Dr Ayzal 🩺 Profile Banner
Dr Ayzal 🩺 Profile
Dr Ayzal 🩺

@DrAyzal

2,991
Followers
6,667
Following
124
Media
1,404
Statuses

Doctor 👩‍⚕️ Coffee ☕ Music 🎶 Imran Khan ♥️🫶

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
اپنا کوئی ملے تو گلے سے لگائیے کیا کیا کہیں گے لوگ اسے بھول جائیے قدموں سے چل کے پاس تو آتے ہیں غیر بھی آپ آ رہے ہیں پاس تو کچھ دل سے آئیے ہم دھڑکنوں کے پاس ہیں دل کے قریب ہیں ہے شرط یہ کہ ڈھونڈ کر ہم کو دکھائیے #viralvideo #ONEPIECE1113 #NewJeans_BubbleGum #lufc #KimJiWon
Tweet media one
26
8
131
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
😵‍💫🫣🛝
Tweet media one
15
4
61
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
السلام علیکم💜 ابھی میں آن لائن ہوں💐 🌺مجھے فالو کریں🌺 کمینٹ میں Done لکھیں🌹 اور فالو بیک جلدی سے حاصل کریں🍂☘️ 💖شکریہ جزاک اللّٰہ🥀 #gntm #Airdrop #RCBvsSRH
12
1
58
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
سَراپَا آرزُو ھُوں دَرد ھُوں دَاغِ تَمنَا ھُوں، مُجھے دُنیَا سِے کیا مَطلب مَیں اَپنِی آپ دُنیَا ھُوں، #ColumbiaUniversity #flooding #NewJeans
Tweet media one
3
1
45
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
میرے مذہب میں شراب پینا حرام ہے اس لئے تیری جدائی میں لسی پی رہی ہوں 🤧👀 روگ دا روگ ٹھنڈ دی ٹھنڈ 🙊🥴 پیچھے ہو جا ساقی 😎🤭 اک گلاس ہور دے امی 🫣😋 #ColumbiaUniversity #gntm #SPOTWITHJENNIE #PerfectMatchXtra
Tweet media one
3
1
39
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
میں ایک ہی یوسف پہ پابند ہوں مجھے ہر کسی کی زلیخا بننا نہیں آتا🥀🦋 #وسيم_يوسف #poupettekenza #SCOTUSIsCorrupt #JENNIE
Tweet media one
5
0
31
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
پنجابی ایک بہت خوبصورت زبان ہے..😌 جب مجھ سے کوئی پوچھے "کِتھے چلی ایں"🤔 لے فِر میں: قبر اِچ چلی آں تووی نال چل🙄😏🤦‍♀️🤣 #ColumbiaUniversity #وسيم_يوسف #RCBvsSRH #viralvideo #ONEPIECE1113
Tweet media one
3
2
27
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں ، اب عرصہ ہوا اجنبی ہیں ہم 🖤🥀 #AlienDay #ColumbiaUniversity #partynextdoor
Tweet media one
5
0
25
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥 حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔 #LokSabhaElections2024 #poupettekenza #viralvideo #ONEPIECE1113
Tweet media one
1
0
17
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِيْ عَليٰ دِينِكْ⁠۝ ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ🤍✨️ #BitcoinHalving #23 년키운_별사탕_종성이 #Bitcoin
Tweet media one
6
0
13
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
right🙏 #우리의_대장젤리_뉴야_생일축하해 #ฉันนี่แหละท่านขุนที่สวยที่สุด
Tweet media one
3
0
14
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
Aammeen 🤲🤲 #우리의_대장젤리_뉴야_생일축하해 #ฉันนี่แหละท่านขุนที่สวยที่สุด #viralvideo
Tweet media one
3
1
14
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
سوچ رہی ہوں اس بار کنارہ کرلوں بے وفاؤں میں درج نام تمہارا کرلوں #ATEEZatCoachella #Iran #BitcoinHalving2024 #런쥔이왔당
Tweet media one
5
0
12
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
"-نیک کوئی بھی نہیں ... بس خُدا کی ذات عیب چھپانے والی ہے "-!🌸✨💯 #TSTTPD #தமிழகவெற்றிக்கழகம் #Dubai #TamilNadu
Tweet media one
6
0
12
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
تیری آواز زخم بھرتی ہے__!! اے میرے مہرباں بولا کر__!! نام تو دُوسرے بھی لیتے ہیں میرا__!! تو مُجھے میری جان بولا کر__!!🌸🥀 #Airdrop #BabarAzamIsMyCaptain
Tweet media one
5
0
9
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے 🙂🥀 #EarthDay #สแน็กอัจฉรีย์ #HaneyGarcia #EarthDay2024
Tweet media one
4
0
11
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
تیرے رخسار سے ہٹتے ہوئے آنچل کی قسم 🥰 میں نے ایک چاند کو بادل سے نکلتے دیکھا❤️ #เก๋ไก๋ #WhatsApp #Wangen
Tweet media one
10
0
8
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
عورت کا نصیب اس کی زندگی میں شامل ہونے والا مرد ہوتا ہے۔اس کا حسن، نہ اس کی ڈگریاں، نہ ٹیلنٹ اور نہ ہی زہانت🔥👌💯 #green #Lewis #WrestleMania
Tweet media one
8
0
8
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
فیر ہن کی صلاح جے پولٹری فارم نہ بنا لیا جائے🤣😂😛😜🤪🙏🙏🙏 #gntm #poupettekenza #BillsMafia #viralvideo
Tweet media one
0
0
11
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
اگر سب کچھ مل جائے گا زندگی میں تو تمننا کس کی کرو گی کچھ ادھوری خواہشیں تو زندگی جینے کا مزہ دیتی ہیں #earthquake #طوفان_الاحرار #TshepoMakhekhe
Tweet media one
8
0
7
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
#اتنی_قبریں نہ بناؤ میرے #اندر محسن #میں_چراغوں کو جلاتے ہوئے #تھک جاتی ہوں
Tweet media one
6
1
8
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
دنیا میں سب سے بے وقوف دوسری عورت ہوتی ہے جسے یہ لگتا ہے کہ مرد پہلی عورت سے بے وفائی کر کے اس کے ساتھ مخلص ہے ۔۔۔۔۔🙂💔 #الأهلي_الاتحاد #Iran #Emile
Tweet media one
6
0
9
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
پھر یوں ہوا کہ____مجھ سے بولا نہیں گیا اُس شخص کے لہجے نے میرے ہونٹ سی دیئے🍁 #الأهلي_الاتحاد #bbtvi #HardikPandya #poupettekenza #قيدی_نمبر_804
Tweet media one
5
0
9
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
تیری ساری تکلیفیں میں اپنے سر لے لوں میرے حصے کا بھی تو مُسکرایا کر #WhatsApp #LiemaPantsi #sigor
Tweet media one
3
0
8
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
صِرف اِس وَاسطے کہ ،٫ منہ سے میں دَھاگہ کاٹوں اپنی شَرٹ کا وہ روز, اِک بٹن توڑ دیتا ہے🥰❤️ #SHAMEONHYBE #IranIsraelConflict #Iran
Tweet media one
3
0
9
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
*وہ جو رب دل ملا سکتا ہے ۔وہ قسمت بھی ملا سکتا ہے۔*۔❤‍🩹 #الأهلي_الاتحاد #Iran #Gaza
Tweet media one
7
0
8
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
پلٹ پڑا تو اسے پھر گلے لگائیں گے مگر یہ طے کہ اسے ہم پکارنے سے رہے #الهلال_الاتحاد #WhatsApp #عيد_الفطر_المبارك
Tweet media one
3
0
9
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
سب نے آکر میرا ذہنی توازن چھیڑا لوگ جو بھی محبت سے اتارے دل م��ں !!!🖤 #우리의_대장젤리_뉴야_생일축하해 #ฉันนี่แหละท่านขุนที่สวยที่สุด #RCBvsSRH #gntm
Tweet media one
1
0
9
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو💞 سب گنوارا ہے مجھے ساتھ بس تیرا ہو♥️🥀 🥀💞 #TSTTPD #سوسن_القاضي #தமிழகவெற்றிக்கழகம் #Dubai #DubaiFlooding #DubaiAirport
Tweet media one
3
0
9
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
خواب آنکھوں مین پرونے کی اجازت دے دے اے شبِ غم مجھے رونے کی اجازت دے دے یا سلیقے سے نبھا رسمِ محبت ....... مجھ سے یا کسی اور کا ...... ہونے کی اجازت دے دے ❤️🥀 #النصر_الفيحاء #Dubai #ATEEZatCoachella
Tweet media one
3
0
9
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
دھوکہ دینے کےہزاروں طریقے ہیں لیکن سب سے گھٹیا طریقہ ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے۔ ۔۔۔ 💯 #طوفان_الاحرار #Iran #TransitLove3
Tweet media one
7
0
8
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
اس کی سانسوں کی خیر ہو مولا😍💞 جس کے صدقے یہ دل دھڑکتا ہے❤️💞 #TaylorSwift #BitcoinHalving #AVFC #DubaiFlooding
Tweet media one
3
1
7
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
جے رکھیں تعلق تے تیری مرضی۔۔۔ مکا وی چھوڑیں تے مسئلہ کوئی نہی۔۔۔ وفا کریسیں وفا کریسیاں۔۔۔ جے میرا بنسیں تے تیرا بنساں۔۔۔ جے یاد رکھیں تے مہربانی۔۔۔ بھلا وی چھوڑیں تے مسئلہ کوئی نہی۔۔۔!🥰 #الأهلي_الاتحاد #bbtvi #HardikPandya #AprilFoolsDay #24againstpredators #Iran
Tweet media one
5
0
8
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
میری تمام دعاؤں میں اول دعا "بہترین ہمسفر" مانگنے کی دعا ہوتی ہے کیونکہ اگر "ہمسفر بہترین " ہو تو "زندگی کا سفر " بہترین اور خوبصورت ہو جاتا ہے اور دعا تم ہو جاناں 💖🌹 #WhatsApp
Tweet media one
4
0
6
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
نقص نکالتے ہیں لوگ کچھ اس قدر ہم میں جیسے انہیں خدا چاہئے تھا اور ہم انسان نکلے.🙂 🖤 #tuesdayvibe #Emile
Tweet media one
8
0
7
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
تو نے پُکارا ہے تو ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے...!!🥀 ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے اشارے کے بعد #سوسن_القاضي #தமிழகவெற்றிக்கழகம் #Dubai #TamilNadu
Tweet media one
3
0
8
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
حادثے اور بھی گُزرے تھے مُجھ پر مگر ... حادثہ تُجھ سے بِچھڑنے کا مُجھے مار گیا !- 🙂🍂 #Emile #A10 #TransDayOfVisibility #AprilFoolsDay #24againstpredators
Tweet media one
4
0
8
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
لاکھ بہتر ہے زمانے کی خبر رکھنے سے دل ایک ہی شخص کے ہر دُکھ سے شناسا ہونا ، 🥀🖤 #THETORTUEDPOETSDEPARTMENT #DubaiFlooding #MAESTRO
Tweet media one
3
0
7
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
یوں بھی الزام سر تو آنا ہے پھر بتاؤ خطائیں کیوں نہ کریں #الحرب_العالمية_الثالثة #IranAttack #CSKvsMI
Tweet media one
3
1
6
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
Asslamó alaikum Good morning🌞 یوں تو میری ذات میں بہت عیب ہیں ! پر اس "غافرالذنوب"نے مجھے ڈھانپ رکھا ہے یوں تو ہوں میں عام ...!! بہت عام .. پر اسکی رحمت نے مجھے خاص بنا رکھا ہے ..!! انه كان بي حفيا بے شک وہ میرے ساتھ بڑا مہربان ہے✨💕
Tweet media one
9
0
4
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
جسے تہجدوں میں رب سے مانگا تھا کبھی اسے رمضان میں بھلانے کی دعا کریں گے💔 #نساء_غزة_تغتصب #QueenOfTears
Tweet media one
6
0
5
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
کریں ورد تیرا میری آ تی جاتی سانسیں پرویا ہے میں نے تجھ کو سانسوں کی تسبیح میں #الحرب_العالمية_الثالثة #Iran #Iranians
Tweet media one
3
0
7
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
دنیا میں اتنی اچھی خوشبو کہیں نہیں ہو سکتی__!! جتنی پیاری خوشبو قرأن مجید کے اوراق سے آتی ہے__!!🌸 #النصر_ابها #Pilot_ ใจซ่อนรัก
Tweet media one
7
0
6
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
کاش میرے اور مکہ کے درمیان کوئی گلی ہوتی جب بھی میرا دل تھکتا میی اس کی طرف جا سکتی🌹💓
Tweet media one
6
0
7
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
koi kàhan jay🤣🤣 #الديوان_الملكي #นศมธก่อเหตุอาญาที่หอกอล์ฟวิว #Crypto
Tweet media one
3
0
6
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
ایک فلسفیانہ سوال: جو شخص اپنا دماغ کھو بیٹھتا ہے وہ پاگل کہلاتا ہے اور جو شخص اپنا دل کھو بیٹھتا ہے اسے کیا کہتے ہیں__!!⁦✌️⁩🌚🍂 #f1jp #WrestleMania40 #lewis #ImranKhanPTI
Tweet media one
6
0
7
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
Asslamo Alaikum good morning🌞 jumma mubarak to all of u💞 #instagramdown #RamadanKareem #Ramadan #JummahMubarak
Tweet media one
7
0
6
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
اے مغرور انسان کچھ سوچ لے "
Tweet media one
6
0
6
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
1️⃣السلام علیکم💌 2️⃣مجھے فالو کریں☑️ 3️⃣کمنٹ میں Done لکھیں☑️ 4️⃣اور فالو بیک حاصل🔙💯 شکریہ جزاک اللّہ🧡 5️⃣ایک دوسرے کو فالو کرکے سپورٹ کرے۔۔ شکریہ جزاک اللہ💛❤️💝💝 #Wangen #Yolanda
5
0
5
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
سوچوں تو ساری عمر محبت میں کٹ گئی دیکھوں تو اک شخص بھی میرا نہیں ہوا ۔۔۔ 😔 #WELCOMEBACK #BabarAzam #Ramzan2024
Tweet media one
7
0
6
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
ﺧﻮﺍﺏ ﮐﺎﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺁئی ہوﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻮﺍﻝ ہے___؟ ﻣُﺮﺷﺪ!! ﺩﯾﮑﮭﯿﮯ ﺍﺏ ہمیں ﺻﺪﺍ ﻣﺖ ﺩﯾﮟ ﺍﺏ ﭘﻠﭩﻨﺎ ﻣُﺤﺎﻝ ہے____ﻣُﺮﺷﺪ!! #Iran #Coachella #Teleferik
Tweet media one
1
0
6
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
asslamo alaikum good evening میں نے تحفے میں پائل قبول کر لی ہے 😍❤️ جب میں چلوں گی تو عشق اس کا گونجے گا #bakire #الوظايف_التعليميه #jjk255
Tweet media one
7
0
6
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
اس عید پر ہم رسم محبت کا رخ موڑ دے گے۔۔۔۔🥀 چوڑیاں لا کر سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے۔۔ #Emile #TransDayOfVisibility #MAFS #BabarAzam
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
0
6
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
Asslamo alaikum Alhamdolillah fór everything 🙏🥰❣️
Tweet media one
7
0
6
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
میرے ربّ🖤 میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا ، اور میرا بہترین اِختتام کرنا... اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے آپ مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہوں، 💦 اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چُن لینا جو میرے لیے ہر لمحہ دعا گو رہے...🖤 آمین یارب العالمین💓💓💞🌹
Tweet media one
4
0
6
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
Asslamo Alaikum Góod morning my x family 🥰 تجھ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر.. تو نے ان انکھوں کو اک خواب دکھایا تھا کبھی..!! #Crypto #fypviraltwitter
Tweet media one
7
0
6
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
اور جیسے روزہ افطار کرنے کے بعد پانی کی طلب ہوتی ہے نا ٹھیک ویسے ہی مجھے تمہاری اواز کی طلب ہوتی ہے❣️🙂 #Ramadan #WSMDS #RamadanKareem
Tweet media one
2
1
6
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
🚨فالو کر دیں زرا اور پھر فالو بیک کی سپیڈ چیک کریں شکریہ اپکا ایک فالور ہمارے لیے بہت معنی رکھتا ہے شکریہ ۔🔥🥰 #BitcoinHalving #Bitcoin #DubaiFlooding
0
0
6
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
اگر موت مجھے لے جائے اور ہم کبھی نہ ملیں تو مت بھولنا مجھے تم سے ملنے کی بہت خواہش تھی۔۔!!😥💯 🥀🖤
Tweet media one
4
0
4
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
السلام علیکم ❤️ ابھی میں آن لائن ہوں مجھے فالو کریں🥰 کمنٹ میں Done لکھیں✅ اور فالو بیک جلدی سے حاصل💯 ل��ئک کے بدلے لائک ❤ کمنٹ کے بدلے کمنٹ✅ شکریہ💤 جلدی جلدی فالو کریں شکریہ 🥰 #النصر_ابها #earthquake #Iran
7
0
6
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
*_جب تمہارے پاس ایک جاۓ نماز ہے تو تمہیں رونے کے لیے کندھے تلاش کرنے کی ضرورت نہی☘️_ #viralvideo #Ramadan #RamadanKareem #vibes
Tweet media one
2
1
5
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نہ جب.. سورج تھا میرے سر پر مگر رات ہو گئی..!! #putonas #طوفان_الاحرار
Tweet media one
5
0
6
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
Àlhamdolillah àlakium good evening 🥰 ’’ دل چھوٹا نا کرو ایک دن وہ ربّ تمہاری ساری دعائیں سن لے گا ❣️ انشاءاللہ #RoyalAnnouncement #1kmillion #fyp シviral #fypage #fypviraltwitter
Tweet media one
5
0
5
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
ایک عدد ایسی باسکٹ تو میں بھی ڈزرو کرتی ہوں 🙂🙌 🍷 #Kazuha
Tweet media one
5
0
5
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
اماں نے پیسے سر سے صدقہ اُتارتے ہُوئے کہا تھا کہ پُتر ہر مہربان عورت ماں نہیں ہوتی...🙂🖤 #
Tweet media one
2
0
5
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
Asslamó alaikum my x family gud afternoon🕒 #ShopeeRamadan #نساء_غزة_تغتصب
Tweet media one
5
0
4
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
*تم کہتے ہو* 🥀 *زندگی تنگ پڑ گئی ہے** *زندگی میں سکون نہیں ہے** 🍁 *رات کو دیر تک نیند نہیں* *آتی* 😔 *اس جیسی ہزار باتیں مگر جواب صرف ایک* ‼️ *{أَلَا بِذِكْرِ اللهِ تَطْمَئِنُ* *الْقُلُوبُ* *** 🫀 *جان لو اللہ کے ذکر سے ہی* 🌹 *دلوں کو سکون ملتا ہے* ❤‍🩹
Tweet media one
5
0
3
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
نہیں تھا اُس کا کُچھ بھی پاس میرے...!! اور اُس کے پاس میری شاعری تھی...🙂🖤 🥀 #bbmzansi #Emile #boring #Perletti #BabarAzam #TransDayOfVisibility
Tweet media one
2
0
5
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
_پسندیده شخص کے منہ سے اپنا نام سننا بھی عشق ہے🥰❤️ یونہی تو نہیں ہماری دھڑکنیں بے ترتیب ہوتیں_💯 #WrestleManiaXL #BABYMONSTER #RENJUN
Tweet media one
4
0
5
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
Asslamó alaikum góod morning🌞 my x family
5
0
5
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
Assalam o Alaikum *"رب نے اگر دینا نہ ہوتا، تو وہ قرآن میں *"کن فیکون" کا ذکر کیوں کرتا__!!!❤️ *یقین رکھو، ساری دعائیں قبول ہوں گی" *ان شاءاللہ 💓🌹 #WhatsApp #whatsappdown
Tweet media one
2
0
4
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
اس نے کہا : تم پچھلے ایک گھنٹے سے میرے کندھے پر ٹیک لگائے ہوئی ھو وہ کہنے لگی : تو کیا تم تھک گئے ؟ اس نے کہا : نہیں ، لیکن میرا دوسرا کندھا قہر (جلن) کے مارے مررہا ہے.✨ 🥀🖤👈 ✨💜 #Apple #Taiwan
Tweet media one
3
0
5
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
دوسری لڑکیاں کاش میں شہزادی ہوتی عیش کرتی ☺ لےمیں😎 کاش میں آتما ہوتی غائب ہو کر سب کو ڈراتی😋🙄🤣😂🤦‍♀️ #ReleaseImranKhan #BABYMONSTERFirstStage #BABYMONSTER
Tweet media one
5
0
5
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
کل رات اُڑ رہے تھے ستارے ہوا کے ساتھ اور میں اُداس بیٹھا تھا اپنے خُدا کے ساتھ کہ یا تو قبولیت کے طریقے سکھا مُجھے یا میرے دل کو باندھ دے اپنی رضا کے ساتھ #imran #ivantill #Shining_SOLO
Tweet media one
2
0
5
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
Asslamo alaikum gud ni8 my x family "-کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں نا یہ بیٹے تا عمر ماں باپ کے سائے میں گزار دیتے ہیں...! اور بیٹیاں ....!! بیٹیاں تو مرتے دم تک یہ نہیں جان پاتی کہ کونسا گھر ان کا اپنا ہے اور کونسا پرایا..!!💔
Tweet media one
7
0
4
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
سنو دہی سے اتنے پیسے بھی نہیں بچا سکے کہ میرے لئے چوڑیاں ہی لے لو عید کے لئے😒 #bbtvi #Emile #قيدی_نمبر_804 #24againstpredators #boring #englot
Tweet media one
3
0
5
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
Allah àp subko salamat rkhy aammen góod ni8🫶😍
Tweet media one
6
0
5
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
ساکوں لوڑ نہیں برف تے قلفیاں دی جدوں توں ملسیں ساڈا ہاں ٹھرسی 🙈😝 Sako lor nhi barf ty kulfian di Jadon tu milsy sada haw tharsi 🙈😝 #الأهلي_الاتحاد #bbtvi #HardikPandya #poupettekenza #قناة_الحياة #قيدی_نمبر_804 #Emile #Iran
4
0
4
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
ہم آخری بار کہاں ملے تھے__؟ "عالم ارواح" پھر کب ملیں گے___؟ "میدان حشر میں" یعنی یہ جیون رائیگاں گیا__؟ #AprilFoolsDay #TransDayOfVisibility #24againstpredators #Emile
Tweet media one
3
0
5
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
اسّلام و علیکم فالو کریں اور ابھی فالو بیک لیں 💯✅ پوسٹ کو لائک کریں 💗 کمنٹ میں done ✅ لکھنا نہ بھولیں شکریہ❤️❤️ #WrestleManiaXL #ReleaseImranKhan #BABYMONSTER
4
0
5
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
3 months
اس کو ضد تھی اداسی " دیکھنے کی غٙزلِ میرؔ بھیج دی میں نے وہ نہ راضی ہوا، تو پھر اس کو اپنی تصویر بھیج دی میں نے #الهلال_العين #deprem #ريال_مدريد_مانشستر_سيتي #دوري_أبطال_أوروبا #دبي_الان
Tweet media one
3
0
4
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
اس کو دیکھا تو..! مصوّر سے میرا ربط بڑھا...! میں نے اُس شخص..! میں قدرت کے نظارے دیکھے.. یار اس شخص میں..! کچھ بات الگ ہے ورنہ...!! اس سے پہلے بھی..! کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے.. اس سے کہہ دو کہ..! محبّت میں خیانت نہ کرے..! وہ اگر خواب بھی..! دیکھے تو ہمارے دیکھے... #DragRaceUK
Tweet media one
4
0
5
@DrAyzal
Dr Ayzal 🩺
4 months
اے محبت ! خدا تجھے عزت بخشے تیری ابتداء ہنسی مذاق اور انتہا سنجیدہ ہے اس شخص کے سوا تیری حقیقت کوئی نہیں جان سکتا جس کا تجھ سے سامنا ہوا۔۔!!🥀🖤 خاموشیاں #instagramdown #viral
Tweet media one
5
0
5