نویں، دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کو اختیاری مضامین کے نمبروں کی بنیاد پر لازمی مضامین میں متناسب نمبرز دینے کے ساتھ یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہےکہ ہر طالب علم کو لازمی مضامین میں متناسب نمبروں کے علاوہ 5فیصد اضافی نمبرز دیئے جائیں گے۔وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
منگل کو وفاقی و صوبائی وزرائے تعلیم وصحت کے اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند رکھنے پر غور کیا جائے گا امتحانات کی صورتحال کا جائزہ بھی لیا جائے گا اس ضمن میں جو فیصلہ ہو گا وہ تعلیم وصحت کے حکام اور این سی او سی کا متفقہ فیصلہ ہوگا۔ وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
لاہور، راولپندی، ملتان، گجرات، فیصل آباد، گوجرانوالہ،سیالکوٹ اور پشاور میں تمام تعلیمی ادارے دو ہفتے کے لئےموسم بہار کی تعطیلات کے لئے بند رہیں گے۔تمام تعلیمی اداروں میں سکولز، کالجز، یونورسٹیاں، اور مدارس شامل ہیں۔
#NCOC
اجلاس میں فیصلہ-وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
نویں، دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کےلئے تمام تعلیمی ادارے اٹھارہ جنوری سے کھولنے کا فیصلہ ۔ پہلی سے آٹھویں کے لئے سکول یکم فروری سے کھولے جائیں گے اور ملک بھر میں یونیورسٹیوں بھی یکم فروری کو کھلیں گی
وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کی
#NCOC
اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ
ملازمت کے لئے پروفیشنل امتحانات جاری رہیں گے ۔ ریگولر تعلیم کے تمام ادارے 11جنوری تک بند رہیں گے بچوں کو گھر میں ہوم ورک دیا جائے گا اور یونیورسٹیوں کے طلباء کے لئے فوری طور پر آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا ۔
وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
اور ڈاکٹر فیصل سلطان ۔
وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کا محسن پاکستان نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر کی رحلت پر غم اور افسوس کا اظہار۔ ڈاکٹر عبد القدیر کی وفات قومی سانحہ ہے۔پاکستان کی سلامتی کے لئے ان کی خدمات بے مثال ہیں اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر عطا کرے ۔ آمین
This is to inform students once again that exams of classes 9 to 12 will take place as per the schedules announced by the boards across the country. Exams will not be cancelled. Students are advised to continue preparations and pay no attention to fake stories or rumours.
#IBCC
امتحانات لینے کے فیصلے پر کسی قسم کی نظر ثانی نہیں ہوگی ۔ بچے تیاری کریں طلباء کے جائز مطالبات پر ہم نے کافی نرمی کی ہے ۔ یہ بچوں کے مستقبل اور تعلیم کا فیصلہ ہے۔
وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کی پریس کانفرنس
وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
نے سکولوں کو مرحلہ وار کھولنے ، ایس او پیز پر عملدرآمد اور حکومتی لائحہ عمل کے حوالے سے میڈیا کو بریفننگ دی ۔
#SafeReopeningSchools
,بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نویں دسویں گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات دس جولائی کے بعد شروع ہوں گے ۔ اس ضمن میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات پہلے منعقد ہوں گے ۔ وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کی پریس کانفرنس
کرونا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے ، سکولوں کی بندش اور کھولے جانے پر غور کرنے کے لئے وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کے زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس آج این سی او سی میں ہوگا۔ اجلاس میں NCOC، محکمہ صحت و تعلیم کے عہدیدار اور صوبائی وزرائے تعلیم شریک ہوں گے
وفاقی وزیر تعلیم ،پیشہ ورانہ تربیت و قومی ورثہ
@Shafqat_Mahmood
کا یومِ پاکستان پر خصوصی پیغام۔ آج کا دن تجدیدِ عہد کا دن ہے کہ ہم اپنی تمام توانائیاں ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے صرف کریں گے ۔
#PakistanDay
وزیراعظم پاکستان
@ImranKhanPTI
کا یکساں قومی نصاب کے اہداف پر اہم بیان۔ سارے بچوں کے لئے ایک جیسا نصاب سماجی توازن کے لئے ضروری۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کی کاوشوں سےتعلیم کے شعبے میں ایک اہم تبدیلی کا سنگ بنیاد رکھا جا رہا ہے۔
وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کے زیر صدارت این س او سی میں اہم اجلاس جاری۔ اجلاس میں ملک بھر میں کورونا کی بڑھتے کیسز سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت کے اعلی حکام اجلاس میں شریک ۔
وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کی سربراہی میں کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وفاقی اور صوبائی وزرائے تعلیم و صحت کا اہم اجلاس این سی او سی میں جاری۔ محکمہ تعلیم اور صحت کے اعلی حکام شریک ۔
#Covid
#Pakistan
#Schools
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت
@Shafqat_Mahmood
نے ایم ڈی پی ٹی وی عام�� منظور کو ٹیلی سکول کے لئے تیس کروڑ کا چیک پیش کیا۔کورونا کی مشکل صورتحال میں قومی ادارے پی ٹی وی کا کردار قابل تحسین ہے ٹیلی سکول سے 80لاکھ بچہ روز مستفید ہوا۔جس سے تعلیم کا نقصان کم ہوا ۔ وفاقی وزیر
Ambassador of Republic of The Korea His Excellency Mr. Suh Sangpyo called on Federal Minister for Education and Professional training & National Heritage
@Shafqat_Mahmood
. Mutual cooperation in IT sector, culture and skills education was discussed in detail.
اہم اعلان:
بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں کورونا کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، بلوچستاں، سندھ ، پنجاب کے وزراء وحکام، ہائر ایجوکیشن کے عہدیداروں و بورڈز کے سربراہوں نے متفقہ فیصلہ کیا کہ ابھی تعلیمی اداروں کو بند نہیں کیا جائے گا ۔
Federal Minister for Education
@Shafqat_Mahmood
chaired a meeting on blended learning at Ministry of Federal Education today. Technology can change learning landscap and we are committed to provide best quality education to every child, said the Federal Minister.
اہم اعلان :
نویں اور دسویں جماعت کا انگلش ، اسلامیات ، مطالعہ پاکستان اور اردو کا امتحان نہیں ہو گا ۔ باقی جو چار مضامین ہیں ان کے امتحان ہوں گے ۔
گیارہویں اور بارہویں کے لازمی مضامین مطالعہ پاکستان ، انگلش، اردو اور اسلامیات کے امتحانات نہیں ہوں گے۔۔
ہم نے یہ فیصلہ بھی کیا ہے کہ کسی استاد یا معاون سٹاف کو بغیر ویکسین کے امتحانی عملے میں شامل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ اس سلسلے میں وفاقی ور صوبائی حکومتیں خصوصی انتظامات کر رہی ہیں ۔ وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کی پریس کانفرنس ۔
وفاقی وزیر برائے تعلیم ، پیشہ ورانہ تربیت اور قومی ثقافتی ورثہ شفقت محمود کا سابق صدر ممنون حسین کے انتقال پر اظہار افسوس
اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی مغفرت فرماۓ: شفقت محمود
@Shafqat_Mahmood
وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کہ سربراہی میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس این سی او سی میں جاری. کورونا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان
@fslsltn
بھی اجلاس میں شریک ۔اجلاس کے بعد وزیر تعلیم پریس کانفرس کریں گے
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت
@Shafqat_Mahmood
کے زیر صدارت وزارت تعلیم اور ذیلی اداروں کی کارکردگی اور جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس۔ وفاقی وزیر نے معیار تعلیم کی بہتری اورتعلیم کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کو بڑھانے کے لیے جاری اقدامات پر تفصیلی بریفنگ لی۔
وزیراعظم پاکستان
@ImranKhanPTI
کے وژن کے مطابق وزارت تعلیم کا ایک اور اہم قدم ۔طلباء کی سہولت کے لیے Equivalence# کا سارا عمل آن لائن کر دیا گیاوفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کا ای پورٹل اور موبائل ایپلیکیشن کے افتتاح کے موقع پر خطاب۔ وفاقی وزیر نے
@Ibcc_official
کو سراہا
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت
@Shafqat_Mahmood
کے زیر صدارت یونیورسٹیوں کی درجے بندی اور معیار تعلیم کو بہتر بنانے کے لئے لائحہ عمل پر اجلاس ۔HEC اور وزارت تعلیم کے اعلی حکام شریک۔ پاکستان کی یونیورسٹیوں کو بین الاقوامی معیار پر لانے کے لئے منصوبہ بندی کی جائے۔ وفاقی وزیر
وفاقی وزیر تعلیم و قومی ورثہ
@Shafqat_Mahmood
نے قومی ورثہ ڈویژن کے ذیلی اداروں کی کارکردگی اور جاری منصوبوں پر بریفنگ لی۔ کورونا کی وجہ سے ملک بھر میں ثقافتی سرگرمیوں کو بہت نقصان پہنچا۔ وفاقی وزیر کی آن لائن سرگرمیوں کو جاری رکھنے کی ہدایت ۔
Federal Minister for Education & Professional Training
@Shafqat_Mahmood
& and Parliamentary Secretary Education Ms
@WajihaQmr
attended E9 Digital Learning Initiatives virtual meeting today. Pakistan is committed to increase use of technology in Education, said Federal Minister
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت
@Shafqat_Mahmood
کو فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے ڈی جی ڈاکٹر اکرام الحق کی بریفنگ۔ مختلف شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ۔
وفاقی وزیر تعلیم کااہم اعلان۔
ملک بھی میں تمام سکول یکم مارچ سے 5دن کلاسز کے معمول پر واپس چلے جائیں گے۔ کرونا کی وجہ سے بعض بڑے شہروں میں سکولوں پر کلاسز کو چھوٹے گروہوں میں تقسیم کر کے پڑھانے کی پابندی کا اطلاق 28 فروری سے ختم ہو رہا ہے ۔
وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت
@Shafqat_Mahmood
کے زیر صدارت امتحانات کی صورتحال کے پیش نظر یونیورسٹیوں میں داخلے کی پالیسی وضع کرنے کےلئے اعلی سطحی اجلاس۔ وفاقی سیکرٹری تعلیم، پارلیمانی سیکرٹری تعلیم، ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی ،VC QAU، VC AIOU, سیکرٹری IBCC کی شرکت۔
British High Commissioner H.E
@CTurnerFCDO
called on Federal Minister for Education, Professional Training & National Heritage
@Shafqat_Mahmood
today. The two sides exchanged views on a range of bilateral issues of mutual interest.
Federal Minister Education
@Shafqat_Mahmood
will chair an important meeting of provincial Education Ministers at
#NVOC
today to discuss latest
#coronavirus
situation in the country.Minister has stated catagorically that health of students is our top priority
#Schools
#Pakistan
Federal Minister for Education
@Shafqat_Mahmood
is on an official visit to London to attend the
#GlobalEducationSummit
,
Prior to the Summit, the Federal Minister today held bilateral meetings with Ms.
@AlisonAdvanceHE
, CEO of Advance Higher Education and
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت
@Shafqat_Mahmood
کی صدارت میں آج بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس ہو گا۔ اجلاس میں بورڈز کے امتحانات کے انعقاد کے لئے آپشنز پر غور کیا جائے گا اور اساتذہ اور معاون عملے کی ویکسین ترجیحی بنیادوں پر کرنے کا جائزہ لیا جائے۔
MDCAT exam will be conducted from 30th August to 30th September 2021. All students who are taking their A Level exams in October can take the MDCAT exam in September and also apply for admissions to medical colleges before their exams are held was decided in the meeting
Federal Minister for Education, Professional Training and National Heritage & Culture
@Shafqat_Mahmood
condoled the death of well known Pakistani singer Shaukat Ali. The Minister paid tribute to the legendary singer for his contributions to the music world.
وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت
@Shafqat_Mahmood
,نے گلگت میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کیمپس کا افتتاح کیا۔ کیمپس گلگت اور گردو نواح کے علاقوں کے طلباء کے تعلیمی سلسلے میں اہم کردار ادا کرے گا ۔ وفاقی وزیر
Federal Minister
@Shafqat_Mahmood
said consultations with provincial governments & other stakeholders are underway to prepare a roadmap for safe reopening of educational institutes in the country, we are hopeful to reach a decision soon
#reopeningschools
#HEC
#onlineclasses
وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کے زیر صدارت این سی او سی میں اہم اجلاس جاری۔ اجلاس میں صوبائی و وفاقی وزرائے صحت ، اعلی حکام اور این سی او سی کے حکام شریک ۔ اجلاس میں کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر امتحانات کے امور کا جائزہ بھی لیا جائے گا ۔
یکساں نصاب تعلیم (سنگل نیشنل کریکولم) کے متعلق اپنی قیمتی رائے اور تجاویز ہماری ای میل feedback
@snc
.gov.pk پر ارسال کریں اور وسیع تر مشاورت کا حصہ بنیں۔
*ایک قوم ایک نصاب*
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت
@Shafqat_Mahmood
سے وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی
@SyedAminulHaque
کی ملاقات ۔ ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم کے لیے کئے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال ۔
وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کا کراچی میں فیوچر سمٹ سے خطاب۔
ہم پاکستان میں ہر بچے کو میعاری تعلیم فراہم کرنے کے مشن پر ہیں۔ دنیا میں ان قوموں نے ترقی کی جہاں سماجی انصاف ہے اور جہاں غریب اور امیر کے لئے ایک قانون ہے ۔
وفاقی وزیر
#FutureSummit
#Karachi
وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کے زیر صدارت انجینئرنگ کونسل اور ایچ ای سی کے اجلاس میں متفقہ فیصلہ ہوا تمام طلبہ جنکا انٹرمیڈیئٹ کا امتحان ہو چکا ہوگا یا ابھی ہونا ہوگا،سبکو ای کیٹ امتحان/انجینئرنگ کے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت ہوگی۔
پریزیڈنٹ و چیف ایگزیکٹو آفیسر نیشنل بینک عارف عثمانی کی وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت
@Shafqat_Mahmood
سے ملاقات۔ تعلیم کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال۔ حکومت نوجوانوں کو با صلاحیت اور باروزگار بنانے کے لئے بینکوں کے ساتھ ملکر آسان شرائط پر قرضے فراہم کر رہی۔ وفاقی وزیر
وفاقی اور صوبائی وزرائے تعلیم کے کل ہونے والے اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15جون کے بعد ہوں گے۔ 10thاور12th کے امتحان ترجیحی بنیادوں پر کرائے جائیں گے تا کہ یونیورسٹی و کالج میں داخلے ہو سکیں 9th, 11thکے امتحان ان کے بعد ہوں گے۔وفاقی وزیر
@Shafqat_Mahmood
وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
نے یکساں قومی نصاب کی تشکیل اور عملدرآمد کے لئے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں پہلی سے پانچویں جماعت کے لئے ماڈل ٹیکسٹ بکس کا جائزہ لیا گیا اور چھٹی سے آٹھویں جماعت کے مجوزہ نصاب کا بھی جائزہ لیا گیا ۔
#SingleNationalCurriculum
Happening Now:
Conference of Provincial and federal Education Ministers to discuss road-map for safe reopening of educational institutions and professional examinations. Provincial ministers will share this recommendations with Federal Ministry.
#ReopeningSchools
#COVID19
فنی تربیت کے وہ ادارے جہاں ان جاب ٹریننگ ہوتی ہے وہاں تربیت کا سلسلہ جاری رہے گا اسی طرح سینئر لیول پر میڈیکل کی جاب ٹریننگ بھی جاری رہے گی
وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
اور مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی پریس کانفرنس۔۔
#COVID19
آج فیصلہ ہوا کہ نویں دسویں کا صرف اختیاری مضامین اور میتھس میں امتحان لیا جائے گا ۔یعنی نویں اور دسویں کے صرف چار مضامین کے امتحانات ہوں گے گیارہویں اور بارہویں کے صرف اختیاری مضامین کے امتحانات لئے جائیں گے ۔وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کی پریس کانفرنس
سینیٹر عثمان کاکڑ کی وفات پر وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کا گہرے رنج اور افسوس کا اظہار۔ عثمان کاکڑ ایک ترقی پسند ، بااصول اور بلند حوصلہ سیاست دان تھے ۔ ان کے جانے سے سیاست میں گہرا خلا پیدا ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور ان کے لواحقین کو حوصلہ و ہمت دے۔ آمین
نیشنل بک فاؤنڈیشن نے یکساں قومی نصاب کے تحت تیارہ کردہ پریپ سے پانچویں جماعت تک کتابوں کی پبلشنگ مکمل کر لی۔ ایم ڈی NBF راجہ مظہر حمید نے کتابوں کا پہلا سیٹ وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کو پیش کیا وفاقی سیکرٹری تعلیم فرح حامد خان بھی اس موقع پر موجود۔
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت
@Shafqat_Mahmood
کی قومی نصاب کونسل کا دورہ۔ چھٹی سے آٹھویں جماعت کے نصاب کی تیاری کے مراحل کا جائزہ لیا۔ ماہرین نصاب سے متعلقہ مضامین کے نصاب پر گفتگو کی۔ پاکستان میں معیار تعلیم کی بہتری کے لئے میعاری نصاب بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ وفاقی وزیر
تعلیمی اداروں کو کھولنے کے لئے کورونا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں اعلی سطحی اجلاس جاری۔ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
پریس کانفرنس کریں گے ۔
#FakeNewsAlert
سوشل میڈیا پر سکولوں اور تعلیمی اداروں کے بند ہونے کے حوالے سے پھیلائے جانے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ عوام الناس سے التماس ہے کہ ان خبروں پر کان نہ دھریں ۔
وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت۔
@Shafqat_Mahmood
بچے کی سمجھ بوجھ کے لئے ضروری ہے کہ اسے تمام مضامین اس زبان میں پڑھائے جائیں جوزبان وہ سمجھتا ہے اس حوالے سے کسی قسم کا کوئی ابہام نہیں ہےانگریزی زبان کو غیر اہم نہیں سمجھتے مگر بچوں کو ان کی مادری علاقائی زبانوں میں پڑھائے بغیر تعلیمی میعار بہتر نہیں ہو سکتا
@Shafqat_Mahmood
نیشنل بک فاؤنڈیشن نے کتابوں کی اعلی معیار میں فور کلر پرنٹنگ کی اور کتابوں کی قیمت انتہائی کم رکھی ہے تا کہ سب لوگ یہ کتابیں خرید سکیں ۔ وفاقی وزیر
@Shafqat_Mahmood
نے کتابوں کے معیار اور نیشنل بک فاؤنڈیشن کی کارکردگی کو سراہا ۔
بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں فیصلہ ہو ا کہ لازمی مضامین کے نمبر اختیاری مضامین کے اوسط نمبروں پر دئے جائیں گے ۔ تاہم جو طلباء فیل ہوں گے انہیں 33فیصد نمبر دئیے جائیں گے تا کہ ان کے نمبروں سے اوسط نمبر نکالے جا سکیں ۔وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
Government allowed selected professional,recruitment, madrassa exams and admission tests under strict SOPs, with immediate effect. Three important criteria are essential for the conduct of exams Masks, Physical distancing of 6 feet & open/airy spaces for the conduct of exams.
جن طلباء کو امتحانات کی تیاری میں وقت کی کمی کی شکائیت ہے وہ دو سے تین ماہ بعد تمام بورڈز کی جانب سے منعقد کئے جانے والے ضمنی امتحانات لے سکتے ہیں۔ ان امتحانات کو ملتوی کر کے ان بچوں کو کیوں سزا دی جائے جو امتحانات کے لئے تیار ہیں وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کا اہم بیان
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت
@Shafqat_Mahmood
نے یکساں قومی نصاب میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کے نصاب کی تیاری پر ماہرین سے تفصیلی بریفنگ لی۔ قومی نصاب کونسل وفاقی وزیر کے وژن کے مطابق ملک کے نامور ماہرین تعلیم اور ماہرین نصاب سے وسیع تر مشاورتی عمل سے نصاب تیار کر رہی ہے ۔
only elective subject results this year for merit creation in public colleges in view of the FSc exams being held for elective subjects only. PMC is already considering a policy on these lines for private colleges.
کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اہم اجلاس
@Shafqat_Mahmood
کی سربراہی میں جاری۔چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم و صحت شریک ۔گلگت بلتستان، آزاد جموں کشمیر کے وزراء ،اعلی حکام شریک۔ وفاقی سیکرٹری تعلیم فرح حامد خان, پارلیمانی سیکرٹری تعلیم
@WajihaQmr
اورچیئرمین ایچ ای سی شریک
وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کی سربراہی میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس جاری۔ کورونا کی صورت حال کا جائزہ لینے کے بعد تعلیمی اداروں کو کھولنے، تعلیمی سال اگست سے شروع کرنے اور گرما۔کی تعطیلات کے شیڈول پر غور۔
وفاقی وزیر اجلاس کے بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے
بورڈز کے امتحانات کے حوالے سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ نویں دسویں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات صوبائی حکومتوں اور بورڈز کے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ہوں گے ۔
وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کی پریس بریفنگ
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت
@Shafqat_Mahmood
کے زیر صدارت وزارت تعلیم کے تمام ذیلی اداروں اور پروجیکٹس پر جائزہ اجلاس۔ تعلیم کے شعبے کی ترقی میں ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال انتہائی اہم ہے ۔ وفاقی وزیر
فاصلاتی تعلیم کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت۔
وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
نے آج کے اہم اجلاس میں کہا کہ تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے صوبائی حکومتوں ، وزارت صحت، کورونا ایمرجنسی ریسپانس پر کام کرنے والے بین الاقوامی اداروں سے مشاورت کے بعد فیصلہ ہو گا ایس او پیز کے حوالے سے بھی مشاورت ہو گی
#schoolreopening
#Covid_19
📢اہم اعلان ۔
این سی او سی کے اجلاس میں لئے گئے فیصلے کے تحت اسلام آباد میں تمام نجی و سرکاری سکول 6 ستمبر سے 11ستمںر تک بند رہیں گے ۔ امتحانات کا انعقاد مکمل ایس او پیز کے ساتھ جاری رہے گا
اہم اعلان ۔
بعض نیوز چینلز اور اخبارات میں پہلی تا آٹھویں جماعت کے امتحانات کے حوالے سےچھپی خبر درست نہیں۔وفاقی وزارت تعلیم کی طرف سے اس ضمن کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئیں۔ پہلی تا آٹھویں کے امتحان داخلی امتحانات ہوتے ہیں اسکا فیصلہ متعلقہ صوبائی حکومتوں اور سکولوں نے کرنا ہے۔1/2
سیکریٹری IBCC ڈاکٹر غلام علی ملاح نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی خبر کو جعلی اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس خط کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہےوالدین اور طلباءامتحانات کے انعقاد اوردیگر امور کے بارے میں متعلقہ بورڈ سے رابطہ میں رہیں
وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کا
#DigitalGovernmentSummit
سے خطاب ۔ کورونا کی مشکلات میں ٹیکنالوجی کی مدد سے تعلیم کے سلسلے کو جوڑے رکھنا ایک بڑی کامیابی تھی۔ٹیکنالوجی کی مدد سے تعلیم کے نظام میں اصلاحات لا کر تعلیمی نظام کو مضبوط کر رہے ہیں۔ شفقت محمود
#ConnectedGovernments
وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
کی سربراہی میں صوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس جاری۔ وزراء، صحت اور محکمہ تعلیم کے حکام کی جانب سے کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش کی تجاویز پر غور جاری۔
اجلاس میں کئے جانے والے فیصلوں پر پریس کانفرس 12:30پر ۔
Ms.
@ChristineOzden
Chief Executive of Cambridge Assessment International Education (CAIE). Educational collaboration was discussed in detail.
On invitation by Prime Minister of the
#UK
, President of
#Kenya
and the Chair of
@GPforEducation
بین الصوبائی وزرائےتعلیم اجلاس آج وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت
@Shafqat_Mahmood
کے زیر صدارت ہوا۔ملک بھر میں امتحانات کے انعقاد کے لئے تمام ممکنہ آپشنز کا تفصیلی جائزہ لیکرفیصلہ کیا گیا کہ امتحانات 20 جون کے بعد شروع کئے جائیں گے۔تاریخ کا اعلان متعلقہ ںورڈز جلد کرینگے
نویں، دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کو اختیاری مضامین کے نمبروں کی بنیاد پر لازمی مضامین میں متناسب نمبرز دینے کے ساتھ یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہےکہ ہر طالب علم کو لازمی مضامین میں متناسب نمبروں میں 5فیصد اضافی نمبرز دیئے جائیں گے۔وفاقی وزیر تعلیم
@Shafqat_Mahmood
His excellency Mr Tarek Mohamed Dahroug, Ambassador of the Arab Republic of
#Egypt
called on the Federal Minister for Education, Professional Training &National Heritage
@Shafqat_Mahmood
in
#Islamabad
today. Expanding cooperation in the field of education & Culture was discussed.
Federal Minister for Education & National Heritage
@Shafqat_Mahmood
addressed a high level dialogue at 'World Heritage Education Towards Sustainable Future' at the extended 44th session of World Heritage Committee.
The event was attended by various Edu,/Culture Ministers
@UNESCO