EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰 Profile Banner
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰 Profile
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰

@EhtesabPakistan

4,715
Followers
4,350
Following
1,277
Media
65,201
Statuses

@TeamiPians @TeamPakPower خون جگر دے کر نکھاریں گے رخ برگِ گلاب ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

الرياض, المملكة العربية السعود
Joined September 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
شاہ رخ جتوئی کو بھی آج سپریم کورٹ نے باعزت بری کر دیا۔ یہ ہے جی ہمارا عدالتی نظام #انصاف_کا_جنازہ
Tweet media one
7
63
84
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
Adil Raja یا رب العالمین تیری ہی عبادت کرنے اور تجھ ہی سے مدد ماننگے والوں کی روتی آنکھیں اور بہتے آنسو اس ملک کیلئے تیرا رحم مانگتے ہیں ۔ وطن عزیز سے وطن دشمنوں کا خاتمہ فرما۔ آمین
Tweet media one
137
540
3K
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
سوشل میڈیا کی جانے سے شہاب الدین بھائی کو بول نیوز کا حصہ بننے پر مبارکباد #MakhdoomShahabJoinsBOL
Tweet media one
2
20
222
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 years
InshaAllah... Pakistan will be win every Fight. Pakistan Zindabad ...Pak Army Zindabad
2
6
63
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
راج وہ ہوتا ہے جو دلوں پر کیا جائے ورنہ تخت پر تو یزید بھی بیٹھا تھا #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
0
45
62
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
5 years
“ کہا جاتا ہے کہ جنگ کے دوران اپنے کمانڈر کبھی نہیں بدلنے چاہیے,جنگ کے حالات میں یہ فیصلہ متوقع اور بہت مناسب ہے” -ویلڈن پرائم منسٹر عمران خان #لبیک_الجہاد #شریکاں_نوں_اگ_لگدی #FascistModi #QamarJavedBajwa
Tweet media one
2
16
42
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
عمران خان کو نا اہل نہ کیا تو الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دوں گی۔ مریم نواز عمران جان نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کیا تو سخت ردعمل آئے گا۔ رانا ثناء اللہ کون لوک او تسی اوووئے ؟ #غلامو_پاکستان_کتنے_میں_بیچا
3
16
50
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
او بھائی گائے مر گئی تو کیا اوقات رہے گی سواریوں کی ؟؟؟ #مریم_ڈائن_شریف
Tweet media one
0
17
45
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
عدالت عالیہ صاحبہ ان سمیت ڈیڑھ لاکھ کیسز کا فیصلہ کون کرے گا ؟؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
3
36
41
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
الحمدللہ ۔ ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ #WeStandWithSupremeCommander
Tweet media one
2
10
39
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
کیا یہ کرگس(بلڈی باسٹرڈ) حرامخوری کے علاوہ کوئی دوسرا روپ بھی رکھتے ہیں ؟؟؟
Tweet media one
0
15
37
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 months
یہ اب ہم نہیں کہہ رہے بلکہ جنرلز کی یہ حالت انکے اپنے ہاتھوں 25 کروڑ عوام سمیت دنیا دیکھ رہی ہے۔🤐 اللہ الحق ہے۔ الحٹ #سانحہ_بہاولنگر
Tweet media one
2
21
39
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
دوران سفر روک کر ٹریفک پولیس اہلکار آپ سے کاغذات مانگے تو اعلی عدلیہ کے فیصلے کیمطابق پولیس اہلکار کو موٹر سائیکل کی ملکیت کا الزام لگا کر کاغذات مانگنے پر ملکیت ثابت کرنے کی ڈیمانڈ کر سکتے ہیں۔ اہلکار کی جانب سے کاغذات نہ دیکھانے پر آپ صادق اور امین ثابت ہو جائیں گے۔ الحمدللہ
1
13
30
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
کرپشن مشن ہے ان کا مکر جانا ان کی پہچان کھا گئے سارا پاکستان یہ امپورٹڈ سیاستدان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
24
33
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 months
"It's time to stand up against oppression" Basic rights have been taken away from people in Pakistan @TeamiPians #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
Tweet media one
1
199
35
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
#امجد_شعیب_کو_رہا_کرو یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اٹھا لو اس سے پہلے جن کو اٹھا لیا تھا یہ انکے بارے میں پوچھتا ہے اسے اٹھا لو اسے بتایا بھی تھا کہ کیا بولنا ہے مگر یہ اپنی ہی بولتا ہے اسے اٹھا لو یہ پوچھتا ہے امن عامہ کا مسئلہ کیوں یہی تو امن عامہ کا مسئلہ ہے اسے اٹھا لو
Tweet media one
1
17
33
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
پیارے پاکستانیو یہ لیں جی وقت نے سچ ثابت کر دیا
Tweet media one
2
22
31
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
یہی اوقات ہے بس 16پارٹیوں کے مکس اچار کی #حقیقی_آزادی_جلسہ #آزادی_صحافت_پہ_حملہ_نامنظور #عمران_خان_گیم_چینجر #جشن_آزادی__مبارک
Tweet media one
0
10
27
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
چور اور چوکیدار کے وسیع تر ملکی مفاد کی خاطر فیصلے قوم دیکھ رہی ہے #مریم_ڈائن_شریف #سکندر_راجہ_استعفیٰ_دو
Tweet media one
0
15
27
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
لاکھوں حب الوطنی سے سرشار پاکستانیوں کی طرح ارشد شریف بھی وطن چھوڑ گئے 😥 #PakistanUnderFascism #شہباز_گل_کو_رہا_کرو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی
Tweet media one
0
10
27
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
باجوہ نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کرتے ہوئے مدت ملازمت میں توسیع کیلئے ریاض حنیف راہی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے زریعے قانون میں ترمیم سازی کی پٹیشن دائر کس طرح کروائی ؟؟ انشاء اللہ حقائق جلد منظر عام پر ہوں گے
2
7
26
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
یہ ہے وہ ماں فروش جو صدر مملکت کو دھمکیاں دیتا ہے اور 22کروڑ غیور عوام کو بھکاری کا خطاب دینے والوں کی سپورٹ بھی کرتا ہے۔ کیا امت مسلمہ کے ایسے قاضی ہوتے ہیں ؟؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
4
14
28
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 months
"I will erase the red line and show it" historical phrase of Pakistan Tehreek-e-Insaf Chairman Murshid Imran Khan @TeamiPians #ملک_گیر_احتجاج_کرو
Tweet media one
0
47
30
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے #حقیقی_آزادی_جلسہ #ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
12
24
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
معصوم بچی کا باپ اور قید میں نصیبوں کو کوستی اس بد نصیب ڈرائیور کی بیوی ہے جس کا قصور ایسے شخص کی ڈرائیوری ہے جسکے لیڈر کا ایجنڈا (ایاکنعبدوایاکنستعین) ہے بے شک یزیدی دور میں یہی قصور معصوم بی بی سکینہ کا تھا کہ وہ حق والوں کی اولاد تھیں 😥 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
0
18
28
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
ملک کے یہ سینکڑوں ادارے کوشش کے باوجود ٹھیک کام نہیں کر پا رہے اس لیے کہ ایک ادارہ ہر معاملے میں اپنی من مرضی چاہتا ہے۔
Tweet media one
0
10
23
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
لبادہ میں نہیں شخصیت میں دین محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی کو نظر آئے تو ضرور بتائیے گا ؟؟؟
Tweet media one
0
4
28
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
دو معصوم بھوک سے نڈھال بچوں کے ساتھ ایک کو گود لیے دوسرے کی انگلی تھامے لنگر تقسیم ہوتا دیکھ کر پہنچی تو لائن میں لگنے کا کہا گیا بچے لائن میں لگے بھوک سے بلکتے رہے😥 اور یوں لائن ختم ہونے سے پہلے لنگر ختم ہو گیا۔ کیا آج کے (خلیفہ) حکمران روز قیامت یہ بوجھ اٹھا سکیں گے ؟
0
13
26
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 months
Imran Khan's mission is for the idea of ​​a great Pakistan۔ Pakistan where there is no poverty, where there is no concept of corruption, which does not bow down to international colonial forces, surely such a Pakistan is everyone's dream. #ملک_گیر_احتجاج_کرو @TeamiPians
Tweet media one
0
117
27
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 years
وطن عزیز پاکستان کا سب سے بڑے صوبہ بلوچستان کے عوام کینسر جیسے موضی مرض کے ہسپتال سے اب تک محروم کیوں؟ وزیر اعظم عمران خان ہے کوئی جواب آپ کے پاس ؟ #CancerHospital4Balochistan
Tweet media one
1
29
17
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کو بند کمروں میں کرپشن کا الزام لگا کر عہدے سے فارغ کیا جا سکتا ہے جو ایک دبنگ آفیسر تھے جبکہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی کمانڈ میں ہونے والے کاموں پر 22کروڑ عوام کو اعتراض ہے۔ حکام بالا خاموش کیوں ہیں ؟ #Bajwa
2
4
19
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 months
Imran Khan is fighting for the upliftment of Islam and the survival of Pakistan. All lawyers' organizations, media houses, intellectuals and TV anchors of the country should play their positive role keeping in mind the interest of Pakistan. #ملک_گیر_احتجاج_کرو @TeamiPians
Tweet media one
1
127
28
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 months
Imran Khan has said that tell people that I will not compromise on principles @TeamiPians #ملک_گیر_احتجاج_کرو
Tweet media one
0
120
27
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
#خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام مزدور ریڑھی بان اور چھابڑی فروشوں کے خلاف آپریشن کرنے والے گالف کلبز کیخلاف کب آپریشن کریں گے جو قبضہ کی گئی لاکھوں کنال اراضی پر قائم ہیں؟
Tweet media one
0
10
22
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
الحمدللہ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے یقین کیساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کیساتھ نکاہ بلند سخن دلنواز جاں پر سوز یہی ہے رخت سفر میر کارواں کیلیے #عمران_خان_بچائےگا_پاکستان #پاکستان_زندہ_باد #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #اے_قابض_کر_آزاد_مجھے #ImranKhan #جشن_آزادی__مبارک
Tweet media one
0
9
22
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
صدر پاکستان🇵🇰 اور پاک فوج کے سپریم کمانڈر کو کھلے عام دھمکیاں دینے پر ایک کھسرے کو گرفتار کیا جائے۔ کیونکہ افوج پاکستان کے سپریم لیڈر کو کھسرے پریس کانفرنس میں دھمکیاں دیں اس سے برا وقت وطن عزیز پر اس سے قبل نہیں آیا۔ آواز اٹھائیں اور حق کا ساتھ دیں
0
11
23
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
5 years
یہودی لابی کے پاکستان میں پلانٹڈ ایجنٹس #پاکستان_کا_ڈاکو_نوازشریف #قومی_ڈکیت_نواز_زرداری
Tweet media one
1
23
17
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
چینی لیڈر ماؤزے تنگ لانگ مارچ، 16 اکتوبر 1934 میں بے سروسامانی کی حالت میں ایک لاکھ افراد پر مشتمل 9700 کلو میٹر کا سفر 368 دنوں میں طے کر کے منزل پر صرف 4 ہزار زخمی عورتیں اور مرد پہنچے باقی 96 ہزار افکار کی تکمیل پر فوج کا لقمہ بنے وہی افکار آج کے چین کی بنیاد بنے
0
11
22
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
آواز اٹھا۔۔۔ خودداری کے ساتھ قدم بڑھاﺅ۔۔۔حقیقی آزادی کیلئے پاکستان زندہ باد۔۔۔ پاک فوج زندہ باد #ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی #حقیقی_آزادی_جلسہ
Tweet media one
1
9
19
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر پیارے بھائیو صرف 715 پٹواری رہ گئے منزل قریب ہو تو مشقت تیز کر دینی چاہیے #عمران_خان_بچائےگا_پاکستان #پاکستان_زندہ_باد #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #اے_قابض_کر_آزاد_مجھے #ImranKhan #جشن_آزادی__مبارک
Tweet media one
0
13
23
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
یااللہ 23 کروڑ پاکستانیوں پر رحم فرما وطن عزیز اپنے مشکل دور سے گزر رہا #امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور #امپورٹڈ_تبدیلی_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
4
12
19
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
مریم نواز کا دادا گٹروں کا ڈھکن چور تھا۔ ورا واقعہ بزرگ صحافی کی زبانی۔۔۔ #مریم_نواز_معافی_مانگو #مریم_نواز_ایک_فتنہ_ہے
0
10
20
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
آج شام 5 بجے گورنر ہائوس کے سامنے عمران خان کے ہونے والے خطاب سے ڈرٹی ہیری پر لرزہ کیوں طاری ہے ؟ #خان_تیری_جرأت_کو_سلام
0
8
18
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
لیڈر عمران خان کی کال پر الحمدللہ بمعہ فیملی راولپنڈی آزادی مارچ میں شرکت۔ حق کی آواز بلند کرنے میں بچے بھی والدین کے ہمراہ
Tweet media one
0
6
20
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
Quran & Sunnah is our Supreme law according to article 227 will be soon InshaAllah Pakistan zindabad #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
10
20
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 months
Imran Khan has said that tell people that I will not compromise on principles Love You Imran Khan. @TeamiPians #ملک_گیر_احتجاج_کرو
Tweet media one
0
104
20
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
یقیناً آپ نہیں جانتے ہونگے میجر روکھڑی کون ہے؟ یہ وہ بیغیرت ہے جو فوج سے نئے آنے والے فوجی جوانوں کیساتھ بدفعلی کرنے پر فوج سے نکالا گیا تو اس بات کو چھپانے کیلیے داڑھی ذلفیں رکھ کرمولوی بن گیا اور بد بخت نے مذہبی جماعت میں گھس کر مہذب پنے کا روپ دھار لیا۔ قوم لوط کی باقیات
1
6
19
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
ایوانوں میں بیٹھے حکمرانو سن لو آج کے نوجوان اللہ کے حکم سے اللہ کی زمین پر اللہ کا قانون نافذ کریں گے۔ برڈ فلو، سوائن فلو، اور ڈینگی کبھی کرونا پھیلانے والوں کے آلہ کار بن کر لوگوں کو مارتے ہو اور بچائو کا لالچ دے کر دوائیاں بیچتے ہو۔ وائرس بھی تمھارے ہیں اور اینٹی وائرس بھی۔
Tweet media one
0
3
21
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
شریف النفس انسان آصف زرداری پر الزامات۔ عمران خان پر 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ قیامت کی نشانی
3
1
18
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
پمز ہاسپٹل کے باہر موجود ہیں اندر سے خبریں اچھی نہیں آ رہیں یا اللہ بیوی بچوں کا دنیا میں واحد سہارا ڈاکٹر شہباز گل کو زندگی صحت عطا فرما #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
0
14
18
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
پیارے پٹواریو! پلیز آج کی عدالتی کارروائی بھی پڑھ لیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
16
17
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 months
As long as Pakistan these self-interested thieves are dishonest Corrupt billionaire generals will not be freed Until then, Pakistan will remain poor and the nation will remain slaves @TeamiPians #ملک_گیر_احتجاج_کرو
Tweet media one
2
31
20
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 months
Now is the time for people to stand firm with Imran Khan. Allah Bless You Imran Khan. @TeamiPians #ملک_گیر_احتجاج_کرو
Tweet media one
0
117
19
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
3 years
کبھی اے نوجوان مسلم تدبر بھی کیا تو نے وہ کیا گردوں تھا جس کا توہے اک ٹوٹا ہوا تارا پالا ہے تجھے اس قوم نے آغوش محبت میں کچل ڈالا جن نے پاﺅں میں تاجِ سرِ دارا کھو دی ہم نے وہ میراث جو اپنے اسلاف سے پائی تھی ثریا نے زمیں یہ آسماں سے ہم کو دے مارا #یہ_بازی_خان_ہی_جیتےگا
Tweet media one
0
14
15
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
ن لیگ کو رائیونڈ محل کا نام تبدیل کر کے بھگوڑا محل رکھنا چاہیے. کیونکہ یہاں کا بے شرم مالک حکومت جانے کے بعد بھگوڑا ہو کر لندن بھاگ جاتا ہے 😂😂😂
0
4
18
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
شہر خاموشاں میں بھی ہمسائیوں پر دبائو ڈالنے کی کوشش 🙏🤐
Tweet media one
3
7
16
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 months
We pay tribute to Chairman Pakistan Tehreek Insaf Imran Khan for being steadfast and enduring the worst hardships and sufferings. @TeamiPians #ملک_گیر_احتجاج_کرو
Tweet media one
0
97
19
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
ارشد شریف بہمانہ قتل کے حقائق نواز کیخلاف باجوہ نے لندن میں پریس کانفرنس کروا کر سامنے لائے جبکہ باجوہ کیخلاف نواز شریف نے پاکستان میں اربوں کے اثاثے سامنے لائے۔ یہ تودونوں ایک پیج پر تھے مگر اب ایسا کیا ہوگیا؟؟؟
1
9
12
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک پاکستان کے گھر میں گھس کر رات کے وقت انکی بیٹی کو ننگا کر انکے سامنے ۔۔۔۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کے ن لیگ بارے ریٹائر منٹ کے بعد انکشاف😥
@haroon_natamam
ہارون الرشید
2 years
بالا تبصرہ
175
4K
7K
0
9
15
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
پوچھنا تھا وفاقی دارلحکومت کے قابضین سے کہ ان کو کب گرفتار کررہے ؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
14
17
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
3 years
ہم نے سیکھا ہے ازان سحر سے یہ اصول لوگ خوابیدہ ہی سہی ہم نے صدا دینی ہے #یہ_بازی_خان_ہی_جیتےگا @LalaIbrahimkhan @szdamd @VikeeAfridi @KhokharBabur @KaleemA10114886 @Nemmat_khan @SheikhSaifUdd19 @SaeedAh54675557 @Iffikhan788 @AsadUllahAD1 @awaisrana6050 @Umer7097 @Asadnaul6
Tweet media one
1
10
15
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
ملک بھر میں عمران خان کیخلاف 100 سنگین نوعیت کے مقدمات درج, 4 گولیوں سے چھلنی جسم، ہزاروں مخالف پریس کانفرنسز، کنٹینر سے دھکا، 16 سیاسی پارٹیوں کا مخالف بیانیہ، حکومت، پولیس، سٹیبلشمنٹ کی مسلسل ذلت آمیز کارروائیاں بھی متزلزل نہیں کر سکیں کیونکہ خان "لاالہ الاللہ" کے ساتھ کھڑا ہے
0
9
10
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
5 years
کشمیر میں امت کے قتل عام کروانے کے ذمہ دار یہی قوم کے غدار ہیں #پاکستان_کا_ڈاکو_نوازشریف #قومی_ڈکیت_نواز_زرداری
Tweet media one
0
16
10
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
اقتدارمیں رہنے والی پارٹیاں 1971-1958 = آرمی 1977-1971=پیپلزپارٹی 1988-1977=آرمی 1990-1988=پیپلزپارٹی 1993-1990=مسلم لیگ 1996-1993=پیپلزپارٹی 1999-1996=مسلم لیگ 2008-1999=آرمی 2013-2008=پیپلزپارٹی 2018-2013مسلم لیگ اور آج یہ ملکر اقتدار میں مگر عمران خان کو ملکی تباہی کا ذمہ دار
0
7
16
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
لاہورمحکمہ پولیس میں نائب قاصد کی اسامی کیلئے انٹرویو دینے آئے یہ نوجوان لا قانونیت ،بھو ک افلاس ،غربت اور بے روزگاری کے عالم میں گھر کی پریشانیاں زہنوں میں لئے ... ڈنڈہ بردار اہلکاروں کے لاٹھی چارج کا نشانہ بنتے ہوئے۔۔۔یا رب العالمین رحم فرما🤲 😭 #چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
Tweet media one
1
3
14
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی شمع جلاتے جاتے #خان_تیری_جرأت_کو_سلام
Tweet media one
0
3
13
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
یہ خاتون حکومتی عہدیدار ہیں کیا یہی کلچر ہے وطن عزیز کا جو پوری دنیا کو دیکھایا جا رہا ہے😥🙏🤐
@ShahzadGill202
Ch.Shahzad Gill
2 years
ہائے تیری ہیرا منڈی والی شرافتوں کے صدقے جاؤں۔
536
2K
4K
1
13
11
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 months
The whole world knows that Imran Khan was put in jail for speaking against lawlessness. If we do not speak against lawlessness, it will continue to increase @TeamiPians #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
Tweet media one
2
87
12
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 months
تعزیرات پاکستان کی دفعہ 100 کے تحت ہر عام شہری کو قانون "حق حفاظت خود اختیاری" دیتا ہے جس میں آپ حملہ آور کو بلا تاخیر ہلاک کرسکتے ہیں اور یہاں بمعہ ویپن ایمونیشن باوردی پولیس اہلکاروں نے تھانہ میں گھسنے والوں کا یقیناً فوجی وردی کے احترام میں تشدد برداشت کیا #سانحہ_بہاولنگر
Tweet media one
Tweet media two
1
10
12
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
یہ مکس اچار قوم کی خدمت کا جذبہ لیکر اقتدار میں نہیں آیا بلکہ اور اوپر چوری کے کیسز ختم کرنے آیا ہے #اشتہاری_اسحاق_ڈارکو_گرفتارکرو #صحافت_چھوڑو_دلالی_کرو #مریم_ڈائن_شریف #AsifAliZardari
0
8
11
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
3 years
وہ مرد نہیں جو ڈر جاہے حالات کے خونی منظر سے جس حال میں جینا مشکل ہو ۔اس حال میں جینا لازم ہے #ہر_سازش_ہوگی_ناکام
Tweet media one
0
7
11
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
باجوہ ریٹائرڈ ہو چکے انہیں چیں کی زندگی گزارنے دیں۔ امپورٹڈ چور باجوہ کے قصیدے پڑھتے ہیں یعنی چوروں کو پروٹیکشن دینے والا ملک کا رکھوالہ نہیں بلکہ چوروں کی ماں تھی اور یہ نیچے ماں فروش، چوروں کیلیے بیانیے بنانے والے بے غیرتوں کا ٹولہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
4
10
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 years
وزیر اعظم عمران خان بلوچستان کینسر ہسپتال کیلیے آپکی توجہ کا منتظر ہے #cancerHospital4Balochistan
Tweet media one
1
21
9
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 years
زمینی زخائر سے مالا مال دھرتی کینسر ہسپتال کی منتظر ہے حکمران وقت نوٹس لیں #CancerHospital4Balochistan
Tweet media one
0
5
10
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 months
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم ازاں لا الہ الااللہ #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو @TeamiPians
Tweet media one
0
19
12
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
5 months
ڈھڈیال کے چاروں طرف دریا ہے حمہ آور پولیس ہو یا رینجرز بھاگنے کا کوئی رستہ نہیں۔ عوام ہجیرہ پولیس کا آئی جی کو مظاہرین کے خلاف کارروائی پر رینجرز کی 50 گاڑیاں مری کے راستے کشمیر میں داخل کرنے والو ڈرو اس وقت جس وقت سے ڈرنے کا اللہ نے قرآن میں بتایا ہے۔
1
10
11
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 years
میرے وطن کے وزیر اعظم عمران خان میں جینا چاہتی ہوں #cancerHospital4Balochistan
Tweet media one
3
16
11
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 months
"مار کھا کر کوئی احسان نہیں کیا تمہیں پیسے دیتے ہیں" بیان کا مکمل خلاصہ۔ یہ شخص جنرلز کا ترجمان ہے اور کمرے سے بیان ایسا بیان جاری کررہا ہے جو پولیس اہلکاروں کے سامنے کھڑا ہوکر بولنے کی ہمت نہیں رکھتا #سانحہ_بہاولنگر
Tweet media one
Tweet media two
0
10
11
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
#امجد_شعیب_کو_رہا_کرو حد ہو گئی یار بھیڑیا بھی اپنے بزرگوں کی بڑھاپے میں حفاظت کرتا ہے مگر یہ تو ۔۔۔🤐
0
3
8
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 months
عمران خان کے ساتھ ہماری وفا ہماری سانسوں سے مشروط ہے۔ جب تک سانسیں چلیں گی حق کی بالا دستی کیلئے کپتان کے ساتھ کھڑے رہیں گے @TeamiPians #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
5
16
10
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
مشرقی پاکستان جیسے علیحدہ ہوا تھا ویسا ماحول بن رہا ہے جس سے مجھے خوف ہے۔ عمران خان
1
5
8
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
5 years
22کروڈ پاکستانی عوام پاور افواج پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں #StandForKashmirOnFri #غدارِکشمیر_نوازشریف
Tweet media one
1
3
11
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
5 years
اے اللہ ہماری دعا سن لے اور ہمیں ملک دشمنوں اور ان کے پیروکاروں سے نجات دے #پاکستان_کا_ڈاکو_نوازشریف #قومی_ڈکیت_نواز_زرداری
Tweet media one
0
8
8
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
5 years
آخری سانس تک کشمیر کیلیے لڑتے رہیں گے۔ انشاءاللہ #81stDayOfCurfew
Tweet media one
0
4
10
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
2 years
4 مہینے گیراج میں فوج کی کاوش سے ماموں بننے والے پٹواریو الٹی شلوار پہننا امریکی ایئر پورٹ پر شلوار اتارنے سے ہزار گنا بہتر ہے #MakhdoomShahabJoinsBOL #صدقے_جاؤں
0
3
8
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
5 years
فضل رحمن آپ 10 سال کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہے اور کشمیر کے نام پر غریب ملک کے خزانے سے لاکھوں وصول کر کے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالتے رہے۔ خدارا نمک حرامی مت کرو #KashmirStillUnderSiege
Tweet media one
0
6
8
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
4 months
لا الہ الااللہ ۔۔۔ مفہوم کلمہ کا جو مطلب قوم کو عمران خان نے سمجھایا ہے ہمارے علماء 76سال میں قوم کو نہ سمجھا سکے #عمران_بنو_عمران
Tweet media one
0
24
9
@EhtesabPakistan
EhtesabPakistanⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
5 years
بڑے بم میں 250کے لگ بھگ چھوٹے کلسٹر بم ہوتے ہیں اسے کسی بھی جہاز سے گرایا جا سکتا ہے۔جہاز سے گرائے جانے کے بعد یہ بمب مخصوص بلندی پر آ کر پھٹ جاتا ہے جس سے اس میں موجود سینکڑوں چھوٹے بم 2500مربع میٹر کے علاقے میں پھیل جاتے ہیں اور شدید تباہی پھیلاتے ہیں۔ #IndiaUsingClusterBombs
Tweet media one
0
4
5