دیا Profile Banner
دیا Profile
دیا

@Complicated1528

3,013
Followers
156
Following
780
Media
21,913
Statuses

عام انسان

in pain
Joined May 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Complicated1528
دیا
2 years
میں نے سیکھا ہے ریاضی کے اصولوں سے جو ناممکن ہو اُسے فرض کر لیا جائے
11
18
167
@Complicated1528
دیا
1 year
تمہیں پتا ہے تمہارے بغیر ہر سمت اداسی ہے۔۔!
Tweet media one
23
6
126
@Complicated1528
دیا
4 years
اِحساس و مُُروَّت کے رَوندے ہُوۓ ہَم لوگ کُچھ کہہ بھی پاۓ تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خَیر
6
15
102
@Complicated1528
دیا
4 years
کھائے جاتی تھی کوئی فکر اسے ایسے ہنستی تھی، جیسے روئی ہو
14
13
100
@Complicated1528
دیا
4 years
رات لمبی ہے ، اور بے چین بھی ۔۔۔۔ اے مری تنہائی ۔۔۔۔آ ، کوئی بات کر
11
18
88
@Complicated1528
دیا
1 year
اپنے بارے۔۔۔۔۔ کھول کے دساں جا اڑیا۔۔۔۔۔۔ کی بول کے دساں توں وی میری اکھ نہیں پڑھدا تینوں وی دکھ بول کے دساں؟
Tweet media one
19
11
93
@Complicated1528
دیا
4 years
دف بجاتا ہے لہو۔۔۔ اور مجھ میں رقص کرتی ہے ۔۔۔۔۔محبت اس کی
10
10
87
@Complicated1528
دیا
4 years
کچھ لوگ تحفے بھی کمال دیتے ہیں وحشتیں، تنہائیاں، الجھنیں، رسوائیاں
4
11
92
@Complicated1528
دیا
4 years
سوچوں تو زندگی ہو تم دیکھوں تو کسی اور کی
6
11
89
@Complicated1528
دیا
1 year
مدت ہوئی ان آنکھوں نے وہ منظر نہیں دیکھا اک چاند چمکتا تھا کبھی شام سے پہلے
Tweet media one
18
7
86
@Complicated1528
دیا
10 months
عین ممکن ہے تری شاموں کا حصہ نہ رہوں میں عین ممکن ہے ترے ساتھ آخری ہوں یہ دن مرے۔
Tweet media one
7
12
84
@Complicated1528
دیا
9 months
جب زندگی میں کچھ نہیں رہتا اور ڈپریشن پوری طرح اپکو اپنے قبضے میں کر لیتا ہےتو یہی دوائیاں ہوتی ہیں جو آپکو تھوڑا ہی سہی مگر سکون تو بخشتی ہیں
Tweet media one
32
5
82
@Complicated1528
دیا
4 years
ﻻﮐﮫ ﻣﺮﮨﻢ ﮐﯽ ﺗﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﭘﮧ ﭼﮍﮬﺎ ﻟﻮ ﻟﯿﮑﻦ ﺭﻭﺡ ﺟﮭﻠﺴﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﭼﯿﻦ ﮐﮩﺎﮞ ﺁﺗﺎ ہے۔۔!!
12
10
76
@Complicated1528
دیا
1 year
دل پریشان تھا مگر جان تمھاری خاطر... چہرہ شاداب رکھا، بال بنائے رکھے...
Tweet media one
14
3
80
@Complicated1528
دیا
3 years
تلخ حیات سے گھبرا کر تجھے سوچا بہت پر پکارا نہیں۔۔۔
4
9
77
@Complicated1528
دیا
3 years
اِحساس و مُُروَّت کے رَوندے ہُوۓ ہَم لوگ کُچھ کہہ بھی پاۓ تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خَیر۔
13
11
72
@Complicated1528
دیا
10 months
"میں ایک نیم پاگل ، مخبوط الحواس اور دیوانی لڑکی ہوں۔"-
Tweet media one
20
4
79
@Complicated1528
دیا
1 year
سنا ہے آپ کی آنکھیں ہیں بادشاہ آنکھیں!
Tweet media one
20
3
76
@Complicated1528
دیا
1 year
درد کی کہانی چھپا دیتا ہے ہنستے ہوئے چہرے کا صبر
Tweet media one
10
7
76
@Complicated1528
دیا
5 years
وہ جو دھڑکنوں کی زبان سنتا تھا آج سنتا ہی نہیں سسکیاں میری
16
10
70
@Complicated1528
دیا
1 year
تیکوں یاد ھوسی میں آکھیا ھا دلدار مٹھا تو بھل ویسیں، ول ول قرآن تے ھتھ نہ رکھ نہ قسماں چا توں بھل ویسیں، کجھ سوچ سمجھ کے فیصلہ کر نہ جوش دکھا تو بھل ویسیں، تیرے باھجوں میں نہیں جی سکدی نا ظلم کما تو بھل ویسیں..
Tweet media one
19
13
73
@Complicated1528
دیا
5 years
جب ہنس کر کہہ دوں کے ٹھیک ہوں میں تو سمجھ جانا رونے کے قریب ہوں میں...
11
15
67
@Complicated1528
دیا
5 years
عجب طرح سے دونوں ہی ناکام ہوے وہ مجھے چاہ نہ سکا میں اسے بھلا نہ سکا
13
10
67
@Complicated1528
دیا
5 years
میں نے ایک شخص کے تعاقب میں خاک چھانی ہے ۔۔۔ اپنے اندر کی ۔۔!!
9
10
69
@Complicated1528
دیا
3 years
رف رجسٹر کے ایک کونے پہ زندگی تُو نے لکھ دیا ہے ہمیں
5
5
70
@Complicated1528
دیا
4 years
میری بے درد نگاہوں میں، اگر بھولے سے نیند آئے بھی تو۔۔۔۔۔خواب کہاں آتے ہیں
11
6
61
@Complicated1528
دیا
2 years
حالات نے چہرے کی چمک چھین لی ورنہ دو چار برس میں یوں بڑھاپے نہیں آتے...!
3
10
68
@Complicated1528
دیا
4 years
پِھر کِسی نے کہا ہے آپ اچّھِے لگتے ہَیں پِھر کسی نے مُجھے تیری نِگاہ سے دیکھا ہے
12
6
62
@Complicated1528
دیا
5 years
زندگی تم یہیں کہیں رہنا میں زمانہ بدل کے آتی ہوں
10
11
62
@Complicated1528
دیا
4 years
" سُنے گا کب تلک کوئی ہمارے عشق کا قصہ کہانی ختم کرتا ہوں مُحبت کھو گئی میری "
4
8
62
@Complicated1528
دیا
5 years
دسمبر کی اس یخ بستگی میں بھی... کیوں تیری طلب منجمد نہیں ہوتی...
10
8
60
@Complicated1528
دیا
4 years
کوئی وظیفہ ہے بُھول جانے کا۔۔۔؟؟ اُس کی یادیں مار ڈالیں گی مجھے
6
11
59
@Complicated1528
دیا
3 years
ہم لوگ محبت کے ساتھ یتیموں جیسا سلوک کرتے ہیں جب کہ نفرت کو اولاد کی طرح پالتے ہیں ۔
5
12
60
@Complicated1528
دیا
4 years
یہ تجھ سے عشق کی عنایت ہے ورنہ عمر سے پہلے بالوں کا سفید ہونا نہیں بنتا
7
8
59
@Complicated1528
دیا
5 years
سلسلـــــــــے کس طرح بحـــــــــال کروں؟ وہ تعلـــــــــق ہی توڑ بیٹھـــــــــا ہے۔۔۔
9
11
60
@Complicated1528
دیا
5 years
مفت میں نہیں سیکھا چپ رہنے کا ہنر, صا حب بدلے میں زندگی کی ہر خوشی قربان کی هے.......
15
7
55
@Complicated1528
دیا
5 years
بن تیرے اگـــــــــر جی سکتـــــــــے تو کرتے نہـــــــــیں یوں منتـــــــــیں تیری۔۔۔
9
7
51
@Complicated1528
دیا
4 years
مجھے ُگماں کی حد تک یقین تها وہ شخص میرے سوا کسی کا نہیں تها
9
5
58
@Complicated1528
دیا
4 years
بگاڑ لوں گی میں خود کو اس قدر تم دیکھتے ہی صدمے سے مر جاو گے
7
9
58
@Complicated1528
دیا
2 years
میرے ماتھے پہ سیاہ رنگ سے لکھا ہے منہوس میں سج سنور کے بھی ٹھکرائی ہوئی لگتی ہوں
15
2
58
@Complicated1528
دیا
4 years
اذیت راس ہے سائیں جی بھر کے ستایا جائے
3
4
57
@Complicated1528
دیا
10 months
اترا نہیں ہے دل سے وہ کوشش کے باوجود۔ اک شخص میری ذات پہ بھاری ہے اس قدر
11
5
59
@Complicated1528
دیا
4 years
وہ کسی اور کو میسر ہے میرا یہ صدمہ خدا جانتا ہے
5
10
58
@Complicated1528
دیا
5 years
میری محبت کو روند کر میرا مان توڑنے والے دعا ہے تو ہسنتا رہے تیری راہوں میں ہوں اجالے.
9
7
55
@Complicated1528
دیا
5 years
میں جو مر جاؤں بھری جوانی میں کیا بچے گا تیری کہانی میں ؟؟؟
19
4
53
@Complicated1528
دیا
5 years
وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا اب روتا ہے تو چپ نہیں ہوتا
9
5
54
@Complicated1528
دیا
3 years
دنیا تماش بین ہے وحشت زدہ ہوں میں افسانہ بن رہی ہے میری ذات آج کل آفاق ممکنات میں ،نا ممکنات ہیں میرے خلاف ہیں میرے جذبات آج کل
3
9
56
@Complicated1528
دیا
5 years
آج لگتا ہے بس تماشہ تھا،، وہ تعلق جو بے تحاشہ تھا...! .
4
5
51
@Complicated1528
دیا
4 years
یہ ضروری تو نہیں ہیر فقط جھنگ سے ہو یار کا شہر میانوالی بھی تو ہو سکتا ہے
7
5
58
@Complicated1528
دیا
4 years
وہ معجزات کی حد تک پُہنچ گیا ہے قتیل حرُوف کوئی بھی لِکھّوں اُسی کا اِسم بنے.
6
9
53
@Complicated1528
دیا
5 years
دل کی ساری رگیں چٹختی ہے جب تم سے رابطہ نہیں ہوتا
10
8
54
@Complicated1528
دیا
5 years
اب وہ کسی اور سے کہتا ہوگا تم سے بچھڑوں گا تو مر جاؤں گا
15
8
54
@Complicated1528
دیا
4 years
میں روایت سے کچھ پرانا ہوں وہ زمانے سے تھوڑا۔ آگے ہے۔۔۔۔۔
5
8
52
@Complicated1528
دیا
4 years
تمہاری جاگتی آنکھیں مجھے سونے نہیں دیتیں
11
7
54
@Complicated1528
دیا
5 years
ایک دلاسہ ہے دل کو ورنہ ،،، کیا نکلتا ہے تیری یادوں سے..!!
4
14
55
@Complicated1528
دیا
4 years
میری کامل محبتوں میں اسکی ادھوری نفرت فاتح ٹھہری
8
4
54
@Complicated1528
دیا
4 years
بانٹ ڈالا ہے____زندگی نے ہمیں..!! اپنے حصّے میں____ہم نہیں ��ئے..
4
10
52
@Complicated1528
دیا
4 years
اساں کملی جئ مخلوق خدا دی تساں ڈھیر تجربے کار او Copied
9
5
49
@Complicated1528
دیا
5 years
بھرم ضروری تھا آنسو بھی میرے ہنسنے لگے بچھڑنے والا مجھے کہہ رہا تھا خوش رہنا...
12
9
52
@Complicated1528
دیا
5 years
ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺠﮫ ﺳﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻧﮧ ﮬُﻮﺍ
4
8
54
@Complicated1528
دیا
5 years
میں گھٹتی جا رہی ہوں دھیرے دھیرے مجھے اس کی کمی کھانے لگی ہے
9
9
51
@Complicated1528
دیا
5 years
مجھے اب فرق نہیں پڑتا ،دسمبر بیت جانے سے اداسی میری فطرت ہے ،اسےموسم سے کیا لینا
6
4
51
@Complicated1528
دیا
4 years
اور تو کچھ نہیں کیا میں نے اپنی حالت خراب کر لی ہے ۰
8
6
52
@Complicated1528
دیا
5 years
میں نے ہجرت کو چن لیا صاحب ساتھ رہنے مـیں بھی خــسارہ تھا.
8
7
53
@Complicated1528
دیا
5 years
اپنی آواز ســـــــــنا دو جـــــــــاناں ۔۔۔ صبر پھـــــــــر کبھی آزما لیـــــــــنا۔۔۔
13
4
49
@Complicated1528
دیا
4 years
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﻗـــــــﺪﺭ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﻻﭘـــــــﺘﮧ ﮐﮯ ﺍﺏ ﺧـــــــﻮﺍﺑﻮﮞ ﻣـــــــﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻧـــــــﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ
4
10
53
@Complicated1528
دیا
4 years
بیزاری____دیکھی تعلق میں جب سے ہم نے رابطے رکھنے چھوڑ دیے تب سے
6
6
52
@Complicated1528
دیا
1 year
طلب کریں تو یہ آنکھیں بھی ان کو دے دوں میں مگر یہ لوگ ان آنکھوں کے خواب مانگتے ہیں
Tweet media one
11
6
57
@Complicated1528
دیا
5 years
خود کو باوضو کیا تیرے تصور سے پہلے میں نے اس درجہ تیرے عشق کو پاکیزہ رکھا
7
6
50
@Complicated1528
دیا
5 years
بے خبر خُود سے ___ باخبر تُجھ سے ..!! بے خُودی میں ___ یہ آگہی تو دیکھ ..!!
6
5
51
@Complicated1528
دیا
5 years
میرے گلاب سے کہہ دو۔۔! تیری خوشبو اداس ہے آجا۔۔!!!!!
12
5
52
@Complicated1528
دیا
5 years
صرف اتنا ہی بتا دے میرے خاموش مسیحا اور کس کرب سے گزروں کہ تو بول اٹھے
4
9
51
@Complicated1528
دیا
5 years
کیا یہ دَرد تُھـــــــــوڑا ھـــــــــے تُم نے مَـــــــــان تُوڑا ھـــــــــے
5
2
49
@Complicated1528
دیا
1 year
ہر اذیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے، جس کے گزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شدت پہلے جیسے رہتی ہے اور نہ اُسے سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے۔
Tweet media one
9
5
54
@Complicated1528
دیا
5 years
دورِحاضر میں میسر ہر چیز ہے لیکن کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں وہ بچھڑے ہوئے لوگ!
9
11
49
@Complicated1528
دیا
5 years
میں جو ہوں بد لحاظ اتنا میری بھی اک کہانی ہے
5
7
49
@Complicated1528
دیا
5 years
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو تجھے پاس پا کہ میں رو پڑوں..!
8
8
47
@Complicated1528
دیا
5 years
__" عشق ایک بار ہوتا ہے لیکن اسکا رنگ تاحیات رہتا ہے کبھی آنکھوں کی چمک میں کبھی سیاہ حلقوں میں..!
11
1
49
@Complicated1528
دیا
2 years
خدا تمہیں وہ منزلیں عطا کرے ، جن کے لئے تم نے میری قربانی دی____،آمین
4
7
52
@Complicated1528
دیا
5 years
بتاؤ نا کہ ہم لگتے تھے کیسے؟؟؟ تمہیں تو یاد ہوگا ہنسنا ہمارا
6
5
50
@Complicated1528
دیا
8 months
پتھر کے رتجگے میری آنکھوں میں گاڑ کر رکھ دی تیرے فراق نے میری آنکھیں اجاڑ کر
Tweet media one
12
8
53
@Complicated1528
دیا
5 years
ہم تیری یاد کی زمینوں میں صبر بوئیں گـے ، ہجر کاٹیں گـے
9
7
47
@Complicated1528
دیا
5 years
ماتم کیجیے ہماری بے بسی پر چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے 😭😭😭
10
7
44
@Complicated1528
دیا
5 years
اِتنا سوگ بھی کیا ناکام مُحبت میں لڑکی تُم نے پڑھنا لکھنا چھوڑ دیا
10
10
50
@Complicated1528
دیا
5 years
خود اپنے ہی پاؤں پکڑ کر میں نے اپنے کیے کی مانگی ہیں معافیاں۔۔
11
3
49
@Complicated1528
دیا
4 years
ہو کوئی ورد یا آیت سکون کی ؟ اے ربِ ذوالجلال مرا دل اداس ہے۔۔۔
3
2
50
@Complicated1528
دیا
1 year
کُکھ دی قیدوں چُھٹ کے رویا اج اک بُوٹا پُھٹ کے رویا میں تے ہس کے گھاٹے سہہ لے لُٹن والا لُٹ کے رویا
Tweet media one
7
5
53
@Complicated1528
دیا
4 years
میں گھٹتی جارہی ہوں دھیرے دھیرے مجھے اس کی کمی کھانے لگی ہے...!
3
7
50
@Complicated1528
دیا
5 years
پوچھتے ہیں وہ کیا چل رہا ھے آج کل ؟ ہم نے بھی کہہ دیا ۔۔ صرف سانسیں !!
8
4
50
@Complicated1528
دیا
4 years
لوگ جس درد سے گـــــریزاں ہیں ہم نے سینوں میں پال رکھے ہیں
5
9
48
@Complicated1528
دیا
5 years
تیرے ہاتھوں کے سنوارے ہوئے بالوں کا...!! آ دیکھ میں نے کیا حال بنا رکھا ہے...!!
6
9
49
@Complicated1528
دیا
5 years
میرے لفظــــــوں میں قــــــید ماتم کو۔۔۔ لوگ سن سن کــــــے داد دیتــــــے ہیں۔۔۔
9
7
49
@Complicated1528
دیا
5 years
اب تسلّی بھی اذیت ہے! اب دلاسہ بھی رُلا دیتا ہے!
7
6
47
@Complicated1528
دیا
4 years
🖤اب جو بچھڑیں گے تو لَہُو ٹپکے گا، اَشک جتنے تھے بہا دئیے ہم نے
8
3
49
@Complicated1528
دیا
11 months
گھنگرو بن کے سینے اندر یاد تیری میں نچدی ویکھی
Tweet media one
10
5
52
@Complicated1528
دیا
5 years
: میری راتیں مجھے اکثر.......!! سلانا بھول جاتی ہیں..........!!
11
4
47
@Complicated1528
دیا
4 years
ہمارے ورثے میں کچھ بھی نہیں ، سو ہم بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے
7
5
47
@Complicated1528
دیا
4 years
تیڈا لہجہ بہوں کوڑا ہے توں میڈی من سرائیکی سکھ
12
6
43
@Complicated1528
دیا
4 years
اس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے اس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہے
4
7
50
@Complicated1528
دیا
5 years
ﻭﮨﯽ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﺗﮭﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ،،، ﻭﮨﯽ ﻧﯿﻨﺪ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﺭﮨﯽ ﻣﻨﮧ ﺑﻨﺎ ﮐﮯ..!!
8
8
47