Bilal Abbasi ✪ Profile Banner
Bilal Abbasi ✪ Profile
Bilal Abbasi ✪

@Bilal__Abbasi

2,912
Followers
221
Following
2,248
Media
13,696
Statuses

Student: BSCS | Free #Kashmir Free #Palestine | 🇵🇰🇵🇸🇵🇰چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا🇹🇷🇵🇸🇹🇷

Pakistan
Joined June 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
3 years
Home Town 🥰🥰
Tweet media one
Tweet media two
12
5
56
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
9 months
*غزہ کے لوگوں کے درد کے عادی نہ ہو جائیں،* *ان کے درد کو محسوس کریں،* *غزہ میں جنگ ابھی بند نہیں ہوئی آج بھی روز تقریباً 200 بچوں بڑوں کو اسرائیلی اور امریکی شہید کر رہے ہیں،* *لیکن ہم اپنی ہی دنیا میں مصروف ہیں۔ خدارا ان لوگوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کو دنیا کو لازمی دیکھائیں
74
4K
4K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
2023 کی سب سے خوبصورت تصویر ❤️۔ جب حق نے باطل کو سبق سکھایا⚔️۔ 🥰
Tweet media one
13
595
3K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
9 months
یہ ہے مصر کا شہری ! مصر کی حقیقی روایات اور اسلامی اقدار کا وارث! اسے جب علم ہوا کہ اس کے آگے سے گزرنے والے کنٹینرز اہلِ غزہ فلسطین کے لیے امدادی سامان لے کر جا رہے ہیں تو اس نے "نمرود کی آگ بجھانے والی چڑیا" کا کردار نبھایا ، کچھ حصہ شامل کیا۔ اور یقین جانیے ، یہی مطلوب ہے!
26
1K
3K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
8 months
*الله اكبر 🏳️شامی مجاہدین🥷🏻* *ہم اس وقت تک جهاد في سبيل الله جاری رکھیں گے* *جب تک ہم فلسطين میں بيت المقدس کے اندر اور دمشق میں مسجد اموي کے اندر نماز ادا نہیں کرتے* *فتح تک ہماری جنگ جاری رہے گی بإذن الله* *شيخ شريح الحمصي الشامي حفظه الله ورعاه 🤍*🇸🇾🇸🇾⚔️
20
694
2K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
1 year
ہسپتال پر بمباری کیوں کی؟؟ اگر حماس کا صدر ہسپتال میں چھپا ہوا بھی ہوتا تب بھی آپ ہسپتال پر بمب نہیں گرا سکتے تھے۔ اسی تناظر میں انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کے وزیر اعظم کو گرفتار کرنا چاہیے۔۔ ان نام نہاد 57 ممالک کے حکمرانوں سے تو یہ شخص غیرت مند نکلا
14
2K
2K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
*حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی تقریر میں سب سے نمایاں باتیں:* ⭕ مجھے یقین ہے کہ یہ سال فخر اور وقار سے بھرا ہوا سال ہو گا اور فتح اور آزادی کے ایجنڈے کے ساتھ ساتھ غاصبانہ فاشسٹ قبضے کے خاتمے اور معدوم ہونے کا عمل بھی کھلے گا، انشاء اللہ۔
18
507
2K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
اس ایک شخص نے پوری دنیا کو ناکوں چنے چبوائے ہوے ہیں۔ کیونکہ یہ ہیں حماس کے رہنماء " یحی السنور" ان کی دعائیہ کلمات ملاحظہ ہوں۔ 🤲🏼 اللهم اكسر بنا شوكتهم، 🤲🏼 اللهم نكس بنا رايتهم، اللهم أذل بنا قادتهم، 🤲🏼 اللهم حطم بنا هيبتهم، اللهم أزل بنا دولتهم، 🤲🏼
51
635
2K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
8 months
دیکھو!!! آج امریکہ طالبان کے آگے جھک نہیں گیا؟ علامہ خادم حسین رضوی رح
5
475
2K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
اپنے مجاہدین بھائیوں کے لیے ہر جگہ دعا کرنا نہ بھولیں، کیونکہ وہ دین، عزت اور سرزمین کے دفاع کے لیے اگلے مورچوں پر کھڑے ہیں، آسمان کو ڈھانپے ہوئے ہیں اور سحت سردی کا سامنا کر رہے ہیں۔ رب کریم ان کی حفاظت فرمائے۔
50
523
2K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
"چچا، ہمیں ایک خیمہ دو۔" غزہ میں بارش میں زمین پر سوئے ہوئے ایک خاندان کی مدد کے لیے پکار۔۔۔😥😥
41
1K
2K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
الجزیرہ کے نامہ نگار برادر احمد موفق زیدان کا کہنا ہے کہ سرنگیں کھودنے والی یہ خصوصی مشین مصر کے سابقہ صدر حافظ محمد مرسی شہیدؒ نے فلسطینی مجاھدین کے لیے خصوصی طور پر باہر سے منگوائی تھی۔ اس کے ذریعے مجاھدین نے غزہ میں زیرزمین ایک الگ دنیا قائم کر رکھی ہے۔ جہاں اسپتال ،
19
471
2K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
واللہ اس کے بعد کچھ نہیں ہمارے پاس کہنے کو!
30
865
2K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
غزہ کی پٹی سے ایک فلسطینی بزرگ کا پیغام: "غزہ ہمارا فخر ہے... ہم وقار کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں... کیا (ایسا ہوسکتا ہے کہ)کہیں بھی دہشت گردی ہواور وہاں تم موجود نا ہو ! اےبائیڈن؟" بابا جی بس اتنی سی بات کہہ رہے ہیں کہ *عالمی دہشت گرد امریکہ دہشت گرد اسلام نہیں*
14
925
2K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
8 months
تم سے نفرت کرنا میرے ایمان کا حصہ ہے #BoycottIsrealProducts
Tweet media one
7
457
2K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
غزہ کی تازہ ترین صورت حال
Tweet media one
9
305
1K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
مساجد عمارتوں سے نہیں بلکہ ایمان سے آباد ہوتی ہیں غزہ کا رہائشی بمباری میں شہید مسجد میں آذان دے کر یہ پیغام دے رہا ہے کہ جتنی چاہے مساجد شہید کردو *قیامت تک نا آذان رکے گی نا نماز*
13
601
1K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
9 months
غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والی ایک فلسطینی خاتون کی فریاد: "مومن کہاں ہیں؟ کہاں ہیں وہ لوگ جو نماز، روزہ اور اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتے ہیں؟ جبکہ ہم پر اسرائیلی ظلم و ستم جاری ہے وہ کہاں ہیں ؟
26
1K
1K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
1 year
اسرائیلی جہاز پر فوجی سازوسامان لدا ہوا تھا جسے یمنی بحریہ نے اپنی حراست میں لے لیا یمن عملی طور پر فلسطین کے حق میں جنگ میں شامل ہونے والا پہلا ملک بن گیا
6
547
1K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
فلسطین کا بچہ بچہ جذبہ جہاد سے سرشار ہے۔ ہر بچہ ابوعبیدہ ہے۔ ماشاء اللہ۔ اللھم زد فزد
5
492
1K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
اسپین کا وزیراعظم اعلان کرتا ہیکہ: *اب وقت آچکا ہیکہ عالمی برادری اور خصوصا یورپی یونین فلسطین کو ایک آزاد ریاست تسلیم کرلیں، یہ ایک اچھا فیصلہ ہوگا۔۔۔اور *اگر یورپی یونین یہ قدم نہیں اٹھاتی ہے تو اسپین فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا انفرادی فیصلہ کرے گا۔*
4
475
1K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
8 months
"فلسطین ہم سے مذاکرات سے نہیں حاصل کیا گیا اور نہ ہی مذاکرات سے واپس ملے گا" اللّٰہ اکبر شیخ اسامہ بن لادن شہید رحمہ اللّٰہ
3
419
1K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
چشم فلک نے چودہ سو سال پہلے استقامت کی چٹان سیدہ خنساء کو اپنے چار لخت جگر میدان جہاد میں قربان کرواتے دیکھا تھا ۔ آج ایک بار پھر غزہ کی بہادر ماں نے اپنے چار بیٹے راہ خدا میں لٹا کر سیدہ خنساء کی یاد تازہ کر دی ۔۔۔
16
579
1K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
*بموں کی برسات، گولیوں کی بوچھاڑ اور دھماکوں کی گرج کے دوران نماز فجر میں قنوتِ نازلہ* *پڑھتے بچے* ۔ *اس کے تصور سے ہی ہمارے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں* ۔ *شیر کا جگر رکھنے والے ان* *نونہالوں کے عزم و استقامت اور صبر و ثبات کو انس و جن اور* *ملائکہ کا سلام۔۔۔*
10
575
1K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
7 months
جب ایک صحابیہ اپنے شہید بیٹوں کے اجسام پر تشریف لائیں تو انتہائی باوقار انداز میں باپردہ طریقے سے تشریف لائیں۔ کسی نے حیرت سے پوچھا اس مشکل وقت اور سانحے میں بھی پردہ---؟ انھوں نے فرمایا "میں نے بیٹے کھوئے ہیں۔ میں نے شرم و حیا اور پردہ نہیں کھویا" ایسے واقعات سننے میں عجیب لگتے
21
842
1K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
ہمیں کسی کے ہمدردی کی ضرورت نہیں ، اللہ ہمارے ساتھ ہے ۔۔۔ فلسطینی ماؤوں کے صبر و استقامت کو سلام ہے ۔۔۔
8
522
1K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
۔کسی نے شیخ سے پوچھا : آپ کتابیں کیوں نہیں تیار کرتے؟ شیخ نے جواب دیا : میں رجال تیار کرتا ہوں! شیخ آپ کا سودا کامیاب رہا، آپ نے انہیں قرآن سکھایا، اور قرآن نے انہیں وجود بخشا، جِلا بخشی، یہ سب "بچے" اس وقت غزہ کے کمانڈر اور سپاہی ہیں؛ جبکہ شیخ قبر میں محو آرام ہیں ❤
Tweet media one
6
307
1K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
8 months
جی ہاں! یہ ایک ماں ہے اور اس ملبے کے نیچے اس کے جگر گوشے (بچے) دبے ہوئے ہیں || يا الله 🙏
18
1K
1K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
ایک ہاتھ سے میزائل داغنے والا مجاہد، اب اس کے بعد کسی عذر کرنے والے کے پاس کوئی عذر نہیں رہتا
6
302
1K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
اسرائیلی فوج بری حالت میں پہنچ گئی ہے۔ کچھ کی نفسیاتی حالت کا شکار ہونے کے بعد فوجیوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے دیکھیں.. دو صہیونی فوجیوں کا مکان کی چھت پر مکوں اور لاتوں کا تبادلہ😅😂
17
518
1K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
1 year
جو بزدل حق بات نہیں کرسکتے وہ مصلحت مصلحت کرتے کرتے مصلحت کو طاغوت بناکر پوجتے ہیں۔
Tweet media one
10
551
1K
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
شیخ ⁧#ابو_عبيدة⁩ حفظه الله شیخ ⁧#ابوحمزہ⁩حفظه الله بالکل ٹھیک اور خیریت سے ہیں ان کی غیر حاضری اعلیٰ قیادت کے حکم پر عمل میں آئی ہے جس کی وجہ برطانوی جاسوس طیارے ہیں جو آواز کےپرنٹس کے ذریعے کسی شخص کے مقام اور معلومات کا تعین کرتے ہیں۔
Tweet media one
14
268
985
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
القدس بریگیڈز نے یہودی بستیوں، مقبوضہ شہروں اور اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں پر راکٹ برسانے کے مناظر شائع کیے ہیں۔" راکٹ حملہ ابھی تک جاری ہیں روز ٹینک اڑائے جارہے ہیں ��وبدو مقابلہ جاری ہے جنگ میں مجاھدین بہت کامیابی سے جھاد جاری رکھیں ہوئے ابھی مزید مار پڑنی ہے اسرائیل کو ان شاءا للہ
8
262
965
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
9 months
السنوار🔥🔥 شیر نر🦁 ایک عظیم جنگجو ایک عظیم منصوبہ ساز ایک عظیم انسان ایک عظیم قائد امت کے بہترین لوگوں کا لیڈر جس نے یہود کو ان کی ٹیکنالوجی کو اور ان کے سارے حواریوں کو ذلیل اور رسوا کر کہ رکھ دیا شیخ یحییٰ سنوار فی حفظہ اللہ ورعایتہ 🖤🖤
Tweet media one
20
205
955
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
9 months
🟢سینے میں آگ ہونی چاہیئے ۔ یحییٰ سنوار 1989 میں اسرائیل کی قید میں گئے 22 سال قید رہے 2011 میں قیدیوں کے تبادلے میں رہا ہوے، 7 اکتوبر کو اسرائیل کی 75 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا حملے کو پلان کیا اور اسرائیل کو پوری دنیا کے سامنے شکست بھی دی اور بے نقاب بھی کیا ہے۔
Tweet media one
10
235
927
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
انگلی میں تسبیح، ہاتھ میں بندوق، پہلو میں اس کی بیٹی، اور بیٹی کو بندوق سے سکھاتا پیار دشمن کیلئے سیسہ پلائی دیوار اور اپنوں کیلئے نرم موم یہ ہے شناخت اسلام کی، اور راسخ العقیدہ مومن و مجاہد کی 🤍🕊️
3
217
898
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
ایسا نہیں ہے کہ مجاہدین اپنی بیویوں اور خاندان سے محبت نہیں کرتے۔۔۔۔یا خیال نہیں رکھتے۔۔۔بلکہ وہ شاید عام لوگوں سے زیادہ حساس ہونے کی وجہ سے زیادہ محبت کرتے ہیں۔۔۔ جو لوگ ان دیکھے لوگوں کا درد محسوس کرتے۔۔۔۔ وہ اپنوں کا درد کیسے محسوس نہ کرتے ہوں گے۔۔۔۔؟
Tweet media one
10
149
888
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
1967 کی جنگ میں پوری عرب دنیا ایک طرف تھی، اسرائیل دوسری طرف، دس دن کی جنگ کے بعد عرب دنیا جنگ روکنے کی دھائیاں دینے لگ گئی تھی، آج پوری دنیا ایک طرف اور چند سرفروش دوسری طرف، جنگ کے 2 ماہ ہونے والے دنیا محض پانچ دن کی جنگ بندی کے لئے ان سے مطالبات منوانے کی منت کر رہی ہے
Tweet media one
11
233
846
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
فلسطین اسرائیل جنگ میں سب سے زیادہ جو چیز اہمیت رکھتی ہے وہ ہے ٹنل سسٹم
2
216
832
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
1 year
یہ رونے دھونے آنسو بہانے کا وقت نہیں ہےـ اٹھو اور اللہ کا نام لے کر ٹوٹ پڑو! رلانے والے خود رو پڑیں گے ان شاءاللہ! شیخ ابوعبیدہ .
Tweet media one
5
207
815
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
9 months
*اہلِ غزہ اپنی جانیں کھو رہے ہیں اور ہم ؛* *ہم نے "احساس" کھویا ہے، اپنے "ضمیر" کھوئے ہیں، "امّت کا تصوّر" کھویا ہے، "انسانیت" کھوئی ہے !* *ہمارا نقصان اہلِ غزہ و فلسطین سے کئی گنا زیادہ ہے۔ 💔*
Tweet media one
13
684
852
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
1 year
*وہ جانتے تھے* حماس کے مجاہدین…کسی دوسرے ملک سے نہیں آئے…وہ فلسطین کے بیٹے ہیں…اور تین نسلوں سے اسرائیل کے مظالم کا سامنا کر رہے ہیں…… وہ جانتے تھے کہ ”عمل“ کے بعد ”رد عمل“ بھی آئے گا…… وہ جانتے تھے کہ ان کے حملے کے بعد غزہ پر وحشیانہ بمباری ہوگی…… وہ جانتے تھے کہ وہ
Tweet media one
6
156
808
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
امت کا ہیرو ابو عبیدہ استنبول میں یومِ استاد کے موقع پر شہر کے وسط میں القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے ایک بینر آویزاں کیا جا رہا ہے جس پر تحریر ہے: ”آپ نے سکھایا کہ ظالم اور کافر کتنے بزدل ہیں ، آپ نے دنیاداری میں ڈوبی اس امت کو جذبہء جہاد دیا“
2
216
785
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
وہ جو کہتے ہیں بیابانوں کو سنواریں گے ہم ان سے پوچھو کہ اجاڑے ہیں گلستان کس نے ؟🥀
5
300
765
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
*آہ غزہ! صرف 1 منٹ 27 سیکنڈ ، ضرور سنیں اور اپنی آنکھوں کو بہنے سے روکیے* 😢
11
357
767
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
1 year
ابو عبیدہ ❤️ تیری چال پر قربان ❤️ تیری للکار پر قربان ❤️
2
253
711
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
1 year
کریم مالک سے التجا ہے اللّٰہ کریم جس طرح جنگ یرموک (جو ربیع الثانی میں ہوئی) اس کے کمانڈر ابو عبیدہ رضی اللّٰہ عنہ کو فتح نصیب فرمائی تھی۔ ابھی غزہ حماس کے کمانڈر بھی ابو عبیدہ ہیں اور یہ جنگ بھی ربیع الثانی میں زور پے ہے کائنات کے رب اس ابو عبیدہ کو بھی فتح نصیب فرما۔۔
Tweet media one
69
236
725
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
❄️ موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی شام اور فلسطین کے کیمپوں میں زندگی مزید مشکل ہو گئی۔ ہماری عام زندگی، ان کے خواب... آئیے مل کر اس خواب کو شرمندہ تعبیر کریں۔
13
436
717
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
حماس کے پاس متوقع اسرائیلی پیش رفت کا مقابلہ کرنے کا منصوبہ موجود ہے۔ حماس کی ایلیٹ فورس لڑائی میں حصہ لے گی، جسے اب تک استعمال نہیں کیا گیا۔
Tweet media one
5
161
683
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
خود بھی زخمی چھوٹی بہن بھی زخمی تیماداری بھی جاری اور مسجد اقصیٰ سے عہد وفا کی صدائیں بھی جن کی رگ رگ میں مسجد اقصیٰ ہی محبت ہو انہیں کوئی کیسے شکست دے سکتا ہے ؟
4
271
682
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
صیہونی افواج میں غزہ سے مجاہدین کے بڑھتے حملوں کی باعث مقتولین کی تعداد بڑھنے کے سبب حکومت سے احتجاج وماتم و شام غریباں کا منظر 😹🙀
4
365
652
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
9 months
بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر پہ پاکستانیوں کا واویلہ ماسوائے منافقت کچھ بھی نہیں۔ بابری مسجد کے لیے ایک مدرسے کے مولوی نے پاکستان کی عدالتوں اور اسمبلی کے دھکّے کھائے اور باقاعدہ اسے دھکّے دیے گئے۔ جب پاکستان کی طرف سے کچھ نہ کیا گیا تو اللّٰہ جانے وہ کیسے بھارت پہنچا
Tweet media one
24
91
664
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
1 year
غزہ کی مسجد شاطئ کے امام جمعہ کا پوری امت مسلمہ کے نام پیغام کا خلاصہ اور لب لباب! ایران گذشتہ چالیس سال سے یہ منجن بیچ رہا کہ حیفہ میرے نشانے پر ہے،ہم ایک منٹ میں اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتے ہیں تو کہاں ہیں اب اسکے وہ میزائیل اور دھمکیاں؟ کہاں ہے وہ حسن نصراللہ جو بات👇
Tweet media one
36
211
626
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
*تباہ کن بابا* 🙄 الـــقـــدس شریف کے بابا جی , دجالی فوجیوں میں سے ہر ایک پاس کے جا کر فرما رہے ہیں: اذهبوا إلى غـــزة لكي يربونكم غـــزہ شریف چلے جاؤ، تاکہ وہ تمہیں اوپر بھیج دیں😇🤭
10
292
619
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
یہودی اس قوم کو شکست دیں گے ؟غزہ میں بجلی بند ہے پٹرول کی ختم ہے لیکن جنہوں خدمت کرنی ہے وہ کہاں رکتے ہیں کپڑے سینے کی مشین چلانے کا دلچسپ منظر
3
212
617
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
1 year
غزہ سے خوشخبری کے ساتھ یہودی خنزیروں کے ساتھ مجاہدین کی لڑائی دیکھیں کہ کس طرح انہوں نے ٹینکوں، بکتر بند گاڑیوں اور فوجی قافلوں کو میزائلوں سے جلا دیا۔ . یہودیوں اور ان کے اتحادیوں کے سامنے ذلت اور سر تسلیم خم کرنے کا وقت گزر گیا۔ الله أكبر
5
229
607
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
حماس کی گوریلا جنگ جس نے اسرائیلی فوج کو ذہنی مریض بنا دیا ہے
3
217
592
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
9 months
موت کا خوف انہیں دکھاو جو زندگی سے پیار کرتے ہیں۔۔۔ ہم تو وہ لوگ ہیں۔۔جو شــہادت کا انـتظار کــرتے ہیں۔۔
Tweet media one
3
137
621
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
اب تک کا شاندار منظر، کس طرح اللہ رب العزت دشمنوں کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیتا ہے، خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں #مسافة_صفر
2
167
599
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
قائد ابو عبیدہ کی کل کی تقریر کا سب سے خوبصورت جملہ۔۔۔۔۔!! " نہ ہی لاپرواہ نیتن یاہو، نہ اس کی حکومت اور نہ ہی وائٹ ہاؤس میں موجود صیہونی، کسی ایک بھی قیدی کو رہا نہیں کرسکتے ہیں، اور کل کا "آپریشن" اس بات کی تصدیق کرتا ہے۔"
Tweet media one
8
115
585
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
9 months
بادلوں کے گرجنے کی آواز سن کر یہ بچی خوفزدہ ہوگئ ہے یہ سمجھ کر شاید یہ اسرائیلی بمباری ہے۔ اللہ اللہ 💔 فلسطین کے اکثر بچے اسی طرح خوف کے عالم میں زندگی گزار رہے ہیں۔
5
476
609
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
"قتل ہوں گے، قید ہوں گے، معذور ہوں گے یا پھر نفسیاتی مریض بنیں گے۔۔" ابو عبیدہ کا بیان کیا گیا لفظ لفظ حقیقت بنا، اسرائیلی ذرائع مختلف انداز سے اس بات کی تصدیق کرتے جا رہے ہیں۔
8
203
580
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
3 years
We have decided that we will fight together and in sha Allah we will win. #TalibanOurGuardians
25
201
540
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
9 months
رباہ یہ کس مٹی کے بنے لوگ ہے ۔ آسمان سے بموں کی برستی بارش، کھانے پینے کیلئے کچھ بھی نہیں روانہ کی بنیاد پہ رشتہ داروں کی شہادتیں ۔ مگر اھل غزہ پھر بھی قرآن کو اپنے سینوں سے لگائے ہوئے ہیں ۔ رفح میں مھاجرین کے کیمپ میں بچوں کے حفظ قرآن کی اعزازیہ تقریب
16
267
596
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
1 year
مجھے فخر ہے کہ میرا تعلق اس جگہ سے ہے جہاں کے خلاف پوری دنیا اکٹھی ہوگئی ہے ۔ اور چند کیلومیٹر کے علاقہ کو زیر کرنے کیلئے کئی عالمی تربیت یافتہ افوج جمع ہوئی مگر الحمد اللہ ہم ابھی بھی ڈٹے ہوئے ہیں ۔ غزہ کے ایک ادھیڑ عمر مگر جوان جذبہ وہمت والے رہائشی کے تاثرات اللہ اکبر
3
246
561
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
1 year
*اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر* *کیا ایمان ہے* *کیا لکار ہے* *کیا توکل ہے* *کیا جرات ہے* حضرت ابو عبیدۃ بن الجراح کی للکار، صلاح الدین ایوبی کی یلغار، امام احمد بن حنبل کی استقامت، شیخ اسامہ بن لادن کی فصاحت و بلاغت اور ملّا عمر کی شجاعت کی جھلکیاں نوجوان "ابو عبیدۃ" میں دیکھیں
11
268
576
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
9 months
جھاد میں لگے رہنا اللہ تعالیٰ کا محبوب عمل ہے۔ صحابہ کرامؓ نے اللہ تعالیٰ کے محبوب ترین عمل کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لیا۔ نتیجہ کیا نکلا؟ دنیا میں وہ غالب رہے اور آخرت میں ہر نعمت ان کا مقدر بن مقدر بن گئی۔
Tweet media one
0
142
583
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
امریکہ سپر پاور نہیں اللہ سپریم پاور ہے شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب
15
136
543
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
9 months
بھارتی دہشت گردو! بس اتنا یاد رکھنا… ہم بابری مسجد پر پوری نظر رکھے بیٹھے ہیں… ہم ناجائز’’ رام مندر‘‘ کو روکنے کی مکمل فکر رکھت�� ہیں… تم تو سرکاری اختیارات اور پیسہ خرچ کرنا جانتے ہو… ہم اس معاملے پر خود خرچ ہونے کو تیار ہیں… ان شاء اللہ… #BabriMasjid
Tweet media one
11
159
547
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
حسبنا اللہ و نعم الوکیل 😭 بس حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ان پیارے امتیوں , بچیوں , یتیم بچوں کے چہرے کو نا بھولنا ۔ یاد رکھنا ان نے ان پر ظلم کیا ہے ۔ کہیں بھول کر اپنی زندگی میں مگن نا ہو جانا ۔ ان کے لیۓ تڑپنا چھوڑ نا دینا۔ آگے کیا کہیں 💔💔💔💔
7
330
555
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
یہ سپین ہے ایک مغربی غیر مسلم ملک جس کے شہری ایک فٹبال سٹڈیم میں نعرہ لگا رہے ہیں کہ ہم میچ نہیں دیکھنا چاہتے ہم فلسطینُ کے ساتھ ہیں۔
3
257
523
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
یہ غـــزہ نہیں ترکیا ہے۔ یہ کوئی مذہبی جماعت کا جلسہ نہیں، سیاسی پارٹی کا پروگرام ہے۔ ترک پارٹی "حزب الهدى" کا یہ جلسہ القــــســام کے اسٹیج کا نمونہ پیش کر رہا ہے۔ "ابو عـبـيـدہ" بھی اسٹیج کی زینت ہیں۔ قــســام کے جانباز تمام مسلمانوں کیلئے رول ماڈل بن گئے ہیں۔
5
126
517
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
9 months
جنگ کب تک چلے گی؟ ہمیں اپنا ہتھیار دو تاکہ ہم آپ کے لیے لڑیں! مصر کی سرحد پر بچے مصری فوجیوں سے۔ ان کے یہ الفاظ تمام مسلمانوں کو شرم دلانے کیلئے کافی ہیں۔ اسباب نہ ہوتے ہوئے بھی شوق جہاد اور غیروں کا غلبہ نہ قبول کرنے کا عزم ان بچوں میں واضح طور پر نظر آتا ہے۔
4
356
540
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
1 year
ایمان ہو اخلاص ہو تو اللہ لوگوں کے دلوں میں محبت ڈال دیتے ہیں۔ ابو عبیدہ 💖
6
194
525
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
1 year
خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا مشہور مکالمہ فارسیوں کیساتھ ۔ یا اپ تسلیم کر لیں یا جزیہ دیں یا اپ ہمارے ساتھ لڑائی کریں میں وہ قوم کو لے کر ایا ہوں اپ کے پیچھے جو موت سے محبت رکھتی ہے جیسا کہ اپ زندگی سے محبت رکھتے ہو۔۔
4
217
518
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
9 months
🔻القسام بریگیڈز نے الجزیرہ پر نشر ہونے والی ایک ویڈیو میں کہا: القسام ایک خیال ہے اور ختم نہیں ہوگا، اور ہمارے مجاہدین اب بھی محفوظ اور صحت مند ہیں۔۔۔😍🫡 الحمدللہ رب العالمین ❤️❤️
Tweet media one
7
125
525
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
4 years
Jihad will continue till the liberation of the last Muslim, God willing Taliban spokesman. #Taliban
Tweet media one
22
67
495
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
1 year
افغانستان جو او آئی سی کے حالیہ سربراہی اجلاس میں شریک نہیں تھا۔ اس بارے میں افغان حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیں ایک دعوت نامہ بھیجا تھا، جس پر ہمارے سپریم لیڈر نے جواب دیا: "ہمیں اجلاس کے دعوت نامے کی ضرورت نہیں، ہمیں وہ جگہ اور بتائیں، جہاں مسلم فوجیں جمع ہوں گی۔
Tweet media one
22
131
484
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
دور باطل میں حق پرستوں کی بات رہتی ہے___ سر نہیں رہتے⚔️
Tweet media one
3
182
502
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
کیا دنیا ہم سے یہ توقع رکھتی ہے کہ ہم خود کو شائستگی، رضامندی اور خوش اخلاقی سے قربان کر دیں۔ بغیر کسی اعتراض کے ہمیں قتل کر دیا جائے؟ یہ ممکن نہیں ہے۔ نہیں، جتنی بھی قوت ہمارے پاس ہے، اس پر بھروسہ کرتےہوئے ہم نے اپنے لوگوں کا دفاع کرنے کا فیصلہ کیا ہے یحیی سنوار، سربراہ حماس غزہ
Tweet media one
14
145
478
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
1 year
*یہ اسراٸیل فوجی وردی میں اسراٸیلی نہیں بلکہ یہ سب مجاھدین ہیں ان مجاھدوں نےاسراٸیل میں کارواٸی کرکےاسراٸیلی میں چندفلسطینی عرب جواسراٸیل کیلیےجاسوسی کرتے تھےمجاھدین نےاس کارواٸی میں ان کوبھی گرفتارکرلیا*
10
211
462
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
جنگ بھرپور طریقے سے جاری ہے، ماشاءاللہ کیا شجاعت اور ہمت ہے فلسطینیوں کی_!! وہ نہیں تھکے لیکن لگتا ہے کہ ہم تھک گئے، ہم رفتہ رفتہ سست پڑ گئے، تعاون سے غافل ہوتے چلے گئے، بائیکاٹ کمزور پڑ گیا، پوسٹیں کم سے کم ہوتی چلی گئیں، آخر ایسا کیوں؟؟ عزم جواں اور دعائیں و کوششیں جاری رکھیے۔
Tweet media one
3
172
444
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
🔻 ابو عبیدہ نے کہا تھا "جیل کے دروازے ان کے لیے تمہارے محافظ خود کھولیں گے!"
3
118
459
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
9 months
فلسطین ،غزہ ۔۔حسبنا الله ونعم الوكيل💔 13 سالہ "محمد الیازجی" کی والدہ اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئی، اور والد لاپتہ ہیں، اب وہ اپنی 6 ماہ کی ننھی بہن سمیت اپنے سات بہن بھائیوں کا ذمہ دار بن گیا ہے۔۔ انتہائی دکھی مناظر۔😭
8
300
452
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
1 year
ماشاء الله تبارك الله... فلسطینی شیروں کی یہی نسل ہے جو لڑ رہی ہے اور آنے والی نسلوں تک یہودیوں کا شکار کرے گی۔ ان شاء اللہ تعالی
9
159
434
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
1 year
دنیا میں کچھ لوگ ہوتے ہیں جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہوتے💖
Tweet media one
Tweet media two
2
98
419
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
یہ وہی غزہ ہے جہاں سے ایک گھنٹے میں حماس کا خاتمہ کرنے یہود و صلیب کے پجاری اکھٹے حملہ آور ہوئے تھے لیکن ۔۔دھول چاٹنے کے بعد اج اسی جگہ حماس کے مسلح مجاھدین سے اپنے قیدی وصول ہوتے دیکھ رہے شرم تو ہے نہیں ان میں ورنہ چلو بھر پانی کے بغیر ہی ڈوب کر مرجانا چاہئے ۔
5
159
416
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
جانبازوں نے میزائل لانچر کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ہر ہر لانچر پر شہداء کے نام لکھے گئے ہیں کہ یہ بدلہ ہے ان شہداء کا ۔ مقصد یہ ہے کہ اس کا ثواب ان شہداء کی روح کو پہنچے
5
148
421
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
ایران اسرائیل تعلقات اس ڈاکومنٹری میں جانئیے ایران کا مکروہ چہرہ
12
271
413
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
*کفر ایک جھوٹ ہے* *اور ہر جھوٹ کمزور ہوتا ہے،* *کفر ایک باطل ہے اور ہر باطل مٹنے کے لیے ہوتا ہے...*
Tweet media one
6
100
422
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
1 year
اردن کی جامع مسجد میں جمعہ کے وقت سرکاری مولوی صاحب کے بیان سے پہلے ھی امت مسلمہ کا ایک بہادر بچہ کھڑا ھوا اور فلسطین کے حق میں زوردار تقریر۔۔۔کچھ لوگ اس کو روکتے رھے۔۔۔اپنی تقریر میں اس نے یہودیوں کی کمینگی اور مسلمانوں کی غفلت کا دردناک انداز میں تذکرہ کیا۔
10
201
404
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
9 months
"جب ہم اس شدید سردی، بارش اور طوفانی ہوا والی رات میں کھڑے ہوتے ہیں تو ہمیں وہ حدیث یاد آجاتی ہے: "جہاد فی سبیل اللہ میں ایک رات کی پہرے داری دنیا و ما فیہا سے بہتر ہے،" تو ہم اس اجر عظیم کو یاد کرتے ہیں اور یہ رات ہم تسبیح، استغفار، اور عسکری علوم کی تعلیم میں گزارتے ہیں...."
3
126
424
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
دلوں میں غیرت ایمانی پیدا ہو جائے تو طاغوت کا سر کچلنا کوئی مشکل نہیں ۔ کیونکہ! رب العلمین کی نصرت ایمان حقیقی کے ساتھ مشروط ھے اور جب آسمانی مدد شامل حال ہو جائے تو دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں خس و خاشاک کی طرح اڑ جاتی ہیں ۔ ان شاءاللہ تعالیٰ
Tweet media one
3
85
399
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
4 years
تمام مسالک (دیوبندی، بریلوی اور اہلحدیث) نے تحریک لبیک کے کے کارکنوں پر ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کی ۔۔۔۔ سب لوگوں کی ہمدردیاں تحریک لبیک کے ساتھ ہیں۔۔ #WorstShellingOnTLPmarch
9
40
136
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
لوگ کہتے جنگ بندی ہونی چاہیے۔ میں کہتا بمباری بند ہونی چاہیے۔ حماس کے جانباز اور سرفروش اپنے پیدائشی حق کے تحت اور اسلام کے نام پر فلسطین کے پورے خطے کو آزاد کروانے کے لیے نکلے۔ یہ جنگ بند ہونے والی جنگ نہیں ہے۔۔۔ پوری امت پر جہاد فرض ہے۔ کانفرنس میں سب سے خوبصورت خطاب
8
151
388
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
🔻کتائب القسام مجاہدین نے یہ تازہ ترین تصویر جاری کی ہے 🔻جس پر لکھا ہے 🔻او غاصب اسرائیلی صہیونی درندو🔻تمہارے جہاز اب ہمارے میزائلوں کی زد میں ہیں 🔻اب ان شاءاللہ تمہارا کوئی جہاز نہیں بچ سکے گا 🔻یاد رہے غزہ میں اسرائیل کے 30 جہاز تباہ ہوچکے ہیں جن میں 7 ہیلی کاپٹر شامل ہیں
Tweet media one
5
97
388
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
9 months
ڈیڑھ دو ارب مسلمان جب اہل غزہ کی مدد و نصرت سے عاجز ہوچکے، تو غزہ کا ایک نوجوان قابض اسرائیلی فوجیوں کی طرف بم پھینکتا ہے پھر ہاتھ میں چھری لیکر ان کی طرف حملہ کرنے بڑھتا ہے اور پھر گولیوں سے چھلنی ہوکر شہادت کے مرتبہ پر فائز ہوگیا ہے ۔۔۔
3
248
399
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
1 year
شیر کی للکار ! *غزہ کی مٹی عنقریب اپنے دشمنوں کو نگل جائے گی "اے گندی قوم" تمہارا ہماری طرف آنا ہی ہمارے لیۓ ایک بہترین موقع لاۓ گا جب ہم تم سے اپنے حساب چکتا کریں گے۔۔۔۔* ان شاء اللہ القسام نے قسم کھائی ہے، لہٰذا دھماکے کا انتظار کرو.. یہ سچوں اور فاتحین کی قسم ہے، بٹالین
5
118
353
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
11 months
ماں تو پھر ماں ہوتی ہے نا خود بھوکی کھڑی ہے بچوں کو کھلارہی ہے غزہ کے خیموں میں پناہ گزین خیموں میں ایسے ایثار کی مثالیں بھری پڑی ہیں
5
166
363
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
ایک بچہ گھر واپس آیا اور اس نے اپنے گھر والوں کو ملبے کے نیچے پایا۔۔اسرائیل کی بمباری میں زندہ بچ جانے والا بچہ اپنے گھر کو نشانہ بنائے جانے کے نتیجے میں اپنے خاندان کے افراد کے بارے میں بتارہا ہے۔۔
5
251
359
@Bilal__Abbasi
Bilal Abbasi ✪
10 months
مرد مجاہد ۔۔نہ کسی طاقت کا خوف نہ کسی دشمن کا ڈر اور نہ ہی کوئی مصلحت ان کی راہ میں حائل
Tweet media one
6
27
342