تمہیں وحشت نہیں ہے آنکھوں کے پانی سے!!
تیرے سامنے شاید کوئی اپنا نہیں رویا!!
خوشی کے موقع پر تم کو اداسی نہیں ہوتی!!
شاید تم نے کوئی جان سے پیارا نہیں کھویا!!
🙂🥀✨
تم نے بکنا ہے تو بیوپار بھی ہو سکتا هے
چاہنے والا خریدار بھی ہو سکتا ہے
اپنے دشمن کو ابھی شک کی نگاہوں سے نہ دیکھ
تیرا قاتل تو تیرا یار بھی ہو سکتا ہے۔
👀😩🥀