🌄🌞🌺اسلام علیکم گڈ مارننگ 🌺🌄 🌞
🌺🌿❤️اللّٰہ کی رضا میں راضی رہنے والے لوگوں پر بھی خاص عنایت ہوتی ہے ان کا تعلق بہت گہرا ہوتا ہے
وہ صابر و شاکر ہوتے ہیں انہیں کوئی شکوہ نہیں ہوتا یہی وہ لوگ ہیں جنہیں بہترین اجر سے نوازا جائے گا ان کے لئے خوشخبری ہے❤️🌺🌿
🌹🌸 اسلام علیکم آل اکس فیملی 🌸🌹
🌄🌄 گڈ مارننگ 🌄 🌞
❣️🌹جیسے پھول اپنے وجود کی گواہی اپنی خوشبو سے دیتے ہیں، ایسے ہی بندہ مومن اپنے ایمان کی گواہی اپنے خوبصورت اخلاق سے دیتا ہے🌹💯
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌿 🌹
صبح بخیر زندگی 🌿🌹🌄💞
لوگ سمجهتے ھیں۔
- بادشاہ کامیاب ھوگئے
- دولت والے کامیاب ھو گئے
- اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ھو گئے
جبکہ قرآن کہتا ھے ؛
قد افلح المومنون❤️
کامیاب ھوگئے ایمان والے💜🫀
#اردو_زبان
نامحرم اگر جلتے کوئلوں پر بھی چل کر کہے نا مجھے تم سے محبت ہے 💞
تو پھر بھی اس کی بات کا یقین نہ کریں
یہ صرف دھوکہ ہے نکاح کے بغیر محبت صرف ڈرامہ ہوتی ہے جو محدود مدت کے بعد ختم ہو جاتی ہے❤️💞👍
Agree???
✍🏻 چوٹ جب لگتی ہے تب ساری باتیں، نصحیتیں اور اقوال سمجھ آنے لگتے ہیں اسی لیے چوٹ کھانا بھی ضروری ہے ورنہ انسان اپنی اس خوش فہمی میں ہی مارا جاتا ہے کہ سب کچھ میں ہی ہوں💞
#داستان_آفرینش
💞❤️اگر دیر کا مطلب انکار ہوتا تو
اللہ کبھی بھی چالیس سال بعد
حضرت یعقوب کو
حضرت یوسف سے نہ ملاتا❤️💞
اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ °🌿
Good afternoon x family 🌞
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕🌄🌸
❣️وہ تو ان دروازوں کو بھی کھول دیتا ہے جن پر تم دستک نہیں دیتے پھر وہ ان دروازوں کو کیوں نہیں کھولے گا جن پر تمہارے مسلسل دستک کے نشان ہیں۔۔۔اللّٰہ پر یقین رکھیں وہ آپ کو نا امید نہیں ہونے دے گا♥️
ان شآءاللّٰہ 🤲🏻
💞اگر عورتوں کو لگتا ہے کہ ہمارے معاشرے کے مرد بُرے ہیں تو اُن کو چاہۓ کہ بطور ماں اپنے بیٹوں کی تربيت اچھی کریں.💞
👨👨👧👦👨👨👧👦
تنقید نہیں صرف پیغام ہے
Be positive
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح الخیر 🌹🌹🌹
اللہ تعالیٰ ہم سب کو شرک اور اس کی تمام اقسام سے بچائے
آمین ثمہ آمین 🤲🏻
جزاک اللّہ خیراً کثیرا
وما علینا الاالبلاغ المبین
بچوں کی تربیت کرنے کا کوئی سلیبس نہیں ہوتا ماؤں کی عادات بیٹیوں کی تربیت کرتی ہیں اور باپ کی عادات بیٹوں کی تربیت بنتی ہیں ۔۔۔
🌸بنت حوا 🌺
#داستان_دل
#اردو_زبان
💞❤️مرد کی کامیابی کے دھاگے کہیں نہ کہیں عورت ذات کے ہاتھوں ہی بُنے جاتے ہیں ، پھر چاہے وہ ماں کی صورت ہو ، بہن ہو ، بیٹی ہو یا شریک حیات.🌿🌺🌾
#اردو_شاعری
#داستان_دل
🌹🌿💞جمعہ مبارک 💐 💞 🌷
دنیا میں دو طرح کے لوگ ہیں۔ ایک جو صبح رزق کے لیے اٹھتے ہیں دوسرے جو رزاق کے لیے اٹھتے ہیں۔ اپنی حالت پر غور کریں کہ آپ کن میں سے ہیں
#BBNaija
نہ میں PUBG کھیلتی ہوں😊
نہ مجھے ترکی کے لڑکوں پہ کوئی crush ہے۔😔
نہ میں BTS آرمی سے ہوں۔🙃
نہ میں ارتغرل دیکھتی ہوں۔
نہ میں FB استعمال کرتی ہوں۔🫣
اور نہ ہی مجھے netflix پہ کوئی intrest ہے
کیا میں واقعی انسان ہوں؟🤪😜🫣
♥️💕🌸🥰
دوسروں کے محل کو دیکھ کر اپنی جھونپڑی سے نفرت کرنا اللّٰہ تعالیٰ کی تقسیم پر اعتراض ہے ۔۔۔ اللّٰہ تعالٰی نے جیسا بنایا ، جو دیا، اسی پر خوش ہو جاؤ ۔۔۔❤️
گڈ مارننگ 🌄