میں عمر بھر تمہاری کوئی فرمائش رد نہیں کروں گا ۔۔!
یہاں تک کہ یہ بھی نہیں
کہ
"میری زندگی سے چلے جاؤ"
ہاں لیکن میں ہمیشہ چلے جانے کے بعد لوگوں کو یاد آتا ہوں۔۔!
تمہیں بھی آؤں گا .......
🌹ہر کوئی محبت میں فنا نہیں ہوتا...!!!🌹
❤️کسی کو چاہنا کوئی گناہ نہیں ہوتا...!!❤️
🌹وہ پوچھتے ہیں تم کتنا چاہتے ہو مجھے۔۔۔۔۔!!!🌹
❤️ " پر وہ پاگل کیا جانے "❤️
🌹پیار لفظوں میں بیان نہیں ہوتا۔۔۔۔!!!!🌹
🥀💞 ❤️❤️😊😊
اوئے " ایک " تم " ہو " ایک " ہی " زندگی " ہے."♡"♥️🥀💫
خود" کو" میرا" یا" مجھ" کو" اپنا" ہونے" دینا."♡"♥️🥀💫
کون " سا " بار " بار " آنا " ہے " اس" دنیا" میں"♡"♥️🥀💫
میرا " نام " اپنے" نام " کے" ساتھ " جڑنے" دینا"♡"💞🥀💫
💖کبھی سایہ بن کے میرے قریب رہنا...
💖کبھی مجھ سے لڑ کے میرا رقیب رہنا...
💖میں نے خدا سے دولت مانگی کب ہے...
💖بس دعا ہے فقط توں میرا نصیب رہنا..💝🥀
#Doctor
اگر یہ عشق ھے تو پھر , وہ شدتیں کہاں گئیں ؟
اگر یہ وصل ھے تو پھر , محال کیوں نہیں رھا ؟
کہیں سے نقش بجھ گئے , کہیں سے رنگ اُڑ گئے
یہ دِل تیرے خیال کو , سنبھال کیوں نہیں رھا ؟
ٹوٹے ہوئے دل نے بھی اس کے لیے دعا مانگی
میری سانسوں نے ہر پل اس کی خوشی مانگی
نہ جانے کیسی دل لگی تھی اس بے وفا سے
میں نے اخری خواہش میں بھی اس کی وفا مانگی💞🥀
#Doctor
دل کو تیــــــرے "دیــــدار" کی آس رہتی ہے____!!❤❤
ان نظروں کو تیری "صورت"کی پیاس رہتی ہے___!!❤❤
میــــرے پاس کسی چیز کی "کـــمی" تو نہیں___!!❤❤
مگر تیـــــرے بغیر زنـــدگی "اداس" رہتی ہے____!❤
#Doctor
❤.......... "محبت کیا ہے "...........💕
❤سمجھو تو احساس"❤
❤دیکھو تو رشتہ"......." کہو تو لفظ "❤ 💞
چاہو تو زندگی"❤
❤ کرو تو عبادت "........." نبھاؤ تو وعدہ"❤
اور“
❤مل جا ئے تو ------جنت💕
Most women want a man thats already established. A strong woman will be part of his struggle, survive it, succeeded together and build an empire together.