Dr Asia PTI✍️ Profile Banner
Dr Asia PTI✍️ Profile
Dr Asia PTI✍️

@Dr__Writes_

32,542
Followers
968
Following
4,465
Media
18,470
Statuses

میری فطرت میں شامل نہیں کسی منافق کا احترام کرنا😎 Patriot Pakistani🇵🇰||Staunch Insafian🇧🇫|Social Media Activist||PTI SMT Faisalabad ❣️||Content Writer ✍️📝

Lyallpur, Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
بانی پاکستان............. محافظ پاکستان 🇵🇰 یہ میرے قائد کی جیتی جاگتی تصویر ہے ❤️‍🔥
Tweet media one
101
358
748
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
Leader of Ume Muslima👍♥️ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
48
920
862
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
السلام و علیکم میں آپکو اپنی ٹیم @LegacyLeavers_ میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں جس کا مقصد سوشل میڈیا کے ذریعے عمران خان صاحب، کشمیر اور فلسطین اور اسلام کا جھنڈا بلند رکھنے کے حوالے سے منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کو جواب دینا ہے ٹیم میں شامل ہونے کے لئے “،yes” لکھیں
Tweet media one
412
157
806
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء☝️❤️ تیرے معیار تک جو نہ پہنچ سکے وہ تیرے کردار پر بھونکتے ہیں @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui
Tweet media one
1
109
477
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
Following the orders of Quaid-e-Azam, we'll continue the journey of Haqeeqi Azadi under the leadership of Imran Khan. Justice and equality are our guiding principles, honesty and corruption free Pakistan is our commitment and we are united under one flag 🇵🇰 #9thAprilBlackDay
8
340
459
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
قرآن کہتا ہے... ♡ *وَلَسَوْفَ يُعطِيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى○* اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ! آپ خوش ہو جائیں گے___!! السّلام علیکم صبح بخیر ♥️
Tweet media one
77
52
386
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
پاکستان اور دنیا بھر میں دیکھنے ،سننے اور پوسٹ پڑھنے والے لشکر عمرانیہ کےعظیم سپاہیوں کو میرا محبت بھرا سلام ۔ السلام علیکم 💞
Tweet media one
53
81
367
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
آپ سمجھیں گے میں مانگنے آئی ہوں مانگنے تو نہیں آئی لیکن کیا کروں مجبوری ہے 16k بھی پورے کرنےرات انٹرویو بھی سننامیں امید کرتی ہوں آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے میں آئندہ دن رات ایک کر کے کپتان اور فاروقی بھائی کو سپورٹ کروں گی 🤭🥰 #IKinterviewWithJameelFarooqui @FarooquiJameel
Tweet media one
10
42
342
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
السلام علیکم۔۔۔۔🥀 اے میرے پروردگار تو ہمیں آزمائشوں،امتحانوں اور مصیبتوں سے محفوظ رکھ مجھ سمیت جتنے بیمار ہیں انکو صحت و تندرستی عطا فرما ہمیں آسانیاں پیدا کرنے والوں میں شامل کر ہمارے لیے وہ عطا کر جس میں ہماری بھلائی ہو ہمیں بخش دے ہم سے راضی ہو جا۔۔آمین صبح بخیر ♥️
Tweet media one
69
45
323
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
پہلی بار دیکھ رہا ہوں لوگوں کے دلوں سے ایک امید نہیں ختم ہورہی لوگوں کے دلوں میں ایک امید ہے اس ملک کو اگر کوئی ٹھیک کرسکتا ہے تو وہ صرف عمران خان ہے۔اوریا مقبول جان @OryaMaqboolJan
5
177
288
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
🥀السلام علیکم🥀 اللّٰہ کا رنگ...♥️ جہاں امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں جہاں اسباب نظر آنا بند ہو جاتے ہیں جہاں آزمائشیں گھیر لیتی ہیں جہاں آنسو آنکھ کا مسکن اور اور صبر زبان کا ساتھی بن جاتا وہیں سے اللہ پر یقین کا سفر شروع ہوتا اور یقین کا سفر محبت پر ختم اللّٰہ محبت ہے ♥️..!!! صبح بخیر
Tweet media one
73
49
276
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ !! مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام جمعہ مبارک ❣️ #صبح_بخیر_زندگی
57
110
285
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
شکریہ طیب اردگان ❤️ بھکاریوں کی دنیا میں کوئی عزت نہیں ہوتی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ہماراملک_فیصلہ_بھی_ہمارا
Tweet media one
10
163
297
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا: "بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔"❤ السّلام علیکم صبح بخیر ♥️
Tweet media one
76
31
289
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
رسول الله ﷺ نے فرمایا: “ أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ أَوْ أَمِيرٍ جَائِرٍ” “سب سے افضل جہاد ظالم بادشاہ یا ظالم حکمران کے سامنے عدل و انصاف کی بات کہنا ہے” السّلام علیکم صبح بخیر ♥️
Tweet media one
80
50
286
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
So beautiful Vedio 😍 Sir You are Great and our proud 🇵🇰 Salute you And your bravery😍♥️ @FarooquiJameel 🇵🇰💞 #یوم_انقلاب_26_نومبر #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
8
66
299
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
وہ عظیم انسان ہے جسے مخالف بھی داد دینے پر مجبور ہوں✌️😍❤️‍🔥 "میں کوئی کالم لکھتا ہوں عمران خان، یا کسی بھی پروگرام میں بیٹھتا ہوں عمران خان، کوئی وی لاگ کرنے لگتا ہوں عمران خان، عمران خان اس وقت پورے پاکستان کے دل و دماغ پہ قابو کر کے بیٹھا ہے۔" حفیظ اللہ نیازی
3
147
246
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
🍁السلام علیکم 🍁 *"مومن کو کبھی رب کی رحمت سے نا امید نہیں ہونا چاہیے حالات کتنے ہی خراب کیوں نہ ہوں...... یاد رکھیں....ہر کوئی آپ کو ٹھکرا سکتا ہے مگر ایک رب ہی تو ہے جو کبھی آپ کو نہیں ٹھکراتا چاہیے گناہ ریت کے ذروں کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔ *"لا تقنطو من رحمۃ اللّٰہ ۔"*♥️
Tweet media one
63
35
240
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
شلوار قمیض میں ملبوس،ہاتھ میں تسبیح ،دل میں وطن کی محبت رکھنے والا ایک شخص،آپ کا اگلا وزیراعظم ♥️
Tweet media one
26
79
254
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
اغْفِرْ وَ ارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ ۝ "اے میرے رب! بخش دے اور رحم فرما اور تو رحم کرنے والوں میں بہترین ہے" المؤمنون: 118 السلام علیکم صبح بخیر✨♥️
Tweet media one
64
40
256
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
♥️اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ♥️ ♥️اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدُ♥️
Tweet media one
35
39
255
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے: مولوی اسلام کو بھول گئے- 𝐏𝐏 بینظیر بھٹو کو بھول گئ - 𝐏𝐌𝐋𝐍 زرداری کے پیٹ پھاڑنے کو بھول گئے- 𝐀𝐍𝐏 قومیت کو بھول گئے - عدالتیں انصاف کو بھول گئیں - صحافی صحافت کو بھول گئے- ادارے فرض شناسی کو بھول گئے۔ #جعلی_اعتماد_نامنظور
Tweet media one
10
227
247
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
🕋السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ🕋 حالات کی گھٹن سے تو لا چار ہے اگر...!! صل علی کے وردسے سانسیں بحال کر ❤️ ♦️صل اللہ علیہ وآلہ وسلّم♦️ 🕌 ┏━━━﷽━━━━┓🕌 🕋 #𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖_𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 🕋 🕌 ┗━━━﷽━━━━┛🕌 #صبح_بخیر_زندگی
Tweet media one
83
36
235
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
السّلام علیکم۔۔۔۔🥀🌺 زبان دراز لوگوں سے ڈرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ وہ تو شور ڈال کر اپنی بھڑاس نکال لیتے ہیں لیکن ڈرو ان لوگوں سے جو سہہ جاتے ہیں کیونکہ وہ معاملہ اللّٰه کے سپرد کر دیتے ہیں جہاں نا انصافی کی گنجائش نہیں ہوتی۔ کیونکہ وہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔ صبح بخیر♥️
Tweet media one
88
66
239
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
11 months
السّلام علیکم صبح بخیر ۔۔❤️
Tweet media one
76
25
255
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ صبح بخیر ♥️
Tweet media one
57
48
240
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
Don't try to cross our red line, don't do such high tactics just to satisfy Nawaz Sharif, remember Nawaz Sharif was arrested and punished for corruption while Imran Khan has no corruption case. #زمان_پارک_پہنچو #کارکنان_زمان_پارک_پہنچیں
Tweet media one
6
125
243
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
کیوں نکالا کاجواب۔6 سالوں میں پہلی مرتبہ صرف ARY پر۔پانامہ بينچ کے کسی بھی جج کا پہلا،واحدا��ٹرویو۔جسٹس اعجاز افضل نے رازوں سےپردہ اٹھادیا۔بتادیااقامہ سےکیوں نکالا۔مریم نوازکےبینيفشلی اونر ہونےکی دستاویز اصلی تھی۔قطری خط ،واٹس ایپ کی حقیقت کیا تھی نوازشریف اثاثوں کےذرائع نہ بتاسکے
7
175
210
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
جناب یہاں تو سزا یافتہ کو جیلوں سے نکال کر باہر بھیج دیا جاتا اور فرد جرم لگتے لگتے اقتدار پر بیٹھا دیا جاتا ہے یہاں تو اچھی خاصی چلتی حکومت گرا دی جاتی ہے۔ پارس جہانزیب #عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے
7
138
241
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
🕋﷽🕋 *السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته* "حضرت بلال حبشی تھے ،سید نہیں تھے۔کالے تھے ،سفید نہیں تھے۔غریب تھے،امیر نہیں تھے۔غلام تھے ،آزاد نہیں تھے ۔ان پڑھ تھے،عالم نہیں تھے لیکن ان کے تقویٰ کا یہ عالم تھا کہ آپ مکہ کی سرزمین پر چلتےاور قدموں کی آہٹ جنت میں سنائی دیتی تھی"
Tweet media one
46
42
223
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
🕋 ﷽🕋 🥀اَلسَلامُ عَلَيْكُم🥀 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا" (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)
Tweet media one
83
54
228
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
نہایت ہی افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے ہم پتہ نہیں کب بیدار ہونگے ارشد شریف جیسے ہیرے کو کھوکر کوئی سبق حاصل نہیں کیا ہم نے...!! پتہ نہیں ہم اتنے بے حس کیوں ہو گئے ہیں آج سب کے لیے آواز اٹھانے والے کو ہماری ضرورت ہے خدارا جاگیں اس سے پہلے کے دیر ہو جاۓ۔ صحافت کا بادشاہ #FreeImranRiaz
Tweet media one
6
125
230
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
خوشبو ہے دو عالم میں تیری اے گُلِ چیدہ کس منہ سے بیاں ہوں تیرے اوصافِ حمیدہ ♥️صلی اللہ علیہ والہ وسلم♥️ السّلام علیکم صبح بخیر ♥️ #جمعة_مباركة
Tweet media one
66
50
235
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
السلام علیکم صبح بخیر ♥️
Tweet media one
82
23
228
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
السلام علیکم 🇵🇰 صبح بخیر 💓
Tweet media one
73
39
221
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَ ﺭَﺣْﻤَتہ اللہ ﻭَ ﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبح بخیر❣️ زندگی آپ کے لیے بہت مشکل ہے لیکن آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ الله پاک آپ کو کبھی بھی ان آزمائشوں میں نہیں ڈالے گا جو آپ برداشت نہ کر سکتے ہوں
Tweet media one
82
57
211
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
🕋بِسْـــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرحیم🕋 🥀ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ🥀 "اے ایمان والو ! صبر اور نماز کے ذریعہ مدد چاہو، الله صبر کرنے والوں کا ساتھ دیتا ہے." (سورت البقره، آیت 153)
Tweet media one
75
53
213
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
اگر مجھے نااہل قرار دیا گیا تو الیکشن کمیشن کی مزید کوئی عزت نہیں رہے گی ذلت کمائے گا (عمران خان) #میری_گھڑی_میری_مرضی
Tweet media one
9
87
210
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
ان پر درود پڑھ کے معطرہوئی حیات انکا ذکر آیا تو ۔۔۔۔ مصائب پلٹ گئے 💚 صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚 السّلام علیکم صبح بخیر ♥️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
74
37
211
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
حضرت ابوہریرہ رضی اللہُ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے نبی کریمﷺ نے فرمایا؛ ’’ جو شخص اس حال میں مرا کہ اس نے جہاد نہیں کیا اور اپنے دل میں بھی جہاد کی نیت نہیں کی تو وہ نفاق کی ایک شاخ پر مرا ۔“ (سنن ابوداؤد ، ۲۵۰۲) السّلام علیکم صبح بخیر ♥️
Tweet media one
56
45
211
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
جواب دینا پڑے گا۔۔۔ جواب مانگیں گے۔۔۔ سوال کریں گے ؟؟ کیونکہ پہلی دفعہ آپ کو" ٹکر "کے لوگ ملے ہیں یہ عوام سوال پوچھتی ہے کہاں ہیں عمران ریاض خان؟؟؟ #FreeImranRiaz
8
133
216
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم !! حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘ انھوں نے فرمایا: کچھ دعائیں ایسی ہیں جنھیں رسول اللہ ﷺ کبھی نہیں چھوڑتے تھے۔ آپ ﷺفرمایا کرتے تھے: ’’اے اللہ ! میں فکر،غم، عجز، سستی، بخل، بزدلی اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔‘‘ (سنن نسائی،۵۴۵۱)
Tweet media one
67
37
213
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
میرے دکھ کو اور کوئی چارہ گر سمجھے گا کیا زخم دل کس کو دکھاؤں آپ ﷺّ کے ہوتے ہوئے السّلام علیکم صبح بخیر ♥️
Tweet media one
69
47
193
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
3 months
السّلام علیکم 🇵🇰 صبح بخیر ❤️ ,,وَلَئِنْ مَّسَّتْهُمْ نَفْحَةٌ مِّنْ عَذَا بِ رَبِّكَ لَيَقُوْلُنَّ يٰوَيْلَنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِيْنَ° ترجمہ:- اور اگر تیرے رب کا عذاب ذرا سا انہیں چھو جائے تو ابھی چیخ اٹھیں کہ ہائے ہماری کم بختی، بے شک ہم خطا وار تھے- #قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
Tweet media one
74
115
219
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
🍁*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*🍁 ♥️رسول اللّٰہﷺّ نے فرمایا ♥️ "جب قیامت کے دن ایسے لوگوں کو ثواب دیا جائے گا جن کی دنیا میں آزمائش تھی تو اہل عافیت خواہش کریں گے کہ کاش دنیا میں ان کی کھالیں قینچیوں سے کتری جاتیں....!!!♥️ #صبح_بخیر_زندگی
Tweet media one
62
34
196
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
🕋بِسْـــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرحیم🕋 🥀ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُہ🥀 آقا ﷺڈرتی ہوں عُمر بھر کے گناہوں کو دیکھ کر پھر سوچتی ہوں کہ شافعِ محشر آپﷺ ہیں صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم #صبح_بخیر_زندگی
Tweet media one
73
31
201
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
🕋بسم الله الرحمن الرحيم🕋 🥀السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته🥀 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ رسول اللّٰہﷺّ نے فرمایا: "قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہو گا جو مجھ پر زیادہ درود بھیجتا ہو گا " (ترمذی:484) #جمعة_مباركة 💚صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚 #صبح_بخیر_زندگی
Tweet media one
62
66
191
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
السلام علیکم 🥀💞 صبح بخیر ♥️
Tweet media one
66
26
199
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر ❣️
Tweet media one
64
23
186
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
۞ ﷽ ۞ 🥀السلام علیکم🥀 رَسُوْلَ اللّہﷺ نے فرمایا : ”جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں اسے لکھا، اس نے اپنی ذات کے متعلق بھی لکھا اور یہ اب بھی عرش پر لکھا ہوا موجود ہے «إن رحمتي تغلب غضبي» کہ ”میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔“ (صحیح بخاری، ٧٤٠٤)
Tweet media one
73
49
197
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
۞ ﷽ ۞ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ (روزے بخشش کا ذریعہ) نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "جس نے رمضان کے روزے ایمان اور احتساب کے ساتھ رکھے اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے گئے" صحیح بخاری:38 #صبح_بخیر_زندگی
Tweet media one
88
35
189
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ خوشبو ہے دو عالم میں تیری اے گُلِ چیدہ کس منہ سے بیاں ہوں تیرے اوصافِ حمیدہ ♥️صلی اللہ علیہ والہ وسلم♥️ صبح بخیر 🌺❣️
Tweet media one
68
32
200
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
4 months
السّلام علیکم 🇵🇰 صبح بخیر ❤️ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ 🕋📿 حج مبارک 2024❤️
Tweet media one
82
33
205
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُاللّٰهِ وَبَرَکَاتُہٗ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ انس بن مالک رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: "اذان اور اقامت کے درمیان کی دعا رد نہیں کی جاتی ہے." (یعنی ضرور قبول ہوتی ہے.) (جامع ترمذی ، ابوداؤد ، مسند احمد) #صبح_بخیر_زندگی
Tweet media one
60
51
185
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
السلام علیکم !! صبح بخیر 🕋
Tweet media one
61
31
184
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
رسول اللّٰہﷺّ نے فرمایا؛ "بےشک تمہارا پرودگار بہت حیاء والا ہے۔۔جب اس کا بندہ اس کی جانب (دعا کے لئے ) اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتا ہے تو وہ اپنے بندے سے شرم کرتا ہے کہ اس کے ہاتھوں کو خالی واپس لوٹائے۔" (صحیح الترغیب و الترھبیب: 1635) السّلام علیکم صبح بخیر ♥️
Tweet media one
66
45
187
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
السّلام علیکم♥️ صبح بخیر🤲 🇯🇴
Tweet media one
72
45
181
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
انقلاب گھر میں بیٹھنے سے نہیں آتا سب ملکر نکلو ورنہ ایک ایک لکڑی کی طرح توڑ دیئے جائیں گے۔ #پاکستان_میں_جنگل_کا_قانون #نکلو_انقلاب_کے_خاطر
Tweet media one
7
120
190
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ *لَا تَحْــــزَنْ اِنَّ اللّٰـهَ مَعَنَـا* •🥀🌺 *غم نہ کرو بیشک اللّٰــــــه ہمارے ساتھ ہے* ✨صبح بخیر ✨
Tweet media one
75
46
182
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
آئین پہلے ہے اسلام بعد میں ہے😡😡 زرداری اور نواز شریف کے منظور نظر قاضی فائز عیسیٰ سمجھ ہی نہیں رہا کہ اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں انسان، مسلمان اور اقلیتوں کے بنیادی حقوق واضح طور پر بیان کر دیے گئے ہیں۔ حتٰی کہ جنیوا چارٹر کے سارے مندرجات حضور نبی پاک ﷺ کےخطبہ
101
146
183
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
11 months
دست بستہ ہوں شکستہ ہوں بہت خستہ ہوں حضور لاج رکھ لیں کہ آپ سے وابستہ ہوں۔۔!! ♥️صلی اللہ علیہ والہ وسلم♥️ السّلام علیکم صبح بخیر ♥️
Tweet media one
58
33
182
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
"اے ایمان والو ! صبر اور نماز کے ذریعہ مدد چاہو، الله صبر کرنے والوں کا ساتھ دیتا ہے." (سورت البقره، آیت 153) السّلام علیکم صبح بخیر ♥️ #صبح_بخیر_زندگی
Tweet media one
62
49
177
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
السلام علیکم۔۔۔۔ صبح بخیر ♥️
Tweet media one
55
32
180
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
میں" آسیہ" بذات خود پی ٹی آئی ہوں ۔۔۔۔ یہ سب لوگ جو ہمارے ووٹوں کی وجہ سے ایم پی اے ایم این اے بنتے ہیں ۔۔۔ ہم نئے لوگوں کو ووٹ دے کر ایم پی اے ایم این اے بنا لیں گے ۔۔۔لیکن ہم پی ٹی آئی نہیں چھوڑیں گے اور نہ ہی ووٹ دینا۔۔ Plz copy and paste with your name #میں_پی_ٹی_آئ_ہوں
5
73
171
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
مجھ خطاکار سا انسان مدینے میں رہے بن کے سرکارﷺ کا مہمان مدینے میں رہے یاد آتی ہے مجھے اہل مدینہ کی یہ بات زندہ رہنا ہو تو انسان مدینے میں رہے🤲 آمین یا ربّ العالمین ♥️صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ♥️ السّلام علیکم صبح بخیر 🕋
Tweet media one
61
33
166
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
وہ صرف اس دن سے ڈرتے ہیں، جس دن وہ باہر آکر بولے گا، "إِيَّاكَ ��َعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ"☝️♥️ اے اللہ ہم تیرے سپرد کرتے ہیں اپنی بار بار کی جانے والی دعائیں ابابیل پرندوں کے ذریعے کعبہ کی حفاظت کرنے والے رب عمران خان کی مدد اور حفاظت فرما آمین السلام علیکم صبح بخیر♥️
Tweet media one
44
61
175
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
🕋بِسْـــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرحیم🕋 🥀اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🥀 حضرت ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) راوی ہیں کہ آقائے نامدار ﷺ نے فرمایا؛ "جو آدمی مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے گا اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا۔ (صحیح مسلم)
Tweet media one
68
49
172
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
*بسم الله الرحمن الرحيم* *السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته* اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ o "ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.." #صبح_بخیر_زندگی #ڈاکٹرآسیہ_امین
Tweet media one
27
39
161
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
بِسْـــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرحیم ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُہ وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَـٰكِرِينَ "اوروہ اپنی چال چل ریےتھے اورالله اپنی تدبیرکر رہا تھا اورالله سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے" #صبح_بخیر_زندگی
Tweet media one
44
49
161
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
السلام و علیکم میں آپکو اپنی ٹیم میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں جس کا مقصد سوشل میڈیا کے ذریعے ملک پاکستان اور عمران خان صاحب کے حوالے سے منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کو جواب دینا ہے @LegacyLeavers_ ٹیم میں شامل ہونے کے لئے کمنٹ میں “،yes” لکھیں @Dr_Asia_
Tweet media one
82
62
166
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
🥀السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته🥀 *یہ ضروری نہیں کہ ہماری ذات سب کو ہی پسند آجائے* ہر انسان میں کچھ خامیاں تو کچھ خوبیاں ہوتی ہیں!! بس کوشش یہ کریں اپنی زندگی کو ایسے جئیں کہ *آپ کے رب ڪو پسند آجائے* صبح بخیر
Tweet media one
61
22
170
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
🕋بسم الله الرحمن الرحيم🕋 🥀السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته🥀 جو لوگ اللہ کی آیات کا انکار کرتے ہیں اور انبیاء کو ناحق قتل کرتے ہیں اور لوگوں میں سے انصاف کا حکم دینے والوں کو بھی قتل کرتے ہیں انہیں دردناک عذاب کی خوشخبری سنا دیں۔ (سورۃ آل عمران:21) #صبح_بخیر_زندگی
Tweet media one
69
33
158
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
ٹکر کے صدر عارف علوی نے سب کو ننگا کیا💯 ✌️😍 🔥ویلڈن صدر عارف علوی 🔥#سیکریٹ_ایکٹ_کالا_قانون_نامنظور مرد مجاہد نے سچ بول کر قوم کا سر فخر سے بلند کیا #StayStrongArifAlvi
Tweet media one
3
98
171
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
شریف خاندان کا مجھ سے یہ گِلہ نہیں کہ میں نے اِن پر کیسز کیے، اُنکا گِلہ یہ ہے کہ اِس شاہی خاندان کو جیل میں ڈالنے کی ہماری جرأت کیسے ہوئی؟ وہ اپنے آپ کو قانون سے اُوپر سمجھتے ہیں۔ چیئرمین عمران خان
8
109
149
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
یہ پہلی بار ہوگاکہ اسٹیبلشمنٹ کے مرضی کے خلاف اور حکومت سے نکالنے کے فوری بعد کوئی اقتدار میں دوبارہ آئےگا PDMکو یہی خوف ھے کہ اس دفعہ جوعمران آئے گاوہ کسی کے کنٹرول میں نہیں ہوگا-اس لیےاسےروکنے کی ہرممکن کوشش ھورہی ھے۔ اور اس بات کا کریڈٹ صرف اور صرف عوام کوجاتا ھے۔
6
92
153
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
🕋بسم الله الرحمن الرحيم🕋 🥀السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته🥀 ارشاد باری تعالٰی ہے: وَإِن تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا لَا يَضُرُّكُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئًا ° [آل عمران:120] ”اور اگر تم صبر ک��و اور ڈرتے رہو تو ان کی خفیہ تدبیر تمھیں کچھ نقصان نہیں پہنچائے گی“ #صبح_بخیر_زندگی
Tweet media one
59
37
152
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ🕋 اَلسلامُ عَلیکَم وَرَحمَتُه اللّٰهِ وِبَرَکَاتُهُ ماہ ربیع الاوّل اور تمام جہانوں کے لئے رحمتہ اللعالمین صلی اللّٰهُ عَلَیہِ وَسَلِّم کی ولادتِ باسعادت کی آمد مبارک ہو۔ ♥️🤍💚 صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَسَلِّم💚🤍♥️ صبح بخیر ♥️
Tweet media one
58
37
157
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
بیشک ♥️ اسلام وعلیکم صبح بخیر ❣️
Tweet media one
46
14
147
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
﷽ اے رب العزت اے اللـــّٰـــــہ اے رحیم اے رحمان اے ہمــــارے خالق و مالک ہم بڑے گناہگار ہیں ہمیں معاف فرما😥 ہمیں آزمائشوں میں نہ ڈال، ہم پر رحم فرما دے😔 آمُّيٌّـــــــــــين السّلام علیکم صبح بخیر ♥️
Tweet media one
72
27
156
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
ہمارے وکلا ہماری آزادی ہمیں واپس لیکردیں،لوگ وکلاکی طرف دیکھ رہے ہیں۔کیونکہ وکلانے ہی پاکستان بنوانے میں اہم کرداراداکیا تھا،وکلا ہی چھینی گئی آزادی واپس دلوائیں جو لوگ 75 سال سے ہمیں یہ بتا رہے تھے کہ ہم کشمیریوں کو آزادی لے کردیں گے،انہوں نے ہماری آزادی چھین لی ہے۔ عمران ریاض
4
122
160
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
السّلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔ ♥️صلی اللہ علیہ والہ وسلم♥️
Tweet media one
76
26
159
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
بِسْـــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرحیم ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُہ وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَـٰكِرِينَ "اوروہ اپنی چال چل ریےتھے اورالله اپنی تدبیرکر رہا تھا اورالله سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے" #صبح_بخیر_زندگی
Tweet media one
53
70
158
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
یہ شخص اتنی تکلیف برداشت کر کے صرف آپ کے لیے آج راولپنڈی آیا ہے پاکستانیوں قدر کرو عمران خان کی۔ #چلو_چلو_پنڈی_چلو #حقیقی_آزادی_فائنل_مارچ
Tweet media one
3
70
163
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
امید کی آخری کرن!🇵🇰♥️
Tweet media one
4
20
153
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
4 months
السّلام علیکم 🇵🇰 صبح بخیر ❤️ 𝑴𝒖𝑯𝒂𝒓𝒓𝒂𝒎-𝒖𝒍-𝑯𝒂𝑹𝒂𝑴 کـــون بھولے گا وہ ایک سجــــدہ حسیــــنؑ کا خنجـــر تلے بھی ســــر نا جھکــــا حسیــــنؑ کا مٹ گئــــی نسلِ یزیـــد کربــــلا کی خــــاک میں قیـــامت تک رہے گا زمـــانہ حسیــــنؑ کـــا🖤 #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے
Tweet media one
71
261
161
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
"اکنامکس انٹیلیجنس یونٹ کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر سے پہلے پاکستان میں الیکشن ہو جائیں گے،اور عمران خان پورے پاکستان میں کلین سویپ کر جائیں گے کیونکہ پی ٹی آئی اس وقت پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے۔" ڈاکٹر معید پیر زادہ
1
96
150
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
They understand khan’s ideology better than most people who claim to know him. Their political and professional closeness to khan endows them with a profound. #پاکستان_کی_ضرورت_عمران #دفعہ144_نامنظور
Tweet media one
5
190
158
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
عمران خان اپنی بال پر کیچ چھوڑنے والے کو معافی نہیں دیتا تھا۔تو اپنی قوم کو لوٹنے والوں کو کیسے معاف کردے۔غلط بندے سے پنگا پڑگیا ہے۔اس بار پی ڈی ایم کا۔ #الیکشن_پاکستان_کی_ضرورت #جعلی_اعتماد_نامنظور
6
100
145
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
السّلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔۔
Tweet media one
70
34
150
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
اس ڈھنگ سے بچھڑا تھا کوئی ہم سے ہمارا ممکن ہی نہ تھا پھر کوئی تہوار مناتے @DrSajidRahim 9 months to this loss Still hard to believe that @arsched is not with us 😥 He will be missed forever !! This tragedy will Haunt us for lifetime 💔 Never Forget ,Never Forgive !! @javerias
2
84
160
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
امید سحر ♥️
Tweet media one
6
22
147
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
#میں_کپتان_کیساتھ_ہوں_کیونکہ جب دین کی باتیں عمران خان کرے گا۔ جب خاتم النبیینﷺّ کی بات عمران خان کرے گا۔ جب اسلام فوبیا کی بات عمران خان کرے گا۔ تو فضل الرحمان کو فکر ہے کہ میں دین کہا بیچوں گا۔ فضل الرحمان کو فکر ہے کہ میں سیاست کس پر کروں گا۔۔۔ #خان_میں_تمھارے_ساتھ_ہوں 🔥
13
77
149
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
السّلام علیکم صبح بخیر ۔۔
Tweet media one
68
36
150
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
۞ ﷽ ۞ السلام علیکم إِنَّ اللَّـهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا "بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو جس طرح بھیجنے کا حق ہے"
Tweet media one
71
36
156
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
🕋بِسْـــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرحیم🕋 🍁ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ🍁 فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ❤️) #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ #صباح_الخيرᅠ
Tweet media one
40
23
136
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
رینجرز کی جانب سے عمران خان کو گریبان اور کالر سے پکڑ کر وہیل چیئر سے اٹھا کر گھسیٹ کر گاڑی میں ڈالا گیا۔ عوام کب تک خاموش تماشائی ؟؟ #وقت_نہیں_گھر_رکنے_کا
Tweet media one
3
180
162
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
ایک وقت میں @SHABAZGIL ہمارے الفاظ کی ترجمانی کیا کرتا تھا اور پھر ریاستی جبر کا نشانہ بننے کے بعد بھی جب وہ ڈٹا رہا تو اس کی زبان بندی کے لیے میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی گئی ہے !! وہ ہمارا ہیرو تھا، وہ ہمارا ہیرو ہے اور وہ ہمارا ہیرو رہے گا !! ❤️ #WeStandwithShabazGill
Tweet media one
2
84
152
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
رمضان مبارک 🕋 السلام علیکم !! صبح بخیر ❤️
Tweet media one
41
32
150
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
1 year
السلام علیکم۔۔۔۔ صبح بخیر ♥️
Tweet media one
56
29
147
@Dr__Writes_
Dr Asia PTI✍️
2 years
🕋بسم الله الرحمن الرحيم🕋 🥀السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀 🌺 روزے کا مقصد؟🌺 "اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کردیئے گئے ہیں ،جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے ، تاکہ تمہارے اندر تقوی پیدا ہو" «سورۃ البقرۃ-183» #صبح_بخیر
Tweet media one
57
46
144