تحریک انصاف والو۔
آپ کنفرم جیت چکے ہو۔
ججز ۔ کمپنی پولیس نگران 15کرپٹ جماعتیں الیکشن کمیشن نیب ایف آئی اے
یہودی میڈیا سب مل کر آپ کو شکست نہیں دے پاے کیوں کہ آپ ثابت قدم ہیں۔
صرف ایک چیز ہرا سکتی وہ۔ ہے مایوسی۔آپ نے مایوس نہیں ہونا بس
میرا ایمان ہے اللّه پاک ہمیں کامیابی دے گا