چوہدری شاہد محمود Profile Banner
چوہدری شاہد محمود Profile
چوہدری شاہد محمود

@CSMR787

4,426
Followers
1,861
Following
258
Media
196,609
Statuses

💖پاک آرمی زندہ باد💖

Pakistan
Joined April 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
اگر سپریم کورٹ سوموٹو لینے میں سیریس نہیں ہے تو پھر ثاقب نثار کی آڈیو کلپ کے حوالے سے میں سپریم کورٹ جا رہا ہوں 👇 !! ماہر قانون کامران مرتضیٰ !! 👌🏻👌🏻
26
394
1K
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
5 months
سیدہ نوشین افتخار کو سارے چینلز ہرا رھے تھے لیکن رزلٹ مکمل ہونے کے بعد شکرالحمداللہ وہ جیت چکی ہیں۔ آج میڈیا نے منافقت کی ساری حدیں پار کر دی، انکو نیازی جیسا ہٹلر ہی ٹھیک پیش آتا تھا یہ لوگ پیار کی زبان نہیں سمجھتے...
21
444
2K
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
5 months
ساہیوال کی سیٹ ن لیگ 6 ہزار سے ہار رہی تھی۔ اب 97 فیصد رزلٹ آنے کے بعد 3000 سے جیت رہی ہے..
11
175
1K
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
ایک 8 بندوں کا وٹس ایپ گروپ تھا جس میں ثاقب نثار جسٹس کھوسہ ، عامر فاروق ، بھی تھے اور اس گروپ کا ایڈمن فیض حمید تھا ، !! صحافی اسد علی طور !!
7
263
752
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
صرف ایک برگیڈیر پورے سینٹ کا الیکشن مینج کرتا ہے پارلیمنٹ میں سب گونگے بہرے بیٹھے ہیں جن میں بولنے کی جرات نہیں، صرف 4 ججز اپنا کام ٹھیک سے کر رہے ہیں باقی تمام ججز بس نوکری کر رہے ہیں علی احمد کرد !!
12
343
698
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
ایک بات تو کنفرم ہے کہ نواز شریف 👇 کو کیوں کس نے اور کیسے نکالا اس الیکشن سے پہلے سب سامنے آ کر رہے گا 💪 👈سہیل واڑئچ👉
4
215
676
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
تاریخ یاد رکھے گی 👌🏻 واہ کیا بات ہے چھترول کا حق ادا کر دیا
18
386
629
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
مریم نواز کے صاحبزادے جیند صفدر کا دعوت ولمیہ کی تاریخ طے. 17 دسمبر کو بہت بڑا سیاسی اکٹھ ہونے جا رہا ہے 😊😊
Tweet media one
4
168
558
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
چیف جسٹس صاب سٹیج پر براجمان ہیں اور علی احمد کرد اچانک تقریر کہ دوران بولتا ہے کہ دنیا کی 130 عدالتوں میں سے ہمارا 126 واں نمبر ہے اور یہ ہمارے لئے شرم کا مقام ہے اسی موقع پر وکیلوں کی طرف سے شیم شیم کہ نعرے لگنا شروع ہو جاتے ہیں تب چیف جسٹس صاحب کا چہرہ دیکھنے لائک تھا 🙈🙏
8
210
540
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
بریکنگ نیوز 👇 ثاقب نثار کے خلاف بیان حلفی دینے والے سابق جج رانا شمیم اسلام آباد عدالت پیش ہو گئے !! میں عدالت اپنے لئے نہیں ایک بے گناہ شہری کہ لئے پیش ہو رہا ہوں جسے سازش کہ تحت سزا سنائی گئی !! * سابق چیف جسٹس گلگت رانا شمیم *
4
216
513
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
شریف خاندان 👇 جسٹس ثاقب نثار کے خلاف برطانیہ عدالت میں مقدمہ درج کرائیں گے 👈مریم نواز👉
8
158
482
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
شیریں مزاری کی بیٹی قانون دان ایمان زینب مزاری کا کہنا ہے کہ " ثاقب نثار نہ صرف ججوں کے لئے بلکہ تمام آئینی عہدے داروں کہ لئے ایک اہم سبق ہے جب آپ اتنے اہم فائز پر منصب ہونے کہ باوجود ملٹری اسٹبلشمنٹ کے دباوٴ میں آ کر فیصلے کرتے ہیں تو اس کا انجام ذلت اور رسوائی ہی ہوتا ہے !!
6
188
483
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
وطن فروش جنرل " انصاف فروش جج اور دین فروش ملا * یہ تین عناصر یکجا ہوں تو بنتے ہیں پاکستان کی تباہی کے اسباب 😌😌
17
164
466
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
نواز شریف کی تاحیات نااہلی انشاءاللہ ختم ہونے جا رہی ہے !! صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون کا بڑا اعلان !!
10
139
450
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
کل پاکستان کی مشہور کاروباری شخصیات کو نواز شریف کہ پاس دوبارہ بھیجا گیا !! بوٹ والے خود نواز شریف کے بوٹ پالش کرنے پر اتر آئے !؟ !! الله اکبر !!
9
150
438
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
لو وائی یوتھیو تیار ریا جے 😂😂 آئندہ چند روز میں سینما اسکوپ فلم آئے گی، بڑے بڑے لوگوں کی فلمیں آئیں گی، کوئی سوئمنگ پول ، کوئی واش روم میں گرا ہوا ہے، کیپٹن صفدر
9
201
448
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
میں کلامِ مقدس پر ہاتھ رکھ کر اپنا بیان دہرا دوں گا ثاقب نثار اِسی کلامِ مقدس پر ہاتھ رکھ کر انکار کر دے 👇 جسٹس رانا شمیم🔥❣️
3
145
429
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
الیکشن 133-NA ووٹ خریدنے کی وڈیوتحریک انصاف کے میڈیا سیل میں بنائی گئی الیکشن کمیشن کا نوٹس 30 نومبر تمام کرداروں کو گرفتار اور رپورٹ الیکشن کمیشن جمع کرانے کا حکم !!
4
157
415
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
اسلام آباد ہائیکورٹ کا متعلقہ صحافی " اخبار مالک اور جسٹس رانا شمیم کو بغیر تحقیق کہ ہی توہین عدالت کا نوٹس جاری ! جب بات اپنے ادارے پر آئی تو توہین عدالت کہ نوٹس جاری اور آپ کا جو دل کرے جس کو مرضی بغیر ثبوتوں کہ سزائیں سناتے رہیں واہ رے منصفو 👌🏻
12
159
418
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
5 months
اگر میڈیا یا سوشل میڈیا کو ہینڈل کرنے کا کسی کو طریقہ آتا ھے تو وہ پی ٹی آئی ھے ان سالوں نے جب دیکھا نیٹورک آف ہو گا تو ساری انویسٹمنٹ الیکٹرونک میڈیا پر کر دی۔ پورے کے پورے پینل خرید لئے گے اور انکو بولا بس آپ نے شروع کے 5 سے 10 پرسنٹ رزلٹ پر ہی شور کر دیناھےاور اس میں 1/3
9
103
443
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
میاں نواز شریف کو سنائی گئی سزا غلط اور سراسر ناانصافی ہے اور ہم اس ناانصافی کہ خلاف کسی بھی حد تک جائیں گے 👇 عاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن کی قانونی برادری کا متفقہ فیصلہ
4
167
405
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
ایک بات تو کنفرم ہے کہ پاناما 👇 کا فیصلہ اور تاحیات نااہلی جیسے غلط فیصلے واپس کرنا ہوں گے !! ورنہ آنے والے دنوں میں عوام اور میڈیا کا دباو جوڈیشری برداشت نہ کر پائے گی !! 👈نجم سیٹھی👉
4
162
393
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
آج فیس بک پر ایک یوتھیے سے طویل بحث کہ بعد یقین پختہ ہو گیا کہ یوتھیے وہاں سے پیدا ھوتے ہیں جہاں سے سوال ھی پیدا نہیں ھوتا 😂🤣😂
13
121
383
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
آڈیو کے بعد وڈیو بھی بہت جلد ریلیز کر دی جائے گی 😎 بس غدارو آپ نے گھبرانا نہیں اور وڈیو میں ثاقب نثار اکیلا نہیں کجھ وڈے منافق وی شریک نے ! آخری اطلاعات کہ مطابق وڈیو روکنے کہ لئے ترلے منتوں کیساتھ پاوں تک پکڑے جا رہے ہیں !! رحم کی درخواست کی جا رہی ہے کہ اک واری معاف کر دیو 🙏
13
159
359
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
بریکنگ نیوز ریونیو کورٹ کا میاں نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کا حکم !! 😊😊
2
121
361
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے وطن فروش کو مرجانا چاہیے !!
Tweet media one
15
183
360
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
سپریم کورٹ کہ مطابق چینی 70 روپے کلو حکومت کہ مطابق چینی 90 روپے کلو اور مارکیٹ میں 150 روپے کلو جبکہ یوتھیوں کہ مطابق امی لاتی ہیں ہمیں نہیں معلوم 😊😅😊
13
130
350
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
پشاور کے کورکمانڈر ہدایت الرحمن نے اے پی ایس کے شہید بچوں کے والدین سے کہا ، کیا ہوا جو آپ کے بچے مر گیے آپ اور بچے پیدا کر لو ہدایت الرحمن ، تو اپنے بیٹے کو مار کر اور بچہ پیدا کر ، تجھے پتا چلے بچے کا دکھ کیا ہوتا ہے ؟😡
10
221
338
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
حافظ حمداللہ نے کل اسد عمر کو جو جواب دیا ہے آسان ترجمہ اپنے باپ نو بھیج تیرے وس دی گل نئیں کاکا 😂😂
10
121
335
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
کپتان اقتدار بچانے کے لئیے شہباز شریف کے پاوؑں پکڑنے پر بھی تیار🙈 اب یوتھیو چاہے کپتان کو گالیاں دو یا پھر اس شخص کو جسکی کہی ہو ہر بات آپ کے لئیے الہام کا درجہ رکھتی تھی😛🖐🏽
12
202
335
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
5 months
الیکشن کمیشن کے مطابق شہباز شریف صاحب اپنی تمام نشستوں سے جیت رہے ہیں۔۔۔۔!!
5
44
362
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
نیازی اینڈ کمپنی کی ساری پھرتیاں اور ہوشیاری غارت ہو گئی 😊 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کو 37 اعتراضات کیساتھ یکسر مسترد کر دیا ابھی فالحال ہم اس الیکٹرونک مشین سے الیکشن نہیں کروا سکتے !! الیکشن کمیشن کا دو ٹوک موقف !!
3
138
326
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
پاکستانی عدلیہ نے کئی وزرائے آعظم نااہل قرار دئیے اور ایک وزیرِآعظم کو تو پھانسی بھی لگا دیا اب خداراایک جج ثاقب نثار کی بھی تحقیقات کر لیں یہ کوئی مقدس گائے تھوڑی ہے 👈حامدمیر👉
0
158
330
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
!! کُـتـے آپـس میں لـڑنا شروع !! الیکٹرونک مشین کا سارے کا سارا بل MQM کا بنایا ہوا ہے اور اب یہ پیچھے ہٹ رہے ہـیں مجھے MQM سے ایسے گھٹیا پن کی امید بلکل نہیں تھی !! 👇🏻 فواد چوہدری 😂🤦🏻‍♂️
7
149
314
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
اگر الیکشن EVM پر نہ ہوے تو حکومت کوئی فنڈ جاری نہیں کرے گی 👈فوادا ڈنگر👉 👇 انی دیا اے فنڈ عبوری حکومت دیندی اے 😂😂
10
136
310
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
حسن نثار صاحب نے جمشید چیمہ کی الیکشن سے فرار کی اصل حقیقت عوام کو بتا دی کہا ملک پرویز اور کہاں جمشید چیمہ ملک پرویز کبھی الیکشن ہارا نہیں جمشید اقبال چیمہ کبھی الیکشن جیتا نہیں
2
195
312
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
5 months
رزلٹ مکمل ہونے کے ساتھ ساتھ پکچر کلئیر ہوتی جا رہی ھے اب ہم حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ چکے ہیں.. احسن اقبال۔۔
2
59
338
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
قومی اسبملی 👇 کے سپیکر سےکہہ دو اب مزاکرات الیکشن پر ہوں گے 👈میاں نواز شریف👉
6
109
304
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
جو نالائق اپنی آواز تک نہیں پہچان سکتا اسے ہم لوگوں نے چیف جسٹس آف پاکستان بنایا ہوا تھا 😅😅
6
106
291
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
جج رانا شمیم کو الٹا لٹکا کر اتنے چھتر مارنے چاہیے کہ اسے ہوش آ جائے،فیصل واوڈا یہ ہے PTI کی اصلیت اور انکی گندی ذہنیت شریف فیملی پر جھوٹے کیسیز بنائے گے انہیں جھوٹی سزائیں سنائی گئی لیکن نون لیگ کی لیڈرشپ نے ججز کہ بارے ایسے بیہودہ ریمارکس نہیں دئے
26
190
290
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
آج پارلیمنٹ میں جو ڈھیروں ڈھیر ہول سیل تھوک کے حساب سے بل پاس کروائے گئے ہیں ان میں ایک اہم بل سٹیٹ بینک کی خود مختاری کے حوالے سے ہے جو پاکستان کے مفادات کیخلاف ہے
4
180
287
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے انکشافات پر ان سے مفصل گفتگو لمبا عرصہ خاموشی اور پھر ضمیر بیدار ہونے کے پیچھے کیا عوامل تھے سب بتا دیا
6
162
292
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
گلزارے کی آزاد عدلیہ کی اوقات اسی کی سپریم کورٹ کے سابقہ چیف جسٹس کی زبانی سنیں
1
192
285
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
کراچی ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیاں کیوں ہو رہی کیا فوج کا کام اب بزنس کرنااور شادی ہال بنانا ہے مجھے کل تک مکمل رپورٹ چاہیے چیف جسٹس سپریم کورٹ جناب نہایت ادب سے گزارش ہےیہ سب کچھ چلتے رہنا آپ اصل ایشو سے توجہ مت ہٹائیں اور ثاقب نثار کی آڈیو پر سوموٹو لیں اور کاروائی شروع کرے🙏
7
144
271
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
ہم آئے نہیں لائے گئے تھے اور جب لایا جاتا ہے تو پھر سارے گروپس ختم ہوجاتے ہیں پھر صرف ایک ہی گروپ ہوجاتا ہے مجھے جو لیکر آئے وہ بڑے اہتمام سے لیکر آئے تھے انہوں نے میرا بچپن سے خیال رکھا ہوا ہے بیشرمی اور بغیرتی کی ساری حدیں پار ہو چکی ہمارے پاکستان میں😌😌
5
177
265
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
این اے133میں ووٹوں کی فروخت کا معاملہ واقعہ میں محکمہ PHA کے افسران کے ملوث ہونے کا امکان پی ایچ اے نے بینرز اتار کر اپنے دفتر کے ایک روم میں لگا کر خود ہی خواتین کا بندوست کیا اور ن لیگ کے خلاف ویڈیو ریکارڈ کروائی اور خود ہی سوشل میڈیا پر وائرل بھی کردی مزید انکوائری جاری
2
154
259
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
فون کر کے, دھمکا کے, ڈنڈے کے زور پر اتحادی ممبران کو بلا کر کلبھوشن کا بل پاس کروانا یہ بتاتا ہے کہ....... مودی کا یار نواز شریف تھا اور ہے 😊😊
2
108
253
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
تیسرا چوتھا 👇 جج حلفیہ گواہی دے رہا ہے اس کی عدالتی شفاف تحقیقات ہونی چاہییں، اور مٹی پاؤ سے کام نہیں چلے گا 👈مولانا فضل الرحمان👉
2
105
258
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
بیشک حرام کا مال چہروں سے رونق چھین لیتا ہے اتنے میک اپ اور مہنگے لباس کہ باوجود چہروں پر مردنی چھائی ہے🖐🏽
Tweet media one
33
122
249
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
ایک بات لکھ لو پٹواریو آج ثاقب نثار اپنی آواز سے مکر گیا کل اپنے فیصلے سے بھی مکرے گا بولے گا 👇 فیصلہ چاچے فیضو دا سی 😊😊
2
103
247
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
میری ایک بات لکھ لوپٹواریو اگر پنکی اور مانی میں طلاق ہوگئی تو یوتھیوں نے ناکامی کا ساراملبہ پنکی پرڈال کر بتانا ہےکہ پنکی کوبھی نوازشریف نےخریدلیا تھا تبھی تو اس نے جادو ٹونے سے عمران کا دماغ ہی ماؤف رکھا اسے کوئی کام کرنے ہی نہیں دیاورنہ اج ورلڈبنک پاکستان سےقرضہ لے رہا ہوتا😅
6
111
250
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
اِن ہاؤس چینج جنکی مدد سے ہوتا ہے ہم انکی مدد نہیں لینا چاہتے۔ !! مریم نواز !!
0
101
248
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
5 سال بعد آزاد کشمیر یورپ سے آگے نکل چکا ہو گا وزیراعظم آزاد کشمیر 👇 جیسے پاکستان کو چاند پہ پہنچا دیا ہے تم لوگوں نے !! او مسلیو بس کر دیو 🙏😂😂
15
110
243
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
یوتھیاپا بیچارہ کبھی معاشی ماہر بنتا ہے کبھی دفاعی تجزیہ کار اور کبھی ماہر خارجہ امور 🏃 لیکن آڈیو لیک کے بعد خود کو سافٹ وئیر انجینئر بنا بیٹھا ہے !! او مسلیو 😂🖐🏽🖐🏽😂
2
110
237
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
تو سین کچھ یوں ہے آجکل 👇😂
Tweet media one
4
152
243
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
بشریٰ بی بی قوم کی ماں ہیں. شیخ رشید آرمی چیف قوم کا باپ ہے. شہریار آفریدی اول تو ان دونوں بیانوں میں خان کا رول واضح نہیں اور دوسرے یہ کہ ان حالات میں ہمیں تو قوم سے باہر سمجھو🙏🖐🏽
8
127
236
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
ایماندار پاکستانی ایمانداری سے سوچیں یہ کیساانسان ہے ابھی2دن پہلے آڈیٹر جنرل رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ "وزیراعظم کرونا فنڈ"سے40ارب روپےکاخوردبرد ہوا ہےاسلام آباد میں چند کلو میٹر رنگ روڈ میں اربوں کی کرپشن منظر عام پرمگر اس کااعتماد دیکھے کہ کس دھڑلے اور ڈھٹائی سے تقریر کر رہا
16
169
241
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
اب وقت آ چکا کہ ہماری اسٹبلشمنٹ کو ہمسایوں سے تعلقات اچھے کرنے ہوں گے سیکورٹی کہ نام سے جو ایکسٹرا فنڈ لیتے ہیں اس سے پیچھے ہٹنا ہو گا اپنے خرچے کم کرنا ہوں گے ورنہ ایسا خونی انقلاب آِئے گا جس میں حکمران طبقہ ملک سے بھاگ جائے گا اور باقی قتل کر دیا جائے گا نجم سٹھی🤔 @najamsethi
10
117
225
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
پہلے زور لگا کر یہ ثابت کرتے رہے کے یہ آواز ثاقب نثار کی نہیں ہے پھر قلتِ اعظم عمران۔خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے 180 ڈگری کا یوٹرن لیا اور یہ ثابت کرنے میں لگ گئے کے آواز تو ثاقب نثار کی ہے لیکن توڑ موڑ کر بنائی ہوئی ہے۔ کنجرو کونسے مفاد پر ہو یہ تو کنفرم کرلو پہلے۔۔😮‍💨
2
131
232
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
دو ٹوک بات کرنے والا اور آئین کی پاسداری کرنے والا ہی محب وطن ہے اور جو آئین کی دیواریں پھلانگیں وہ محب وطن نہیں غدار ہیں
9
135
224
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
"چیف جسٹس کی آڈیو ٹیپس ریکارڈ کرنے کی صلاحیت کس کے پاس ہے؟" جسٹس اطہر من اللہ بیڑہ غرق اب جوانوں کا بی BP لو ہی نہ ہو جائے😊 کہتے تھے نواز شریف کی سیاست ختم کر دی اسی نواز نے 2 مقدس گائے کو اس مقام پر لا کھڑا کیا ہے کہ اپنے بچاو کہ لئے ایک دوسرے پر الزامات لگائے جا رہے😊
5
126
222
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
جھوٹے 👇 کیس بنانے والوں کو اسحاق ڈار صاحب سے معافی مانگنی چاہیے 👈 انصار عباسی👉
3
88
216
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
5 months
الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 55 سے مسلم لیگ نون کے امیدوار ملک ابرار 78542 ووٹ لیکر جیت چکے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے عامر محمود کیانی 67101 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رھے. اور ہمارا میڈیا صرف 10 پرسنٹ رزلت پر عامر کیانی کو جتوا رہا تھا،🤦
8
66
236
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
نواز شریف 👇 کا قصور یہی تھا کہ لوگوں کو چیزیں کم قیمت پر مل رہی تھیں مہنگائی کم تھی،ڈالر نیچے آگیا تھا ،پاکستان سٹاک ایکسچینج ایشیا میں پہلے نمبر پر تھی 👈 عاصمہ شیرازی👉
1
106
210
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
نئے سروے کے مطابق ملک کی 85 فیصد عوام کا ماننا ہے کہ عمران نیازی کی حکومت تبدیلی کے حوالے سے بے نقاب ہوگئی ہے۔😐
Tweet media one
8
117
204
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
یاد رکھیںPMLNجو پنجاب، پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی تھی 2/3 اکثریت تھی، جب اسٹیبلشمنٹ کےخلاف کھڑی ہوئ تو صرف13سیٹیں ملی عمران خان جنرل فیض کے پالتو ففتھیوں اور یوتھیوں سے پوچھنا تھاثاقب نثار کی آڈیو تو جعلی ہے لیکن کیا آپ کے لیڈر کی آواز بھی جعلی ہے یا اس نے لفافہ پکڑا ہؤا تھا؟
6
165
215
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
فیاض الحسن چوہان نے حلفاً قران مجید پر ہاتھ رکھ کر پی ٹی آئی کی کرپشن کے ثبوت دینے کا وعدہ کیا تھا۔ اور پھر خود اس گندے سسٹم کا حصہ بن گیا لکھ دی لعنت تیرے تے کنجرا 🖐🏽🖐🏽
6
140
209
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
نواز شریف سے مفاہمت کہ لئے جو پیغامات بھیجے جا رہے ہیں اس میں سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ اسٹبلشمنٹ اپنے لئے NRO مانگ رہی ہے کہ ہمارے خلاف کوئی عدالتی کاروائی نہیں ہو گی مشرف کی طرح ، باقی عمران اینڈ کمپنی کیساتھ آپ جو مناسب سمجھے وہ کرے !! 😊😊
7
102
196
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
انسانوں کی کانفرنس میں کتا گھس آیا۔ تیرے جمن تے لعنت 🖐🏽🖐🏽 #عدلیہ_کو_آزاد_کرو
Tweet media one
10
117
204
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
5 months
تحریک انصاف نے نہ گیم الٹی ہے، نہ ہی گیم کنٹرول ٹاور کے کنٹرول سے باہر گئی ہے، یوتھیوں کی عادت ہے ہمیشہ رس گلے ٹائم سے پہلے کھانے کی، جواء الگ انوالو ہے، بکیز الگ بیٹھے ہیں، ٹی وی چینلز کی ریٹنگ اپنی جگہ ہے، ذرا زیادہ وقت انگیج رکھنا ہے، او بھائی ہر دفعہ طریقہ واردات الگ 1/2
7
40
203
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
آج 👇 تو کچھ لکھنے کا بھی دل نہیں کر رہا ہر طرف منافقت عروج پہ سب بکاو مال عوام کو پاگل بنایا ہوا ہے
14
86
187
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
زچگی کی تکلیف شروع ہوئی تو میاں بیوی بچے کی پیدائش کے لیے ہسپتال چلے گئے۔ میاں کو زچگی کے وقت بیوی کی تکلیف کا بہت احساس تھا۔ ایک ڈاکٹر صاحب سے اس معاملے پر بات کی تو ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ ایک عامل ہے جو اچھی خاصی فیس لے کر روحانی عمل کے ذریعے زچہ کی تکلیف کو "بچے کے باپ" ++
5
94
177
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
توبہ ہے یار اینی بستی اووی نان سٹاپ ہائے میرا ٹڈ 🤣🤣🤣
12
117
185
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
جنکو پاکستانی عدالتیں مجرم ڈکلئیر کرتی ہیں انہیں بین الاقوامی عدالتیں کلین چٹ دیتی ہیں !! جیسے کہ اسحاق ڈار صاحب !! اورجنکو بین الاقوامی عدالتیں مجرم کہتی ہیں انہیں پاکستانی عدالتیں کلین چٹ دیتی ہیں !! جیسے ملک ریاض !! اور جب کوئی بات کرے تو توہین عدالت کی تلوار تیار ہوتی ہے🖐🏽
4
108
182
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
سانحہ آرمی پبلک سکول کیس: بچوں کے لواحقین سپریم کورٹ سے راحیل شریف' ظہیرالاسلام' پرویز خٹک اور چودھری نثار کیخلاف کارروائی سے کم پر بات ہی نہیں کر رہے !!
4
84
176
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
▪️ڈالر اوپن مارکیٹ میں180 روپے کا ہو چکا سٹاک مارکیٹ کریش کرنے کے نزدیک، قوم کو مزید ہزار ارب روپے کا چونا، ملک کا ہر ادارہ تباہ ہونے کہ قریب اور لوگ پٹرول کے لئیے لمبی قطاروں میں کھڑے ہیں "شکریہ راحیل فیض ثاقب باجوہ"
4
101
178
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
سردار جی تھرماس لے کے پکنک پہ گئے۔ دوست: اے کی شے اے؟ سردار جی: اے تھرماس اے۔ ایدے وِچ ٹھنڈی شے ٹھنڈی، تے گرم شے گرم رَیندی اے. دوست: تے ہُن ایدے وِچ کی پایا ہویا اے ؟ سردار جی: 4 کلفیاں، 3 سموسے، تے دو کپ چاء 😂😂 سلیکٹڈ خان نام ریاست مدینہ اور بنانے والے ++
7
96
176
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
جب کوئی گناہ ہوتا ہے تو اس کا ثبوت تو ہوتا ہے ،مریم نواز @MaryamNSharif واہ میم کیا خوب نیندیں اڑا کہ رکھی ہیں ان ضمیر فروشوں کی 👌🏻
2
121
184
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
نئ حکومت بننے جارہی ہے اور وزیراعظم ہو گا رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ جو کہ 2 ماہ میں کچھ ضروری اصلاحات کرنے کہ بعد نئے الیکشن اناوئنس کرے گا اسٹبلشمنٹ کہ غیر جانبداری چیک کرنے کہ لئے پہلے سینٹ کہ چیرمین کہ خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جا سکتی ہے نواز شریف نے رضامندی ظاہر کر دی
5
88
166
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
لاھور کے ایک قبرستان میں ایک 24 سالہ لڑکی کی قبر کا کتبہ۔ یہ ہمارے مردہ معاشرے کا بھی کتبہ ہے... دل کانپ گیا پڑھ کے... 😥
Tweet media one
7
104
176
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
قومی سلامتی بریفنگ میں زیادہ مزہ تب آیا جب جنرل صاحب معیشت پر تشویش کا اظہار کر رہے تھے کہ تبھی عبدلغفور حیدری نے بولا باجوہ صاحب آپ ہمیشہ بریفنگ میں اکیلے آتے ہیں اپنے دوست کو ساتھ لیکر نہیں آتے؟ اور باجوہ صاحب نے بولا کہ وہ میرے دوست نہیں باس ہیں اور پھر سب زیر لب مسکرائے😂
8
71
170
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
گیس کی بندش خوش آئند ہے، اس سے آبادی کا پھیلاؤ روکنے میں مدد ملے گی، !! محکمہ بہبود آبادی !! او مسلیو 🖐🏽🖐🏽😂😂
10
83
163
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
5 months
الیکشن کمیشن کے جئنیوئن رزلٹ آنا شروع ہو چکے ہیں اور فارم 47 کے مطابق آزاد امیدوار وڑتے جا رھے ہیں...
2
53
182
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
دنیا بھر میں ججز کو تنخواہیں مراعات دینے میں پاکستان پہلے دس ممالک میں ہے اور انصاف کی فراہمی میں پاکستانی جوڈیشری 130نمبر پہ ہے بینک کے ملازمین کہتے ہیں جس دن کسی جج کو پینشن دینی ہو اس دن ہم باقی پینشنرزکو کہتے ہیں آج پینشن نہیں مل سکتی کیونکہ جج کی پینشن لاکھوں میں ہوتی ہے😌
0
104
153
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
ایک عام آدمی کو بھی آج پتا ہے کہ پاکستان کے مسائل کیا ہیں اور ان کا ذمہ دار کون ہے۔ جب آپ میڈیا کا گلہ گھونٹتے ہیں تو آپ پاکستان کا گلہ گھونٹتے ہیں . !!! مریم نواز !!!
5
94
160
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
پشاور:- صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ میں ن لیگی ایم پی اے صوبیہ خان صاحبہ کا مہنگائی کے خلاف انوکھا احتجاج۔
Tweet media one
4
56
157
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
6 months
قوم یوتھ ایسی پلید ھے کل رات سے میرے اس اکاونٹ کو @csmr786 کراچی اور لاہور سے ہیک کرنے کی کوشش کی جا رہی، اتنی بار کوشش کی گئی کہ ایکس کی طرف سےمجھے میل آئی کہ آپکا اکاونٹ بلاک کیا کا رہا کیونکہ اس پر بہت زیادہ ATTEMPT کی جا رہی ہیں، اتنے اہم موقع پر میرا اکاؤنٹ ہی نہیں چل رہا..
10
52
168
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
72 سالہ تاریخ میں عمران نیازی کی حکومت میں پہلی بار ھوا ھے کہ دفاع کے بجٹ میں 50 ارب روپے کٹوتی کر دی گئی ھے اور یہ سب آئی ایم ایف کے کہنے پر ہوا ہے باجوہ صاحب ھن آرام جے؟؟ 😊😊
9
101
157
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
! انتہائی افسوسناک خبر ! سرکار گروپ کہ ایڈمن فاروق بھائی کا بیٹا رضائے الہی سے وفات پاگیا ہے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ پاک بخشش و مغفرت فرما کر درجات کو بلند فرمائے اور فاروق بھائی کو حوصلہ اور استقامت عطا فرمائے😪 آمین ثمہ آمین یا رب العالمین @FAROOQSG
59
73
150
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
چلو آج ہم آپکو کیوٹ یوتھیاز دکھاتے ہیں😍
12
100
154
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
میں آپ سبکو اپنی چڑیا کی خبر دے رہا ہوں کہ اسٹبلشمنٹ اور حکومت کہ درمیان تلخی کا لفظ مت استعمال کرے کیونکہ بات اب اس سے بھی بہت آگے بڑھ چکی ہے 20 نومبر کو آئی ایس آئی کہ چیف کہ آفس ہولڈ کرتے ہی عمران خان کی کشتی ڈوبنا شروع ہو جائے گی !! نجم سیٹھی !! @najamsethi
2
96
154
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
جج کے آڈیو معاملے پر پی ٹی آئی ممبرز ، بکاؤ اینکرز ، اور ریٹائرڈ پراپرٹی ڈیلرز نے ثابت کر دیا ہے کہ نواز شریف کے دشمنوں کی پونچھل سانجھی ہے کسی پر بھی پاؤں رکھو تو چیاؤں چیاؤں سب کی نکلتی ہے 😊😊
2
95
140
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
چیف صاحب چین روس سمیت دس ملکوں کے سفیروں سے ملاقات کر رہے تے 👇 وزیراعظم نوں سنگل لا کے گڈے نال بنھ چھڈیا😂
3
83
146
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
2 years
@mra_adv @CSMR786 محمد رضوان صاحب میں نے اپنے فالورز تک خبر پہنچانی ہے چاہے کئی سے بھی ملے،آپ بھی ہمت کرے سر جی 🙏🏻
13
3
149
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
*عمران خان نے کرونا ویکسین اور احساس پروگرام کی مد میں اربوں کی چوریاں کی*
3
115
142
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
#سرکار_گروپ کہ ایڈمن @FAROOQSG فاروق بھائی کہ بیٹے محمد زین فاروق کی طبعیت ناساز ہے اسے ہاسپٹل ایڈمٹ کرنا پڑا تمام دوست احباب سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ کریم ہمارے بھتجے کو مکمل صحت اور شفاء والی لمبی زندگی عطا فرمائے !! آمین ثم آمین !!
43
84
136
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
!! اللہ کا انصاف دیکھے !! نواز شریف مقدمے میں اسکی بے گناہی کہ لئے جوڈیشری کہ اپنے ہی تین ججز مقدمے کے گواہ بنے !! ایک کو پہلے برطرف پھر فوت کر دیا گیا !! دوسرے کو صرف برطرف کر سکے !! اب ایک اور سینئیر جج بول اٹھا ھے !! بیشک اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے !! #SaqibNisarExposed
4
103
133
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
ٹائیگر فورس پٹرول پمپس کی بندش کی وجہ معلوم کرنے کے لئے پٹرولنگ ڈیوٹی پر تعینات کر دی گئی ھے ۔۔ عوام تسلی رکھیں ٹائیگر فورس بہت جلد ملک کے پٹرول پمپس کو کھلوا دے گی 😂😂😂😂
9
120
138
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
پاکستان میں الیکشن کو آسان نہیں لینا چاہیے کیونکہ ہماری تاریخ ہے کہ ہمارا ملک الیکشن کیوجہ سے ٹوٹ گیا تھا اور یہ دنیا کا واحد ملک ہے جہاں اکثریتی پارٹی حکومت نہ بناسکی اور لیڈرشپ کو مجبورا ملک چھوڑ کر جانا پڑا 😌😌
1
90
138
@CSMR787
چوہدری شاہد محمود
3 years
مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام حکومت کا انوکھا فیصلہ😶 اصلی اور نسلی بے غیرت حکومت کے کرتوت دیکھیں 👇🏽
1
100
137