"-عورت کی زندگی میں شادی نام کی "ہجرت"ہوتی ہے جو وہ اللّٰہ کی رضا کے لیے اختیار کرتی ہے اور پھر نئے "مدینہ کو ہی اپنا دیس بنا کر بس جاتی ہے , اللّٰہ ہر مہاجر بیٹی کے نصیب میں انصارِ مدینہ جیسے میزبان لکھ دے آمین "🌸🤲
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🛖
*_گاؤں کی زندگی میں ایک سادگی اور سکون ہوتا ہے جو شہر کی تیز رفتار زندگی میں نہیں ہوتا_*
╼𖣔 ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔
🌹🌻🌺صبح بخیر زندگی ☀️✨💫
❤️🥰GOOD MORNING 🐓🦚🦢
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ســــب ســے خوبصــــــــــــــــورت وقــــــت وہ ہــــے
جــو آپ کا اپنــے ربّ کـــے ساتـــــــــــھ گـــزرتا ہـــے
وہ پــــھر چاہــے نمــــــــــاز کی صـــورت ہو،
قــــــــرآن کــی صــــــورت
یا ذکـــــــــــر کـــی صـــورت!!
جمعہ مبارک
السلام و علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌹
صبح بخیر✨
میں نے سیکھا ہے۔۔۔!!!
عُسر کبھی بھی تنہا نہیں آتا۔ وہ آپ کی زندگی میں جب بھی آتا ہے یُسرا کو ساتھ لے کر آتا ہے، یُسرا یعنی ایک بہت بڑی آسانی۔♥️
"وہ محبت ہی کیا جو آپ کو کسی ایک کا پابند نا کرسکے۔"
"محبت" تو "یوسف" ہوتی ہے❤️
اللّٰہ سے ڈرنے والی!!
جو کبھی بھی برائی پہ مائل نہیں ہوتی😌
"عزیزِ مِصر کی بیوی کا ہاتھ بھی جھٹک ��یتی ہے۔"
🙌🏻❤️😌🔥
*. اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ "𝐀ʟʜᴀᴍᴅᴜʟɪʟʟᴀʜ//🥰🕊️*
*رمضـــٓ٘͜ـــان کی"27ᴛʜ"سحـری مُبـارک ہـو"🙌🏻🔐۔ *۔ قرآن پڑھتے ہوئے لگتا ہے جیسے وہ دلاسہ دے رہا ہو
میں ہوں نہ تمھارے ساتھ🩵🩷💯
السلام علیکم❣️
نبی پاکﷺ نے فرمایا:
”اللّٰہ کی قسم! اگر تمہارے ذریعہ اللّٰہ تعالیٰ ایک شخص کو بھی ہدایت دیدے تو وہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں (کی دولت) سے بہتر ہے۔“
(صحيح بخاری : 3701)✨❤️😍
صباح الخیر زندگی❤️🌸
"-اللّٰہ شادی کی بعد ہر لڑکی کو اپنے گھر کا سکھ نصیب کرے , کبھی کسی اور کی محتاجی نہ آئے ایسا گھر ہو جس میں وہ سر اٹھا کر جی سکے نہ کہ سر جھکا کے ...!💞😊آمین🤲✨