اس عمر میں بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں میں زندگی گزارنے والا
یہ بزرگ بلوچ بلوچستان کے بارے میں کیا گفتگو کررہا ہے یاد رہے اس شخص نے بابو شیروف (شیرو) مری کے کیساتھ پہاڑوں
کا رخ کیا لیکن آج بھی ان پہاڑوں میں زندگی گزار رہا ہے
#Copy
تونسہ شریف، مشرقی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ شاعر " تہذیب حافی بلوچ "
بلوچی کہاوت : "میری سر زمین پر ایک کٹورا پانی کی قیمت سو سال وفا ہے"
میں بکریاں چرواتی ہوں
میں پڑھ کر ڈاکٹر بننا چاہتی ہوں
لیکن ہم غریب ہیں
ہمیں کوئی بھی استاد پڑھانے نہیں آتا۰
بلوچستان کی بیٹی ، پڑھنے کو ترسے!
#Balochistan
گلی بلیدہ میں فرنٹرکور (ایف سی ) کی جانب رات میں بلا وجہ فاہرنگ کی جاتی ہے اور لوگوں کو گہری نیند سے جگاتی ہے۔ خوف و حراس کا ماحول پیلا ہوا ہے۔ آج مورخہ 19/05/2024 اس کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج کیا
#EndEnforcedDisappearances
#Stopbalochgenocide
تربت۔ تمپ سے بزرگ شھری لاپتہ
اطلاعات ہیکہ پل آباد تمپ میں سیکورٹی فورسز نے شکاری چاچا عبدالرحیم کو جمیگ کے پہاڑوں کے درمیان میں سے لاپتہ کیا، علاقائی زرائع کے مطابق پہاڑوں کے درمیان میں اس ایک باغ ہے جو کہ وہاں وہ رہتا بھی ہے
بلوچستان دنیا کا وہ واحد خطہ ہے وہاں آئے روز لوگ لاپتہ ہوتے ہے مسح لاشیں ملتے ہیں اور جب لوگ اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے احتجاج کرتے ہے تو ریاستی دہشت گرد پولیس کی طرف سے ان مظلوموں پر لاٹھی چارج تشدد اور ان کو گرفتار سامنا کرنا پڑتا ہے
#ReleasezaheerAhmed
داں دم نہ بارت بیرہ نہ بنت پاد ءِ نہ چار اَنت تراولاں گوں جزبگاں جنزان بنت
داں کہ نہ کپتگ کوپگاں سمّی ءُ مَھرنگ ءِ گشان لُمّہ کریمہ زندگ انت #بلوچ__راجی____مُچی
اِے زِندگی منی نہ اِنت
Some pictures from Balochistan These pictures do not need to be interpreted, the pictures speak for themselves
#Baloch
#Balochistan
💙❤️💚
ہم نے چھ سالوں سے اپنے والد کو نہیں دیکھا ہےاسکی تصویر ہمارے ساتھ ہے ہمیشہ! میں اس تصویر کیلئے قربان ہوجاؤں میرے ابو کب آئیں گے؟ میں ہمیشہ اسی انتظار میں رہتی ہوں
#ReleaseAsifAndRasheed
#EndEnforcedDisappearances
مشکے کے علاقے سے تعلق رکھنے والے ان ماں بہنوں کی فریاد سنیں جو روزانہ کی بنیاد پر ریاستی فورسز کے ظلم کا شکار ہے۔ انکے بچوں کو کیمپ بلاکر لاپتہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے