Dr Jalal Baloch Profile Banner
Dr Jalal Baloch Profile
Dr Jalal Baloch

@DrJalalBaloch1

12,198
Followers
262
Following
309
Media
14,128
Statuses

Senior Vice Chairman @BNMovement_ Struggling for an independent Secular and democratic Motherland.

Quetta
Joined September 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
پاکستانی بربریت کا شکار "حبیبہ بلوچ"۔ #SaveBalochWoman
Tweet media one
7
107
332
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
میں مسکرا رہاہوں تیرے ڈوبتے سورج پہ، میں مسکرا رہاہوں تیرے کھوکھلے نظام پہ، میں مسکرا رہاہوں تیرے خوفزدہ چہروں پہ، اور میں مسکرا رہاہوں کہ نوید آزادی کا پیامبر میں دیکھ چکا ہوں،
Tweet media one
6
62
222
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
10 months
پاکو ترا لہج نا کن تو مئے سپیکرآں دوزے۔ #SpeakerChor
8
64
210
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
مصدقہ اطلاعات کے مطابق اج صبح ہوشاپ سے دو خواتین کو ریاستی فورسز نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا، ان سے میں ایک بی بی نورجان اور دوسری ایک 13 سالہ بچی یے جن کا نام شازیہ یے۔
Tweet media one
6
83
194
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
ماں باپ کے تین ہی نرینہ اولاد۔۔۔ دو شہید اور ایک عقوبت خانوں میں۔ اس سے بڑی قربانی کا تصور بھی ممکن نہیں۔ اشفاق جان سلام پاس واجل و سنگت آ کے
Tweet media one
5
29
168
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
9 months
مزاحمتی جذبہ زندہ قوموں کی پہچان ہے۔ صد سلام بی بی رشیدہ
@samiBaloch1948
Sami Baloch
9 months
رشیدہ بلوچ پسنی
8
132
496
2
41
198
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
تاریخ کی دھارا بدلنے والے 60گھنٹے: جنگ ابھی جاری ہے اور بلوچ وطن کے یہ عظیم سپوت اپنے لہو سے تاریخ کا بناو سنگھار کچھ اس انداز سے کررہے ہیں کہ وقت کے قارئین کے لیے اوراق سے نظریں ہٹانا بھی محال ہو ۔ فدائیں فدائیں مجید بریگیڈ اے فدائیں
9
41
152
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
جنگی اصول سماجی علوم پہ دسترس رکھنے والے طے کرتے ہیں۔اس علم پہ دسترس نہ رکھنے والے احمقانہ تجزیات کا سہارا لیتے ہیں بلوچ تحریک جس نہج پہ پہنچ چکی ہے وہ فکری رہنماوں کی مرہون منت ہے جنکے طے کردہ اصولوں پہ چلتے ہوئے لوگ ہستی کو پس پشت ڈال کر روشن مستقبل کیلیے خود کو نچاور کررہے ہیں
Tweet media one
5
34
160
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 months
گوادر اور کیچ کے بعد پنجگور۔ انقلاب نے انہیں جنم دیا ہے، یا مہرگڑھ کی دیویوں نے انقلاب کو؟ بہرحال جو بھی ہے یا جیسا بھی، پر بلوچ قوم کی تقدیر بدلنے کے لیے یہ نسل جس نہج پہ پہنچی ہے، نوآبادیاتی تاریخ میں اس کی نظیر ملنا محال ہے۔ #BalochaNationalGathering #Balochistan
Tweet media one
1
60
189
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
1 month
بابو! جس راستے پر تم چلے تھے، اس کے نقش کبھی مٹ نہیں پائیں گے۔ دیکھو! یہ کارواں آج بھی اسی ڈگر پر رواں دواں ہے جس پر تم فرض وطن نبھاتے نبھاتے نثار ہوگئے۔ #ShaheedAliSherKurd
Tweet media one
2
36
180
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
1 year
ایمان مزاری: محکوموں اور مظلوموں کی آواز، جسے خاموش کرنے کے لیے عفریت پوری قوت کے ساتھ حرکت میں آچکی ہے. لیکن ایمان انسانیت کا حق ادا کرتی رہے گی، چاہے اسے زد و کوب کیا جاہے یا پھر لاپتہ۔۔۔کیونکہ وہ بھی مہر گڑھ دیوی کہ انہی دیویوں نے دنیا کو تہذیب سے آشنا کیا۔ #ImaanMazari
Tweet media one
3
84
173
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
10 months
بانک سمّی بلوچ کے نام دھولِ وطن کی خوشبو تم ہو قوم کے دل میں بیبو تم ہو بادِصبا کی بینی خوشبو وِرد لبوں پہ نازبو تم ہو ہرجاہ تیرے نام کی سنگیت ان گیتوں کی سمو تم ہو کوہ و نگر کی تم پاسبان ہو اس دھرتی کی سّدو تم ہو تو آبشار ہے ھربوئی کی کوہساروں کی آرزو تم ہو ڈاکٹرجلال بلوچ
Tweet media one
0
68
179
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
بلوچ قوم کا آزادی کی تحریک میں یہ متحرک کردار اس ایک تصویر میں عیاں ہے۔ جہاں ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ طالبعلمی کے دور میں قریہ قریہ گھومتا رہا، ہرکوچہ و گدان سے ہو کے گزرا۔۔۔لوگ جاگتے رہے، بڑھتے رہے اور کارواں بنتا گیا۔ سلامت رہو "اے رہنما قومی" کہ رہنماقرنوں میں جنم لیتے ہیں۔
Tweet media one
9
26
153
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
آجوئی نا امام
Tweet media one
0
24
160
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
عظیم انسان اپنے کردار کی بدولت اپنی قوم کو زندگی بخشتی ہے، ان میں روح پھونکتی ہے، انہی کی بدولت ہی سنہری تاریخ بنتی ہے، لوح ء زندگی روشن رہتی ہے اور آنے والی نسلیں ان پر فخر کرتی ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
1
54
141
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
بولان میں قیامت صغراء پہ دنیائے عالم کی خاموشی، پاکستانی اداروں کے ہاتھوں بلوچ نسل کشی میں مزید شدت لائے گی۔ #StopBalochGenocide
Tweet media one
2
43
142
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
5 months
میں اپنا ایوارڈ جبری گم شدگی کے خلاف جدوجہد کرنے والی خواتین کے نام کرتی ہوں ـ جبری گم شدگی کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی ـ بانک سمّی بلوچ @SammiDeen
Tweet media one
0
43
159
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
نام: ایمان ہو، جذبہ انسانیت میں ایمان کا رنگ جھلکتا ہو، وہ ایسے اوچھے ریاستی ہتکھنڈوں سے نہ جھک سکتی، نہ ٹوٹ سکتی ہے۔۔۔ ایمان ہے۔۔۔ایمان مزاری۔۔۔
Tweet media one
3
12
149
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
10 months
تم دیکھو، اس قوت کو، جس نے کتنے قلعے مسمار کیے۔
@BalochYakjehtiC
Baloch Yakjehti Committee
10 months
@VeengasJ , one of the most strongest voices of Sindh, is sharing her views during @IOPC_2024 #MarchAgainstBalochGenocide
0
197
557
1
38
157
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
زںدگی کا فلسفہ یہ ہے کہ زندگی عظیم مقصد کے لیے وقف کردی جائے۔ حالیہ دور میں اس خوبصورت فلسفے کا نظارہ ہم بلوچستان کے حریت پسندوں میں بجا طور پر دیکھ سکتے ہیں۔ "گمان ان مستی، بیان ان پیشن"(مرید جان)
Tweet media one
4
28
126
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
نی بانک نی گودی
Tweet media one
2
12
143
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
9 months
نما دسوکا بج، اینو درخت اس جوڑ مس #MachBalon #OperationDarra_e_Bolan
Tweet media one
Tweet media two
3
13
140
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
گزستہ رات سے پنجگور اور نوشکی میں بلوچ فدائین جو کارہائے نمایاں سرانجام دے رہے ہیں، تحریر کرتے کرتے اوراق کم پڑجائیں گے اور بیان کرتے کرتے الفاظ کا ذخیرہ بھی ختم ہوجائے گا۔ مجید بریگیڈ
4
25
116
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
9 months
محکوم قوم کے کسی بھی فرد کو جہاں پاؤ پکڑو اور قتل کر دو۔ یہ نوآبادیاتی ذہنیت ہے۔ آج ایک استاد، ایک روشن خیال ہستی پاکستان کی اسی جبر کا نشانہ بنا، اگر خاموش رہینگے تو کل کوئی اور ان کا نشانہ بنے گا۔ مزاحمت کیجیے کہ یہی ذریعہ نجات ہے۔
Tweet media one
1
60
146
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
پاکستانی بربریت کے خلاف آواز اٹھائیے، نہیں تو ا��ھائے جاوگے #SaveBalochWomem
Tweet media one
1
61
146
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
بلوچ تاریخ کا انمول کردار حمید بلوچ
Tweet media one
0
31
129
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
اف وطن کنا!
Tweet media one
Tweet media two
1
37
129
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
ثناء سنگت: کردار ایسا جسے بیان کرنے کے لیے الفاظ ماند پڑجائیں۔
Tweet media one
5
28
136
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
1 year
کازی مرنہیں سکتا کہ کازی ساہجی و شاشان ہے کازی ماران و بولان ہے کازی مرنہیں سکتا کہ کازی بحر بلوچ کازی مہر بلوچ نا بحر، مہر کو فنا نا کوہ دمن کو فنا ہاں کازی مرنہیں سکتا
Tweet media one
1
37
140
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
ہم نے ادا کیا مٹی کا قرض جو ہم پہ واجب تھا #بلوچستان
Tweet media one
2
14
124
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 months
استاد مہر انا چیدگ اے۔
Tweet media one
0
22
139
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
The handing over of Balochs to pakistani agencies by the United Arab Emirates is highly reprehensible. International organizations should play it's role in this regard so that the families of Hafeez and Rashid Baloch can breathe a sigh of relief.
Tweet media one
2
52
128
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
Zahid is not only the name of bravery but also courage, ideology, characher, Action, thoughts and firm beliver of attainments. Hence he is one of the pricesless pearls of the Balochistan.
Tweet media one
0
45
126
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
9 months
زندانوں میں قید منظور پشتین کے لیے آواز بلند کیجیے۔ آپ کی یہ صدا تنہا پشتون لیڈر کے لیے ہی نہیں بلکہ اس درخشاں ستارے کے لیے ہے جنہوں نے خطے میں بسنے والے محکوموں کے لیے جدوجہد کو مقصد حیات بنایا ہے۔ #ReleaseManzoorPashteen
Tweet media one
2
50
138
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
1 year
لمہ جان نما! تاریخ اٹ نوشتہ مرو کہ شیرزال لمہ ہس مرید ہس ودی کرے، شیرزال لمہ ہسنا دا پنت و نصیحت ہس کہ مرید دا وطن نما اے، دا جہد نما اے، دادے مستی دروکا نم مرورے۔
Tweet media one
1
22
133
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 months
عظیم اور جرات مند صحافی وہ ہیں جو حقائق کی تحقیق کرتے ہیں، محکوم کی محکومیت اور قبضہ گیر کی جارحیت کو بے باکی سے اجاگر کرتے ہیں۔ ان کی محنت اور عزم سے ہی غاصبوں کے قدم ڈگمگا جاتے ہیں اور محکوموں کو تقویت ملتی ہے۔ عثمان خان کچھ ایسا ہی ہے یا پھر اس سے بڑھکر۔ #UsmanKhan
Tweet media one
1
62
146
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
9 months
دا ماہ رنگ، سمی، سیما، نجمہ, بیبو، سعدیہ، ماہروز، ماہ نور، رخسانہ، شاہ جی، ناکو معیار نا لشکر اے۔۔۔کہ اوفک زمستان نا موسم اے ہم ہتم نا رنگ بشخار۔۔۔ اینو ہورہ، گروک نا مثل اٹ دنیا ٹی توار تا سر مس۔ نمے نما سوبمندی موارک مرے، راج انا محسن آک۔ #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
40
141
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
10 months
لخت جگر کھونے بعد بھی چلتن کا حوصلہ:۔۔۔ میں سمجھتاہوں واجہ مولا بخش کو یہ حوصلہ ماہ رنگ، سمی، سیما، صبیحہ، سعدیہ، شلی، رخسانہ، فرزانہ، ماہزیب، ننھی پریاں ماہ نور اور فاطمہ اور۔۔۔ اور ان ماں بہنوں نے دیا جو فرعون وقت کی درندگی کے باوجود ثابت قوم ہیں۔ #MarchAgainstBalochGenocid
@sadiabalochssb
Sadia Baloch
10 months
شہید بالاچ کے والد ناکو مولا بخش گنگناتے ہوئے❤️✌️ #MarchAgainstBalochGenocide
17
361
1K
1
54
139
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
سیف اللہ گزشتہ ایک عشرے سے ان زندانوں میں قید ہے جہاں لمحہ نوری سال بن جاتا ہے۔ #endenforceddisappearances #Balochistan
Tweet media one
0
43
120
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
11 months
عورتوں نے ہر دور میں کارہائے نمایاں سرانجام دینے کے ساتھ جس مستقل مزاجی کا مظاہرہ کیا انہیں الفاظ میں پرونا ممکن نہیں۔ وہ چاہے فطرت کے خلاف عورت کی مزاحمت ہو یا کسی دشمن قوت کے خلاف ان کی جدو جہد. (عورت اور سماج سے اقتباس) عورت انقلاب کی بانی ہے، فتح کی علامت بھی عورت کی مزاحمت۔
Tweet media one
1
50
135
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
9 months
Tweet media one
0
24
137
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
1 year
گوادر ہوائی اڈے کا نام فیروز خان نون سے منسوب اور جامعہ گوادر لاہور میں قائم، یہ نوآبادیاتی بربریت کی بدترین مثالیں ہیں۔ قابض کی ان استحصالی منصوبوں کی تکمیل میں وفاق پرست بلوچBNP, NP بھی برابرکے شریک ہیں۔ #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
3
53
132
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
Every street, every nook and Trail of the country tells such kind of stories۔ #SaveBalochWomen #SaveBalochMissingPersons #Balochistan
Tweet media one
4
57
126
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
1 year
مذہب اور آبادکار۔ تاریخ کے صفحات بھرے پڑے ہیں، کہ آبادکاروں نے مقامی افراد کے استحصال اور قتل و غارت گری کے فروغ تک مذہب کا استعمال کیا ہے۔ تربت واقعہ بھی نوآبادیاتی نظام کی ہی کڑی ہے جہاں ایک معلم کو جو معاشرے کو اپنے عمل سے منور کررہا تھا اسے قتل کیا گیا۔ #Balochistan
Tweet media one
3
74
137
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
6 months
تاریخ جتنا بے رحم کیوں نہ ہو، لیکن لیجنڈز ہمیشہ دلوں پہ راج کرتے ہیں۔ جیسے ہمارا فدا۔ #2MayShaheedFidaAhmedDay
Tweet media one
0
34
130
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
9 months
شال بلوچ نا ھنکین اے شال بلوچی دپتر اے #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
Tweet media two
1
25
131
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
1 year
تاحیات زندہ رہنے کے ہنر سے جو آشنا ہوئے وہی عظمت کا نشان بن گئے۔ ڈاڈائے بلوچ بھی اپنے عمل اور کردار کی بدولت ایسا ہی مینار بن چکا ہے جسے زوال نہیں۔ #ShaheedNawabAkbarBugti
Tweet media one
1
51
127
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
اگر آپ نے ہمارے دفتر میں حاضری نہیں دی اسکی ذمہ داری آپ پہ عائد ہوگی۔ نامعلوم نمبر سے خود کو آئی ایس آئی کا نمائندہ کہنے والے عرفان نے "بلوچ لیکچرر اور کئی کتابوں کی مصنفہ بانک عندلیب گچکی" جنہوں نے ٹیوٹر پہ ہوشاپ واقع کی مذمت کی ہے، کو مسلسل دھمکیاں مل رہی ہیں۔
2
59
108
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
11 months
جنہیں زندگی کی تمنا ہو، جو بقا کے لیے سربہ کفن ہوں، انہیں شکست دینا ممکن نہیں، چاہے روبرو فرعون ہو یا چنگیز۔ #Balochistan #Baloch
Tweet media one
1
34
130
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
قومی رہنما چیئرمین خلیل بلوچ نے اپنے عمل و کردار سے یہ ثابت کیا کہ انقلابی عمل کو کیسے پروان چڑھایا جاتاہے۔ امید یے کہ بی این ایم کی حالیہ قیادت اپنے رہنما کے نقش قدم پے چلتے ہوئے آزادی کی تحریک کو مزید دوام بخشے گی۔
Tweet media one
2
34
112
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
9 months
غلامی نا دڑد آ کو
@BalochistanPost
The Balochistan Post
9 months
اسلام آباد سے بلوچ مظاہرین کے کیمپ کے مناظر
7
178
586
1
33
126
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
Thoughtical Leader
Tweet media one
0
16
120
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
جنگوں میں آزادی پسندوں کو کبھی شکست نہیں ہوتی، ان کا مرنا تحرک کو نئی جہت بخشتی ہے جسکے مثبت اثرات پورے سماج پر پڑتے ہیں۔ جبکہ دشمن آئے روز شکست سے دوچار ہوتا ہے اور وہ طلوع ہونے والے ہر سورج کے ساتھ بربریت کی انتہا کررہا ہوتا ہے. یہ فظری اصول ہے کہ تاریکی روشنی کی نوید ہوتی ہے
1
28
103
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
9 months
قابض محکوموں کی جان لینے کی تدبیریں بہانے بناتا ہے،وسائل لوٹ لیتا ہے،کسی مقامی فرد کو بنا الزام پابند سلاسل کرتا ہے،قتل و غارت گری کرتا ہے۔ایسے میں کسی صاحب قوت کا چپ رہنا،ظالم کی تائید ہوتی ہے۔ آئیے عامر علی زئی سمیت ظلم کے شکار افراد کی آواز بنیں۔ #ReleaseAmirAlizai
Tweet media one
0
52
124
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
تہذیب سے ناآشنا دشمن نے علم کے دیوانوں کو مٹانے کا تہیہ کیاہوا ہے۔ آئیے صدا ئے حق بلندکریں، آئیے اس جبر کے خلاف مزاحمت کریں اور آئیے دنیا کی قدیم تہذیب کی وراثت کا حق ادا کریں۔ #SaveBalochStudents #SaveBalochMissingPersons
Tweet media one
2
63
103
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
تاریخ پھر سے دہرائی گئی، دشمنوں کے خلاف پھر سے ایک ماں، "شہید مائی بیبو" کا عکس لیے وارد ہوئی۔
Tweet media one
2
26
104
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
Tweet media one
0
37
110
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
اس غیور اور غنی بچے کا عمل، عوام کے لہو سے محل تعمیر کرنے والوں کے منہ پہ طمانچہ ہے۔
Tweet media one
0
25
105
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
یہ ہے بلوچستان۔۔۔جہاں کھلونوں سے کھیلنے کی عمر میں بچے بچیاں قابض ریاست کے قہر کا شکار بنتے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
33
106
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
Where more than 50,000 people hv been forcibly disappeared,more than 15,000 mutilated bodies hv been dumped,brutality is being unleashed on civilian populations everyday,& people have been protesting on the streets for 2 decades. How can this region be neglected? @antonioguterres
Tweet media one
1
56
101
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
ابھی مظاہرہ شروع ہی نہیں ہوا کہ قابض ریاستی ادارے حرکت میں آگئے اور اکتوبر2016 میں جبری طور پر لاپتہ شبیر بلوچ کی شریک حیات اور اس کی چھوٹی بہن کو پریس کلب میں داخل ہونے سے قبل گرفتار کیاگیا۔ جن کے بارے اب معلومات بھی نہیں مل رہی کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں۔ #SaveBalochWomen
4
54
95
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
نوابادیاتی نظام کی یہ سوغات ہے جہاں سماعت سے ایک ہی آواز ٹکراتی ہے۔۔۔لاپتہ۔۔۔لاپتہ۔۔۔آئے روز کہیں نہ کہیں سے کوئی نا کوئی بلوچ لاپتہ۔۔۔ آنکھیں کولیے، کانوں سے پردہ اٹھائیے، جسم میں چستی پیدا کیجیے اور نوآبادیاتی نظام کے خاتمے کے لیے کردار ادا کیجیے۔ پادا بلوچ پادا
Tweet media one
4
31
92
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
10 months
تہذیب سے عاری اقوام کا شیوہ: میدان جنگ میں شکست خوردہ لشکر ہمیشہ عورتوں اور بچوں کو نشانے پہ رکھتی ہے۔ جب ان معصوموں کی شہادت کی خبر ان تک پہنچتی ہے تو ان کے دربار میں فتح کے شادیانے بجتے ہیں۔ #Balochistan
Tweet media one
0
44
112
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
Balochistan: Where the first sound that strikes on the hear of a born child is "missing person". Nargis and Fayaz's son "Ali" is a clear example of this. Don't know when this state barbarism will end, don't know when a child like Ali will get father's affection۔
Tweet media one
3
42
100
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
Another daughter of Baloch motherland "Taj Bibi" murdered by barbaric Paki army in Turbat. These stories of bloodshed will end by national freedom only.
2
34
95
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
9 months
شال نمے بخیرٹ پائیک، اے بلوچ نا راہشون آک #MarchAgainstBalochGenocide
@BalochYakjehtiC
Baloch Yakjehti Committee
9 months
کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے قافلے کا استقبال کے مناظر #MarchAgainstBalochGenocide
0
298
783
1
29
115
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
شہادتیں یہ بتاتی ہیں جنکا اظہار محققین نے کیا ہے کہ بلوچ قوم کی پہلی مزاحمت 1500قبل مسیح میں آرین حملہ آوروں کے خلاف رہی جسکا دورانیہ 700سال کے لگ بھگ رہا۔ ایک قوم جو صدیوں مزاحمت کرسکتی ہے اسے زیر کرنا فقط ایک خواب ہی ہوسکتا ہے، لہذا اب بھی موقع ہے کہ پاکستان انخلاء کرے ورنہ....
6
27
90
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
10 months
ہمارے عہد کا ایک عظیم انسان۔ #ReleaseManzoorPashteen
Tweet media one
0
33
104
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
1 year
یہ خودکشی نہیں قتل ہے #Balochistan #JusticeForNajmaBaloch
Tweet media one
0
40
93
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
دشمن نے آگ ایسی لگائی جل اٹھا دھرتی کا ذرہ ذرہ #NukeAfterMathInBalochistan
Tweet media one
3
48
97
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
1 year
شہید روف اور سینکڑوں بلوچوں کے قاتل مذہبی انتہا پسند اور قوم پرستی کا لباس اوڑھنے والا ڈاکٹرمالک، ایک ہی صف میں۔ مقصد: اپنے آقاوں(پنجابی سامراج) کی خوشنودی حاصل کرنا۔
Tweet media one
5
37
99
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
جنرل ڈگلس سے لیکر آج تک پاکستانی آرمی نے بلوچستان میں بربریت کے تمام گر آزمالیے،قتل و غارت گری،اٹھاو،مارو اور پھینک دو پالیسی،لوٹ مار،گھروں کو نذر آتش کرنا،لوگوں کو ان کے آبائی علاقوں سے جبری طور بے دخل کرنا۔لیکن بلوچوں کی مزاحمت پہ کوئی اثرنہیں پڑا۔ مزاحمت زندگی ہے۔ #Balochistan
Tweet media one
6
35
101
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
1 year
ان ماں بہنوں کی آواز بنو: جن کی جدوجہد کی بدولت ہی بلوچ اور بلوچ تحریک کو شناخت ملی یے. #SaveRashidHussain
Tweet media one
Tweet media two
0
47
91
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
1 year
اس ہستی کی آواز بنیے، جس کی صدا انسانیت کے لیے بلند ہوتی رہی ہے۔ #ReleaseSattarBaloch
Tweet media one
Tweet media two
0
38
101
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
شہید غلام محمد کے بارے میں واجہ کچکول علی ایڈوکیٹ رقم کرتا ہے کہ" وہ انقلابی کارکن اور رہنما ہونے کے ساتھ ساتھ انقلابی شاعر بھی تھے۔انہوں نے اپنی زندگی آزادی کے لیے وقف کردی تھی اور اس راہ پر چل کر وہ شہادت کی معراج تک پہنچے۔ #MartyrsOfMurgaap
Tweet media one
2
32
90
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
رخصت اف اوارن سںنگت تا قول و پیم اے دا گلزمین گواہ اے دا آسمان گواہ اے وطن نا نن سپاہی فدائیں فدائیں فدائیں
Tweet media one
1
12
79
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
13برس قبل غیرفطری ریاست کے خفیہ اداروں نے بلوچ قوم کے عظیم سکالر اور انقلابی رہنما حمید شاہین کوجبری کمشدگی کے بعد قتل کیا۔حمید جان تیراخلا پر کرنا یقینا ممکن نہیں لیکن جس سماج کو متحرک کرنیکی جو تحریک تم شروع کی وہ اب کندھن بن چکا ہے اور تیرے عطا کردہ اصولوں پہ جانب منزل رواں ہے
Tweet media one
2
15
76
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
7 months
مجھے کامل یقین ہے کہ میرے تمام نظریاتی دوست بلوچ قوم کو اس کی منزل پہ پہنچا کے دم لینگے۔ شہید واجہ غلام محمد #MartyrsOfMurgaap
Tweet media one
0
38
107
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
سمی، سیما، ماہرنگ۔۔۔اب ہر رنگ میں کریمہ بیبو، حانی، بانڑی اور گل بی بی دیکھائی دیتی ہے۔۔۔جن کے سامنے چلتن، مہردار، زرغون اور تکتو بھی ادب سے سر جھکاتے ہیں۔ #StopBalochGenocide #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
36
93
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
شازیہ مری، حنیفہ بگٹی، شاہ بی بی اور نہ جانے حوا کی کتنی بیٹیاں ہوں گی، جن کی خبر نہیں۔۔۔ اور نورجان کی مکمل آزادی۔۔۔جبیبہ اور ان جیسی عورتوں پہ اس ظلم کرنے والوں کا احتساب۔۔۔ کارواں جانب منزل رواں ہے۔۔۔کھٹن سفر ابھی باقی ہے۔ #SaveBalochWomen
1
39
77
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
کردار جن کے دم سے مورخوں کے قلم چلتے ہیں، شاعری کو سنگیت ملتی ہے۔۔۔فلاسفروں کو موضوع۔۔۔اور ہاں۔۔۔۔ایسی ہی ہستیوں کے دم خم سے ہی غلامی سے نجات ملتی ہے اور لوگ "باد‌٫ نسیم" کے جھونکوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ شہدائے ہوشاپ
Tweet media one
0
25
80
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
1 year
آہ! عصا جان تیرا جانا دل پہ گراں گزرے گا ضرور، لیکن یہ یقین باعث سکون ہے کہ جاتے جاتے تم نے سرفروشوں کا کارواں بنادیا۔
Tweet media one
1
17
74
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
انسانی حقوق کے ادارے اور عالمی برادری بلوچوں کا یوں "پوسٹر" بننے پہ عالمی قوانین کے مطابق کردار ادا کریں۔۔۔نہیں تو آئے روز پوسٹر اٹھانے والے پوسٹربنتے جائینگے۔ #ReleaseFarozBaloch
Tweet media one
0
36
89
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
1 year
The Legend
Tweet media one
0
12
101
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
10 months
افسوس اس بات کا ہے کہ اب بھی لوگ ان سپیکر چوروں کی پارلیمان میں جانے کے لیے سردھڑ کی بازی لگارہے ہیں۔
@Durbibi6
Dur Bibi
10 months
رات 3:15 پہ پاکستان ایجنسی کے کچھ لوگوں نے اسلام آباد کیمپ میں حملہ کیا، وہاں بیٹھے ہوئے لڑکوں کو پسٹل سے دھمکایا اور ساؤنڈ اسپیکر اپنے ساتھ لے گئے۔ اور پھر یہ ریاست کہتی ہے کہ بلوچ دہشتگرد ہیں! #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
Tweet media two
29
534
967
0
29
102
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
تحریک آزادی کا انمول کردار۔ #TributeToHajiRazaqBaloch
Tweet media one
0
22
88
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
I congratulate new elected Baloch National Movement(BNM) zonal cabinet of Germany: Asghar Baloch, Samul Baloch, Jabbar Baloch, Arif Baloch, and Sher Hassan Baloch.
Tweet media one
1
14
89
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
یہ رافیل اور پکاسو کے فن پارے نہیں،بلوچستان میں نوآبادیاتی عکس کی جھلک ہے،جسے دیکھ کر آنکھیں دجلہ و فرات کا منظر بیان کرتے ہیں۔آئے روز کے مظالم بیان کیے جائیں تو چنگیز کی روح کانپ جائے اور بارگاہ الہی میں شکربجالائے کہ میرے مظالم تو ان داستانوں کے سامنے"چے معنی دارد"کے مترادف ہیں
Tweet media one
Tweet media two
1
34
84
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
10 months
یہ جو دیشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
@BalochYakjehtiC
Baloch Yakjehti Committee
10 months
The Islamabad Administration persists in harassing and intimidating peaceful protesters at the National Press Club. On the eve of the International Oppressed Peoples Conference, guests from different locations were stopped and mistreated by the police. Both participants and media
0
251
511
0
38
99
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
Symbol of Patriotism. #SaveDrDeenMohdBaloch
Tweet media one
2
32
88
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
2 years
2011 آج ہی کے دن دھرتی کو اپنے لہو سے سیراب کرنے والے فرزند
Tweet media one
2
38
87
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
7 months
"دشمن ہزار رکاوٹیں کیوں نہ کھڑی کردیں لیکن یہ میرا ایمان ہے کہ وہ بلوچ قوم کو زیادہ دیر غلامی کی زنجیروں میں باندھ نہیں سکتا اور نہ ہی جانوں کا نذرانہ دینے سے یہ کارواں رک سکتا ہے." شہید غلام محمد بلوچ 14اگست 2006 #MartyrsOfMurgaap
Tweet media one
3
44
96
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
10 months
@SabihaBaloch_
Sabiha Baloch
10 months
کل ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بناکر عوامی مزاحمت کی دیواروں کو مظبوط کرنے میں اپنا کردار ادا کریں #MarchAgainstBalochGenocide
7
711
2K
0
28
96
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 months
قوم کا عزم و استقلال قابل دید ہے،اجداد سے لیکر موجودہ دور تک وطن کی بقا کی طویل تاریخ ہے۔وطن سے عشق کی لازوال داستان ہیکہ قوم کا حوصلہ دشمن کے تمام تر مظالم کے باوجود بھی بلند ہے۔یہ عزم R استقلال ہی قوم کو دشمن کے سامنے ڈٹ جانے R اسے اسکے انجام تک پہنچانے کی طاقت دیتا ہے۔ #Baloch
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
57
102
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
1 year
تیرا نعم البدل دیکھے کوئی، یہ ممکن نہیں۔۔۔۔ کہ ایسی ہستیاں تو تحفہ خداوندی ہوتے ہیں. رنگ گواڑخ تیان پر اونا۔ سادئی ۔ #NawabKhairBukhshMarri
Tweet media one
1
23
85
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
10 months
یہ 2001ء کی بات ہے جب میرے بڑے بھائی نے اپنے دوسالہ بیٹے کو پاکو کرنسی پہ لگی تصویر دکھا کر پوچھا کہ بیٹا یہ کون ہے۔۔۔ بھتیجے مسکراتے ہوئے کہا کہ ڈاکوبھائی ہاہاہا جناح ڈاکو کے سپیکر چور۔ #SpeakerChor
Tweet media one
3
35
89
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
دیویوں کو فنا نہیں: بلوچستان کی دیوی بانک کریمہ بھی اپنے لازوال کردار کی وجہ سے ابد تک رول ماڈل بنی رہے گی۔ جس کے نقش پاء پہ چل کر دیویاں جنم لیتی رہینگی اور یوں سلسلہ چلتا چلتا رہے گا، کارواں بڑھتا رہے گا۔
Tweet media one
0
25
88
@DrJalalBaloch1
Dr Jalal Baloch
3 years
اس زرین قول کی حقیقت سے اب جا کے جانبر ہوسکیں کہ "قلم تلوار سے زیادہ طاقتورہے." یہی وجہ یے کہ آئے روز کوئی نہ کوئی حسین یزیدیت کا شکار ہورہا ہے۔ اور وقت کے یہ امام اس وقت تک یہ ظلم سہتے رہیں گے جب تک سکہ یزیدی کا راج قائم ہے۔
Tweet media one
0
25
85