Election 2024 Profile Banner
Election 2024 Profile
Election 2024

@Elect_24

2,768
Followers
764
Following
525
Media
6,296
Statuses

Yahan sunta kon hy ?

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Elect_24
Election 2024
6 months
پاکستان کی سیاست کا واحد حل سیاسی بیلنس پیدا کرنا ہے پنجاب،وفاق میں سے پنجاب کا پلڑا بھاری رہتا اس لیئے پنجاب کے بغیر وفاق کوئی لیتا نہی اس لیئے پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کر کے پاکستان کی سیاست میں جان ڈالنی ہو گی ساوتھ پنجاب ، نارتھ پنجاب ، سینٹرل پنجاب یہ تین صوبے بنانے ہونگے
4
17
82
@Elect_24
Election 2024
7 months
ہمارے فارم 45 کے مطابق ن لیگ 22 پیپلز پارٹی 33 سیٹوں پر کامیاب ہوئی جبکہ تحریک انصاف 176 سیٹوں پر کامیاب ہوئی حافظ سعد رضوی
30
4K
12K
@Elect_24
Election 2024
7 months
لڑکا کھیل گیا ہے آئ پی پی میں شمولیت اختیار کر کے نوٹیفیکیشن لیا اور سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کر لی تحریک انصاف کا ایم پی اے زاہد اسماعیل بھتہ
Tweet media one
Tweet media two
66
1K
3K
@Elect_24
Election 2024
7 months
علی اصغر گرمانی کم از کم ان لوگوں سے جو عہد کر کے آئے تھے اسکا ہی خیال رکھ لیتے لیہ میں کمپین کے درمیان علی اصغر گرمانی کو بزرگ نے بار بار تنبیہ کی کہ ہمارا ووٹ امانت ہے عمران خان کے پاس پہنچنا چاہیئے لیکن علی اصغر گرمانی جیت کر ن لیگ کی جھولی میں جا بیٹھا
52
2K
2K
@Elect_24
Election 2024
7 months
کل این اے 88 میں 26 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہیں خوشاب کے دوستوں سے گزارش ہے کہ یہاں سے پولنگ ٹرن آؤٹ کل 70 فیصد تک لے جاو یہ سیٹ بہت ضروری ہے
11
738
2K
@Elect_24
Election 2024
6 months
این اے 69 منڈی بہاوالدین میں نیا کٹا کھل گیا الیکشن کمیشن نے جو فارم 45 اپنی ویب سائٹ پر لگائے انکے مطابق بھی تحریک انصاف کی کوثر پروین بھٹی 90 ووٹ سے جیت رہی ہیں جبکہ یہاں سے فارم 47 پر ن لیگ کے ناصر بوصال کو جیتوا دیا گیا
11
926
2K
@Elect_24
Election 2024
7 months
سیف الدین کھوسہ تحریک انصاف کے سجاد چھینہ کی کمپین کرتے ہوئے اپنے حلقے میں اپنے دوست جاوید اختر لنڈ سے بھی تحریک انصاف کے علی کھلول کی حمایت کروا رہے ویلڈن کھوسہ سائیں
4
270
983
@Elect_24
Election 2024
7 months
تحریک انصاف کا احتجاج رنگ لے آیا صبح سے اسوقت تیسری نشست ہے جو تحریک انصاف جیت رہی ہے پی کے 102 کا رزلٹ مل گیا جیت گئے ٹانک پر ایم این اے ہمارا جیت گیا اب شانگلہ میں خونریزی کے بعد دوبارہ گنتی میں امیر مقام یار گیا آپ ڈٹے رہیں انشااللہ 180 سیٹیں پوری ہونگی
10
348
966
@Elect_24
Election 2024
7 months
بگ بوسٹر سابق ایم این اے خرم نواز دستبردار ہو گئے الیکشن سے اور تحریک انصاف کے شعیب شاہین کی حمایت کر دی
Tweet media one
16
223
740
@Elect_24
Election 2024
7 months
تحریک انصاف سوشل میڈیا ڈی جی خان ، رحیم یار خان ، بہاولنگر اور بہاولپور کی چوری ہوئی سیٹوں کو تو لفٹ ہی نہی کروا رہا سجاد چھینہ نے اویس لغاری علی کھول نے قادر کھوسہ کو شکست دی ہے لیکن رزلٹ تبدیل ہو گئے اس کو بھی ہائی لائٹ کریں
29
332
569
@Elect_24
Election 2024
7 months
پی پی 93 سے آزاد امیدوار ثاقب چدھڑ نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا یہاں تحریک انصاف کی امیدوار سلیم بی بی بھروانہ تھی ثاقب چدھڑ تحریک انصاف کا ہی ورکر تھا
Tweet media one
9
149
536
@Elect_24
Election 2024
8 months
لودھراں سے بہت بڑی خبر پیر عامر اقبال شاہ اور میاں شفیق آرائیں کی طرف سے عفت طاہرہ سومرو اور کیپٹن عزت جاوہد کی حمایت کا اعلان کر دیا جسکے بعد ترین کے ساتھ ساتھ صدیق بلوچ کا پروگرام بھی وڑتا نظر آ رہا ہے #NA155
Tweet media one
6
155
524
@Elect_24
Election 2024
7 months
طارق باجوہ صاحب کم از کم پگ کا مان رکھ لیتے اپنے بیٹے کی سیاست کو شروع ہوتے ہی داغدار کر دیا شاید آپ نے رزلٹس کا معائنہ نہی کیا ، سینٹ الیکشن ، سندھ ہاوس ، 17 جولائی والوں ، آئی پی پی والوں کا تحریک انصاف کے پاس ویسے بھی ارشد ساہی جیسا بندہ ایم این اے آ گیا آپ اب ختم شد
18
214
505
@Elect_24
Election 2024
7 months
سردار معظم علی خان جتوئی ممبر قومی اسمبلی این اے 177 سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو گئے سانوں بڑی ٹینشن سی
11
61
509
@Elect_24
Election 2024
7 months
پی پی 91 خوشاب سے امیر حیدر سنگھا نے بھی جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار کر دیا جسکی بعد تحریک انصاف کے حسن اسلم کو جیت نوٹیفکیشن دے دیا گیا ہے
Tweet media one
3
204
493
@Elect_24
Election 2024
7 months
پی پی 296 سے تحریک انصاف کے اویس دریشک نے بھی آئ پی پی کا مفلر پہنا اور تحریک انصاف کے حکمنامے پر سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کر لی
Tweet media one
Tweet media two
8
131
502
@Elect_24
Election 2024
6 months
بلاخر حافظ طاہر قیصرانی تحریک انصاف میں شامل ہو گئے طاہر قیصرانی تحریک انصاف کے خواجہ شیراز کے پینل سے لڑے تھے انکا رزلٹ چیلنج ہو گیا تھا اور انکو اٹھا کر آئی پی پی میں کا مفلر پہنا دیا گیا نوٹیفکیشن ہونے کے بعد وہ سنی اتحاد کونسل میں دوبارہ شامل ہو گئے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
147
463
@Elect_24
Election 2024
8 months
ثنااللہ مستی خیل بھکر پہنچ گئے ہزاروں کی تعداد نے استقبال کیا مستی خیل نے تقریباً ایک گھنٹہ کی لمبی تقریر کی مستی خیل نے کہا اگر پوری نیٹو بھی ملکر مجھ پر پریشر ڈالتی تب مجھے جھکا نہ پاتی میں اسمبلی میں بزور بازو عمران خان کو ووٹ دوں گا دنیا کی کوئی طاقت مجھے روک نہی سکتی
0
166
448
@Elect_24
Election 2024
7 months
زرتاج صاحبہ آپکے دونوں ایم پی ایز کا الیکشن چوری ہو گیا ہے اور آپ گھر بیٹھ کر اپنا جشن منا رہی ہیں جسطرح اپنے رزلٹ کیلیے نکلی تھیں اسی طرح پنے ایم پی ایز کیلیے بھی نکلیں ، ملک ثاقب نے ہر جگہ آپکے ساتھ کھڑے تھے
Tweet media one
@zartajgulwazir
Zartaj Gul Wazir
7 months
انشاءاللہ کپتان دوبارہ ائے گا 😍😍😍
311
5K
24K
18
255
438
@Elect_24
Election 2024
7 months
آج کے دن تحریک انصاف سے پنجاب کی چار نشستیں چھین لی گئیں ۔ یہ نشستیں تحریک انصاف نے جیتی تھیں دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف کے ووٹ ریجیکٹ کر کے سیٹیں ن لیگ کو دے دیں پی پی 07 مری پی پی 90 بھکر پی پی 131 ٹوبہ ٹیک سنگھ پی پی 132 ٹوبہ ٹیک سنگھ
20
268
413
@Elect_24
Election 2024
6 months
فرض کریں اگر 266 سیٹوں پر ہی آزاد امیدوار جیت جاتے تو الیکشن کمیشن کیا مخصوص سیٹیں ہاری ہوئی جماعتوں کو دیتا حبیب اکرم
2
166
413
@Elect_24
Election 2024
7 months
تحریک انصاف کے رانا فراز نون کے 14 ہزار ووٹ کم کر دیئے گئے صرف عبدالرحمن کانجو کو جیتوانے کیلیے عبدالرحمن کانجو نے تو کہیں یہ کہا ہی نہی تھا کہ دھاندلی ہوئی یا ری کاونٹ کریں یہ اچانک کہاں سے گیم ڈال دی ہے
Tweet media one
Tweet media two
18
215
417
@Elect_24
Election 2024
7 months
این اے 87 ہمارے پاس فارم 45 نہیں ہیں کیس کو الیکشن ٹریبونل میں منتقل کیا جائے اس سے زیادہ بحث نہیں کر سکتا ، وکیل شاکر بشیرPMLN فارم 45 کی بنیاد پر ہم اپنا کیس ثابت کر چکے ہیں شاکر بشیر کو ڈی نوٹیفائی کیا جائے عمر اسلمPTI ٹھیک ہے آپ فیصلے کا انتظار کریں ، چیف الیکشن کمشنر
4
127
369
@Elect_24
Election 2024
7 months
پی پی 90 بھکر کی سیٹ تحریک انصاف جیت گئی تھی لیکن آج دوبارہ ری کاونٹنگ میں تحریک انصاف کے امیدوار کا کہنا ہے کہ ووٹوں کے تھیلے پھٹے ہوئے تھے ہمارے ووٹوں پر مہریں لگا کر ضائع کر دیئے گئے مہروں کی سیاہی بھی نہی ملتی آپس میں ن لیگ میں شمولیت سے انکار پر ہم سے سیٹ چھینی جا رہی
9
196
340
@Elect_24
Election 2024
7 months
بریکنگ نیوز خوشاب سے سابق ایم این اے اور ضلع ناظم سمیرا ملک گروپ نے عمر اسلم کی حمایت کا اعلان کر دیا ن لیگ کا جو پروگرام بچا تھا وہ وڑ گیا۔
Tweet media one
1
76
297
@Elect_24
Election 2024
6 months
طاہر اقبال چوہدری عالمگیر خان سلمان اکرم راجہ یہ تین لوگ متواتر دھاندلی کیخلاف اپنی آواز اٹھا رہے ہیں
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
6 months
انشاء اللہ انصاف ملے گا اور تحریک انصاف پنجاب سندھ مرکز سمیت پورے پاکستان میں حکومت بنائے گی۔ وہاڑی سے فارم 45 کے ایم این اے طاہر اقبال چوہدری کی گفتگو #قومی_لیڈر_رہا_کرو
2
290
775
2
96
299
@Elect_24
Election 2024
7 months
تونسہ سے تحریک انصاف کے خواجہ شیراز اور خواجہ صلاح الدین نے عمران خان کے حکم پر سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کر لی یہاں سے عثمان بزدار ، امجد فاروق کھوسہ ، میر بادشاہ قیصرانی کو شکست دی تھی تحریک انصاف نے
Tweet media one
Tweet media two
4
80
289
@Elect_24
Election 2024
7 months
پی پی 94 سے تحریک انصاف کے امتیاز احمد لالی نے تیمور لالی کو چیلنج کیا ہے کہ وہ اپنے ڈیرے پر مجھے بلائے اور اپنے ورکرز کو بھی بلائے ان کے سامنے فارم 45 پر فیصلہ کرتے ہیں کہ کون جیتا ہے تیمور لالی 4500 سے ہار چکا تھا اسکو 7 سو سے جتوا دیا گیا
3
123
291
@Elect_24
Election 2024
7 months
7 فروری کو پی ٹی آئی کا بیج سینے پر لگا کر ایاک نعبدو ایاک نستعین سے تقریر شروع کر کے حلقے کی عوام میسج دیا کہ آپ تحریک انصاف کے ساتھ ہیں کیونکہ آپ نے آج تک تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان بھی نہی کیا تھا جلسوں میں بھی کہا کہ خان کیساتھ ہوں اور آج ن لیگ میں شامل ہونا قابل شرم ہے
14
187
292
@Elect_24
Election 2024
7 months
پورا پینل جیت گیا۔ جتوئی گروپ تحریک انصاف کا دادا کی پوتی اپنے باپ باسط سلطان سمیت ہار گئی #NA177 #PP272 #PP273
3
77
293
@Elect_24
Election 2024
7 months
پی ٹی آئی کے رہنما صدام ترین اور ساتھیوں کی نوابزادہ شاہ زین بگٹی سے ملاقات ٹھپہ ماری کیخلاف ملکر مزاحمت کا فیصلہ فارم نمبر 45 بیشتر موجود ہیں ننگا ہونے کے لیئے تیار رہیں
Tweet media one
4
101
287
@Elect_24
Election 2024
8 months
سرگودھا کا چیمہ خاندان ، اوکاڑہ کا وٹو خاندان اور تلہ گنگ سے ٹمن، ملتان سے ثاقب مہ ، جاوہد ہاشمی ، ابراہیم خان اور دیگر شہروں سے نامور ترین سیاستدانوں کا تحریک انصاف کے حق میں دستبردار ہونے کے بعد تو الیکشن ختم ہی ہو جاتا ہے شاید ایسی ڈویلپمنٹ پھر تاریخ نہی دیکھے گی
6
88
272
@Elect_24
Election 2024
7 months
سعد رضوی کے کہنے پر شفیق قصوریہ علی امین خان گنڈہ پور کے حق میں دستبردار ✌
2
46
268
@Elect_24
Election 2024
6 months
پی پی 100 دوبارہ گنتی 8 ہزار ووٹ مسترد کرنے کے بعد مسلم لیگ ن کے خان بہادر دوگر 4700 ووٹ سے کامیاب قرار عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عمیر وصی ظفر 3800 سے زائد ووٹوں سے کامیاب ہوئے تھے دوبارہ گنتی میں 8000 سے زائد ووٹ مسترد ہوئے
Tweet media one
8
172
273
@Elect_24
Election 2024
7 months
سیٹیں آنی جانی ہیں رانا فراز نون صاحب آپ نے قبلہ تبدیل نہ کر کےاپنا قد بڑھا لیا ہے اب جو حرکت کانجو گروپ کر چکا ہے اس سے آئندہ کیلیے وہ آپکے سامنے ریت کی دیوار بھی نہی رہے آپ نے سیٹ دیکر عزت کما لی ہے
Tweet media one
5
71
266
@Elect_24
Election 2024
7 months
چوہدری الیاس تحریک انصاف کے منتخب ایم این اے نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر لی تحریک انصاف کے الیاس چوہدری دوسری جماعت میں شمولیت کرنے میں کامیاب ہو گئے چوہدری الیاس نے تحریک انصاف کو چھوڑ دیا ہے اور سنی اتحاد کونسل جوائن کر لی ہے
Tweet media one
11
51
264
@Elect_24
Election 2024
6 months
تحریک انصاف کو سینیٹ میں ان الیکٹ ایبلز کو لیکر جانا ہو گا جنہوں ہر حال میں تحریک کا ساتھ دیا اور فارم 47 پر انکو الیکشن ہروایا گیا میجر طاہر صادق طاہر اقبال وہاڑی شوکت بسرا سلمان اکرم راجہ حافظ ممتاز پرویز الہی بریگیڈیئر اعجاز شاہ ساجد بھٹی عبداللہ کاہلوں
31
97
260
@Elect_24
Election 2024
7 months
سردار محمد حسین ڈوگر شہباز شریف کو شکست دے رہا ہے 🔥🔥🔥
7
48
255
@Elect_24
Election 2024
7 months
پی پی 89 سے آزاد امیدوار امیر محمد حسن خیلی سنی اتحاد کونسل کیطرف سے حلف اٹھا لیا یہ لوگ بھی پی ڈی ایم کیساتھ کھیل رہے تھے
Tweet media one
Tweet media two
1
58
267
@Elect_24
Election 2024
7 months
تین تصویریں تین کہانیاں شوکت علی لالیکا ہر مشکل گھڑی میں خان کیساتھ رہے پانچ ماہ روپوش رہے روپوشی میں ایکسیڈنٹ میں شہید ہو گئے انکا بیٹا انعام باری لالیکا فرزند شوکت لالیکا والد کی قبر کی مٹی خشک ہونے سے پہلے پی ڈی ایم میں شامل ہو گئے جو اسکے والدہ اور والد کے شہادت کا باعٹ بنے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
121
259
@Elect_24
Election 2024
7 months
کون کس پر اعتبار کرے تونسہ سے تحریک انصاف نے مدرسہ کے استاد اور ایک مفتی طاہر کو ٹکٹ دیا حالانکہ یہاں سے عثمان بزدار کے بھائی جعفر بزدار کو بھی ٹکٹ دیا جا سکتا تھا تحریک انصاف کے ورکر نے میر بادشاہ اور جعفر کے مقابلے میں حافظ طاہر کو جتوایا لیکن یہ آج علیم خان کے پاس چلا گیا
13
132
262
@Elect_24
Election 2024
7 months
بڑی خبر سیف الدین کھوسہ نے بھی دوبارہ پی ٹی آئی کی کشتی میں چھلانگ لگا دی pti امیدواران na 186 مہر سجاد چھینہ 🍆 pp 290 مہی الدین کھوسہ 🍍 pp 291 فہیم چنگوانی 🍉 کی کمپین شروع کر دی کل یہاں سے محمد خان لغاری سابق ایم این اے نے بھی تحریک انصاف کے حق میں دستبردار ہو گئے تھے
3
60
249
@Elect_24
Election 2024
7 months
علی کھلول این اے 184 تحریک انصاف نے اور سجاد چھینہ این اے 186 نے ن لیگ کے جیتنے والے امیدوار قادر کھوسہ اور اویس لغاری کو چیلنج کیا ہے اگر وہ بتا دیں کہ وہ کونسے 20 پولنگ سٹیشن جیتے ہیں تو ہم شکست تسلیم کر لیں گے یہ دونوں 50 ہزار کی لیڈ سے ہارے ہیں ہر پولنگ سٹیشن پر مار پڑی ہے
1
130
246
@Elect_24
Election 2024
7 months
تحریک انصاف کو ایک اور نشست مبارک ہو این اے 43 ٹانک بھی تحریک انصاف جیت گئی 2013 میں تحریک انصاف نے جیتی 2018 میں جے یوآئی 2024 پھر سے تحریک انصاف نے یہ نشست جیت لی
5
61
250
@Elect_24
Election 2024
7 months
جو ایم پی اے یہ سوچ کر ن لیگ میں جا رہے کہ وہاں سے حکومت میں شامل ہو کر فنڈز لیکر کام کروائیں گے اور سیاست زندہ رہے گی انکو یہ یاد رکھنا چاہیئے کہ عثمان بزدار وزیراعلی تھا تونسہ کو ضلع بنایا ، ہر طرح کا کام کروایا لیکن وفا نہ کرنے پر عوام نے اسکو تیسرے نمبر پر رکھا
1
102
243
@Elect_24
Election 2024
8 months
پارٹی نے اپنے تحریک انصاف کے ٹکٹ ھولڈرزسے وفاداری کے حلف نامہ مانگ لیے سردار شہاب الدین خان سہیڑ انشا اللہ ایم پی اے PP280✌️نے اپنا حلف نامہ جمع کرا دیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
51
233
@Elect_24
Election 2024
7 months
زرتاج حلقے میں نہی تھے تو کئی چھوٹے بڑے اتحاد کر کے امیدیں بنائے ہوئے تھے لیکن زرتاج نے حلقے میں 3 دن لگائے ہیں اور مقابلہ ون وے ہو گیا ہے سب برا حال لوٹے پتافی کا ہے جو نہ ادھر کا رہا نہ ادھر کا رہے گا جیو ڈیرہ کی سیاست کی شہزادی
3
62
235
@Elect_24
Election 2024
6 months
اطلاعات ہیں کہ پی پی 92 بھکر سے رانا ثنا اللہ یا کوئی سینیئر ن لیگی لیڈرشپ الیکشن لڑنے جا رہی تحریک انصاف کیطرف سے کمان @mna_sana کے ہاتھ میں ہے اور وہ ہو سکتا ٹکٹ ضیااللہ ڈھانڈلہ کو دے دیں اگر ٹکٹ ضیااللہ ڈھانڈلہ کے پاس ہوئی اور کمپین مستی خیل کرے گا تو ن لیگ پھر موئے موئے
11
41
236
@Elect_24
Election 2024
6 months
تہمینہ دولتانہ ن لیگ کے اچھے وقتوں میں بھی طاہر اقبال چوہدری سے نہی جیت سکی تھی کم از کم 20 ہزار کے فرق سے وہ ہارتی رہی لیکن اب پورے پنجاب میں ن لیگ کو سر چھپانے کی جگہ نہی مل رہی تھی تو تہمینہ دولتانہ کو فارم سینتالیس پر جیتوا دیا گیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
6 months
انشاء اللہ انصاف ملے گا اور تحریک انصاف پنجاب سندھ مرکز سمیت پورے پاکستان میں حکومت بنائے گی۔ وہاڑی سے فارم 45 کے ایم این اے طاہر اقبال چوہدری کی گفتگو #قومی_لیڈر_رہا_کرو
2
290
775
3
118
229
@Elect_24
Election 2024
7 months
پی پی 277 نئی زرتاج تحریک انصاف نادیہ فاروق کامیاب نادیہ فاروق عمران خان کی فین تھی اور بچپن میں شوکت خانم کیلیے ڈونیشن اکٹھا کرتی تھی انکا مقابلہ تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے نیاز گشکوری اور زیشان گرمانی سے تھا نادیہ فاروق نے دونوں بڑے کھلاڑیوں کو شکست دیکر نشست اپنے نام کر لی
0
112
233
@Elect_24
Election 2024
7 months
گوجرانولہ سے بڑی خبر مبین عارف جٹ، رانا بلال اعجاز ،احسان ورک سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو چکے ہیں بیان حلفی جمع کروادیا گیا ہے مبین عارف جٹ کے بارے میں ن لیگ نے بہت افواہیں چلوائی تھیں
Tweet media one
2
47
233
@Elect_24
Election 2024
7 months
*محمود قادر لغاری کا نوٹیفیکشن ملتان ہائیکورٹ نے روک دیا۔* *انشااللہ جیت سردار احمد علی خان دریشک صاحب کی ہے۔*
1
54
221
@Elect_24
Election 2024
8 months
بریکنگ نیوز پیر قاسم سیالوی نے معتبر مریدین کو بلا کر مشورہ کر کے ہر جگہ تحریک انصاف کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا
3
60
212
@Elect_24
Election 2024
7 months
الحمداللہ NA,137 پیر سید رضا علی گیلانی سنی اتحاد کونسل میں شامل
3
31
220
@Elect_24
Election 2024
7 months
رئیس ممتاز مصطفی صاحب اور محترمہ صائمہ کنول صاحبہ سنی اتحاد کونسل میں شامل حلقہ این اے 170 پی پی 260 کپتان کا ہوا۔ دونوں خسرو بختیار کے حلقہ سے فاتح ہیں
Tweet media one
5
44
220
@Elect_24
Election 2024
7 months
زاہد اسماعیل بھتہ کو مظفرگڑھ سے آئی پی پی میں شامل ہوئے تھے آج سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو گئے مطلب نوٹیفکیشن کیلیے گیم کھیلی تھی اس نے
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
7 months
سنی اتحاد کونسل میں تحریک انصاف کے تمام ارکان کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے انشااللہ عمران خان
4
103
691
2
76
221
@Elect_24
Election 2024
6 months
پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز کو ختم کرکے ایک بورڈ بنانے کا فیصلہ....!!!! بورڈ کا سربراہ گریڈ 20 یا 21 کا افسر ہوگا بورڈ لاہور میں ہوگا، منصوبے پر ایک ارب 25 کروڑ روپے خرچ ہونگے لیکن فائدہ ؟ پھر کسی کا مسلہ ہو گا تو وہ رحیم یار خان سے لاہور آئے گا ؟
50
91
206
@Elect_24
Election 2024
7 months
ایم این اے چوہدری الیاس واپس گھر پہنچ گئے طبیعت کی ناسازی کیوجہ سے ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا کل وہ پریس کانفرنس کریں گے ملاقات کرنے والوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے دو ٹوک کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف کیساتھ کھڑے ہیں
Tweet media one
1
63
211
@Elect_24
Election 2024
7 months
باسط سلطان ساوتھ پنجاب سے بے تاج بادشاہ تھا للکار کے جیت جاتا تھا 2 ایم ایم این اے اور ساتھ 3 سے 4 ایم پی اے لیکن خان سے بے وفائی پر ایسی مار لگی کہ اسوقت ایک ایم پی اے کی سیٹ بھی نہی دی عوام نے فنڈز ، طاقت ، اختیارات ، حکومت کچھ کام نہ آیا سیدھا سیدھا ون وے میچ ہوا
@Elect_24
Election 2024
7 months
جو ایم پی اے یہ سوچ کر ن لیگ میں جا رہے کہ وہاں سے حکومت میں شامل ہو کر فنڈز لیکر کام کروائیں گے اور سیاست زندہ رہے گی انکو یہ یاد رکھنا چاہیئے کہ عثمان بزدار وزیراعلی تھا تونسہ کو ضلع بنایا ، ہر طرح کا کام کروایا لیکن وفا نہ کرنے پر عوام نے اسکو تیسرے نمبر پر رکھا
1
102
243
2
91
213
@Elect_24
Election 2024
7 months
الحمداللہ وعدہ وفا عمران خان کے حکم کے مطابق خالد نثار ڈوگرMPA مجلس وحدت المسلمین میں شامل ہوں گئے ۔۔
2
38
207
@Elect_24
Election 2024
7 months
بچپن میں سکولوں کے اندر شوکت خانم کیلیے فنڈز اکٹھا کرنے والی نادیہ فاروق آج عمران خان کی ایم پی اے بن گئیں حماد اظہر نے نیازی گشکوری اور زیشان گرمانی جیسے طاقتور الیکٹ ایبل کو نظر انداز کر کے نادیہ فاروق کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ بھی بہترین رہا وہ الیکٹ ایبل بلیک میلر تھے
@PTISPOfficial
PTI South Punjab
7 months
پی پی 277 ایم پی اے محترمہ نادیہ فاروق کھر نے سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے ووٹ کاسٹ کیا۔
1
40
313
4
48
206
@Elect_24
Election 2024
7 months
خوشاب سے گل اصغر بگھور تحریک انصاف کے حق میں دستبردار ہو گئے
13
57
198
@Elect_24
Election 2024
7 months
حامد میر کے پروگرام میں زرتاج گل نے ن لیگ کے سارے بیانیے اڑا کر رکھ دیئے اپنا موقف پورے پینل سے تسلیم کروایا یہی فرق ہوتا ہے پیراٹروپرز اور عوامی لیڈرز میں تحریک انصاف کو مستی خیل ، شبیر قریشی ، اویس جکھڑ ، ایمان طاہر جیسے مزید عوامی لیڈرز کو میڈیا پر بھیجنا چاہیئے
1
68
196
@Elect_24
Election 2024
6 months
جہاں جہاں ضمنی الیکشن ہونے جا رہا ہے تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو اسی طرح کھل کر آگے آنا چاہیئے
@Mna_sana
Sana Ullah Masti Khel
6 months
پی پی 93 بھکر ضمنی الیکشن کیلیئے تحریک انصاف کے ٹائیگرز تیاری کریں انشااللہ میں خود کمپین رن کرنے آؤں گا وہاں
10
142
851
4
60
195
@Elect_24
Election 2024
7 months
چاچا ایاز امیر بھی چکوال سے لیڈ مار رہا ہے جبکہ تلہ گنگ سے بھی ن لیگ کو شکست ہو رہی
4
36
191
@Elect_24
Election 2024
8 months
ایسا نہ سنا تھا نہ دیکھا تھا بیت ہی بڑی ڈویلپمنٹ امجد علی وڑائچ گروپ۔ بلال وڑائچ گروپ کا پی ٹی آئی امیدوار۔ اسامہ حمزہ اور اسد زمان چیمہ کی حمایت کا اعلان۔ ویلکم ویلکم شکریہ بلال وڑائچ اور حسام وڑائچ ۔ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہونے کا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
50
188
@Elect_24
Election 2024
8 months
ڈیرہ غازی خان۔امیدوار pp 287 سردار سیف الدین کھوسہ نے کاغذات نامزدگی واپس لے لی ہیں۔ سیف خان تحریک انصاف کے امیدوار MNA 184 علی خان کھلول کی حمایت کریں گے اور ورک کریں گے
Tweet media one
Tweet media two
5
58
189
@Elect_24
Election 2024
7 months
مظفر گڑھ سے باسط سلطان ہارا ننکانہ سے برجیس طاہر ہارا سرگودھا سے محسن شاہنواز رانجھا ہارا رحیم یار خان سے خسرو بختیار ہارا خواجہ سعد رفیق ہارا اکرم دورانی بنوں سے ہارا سیف اللہ برادران لکی سے ڈھیر ٹانک سے مولانہ کا بیٹا ہارا پھر اسلام آباد ،پنڈی ، اٹک ، ساوتھ پنجاب کیسے ہار سکتے
@Chaudhary_1119
ساجد اکرام
7 months
گوجرانوالہ سے خرم دستگیر ہار گیا سیالکوٹ سے رانا شمیم ہار گیا اوکاڑہ سے راوٴ اجمل ہار گیا لودھراں سے عبدالرحمن کانجو ہار گیا۔ لیکن لاہور کی حلوہ سیٹ سے عون چودھری جیت گیا انی دیو مذاق اے؟
9
183
412
3
99
187
@Elect_24
Election 2024
7 months
عمران خان کی ہدایت پر NA 180 سے نومنتخب MNA میاں فیاض حسین چھجڑا نے بیان حلفی جمع کروا دیا
Tweet media one
0
39
186
@Elect_24
Election 2024
7 months
PTI NA 180 Punjab 220 KP 115 Repost it.
2
105
183
@Elect_24
Election 2024
5 months
این اے 148 ملتان سے تحریک انصاف بڑا سرپرائز دینے جا رہی سابق وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن تحریک انصاف کے ملک تیمور کی حمایت کا اعلان کرنے جا رہے اگر یہ اتحاد ہو گیا تو تحریک انصاف یہ الیکشن یکطرفہ طور پر جیت جائے گی انشااللہ
6
29
182
@Elect_24
Election 2024
7 months
شیخوپورہ سے شیر اکبر خان نے بھی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کر لی
Tweet media one
Tweet media two
1
35
181
@Elect_24
Election 2024
8 months
پاکپتن PP-197 سے پیر محمد شاہ کھگہ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار پیر طارق شاہ کھگہ کے حق میں دستبردار
10
43
180
@Elect_24
Election 2024
7 months
جو لوگ حماد پر باتیں کر رہے ہیں انکو سیاست کا ککھ پتا نہی ہے جس خوبصورتی سے حماد اظہر نے پنجاب کے ٹکٹس تقسیم کیئے ایسے مشکل حالات میں اسکی سیاسی بصیرت کو سلام ہے اتنے بہترین پینل تحریک انصاف اپنے اچھے وقتوں میں بھی نہی بنا پائی تھی جسطرح حماد اظہر نے اس روپوشی میں بنائے
9
46
173
@Elect_24
Election 2024
7 months
میاں عاطف متیانہ تحریک انصاف کا ایک اور نوجوان کھلاڑی پی پی 239 بہاولنگر
Tweet media one
1
24
178
@Elect_24
Election 2024
7 months
کھوسہ ہاؤس اسلام آباد سردار داؤد خان جتوئی MPA رانا عبدالمنان ساجد MPA کی سردار لطیف کھوسہ صاحب سے ملاقات ✌️
3
30
169
@Elect_24
Election 2024
6 months
تیمور بھٹی کے نخرے بھی بہت تھے اور چھوڑ کر بھی سب سے پہلے بھاگا تھا غلام احمد گاڈی نے تحریک انصاف کو یہ نشست جیت دی ❤️
@Rebel__Y
Y
6 months
عمران خان سے وفا کرنے والا ہر شخص اس عزت اور محبت کا حقدار ہے۔ بابا غلام احمد خان گاڑی بلوچ کا پی پی 125 جھنگ موضع قادر پور بخشہ میں شاندار استقبال
1
20
47
2
38
172
@Elect_24
Election 2024
7 months
علی امین گنڈہ پور ہم نوجوانوں کو سرکاری نوکری نہی بلکہ انکو عزت دار کاروبار دیں گے وہ اپنا کاروبار کریں گے ، آگے بڑھیں گے یہ ایک بہت بڑی سوچ ہے پاکستان کی عوام کی سوچ جب تک نوکری کی بجائے کاروبار کیطرف نہی جاتی ترقی نہی کر سکتے
1
47
168
@Elect_24
Election 2024
8 months
پہلی بار جب زرتاج کو ٹکٹ ملا تو لوگ کہ رہے تھے زرتاج کیساتھ زیادتی ہوئی اتنے بڑے سرداروں نے ضمانتیں ضبط کر دینی ہیں لیکن وہ لڑکی چلتی گئی حق ، حق ، حق پکارتی گئی اور کھوسہ ، لغاری سرداروں کو روند ڈالا آج رحیم یار خان کی صائمہ کنول اور جیسی کئی زرتاج ٹکٹس لیکر نکلی ہوئی ہیں
0
51
171
@Elect_24
Election 2024
7 months
خواجہ شیراز کا مقابلہ دو لوٹوں سے ہے ایک تو سندھ ہاوس والا لوٹا ہے ڈاکٹر امجد فاروق کھوسہ جبکہ دوسری طرف عثمان بزدار کا بھائی جعفر بزدار ایم پی اے پر ہے انکو روندنا ہے انشااللہ بزدار اور کھوسہ سردار دونوں کو یہاں سے عبرتناک شکست دیکھنی پڑے گی
@PTI_Politics
PTI Politics Update
7 months
NA183 Taunsa DGK Huge Jalsa by PTI Candidates today! PTI Candidate: Khawaj Shiraz Symbol : Spoon
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
22
343
1K
6
45
167
@Elect_24
Election 2024
7 months
گوجرانولہ بلال اعجاز MNA عمران خان کی ہدیات پر سنی اتحاد کونسل میں شامل شکریہ بلال اعجاز ھمارے ووٹ کی شکل میں آپکو دی گئی امانت میں خیانت نا کرنے پر بلال اعجاز خان کا سچا اور پکا ساتھی 🌹
Tweet media one
0
29
167
@Elect_24
Election 2024
6 months
زرداری کی ایک بات تسلیم کرتا ہوں جیلیں سیاستدانوں کو مضبوط بناتی ہیں اور انکو لیڈر بناتی ہیں
Tweet media one
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
6 months
اس اسمبلی کو نہیں مانتے، پارلیمنٹ میں آدھے سے زیادہ ہارے ہوئے لوگ آئے ہوئے ہیں، جب تک ہمارا لیڈر باہر نہیں نکلتا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ کوئی اس کرسی پر عزت سے بیٹھ جائے، کسی غلط فہمی میں نہ رہیں، ہم کوئی مفاہمت کیلئے نہیں آئے، جنید اکبر خان
40
3K
6K
0
44
168
@Elect_24
Election 2024
7 months
لو جی Na 186 53ہزار لیڈ والی سیٹ اویسی لغاڑی کو 15سو ووٹوں سے جیتوا دی گٸ یہاں سے تحریک انصاف کے سجاد چھینہ 53 ہزار سے جیت گئے تھے
1
94
167
@Elect_24
Election 2024
9 months
تحریک انصاف کے مضبوط امیدوار جاوید اقبال وڑائچ جس نے اپنے بیٹے کی شادی چھوڑ کر خان کو اعتماد کا ووٹ دینے آیا تھا بہت پیاری شخصیت
Tweet media one
@Elect_24
Election 2024
9 months
این اے 170 رحیم یار خان سے تحریک انصاف کے امیدوار میاں محمد غوث
Tweet media one
2
9
28
2
34
164
@Elect_24
Election 2024
7 months
میانوالی این اے 89 سے استحکام پاکستان کا خرم حمید روکھڑی صرف 2 لاکھ 5 ہزار ووٹوں سے ہارا ہے
3
36
164
@Elect_24
Election 2024
7 months
خیبر ایجنسی نے نون لیگ کی بڑی وکٹ گر گئی۔ این اے 27 سے نون لیگ کے امیدوار شاہ جی گل آفریدی الیکشن سے دستبردار
5
49
157
@Elect_24
Election 2024
7 months
جہانگیر ترین خواجہ سعد رفیق عابد شیر علی رانا ثنا اللہ احسن اقبال خواجہ اصف میاں جاوید لطیف اپنی نشستوں سے ہار گئے
5
54
162
@Elect_24
Election 2024
6 months
فواد چوہدری پارٹی چھوڑ کر بہت گھاٹے میں چلا گیا دوسری پارٹی بھی چھوڑی پھر جیل چلا گیا جبکہ اس حلقہ چوہدری ثقلین کا بیٹا چوہدری حسن عدیل لے گیا ہے اور جس طرح حسن عدیل یہاں ایکٹیو ہے مستقبل میں بھی لدھڑ فیملی (فواد چوہدری گروپ ) کیلیئے کچھ خاص باقی نہ رہا یہاں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
32
160
@Elect_24
Election 2024
7 months
عمران خان صاحب کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے رائے حسن نواز خاں MNA اور رائے محمد مرتضیٰ اقبال MPA سنی اتحاد کونسل (SIC) میں شامل
Tweet media one
0
45
162
@Elect_24
Election 2024
7 months
الیکشن کمیشن پاکستان نے پی پی 284 پر تحریک انصاف کے امیدوار حافظ طاہر کا نوٹیفیکیشن روک دیا اگلی سماعت 21 فروری کو ہو گی حافظ طاہر نے عثمان بزدار اور ن لیگ کے بڑے سردار میر بادشاہ خان قیصرانی کو شکست دی ہے
1
60
152
@Elect_24
Election 2024
7 months
رانا اسحاق خان NA133 مسلم لیگ ن دوبارہ گنتی میں بھی ڈاکٹر عظیم الدین PTI سے ہار گئے فارم 49 جاری کر دیا گیا الحمداللہ✌
2
36
155
@Elect_24
Election 2024
7 months
ڈیرہ غازی خان کے نیشنل نشستوں پر 50 ہزار جبکہ صوبائی پر 15 سے 25 ہزار سے جیتے سب کو دو ہزار سے ہروا دیا na 184 علی کھلول pp 286 فرحت لنڈ pp 287 اخلاق بڈانی pp 288 ملک اقبال ثاقب pp 289 احمد علی دریشک na 186 مہر سجاد چھینہ pp 290 مہی الدین کھوسہ pp 291 فہیم سعید چنگوانی
1
121
159
@Elect_24
Election 2024
7 months
زاہد اسماعیل بھٹہ جنہوں نے آج تحریک استحکام میں شمولیت اختیار کی انہوں نے شامل ہونے سے انکار کر دیا اور کہا وہ میرہ کچھ حکمت عملی تھی میں یہاں بیان نہی کر سکتا مفرل پہننے سے کوئی شمولیت نہی ہوئی
10
48
156
@Elect_24
Election 2024
6 months
پنجاب اسمبلی میں آج پانچ تقاریر سنی تحریک انصاف کے ایم پی ایز کی سجاد وڑائچ رحیم یار خان اعجاز شفیع رحیم یار خان میجر سرور ساہیوال قاضی احمد اکبر اٹک ندیم قریشی ملتان ماشااللہ سے سارے ہی ارتغرل غازی بنے ہوئے تھے وقت کی سختیوں اور رنجشوں نے ان لوگوں کو سیاسی کندن بنا دیا ہے
7
36
153
@Elect_24
Election 2024
7 months
این اے 41 لکی مروت کا مکمل رزلٹ آ گیا، شیر افضل خان نے ڈیزل کے بیٹے کو 71 ہزار کی لیڈ سے شکست دیدی!
1
47
157
@Elect_24
Election 2024
5 months
باقی مشکلیں تکلیفیں ایک طرف چوہدری خاندان نے عمران خان کی حمایت میں دہائیوں سے جاری رشتہ داریاں چھوڑ دیں گھروں میں دیواریں ڈال دیں بہن حق کی خاطر بھائی ، بھتیجوں کے خلاف نکلیں چوہدری خاندان نے بہت حق ادا کیا دنیا تو یہ کہتی تھی کہ پرویز ، شجاعت بھائی ہیں
@SalmanKNiazi1
Abuzar Salman Niazi
5 months
What a lady @MoonisElahi6 . Real sinf e Ahan
25
1K
6K
1
40
156
@Elect_24
Election 2024
7 months
پارٹی قیادت کے ہدایت پر نو منتخب ایم پی اے ملاکنڈ شکیل احمد نے سنی اتحاد کونسل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔۔
Tweet media one
1
36
155
@Elect_24
Election 2024
7 months
جاوید لطیف وڑ گیا یہ سیٹ نکلے گی تو کریڈٹ سوشل میڈیا ورکرز کو جائے گا جنہوں نے یہ ٹکٹ لڑ کر پارٹی پر پریشر ڈال کر تبدیل کروایا تھا
@PTI_Politics
PTI Politics Update
7 months
NA115 Sheikhupura PTI Candidate : Khurram Virk Symbol: Drum (Dhol)
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
151
611
5
46
152
@Elect_24
Election 2024
7 months
حسن ملک ایم۔ پی۔ اے پی پی81 خوشاب
Tweet media one
Tweet media two
0
27
148