Diya ✍️ Profile Banner
Diya ✍️ Profile
Diya ✍️

@Diya_writes

17,954
Followers
3,215
Following
867
Media
29,474
Statuses

All the light I have within me, I want to show path to the ones who lost in darkness. Poetess | Love | Humanity | Imran khan my love | #Diya | #دیا ❌DM

Cheshire
Joined September 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Diya_writes
Diya ✍️
5 years
You’re my beginning, you’re my end Even if I’m loosing, will win in the end I give You all of me & you all of You You’re my hope and moderation All the prefect imperfections & the words of sweet aggression You’re my inspiration & perfection in a worst distraction #Diya 💕
38
74
451
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
اُسے کہنا!! اُس کی یہ اُداسی میرے دل کو دکھاتی ہے، خود کو سب سے ذیادہ قریب سمجھ کر بھی مجھے غیر ہونے کا احساس دلاتی ہے۔ مگر پھر بھی اگر! کبھی تم آنسو پیتے پیتے تھک جائو مضبوط ہو کر بھی ٹوٹنا چاہو تو بس! ایک بار مجھے سب کہ دینا میں تمہارے سب آنسو خود میں سمو لونگی۔ #دیا
37
173
271
@Diya_writes
Diya ✍️
5 years
@MaryamNSharif گریبان تو ایک ہی فیملی کا پکڑا جائے گا انشاءاللہ تین ہارٹ اٹیکس کےبعد تو بندہ ویسے ہی گھسک جاتا ہے۔ قسم سے بہت ہی ڈھیٹ ہڈی ہے اور انجائنا کی تکلیف تو کچھ نہیں میڈم جو تکلیف تم لوگوں نے اس 22کڑور عوام کو دی ہے۔ پیسہ پاکستان پہ لگایا ہوتا تو آج یہ نوٹنکی نہ چل رہی ہوتی۔ ٹوپی ڈرامہ
13
18
317
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
میں نے سب ڈلیٹ کر دیا۔ مجھے کسی سے کوئ شکایت نہیں اور نا ہی میں اب کسی کو اس قابل سمجھتی ہوں کہ صفائ پیش کروں۔ جو مجھے جانتے ہیں وہ مجھ پر یقین رکھتے ہیں۔ کیونکہ دل میں جگہ بنانا بہت مشکل ہوتا ہے اور میں اس حقیقت کو اچھی طرح سمجھتی ہوں۔ #دیا
57
65
274
@Diya_writes
Diya ✍️
6 years
🕋 سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيم ۔۔۔ 🍃🍂🌿 تجلیوں کے کفیل تم ہو ، مرادِ قلب خلیل تم ہوﷺ 🌺 #دیا
12
49
260
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
اُسے کہنا!! میری دعائوں کاحصار اُسے کبھی گِرنے نہیں دے گا، ہمت اور حوصلہ ہمیشہ سایا بنےگا، کبھی اکیلا نہیں ہونے دےگا۔ مگر پھر بھی اگر! کبھی زمانے کی سختی سےتھک جائو تنہا نا ہو کر بھی خودکو تنہا پائو تو بس! ایک بار مجھے آواز دے دینا، میں آگے بڑھ کر تمہارا ہاتھ تھام لونگی۔ #دیا
19
124
201
@Diya_writes
Diya ✍️
2 years
مستقبل میں پٹواریوں کی کھوپڑیوں کو عجائب گھروں میں رکھ کر بتایا جائے گا کہ یہ وہ کھوپڑیاں ہیں جن کو ایک کھوتے میں لیڈر نظر آتا تھا. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
16
131
245
@Diya_writes
Diya ✍️
2 years
ن لیگ کا تقریباً بیڑا غرق کرنے پر ہم آصف علی زرداری کے بے حد مشکور ہیں۔ 🤣 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
9
99
229
@Diya_writes
Diya ✍️
2 years
نئی تحقیق کے مطابق پاکستان کا قومی کھیل کرپشن... قومی بیماری مریم نواز...... اور قومی چور نوازشریف زرداری ہے۔😂😂😂
22
84
215
@Diya_writes
Diya ✍️
2 years
کچھ لوگ حیات نہیں واحیات ہوتے ہیں اور تاحیات ہوتے ہیں۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
13
101
221
@Diya_writes
Diya ✍️
3 years
رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا؛ ​ ​ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ• اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
12
73
201
@Diya_writes
Diya ✍️
2 years
ڈیٹول اور سیف گارڈ صابن کے اشتہار میں %99 جراثیم مرنے کے بعد جو ایک جراثیم ہمیشہ زندہ رہتا ہے اسے پٹواری کہتے ہیں! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
12
110
197
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
اپنوں کےدردکو محسوس کرنا اور بہت چاہ کر بھی کچھ نہ کر پانا،ایسی کیفیت میں انساں خود کو کس قدر بےبس محسوس کرتا ہے۔پھر ملکوں کے فاصلےاور دوری مزید درد دینے میں کوئ کسر نہیں چھوڑتے۔ اس درد کو سہنا بہت مشکل ہے،سوائے میرے رب کی ذات کےکوئ نہیں جانتا کہ کتنا مشکل ہے۔ یا اللہ کرم فرما۔۔
33
73
178
@Diya_writes
Diya ✍️
2 years
پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا کریڈٹ تو سب لے رہے ہیں، مگر پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈالنے کا کریڈٹ نواز شریف سے کوئی نہیں لے سکتا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
108
206
@Diya_writes
Diya ✍️
6 years
0
0
175
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
اے اللہ!! تو تو دلوں کا حال جانتا ہےنا! آج دل بہت اداس ہے — کہنے کو من نہیں بس تو تو جانتا ہےنا — میری اداسی کی وجہ اے میرے رب!! تو میرے دل کو سکون دے میری وحشتوں کو قرار دے میرے قلب کو اطمینان عطا کر ُمیری دعائوں کو قبول فرما اُسے بھی سکون دے، قرار دے آمین یا رب العالمین #دیا
39
76
169
@Diya_writes
Diya ✍️
3 years
اُسے کہنا!! اُسکےساتھ کےلیے سمندروں کی لہروں کو تھامتے تھامتےخودکو لہر بنادیا،اپنا نام و نشاں ہی پانی میں بہا دیا۔ مگر پھر بھی اگر! کبھی تمکواپنا آپ اکیلا محسوس ہو ناچاہتےہوئےبھی خودکو کمزور پائو تو بس! ایک بار مجھےدل سےیادکر لینا،میں موجوں سےٹکرا کر تمکو کنارا دے دونگی۔ #دیا
26
97
156
@Diya_writes
Diya ✍️
2 years
حکومت کا بڑا اعلان 📢 قربانی آپ دو گے کھال حکومت اتارے گی 🤣🤣
18
67
174
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
اپنا وطن اپنا ہی ہے۔ پاکستان آئے آج پانچواں دن ہے اور اتنے ہی دن واپس جانے میں رہ گئے۔ یہاں کی مٹی کی اپنایت، یہاں ہونے کا احساس اور سکون سچ میں ملک سے باہر رہنے میں نہیں۔ والدین، بہن بھائ، دوست احباب، رشتے دار سب کا پیار ۔۔ سب مکمل ہے۔ میرا پاکستان #دیا کی پہچان
15
55
162
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
لو آگئ میں خود کو سمیٹ کر ——— تیری محفل میں پھر سے بکھرنے کے لیے #دیا السلام علیکم ورحمة الله وبركاته⚘
45
68
146
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ•
4
79
166
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
My Mother always said, it is not outside that makes you beautiful, it is what is inside that counts. One beautiful heart is better than a thousand beautiful face. Beautiful heart will never fade, beautiful face is a red rose, in a span of time it fades. #Diya #Missing #Mother
5
97
126
@Diya_writes
Diya ✍️
2 years
اس وقت پٹواریوں کی حالت پریشر ککر جیسی ہے ۔۔۔ تھلوں اگ تے اُتوں سیٹیاں 🤭🤭🤭🤭 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
17
74
176
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
پلاسٹک کے خالی شاپر اور خالی دماغ والے لوگوں کا مناسب انتظام نا کیا جائے تو ہوائوں میں اُڑنے لگتے ہیں۔
18
57
173
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
انسان کیا ہے ۔۔۔ اپنے ہی ہاتھوں میں کھیلتا ہوا ایک پُتلا اپنے ہی ہاتھوں سے ٹوٹا ہوا کانچ کا ٹُکرا اپنے ہی ہاتھوں سے جُڑ کر پھر سے ہوا میں بکھرتا ہوا ریت کا زرا۔ #دیا
13
66
159
@Diya_writes
Diya ✍️
3 years
کیسے گزرے گئ یہ رات تنہا دل نے پھر سے پکارا ہے تجھے چاند نے بھی دے دیا دھوکا بادل نے کر لیا ہر طرف بسیرا بارش تم تو دو ساتھ میرا میرے ساتھ تم بھی برسو ایسے کہ پھر میرے آنسو نہ رہیں تنہا #دیا
11
72
171
@Diya_writes
Diya ✍️
3 years
لوگوں نے ایک نیا ڈرامہ سیکھ لیا ہے ، پہلے تو غصہ کرتے ہیں اور بعد میں جب پتہ چلتا ہے کہ ہم غلطی پر تھے تو کہتے ہیں، سوری میرا بلڈ پریشر ہائ ہو گیا تھا۔ بندہ ان سے پوچھے کہ بلڈ صرف تمھارے اندر ہی ہے کیا؟ سامنے والا، سی این جی پر چلتا ہے کیا؟ 😒
18
55
159
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
Dear self! Please unearthed the old version of me where the moon was teaching me that the scars can never reduce my shine. I will honor them all and show them look how I am shining like a lamp now. #Diya
7
88
153
@Diya_writes
Diya ✍️
2 years
کرپشن ضرور کریں لیکن 49,49 کروڑ کی قسطوں میں. PDM
6
65
161
@Diya_writes
Diya ✍️
3 years
ضمیر ایک درخت کی مانند ہے۔ اگر ضمیر مطمئن ہے تو سکون کے پتے درخت کو گھنا کرتے رہتے ہیں اور سکون پروان چڑھتا رہتا ہے مگر اگر ضمیر مطمئن نہیں تو درخت اندر ہی اندر کھوکھلا ہوتا جاتا ہے اور بے جان ہو جاتا ہے۔ #دیا
14
77
151
@Diya_writes
Diya ✍️
3 years
Like my long curly entangled hair, you have gone entangled deep into me. #Diya
36
77
163
@Diya_writes
Diya ✍️
2 years
ایک گھنٹے میں لائٹ اتنی بار آئی اور گئی ہے کہ پنکھا خود بھی بھول گیا ہے کہ میں سجے جانا اے یا کھبے 🤣😂🤣😂🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
15
81
163
@Diya_writes
Diya ✍️
3 years
اُسے کہنا!! وہ جو دھن اُس نے گنگنائ تھی، وہ مدہم سی ہنسی جو اُس کے ہونٹوں پر آئ تھی۔ وہ وقت کا جو دریا تھا اور وہ لہروں کا حسین منظر! جب جب نگاہوں کو چھوتا ہے اور دل کو سہلاتا ہے! تو بس! زندگی کی کشتی میں بیٹھا کر! بہت دور کہیں مجھے لے جاتا ہے۔ #دیا
13
53
130
@Diya_writes
Diya ✍️
3 years
ہر شخص سانحہ ہے — ہر ذات اک کہانی
12
70
150
@Diya_writes
Diya ✍️
2 years
ویسے حد ہی ہو گئی! ہمارے ملک کا وفاقی وزیر داخلہ تک گرفتاری کے خوف سے روپوش ہو گیا ہے، واقعی مونچھیں رکھ لینا اگر بہادری کی نشانی ہوتی تو لال بیگ پوری دنیا فتح کر لیتا. 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
10
59
149
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
The best novel and the best picture is man's own life. Someday read and watch it in solitude. There can be no more realistic novel and picture. It is up to us to decide when and how to amend it. Learn from your life that’s what real learning is.. #Diya
3
112
138
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
A real beautiful face you wont see less than one good heart. A face can be styled up any way you want to but good heart you cannot manipulate. So the atraction of a person is the aura & the shine from what comes insides. No beautiful face will ever be able to hold this... #Diya
4
101
121
@Diya_writes
Diya ✍️
3 years
اگر آپ کی توند نکلی ہوئ ہے، تو آپ شرمسار نہ ہوں بلکہ اور اکڑ کر چلیں کیونکہ ائیر بیگ ہمیشہ مہنگی اور لگثرری گاڑیوں میں ہی ہوتے ہیں۔ #دیا کا کڑوروں کا مشورہ
24
49
143
@Diya_writes
Diya ✍️
3 years
تم ہی تو تھے خیالوں میں ۔۔۔ تم ہی تھے بے خیالی میں ۔۔۔۔!! اور پھر میں نے اپنی گاڑی دوسری گاڑی میں زور سے بجا دی۔۔ 😬 #ایکسیڈینٹ
18
93
151
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
Find a magic in yourself so you can see the sunrise even in your darkest days. #Diya
0
88
137
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
بڑی بڑی پریشانیوں اور تکلیفوں کو سہنے والے بعض اوقات چھوٹی چھوٹی باتوں سے کیوں ٹوٹ جاتے ہیں؟ #دیا 💔
20
64
133
@Diya_writes
Diya ✍️
2 years
اپنی کار کا بالخصوص ڈگی کا خیال رکھیں یہ آپکو وزارت عظمیٰ تک بھی پہنچا سکتی ہے ۔۔۔ 😂😂😂
8
57
155
@Diya_writes
Diya ✍️
2 years
اپنی سیلفی لیتے ہوئے جو تصویر ہم ڈیلیٹ کر دیتے ہیں اصل میں ہم وہی ہوتے ہیں ۔۔۔۔"🤣🤣
18
51
146
@Diya_writes
Diya ✍️
2 years
اس سے بڑی بد قسمتی کیا ہو سکتی ہے دو مجرم روزانہ پیشیاں بھی بھگت رہے ہیں اور پارٹ ٹائم ملک بھی چلا رہے ہیں 😂😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
80
153
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
اُردو کس طرح سے ہمارا وقت بچاتی ہے جب ہم فون پر بات کر رہے ہوتے ہیں۔ انگلش میں : I am sorry , I can not hear you properly. Can you please say that again what is the matter?? اُردو میں : ہیں۔۔۔۔۔۔۔!! اُردو بولیں اپنا اور دوسروں کا وقت بچائیں 🤣
18
60
126
@Diya_writes
Diya ✍️
2 years
پٹواری بننے کے لئے عقل کے سارے فیوز اڑانے پڑتے ہیں!😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
65
146
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
زندگی کس وقت کیا امتحان ہم سے لے بیٹھےہم اسکا گمان نہیں کر سکتے۔ ان امتحانات سے ہم کو اکیلےہی گزرنا پڑتا ہےمگر زندگی میں موجود پیار کرنے والے رشتوں کے ساتھ سے وہ وقت گزارنا آسان ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالٰی اُن سب رشتوں کو سلامت رکھےاور ہر مشکل و تکلیف سےدور رکھے آمین۔ السلام علیکم۔۔
36
61
106
@Diya_writes
Diya ✍️
2 years
جیسے ہی ہم زمان پارک کے کچن میں گھسے وہاں خان صاحب کا باورچی فرائینگ پین میں ایٹم بم کو تڑکہ لگا رہا تھا۔ پنجاب پولیس
9
47
156
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
Be the reason someone smiles. Be the reason someone feels loved and believes in the goodness in people. #FridayThoughts #Diya
7
78
134
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
احساس !!! مچھلی نے پانی سے کہا تم میرے آنسو نہیں دیکھ سکتے کیونکہ میں تم میں ہوں، تو پانی نے جواب دیا ؛ لیکن میں تمھارے آنسو محسوس کر سکتا ہوں کیونکہ تم مجھ میں ہو۔ #احساس
13
56
120
@Diya_writes
Diya ✍️
3 years
Life is like a camera. For perfect shot we need a perfect angle. If the first short comes out blurry, we can always retake or reset it. Just like in our life, if things aren't right, we can always shift into another direction. “Re-set, Re-focus, Re-adjust and Re-start.” #Diya
11
64
118
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
زندگی کےسفر میں جہاں پہاڑجیسی پریشانیاں ہیں تو وہاں سمندر کی گہرائ جیساسکون بھی ہے۔ہموار راستےبھی ہیں تو وہاں ٹوٹی پھوٹا راستہ بھی۔بہت سے رشتوں کی مٹھاس بھی ہےتو وہاں کسی ایک رشتےکی کرواہٹ بھی۔ساتھ دینےوالوں کی قطار بھی ہےتو وہاں صرف ایک فرد بھی وقت بدل جاتا ہے وقت کے ساتھ #دیا
7
93
116
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
آؤ بچھڑنے سے پہلے کچھ یادیں بنائیں اِک دوسرے کے دل میں کھو کر محبت سے اِک نئی تصویر بنائیں کہہ دیں جو بھی دل میں آئے کہہ دیں جو یہ دل کہنا چاہے اپنے ساتھ ہونے کا احساس دلائیں آؤ بچھڑنے سے پہلے کچھ یادیں بنائیں۔۔۔ #دیا
8
67
118
@Diya_writes
Diya ✍️
2 years
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار لوڈشیڈنگ پر واپڈا بہت خوش ہے، کیونکہ اس بار گالیاں واپڈا کو نہیں پڑ رہی ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
75
138
@Diya_writes
Diya ✍️
2 years
ڈالر آجکل چال باز والی وہ لڑکی کا کردار ادا کر رہا ہے، جو کسی کے ہاتھ نہیں آ رہا۔ 🤣
12
31
138
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
@MaryamNSharif بتاؤ کسی ایک خاندان کا نام جس نے اتنی لمبی قطار میں لندن میں جائدادیں بنائ ہوں، بتائو کسی ایک بیٹی کا نام جس کے کارنامے اس مریم فراری سے میچ کر جاتے ہوں، بتائوں کوئ ایک ایسا خاندان جو گھٹیا پن میں ان چولوں کے خاندان کا مقابلہ کر لے؟
9
20
144
@Diya_writes
Diya ✍️
4 years
ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻮ ﺣﻮﺻﻠﮧ دے ﻣﯿﺮﮮ ﺟﺬﺑﻮﮞ ﮐﻮ اے ﺧﺪﺍ !! ﻣﯿﮟ ﺗﻠﺨﺊ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﺷﮑﻮﮦ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﻮﮞ ﺷﺒﻨﻢ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮔﺮ ﮐﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﯽ ﺭﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﭼﺮﭼﺎ ﻧﮧ ﮐﺮ سکوں۔۔۔۔
8
61
116