Dr.stranger Profile Banner
Dr.stranger Profile
Dr.stranger

@Drstranger22

2,663
Followers
1,939
Following
2
Media
17,870
Statuses

Alhamdolillah for everything

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
وہ دنیا کے تمام خوبصورت پھولوں کی مستحق ہے-“🌸🦋
Tweet media one
159
8
177
@Drstranger22
Dr.stranger
26 days
ایک خوبصورت عورت کا مسکرانا تمام روۓ زمین کے حسین پہاڑوں آبشاروں ندیوں وادیوں محفلوں خواہشوں دعاوٶں سے زیادہ حسین ہے۔
156
0
122
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
آواز تیری مجھ میں پھر جان ڈال دے گی تو بُرا اگر نہ مانے تجھے اِک کال کر لوں-“
146
3
118
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
میرے مــرنے کا خزاؤں میـں بتانا اس کو.. میری تُربت پہ بھی وہ پھول نہ لانے پائے..
133
3
108
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
وہ مَیرے بعد تَرس جائے گا مُحّبت کو ... اُسے کَہنا اگر ہو سَکے تو مر جاۓ
132
4
111
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
" آپ کے پاؤں صحت مند ہیں، لیکن آپ ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ بھاگ نہیں سکتے "
128
4
105
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
یہ سوزِ دروں، یہ اشکِ رواں، یہ کاوشِ ہستی کیا کہیے مرتے ہیں کچھ دن جی لیں ہم، جیتے ہیں کہ آخر مرنا ہے
124
4
101
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
جس کو تم چاہو وہ " محبت " اور جو تمہیں چاہے، اس کا کیا ؟ جس کو تم نے چاہا تھا، وہ ملا تمہیں اور جس کو تم نہ ملے اس کا کیا ؟ جس کے لیے تم روۓ، وہ "محبت" اور جو تمہارے لیے رویا، اس کا کیا ؟
132
2
103
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
میں متفق ہوں تری تمام تر باتوں پر بہر حال یوں دل توڑا نہیں کرتے عشق ایک ہی شخص سے ہوتا ہے ہر ایک سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے
128
1
104
@Drstranger22
Dr.stranger
18 days
Are you loyal or not ????
122
0
107
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
جسے جہاں بِچھڑنا تھا، اُسے وہیں اجازت دی بھلا خدائی کاموں میں! کوئی مداخلت کیسی ؟
127
3
102
@Drstranger22
Dr.stranger
22 days
آؤ باتیں کریں اور باتوں ہی باتوں میں نیوٹن کو جھٹلائیں کہ زمین سے زیادہ کشش تو فقط تمہاری باتوں میں ہے.
114
0
104
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
مجھے لگتا تھا میری محبّت کے بعد اسے کسی اور کی طرف دیکھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔۔۔۔۔ ''میں نے کہا مجھے لگتا تھا ''
125
3
98
@Drstranger22
Dr.stranger
27 days
جس طرح دکھاتا ہے وہ جزباتِ محبت لگتا ہے کسی روز __ گناہگار کرے گا۔۔!!
124
0
93
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
کہیں سے نیلے کہیں سے کالے پڑے ہوئے ہیں ہمارے پیروں میں کتنے چھالے پڑے ہوئے ہیں ہماری خاطر بھی فاتحہ ہو برائے بخشش ہم آپ اپنے پہ خاک ڈالے پڑے ہوئے ہیں
122
2
89
@Drstranger22
Dr.stranger
22 days
زمین کے اندر آرام گاہوں میں سونے والے مصوروں کو کہاں خبر تھی کہ بعد ان کے تمام منظر سبھی تصور ادھورے ہونگے دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی دراز عمری عذاب ہو گی __
121
0
96
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
"مشرقی لوگوں کا عِشق اور مُحبت سے کوئی واسطہ نہیں کیونکہ وہ معشوقہ سے شادی نہیں کرتے اور بیویوں سے عشق نہیں کرتے"
119
2
86
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
عشق سنتے تھے جسے ہم وہ یہی ہے شاید خود بخود دل میں ہے اک شخص سمایا جاتا
103
4
87
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
جو دعا سے نکل گیا اسے بدعا میں کیا رکھنا
109
2
79
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
زندگی میں ایک دفعہ محبت ضرور کرنی چاہیے تاکہ پتا چلے محبت کیوں نہیں کرنی چاہئے۔
110
2
83
@Drstranger22
Dr.stranger
27 days
" چار دِن کِسی کی بھرپُور توجّہ پاکر ہواؤں میں اُڑنے سے گریز کریں ۔۔۔ کِیونکہ ؛ وہی شخص آپ کو اگلے چار دِن میں زمین پر بھی پٹخ سکتا ہے! ۔ "
105
0
85
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
*تُجھے بُھولنے میں شاید عُمر لگ جائے ۔!! *تیری ہر بات اچھے سے یاد ہے مُجھے ۔!
104
3
79
@Drstranger22
Dr.stranger
19 days
زندگی خوبصورت لوگوں کے ساتھ خوبصورت نہیں ہوتی زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہے۔♥️
111
0
88
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
یہ بد قماشں جو، اہلِ عطا بنے ہُوئے ہیں بَشر تو بن نہیں سَکتے، خُدا بنے ہوئے ہیں تُو خلوتوں میں اُنہیں دَیکھ لے، تو ڈر جائے یہ جِتنے لوگ، یہاں پَارسا بنے ہُوئے ہیں،،
86
4
82
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
جب میں نے پہلی بار نفسیات کا مطالعہ کیا ، تو اس ڈر سے کتاب بند کر دی تھی کہ ، پاگل ہونے کی ساری علامات مجھ پہ واضح تھیں
94
3
77
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ ۔ وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے
93
3
74
@Drstranger22
Dr.stranger
18 days
Kya ap ky city ma baarish ho rahi hy?
92
0
76
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
بچھڑتے وقت تو آواز بیٹھ جاتی ہے اسے لگا تھا میں نے اسے پکارا نہیں
86
4
72
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
I wanna spend the rest of my sunset with you.
81
4
68
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
چھوڑ دینے کے بعد کا جو صدمہ ہوتا ہے ناں وہ پھر عمر بھر نہیں جاتا کسی مخلص کا بھی ہاتھ تھامنے لگو تو ڈر لگتا ہے اگر یہ بھی چھوڑ گیا تو؟؟؟۔پھر ایک وقت آتا ہے کہ دل کویقین ہو جاتا ہے "سب چھوڑ جاتے ہیں" اور یہ ایک یقین پھر ہم پر سب خوشیاں حرام کر دیتا ہے۔ہمارا اعتبار مار دیتا ہے۔۔۔
83
4
71
@Drstranger22
Dr.stranger
19 days
یہ بھی تو ممکن ھے ! تم جس سے بہت زیادہ محبت کرو ، وہ تمھاری فیلنگز سمجھے ھی نا اور پھر یہ بھی تو ممکن ھے کہ کوئی تمھاری مسکراہٹوں پہ مرتا ھو اور تمھیں خبر تک نہ ھو ..
88
0
72
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
*" ایسے محبوب کا اِنتخاب کرو جو تُمہیں یُوں دیکھے جیسے تُم کوئی معجزہ ہو! ۔ "
81
3
68
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
بسا کر خود کو میری آنکھوں میں کہاں چلے تم یہ شہر عشق ہے ؛ یہاں ہجرت کی اجازت نہیں
85
4
67
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
فُرقتوں کی آندھیوں میں ، وصل ھوگا حادثہ مل گیا وہ شخص تو ، نایاب ھو جائیں گـے
79
4
66
@Drstranger22
Dr.stranger
27 days
قہقہہ کس نے لگایا میرے حالِ زار پر کس کو زیرِ دام میری بے بسی اچھی لگی درد بخشا ، غم دیا ، آنسو عنایت کر دیئے میرے محسن یہ تیری دریا دلی اچھی
87
0
65
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
"وہ لوگ جو اصرار کرتے ہیں کہ کھڑکی کے پاس بیٹھیں، اگر آپ ان سے راستے کی تفصیلات پوچھیں تو انہیں کچھ معلوم نہیں ہوگا۔"
85
4
64
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
" وہ رقص کر رہے تھے۔ ان پر جنون کا الزام اُن لوگوں نے لگایا جنہوں نے موسیقی نہیں سنی۔ "
81
3
60
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
سلامتی ہو اُن لوگوں پر جنہوں نے دیکھا کہ آپ کی روح کی دیوار گرنے والی ہے تو انہوں نے اسے تعمیر کر دیا اور آپ سے اس کا کوئی انعام بھی نہیں لیا
77
0
55
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
وہ جانتا ہے کس بات سے اذیت ہوگی مجھے اسی لئے وہ ہر بار بے جواب کر دیتا ہے مجھے
63
2
56
@Drstranger22
Dr.stranger
26 days
تجھ سے تعبیر نہیں مانگی پر کبھی یاد تو کر ، تو نے آنکھوں کو ایک خواب دکھایا تھا کبھی
70
0
51
@Drstranger22
Dr.stranger
28 days
وہ تھک کے کندھے سے آ لگے تو میں اُس کی تھکن کہ ہزار صدقے
68
0
54
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
*-تنـــہاہــی بہـتــر ہــــے جـھـــوٹـــے لـــوگـــوں ســے اور بـــــــے مـقــصـد بــاتــــوں ســـــــے
63
1
51
@Drstranger22
Dr.stranger
28 days
کہاں گئے وہ سُخن ور جو میرِ محفِل تھے ہمارا کیا ہے ، بھلا ہم کہاں کے کامِل تھے.....! اب اُن سے دُور کا بھی واسطہ نہیں وہ ہمنوا جو میرے رتجگوں میں شامل تھے۔۔۔۔۔!
61
1
52
@Drstranger22
Dr.stranger
16 days
تمہارا ذکر اماوَس کی رات جیسا ہے تمہارے سوگ میں تارے اُداس رہتے ہہیںl
61
0
51
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
اس شور کرتی دنیا میں راج تو سناٹے کا ہے۔ ایک لمحہ نہیں لگتا جب کسی نفس کو سناٹا نگل لیتا ہے۔
51
3
46
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
بہترین زندگی کے لیے اس بات کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ ۔۔۔۔ "سب کو سب کچھ نہیں ملتا "
53
1
46
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
مجھے زندگی پیاری ہے مگر زندہ رہنے کیلئے تمہارا ساتھ ہونا ضروری ہے
47
1
46
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
"-کسی کے دل میں محبت پیدا کر کے چھوڑ دینا ,اس کا قتل کر دینے کے برابر ہے .
54
2
46
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
*اس دن وہ لگ رہا تھا کچھ بجھا بجھا ہوا یہ ایک پرندے کی پیڑ سے آخری ملاقات تھی*
56
2
44
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
ایک حِسین خواب بھی بد نما تعبیر میں بدل گیا تمہارا خواب میں بچھڑنا بھی مجھے ہلاک کر گیا
52
1
42
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
ہم محبت کی بھیک کس سے مانگیں سرِ بازار تو خریدار نہیں کوئی
47
1
40
@Drstranger22
Dr.stranger
28 days
چڑھ جائے تو پھر_____اتر تا ہی نہیں.. یہ عشق بھی غریب کے___قرض جیسا ہے..
46
0
38
@Drstranger22
Dr.stranger
24 days
میں تیرے سنگ پانیوں سا پانیوں سا بہتا رہوں 🌼
37
0
33
@Drstranger22
Dr.stranger
12 days
محبت کی سب سے بڑی راحت وہ لمحہ ہے جب صبر آزما انتظار کے بعد محبوب کو گلے لگایا جائے۔"🖤
33
0
30
@Drstranger22
Dr.stranger
12 days
کل سات عشق کے درجے ہیں مرد ایک درجہ میں پاگل ترین ہو جاتا اور عورت ساتویں میں پہنچ کر بھی زندہ رہتی ہے
45
1
46
@Drstranger22
Dr.stranger
24 days
"How weak we are when we love someone so much. ”
8
0
8
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
لوگ کہتے ہیں کسی کو کوئی چھوڑ کر جاتا ہے تو کوئی مر نہیں جاتا؟ !_____ انہیں بتاو،! جدائی موت سے زیادہ سخت ہے
0
0
7
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
مُحیط تھا وہ میری ذات کے ہی دائرے پر، پھر ایک دن اُسے سوجھی، میرے عِلاوہ کی۔
0
0
5
@Drstranger22
Dr.stranger
22 days
"-میری آنکھیں روز مختلف چہرے دیکھتی ہیں.. لیکن دل بضد ہےکہ .. کچھ کافی نہیں تمہارے سوا, تم میں مجھے اک خاص سکون نظر آتا ہے , جیسے تم میری روح کے لیے عین مناسب گھر ہو....
4
0
6
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
نَظر سے گُفتگُو، خاموش لَب تمہاری طرح غزل نے سِیکھے ہیں انداز سب تمہاری طرح بُلا رہا ہے زمانہ، مگر ترستا ہُوں کوئی پُکارے مُجھے بے سَبَب تمہاری طرح,
0
0
5
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
تم نے مرتے دیکھا ہے کبھی تتلی کو🦋🍁 ایسے ہی نازک وفاٸیں مرتی ہیں🖤
0
0
4
@Drstranger22
Dr.stranger
16 days
@ahtashamriaz22 Not interested
0
0
3
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
تیرے سَبَب ہی چَلا ہے پتہ، سُکوں کیا ہے...!! حَسین شخص تیری خیر ہو سَدا، آمین...
3
0
3
@Drstranger22
Dr.stranger
24 days
تجھ سے تعبیر نہیں مانگی پر کبھی یاد تو کر ، تو نے آنکھوں کو ایک خواب دکھایا تھا کبھی ......
1
0
4
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
@MeenKhan_ Mine single
1
0
0
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
@Kanwal_K2 Was horrible
0
0
2
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
@TheJonaidKhan Good advice
0
0
0
@Drstranger22
Dr.stranger
15 days
@AqsaLeelaJamali Not interested in politics
0
0
2
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
@Ar_5912 Bilkul Sahi
0
0
2
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
پھول گل شمس و قمر سارے ہی تھے پر ہمیں ان میں اک تم ہی بھائے بہت
2
0
2
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
0
0
1
@Drstranger22
Dr.stranger
25 days
@Figurout1 Wow amazing
0
0
2
@Drstranger22
Dr.stranger
6 months
@XShelby090 Wow nice ☺️
0
0
0
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
@thehannan01 Pray until it got accepted
0
0
2
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
1
0
1
@Drstranger22
Dr.stranger
6 months
@javeriabashir21 Good but not interested
0
0
2
@Drstranger22
Dr.stranger
18 days
@Danishlife01 New method unlock
2
0
2
@Drstranger22
Dr.stranger
24 days
تُمہارے بال گردن کا تِل ہونٹوں کا تَبسمّ اور نتھلی سے اِنکشاف ہوا کہ تُم واجِبُ المُحبت ہو❤️
0
0
3
@Drstranger22
Dr.stranger
16 days
جب خواہشات مر جاتی ہیں تو ، باقی بس سمجھوتے رہ جاتے ہیں، پھر ہم خوش ہوں یا اداس اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
2
0
3
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
0
0
1
@Drstranger22
Dr.stranger
6 months
@AzharHuss27936 Great lines
0
0
1
@Drstranger22
Dr.stranger
6 months
@mahamnoor41 Mashallah 😊😊😊
0
0
1
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
@rana_imran_hon Morning bird
0
0
1
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
0
0
1
@Drstranger22
Dr.stranger
6 months
@foodieheaven0 Looking yummy
0
0
2
@Drstranger22
Dr.stranger
18 days
@Arooj_ch37 I don't know
0
0
2
@Drstranger22
Dr.stranger
6 months
@gamedgda Good afternoon W Salam
0
0
1
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
@its_Shahzad00 Very beautiful
0
0
1
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
@Zaidi123abc Nice quote
0
0
1
@Drstranger22
Dr.stranger
18 days
@pti7187 Walikum salaam
1
0
1
@Drstranger22
Dr.stranger
18 days
@Tweets_by_alyy I don't like math
1
0
1
@Drstranger22
Dr.stranger
6 months
0
0
1
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
@notabida Gulab jaman
0
0
0
@Drstranger22
Dr.stranger
2 months
@Khan_Sobee9 Absolutely right
0
0
0
@Drstranger22
Dr.stranger
6 months
0
0
1
@Drstranger22
Dr.stranger
23 days
0
0
1
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
1
0
1
@Drstranger22
Dr.stranger
6 months
0
0
1
@Drstranger22
Dr.stranger
1 month
0
0
1