رَبِّ اغۡفِرۡ لِیۡ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِمَنۡ دَخَلَ بَیۡتِیَ مُؤۡمِنًا وَّ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنٰتِ ؕ
اے میرے پروردگار! تو مجھے اور میرے ماں باپ کو اور جوایمان کی حالت میں میرےگھرمیں آئےاور تمام مومن مردوں اور عورتوں کوبخش دے
آمین😭
#جاگتی_آنکھوں_کو_کیمسٹ_کاسلام 🌴
Everyone particularly Non Muslims should understand the difference between freedom of speech and hate speech before spiting out anything from their mouths. Muslims never speak bad about anyother religion because our religion teaches us not to speak bad.
#SalmanRushdieStabbed
💦بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْ💦
اے ہمارے رب! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر دے اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما ، یقیناً تو ہی بہت بڑی عطا دینے والا ہے ۔
آمین.🌸
#السلام_وعلیکم 🌼
#صبح_بخير 🌴
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Dear
#ImranKhan
Sorry, We failed as a nation. 😭💔 jahan pora system corrupt ho whn ik Imaandar Insan khn ruk skta hy... This is the time to step out from houses not for only
@ImranKhanPTI
but for our future too. 😔
#BehindYouSkipperAlways
What a man
#ووٹنگ_کراؤ_بزدلو
امیر پتلے ہوں تو ...👇
Wow, slim hn.. handsome hn...👌
اور غریب پتلے ہوں تو...👇
وہ دیکھو تیلا جارہاہے...
خیال کرنا ہوا سے اڑ نہ جانا...
ایسے لگتا ہے کہ کپڑے ہینگر میں لٹکے ہوئے ہیں...
💁🙆😏😂
پٹھان کی امی: بیٹا, آپ کے لیے کس عمر کی لڑکی کو دلہن بنا کر لاوں... 🤔😇
پٹھان: 30 سال کی ہو... 😲🤓
امی: اگر 30 سال کی لڑکی نہ ملے تو¿¿ 🤔
لے پٹھان: تو کوئی بات نہیں, 15, 15 والی دو لے آئیے گا... 😁😂🙃
جیو پٹھان...
@MRKhan236
ایک بہت بڑا آدمی بنو گے... 🤓
#Che_mist
روزانہ ایک لیموں اور ایک چمچ شہد,
گرم پانی میں ڈال کر پینے سے...
2 ماہ میں تین کلو لیموں اور ڈیڑھ کلو,
شہد ختم ہو جاتا ہے...🙊🙆
#نوٹ
شکریہ کہہ کر شرمندہ نا کریں... مزید دلچسپ معلومات کے لیے
@Chem_786
کو فالو کریں...
#BreakingNews
اگر نماز میں ہاتھوں کے باندھنے میں اختلاف ہو مطلب کچھ سینے پر باندھ رہے ہوں اور کچھ ناف پر... یہ اتنا برا نہیں ہے جتنا اس اختلاف کو بنیاد بناکرمسلمانوں کے دلوں میں اختلاف پیدا ہوجانااور ایک دوسرے کےلیےبغض پال لیناہے.
#JummahMubarak
#السلام_علیکم_ورحمۃ_اللہ_وبرکاتہ
Ramzan is the best time to make or break a habbit. 😇
Prepare urself to turn towards ALLAH now and forever, as we are just 12 days away❤
Recite Darood Pak🌷
#رمضان #رمضان_2021 #جمعة_مباركة #رمضان_المبارك
#JummahMubarak
#Chemists_countdown_Ramzan
#السلام_عليكم
اللہ تعالی امت مسلمہ کو اپنی رحمت کے سایہ میں جگہ عطا کرے اور سب سے راضی ہو جائیں. اسلام کا پورے عالم میں بول بالا کر دے...
آمین
#صبح_بخیر
#القدس #القرآن
#PalestineBleeding
#Che_mist
تکالیف آتی جاتی ہیں زندگی میں لیکن...
جب ماں بچھڑ جائے ہردن قیامت ہوتی ہے...
اللہ پاک سب کی ماوں کا سایہ ان کے سر پر تادیر سلامت رکھے اور جن کی مائیں اس جہان فانی سے رخصت ہوچکی ہیں انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے...
آمین
#MothersDay
Finaly, 5k o gye... ✌💃💃😇😇🤗🤗😂
Thanks all of u. 🎂🎂🎂
Thanks for promoting me.. 🤗😍😍 And also for the polls which became the reason of more gems. ✌😍😍
Please Mention ur handle, if i didn't follow back yet. 😍😎✌
#السلام_عليكم
یااللہ ہمیں ایسا بنادے کہ ہم آپکو پسند آجائیں... ہمیں اپنے نیک بندوں میں چن لیں...
اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو... آمین.
#صبح_بخیر
#Che_mist
ایک اہم اعلان سنیں...📣
محکمہ موسمیات سے کال آئی ہے کہ سورج کو گرمیوں کی چھٹیاں ہوگئی ہیں...🌞🌅
اور وہ لڈی پاتے ہوئے اپنی نانی کے گھر پاکستان آنے کے لیے روانہ ہوچکا ہے...💃🛫
بادلوں کوگرج چمک کے ساتھ ویلکم کے لیے تیار کیا جائے... ⛆🌦
#Che_mist
الحمداللہ... رجب کا چاند نظر آگیا...🌙
اور رمضان المبارک میں صرف 2 ماہ ہیں..💞☄
اللہ پاک ہم سب کو رمضان المبارک تک پہنچنے کی توفیق عطا کرے اور اس بابرکت مہینے سے فیض حاصل کرنے کی توفیق عطا کرے... آمین
#Ramzan2022
گانے سنتے ہوئے روح میں اضطرابی, بے چینی اور بے سکونی مزید بڑھ جاتی ہے... اسکے برعکس نعت سن روح کو سکون ملتا ہے. حضرت محمدﷺ کی محبت مزید تازہ ہوجاتی ہے.
@pyrolle1
#صبح_بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#نماز_قائم_کرو #نماز_راہ_نجات_ہے #نمود_عشق
#السلام_علیکم 🌸
I am wishing u a peaceful and joyfull Ramzan. May ALLAH ALMIGHTY fill your life with divine light of luck and joy.May this Ramzan become the source of purification of ur soul and body💮🌸 Aameen
Just 4 days to go😇
#رمضان #رمضان_كريم
#Chemists_countdown_Ramzan
Things to do on
#JummahMubarak
...🌲
1. Clean your teeth with miswak.
2. Take Ghusal.
3. Recite Darood Pak.
4. Recite Surah Kahaf.
#جمعة_مباركة #صبح_بخیر
#Che_mist
#السلام_عليكم
مرحبا صد مرحبا پھر آمد رمضان ہے🌷
کھل اٹھے مرجھائے دل تازہ ہوا ایمان ہے🌷
ہم گناہ گاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے🌷
یاخدا تونے عطا پھر کردیا رمضان ہے🌷
Just 17 days to enter month of blessings🌷😇
#رمضان #رمضان_المبارك #رمضان_كريم
#Chemists_countdown_Ramzan
#Che_mist
بے شک اللہ تعالی بہت مہربان اور نرمی برتنے والے ہیں. اللہ تعالی ہم سب کے گناؤں کو معاف کردے اور ہم سب کو صراط مستقیم پر چلائے...
آمین
#القران_الكريم
#صباح_Iلخير
#جاگتی_آنکھوں_کو_کیمسٹ_کاسلام
🌸﷽🌸
#السلام_علیکم_ورحمتہ_اللہ_وبرکاتہ
اللہ تعالی آنے والے رمضان کو ہم سب کے لیے خوشحالی کا وسیلہ بنادےاوریہ بابرکت مہینہ خیروعافیت کےساتھ نصیب فرمائے.
آمین😇
Prepare ur body as we r just 6 days away🌷
#رمضان #رمضان_2021 #رمضان_المبارک #رمضان_كريم
#Chemists_countdown_Ramzan
#السلام_عليكم_ورحمة_الله_وبركاته
ہم نہ ہونگےشاید پر اگلے سال پھر بھی آئے گا رمضان
درحقیقت رمضان نہیں, انسان ہے مہمان😥
Only 1 day is left to approach the month of blessings so prepare urself to please ALLAH ALMIGHTY🌸
#رمضان_كريم #رمضان_2021
#Ramadan
#Chemists_countdown_Ramzan
#السلام_علیکم_ورحمتہ_اللہ_وبرکاتہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا🌷
سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے🌸
Prepare ur body for the month blessings as it'll purify ur soul🌸🌷
#رمضان #رمضان_2021 #رمضان_المبارک #رمضان_كريم
#Chemists_countdown_Ramzan
#السلام_عليكم
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا...🌹
فجر کی دو رکعت دنیا اور دنیا میں جو کچھ ہے اس سے بھی بہتر ہے.
(صحیح مسلم)
#صبح_بخیر
#نماز_قائم_کرو
#خاتم_النبیین_محمدصلى
#Che_mist
عشرہ دوزخ سے نجات کی دعا...👇
"اَللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ"
اللہ پاک اس کائنات کے تمام مومن و مومنات کو جہنم کی آگ سے محفوظ رکھے... آمین
#السلام_وعلیکم 🌸
#صبح_بخیر 🌴
#Ramzan2022
عشرہ مغفرت کی دعا...👇
اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ
اللہ تعالی تمام مومن اورمومنات کی مغفرت کرے اور درجات بلند کرے.اور اللہ پاک سبکو اپنے حفظ و امان میں رکھے...
آمین...
#السلام_عليكم_ورحمة_الله_وبركاته
#امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
#السلام_علیکم_ورحمۃ_اللہ_وبرکاتہ
آسمان پہ نیا چاند ہے آیا...
سارا عالم خوشی سے جگمگایا...
ہورہی ہے سحروافطار کی تیاری...
سج رہی ہے دواموں کی سواری...
Just 11 more days to enter the month of blessings🌷😇
#رمضان #رمضان_كريم #رمضان_2021
#Chemists_countdown_Ramzan
#Che_mist
🌴﷽🌴
حضرت محمدﷺنےفرمایا
ہرروزےداربندےکی دعاقبول ہوتی ہےیاتووہی چیزجواسنےدعامیں طلب کی وہ دنیامیں ہی مل جاتی ہےیاآخرت کےلیےذخیرہ کردی جاتی ہے
⛆🌷عشرہ رحمت🌷⛆
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
آمین
#رمضان #خاتم_النبیین_محمدﷺ
#Che_mistsRamzanDiary
💦بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْ💦
نمازوں کی حفاظت کرو ، بالخصوص درمیان والی نماز کی اور اللہ تعالٰی کے لئے با ادب کھڑے رہا کرو.
(2:238)
#القران_الكريم #القرآن
#السلام_عليكم 🌸
#Che_mist
@pyrolle1
#صباح_الخير
سپیشل کپ آف مارننگ ٹی... 🍵☕
ایک میرے لیے ☕😍
اور دوسرا بھی...🤔
میرے ہی لیے😇🙊
اگر آپ کو چاہیے, تو خود بنالیں...🙊😂
#جاگتی_آنکھوں_کو_کیمسٹ_کا_سلام
#Che_mist
#السلام_علیکم_ورحمۃ_اللہ_وبرکاتہ
جس نے روزہ دار کو روزہ افطار کرایااسےبھی اتنا ہی اجر ملے گاجتنا روزہ دارکےلیےہوگااورروزہ دار کےاجر میں کچھ بھی کمی نہ ہوگی
(ترمذی)
We are just 2 days away from the month of blessings🌷🌸
#رمضان #رمضان_كريم
#Ramadan2021
#Chemists_countdown_Ramzan
جو بھی یہ سوچتا ہے...👇🤔
پیسوں سے خوشیاں نہیں خریدی جا سکتی...🚫
وہ سارے پیسے میرے اکاؤنٹ میں جمع کروادے... 🙊😇🤓
شکریہ... 😇
#نوٹ کیمسٹ کے خوش ہونے کے ٹوٹکے... 😄😆
#Che_mist
#السلام_عليكم🌸
💦بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْ💦
اے ایمان والو! صبر اور نماز کے ذریعے (مجھ سے) مدد چاہا کرو، یقیناً اﷲ صبر کرنے والوں کے ساتھ (ہوتا) ہے❤
#القرآن #القرآن_الكريم
#نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمدﷺ
#رمضان_مبارك #صباح_الخير
#Che_mist
💦بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْ💦
وَ الۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ وَّ اَبۡقٰی.
اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے... 🌷🌺
#القران_الكريم
#صباح_Iلخير
#ISLAM__Religion_of__ethics
🌺
#Che_mist
جنت کی 2 بڑی نعمتیں...👇🌹🌴
1. اللہ کا دیدار...😍
2. حضرت محمد ﷺ سے ملاقات...😍
اللہ تعالی ہم سب کو یہ نعمتیں دیکھنا نصیب کرے آمین...😭
#جاگتی_آنکھوں_کو_کیمسٹ_کاسلام
#صباح_Iلخير
#السلام_عليكم
دل میں پھر سےخوشیوں کا پیغام آرہا ہے... 🌷
مبارک ہو مومنوں, پھر سے رمضان آرہا ہے...🌷❤
Prepare urself guyz for the month of blessings as only 15 days are remaining😇🌷
GC
@MRKhan236
#رمضان #رمضان_2021 #رمضان_كريم #شب_برات
#Chemists_countdown_Ramzan
#Che_mist
جن کو میری ٹویٹس اور میرا اکاؤنٹ اگنور کرنے کی بیماری ہے... 🙆
ان کے لیے ایک گولی صبح اور ایک گولی شام... 🙊🙌
منہ کھولو.... آآآآآآآآآ....😲
ہور کرو اگنور مینو... 😤
#السلام_عليكم
🌴﷽🌴
May ALLAH ALMIGHTY make this Ramzan as source of our goodness in both worlds. Aameen
Read atleast 10 times a day👇
💦عشرہ مغفرت💦
"اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ"
#رمضان #رمضان_مبارك
#صب��_بخیر
#Ramadan
#Che_mistsRamzanDiary
#السلام_علیکم
Oh ALLAH,Make this month of Ramzan a turning point in our lives where we turn towards U for this month & forever❤Aameen
Just 19 days are remaining😇
GC
@MRKhan236
#رمضان #رمضان_المبارك #رمضان_كريم #جمعةمباركة
#ISLAM__Religion_of__ethics
#Chemists_countdown_Ramzan
#السلام_علیکم_ورحمۃ_اللہ_وبرکاتہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت ہےکہ رسولﷺسے سوال کیاگیا کہ رمضان المبارک کےبعدافضل روزہ کونساہے؟ارشاد فرمایا:رمضان کی تعظیم کےلیےشعبان کا روزہ😇
Prepare urself for rmzan as 9 days are left😇
#رمضان_2021 #رمضان
#Chemists_countdown_Ramzan
Its Jummah...😇
Recite DAROOD PAK as much as u can...🌹
Pray for your Parents firstly, then for others and in the last for urself...❤
#JummaMubarak
#جمعة_مباركة
کوئی طلب ہے مجھے زیست میں تو اتنی ہے...
نبی کی چاہ ﷺ ملے اور بے پناہ ملے...🌷🌹
Recite Darood Pak As much as u can💐
#صبح_بخیر
#جمعہ_مبارک
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#نماز_قائم_کرو
#JummahMubarak
#Che_mist
#السلام_علیکم_ورحمۃ_اللہ_وبرکاتہ
پورے ہوں آپ کے دل کے ہرارمان...
مبارک ہو آپ کو پیارا رمضان..🌷
Prepare ur body for the month of blessings, as we r just 8 days away😇🌸
#رمضان #رمضان_2021 #رمضان_كريم #رمضان_المبارك
#Ramadan2021
#Chemists_countdown_Ramzan
#saluteArmyServices4Fata
میں کبھی بھی کسی کو خود ناراض نہیں ہونے دیتی...😇😍😉
جس نے بھی ناراض ہونا ہوتا ہے, میں الٹا ان سے پہلے ہی ناراض ہو جاتی ہوں...😉🙈🙆
کتنی اچھی اور معصوم ہوں نہ میں...😉😂🙈
#Che_mist
#السلام_عليكم
🌴﷽🌴
May ALLAH ALMIGHTY shower our paths with light & knowledge.May this month be an enlightening celebration to all of us😇
💦عشرہ مغفرت💦
"اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ"
آمین😇
#رمضان_مبارك
#Ramadan
#Che_mistsRamzanDiary
#السلام_عليكم 🌞
ممکن ہے کہ جو تم چاہ رہے ہو, وہ تمہیں تمہاری اگلی دعا سے ہی مل جائے.❤
سو دعائیں کرتے رہیں اپنے لیے بھی اور دوسروں کیلیے بھی...🙌
اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو. آمین🌧
#صباح_الخير
#نماز_قائم_کرو
#Che_mistmorning
🌞