Durkhu Ijaz Profile Banner
Durkhu Ijaz Profile
Durkhu Ijaz

@Durkhaney2017

6,134
Followers
148
Following
8,769
Media
93,024
Statuses

The land of the free.
Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
باپ داماد کو کہہ رہا ہے اگر کبھی بھی زندگی میں میری بیٹی سے تمہارا دل اکتا جاۓ تو کبھی بھی کبھی بھی اسکو تکلیف مت پہنچانا۔ میرے پاس واپس لے آنا۔ مجھے واپس کر دینا۔ کاش کاش۔ ہمارے معاشرے کے باپ بھی یہ بات کہہ سکیں
38
376
1K
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
شاید بہت کم لوگ یہ جانتے ہوں گے کرنل نیڈو ایسٹ انڈیا کمپنی کا ایک افسر تھا. برصغیر آیا تو ایک گجر لڑکی پر عاشق ہوگیا. گجروں نے اسے اس شرط پر لڑکی دینے کی حامی بھری کہ وہ گجروں کی طرح زندگی گزار کر دکھائے . نیڈو نے ٹاٹ پہنا, جانور چرائے, دودھ دوہا اور بالآخر مسلمان ہوکر
33
98
470
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے. پروین شاکر 💔
15
94
387
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
اک آگ غم تنہائی کی جو سارے بدن میں پھیل گئی جب جسم ہئُ سارا جلتا ہو پھر دامن دل کو بچائیں کیا ❤️
19
116
371
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
8 months
پاکستانی مردوں شرم کر لو
63
127
381
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
6 months
Don’t know who she is, but she is so cute ♥️
59
65
382
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
6 months
لڑکا کیا کرتا ہے جی لڑکا دوبیئ میں بزنس کرتا ہے 😂
44
67
344
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
تازہ مونگرے ابھی توڑ کر لائی آپکو مونگرے پورے امریکہ کے کسی سٹور سے نہیں ملیں گے ماشااللہ میں نے لگاۓ اور یہ لگ گئیے
Tweet media one
56
17
291
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
میں نے اپنا پرانا ٹی وی انُ لاین بیچنے لگایا کسی نے بولا وہ لینے انا چاہتا میں نے بولا مجھے کہیں جانا ہے تو میں گھر سے باہر ٹی وی رکھ جاتی تم پیسے ڈور میٹ کے نیچے رکھ جانا وہ بولا ٹھیک ہے میں نے ٹی وی گیراج کے باہر رکھ دیا۔وہ بندا آیا اور ٹی وی لے کر پیسے رکھ گیا 10ڈالر زیادہُ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
71
26
297
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
جواینٹ فیملی میں گھر کا ایک مرد ہی بس غلط فہمی کا شکار ہوتا ہے کہ ہم بھائیوں میں بہت محبت ہے جبکہ باقی بھائی اسے چونا لگا کر اپنا اپنا الو سیدھا کررہے ہوتے ہیں اسی کی فیملی پستی ہے باقی لوگ عیش بےفکری زندگی بسر کر رہے ہوتے ہئں اور وہ بیوقوف بن کر گھر کا ماحول ٹھیک رکھنا چاہتا ہے
74
42
284
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
9 months
عموماً جو لڑکیاں ایم اے، یا ڈاکٹریٹ کر لیتی ہیں اُن کی زندگی کا اکثر حصہ تعلیم سے وابستہ رہتا ہے وہ خاندانی چالبازیوں سے واقف نہیں ہوتی۔ اللہ پناہ دے اِن میٹرک، پرائمری اور مڈل والیوں سے یہ اور اِن کی اماں مل کہ سسرالی خاندان کا بھرکس نکال دیتی ہیں۔ کاپی پیسٹ
46
33
235
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
ایک مرد کے دل میں ہزاروں دروازے ہوتے ہیں،اور ہر روز ان میں سے ہزاروں چیزیں اندر داخل ہوتی ہیں، لیکن جس روز کسی ایک بھی دروازے سے کوئی عورت اندر داخل ہوجائے تو وہ اس وقت تک مرد سے راضی نہیں ہوتی جب تک وہ یہ تمام دروازے بند نہ کروا لے مصنف (مصر) مصطفیٰ صادق الرافعي کتاب وحی القلم
Tweet media one
27
51
226
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
8 months
تیز عورتیں اور سُست گھوڑے زندگی تباہ کر دیں گے منگول کہاوت
15
46
215
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
میں نے سفر میں پہلے دن سے تمہاری کشتی میں سوراخ دیکھے تھے لیکن میں نے تمہارے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا یہ سوچ کر کہ محبت معجزے کرتی ہے۔
12
57
200
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
نماز پڑھ کر بیٹھی دعا کرنے راجہ صاحب گود میں چڑھ کر سو گئیے 🩵
25
11
180
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
ماشااللہ میرے باغ کا پھل
Tweet media one
Tweet media two
27
12
188
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
جس سے محبت ہو کبھی اسکے خلاف نا بات کرو نا سنو نا سوچو! ورنہ تم کو اس سے محبت نہئ ہے عیب جوئی محبت کی قینچی ہے جس روز اپ محبوب کی خامیاں دیکھنے لگ جایئں اس روز سمجھ جایئں آپکو محبوب سے محبت نہئ رہئ 💖
10
49
165
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
3 years
کل رات ماں اپنے فاینل ڈیسٹینیشن پر روانہ ہو گیئں انا للّٰہ وانا علئہُ والہ راجعون اللہ انکو اسی پیار اور عزت سے رکھے جو پیار اور عزت انکو اللہ نے اس دنیا میں دی اللہ انکو جنت کے باغوں سے ایک باغ عطا کرے امین ثم امین
Tweet media one
112
29
163
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
شکر ہے میں کراچی بس ایک ہی دن کے لیے گیئ تھی 😹
74
24
158
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
اپنے بچوں کو دین کی سمجھ بوجھ اور تعلیم دیں اس سے پہلے کہ وہ فرعون کی لاش پر فاتحہ خوانی کریں
Tweet media one
30
50
161
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
مڈل کلاس لڑکی عشق نہی کرتئ بلکہ شوہر تلاش کرتی ہے بانو ﻗدسیہ
16
27
167
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
میں نے زندگی میں 2 لوگوں کو ہمیشہ پریشان دیکھا،، ایک مخلص اور دوسرا وفادار۔ باقی منافق کو ہر جگہ فٹ پایا ۔ کاپیڈ
15
49
157
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
میری بیٹی نے مجھے مہندی لگائی شائد دس پندرہ سال بعد مہندی لگائی ہے میں نے
Tweet media one
34
8
157
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
3 years
شادی ایک واحد کاروبار ھے جہاں عورت پیسہ دے کر بکتی ھے !
45
20
156
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
ہمیں چاہیے تھا مِلنا کسی عہدِ مہرباں میں کسی خواب کے یقیں میں کسی اور آسماں میں کسی اور سر زمیں میں! پروین شاکر
8
34
155
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
11 months
اس ہستی پر درود پڑھیےجو اپنے دونوں گھٹنوں پر بیٹھ گئےاور ایک بچےسےتعزیت کی جس کی چڑیا مرگئی تھی رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم❤️
16
33
152
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
6 months
حضرت امام حسین کا اصل روضہ مبارکُ
17
33
154
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
حشر کی بات ابھی رہنے دو زندگی کے عذاب کیسے لگے
15
18
140
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
تمہیں کس نے کہا تھا؟ ایک انجانے سفر میں اجنبی رہرو کے ہمراہ دُور تک جاؤ اور اتنی دُور تک جاؤ! کہ وہ رستہ بدل جائے!! محسن نقوی
13
25
148
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
اگر کشکول چھن جائے تو معیشت کھڑی ہو سکتی ہے 😀
27
43
137
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
خدا ہر اس شخص کو سکون دے جو اپنی حالت زار کسی سے کہنے سے قاصر ہے
Tweet media one
27
30
138
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
رات میں گارڈن میں کام کر رہئ تھی تو پچھلی سڑک پر ایک بوڑھا کپل رہتا ہے وہ آۓ اور میرے گارڈن کو دیکھ کر بہت خوش ہوۓ ڈنر ٹایم تھا میں انکو ڈنر کا بولا انہوں نے کہئں جانا تھا تو میں نے انکومٹن کڑاہی اور تین نان پیک کر کے دئیے آج وہ میرے لیے یہ پھول لے کر آۓ لوگ آپکا عکس ہوتے ہیں ❤️
Tweet media one
Tweet media two
35
24
136
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
11 months
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
16
47
134
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
Morning from my window.
32
13
131
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
دنیا کا سب سے خطرناک جیل وہ گھر ہے جہاں سکون نہیں ہے شادی کرتے وقت یہ بات دھیان میں رکھیں کہ آپکی زندگی کا ھم سفر آپکو کتنا سکون دے سکتا ہے
22
35
129
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
وقت کے ساتھ ساتھ مردوں میں خود اعتمادی کی کمی آتی جا رہئ ہے زیادہ تر مرد سارا دن فون پر پورن دیکھتے یا سکرولنگ کرتے گزار دیتے ہیں شاید وہ وقت جلد ہی آنے والا ہے جب مردانگی ایک خواب بن جاۓ گی کاپیڈ
33
7
127
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
آج درخانے نے جاب سے چھٹی کی ہے اور گول گپے بناۓ
Tweet media one
Tweet media two
23
9
131
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
بہت قدیم صحیفے گواہی دیتے ہیں کبھی زمین پہ محبت کی حُکمرانی تھی
Tweet media one
16
27
129
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
تعلق بھی رزق کی طرح ہوتا ہے بدنیتی آ جاۓ تو برکت ختم ہو جاتی ہے۔
Tweet media one
13
14
128
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
بہت ہئ بدقسمت عورت ہے وہ جو شادی شدہ ہو کر دوسرے مرد کے جال میں آ جاتی ہے اپنا مرد جیسا بھئ ہو بھلے دوٹکے کا ہو مت دھوکہ دیں اس کونہی بنتی چھوڑ دیں لئکن دھوکہ مت دیں اور وہ بھی اسی جیسے دوسرے مرد کے لیے؟ دوسرا مرد مرد نہی ہوتا شیطان ہوتا ہے جو اپ کا گھر تباہ کردیتاہے بچ جائیے
14
30
129
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
یہ صرف ایک تصویر نہئں ہے اس میں ایک سبق بھی ہے کہ بدمعاش لوگوں سے شریف لوگ صرف اس لیے ڈرتے ہیں کہ بدمعاش تو پہلے ہئُ ننگا ہے ہم اس کا کیا بگاڑ لیں گے
Tweet media one
29
31
130
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
10 months
الحمدوللہ زندگی کے نئے سال کا خوبصورت ترین آغاز🌹
Tweet media one
Tweet media two
61
20
131
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
گھر واپسی۔ اب یہ روز روز کا سفر ختم الحمدوللہ
28
5
126
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
ساری سختیاں بیویوں کو جھیلنی پڑتی ہیں؛ کیا کبھی کسی نے معشوقہ سے بهی کہا ہو گا کہ جانو اس مہینے ہاتھ ذرا تنگ ہے، خرچہ اگلے مہینے کریں گے!
46
16
129
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
کتنی دلکش ہو تم کتنا دل جُو ہوں میں کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم بے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے ​🍂
Tweet media one
21
35
119
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
مشترکہ خاندانی نظام میںُ گھر کا ایک مرد ہی بس اس غلط فہمئ کا شکار رہتا ہے کہ ہم بھائیوں میں بہت محبت ہے جبکہ باقی بھایئ اسکو چونا لگا کر اپنا اپنا الو سیدھا کرنے کے چکر میں ہوتے ہیں اور اسی ایک مرد کی فیملی پس رہی ہوتی ہے باقی سب بےفکری کی عیش بھری زندگی گزار رہے ہوتے ہیں
25
28
122
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
آپ جانتے دنیا میں جہنم کہاں ہے ایک دیسی جوائینٹ فیملی گھرانہ جس میں کوئی ایک دو toxic لوگ جن کے پاس گھر کی ساری طاقت بھی ہو
16
13
122
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
ہم سب اپنی اپنی یادوں کے مزار پہ بیٹھے ہیں دئیے جلاتے ہیں منتیں مانگتے ہیں اور پھر منتوں کے پورا ہونے کی آس میں زندگی گزار دیتے ہیں خلیل الرحمن
9
18
119
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
آلو لگاۓ تھے اب نکلنا شروع ہو گئیے ماشااللہ
Tweet media one
29
12
118
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
3 years
ہم سب بہن بھائئ امی کے گرد بیٹھے ہئں اور معجزے کے انتظار میں ہیں کہ ماں انکھیں کھولیں اور بولیں چلو گھر چلیں بہت رہ لیا ہسپتال
49
13
116
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
گھر کی روٹی گول ہو یا نہئ لیکن وہ گھر کی ہوتی ہے جو ایک عورت بہت پیار سے بناتی ہے اس لئے عورت کی عزت کرنا سیکھیں کاپیڈ
16
17
120
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
ابھی مغرب کی نماز پڑھی ہاتھ دعا کے لیے اٹھاۓ دعا نا شوہر کے لیے نکلی نا اولاد کے لیے نا والدین کے لیے رو، رو کر ہاتھ اٹھا کر بے اختیار ایک ہئ دعا نکلی “ اے اللہ ارشد شریف شہید کے قاتلوں کو ایسی سزا دے کہ وہ دنیا کے لیے عبرت بن جایئں.” امئن ثم امین #ارشد_شریف_شھید
33
44
113
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
11 months
جانتے ہو محبت کئا ہے ؟ محبوب کئ ہر اس بات کو برداشت کرنا جس پر اس کا منہ توڑنے کو جئ چاھے 🤕😹
27
18
115
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
6 months
کچھ عورتیں اپنی زندگی خود جہنم بناتی ھیں کیونکہ وہ اپنے شوہر کا شوہر بننا چاہتی ہیں
18
17
121
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
جدائی تلخ ہوتی ہے،نہایت تلخ ، عورتیں سمجھتی ہیں کہ مرد بآسانی کسی کو بھی بھلا سکتے ہیں.حالاں کہ انہیں بالکل اندازہ نہیں جب مرد کسی عورت کی محبت میں گرفتار ہوتا ہے تو عورت اس کی رگ و پے میں سما کر اس کے وجود کا حصہ بن جاتی ہے۔ مرد کے لیے زندگی کی محبت ناقابل فراموش ہوا کرتی ہے
20
28
117
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
بلاک ان بلاک کرنے والے لوگوں کی قدر کریں کم از کم وہ منافق نہیں ہوتے 💙
Tweet media one
18
15
113
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
میں نے اکثر پاکستانیوں کو نفسیاتی الجھنوں اور محرومیوں کا شکار پایا ہے انکے قول و فعل میں شدید تضاد ہے جلن اور حسد ان میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہے اگلے کو علم بھی نہی ہوتا اور یہ اسکے خلاف اپنے دل کو حسد اور بغض سے بھر کر دوسروں کو متنفر کر رہے ہوتے ہیں
32
27
117
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
تمہارا خاندان ہئ آخر میں تمہارے ساتھ ہو گا تعلقات کے ہجوم سے دھوکہ مت کھاؤ عربی کہاوت
16
29
117
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
میرے چھوٹے سے باغ کی پیداوار ماشااللہ۔ انگور، سیب ، بلیو بیریز اور ٹماٹر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
29
7
116
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
10 months
اللہ میاں کی مہربانی ہے کہ مجھے وقت ضائع کرنا اچھا نہئ لگتا یو ٹیوب سے سویئٹر بننا سیکھا پھر من کیا کہ سرکلر نیڈل سے ریگلین سیکھنا ہے پہلی کوشش ہے رات لمبی ہوتی سردی میں تو ٹی وی دیکھتے بناتی انتظار نہئ ہو رہا کہ مکمل کب ہو گا ❤️
Tweet media one
29
13
117
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
تمہارا خاندان ہئ آخر میں تمہارے ساتھ ہو گا تعلقات کے ہجوم سے دھوکہ مت کھاؤ عربی کہاوت
12
32
114
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
ہوٹلز کے بزنس میں خوب نام کمایا۔ شاید بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ لاہور کے موجودہ آواری ہوٹل کی جگہ پہلے نائڈوز ہوٹل تھا
10
9
118
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
تمہارے لیے مٹ جانے کا ارادہ تھا میرا تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا
Tweet media one
15
23
113
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
3 years
اپنے بچوں کو اتنا پیار دیں کہ انکو کبھی باہر پیار نا ڈھونڈنا پڑے انکے بہترین دوست بنیں کہ انکو باہر دوستیاں نا ڈھونڈنی پڑیں انکے رازدان بن جایئں کہ انکو باہر کویئ راز دان نا ڈھونڈنا پڑے اگر وہ غلطی کریئں تو انکو ذلئل نہی کریں بلکہ اس غلطی کو سدھارنے کی کوشش کریں
14
28
109
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
Snowing 🌨
20
15
108
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
ایک بات میں کہنا چاہوں گی لڑکیوں کو لائف میں کویئ شارٹ کٹ نہئ ہوتا کبھی بھی شادی شدہ مرد سے محبت نا کریں یقین کیجیے وہ کبھی بھی آپکا نہئ ہو گا بھلے وہ آپکے لیے چاند سورج لانے کی باتیں کرے وہ جھوٹا ہے جھوٹا ہ جو اپنی بیوی کو دھوکہ دے سکتا ہے اپ تو اسکے لیے سویٹ ڈِش کی طرح ہیں
19
25
112
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
نیند آتی ہے مجھے رات بڑی مشکل سے پھر کوئ خواب مری آنکھ میں لگتا ہے ۔ کب تلک لوٹ کے آؤ گے بچھڑنے والو خالی رستے پہ کھڑا شخص برا لگتا ہے ۔ طارق عزیز۔
Tweet media one
15
18
111
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
اپنی خوشی کا آغاز باپ کو گلے لگا کر کریں ! یاد رکھیں ، باپ بوڑھا ہو کر نہیں مَرتا اکیلا ہو کر مَرتا ھے
10
22
110
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
3 years
واشنگ مشین میں کپڑوں کا چکر دیکھ کے خیال آیا کہ جو "چکروں" میں پڑتا ہے اسکی "دھلائی" لازما" ہوتی ہے 🧐
11
14
114
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
اخے ہم نے گلاب جامن بنایا آج۔ وللہ بہت مزیدار نرم اور ذائقہ دار 💖
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
32
8
107
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
4 months
@yasminkhalid1 جو درجہ حضرت حاجرہ کو اسلام نے دیا وہ درجہ حضرت سارہ کو نہئ ملا لاکھوں مسلمان حضرت حاجرہ کی پیروی میں صفا مروہ پر بھاگتے ہئں اس سے زیادہ اور کیا عزت ہو سکتی ہے کہ جو مرد عورت کو پیر کی جوتی سمجھتے وہ ایک عورت کے قدموں کی پیروی کریں
6
4
112
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
" وہ محبت ہی کیا جس میں دیوانگی نہ ہو" چی گویرا🎂
Tweet media one
26
18
110
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
مدت کے بعد اس نے جو آواز دی مجھے قدموں کی کیا بساط تھی، سانسیں بھی رک گئیں
Tweet media one
18
16
111
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
7 months
پینٹنگز میں سے کچھ پینٹگز میری بھتیجی کی بنی ہوئی ہیں اور یہ کمرا بھی اس نے مکمل طور پر ڈیزائن کیا ہے صرف چاۓ اور بک ریڈنگ کے لیے
25
13
113
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
ہمارا فرنٹ گارڈن یہ سب پودے بھی میں نے لگاۓ ہیں پچھلے دو سالوں میں۔ الحمدوللہ۔ 🩵🩵
23
11
107
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
مجھے تب تک گلے لگائے رکھو جب تک تمہیں کھونےکے ڈر سے میرے دل کی کپکپاہٹ ختم نہ ہو جائے۔ عانقني حتي تغيب رجفه قلبي من خوف فُقدانك ..!
14
14
101
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
آج موسم بہت خوبصورت تھا گاڑی کی انجن ایل چینج کروانے گیئ تو وہاں گاڑی چھوڑ کر دریا پر ایک گھنٹہ واک کی۔ کبھی سوچا ہے اللہ نے یہ دنیا اتنی خوبصورت بنایئ ہے تو جنت کتنی خوبصورت ہو گی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
28
15
102
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
*يہ دُنيا سہنے کی جگہ ہے* *اور جنت رہنے کی *
Tweet media one
12
27
112
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
حضرت علئ رضی اللہ تعالئ عنہہ یتیم اور بےسہارہ بچوں سے کہا کرتے تھے ، “اگر کوئی تمہیں یتیم کہے، تو کہہ دینا کہ میں علی کی اولاد ہوں۔” صلو علیہ والہ سبحان اللہ ♥️
6
17
110
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
بیٹے کی سالگرہ پانچ اکتوبر کو ہوتی ہے مجھ سے فرماییش کی ماما خالی شلجم اور کریلے گوشت بنا دیں ♥️
Tweet media one
Tweet media two
30
9
111
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
7 months
اسلام کو ڈیپریسنگ صرف پاکستان میں بنا دیا گیا ہے ورنہ اسلام تو سیلیبریشن ہے آزادی ہے خوشی ہے
12
37
107
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
اک عمر گزار آئے تو محسوس ہوا ہے اس طرح تو جینے کا ارادہ ہی نہیں تھا
Tweet media one
14
17
111
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
ننھے ننھے ہمساۓ آۓ 💖💚
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
19
7
106
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
مرد کی کل اوقات ایک وہ بیوی ہوتی ہے جس کے ہاتھ میں وہ اپنا سارا وقار ، ساری عزت ، ساری آبرو رکھ کر اُس کے لیے کمانے نکل جاتا ہے صرف اِس بھروسے پر کہ وہ اُس وقار اُس آبرو کو اپنی مُٹھی میں سنبھال کر رکھے گی. خلیل الرحمٰن قمر
15
27
101
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
3 years
نماز کے بارے میں بہت سے لوگ عجیب و غریب سوال کرتے ہئں میں ایک بہت عام سا مسلمان ہوں کوشش کرتی ہوں کہ اسلام کے بیسک رولز ہئ فالو کر لوں میں بنک اف امریکہ میں پرسنل بینکر تھی جو کہ بہت بزی جاب ہوتی ہے لئکن میری کوشش ہوتئ تھی کہ جب بھی نماز کا وقت ہو کوشش کر کے پہلے نماز پڑھ لوں
14
23
107
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
@Shabanashaukat4 اس کا ارٹیفیشل انٹیلیجنس سے کچھ تعلق نہی۔ بھابھی میں کامن سینس کی اشد کمی ہے
9
2
106
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
اچار آیا پاکستانُ سے۔ بہن نے خود بنایا ہے مزیدار۔ کھٹا صبح پراٹھا بنانا پڑے گا۔
Tweet media one
23
13
102
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
مردانگی ایک فن ہے جو سارے مردوں کو نہیں آتا۔ نسوانیت ایک ذوق ہے جو ساری عورتوں کے پاس نہیں ہوتا۔ جب فن ذوق کے ساتھ ملتا ہےتو زندگی وجود پذیر ہوتی ہے
Tweet media one
20
21
105
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
7 months
آج کی افطاری ہر چیز میں نے بنایئ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
45
10
106
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
بچھڑ کر بھی خیالوں میں سمائے ہو تمہیں مجھ سے جدا ہونا نہیں آیا ڈاکٹر ساجد رحیم @DrSajidRahim
Tweet media one
4
18
101
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
میکے میں بہار آیئ ماشااللہُ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
27
8
96
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
میکسیکو پارلیمینٹ کے ایک رکن نے اپنے کپڑے اتار کر کہا۔ مجھے ننگا دیکھ کر تم لوگوں کو شرم تو آرھی ہو گی۔ لیکن تمہیں سڑکوں پر ننگے لوگ دیکھ کر شرم نہیں آتی، ننگے پیروں والے لوگ ، بے روزگار لوگ، بھوکے لوگ، بے گھر لوگ وہ سب لوگ جن کی دولت سے تم آج ایوان اقتدار میں بیٹھے مزے لے رھے ہو
Tweet media one
11
31
99
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
2 years
تاریخ گواہ ہے جب بھی سوجی کا حلوا بنایا۔ سارا خود ختم کرنا پڑا۔ مجال ہے جو کمینے بچے ہاتھ بھی لگا لیں۔ کھا کھا کر اپنا اپنا مولانا لگنے لگتا ہے 🫤
41
10
103
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
ڈنر بھی بن گیا کچن بھی صاف ہو گیا 💙💚
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
27
7
101
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
اگر آپ چاہتے ہئں کہ گھر میں سکون رہے تو گھر کے فیصلے مرد کو کرنے دیں عموما عورت میں جلن اور حسد کا مادہ پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ بہتر فیصلے کرنے میں ناکام رہتی ہے
17
17
98
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
آموں کی قدر پوچھنی ہو تو لندن والوں سے پوچھو 😹 @Ray_se_Rizz
49
22
90
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
اپنے بچوں کو اعتماد دیں انکو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولنا سکھائیں یہ کیسے ممکن ہے کہ آپکا بچہ یا بچی آپ پر اعتماد نہیں کر سکتا اور ایک اجنبی پر اعتماد کر کے اس کو راز دار بنا لیتا ہے بچے کے دل میں اپنا خوف مت پیدا کریں اسکے بہترین دوست بنیں
13
24
104
@Durkhaney2017
Durkhu Ijaz
1 year
My garden, Just made this during my lunch break. A beautiful day.
22
2
102