🌠💫جمیل_احمد❌🎗️ Profile Banner
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️ Profile
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️

@Dewana_Dil786

2,906
Followers
329
Following
5,749
Media
314,034
Statuses

لوگ روئیں گے, بُھول جائیں گے آدمی کی یہی حقیقت ہے..!!!💔 __________________________🖤

اسلام آباد (پاکستان⁦🇵🇰⁩)
Joined May 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
6 months
نماز پڑھنے کا طریقہ۔ نوٹ : آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں اپنے محلے یا ایریا کے مفتی یا عالم سے پوچھ لینا بہتر ہے۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا دعاؤں کا طالب۔ جمیل احمد
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
68
85
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
🌴وہی ہے جو ماؤں کے پیٹ میں جس طرح چاہتا ہے تمہاری صورتیں بناتا ہے، 🌲 🌴اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ زبردست اقتدار کا بھی مالک ہے، اعلی درجے کی حکمت کا بھی۔🌲 سورہ آل عمران( 6) 🌾 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 🌴🌷☕____صبح بخیر____ ☕🌷🌴
80
195
435
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
@javerias اس کے بعد تو کسی سوال کی گنجائش ہی نہیں بنتی محترمہ۔ سیاست کے علاؤہ کبھی کبھی قرآن کا مطالعہ بھی کر لیا کریں
Tweet media one
15
57
360
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ☘️ اللہ کریم 🌴آپکو ایمان کی دولت کے ساتھ دونوں جہاں کی خوشیاں برکتیں اورنعمتیں عطاء فرمائے🥀 میرا اللہ 🌴آپکی زندگی کومنور,ڈھیروں کامیابیوں اورخوشیوں کیساتھ روشن کردے.شیطان کے شر،ظالم کےظلم سے محفوظ رکھے. اور رزق میں برکت عطا فرماۓ. آمین🥀
Tweet media one
22
41
191
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
﷽ 🌲سَبَّحَ لِلّـٰهِ مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَزِيْزُ الْحَكِـيْمُ °🌳 🍃جو مخلوقات آسمانوں میں اور جو زمین میں ہیں سب اللّٰه کی تسبیح کرتی ہیں اور وہی غالب حکمت والا ھے°🍁 (الصف :1) ⁦❣️⁩ السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ⛄ ⁦☀️⁩ صبح بخیر ☕
Tweet media one
25
35
179
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
السلامُ علیکم صبح بخیر ﷽ سُبحَان الَّـذِى اَسرٰى بِعَبدِه لَيلًامِِّن المَسجِدِ الحَرَام اِلَى المَسجِدِالاَقصَى الَّـذِى بَارَكنَاحَولَـهٝ لِنُرِيَه مِن اٰيَاتِنَا وہ پاک ھےجورات میں اپنےبندےکومسجد حرام سے مسجداقصٰی لےگیا جسکےگردہم نےبرکت رکھی تاکہ ہم اسےاپنی نشانیاں دکھائیں
Tweet media one
36
30
165
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
1 year
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ، رَبَّنَا لاَ تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ، رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ°🤲 آمین ثم آمین 🤲
Tweet media one
54
38
152
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَا اَحَدٍ مِنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیِّیْنَ، وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا. (سورة الاحزاب:۳۳-۴۰)
Tweet media one
3
26
154
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
یا الہ العالمین۔۔ تجھے تیری کبریائی کا واسطہ تیری شان کریمہ کا واسطہ کالی کملی والے کا واسطہ ہم سب کو ایسی موت سے بچانا جس میں نہ کوئی غسل دے نہ نماز جنازہ نصیب ہو آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 😢⁦😓😓 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌞
Tweet media one
17
31
149
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍکَمَا صَلَّیت عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘مَّجِید اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍکَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘مَّجِید♥️
Tweet media one
0
25
148
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
🌴اور جب میرے بندے تجھ سے میرے متعلق سوال کریں تو یقیناً میں قریب ہوں۔ میں دعا کرنے والے کی دعا کا جواب دیتا ہوں•🌲 (سورة البقرة) 🌴اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلامُ وَمِنْكَ السَّلامُ ، تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلالِ وَالإِكْرَام•🌲 السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ🌷 صبح بخیر ☕☀
7
30
138
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
السلام علیکم🌿 صبح بخیر ☕ ﷽🌴لِلَّهِ مَافِى السَّمَاوَاتِ وَمَافِى الْاَرْضِ وَاِنْ تُبْدُوْامَافِى اَنْفُسِكُمْ اَوْتُخْفُوْهُ يُحَاسِبْكُمْ بِهِ اللّهُ ۖ🌿 🌴جوکچھ آسمانوں اورزمین میں ھے سب اللّٰه ہی کاھے اوراگرتم اپنے دل کی بات ظاہر کرویاچھپاؤ اللّٰه تم سے اسکاحساب لے گا🍁
Tweet media one
21
24
141
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
🌾قسم ہے چاند کی اور رات کی جب وہ ڈھلے اور صبح کی جب وہ روشن ہوجائے کہ وہ (دوزخ) بڑی بڑی مصیبتوں میں سے ایک ہے-🔥 (سورة المدثر 32-35)" 🌷اللَّهُمَّ أغفر للمومنين والمومنات الأحياء منهم والأموات🍀 اللَّهُمَّ آمين السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍀 صبح بخیر ☕
12
34
138
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
السلامُ علیکم صبح بخیر ﷽ قُلْ لَّنْ يُّصِيبَنَـآ اِلَّامَاكَتَبَ اللّٰهُ لَنَاۚهُوَمَوْلَانَا ۚ وَعَلَى اللّٰهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُـوْنَ کہوہمیں ہرگزنہ پہنچے گامگروہی جواللّٰه نے ہمارے لئے لکھ دیا،وہی ہماراکارسازھے اور مومنین کوچاہیئے اللّٰه ہی پربھروسہ کریں
Tweet media one
48
37
137
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
2 years
💕وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○💞 💕میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا💞
Tweet media one
6
38
136
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
﷽ 🌴كَتَبَ عَلٰى نَفْسِهِ الرَّحْـمَةَ ۚ لَيَجْـمَعَنَّكُمْ اِلٰى يَوْمِ الْقِيَامَةِ لَا رَيْبَ فِيْهِ ۚ 🌲 🌴اُس(پاک ذات)نے اپنے اوپررحم لازم کرلیا ھے وہ قیامت کے دن تم سبکو ضرور اکھٹا کرے گا جس میں کچھ شک نہیں°🌲 الانعام :12 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 صبح بخیر ☕
13
20
137
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
﷽ 🌴فَـتَعَالَى اللّـٰهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ ۖ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَۚ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيْـمِ °🌲 🌴سو الله تو بہت ہی اونچی شان والا بادشاہِ حقیقی ھے ، اس کے سوا ہرگز اور کوئی معبود نہیں ، وہی عرشِ عظیم کا مالک ھے °🌲🌲 المؤمنون : 116 السلام وعلیکم 🌹 صبح بخیر ☕
Tweet media one
16
27
134
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
﷽ 🌷قُلْ حَسْبِىَ اللّـٰهُ ۖ عَلَيْهِ يَتَوَكَّلُ الْمُتَوَكِّلُوْنَ°💐 🌷کہہ دو کہ مجھے تو اللّٰه ہی کافی ھے ، توّکل کرنے والے بس اسی پر توّکل کیا کرتے ہیں °🌻 (الزمر : 38) 🌷السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 🌻🌻🌞صبح بخیر 🌞🌻🌻
Tweet media one
18
24
134
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
🌴لاَ إلٰہَ إلاَّ أَنْتَ سُبْحَانَکَ إنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ🌲 🍃"تیرے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں° تو پاک ہے" بے شک میں ظلم کرنے والوں میں سے تھا۔❄ اللہ پاک تمام امت مسلمہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے° آمین ثم آمین 🌹 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 صبح بخیر ☕
Tweet media one
17
30
129
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
💕قُلۡ اِنَّ صَلَاتِیۡ وَ نُسُکِیۡ وَ مَحۡیَایَ وَ مَمَاتِیۡ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡن💕 💕فرما دیجئے کہ 💕بیشک میری نماز، میری عبادت اور میرا جینا,مرنا سب کچھ *اللہ*کیلئے یے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے💕 (سورة الأنعام) 🌷 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 صبح بخیر ☕ ☀
Tweet media one
Tweet media two
12
30
121
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
السلامُ علیکم💐 صبح بخیر☕ ﷽ 🌱لَاتَفْرَحْ ۖ اِنَّ اللّٰهَ لَايُحِبُّ الْفَرِحِيْنَ•وَابْتَـغِ فِيْمَآ اٰتَاكَ اللّٰهُ الـدَّارَالْاٰخِرَةَ ۖ •💐 🌱اِترا مت،بیشک اللّٰه اِترانے والوں کوپسند نہیں کرتا•اورجوکچھ تجھے اللّٰه نے دیاھے اس سے آخرت کاگھرحاصل کر•💐 (القصص:76-77)
Tweet media one
47
22
119
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
﷽ 🌱قُلْ لِّلّٰهِ الشَّفَاعَةُ جَـمِيْعًا ۖ لَّـهٝ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ۖ ثُـمَّ اِلَيْهِ تُرْجَعُوْنَ°🍁 🌾کہہ دو ہرطرح کی حمایت بس اللّٰه ہی کے اختیار میں ھے،آسمانوں اورزمین کی بادشاہت بھی اسی کی ھے،اور اسی کی طرف تمہارا لوٹنا ھے°🌿 السلام وعلیکم الزمر : 44
Tweet media one
Tweet media two
13
27
124
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🌴 السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍁 🌹☕صبح بخیر ☕🌹 ﷽ 🌴اے میرے رب ! 🍃مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم کرنے والا بنا دے ،🤲 🌴اے ہمارے رب ! اور میری دعا قبول فرما °🍁🤲 سورۃ ابراھیم : 40 (القرآن)
Tweet media one
38
22
121
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🌴السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ☘️ صبح بخیر ☕🌻 ﷽ 🌴کہا اے میرے رب ! 🍃بیشک میں نے اپنی جان پر ظُلم کیا سو تُو مجھے بخش دے پھر ہم نے اسے بخش دیا، بے شک اللّٰه بڑا بخشنے والا ہمیشہ مہربان ھے°🍃🍁 القصص : 16 (القرآن)
Tweet media one
44
35
115
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
🌷رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَاِسْرَافَنَا فِیٓ اَمْرِنَا وَثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکٰفِرِیْن❄ َ ( آل عمران ۱۴۷) 🌷آمین ثم آمین یا ربّ العالمین ❄ 🌱 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍀 ❄❤❄ صبح بخیر ☕❤☀
Tweet media one
16
27
114
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🍁 السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 🌞🌼 صبح بخیر 🌼🌞 ﷽ 🌹آسمانوں اور زمین کی بادشاہت صرف (اللّٰه) کے لئے ہی مختص ھے ، وہ زندہ کرتا ھے اور مارتا ھے اور اُس کی قدرت تو ہر شے پر حاوی ھے °🍁🌹 سورۃ الحدید : 2 #القران_الكريم
Tweet media one
48
35
110
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍکَمَاصَلَّیت عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘مَّجِید♥️ اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍکَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’مَّجِید♥️
Tweet media one
3
20
123
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
❀ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ ❤ ❀ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌٌٌ ❤
5
23
111
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
السلام علیکم🌺🌾 صبح بخیر☕🌻 🌱الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ🍂 🌱اسی اللہ نے موت اور زندگی کوپیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرےکہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست اور بخشنے والا ہے🍂🌾
Tweet media one
25
19
112
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
﷽ قُلْ لِّلّٰهِ الشَّفَاعَةُ جَـمِيْعًا ۖ لَّـهٝ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَ��ْضِ ۖ ثُـمَّ اِلَيْهِ تُرْجَعُوْنَ° کہہ دو کہ ہر طرح کی حمایت بس اللّٰه ہی کے اختیار میں ھے، آسمانوں اور زمین کی بادشاہت بھی اسی کی ھے اور اسی کی طرف تمہارا لوٹنا ھے°⁦❤️⁩ الزمر:44 السلام وعلیکم 🌻
Tweet media one
13
21
118
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🌴السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍃 🌼☕صبح بخیر ☕🌼 ﷽ 🌴اس اللّٰه سے ڈرو جس کا واسطہ دے کر تم ایک دوسرے سے اپنا حق مانگتے ہو اور رشتہ داری کے تعلقات کو بگاڑنے سے بچو، بیشک اللّٰه تم پر نگرانی کر رہا ھے °🌾🍁 سورۃ النساء : 1 (القرآن)
Tweet media one
57
31
106
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 صبح بخیر 🌞 جمعہ مبارک 🕌 ﷽ کہہ دو کہ میں اپنی ذات کے بُرے اور بھلے کا بھی مالک نہیں مگر جو اللّٰه چاھے° ہر امت کیلئے ایک معین وقت ہے جب ان کا وہ معین وقت آ پہنچتا ہے تو ایک گھڑی نہ پیچھے ہٹ سکتے ہیں نہ آگے سرک سکتے ہیں° سورۃ یونس : 49
Tweet media one
48
26
116
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🌹 السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺 صبح بخیر ☕🌹 رسول الله ﷺ نے فرمایا: ☘️الله تبارک و تعالیٰ کے نزدیک سب سے عظیم دن یوم النحر (10 ذوالحجہ) ہے، پھر یوم القر (11 ذوالحجہ) ہے.🌺 ابوداؤد 1765
Tweet media one
31
15
113
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌻 صبح بخیر☕🌻 ﷽ ☘️🍁اللّٰه سے مدد مانگو اور صبر کرو، بیشک زمین اللّٰه کی ھے جو اپنے بندوں میں سے جسے چاھے اسکا وارث بنائے اور انجام بخیر پرہیزگاروں کا ہی ہوتا ھے*🌾🍁
Tweet media one
63
26
107
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
🌹السلام وعلیکم🌹 🌹☕صبح بخیر☕🌹 🌴اے الله پاک🙏 ہماری خطاؤں کو معاف فرما،ہمارے دلوں کو بغض ونفاق سے پاک فرما اورہماری نیک خواہشات کوپورافرما۰🌿 🌴ياالله! ہمارے نصیب میں وہ عطاکرجو ہمارے لیۓ بہتری کاباعث ھو اورھمیں ھر آزمائش سے محفوظ فرما.🌿 🌻آمین ثم آمین یا ربّ العالمین🌻
Tweet media one
27
18
110
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
2 years
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا 💞♥️💞
9
30
115
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺 صبح بخیر 🌻 ﷽ اے ہمارے پروردگار ! ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تُو ہمیں نہ بخشے گا اور ہم پر رحم نہ کرے گا تو ہم ضرور گھاٹا پانے والوں میں سے ہو جائیں گے °🤲 (الاعراف : 23) #رمضان_كريم
Tweet media one
44
37
110
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
2 years
☘️السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ☘️ 🌻صبح بخیر🌻 ﷽ ☘️آپکا عزت کا مالک رب ان باتوں سے پاک ھے جو مشرک بیان کرتے ہیں ° اور رسولوں پر سلام ہو °اور سب تعریف اللہ کےلئے ھے جو سب جہانوں کا رب ھے°🌻 (الصافات : 180-182) #رمضان_كريم
Tweet media one
41
41
109
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
📿السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 📿 🍁🍂صبح بخیر 🍂🍁 📿﷽ 🌷جب تمہارے رب نے سنا دیا تھا اگر تم شُکر گزاری اختیار کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا اور اگر ناشُکری کرو گے تو (جان لو) میرا عذاب بھی سخت ھے۔🍂🍁 سورۃ ابراھیم : 7 (القرآن)
Tweet media one
49
33
109
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
2 years
🌻السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌻 🌻صبح بخیر🌻 🌻ارشادِ باری تعالیٰ ہے🌻 ﷽ 🌻یہ (قران) وہ کتاب ہے کہ جس (کی سچائی) میں کوئی بھی شک نہیں، یہ پرہیز گارو ں کے لیے ہدایت ہے °🌻 (سورۃ البقرۃ : 2)
63
34
107
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
﷽ 🌾اِنَّ الَّـذِيْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّـٰهُ ثُـمَّ اسْتَقَامُوْا فَلَا خَوْفٌ عَلَيْـهِـمْ وَلَا هُـمْ يَحْزَنُـوْنَ°🌿 🌾بیشک جنہوں نے کہا کہ ہمارا رب تو بس الله ھے پھر اسی پر جمے بھی رھے پس ان پر کوئی خوف نہیں اور نہ ہی وہ غمگین ہونگے° 🌿 الاحقاف:13 🌷 السلام وعلیکم 🌷
10
26
109
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🌹السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌻🌼صبح بخیر 🌼🌻 ﷽ ☘️آپ کہہ دیجئے کہ میں تو تم ہی جیسا انسان ہوں مجھ پر تو وحی نازل کی جاتی ہے تمہارا معبود بس ایک ہی ھے پس اسکی طرف سیدھے چلے جاؤ اور اس سے معافی مانگو اور (جان رکھو) مشرکوں کیلئے ہلاکت ھے°🌼🌻 سورۃ خم سجدہ : 6 (القرآن)
Tweet media one
44
32
101
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
﷽ ذٰلِكُمُ اللّـٰهُ رَبِّىْ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَاِلَيْهِ اُنِيْبُ °🌹 وہی الله تو میرا رب ھے اور اسی پر میرا بھروسہ ھے اور اسی کی طرف میں رجوع کرتا ہوں°❤ شوریٰ : 10 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 صبح بخیر ☕
Tweet media one
12
15
105
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
🌴اے ہمارے پروردگار ! ہمیں کافروں کا تختہ مشق نہ بنائیے اور ہمارے پروردگار ! ہماری مغفرت فرما دیجیے۔ یقینا آپ، اور صرف آپ کی ذات وہ ہے جس کا اقتدار بھی کامل ہے، جس کی حکمت بھی کامل۔🌲 (الممتحنۃ آیت 5) السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 ❄☕ صبح بخیر ☕❄
Tweet media one
9
15
105
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🌴 السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ☘️ صبح بخیر ☕🌹 ﷽ 🌴اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیئے جب آپ اُٹھا کریں °🍃 🌴اور (کچھ حصہ رات میں بھی) اس (اللّٰه) کی تسبیح کیا کیجیئے اور ستاروں کے غروب ہونے کے بعد بھی °☘️🍁 سورۃ الطور : 48-49 (القرآن)
Tweet media one
35
20
108
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🍃السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ☘️ صبح بخیر ☕🌹 🍃بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ☘️ ☘️کیا تجھے علم نہیں کہ زمین اور آسمان کا ملک اللہ ہی کیلئے ہے🍁 اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی ولی اور مددگار نہیں۔🍁🌾 (آیت:107 البقرہ) #Islam360
Tweet media one
46
32
101
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💕 صبح بخیر☕🌼 ☘️سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہُ بیان کرتے ہیں، رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:❤️ اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے ساتھ ہوتا ہوں،جب وہ میرا ذکر کرتا ہے۔ اور میرے (ذکر کے) ساتھ اس کے ہونٹ حرکت کرتے ہیں»❤️ [صحیح بخاری:۷۵۲۴]
Tweet media one
31
22
101
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
🌴السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر پاکستان 🇵🇰 ☕ 🌹"اےعرش عظیم کے مالک"🌹 🌴"ھمارے دلوں کو گمراہ ہونےسے بچا" "اورآج کے اس روشن دن کوھمارے لۓ باعث'رحمت' بنادے"🥀 🌻آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🌻
Tweet media one
34
21
100
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ﷽ اللّٰه کا شُکر ادا کرتے رہو اور جو شخص شُکر کرے گا وہ اپنے ذاتی نفع کے لئے شُکر کرتا ہے اور جو ناشُکری کرے گا تو اللّٰه بے نیاز خوبیوں والا ھے° لقمان : 12
Tweet media one
21
26
109
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
2 years
آپ کچھ بھی کہہ لیں مگر شوہر کو موقع مل ہی جاتا ہے بدلہ لینے کا😂😂😂 منجانب: انجمن تحفظ شوہراں
14
40
113
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
🌺السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺 🌻☕صبح بخیر☕🌻 ﷽ 🌹اِنَّا نَطْمَعُ اَنْ يَّغْفِرَ لَنَارَبُّنَا خَطَايَانَآ اَنْ كُنَّـآاَوَّلَ الْمُؤْمِنِيْنَ•❣️ 🌹ہمیں امید ھے کہ ہمارارب ہمارے گناہوں کو معاف کر دے گا اس لئے کہ ہم سب سے پہلے ایمان لانے والے ہیں•💐 (الشعراء :51)
Tweet media one
45
25
97
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🌹السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 صبح بخیر ☕🌻 ﷽ 🌹اے رب ہمارے! بیشک تُو جانتا ھے جو کچھ ہم چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں اور اللّٰه سے زمین اور آسمان میں کوئی چیز پوشیدہ نہیں۔🌺🤲 سورۃ ابراھیم : 38 #القران_الكريم
Tweet media one
57
27
103
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🌴 السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صبح بخیر ☕🌻 جمعہ مبارک 🕌 ﷽ 🌴اپنے رب کی پاکیزگی بیان کر تعریف کے ساتھ، دن نکلنے اور دن چھپنے سے پہلے°🍃 🌴اور کچھ رات میں بھی اُس کی تسبیح کر اور نماز کے بعد بھی°🍃 سورۃ ق : 39-40 (القرآن)
Tweet media one
44
28
101
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
سُبْحَانَ اللَّهِ⁦❣️ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ⁦❣️ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ⁦❣️ وَاللَّهُ أَكْبَرُ⁦❣️ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ⁦❣️ رَبِّ اغْفِرْلِیْ وَلِاَخِیْ وَاَدْخِلْنَا فِیْ رَحْمَتِکَ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ° آمین السلام وعلیکم صبح بخیر ☕ ☀
5
18
106
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
🌾اور کہہ دو کہ (لوگو) یہ قرآن تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے تو جو چاہے ایمان لائے اور جو چاہے کافر رہے*🍀 (سورۃ الکھف29) اللہ پاک ہمیں صحیح طور پہ قرآن مجید سمجھ کر پڑھنے،سیکھنے اورسکھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 صبح بخیر ☕
Tweet media one
8
17
101
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🌱 السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ☘️ صبح بخیر ☕ 🌺بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ🌺 🌱اللہ تعالٰی نے ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر مہر کر دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ ہے۔ اور ان کیلئے بڑا عذاب ہے۔🍁 سورۃ البقرہ (القرآن)
Tweet media one
37
34
99
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🌱السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ☘️ 🍁صبح بخیر ☕ ﷽ 🌱اے میرے پروردگار ! میری ہڈیاں کمزور ہو گئی ہیں اور سر بڑھاپے کی وجہ سے بھڑک رہا ہے لیکن تجھ سے مانگ کر میں کبھی محروم نہیں رہا •☘️🍁 سورۃ مریم 4 (القرآن)
Tweet media one
48
30
103
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺 صبح بخیر 🌞 ارشادِ باری تعالیٰ ہے 👇 🍃اور جب ہم کسی چیز کو پیدا کرنے کا ارادہ کرتے ہیں تو ہماری طرف سے صرف اتنی بات ہوتی ہے کہ ہم اسے کہتے ہیں : ہوجا بس وہ ہوجاتی ہے°🌻 ( سورۃ النحل : 18) ترجمہ مولانا تقی عثمانی
Tweet media one
43
33
102
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
﷽ 🌾رَبَّنَآ اَتْمِمْ لَنَا نُـوْرَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ۖ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ °🍀 🌷اے ہمارے رب ! ہمارے لئے ہمارا نُور پورا کر دے اور ہم سے درگزر کا معاملہ فرما ، بیشک ہر چیز تیری ہی پَکڑ میں ھے °🌺 (التحریم:8) السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 صبح بخیر ☕
Tweet media one
8
22
104
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
السلام علیکم🌿 صبح بخیر☕🐦 اللہ پاک سے دعا ہے 🌴یا اللہ جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرما جو بے روز گار ہیں ان کو حلال کی رزق ،جو بے اولاد ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطا فرما یا اللہ جو اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جا چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما🌿 🌹آمین ثم آمین یا رب العالمین🥀
Tweet media one
29
20
99
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀 🌹صبح بخیر ☕🌻 🌱ہر انسان جان لے، جو اللہﷻ تک رسائی چاہتا ہے اللہﷻ کی خواہش کرتا ہے تو اللہﷻ تک صرف ایک سیڑھی جاتی جسے "سیرت محمدﷺ" کہتے ہیں..🌿🌹⁩ #صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم⁦♥️⁩
Tweet media one
Tweet media two
19
29
99
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 صبح بخیر 🌞🌻 ﷽ رَبَّنَا اغْفِرْ لِىْ وَ لِوَالِدَىَّ وَ لِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَاب °🤲 اے ہمارے رب ! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے °🤲 (ابراھیم : 41) آمین ثم آمین 🤲
Tweet media one
40
31
102
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🍁 السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 🌻🍂صبح بخیر 🍂🌻 جمعہ مبارک 🕌 ﷽ 🌷اے ہمارے رب تیری رحمت اور تیرا علم سب پر حاوی ھے، توبہ کرنے اور تیرے راستے پر چلنے والوں کو بخش دے اور انہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے🥀🤲 سورۃ مومن: 7 (القرآن)
Tweet media one
52
29
101
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
السلامُ علیکم صبح بخیر ﷽ رَبَّنَا لَاتُؤَاخِذْنَـآ اِنْ نَّسِيْنَـآ اَوْاَخْطَاْنَا ۚ رَبَّنَاوَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَآاِصْرًاكَمَاحَـمَلْتَهٝ عَلَى الَّـذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا اے ہمارے رب! ہماری بھول چوک پرتوہمیں نہ پکڑ۔ اے ہمارے رب! ہم پرہم سے پہلے لوگوں سا بھاری بوجھ نہ رکھ۔
Tweet media one
32
30
92
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
🌱السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ☘️ 🌱صبح بخیر☕🍁 ﷽ 🍁اِنَّ الَّـذِيْنَ يَخْشَوْنَ رَبَّـهُـمْ بِالْغَيْبِ لَـهُـمْ مَّغْفِرَةٌ وَّّاَجْرٌ كَبِيْرٌ •💐 🍁بیشک جو لوگ اپنے پروردگار سے بِن دیکھے ڈرتے ہیں ان کیلئے تو بخشش اور بڑا اجر ھے•💐 (المُلک: 12)
Tweet media one
43
26
95
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
﷽ إنّ اللَّهَ ومَلَائِكَتهُ يُصَلُّون على النبيِّ يا أيُّها ٱلّذين آمنُوا صَلُّواْ عَلَيه وسلِّمُوا تَسْلِيمًا° ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ. ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
4
17
99
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🌴 السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺 صبح بخیر 🌼🌾 ﷽ 🌴اِنَّ اللّـٰهَ لَا يَخْفٰى عَلَيْهِ شَيْءٌ فِى الْاَرْضِ وَلَا فِى السَّمَآءِ •🍁🌾 🌴اللّٰه سے زمین اور آسمان میں کوئی بھی چیز ہرگز چُھپی ہوئی نہیں •🍁🌾 سورۃ آل عمران : 5 (القرآن)
Tweet media one
41
30
92
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
السلام علیکم📿 صبح بخیر☕🌻 🌹یااللہ آسانی کا معاملہ فرما راستے کی مشکلات آسان فرما🥀 ☘️یا الٰہی ہم کمزور ہیں اپنے خزانوں میں سے قوت عطا فرما جہاں حوصلے پست ہونے لگے ہمت عطا فرما اور ہمارے حق میں وہی فرما جو بہتر ہو.🌾 اللہ پاک آپ سب کو خوش اور سلامت رکھے❣️ آمین ثم آمین 🌹
Tweet media one
31
15
95
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌿 صبح بخیر☕ ☘️بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ🌾 ☘️اللہ تعالیٰ جورحمت لوگوں کیلئے کھول دے سواسکا کوئی بندکرنے والا نہیں اورجس کوبند کردے سو اسکے بعد اسکا کوئی جاری کرنے والانہیں اوروہی غالب حکمت والاہے۔🌿 صدق اللہ العظیم❣️ سورۃ فاطر (القرآن)
Tweet media one
40
20
90
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
2 years
☘️ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ☘️ 🌼🌻 صبح بخیر 🌻🌼 ارشادِ باری تعالیٰ ہے 👇 🌴بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم اللہ تعالٰی پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں لیکن درحقیقت وہ ایمان والے نہیں ہیں°🌲 (سورۃ البقرہ :8)
Tweet media one
46
39
94
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺 صبح بخیر 🌻 ﷽ لَّآ اِلٰهَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحٰانَكَۖ اِنِّـِىْ كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِيْنَ °🤲 بیشک تیرے سوا ہرگز کوئی اور معبود نہیں ھے ، تُو بے عیب ٹھہرا ، بیشک میں ہی بے انصافوں میں سے تھا °🤲 (الانبیاء : 87) #رمضان_مبارك
51
34
95
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🌴السّلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌲 🌻🌼صبح بخیر 🌼🌻 ﷽ 🌷اور اگر تم اللّٰـه کی نعمتوں کو گننے لگو تو بھی ان کا شمار ہرگز نہیں کر سکو گے، بیشک اللّٰـه بخشنے والا ہمیشہ مہربان ھے •🌺 سورۃ النحل : 18 (القرآن)
Tweet media one
34
21
94
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
﷽ 🌴رَبَّنَآ اِنَّنَآ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُـوْبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ °🍀 🌷اے ہمارے رب ! ہم تجھ پر ایمان لائے ہیں سو ہمارے گناہ بخش دے اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے °🌹 (اٰل عمران :16) 🌻السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌻 🌞🌞 صبح بخیر 🌞🌞
Tweet media one
13
20
96
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌻☕ صبح بخیر ☕🌻 ﷽ 🌴میری دُعا ہے کہ ربّ العزت: اپنی خاص رحمت سے اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آپ اور آپکے گھرانے کی تمام دُکھوں،تکلیفوں ، پریشانیوں اوربیماریوں کو دور کرے🌿 🌻 آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🌻
Tweet media one
17
25
98
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
﷽  🌴رَبِّىْ يَعْلَمُ الْقَوْلَ فِى السَّمَآءِ وَالْاَرْضِ ۖ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْـمُ°🌲 🌴میرا رب تو آسمان اور زمین کی سب باتوں سے آگاہ ھے اور وہی سب سُننے اور سب عِلم رکھنے والا ھے°🌲 الانبیاء:4 یا اللہ پاک تو پاکستان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین🌷 صبح بخیر ☕ ⁦🇵🇰⁩
6
15
91
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
2 years
☘️ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ☘️ 🌹🌻 صبح بخیر 🌻🌹 ارشادِ باری تعالیٰ ہے 👇 🌴یقین رکھو کہ ، اللہ سے کوئی چیز چھپ نہیں سکتی ، نہ زمین میں نہ آسمان میں°🌲 (سورۃ آل عمران:5) ترجمہ : ✍️مولانا تقی عثمانی مدظلہم
Tweet media one
40
39
91
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
﷽ 🌴فَسَبِّـحْ بِحَـمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ اِنَّهٝ كَانَ تَوَّابًا °🌱 🌴تو اپنے رب کی تعریف کے ساتھ تسبیح کیجیئے اور اسی سے معافی مانگیئے، بیشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ھے °🌱 النصر : 3 🌾السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌿 ☀☕___ صبح بخیر___☕☀
11
16
94
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
🌷اللہ ہی کی تسبیح کرتے ہیں جوبھی آسمانوں اورزمین میں ہیں،اور وہی بڑی عزت والابڑی حکمت والا ہے•💕 (سُورة الْحَدِيْد1) 🌴سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّااللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُوَلَاحَوْل وَلَا قُوَّة إِلَّابِاَللَّهِ💕 السلام وعلیکم🌹 صبح بخیر💫
4
11
88
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
1 year
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ارشادِ باری تعالیٰ ہے 👇 لوگو! تم پر جو انعام اللہ تعا لٰی نے کئے ہیں انہیں یاد کرو ۔ کیا اللہ کے سوا اور کوئی بھی خالق ہے جو تمہیں آسمان و زمین سے روزی پہنچائے؟ اس کے سوا کوئی معبود نہیں پس تم کہاں الٹے جاتے ہو؟ ° (سورۃ فاطر: 3)
55
35
96
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
🌾*رَبَّنَا عَلَیْكَ تَوَکَّلْنَا وَاِلَيْكَ اَنَبْنَا وَاِلَيْكَ الْمَصِيْرُ* 🍀 🌴*اے ہمارے رب! تجھ پر ہم نے بھروسہ کیا اور تیری طرف ہم نے رجوع کیا اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے🌲 (الممتحنة:4) السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 ☀ صبح بخیر ☕
Tweet media one
Tweet media two
11
21
93
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
🌱السلامُ علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ☘️ صبح بخیر☕🌻 ﷽ 🌱اِنَّا نَطْمَعُ اَنْ يَّغْفِرَ لَنَا رَبُّنَا خَطَايَانَآ اَنْ كُنَّـآ اَوَّلَ الْمُؤْمِنِيْنَ•🍁 🌱ہمیں امید ھے کہ ہمارا رب ہمارے گناہوں کو معاف کر دے گا اس لئے کہ ہم سب سے پہلے ایمان لانے والے ہیں•🍁 (الشعراء:51)
Tweet media one
42
20
88
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🌴 السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺 صبح بخیر ☕🌻 ﷽ 🌴میرے اُن سب بندوں سے کہہ دو جنہوں نے اپنے نفس پر ظُلم کِیا کہ میری رحمت سے ہرگز مایوس نہ ہونا ۔ بیشک سب گناہوں کو معاف کرنا اللہ کو بیحد آسان ھے°🍁 سورۃ الزمر 53 (القرآن)
Tweet media one
37
27
96
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
السلامُ علیکم صبح بخیر وہ ایسے ہیں جوتوبہ کرنےوالے عبادت کرنے والے،حمد کرنے والے روزہ رکھنے والے( یا راہ حق میں سفرکرنے والے)رکوع اورسجدہ کرنے والے نیک باتوں کی تعلیم کرنے والے اوربری باتوں سے بازرکھنے والے اوراللہ کی حدوں کاخیال رکھنے والےاورایسے مومنین کوآپ خوشخبری سنادیجئے۔
36
31
86
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
🌴السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌿 🌻☕صبح بخیر ☕🌻 🌴اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ , وَشُكْرِكَ , وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ۔🍁 🌴رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء.🥀🍁 سورة ابراهيم (٤٠) 🌻آمین ثم آمین یا ربّ العالمین🥀
Tweet media one
28
21
94
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
🌷پھر میں تاروں کے ڈوبنے کی قسم کھاتا ہوں اور اگر سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے کہ بے شک یہ قرآن بڑی شان والا ہے🍀 (سورة الواقعة 77-75) 🌾 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍀 ☀______صبح بخیر_____☕
5
20
96
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
2 years
🌱السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍃 🌱صبح بخیر🍃 🌱ارشادِ باری تعالیٰ ہے🍃 ﷽ 🌱کیا وہ جس نے آسمانوں اور زمین کو بنا دیا اس پر قادر نہیں کہ ان جیسے اور بنائے،؟ کیوں نہیں وہ بہت کچھ بنانے والا ماہر ہے°🍃 (سورۃ یسین 81)
49
34
94
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
اس نے پوچھا بھی ، مگر میں نے کہا، کچھ بھی نہیں۔۔ دل سے ، اترے ہوئے لوگوں سے ، شکایت کیسی۔۔!
20
31
93
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
5 years
🌷اے اہل ایمان! 🌴اگر تمہارے (ماں) باپ اور (بہن) بھائی ایمان کے مقابل کفر کو پسند کریں تو ان سے دوستی نہ رکھو۔ اور جو ان سے دوستی رکھیں گے وہ ظالم ہیں-🌲 (سورة التّوبَة: 23) 🌱 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍀 ⁦☀️⁩صبح بخیر☕☀
Tweet media one
11
19
90
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🌺 السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺 🌻 صبح بخیر 🌻 ﷽ 🌹سُبحَانَ رَبِِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُوْنَ°🌼 🌹آپکا رب عزت کا مالک ان باتوں سے پاک ھے جو وہ بیان کرتے ہیں°🌼 سورۃ الصٰافات: 180 (القرآن)
Tweet media one
33
26
89
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
السلامُ علیکم☘️ صبح بخیر☕🌻 ﷽ 🌴وَهُوَاللّـٰهُ فِى السَّمَاوَاتِ وَفِى الْاَرْضِ ۖ يَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَجَهْرَكُمْ وَيَعْلَمُ مَاتَكْسِبُوْنَ🌾 🌴اوروہی ایک اللہ آسمانوں میں ھے اورزمین میں بھی،تمہارے ظاہر اورچھپے سب حال جانتا ھے اورجانتا ھے جوسب کچھ تم کرتے ہو🌾 الانعام:3
Tweet media one
Tweet media two
23
15
92
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🍃 السّلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ☘️ 🍁🌻 صبح بخیر ☕🌻 🌹بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ🌹 🍃یہ اللّه کا فضل ہے جسے چاہے اپنا فضل دے🍁🌾 🍃 اور اللہ تعالٰی بہت بڑے فضل کا مالک ہے۔🍁🌾 (القرآن) #جمعہ_مبارک 🕌
Tweet media one
40
23
86
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
2 years
💐السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💐 💐صبح بخیر💐 💐ارشادِ باری تعالیٰ ہے💐 ﷽ 💐فَسُبْحَانَ الَّـذِىْ بِيَدِهٖ مَلَكُوْتُ كُلِّ شَىْءٍ وَّاِلَيْهِ تُرْجَعُوْنَ°💐 💐پس وہ ذات پاک ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کا کامل اختیار ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے°💐 (سورۃ یسین 83)
55
38
89
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🌴السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌲🌷 🌻🌼صبح بخیر🌼🌻 ﷽ 🌴يَآ اَيُّـهَا النَّبِىُّ (ﷺ) حَسْبُكَ اللّـٰهُ وَمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ•🌲🌷 🌴اے نبیﷺ ! اللّٰه ہی کافی ھے تجھے اور اُن مومنوں کو جو تیرے تابعدار ہیں•🌲🌷 سورۃ الانفال :64 (القرآن) جمعہ مبارک 🕌
Tweet media one
38
31
87
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
﷽ 🌷اِنَّ الَّـذِيْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّـٰهُ ثُـمَّ اسْتَقَامُوْا فَلَا خَوْفٌ عَلَيْـهِـمْ وَلَا هُـمْ يَحْزَنُـوْنَ °🌹 🌴بیشک جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا رب تو بس الله ھے پھر اسی پر جمے رھے پس ان پر کوئی خوف نہیں اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے °🌲 السلام وعلیکم صبح بخیر ☕
Tweet media one
0
11
88
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌻 🌻صبح بخیر☕ ارشادِ باری تعالیٰ ہے👇 ﷽ 🌱اس سے بڑھ کر کون گمراہ ہے جو اللہ کے سوا اسے پکارے جو قیامت تک اسکی پکار کا جواب نہ دےسکے اور انہیں انکے پکارنے کی خبر بھی نہ ہو°🌻 (سورۃ الاحقاف: 5)
57
43
89
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ 🍁 صبح بخیر ☕🌻 🌱صبح كى دعا🤲 🌱اللھم انی اسئلک من خیرھذا الیوم🍁 اے میرے رب! آج کے دن کوميرے لئےخیروبرکت کا دن بنادے🍁 🌱’’اے اللہ! بے شک میں تجھ سے نفع دینے والے علم کا سوال کرتا ہوں اور پاکیزہ رزق کا اور ایسے عمل کا جو قبول کرلیا جائے🤲
Tweet media one
36
19
83
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
3 years
🌴السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍁 🌴🌼صبح بخیر 🌼🌾 ﷽ 🌴وَمَا النَّصْرُ اِلَّا مِنْ عِنْدِ اللّـٰهِ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ عَزِيْزٌ حَكِـيْـمٌ •🌻🌾 🌴اور مدد تو صرف اللّٰـه ہی کی طرف سے ھے ، بیشک اللّٰـه غالب ھے دانائی کی معراج ھے•🌻🌾 سورۃ الانفال : 10 (القرآن)
Tweet media one
43
25
94
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
🌹السلامُ علیکم🌹 ☕صبح بخیر☕ ﷽ 🌱فَاعْلَمْ اَنَّهٝ لَآ اِلٰـهَ اِلَّااللّـٰهُ وَاسْتَغْفِرْلِذَنْبِكَ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ•🍁 🌱پس جان لوکہ سوائے اللّٰـه کے ہرگزکوئی اور معبود نہیں اوراپنے مسلمان مَردوں اورمسلمان عورتوں کےگناہوں کی معافی مانگئے🍁 (محمد :19)
34
29
79
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
4 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ☘️ صبح بخیر ☕🌻 🌱اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ عِلْمًا نَّافِعًاوَّرِزْقًا طَیِّبًا وَّعَمَلًامُّتَقَبَّلًا🙏 🌱اے اللہ! بیشک میں تجھ سے نفع دینے والے علم کاسوال کرتا ہوں اورپاکیزہ رزق کااور ایسے عمل کاجو قبول کرلیاجائے۔‘🤲 (سنن ابن ماجہ)
Tweet media one
39
21
80
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
2 years
🌴السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌻 🌴صبح بخیر🌻 ارشادِ باری تعالیٰ ہے 👇 ﷽ 🌴بیشک ہم ہی زندہ کرتے اور ہم ہی مارتے ہیں اور (بالاخر سب کو) ہماری طرف ہی لوٹ کر آنا ہے °🌻 (ق : 43)
50
29
95
@Dewana_Dil786
🌠💫جمیل_احمد❌🎗️
1 year
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ارشادِ حق تعالیٰ ہے 👇 وہ ماں کے پیٹ میں تمہاری صورتیں جس طرح کی چاہتا ہے بناتا ہے اس کے سوا کوئی معبود بر حق نہیں وہ غالب ہے حکمت والا ہے° (سورۃ آل عمران:6)
Tweet media one
48
34
94