Qazi Abdul Basit Profile Banner
Qazi Abdul Basit Profile
Qazi Abdul Basit

@BasitShamus

6,421
Followers
4,329
Following
21,010
Media
229,627
Statuses

Pakistan
Joined January 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
7 years
﷽ 🌹اللهم صلِ على محمد🌹 🌹مُحمَّد🌹 🌹وَاِنّكَ لَعَلى خُلُقٍ عَظيمٍٰ🌹 🌹وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ🌹 🌹اللهم صلِ على محمد🌹
2
38
102
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
دنیا کی شہنشاہی کو رکھتا ہوں میں ٹھوکر پر کونین کے اس مالک و مختار سے نسبت ہے
Tweet media one
1
28
67
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
خیالِ حضرت جو آگیا ہے تو گِرتے گِرتے سنبھل گیا ہوں سکون پایا ہے بیکسی نے حدودِ غم سے نکل گیا ہوں
Tweet media one
1
25
64
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
یہ طور سے کہتی ہے ابھی تک شبِ معراج سرکا ر کا جلوہ ہے تماشا نہیں کوئی
Tweet media one
1
20
63
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
7 years
﷽ یا نبی سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک یا رسول سلامٌ علیک رحمتوں کے تاج والے دو جہاں کے راج والے عرش کے معراج والے عاصیوں کے لاج والے
Tweet media one
4
14
58
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
میرے خیال کو نسبت ہوئی مدینے سے مہک گلاب کی آنے لگی ، پسینے سے
Tweet media one
3
13
56
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
خوف خداایک ایسا چراغ ہے جسکی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظرآتی ہے .... !!!!
Tweet media one
1
29
56
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
1 year
نزول قرآن کی اس مبارک رات کے صدقے اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور اسے لٹیروں سے پاک صاف کر دے #شب_قدر #قومی_زبان
3
12
47
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
عطا کیا مجھ کو دردِ اُلفت کہاں تھی یہ پُر خطا کی قسمت میں اس کرم کےکہاں تھا قابل، حضور کی بندہ پروری ھے
Tweet media one
1
11
49
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
تو اپنی بارگاہ میں مجھکو بلند رکھ دنیا گرائے نظروں سے _____یا آسمان سے
Tweet media one
0
12
43
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
زلف سرکار سے جب چہرہ نکلتا ہوگا پھر بھلا کیسے کوئی چاند کو تکتا ہوگا ❤ ️صلى الله عليه وآله وسلم ❤️
Tweet media one
0
23
45
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
تیرے مسکن کے گرد شام و سحر بن کے منگتا میں پھر رہا ہوتا
Tweet media one
0
16
40
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
صورت میری آنکھوں میں سمائے گی نہ کوئی نظروں میں بسی رہتی ہے سرکار کی صورت☺
Tweet media one
0
18
43
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
جمعہ مبارک مصطفٰی جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام جس کی تسکیں سے روتے ہوئے ہنس پڑیں اس تبسم کی عادت پہ لاکھوں سلام
Tweet media one
0
12
47
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
میرے خیال کو نسبت ہوئی مدینے سے مہک گلاب کی آنے لگی ، پسینے سے
Tweet media one
0
10
42
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
اے کاش میں بن جاؤ مدینے کا مسافر پھر روتی ہوئی طیبہ کو بارات چلی ہو
Tweet media one
0
13
39
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
میں چُپ تھا کہ برباد نہ ہوجائے گُلشن کا سُکوں...! نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ مُجھ میں قُوَّتِ للّکار نہیں...
Tweet media one
0
17
43
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
7 years
💗یَارسول اللهﷺ تیرے در کی فضاؤں کو سلام💖 💖گنبدِخضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کوسلام..💗
Tweet media one
1
14
40
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
شہرِ طیبہ تیرے بازار مہکتے ہونگے تیری گلیوں سے جو سرکارﷺ گزرتے ہونگے
Tweet media one
1
15
39
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ..... :) کاش میں دور پیامبرﷺ میں اٹھایا جاتا بخدا قدموں میں سرکارﷺ کے پایا جاتا
Tweet media one
4
19
37
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
زمیں پہ اترے جو انوار لامکاں والے اڑان بھول گئے اپنی آسماں والے
Tweet media one
0
7
38
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
کچھ ایسی کشش تجھ میں ہے اے شہر مدینہ گو حاضری سو بار ہو حسرت نہیں جاتی____
Tweet media one
0
10
36
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
اگر دریاۓ فرات کے کنارے ایک کتا بهی پیاسا مر گیا تو عمر سے پوچها جاۓ ___ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ
Tweet media one
2
28
38
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
ﷲ هُو۔۔۔' ا ' ﷲ اپنی وحدت سے آشنا ہو کر کتنا تنہا ہے وہ الله ہو کر
Tweet media one
0
13
36
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
#میں_شاعر_تو_نہیں سنو........ ہم ٹوٹ جایں گیں نہ دوری مار ڈالے گی سنو ........ یہ انکھ جل تھل ہے تمہیں کیسے؟؟؟ بتایں ہم
1
23
34
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
خدا پاک سے محبت کرنے والے ہر امتی کے دل میں جو چیز سب سے بڑھ کر ہوتی ہے، وہ حضور پاک ﷺ کا ادب ہے!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
12
36
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
1 year
سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 186 میں اللہ تعالی نے اپنا ذکر صیغہ واحد متکلم کے ذریعے 7 مرتبہ فرمایا ہے۔ یہ بندوں پر خاص کرم نوازی اور عنایت ہے۔ #شب_قدر #عالمی_روحانی_اجتماع #قومی_زبان
0
9
35
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
آقا دے غلاماں دا میں ادنٰی غلام ہاں لوکی کہندے خاص میں تے عاما تووی عام ہاں پردہ جئے پایا ہے تے پائی رکھی سوہنیا
Tweet media one
0
18
35
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
ﺑِﯿﺪﻡ ﻧﮧ ﺁﺅﮞ ﺟﺎ ﮐﮯ ﺩﯾﺎﺭِ ﺭﺳﻮﻝ ﺳﮯ ﺗُﺮﺑﺖ ﮨﻮ ﺯﯾﺮِ ﺳﺎﯾﮧﺀ ﺩﯾﻮﺍﺭِ ﻣﺼﻄﻔٰﮯ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ
Tweet media one
5
16
36
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
7 years
اے بندے تو اپنے رب کے سامنے جھک وہ تیرے سامنے دنیا جھکا دے گا
Tweet media one
1
9
36
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
7 years
بیٹیاں!!! مہتاب ہیں، گلاب ہیں، صندل ہیں بیٹیاں, باد صبا ہیں، خوشبو ہیں، بادل ہیں بیٹیاں. اس منصب جلیل پہ فائز ازل سے ہیں, رحمت خدا کی، پیار کا آنچل ہیں بیٹیاں.
Tweet media one
0
1
30
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
بک جاتے ہیں جہاں آکر ہر اک سوداگر... یہ مصر کا بازار نہیں شہر نبی ہیں.!!!!!
Tweet media one
1
14
33
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
تیرا وصف بیاں ہو کس سے تیری کون کرے گا بڑائی اس گردِ سفر میں گم ہے جبریلِ امیں کی رسائی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤❤❤
Tweet media one
0
14
32
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے اپنے محبوب کا اُمّتی کر دیا ❤............. صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ............
Tweet media one
0
12
32
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
جس کی دربار رسالت میں رساہی ہو گی بس اس ہی کو میرے طاہر کی شناساہی ہو گی
Tweet media one
2
3
31
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
لاریب، تیری روح کو تسکین ملے گی، تو قرب کے لمحات میں قرآن پڑھا کر، آجائے گا تجھے اقبال جینے کا قرینہ، تو سرور کونینؐ کے فرمان پڑھا کر۔
1
11
27
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
دل آنکھیں اور روح تمہاری لگتی ہیں سیراب مجھے ان کے در پہ بیٹھ کے آب زم زم پینا کیسا ہے
Tweet media one
0
11
27
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
10 months
سمجھا لیا فریب سے مجھ کو تو آپ نے دل سے تو پوچھ لیجیے، کیوں بے قرار ہے لالہ مادھو رام جوہر #فروغ_اردو
0
25
20
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
7 years
#ShabeToba ✨💫☘کملی والے کی نگری میں گھر مانگ لو ✨💫☘مانگنے کا مزہ آج کی رات ھے ❤💐
Tweet media one
0
8
31
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
بات تو نِسبتوں کی ہے ورنہ حجرِ آسود بھی ایک پتھر تھا___!!! ❤❤
Tweet media one
2
16
33
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
#Syeda میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو
Tweet media one
1
10
29
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
#syeda آئی نسیمِ کوئےمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کھینچنےلگا دل سوئےمحمد صلی اللہ علیہ وسلم
Tweet media one
0
13
29
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
. ﭼﻠﻮ ﺩﯾﺎﺭِ ﻧﺒﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺩﺭﻭﺩ ﻟﺐ ﭘﺮ ﺳﺠﺎ ﺳﺠﺎ ﮐﺮ ﺑﮩﺎﺭ ﻟﻮﭨﯿﮟ ﮔﮯ ﮨﻢ ﮐﺮﻡ ﮐﯽ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﺍﻣﻦ ﺑﻨﺎ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ
Tweet media one
0
2
25
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
نبی کے در کے گداگر رئیس ہیں محسنؔ سوال ہی نہیں کرتے ، کسی کمینے سے ﷺ
Tweet media one
0
9
30
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
💞💦صلى 💦💞 💞💦 الله 💦💞 💞💦 على 💦💞 💞💦محمد💦💞 💞💦 ﷺ 💦💞 💞💦 ﷺ 💦💞 💞💦 ﷺ 💦💞 💞💦ﷺ 💦💞
Tweet media one
1
10
29
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
کبھی ایسی حاضری ہو درِ مصطفیٰ پہ میری میرے سامنے ہو روضہ مجھے موت آ رہی ہو :'( ''صلی للہ علیہ وآلِ وسلم'' :
Tweet media one
0
10
28
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
خدا کی غیرت نے ڈال رکھے ہیں تجھ پے ستر ہزار پردے جہاں میں لاکھوں ہی طور بنتے جو ایک بھی اٹھتا حجاب تیرا
Tweet media one
1
3
30
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
من کی من میں بات رہے تو من کو لاگے روگ من کھولیں تو مشکل کر دیں جیون اپنا لوگ
0
8
25
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﮯ ﻧﮑﻼ ﮨﻮﮞ، ﭘﺮﮮ ﮨﭧ ﺍﮮ ﻣﻮﺕ ! ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ، ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺎﺭ، ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ
0
9
25
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
جس پر سے حیاءکا پردہ اُٹھ جاتا ہے اس پر پھر کسی گناہ کا پردہ نہیں رہتا۔۔۔۔ بے شک اللہ انتہائی حیاءدار ہے اور حیاء داروں کو محبوب رکھتا ہے
0
12
28
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
میرے آنسو بہت قیمتی ہیں ان سے وابستہ ہیں انکی یادیں انکی منزل ہے خاکٍ مدینہ یہ گوہر یونہی کیسے لٹادوں
Tweet media one
1
10
29
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا ایسے آقا کی آمد پہ لاکهوں سلام
Tweet media one
0
8
29
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
میں نے دیکھا ہے مدینے سے جدائی کا اثر وہاں سورج بھی تو ڈھلتـے ہوئـے روتا ہوگا
Tweet media one
1
10
29
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
7 years
اے کاش مدینے میں مجھے موت یوں آئے قدموں میں تیرے سر ہو میری روح چلی ہوں
Tweet media one
2
4
27
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
میرے رازداں ﷺ ------------ بس کبھی کبھی میری خاموشی سے کلام کر 💗💗💗💗💗 💖صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و بارک وسلم
Tweet media one
0
9
25
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
اپنی اپنی راحتوں سے جب کبھی فرصت ملے دوسروں کا درد بھی دل میں سجا کر دیکھیے
Tweet media one
0
10
28
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
9 years
#ماں_تجھے_سلام تیری آنکھ سے ٹپکا آنسو عرش تک تیری فریاد لیکر جائے گا http://t.co/efbbfrPRHf
Tweet media one
0
25
27
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
7 years
ﺭﮦ ﮔﺌﮯ ﻣﻨﺰﻝِ ﺳﺪﺭﮦ ﭘﮧ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﺟﺒﺮﯾﻞ ﭼﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﻓﺮﺷﺘﮧ ﺗﺮﯼ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
Tweet media one
0
12
26
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
7 years
#ShabeToba ﺑﺮﻭﺯ ﺣﺸﺮ ﺷﻔﺎﻋﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﭼﻦ ﭼﻦ ﮐﺮ ﮨﺮ ﺍﮎ ﻏﻼﻡ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﺣﻀﻮﺭ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﺮﻭﺯ ﺣﺸﺮ ﺷﻔﺎﻋﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺁﭖ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﺮ ﮨﻮﺍ ﯾﮧ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﺣﻀﻮﺭ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ
Tweet media one
1
13
23
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
7 years
#بزم_شاعری خاموشی سے مصیبت اور بھی سنگین ہوتی ہے،، تڑپ اے دل کہ تڑپنے سے ذرا تسکین ہوتی ہے۔
2
4
22
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
9 years
Tweet media one
1
6
24
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
9 years
کعبےپےجب پڑی پہلی نظر کیاچیزہےدنیابھول گیا شوق ودل مفلوج ہوے دل زوق ِتماشہ بھول گیا پھر روح کو خزن ِرکس ملا http://t.co/9J5VffJbQm
Tweet media one
5
22
26
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
7 years
فضاؤں میں اگر کوئی پرندہ رقص کرتا ہے تو آنکھوں کو مدینے کے کبوتر یاد آتے ہیں
Tweet media one
3
10
24
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
7 years
اجازت ہو تو ایک شکایت کروں تم سے۰؟ بہت وقت دیتے ہو پر نہ جانے کس کو۰ ؟💔💔
2
8
23
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
7 years
#ShabeToba ﷽ دل میں عشق نبی ﷺ کی ھو ایسی لگن روح تڑپتی رہے دل مچلتا رھے زندگی کا مزہ ھے کہ ہر سانس سے یا محمد یا محمد ﷺ نکلتا رھے 💚❤
Tweet media one
0
12
26
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
حضرتِ آمنہ کا دلارا وہ حلیمہ کی آنکھوں کا تارا وہ شکستہ دلوں کا سہارا بےکسوں کی دُعا بن کے آیا
0
11
24
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
7 years
شہباز شریف کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں گرفتار کیا جائے- @AtiqRehmanPAT @Arshad_sg @SajidBhattiPAT @iAmUmairAmir @ZilujCh #GoShahbazGo
1
14
20
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
7 years
#WELLCOMEDrQadri جسے دھرتی روز بلاتی ہے... وہ مرد قلندر آرہا ہے 😍
Tweet media one
1
15
23
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
7 years
اے سفیر امن، اے بہارِ چمن تو سلامت رہے تاقیامت رہے
Tweet media one
1
12
23
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
آج اشک میرے نعت سنائے تو عجب کیا سن کر وہ مجهے پاس بلا ئے تو عجب کیا منہ ڈهانپ کے رکهنا کے گہنگار بہت ہو میت کو میری دیکهنے آئے تو عجب کیا
Tweet media one
0
8
23
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
روضے ول منہ ماہیــا اِک سوہنــا توں ﷺ لگنا ایں دوجا فیر وی توں ﷺ ماہیـــا 💞صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ💞
Tweet media one
0
6
22
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
9 years
Tweet media one
0
10
24
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو بلا سے پھر مری دنیا میں شام ہو جائے
Tweet media one
0
7
25
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
" اے صبا مصطفی سے کہہ دے ناں، غم کے مارے سلام کہتے ہیں ... یاد کرتے ہیں تجھ کو شام و سحر بے سہارے سلام کہتے ہیں "
Tweet media one
0
7
23
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
7 years
✨💫☘مانگ لو مانگ لو چشم تر مانگ لو ❤💐 ✨💫☘درد دل اور حسن نظر مانگ لو ❤💐
Tweet media one
1
7
22
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
9 years
Tweet media one
1
9
23
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
اے چاند کو توڑ کے جوڑنے والے آجا ہم بھی اپنی جھولی پھلائے بیٹھے ہیں
Tweet media one
3
8
23
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
اور تم پر میرے آقا کی عنایت نہ سہی نجدیو کلمہ بڑھانے کا بھی احسان گیا ___؟؟؟
Tweet media one
0
10
24
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
بے دام ہی بِک جاؤں, بازارِ نبی ﷺ میں... اس شان کے سودوں میں خسارے نہیں ہوتے...!! 💚💚💚
Tweet media one
0
8
23
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
7 years
میرے دامن گدائی میں ہے بھیک مصطفیٰ کی---- اسی بھیک پر تو قاسم میرا کام چل رہا ہے---- ❤ﷺ💚 ﷺ💜 ﷺ💛 ﷺ💙 ﷺ❤
0
4
20
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
یہ دنیا عیش و آرام کا جھوٹا لبادہ ھے فقط جنت حقیقت ھے یہ میرے رب کا وعدہ ھے
Tweet media one
0
9
23
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
سبحان اللہ ما اجملک ما احسنک ما اکملک کِتّھے مہرؔ علی کِتّھے تیری ثنا گُستاخ اکھیں کِتّھے جا اڑیاں
Tweet media one
0
14
23
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
ﺗﺮﺍ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﺗﺮﯼ ﻋﻈﻤﺖ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺐ ﻧﺒﯿﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ ﮨﮯ ﻭﮨﯽ ﺍﮎ ﺭﺍﺯﺩﺍﮞ ﺗﯿﺮﺍ
Tweet media one
0
8
23
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
10 months
" الله نے سجدے میں بـے چین دلوں کی شفاء رکھی ہے " ❤️
Tweet media one
2
4
23
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
Tweet media one
1
3
17
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
#syeda کعبہ ہمارا کوئےمحمد صلی اللہ علیہ وسلم مصحف ایماں روئےمحمد صلی اللہ علیہ وسلم
Tweet media one
0
8
21
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
ہے کتنا خُلق عظیم تیرا ہے کتنا لطفِ عمیم تیرا ہو ا نہ جاں کے بھی دشمنوں پر شہ دو عالم عتاب تیرا
Tweet media one
0
10
22
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
تاج والے دیکھ کر تیرا عمامہ نور کا __ سر جھکاتے ہیں الہی بول بالہ نور کا ___ صلى الله عليه واله واصحابه وسلم __
Tweet media one
0
12
19
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
7 years
رکھ کے پیشانی خاکِ درِ یار پہ اپنی ہوجائیں خاک یہ جی چاہتا ہے🙏 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Tweet media one
2
2
22
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
9 years
Tweet media one
2
11
21
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
وہ رب دو عالم کا محبوب یگانہ ہے صلی اللہ علیہ وسلم
Tweet media one
0
12
22
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
2 years
شکستِ اعتمادِ ذات کے وقت قیامت آ رہی تھی، آ گئی کیا؟ جون ایلیا
1
3
19
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
کبھی روضے سے ممبر تک کبھی ممبر سے روضے تک اِدھر جاؤں اُدھر جاؤں بس اسی حالت میں مر جاؤں ❤️ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّم ❤️
Tweet media one
0
8
21
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
9 years
Tweet media one
2
8
21
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
اَج سِک مِتراں دی ودھیری اے کیوں دِلڑی اُداس گھنیری اے لُوں لُوں وِچ شوق چنگیری اے اَج نیناں لائیاں کیوں جھڑیاں
Tweet media one
0
10
22
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
9 years
Tweet media one
0
7
20
@BasitShamus
Qazi Abdul Basit
8 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو مجھے پر درود پڑھنا بھول گیا وہ جنت کا راستہ بھول گیا
0
6
18