CPO Multan Profile Banner
CPO Multan Profile
CPO Multan

@CpoMultan

33,256
Followers
80
Following
6,194
Media
8,663
Statuses

Official Account Of City Police Multan. For any Emergency Dial 15 for any Complaint dial 1787.

Multan
Joined January 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@CpoMultan
CPO Multan
1 day
ملتان پولیس تھانہ قادر پورراں نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش اور ڈکیتی رابری اور منشیات سمیت 17 سے مقدمات میں ریکارڈ ملزم اشفاق عرف ماڑو کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم سے ساڑھے 10 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی
Tweet media one
3
1
7
@CpoMultan
CPO Multan
1 day
پولیس خدمت مرکز ملتان میں شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس حوالے سے شہریوں کے تاثرات جانیے ۔۔۔۔
0
0
0
@CpoMultan
CPO Multan
1 day
میثاق سنٹر ملتان میں شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس حوالے سے شہریوں کے تاثرات جانیے ۔۔۔۔
1
0
2
@CpoMultan
CPO Multan
1 day
During The Youth Internship Program, Multan Police Officers Briefs Students On Services At Drug Rehablitation Center,Ps Seetal Mari & Women Police Station
0
0
1
@CpoMultan
CPO Multan
1 day
Cpo Multan Sadiq Ali Dogar Holds Open Court In Cantt Circle To Address Citizens Grievances At Thier Doorstep
0
0
1
@CpoMultan
CPO Multan
2 days
ملتان تھانہ الپہ کے علاقے درہٹے پل کے قریب پولیس مقابلہ، ڈکیتی کی واردات کے دوران نقدی بھرا بیگ اور موٹر سائیکل 125 لوٹنے والے 6 ڈاکوؤں میں سے 03 ڈاکوؤں کو پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا
0
0
1
@CpoMultan
CPO Multan
2 days
Open Court in Silver Sand Hotel Near Police Station Jalilabad
Tweet media one
1
0
2
@CpoMultan
CPO Multan
2 days
0
0
0
@CpoMultan
CPO Multan
2 days
0
0
0
@CpoMultan
CPO Multan
2 days
Sp Gulgasht Saif Ullah Gujjar Holds Open Court In Saddar Circle To Address Citizens Grievances At Thier Doorstep
0
0
0
@CpoMultan
CPO Multan
2 days
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو کے ہمراہ جامعہ مسجد لال کینٹ میں نماز جمعہ ادا کی اور کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے دونوں افسران نے پولیس اور انتظامیہ سے متعلق شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقع پر احکامات دیئے
0
0
0
@CpoMultan
CPO Multan
3 days
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور کی ہدایت پر سی پی او ملتان صادق علی 30اگست 2024ءبروز جمعہ04:00بجیدنRed Rose میرج کلب UBL چوک سورج میانی ملتان میںکھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنیں گے ،کھلی کچہری میں شہریوں کی شکایات کے ازالے کیلئے موقع پر احکامات جاری کیے جائیں گے۔
Tweet media one
0
0
0
@CpoMultan
CPO Multan
3 days
پولیس خدمت مرکز ملتان میں شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس حوالے سے شہریوں کے تاثرات جانیے ۔۔۔۔
0
0
0
@CpoMultan
CPO Multan
3 days
During The Youth Internship Program, Multan Police Officers Briefs Students On Services At Tahafuz Center & Misaak Center Multan
0
0
0
@CpoMultan
CPO Multan
3 days
میثاق سنٹر ملتان میں شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس حوالے سے شہریوں کے تاثرات جانیے ۔۔۔۔
0
2
8
@CpoMultan
CPO Multan
5 days
سی پی او ملتان صادق علی کی جانب سے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا سی پی او ملتان نے کھلی کچہری کے دوران سائلین کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے احکامات دیے #cpomultan #multanpolice #opencourt #service
0
0
1
@CpoMultan
CPO Multan
5 days
During the Youth Internship Program, Multan Police Officers Briefs Students on Services at Police Khidmat Markaz Multan
0
0
0
@CpoMultan
CPO Multan
5 days
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کی۔ میٹنگ میں کرائم کی موجودہ صورتحال اور پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لیا سی پی او ملتان نے تمام افسران کو کرائم کنٹرول کرنے، امن و امان برقرار رکھنے اور شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے ضروری ہدایات دیں
0
0
1
@CpoMultan
CPO Multan
6 days
ملتان پولیس کی جانب سے پولیس لائنز ملتان میں فرینڈز آف پولیس یوتھ انٹرنشپ کورس کا آغاز کر دیا گیا فرینڈز آف پولیس یوتھ انٹرنشپ کورس کا مقصد کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینا اور کمیونٹی اور پولیس کے درمیان روابط کو مضبوط کرنا ہے۔ سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر
2
1
4
@CpoMultan
CPO Multan
6 days
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے سرکل نیو ملتان اور سرکل ممتاز آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جہاں انہوں نے کھلی کچہری میں آئے شہریوں کے مسائل سنے اور میرٹ پر حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے
0
0
0