ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰 Profile Banner
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰 Profile
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰

@Drasad777

2,787
Followers
4,440
Following
334
Media
978
Statuses

doctor 🧑‍⚕️/ interested in politics/ imran khan’s fan / Khosa./ Baloch/

Unkown
Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
بریکنگ نیوز 🚨 شیخ رشید اڈیالہ جیل سے رہا میں جیل میں تھا ، مجھے کچھ پتہ نہیں ملک میں کیا ہو رہا ہے، شیخ رشید کی رہائی کے بعد گفتگو۔
2
2
14
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
اسلام علیکم۔ جمعہ مبارک - کیا آپ نے مجھے فالو کیا ہے؟؟ آگر نہیں کیا تو ابھی فالو کریں اور فالو بیک لیں شکریہ۔
Tweet media one
9
0
14
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
دیکھیں میرے اکاؤنٹ کا کیا حال ہو گیا ہے ؟مجھے 60 سے 100 کمنٹ چاہیے شکریہ ۔ لازم کمنٹ کریں۔
Tweet media one
14
3
14
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
اسلام وعليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر❤️ دوستو نماز پڑھو اور وطن پاکستان کے لیے دعا مانگو۔ اسکے بعد ووٹ ڈلنے جائیں۔ فالو کریں فورا فالو بیک لیں۔
Tweet media one
10
2
13
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
*_عمران خان کے خلاف غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے پر شیر افضل مروت عطا تارڑ کو مکا کرانے ہی لگے تھے اتنے میں آس پاس کھڑے نوں لیگی mnas نے بچا لیا_*☠️
4
7
14
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
عمران خان نے میاں اسلم اقبال کو وزیر اعلی پنجاب کے لیے چنا ہے، یہ بہترین فیصلہ ہے.. انہوں نے بہت ظلم برداشت کیا لیکن تحریک انصاف کو نہیں چھوڑا……
Tweet media one
4
2
11
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
ڈھاڈے پھسے آں ، نا اُجڑے آں ، نا وسے آں 😂🥺۔——
Tweet media one
3
4
13
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
*_شیر افضل مروت کا قومی اسمبلی میں پہلا خطاب_*❤️
3
7
13
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
ہر ظلم کا بدلہ ووٹ سے انشااللہ 😢😢
3
9
12
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
🚨🚨 میں انشاءاللہ لسٹ تیار کرنے لگا ہوں خاص کار جن لوگوں کے اکاؤنٹس چھوٹے ہیں اُنکو سپورٹ کیا جائے گا اپنا نیم مینشن کر دیں ۔۔
7
1
8
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
بریکنگ نیوز 🚨 🚨 وہ جیل سے بیٹھ کے ایک کال دیتا اور نا جانے کہاں سے پورے پاکستان میں لوگ نکل آتے ہیں سمیع ابرہیم 🔥…
3
2
10
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔💫 صبح بخیر ۔🕊️ بے شک ۔
Tweet media one
9
0
9
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
گسی لڑکی سے پیار کرنے سے بہتر ہے خان صاحب سے پیار کیا جائے کیونکہ خان صاحب لڑکی کی طرح نا تو بیچ راستے میں چھورتا ہے نہ دھوکہ دیتا ہے۔نہ فریب کرتا ہے Loyal Sincere Love khan😘💕
Tweet media one
1
3
10
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
آج سلیمان اکرم راجہ سے ملاقات ہوئی میں نے عمران خان کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ عمران خان الحمداللہ بلکل خیریت سے ہیں اور ڈٹے ہوئے ہیں مظبوط ہیں۔ آجکل ٹانگ میں تکلیف آپ لوگوں نے 8 فروری کو نکل کر ووٹ ڈالنا ہے اور عمران خان ووٹ کی طاقت سے ہی باہر آئیں گے❤️🥰💕
Tweet media one
6
5
7
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
ساتھ کھڑے ہیرے کو کون کون جانتا ہے؟؟؟ کمنٹ میں بتاؤ ۔ جلدی
Tweet media one
5
4
10
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
جہانگیر ترین ایک نہتی عورت سے ڈر گیا۔ اس شخص کے لئے کوئی لفظ……..??????
Tweet media one
2
2
9
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
Ya fake hay ya reall koi dost bta skta hay
Tweet media one
2
2
7
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
بریکنگ نیوز : Emergency 🚨 عمران خان جیل سے باہر آکر میانوالی کی سیٹ سے الیکشن لڑیں گے…..
0
3
9
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
السلام علیکم صبح بخیر🍂 *اندھیروں میں بھی راستہ ہو گا جب اللہ سے واسطہ ہو گا* ✨❤️🤍🌹🌹
Tweet media one
5
2
9
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کا لاہور میں طلباء اور اساتذہ کے ساتھ سیشن عمران خان کا جب بھی نام آتا ہال تالیوں سے گونج اٹھتا 🔥🔥🔥 لاہور والو دل خوش کیا 😍
2
5
11
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
5 months
56 بہنوں کا اکلوتا بھائی ایران👊🏻
Tweet media one
0
3
9
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
سنو پاکستانیو عمران خان بہت جلد آپکے درمیان آنے والے ہیں استقبال کی تیاری کریں۔
3
5
8
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
سو باتوں کی 👇 ایک بات شیئر افضل مروت خان کا کوئی مقابلہ نہیں اس وقت
2
2
8
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
اسٹیبلشمنٹ نے جو ن لیگ کو شلوار پہننے کو دی ہے اس میں ناڑا نہیں ہے 😜🤣🤣🤣🤣 @sherafzalmarwat
Tweet media one
0
2
6
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
باجوہ صاحب اور فیض صاحب کی موجودگی میں سب جماعتوں کو بلایا گیا اور بتایا کہ تحریک عدم اعتماد پر کیا کرنا ہےکس طرح چلنا ہےن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مہر لگا دی میں انکار کرتا تو کہا جاتا کہ عمران خان کو بچا رہا ہےفضل الرحمان اللہ الحق ہے مولانا صاحب نے توسب کو ننگا کرنا شروع کردیا
Tweet media one
1
4
9
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
جوان کا پتر کہتا ہے 🔥 میں اپنی جماعت کی 180 سیٹیں لئے بغیر پیچھے نہیں ہٹوں گا… کس کس کو فخر ہے پارٹی کے وفادار سلمان اکرم راجہ پر ….. زیادہ سے زیادہ شیئر کریں….
Tweet media one
3
1
9
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھیں اور عمران خان کی رہائی کی دعاء لازمی کریں۔
Tweet media one
2
2
6
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
بریکنگ نیوز 🚨: پورے انٹرنیشنل میڈیا نے الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا۔
0
1
9
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
ہر روز کٹا ہی کھلتا رہا ہے لیکن اس بار چھٹہ کھل گیا😆😂😂
Tweet media one
4
1
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
🚨ضروری اطلاع 🚨۔ 1 منٹ سے پہلے —— آج کی پروموشن لیسٹ میں شامل ہونے کے لیے آپنا ہینڈل مینشن کریں اور ریٹویٹس کریں ،،،، ✍️ نوٹ 📝 اگر اس پوسٹ سے فالورز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کی ریٹویٹس والے ایک دوسرے کو ایمانداری سے فالو کریں اور پھر دیکھیں ، کتنے فالورز بڑھتے ہیں-
Tweet media one
7
4
6
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
5 months
پنڈی والے اپنی مدد آپ کے تحت عمران خان کی رہائی کے لیے آج باہر نکلیں ہیں۔ احتجاج،مزاحمت اور خان باہر آیا سمجھو۔ Insha Allah❤️
1
3
8
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
ابھی ابھی کھلا ہے راولپنڈی سے۔کٹا🤣
Tweet media one
2
2
6
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
5 months
رجیم جینج کا مہرہ مہروں کی تکلیف میں مبتلا😒
Tweet media one
2
1
7
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
اسلام آباد —— حق خطیب کے آستانے کے اندر اقرار الحسن عوام میں پھس گئے ،اندر کی لائٹ بند کر دی گئی ،یا الللہ پاک اقرار بھائی کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا ،،….
0
3
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
ضمانت ملتے ہی تھانہ جلانے کے مقدمہ میں صنم جاوید کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا...۔۔
0
4
6
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
کس کی بات پہ یقین کریں؟؟؟؟؟ آپ لوگ اپنی رائے دیں۔۔
Tweet media one
4
1
6
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
کیا رائے ہے دوستو۔ پنجاب میں اگر وزیراعظم مریم نواز کو بنایا جارہا ہے تو اپوزیشن لیڈر صنم جاوید کو بنایا جانا چاہیے۔
2
0
4
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
آج صبح باؤ جی نے چاۓ کے پیالے میں رس ڈبوتے ہوئے چھوٹے میاں صاحب سے پوچھا، “ تیری گل ہوئی وی سی یا مینوں پھدو بنا کے بلایا سی“؟؟😂😂😂
Tweet media one
2
1
7
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان کھڑا ہے، کمپرومائز نہیں کرے گا، نہ وہ جھکے گا نہ ہم جھکیں گے، اسد قیصر🔥 ویلڈن اسد قیصر
1
1
6
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
نون لیگ کا کا الیکشن میں کامیاب ہونے کا وظیفہ..⬇ یَاحَافِظُ ، یَاعَاصِمُ ، یَامُنِیرُ.. 😂
4
0
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
8 months
شبیر گجر بمقابلہ عطاء تارڑ۔ ووٹ کس کا؟
Tweet media one
2
2
7
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
اطلاعات آ رہی ہیں کہ چیف آف جوائنٹ سٹاف جنرل شمشاد اختر اڈیالہ جیل پہنچ گئے، بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت بھی اڈیالہ جیل پہنچے جب کہ صدر مملکت عارف علوی اڈیالہ جیل روانہ ہیں۔——
1
2
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
فالو کریں اور فالو بیک لیں سکینڈو میں ڈیل 🤝 ہے
1
0
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
اہم خبر عوام کل دوپہر باہر نکلے اور بھرپور طریقے سے پر امن احتجاج کرے ۔ عمران خان کا جیل سے پیغام…….
1
2
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
حاضری لگائے کون کون مرشد عمران خان کی ویڈیو کا انتظار کر رہا ہے؟ شاباش کرنل صاحب دیکھ رہیں ہیں 😁…..
Tweet media one
1
3
6
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
اسلام علیکم ! جن لوگوں نے ابھی تک فالو نہیں کیا - ��ورا فالو کریں اور فالو بیک لیں۔
1
0
7
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
سب مل کر اممممممممم کی آواز نکالیں تاکہ قوم بن جائے اور ترقی کرے۔ سب مل کر کریں ہمیں ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔
2
2
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
لاہور کی سڑکوں پر مسلم لیگ ن کی سیاست کا جنازہ عمران خان کی امامت میں پڑھایا گیا جس میں شرکت کرکے لاہورئیوں نے ایک تاریخ رقم کردی ہےواؤ🔥🔥
1
1
6
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
نیلسن منڈیلا نہیں بلکہ "نسن دا ویلا" ، کیا سمجھے؟
Tweet media one
0
2
6
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
پشتو میں کہہ رہا ہے، غیرتمند لوگ ہز چیز کا بدلہ لیتے ہیں بس اپنا ظلم یاد رکھو ---…
0
4
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
احتجاج کی کال کے بعد چھاپے اور گرفتاریوں کی اطلاعات آ رہی ہیں———
0
1
3
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
*اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے عمران خان کو کیسز ختم اور جیل سے باہر آنے کی ڈیل آفر کی گئ تو خان نے جواب دیا* *میرے مینڈیٹ کا احترام کرو سیاست میں مداخلت نہ کرو اور مجھے جیل سے باہر نکلنے کا شوق نہیں۔* *اسد طور*
0
4
7
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
اور جنرل فیض کا نام لے لے کر میڈیا خان کے خلاف پیانیہ بناتا رہا۔ ن فیض کو گالیاں دیتی رہی۔ اور اندر سے یہ سب ملے ہوئے تھے۔ سب ایک تھے۔ شہباز گل۔۔۔
Tweet media one
0
4
7
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
ہم بھی نکلے گے آپ سب نے بھی نکلنا ہے۔ یہ عمران کو سزائے موت دینا چاہتے ہیں💔 علیمہ خان💔 مرشد کی بہن کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے-
Tweet media one
1
0
4
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
سب بتاؤ مزا آرہا جو گیم چل رہی😂
3
0
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
جو سر عام پی ٹی آئی کے امیدوار خریدے جا رہے ہیں، بدترین ہارس ٹریڈنگ ہو رہی ہے، اسکا براہ راست ذمہ دار قاضی کا بلا واپس لینے کا فیصلہ ہے- اس متنازعہ فیصلے کے بعد قاضی کو استعفیٰ دینے پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے-
1
1
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
میں نے پارٹی لیڈر شپ کو بتایا کہ خیبرپختونخوا کے سارے ایم پی اے میرے حوالے کر دو ان کی حفاظت میری زمہ داری ہے جب حلف برداری ہوگی میں ان کو با حفاظت لاؤں گا شیر افضل خان مروت 🔥🔥
0
2
7
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
احمد شاہ کے سر میں پولیس والا ڈانڈے مار رہا ہے اور پولیس بیانیہ بنا رہی ہے کہ احمد شاہ کی شوگر بڑھی ہے۔۔۔
0
5
7
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
سلمان اکرم راجہ کی درخواست مسترد لاہور ہائی کورٹ کی الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت.!!!…
0
4
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
🔥تباہ کُن نیوز🔥 لطیف کھوسہ کے بیٹے شہباز کھوسہ نے توشہ خانہ کیس میں نیب گواہ کو جھوٹا ثابت کر دیا ویلڈن شہباز کھوسہ ❤👏
1
0
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
ساڑھے گیارہ بجے پی ٹی آئی کی طرف سے اہم اعلان کیا جائے گا۔🚨
1
4
7
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
5 months
بریکنگ نیوز۔ لاہور ہائیکورٹ کے ایک اور جج کو دھمکی لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول۔💔
Tweet media one
0
3
6
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
حالات اور جذبات دیکھ کر لگ رہا ہے کل پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کا سونامی آئے گا ۔۔۔۔۔۔!!!۔۔۔✌️✌️✌️🔥🔥
Tweet media one
1
2
6
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
5 months
کل سعودیہ عرب میں عید ہے یا نہیں؟؟؟
3
0
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
یہ جو جمہوریت کے چیمہین بنتے ہیں جب ہماری خواتین جیل میں ڈالی گئیں تو یہ خاموش رہے۔ عمران عوامی سیاست پر یقین رکھتا پاور شئیرنگ پر نہیں۔ بیرسٹر گوہر کا راجہ رینٹل کو جواب دھواں دار خطاب
0
2
6
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
الجزیرہ والے کہہ رہے میاں صاب وڑ گیے🤣🤣🤣
Tweet media one
0
1
4
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
پورے پنجاب میں کارکن اور عوام پرامن احتجاج کے لئے باہر نکلیں ریلی کے ہمراہ اپنے دئیے گئے مقام پر پہنچیں۔ پولیس ہو یا نا ہو، آج بانی چیرمین کا حکم ہے کے احتجاج ہو گا۔…….. حماداظہر…
0
2
4
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
اہم ترین زرتاج گل وزیر کو گرفتار کر لیا گیا۔
Tweet media one
1
1
4
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
5 months
*_ذرائع کے مطابق وزیراعلی کے پی کے نے عمران خان کو کے پی کے جیل میں منتقل کرنے پر بات کی_* *_لیکن بانی پی ٹی ائی عمران خان نے صاف صاف انکار کر دیا_*
Tweet media one
0
0
6
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
ملک بھر کی عدالتوں میں دھاندلی کے خلاف 100 سے زائد درخواستیں دائر ، اب عدلیہ کا امتحان شروع ہوا چاہتا ہے….
0
1
4
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
Tweet media one
0
0
2
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
علی امین گنڈاپور اپنے والد مرحوم کے جنازے میں ۔ آہ والد مرحوم کے نصیب میں نہیں تھا بیٹے کو وزیراعلٰی بنتے دیکھنا 💔 …..💔💔😭😭
1
2
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
دنیا بھر میں بسنے والے خان کے جانثاروں کو " السلام علیکم "
Tweet media one
1
0
2
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
5 months
مرشد کی تازہ تصویر❤️❤️❤️❤️❤️😍😍😍😍
Tweet media one
0
5
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
5 months
عمر سر فراز چیمہ وفا کا پیکر💔
Tweet media one
1
3
3
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
عمران خان کی سیاست ختم کرنے آئے تھے۔😂
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
2
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
بریکنگ نیوز 🔥 اسٹیبلشمنٹ مذاکرات کےلیے عمران خان کے ساتھ بیٹھنے کو تیار..!!!✊ بیرسٹر گوہر علی..
1
1
4
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
اہم خبر:- سنی اتحاد کونسل نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا———
Tweet media one
1
1
4
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
5 months
حماد اظہرکا ٹویٹ۔۔۔۔۔۔ خیبر پختونخواہ حکومت کو فوری طور پر انتخابی دھاندلی کے اوپر کمیشن بنانے اور اس میں ملوس عناصر کو قرار واقع سزا دینے کے لئے فوری اقدامات اٹھانا ہوں گے۔ عوام کے مینڈیٹ چوری سے بڑا جرم کوئی نہیں اور اس کا سدباب کرنا انتہائی اہم ہے
1
0
4
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
بریکنگ نیوز 🚨: اصل گیم تب ہوگی جب اسد مجید جرح کے لیے آئے گا۔ اصل گیم ہی اسکی ہے، عمران خان...
0
2
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
رؤف حسن صدر مملکت عارف علوی سے آج ایک اور اہم ملاقات کریں گے!!!!!….
0
3
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
سماعت کے دوران بانی تحریک انصاف عمران خان کا جج سے مکالمہ نو مئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے میری غیر قانونی گرفتاری کی گئی مجھے انصاف دینے کے بجائے میرے خلاف انتقامی مقدمات درج کر دیئے گئے ہیں
0
2
6
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
6 months
Done likhein aur follow back lein
Tweet media one
1
0
3
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
5 months
پارٹی چھوڑنے والوں کی واپسی ہو سکتی ہے،لیکن جن لوگوں نے دوسری پارٹیاں جوائن کی انکی واپسی قبول نہیں ہے۔ یہ پالیسی بیان دیا ہے خان نے۔
Tweet media one
0
2
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی پہلی حکومت مکمل۔
1
2
6
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
*عمران خان کی کال پر بنوں میں پی ٹی آئی کی ریلی……Wow😎 #خان_کی_کال_پر_لبیک
0
3
4
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
انشاء اللّٰہ بہت جلد صدر پاکستان عارف علوی اپنی قوم کو سرپرائز دے گے— منصور علی خان 🔥
Tweet media one
1
0
2
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
5 months
*اب ہم بہت بُری طرح پھنس گئے ہیں، رانا ثناء اللہ*
0
2
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
5 months
میرے دیس کے خوبصورت ترین لوگ 💝 میانوالی کا ٹیلر ماسٹر قیصر حسن پچھلے 6 سالوں سے یتیم بچوں کو عید کے کپڑے بلا معاوضہ سی دیتاہے بمعہ 200 روپے عیدی۔ باپ کا "ڈیٹھ سرٹیفکیٹ ب فارم دیکھنے بعد نام اپنے پاس رجسٹرڈ کر لیتا ہے تاکہ بچے اس سے 18 سال کی عمر تک عید کا جوڑا مفت سلواسکیں🤲💖
Tweet media one
1
1
6
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
🚨🚨🚨🚨🚨 ہماری کمپین ابھی ختم نہیں ہوئی ہم نے عمران خان کو بھی جیل سے باہر لانا اور دوبارہ اس ملک کا وزیراعظم بنوانا ہیں۔ میاں اظہرکا جیت کے بعد خطاب 🔥🔥🔥
1
2
6
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
5 months
*_آرمی چیف عاصم منیر نے ہی میری بیوی کو ٹارگٹ کیا جس کا کوئی لینا دینا نہیں تھا_* *_مجھے اور میری بیوی کو کچھ ہوتا ہے تو جنرل عاصم منیر ذمہ دار ہوں گے۔_* *_جو قوم اپنی ازادی کے لیے مرنے کے لیے تیار نہ ہو اس کو غلامی کے لیے تیار ہو جانا چاہیے۔_*..!!!!
Tweet media one
0
3
5
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
5 months
*_عمران خان کا واضح اور دو ٹوک موقف۔۔!!_*🗿
Tweet media one
1
0
4
@Drasad777
ڈاکڑ اسد کھوسہ🇵🇰
7 months
الحمدُللٰ٘ہ دوبارہ گنتی میں مہر بانو قریشی بھی جیت گئیں اور فیصل آباد والی سیٹ بھی پی ٹی آئی کو مل گئی۔۔🔥 "آئی آئی پی ٹی آئی"۔۔۔۔
0
1
5