Musafir ki Qasar Namaz Office wale Gharelu Aurat ka Namazen Jama karna ? Engineer Muhammad Ali Mirza
باہر کے ملکوں میں رہنے والے، آفس میں کام کرنے والے اور گھریلو خواتین نمازیں جمع کر سکتی ہیں
Video dekhne keliye👇Link per Click Karen...
1-Mas'alah : IMAM-ul-AMBIA ﷺ ki DAWAT-e-QURAN by Engineer Muhammad Ali Mirza
امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت قرآن ، ایک اصلاحی بیان انجینئر محمد علی مرزا
ہمیں اپنی قبر اور آخرت کی فکر خود کرنی ہو گی کوئی ہمیں آگ سے بچانے میں دلچسپی نہیں رکھتا لہذا خود اپنے بارے میں سوچیں کہ آگ سے کیسے بچنا ہے کیونکہ ابھی سانس چل رہی ہے !
ماشاءاللہ کتنے آسان طریقے سے توحید سمجھائی ہے کہ ہر ان پڑھ اور ایجوکیٹڈ بندے کو سمجھ آ جائے . اللہ توصیف راشدی صاحب کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے آمین
اللہ جسے ہدایت دے . ماشاءاللہ . پیر کا بیٹا ہو کر توحید بیان کر رہا ہے سبحان اللہ . ورنہ لوگ اسی غرور و تکبر میں دنیا سے چلے جاتے ہیں کہ ہم تو بہت بڑے پیر کی اولاد ہیں
داتا صاحب پوری دنیا کی جھولیاں بھرتے ہیں لیکن ایک لڑکی کی عزت نہیں بچا سکتے، افسوس مسلمانوں اب بھی وقت ہے پہچان لو کہ یہ قبر والے تم سے بالکل بے خبر ہیں ان کو تو یہ بھی نہیں پتا کہ اٹھائے کب جائیں گے، ہوش کر لو خدا کے لیے
Visit and Subscribe
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس چینل کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ یہ آپ سب کے لیے بھی صدقہ جاریہ کا سبب بنے ، جزاکم اللہ خیرا