Bangla Urdu | بنگلہ اردو Profile Banner
Bangla Urdu | بنگلہ اردو Profile
Bangla Urdu | بنگلہ اردو

@BanglaUrdu_

13,372
Followers
0
Following
318
Media
366
Statuses

بنگلہ دیش کی پل پل بدلتی صورتحال سے متعلق تازہ ترین خبریں، معلومات، تجزیے

Dhaka
Joined August 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
2 months
بنگلہ دیش اپنی اصل کی طرف لوٹ رہا ہے ڈھاکہ یونیورسٹی میں محفل حسن قرات کا انعقاد، روح پرور مناظر
125
4K
22K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
2 months
🇧🇩 بنگلہ دیش کی بڑی کامیابی 🇮🇳 بھارت سے اپنی 200 ایکڑ زمین واپس حاصل کر لی
Tweet media one
71
2K
12K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
13 days
ڈھاکہ یونیورسٹی میں شہید یحیی سنوار کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہیں، بڑی تعداد میں طلبہ شریک ہیں
21
2K
11K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
2 months
بریکنگ نیوز چین نے بنگلہ دیش کی تمام مصنوعات کو ڈیوٹی فری کر دیا
Tweet media one
39
2K
9K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
نیا بنگلہ دیش
35
2K
9K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
2 months
حضرت محمد ﷺ کی زندگی، ان کی تعلیمات اور سنت پر عمل کر کے دنیا بھر میں امن، انصاف اور فلاح و بہبود کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ نبی کریم ﷺ عالم انسانیت کے لیے رول ماڈل ہیں۔ محمد یونس، چیف ایڈوائزر بنگلہ دیش
Tweet media one
38
1K
9K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
2 months
بریکنگ نیوز بنگلہ دیش بالآخر درست سمت میں سفر اختیار کر لیا ہے۔ چین
Tweet media one
17
1K
9K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
13 days
ڈھاکہ یونیورسٹی میں شہید یحی سنوار کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
7
2K
9K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
26 days
بنگلہ دیش فوج نعرہ تکبیر لگا رہی ہے اپنی اصل اسلام کی طرف لوٹ رہی ہے جدید ترین فوجی صلاحیتوں کو فروغ دے رہی ہے، بنگلہ دیش اب خطے میں ایک بڑی فوجی قوت کے طور پر ابھرے گا
117
1K
8K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
بنگلہ دیش اپنی اصل کی طرف لوٹ رہا ہے عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں لاکھوں افراد کی شرکت
55
1K
7K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | ب��گلہ اردو
1 month
بریکنگ نیوز بنگلہ دیش فوج میں خواتین سپاہیوں اور افسران کو یونیفارم کے ساتھ حجاب لینے کی اجازت دے دی گئی
Tweet media one
36
814
6K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
2 months
چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نے آرمی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا تینوں مسلح افواج کے سربراہان اس موقع پر موجود تھے
Tweet media one
18
548
6K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نے کلنٹن فاؤنڈیشن کی تقریب میں فاشسٹ حسینہ حکومت کو معزول کرنے والے طلبہ رہنماؤں کا تعارف کرایا۔ سابق امریکی صدر بل کلنٹن بھی موجود تھے
26
1K
6K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
2 months
بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ جوہری معاہدہ کرنا چاہیے۔ پاکستان قابل اعتبار پارٹنر ہے اور وہ بنگلہ دیش کو بھارت کی جارحیت سے بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا۔ ہندوستان یہ نہیں چاہتا کہ ہم ایسا کریں۔ ڈاکٹر شاہد الزماں، پروفیسر ڈھاکہ یونیورسٹی
78
2K
6K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
بھارت میں بی جے پی کے رہنما کی طرف سے نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی اور توہین کے خلاف بنگلہ دیش میں طلبہ نے احتجاجی مارچ اور ریلیاں نکالیں۔
13
1K
5K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
انقلاب آسان نہیں ہوتا تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابر فاشسٹ حسینہ واجد حکومت کے خلاف طلبہ تحریک میں 1581 افراد شہید اور 31 ہزار سے زائد زخمی ہوئے
Tweet media one
10
2K
5K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
بمبئی میں لاکھوں مسلمانوں کا بی جے پی کے رکن اسمبلی رام گیری مہاراج اور نتیش رانے کی طرف سے نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف احتجاج، مہاراج کی گرفتاری کا مطالبہ #Chalo_Mumbai #ChaloMumbai
14
2K
5K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
28 days
پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں اہم پیش رفت بلغاریہ کی یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے والے جن بنگلہ دیشی طلبہ کو نئی دہلی میں ویزا درخواستوں کےلیے مشکلات کا سامنا ہے، وہ اب اسلام آباد میں بلغاریہ کے سفارت خانے میں درخواست دے سکتے ہیں بنگلہ دیشی وزارت خارجہ کا اعلامیہ
Tweet media one
35
1K
5K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
2 months
تم کون میں کون ، رضاکار رضاکار ڈھاکہ یونیورسٹی ایک بار پھر نعروں سے گونج اٹھی۔ شدید بارش کے باوجود ہزاروں طلبہ نے احتجاج میں شرکت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ انقلاب کے نعروں کو مسخ نہیں کیا جانا چاہیے۔ عوامی لیگ اور اس کے گماشتوں کو اس کی اجازت نہیں دی جائے گی
14
1K
5K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
فوجی جوان اللہ اکبر کے نعرے لگاتے ہوئے بنگلہ دیشی فوج کے جوان راج شاہی شہر میں پریڈ کے دوران اللہ اکبر کے نعرے لگا رہے ہیں۔ بنگلہ دیش اپنی اصل اسلام کی طرف لوٹ رہا ہے۔
14
802
5K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
2 months
آزادی کی قیمت اپنی ایک ٹانگ سے محروم نوجوان جو حالیہ تحریک میں حسینہ حکومت کے تشدد سے ٹانگ سے محروم ہوئے مگر میدان میں ڈٹے رہے۔ آزادی کی ایک قیمت ہے جو بنگلہ دیش کے نوجوانوں نے ادا کی ہے
Tweet media one
37
2K
5K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
30 days
تیرا میرا رشتہ کیا لا الہ الا اللہ نعرہ تکبیر اللہ اکبر میں کون تم کون مسلمان مسلمان ڈھاکہ کی سڑکیں طلبہ کے تکبیر اور لا الہ الا اللہ کے نعروں سے گونج اٹھیں
24
1K
5K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
حسینہ واجد کو لازما وطن واپس لایا جانا چاہیے، تاکہ وہ مقدمات کا سامنا کریں اور اپنے جرائم کی سزا پائیں۔ چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کا اہم بیان حسینہ واجد وزارت عظمی سے استعفی کے بعد اس وقت بھارت میں پناہ لیے ہوئے ہیں، اور انھیں بنگلہ دیش حوالگی کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے
Tweet media one
14
905
4K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
بریکنگ نیوز 🚨🚨 بھارت طلبہ تحریک پر تشدد میں ملوث نکلا شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ طلبہ کی تحریک کو روکنے کے لیے بھارت سے آئے لوگ پولیس کی وردی پہن کر تشدد میں ملوث تھے، ہندی زبان بولتے تھے۔ -تاج الاسلام، چیف پراسیکیوٹر انٹرنیشنل کرمنل ٹریبونل
18
1K
4K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
2 months
بریکنگ نیوز بنگلہ دیش کے ضلع بھولا میں 5.109 ٹریلین کیوبک فٹ (TCF) گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ 6.5 بلین ڈالر مالیت کے اس ذخیرے سے بنگلہ دیش اگلے پانچ سال کے لیے ملک میں گیس کی طلب کو پورا کر سکتا ہے۔
Tweet media one
29
571
4K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
29 days
جماعت اسلامی کو بنگلہ دیش میں حکومت کرنے اور ریاست چلانے کی ذمہ داری ملی تو ہم عوام کے حکمران نہیں بلکہ خادم بنیں گے۔ کوئی میجارٹی اور منارٹی کا تصور نہیں ہوگا بلکہ سب کو ساتھ لے کر چلیں گے - ڈاکٹر شفیق الرحمن، امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش
Tweet media one
18
482
4K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان تعلقات مضبوط ہوں گے بنگلہ دیش ریڈیو اردو میں پروگرامات کو دوبارہ متعارف کرائے گا۔
Tweet media one
Tweet media two
34
621
3K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
29 days
پاکستان 1971 کے لیے معافی مانگے تو تعلقات کو معمول پر لانا مزید آسان ہو جائے گا۔ مشیر خارجہ امور توحید حسین کا اہم بیان
Tweet media one
282
587
3K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
شہدا فاؤنڈیشن کےلیے 100 کروڑ کا عطیہ چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نے اپنے ریلیف اینڈ ویلفیئر فنڈ سے طلبہ تحریک شہدا فاؤنڈیشن کو 100 کروڑ روپے کا عطیہ دیا اور چیک حوالے کیا۔
Tweet media one
11
535
3K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
2 months
ڈھاکہ - یو ایس بنگلہ ایئر لائنز کے وفد نے پاکستان ہائی کمشنر سید معروف احمد سے ملاقات کی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہ راست پروازوں کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا
Tweet media one
Tweet media two
34
494
3K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
2 months
بنگلہ دیش کےلیے 18 سال ایک سیاہ رات تھے۔ 28 اکتوبر 2006 کو حسینہ واجد کےحکم پر ملک بھر میں سینکڑوں لوگوں کو موت کےگھاٹ اتارا گیا تھا۔ فاشزم کی ابتدا وہیں سےہوئی تھی۔ آمریت کےقدم وہیں سےنکلے تھے امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر شفیق الرحمن کا تنگیل میں طلبہ تحریک کے شہدا کےلواحقین سےخطاب
Tweet media one
8
745
3K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
28 days
بنگلہ دیش اسلام اور نظریے کی طرف لوٹ رہا ہے ڈھاکہ کی یونائٹڈ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں نماز جمعہ کی ادائیگی کا منظر پرائیویٹ یونیورسٹی کے طلبہ کی اکثریت نماز کی ادائیگی کےلیے موجود ہے
Tweet media one
19
573
3K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
بنگلہ دیش کی فوج میں میجر جنرل ضیاءالاحسن کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ جنرل ضیاء جبری گمشدگیوں اور قتل سمیت مختلف گھناؤنے جرائم میں ملوث تھے۔
Tweet media one
10
513
3K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
بنگلہ دیش اپنی خوبصورتی میں بےمثل ہے کیا آپ کبھی آئے ہیں؟
Tweet media one
103
176
3K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
8 days
جب تک ہم زندہ ہیں، عوامی لیگ اور حسینہ واجد کو دوبارہ سیاست میں آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ شہیدوں کے ساتھ غداری ہوگی۔ جب تک ہم زندہ ہیں، ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ طلبہ انقلاب کے قائد ناہید اسلام نے واضح کر دیا
Tweet media one
16
607
3K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
28 days
ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم آج بنگلہ دیش کے سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچے۔ چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کے ساتھ نہایت خوشگوار موڈ میں
Tweet media one
3
280
3K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
28 days
یہ دیس جگمگائے نور لا الہ سے ڈھاکہ میں کالج کے طلبہ کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا پرچم تھامے سڑکوں پر نکل آئے
Tweet media one
Tweet media two
19
431
3K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس پاکستان کے وزیراعظم شہازشریف کو طلبہ تحریک کی کامیابی کے حوالے سے کتاب پیش کر رہے ہیں۔ دونوں سربراہان مملکت نے دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان بہترین تعلقات، شہری روابط اور جنوبی ایشیائی خطے میں ترقی اور خوشحالی پر تبادلہ خیال کیا
Tweet media one
88
480
2K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
ڈاکٹر محمد یونس کو دورہ پاکستان کی دعوت پاکستان کے وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر نیویارک میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات دوطرفہ تعاون کی اہمیت کو تقویت دیتی ہے۔
20
403
2K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
28 days
بریکنگ نیوز سرحد پر بھارتی فورس بی ایس ایف کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی ڈی جی بارڈر گارڈ بنگلہ دیش نے بڑا حکم دے دیا
Tweet media one
4
309
2K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
بنگلہ دیش کی دوسری جدوجہد آزادی عالمگیر ہے۔
6
268
2K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
28 days
بنگلہ دیشی فوج کا سرحدوں کی حفاظت کے لیے جدید ترین راڈار اور الیکٹرانک وارفیئر سسٹم خریدنے کا فیصلہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
213
2K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
2 months
بھارت میں عید میلاد النبیﷺ کا جلوس روک دیا گیا بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر منگلور میں مسلمان آج نبی کریم ﷺ کا یوم ولادت منا رہے تھے، مگر رات کو ہندوتوا کے غنڈوں نے ایک مسجد پر پتھراؤ کیا اور آج سڑکوں پر قبضہ کر لیا
17
576
2K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
28 days
ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچے ہیں۔ ائیرپورٹ پر چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نے ان کا استقبال کیا۔ گارڈ آف آنر اور توپوں کی سلامی پیش کی گئی
Tweet media one
3
216
1K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور پارٹی ہیڈکوارٹر پر کارکنان سے گفتگو میں رونے لگے یاد رہے حسینہ واجد دور میں جماعت اسلامی کے ایک درجن رہنماؤں کو پھانسی پر چڑھا دیا گیا تھا، ڈاکٹر شفیق الرحمن بھی طویل عرصہ جیل میں رہے
6
333
1K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
بھارت کو یاد رکھنا چاہیے کہ بنگلہ دیش سکم یا بھوٹان نہیں۔ یہ 18 کروڑ لوگوں کا ملک ہے۔ بھارت نے فاشسٹ حسینہ کو پناہ دی ہے۔ اس کی خاطر بنگلہ دیش کو غیر مستحکم کرنے کی سازش قبول نہیں۔ بھارت اپنی روش سے باز نہ آیا تو اچھا نہیں ہوگا۔ بی این پی کے رہنما روح الکبیر رضوی کا اہم بیان
Tweet media one
6
279
1K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
2 months
ہماچل میں بی جے پی کے مقامی رہنما اور تاجر مسلم تاجروں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بنگلہ دی�� میں اقلیتوں کی فکر ہے لیکن اپنے ملک میں مسلمانوں کو تحفظ دینے میں نہ صرف ناکام ہیں، بلکہ ان کی اپنی پارٹی مسلمانوں پر حملوں میں پیش پیش ہے
9
433
1K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
8 days
بنگلہ دیش کے فوجی وفد نے پاکستان میں کثیر القومی فوجی مشق "انڈس شیلڈ 2024" میں شرکت کی۔ پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر بنگلہ دیش کے فوجی وفد کے سربراہ سے ہاتھ ملا رہے ہیں
Tweet media one
20
181
1K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
12 days
ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کی قومی مسجد بیت المکرم میں یحییٰ سنوار شہید کی غائبانہ نمازجنازہ ادا کی جا رہی ہے۔ اسلامی چھاترا شبر نے اس کا اہتمام کیا تھا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
193
1K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
29 days
بریکنگ نیوز طلبہ تحریک کے قائد ناہید اسلام کا نام TIME100 Next 2024 کی عالمی فہرست میں شامل ناہید اسلام حسینہ واجد کے خلاف طلبہ انقلاب کے قائد تھے۔ میڈیا میں پختہ تقاریر کے ذریعے انھوں نے عالمی توجہ حاصل کی۔ انقلاب کے تمام رابطہ کاروں میں، وہ سب سے پختہ گفتگو کرتے نظر آتے ہیں۔
Tweet media one
13
223
1K
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
بریکنگ نیوز - محمد یونس عبوری وزیراعظم مقرر بنگلہ دیش کے صدر شہاب الدین نے نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس کو نئی عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے شیخ حسینہ واجد نے محمد یونس کے ساتھ ناروا سلوک کیا تھا اور جلاوطنی اختیار کرنے پر مجبور کیا گیا تھا
Tweet media one
8
199
964
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
2 months
عوامی لیگ کے لیڈر شہاب الدین احمد کی بھارت فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی کومیلا بارڈر سے گرفتار کر لیا گیا۔ طلبہ تحریک کے دوران شہاب الدین نے پرتشدد حملوں کی قیادت کی تھی حکومت کے خاتمے کے بعد عوامی لیگ کا ہر رہنما بھارت فرار ہونے کی کوشش کر رہا ہے
Tweet media one
12
289
979
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
طلبہ احتجاج کے منتظمین نے بنگلہ دیش کے واحد نوبل انعام یافتہ محمد یونس کو عبوری حکومت کا سربراہ بنانے کا اعلان کیا ہے
Tweet media one
4
123
961
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
9 days
ڈھاکہ یونیورسٹی مجیب واد مردہ باد انقلاب زندہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہے یونیورسٹی کے طالب علم عوامی لیگ کی دہشت گرد طلبہ تنظیم چھاترا لیگ پر پابندی کا جشن منا رہے ہیں۔
6
295
999
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
29 days
بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کے حوالے سے اہم قدم ▪️ اب بنگلہ دیش میں تمام پاکستانی مصنوعات 'ریڈ لسٹ' سے آزاد قرار دے دی گئیں ▪️ 2009 میں بھارت نواز حسینہ حکومت کے آنے کے بعد زیادہ تر پاکستانی مصنوعات کو حفاظتی خدشات کی وجہ سے 'ریڈ لسٹ' کیا گیا تھا۔
23
227
883
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
لبنان پیجر بم دھماکوں میں بھارتی شہری ملوث نکلا، بین الاقوامی وارنٹ جاری بھارتی شہری رینسن ہوزے کی کمپنی نے حزب اللہ کو وہ پیجر سپلائی کیے تھے، جن میں بم نصب تھے۔ ان دھماکوں کے بعد رینسن ہوزے لاپتہ ہیں۔ ناروے پولیس نے اس کا پتہ لگانے کے لیے بین الاقوامی وارنٹ جاری کیا ہے۔
Tweet media one
0
366
883
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
2 months
بنگلہ دیش فلسطین کے ساتھ ہے ڈھاکہ کی سڑکوں پر اہل غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی، نوجوان قبلہ اول کے ساتھ ہیں۔ یاد رہے حسینہ واجد حکومت میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں ہو رہی تھیں مگر فاشسٹ حکومت کے خاتمے سے بنگلہ دیش اپنی اصل کی طرف لوٹ آیا ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
152
853
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
بھارتی مسلمانوں کو بنگلہ دیشی قرار دے کر گلیوں میں تشدد ہونے لگا ایک غریب سبزی فروش کو صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
27
593
850
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
پروفیسر غلام اعظم اور میر قاسم علی کے صاحبزادے رہا کر دیے گئے بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے سابق امیر پروفیسر غلام اعظم کے صاحبزادے جنرل عبداللہ الامان الاعظمی اور میر قاسم علی کے صاحبزادے احمد قاسم کو 8 سال بعد رہائی مل گئی۔ انھیں 2016 میں اغوا کرکے لاپتہ کر دیا گیا تھا
Tweet media one
Tweet media two
0
166
822
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے لی گئی ایک تصویر یہ بنگلہ دیش کی فتح ہے۔ لیکن ہم اس وقت تک آزاد نہیں ہو سکتے جب تک فلسطین آزاد نہیں ہو جاتا۔
Tweet media one
2
123
825
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
میں نے قید میں روشنی نہیں دیکھی، کب دن ہوتا کب رات، مجھے کوئی خبر نہیں ہوتی۔ وہ مجھے اذان کی آواز نہیں سننے دیتے تھے۔ میں نے اپنے اس تولیے پر جتنے آنسو پونچھے ہیں اس سے دریا بہہ سکتا تھا۔ پروفیسر غلام اعظم کے بیٹے بریگیڈئیر جنرل عبداللہ اعظمی کی 8 سالہ قید سےرہائی کےبعد گفتگو
5
261
819
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
پروفیسر غلام اعظم کے بیٹوں کی ملاقات امید چھوڑ چکےتھے، خیال تھا کہ اب واپس نہیں آئیں گے۔ اللہ کا شکر ہے آپ واپس آگئے، ملاقات ہو گئی 8 سال بعد رہا ہونے والے پروفیسر غلام اعظم کے بیٹے عبداللہ الامان اعظمی سے بڑے بھائی کی ملاقات، پیشانی پر بوسہ دیا، دونوں بھائی گلے لگ کر روتے رہے
6
190
814
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
17 days
کینیڈا نے بھارت پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دے دیا وزیرخارجہ میلانی جولی نے کہا کہ جی سیون اور فائیویز ممالک کے ساتھ مل کر اقدامات پر غور کریں گے
2
195
837
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
بنگلہ دیش میں انقلاب کے بعد پہلا دن واقعی انقلاب آ گیا ہے۔ انقلابی طلبہ جوان سڑکیں صاف کرتے ہوئے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
150
795
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
26 days
بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں اترپردیش میں ایک مسلم نوجوان پر بی جے پی غنڈے تشدد کر رہے ہیں۔ اقلیتوں پر تشدد معمول بن گیا ہے، جبکہ بھارتی حکومت بنگلہ دیش کے حوالے سے جھوٹا پروپیگنڈا کرتی ہے
16
583
812
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
2 months
ملک بھر میں شیخ مجیب الرحمن کے مجسموں کو توڑنے کا سلسلہ جاری ہے
7
131
799
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
بھارت میں ایک بوڑھے مسلمان دکاندار کو ہندوتوا کے غنڈے مار رہے ہیں! مودی کے ہندوستان میں اس کا واحد ’جرم‘ یہ ہے کہ وہ مسلمان ہے۔
7
391
802
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
2 months
بنگلہ دیش بارڈر گارڈز نے ہلسا مچھلی بھارت اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنا دی 850 کلوگرام ہلسا مچھلی قبضے میں لےلی گئی۔ کومیلا کے راستے بھارت سمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ حکومت نے ہلسا کی برآمد پر سخت پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اس پر دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہیں
Tweet media one
4
186
801
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
وزیراعظم ہاؤس کے اندر کے مناظر انقلابیوں نے حسنیہ واجد کے ڈھاکہ سے بھارت فرار ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس پر قبضہ کر لیا۔ خصوصی مناظر
8
186
777
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان بڑی پیش رفت بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس اور پاکستان کے وزیراعظم میاں شہبازشریف کی نیویارک میں ملاقات، مختلف سطحوں پر دوطرفہ تعاون بحال کرنے پر اتفاق
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
10
137
787
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
جب تک حسینہ حکومت میں تھی، ہم مقبوضہ ملک تھے۔ حسینہ واجد ایک قابض فورس اور ایک ڈکٹیٹر کی طرح حکومت چلاتے ہوئے ہر چیز کو کنٹرول رہی تھیں۔ بنگلہ دیش کے عوام اب آزاد ہو گئے ہیں۔ پروفیسر محمد یونس
Tweet media one
1
120
725
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
9 days
عوامی لیگ کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں عوامی لیگ کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔ ایک جمہوری ریاست میں کسی بھی فاشسٹ جماعت کو سیاست میں حصہ لینے کا کوئی حق نہیں ہے۔ طلبہ انقلاب کے قائد ناہید الاسلام کا اہم بیان
Tweet media one
9
164
771
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
24 days
سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے چیف سیکرٹری نجیب الرحمن کو گرفتار کر لیا گیا۔
Tweet media one
3
99
714
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
بنگلہ دیش بارڈر گارڈ نے بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔ بی ایس ایف جے پور میں سرحد پر خاردار تار لگانا چاہتی تھی جسے مزاحمت کی وجہ سے روک دیا گیا۔
Tweet media one
6
108
650
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
حسینہ واجد کے بدنام زمانہ ٹارچر سیل آئینہ گھر کا اندرونی منظر پچھلے 15 سالوں میں بی این پی اور جماعت اسلامی کے سینکڑوں کارکنان کو یہاں یا تو بےرحمی سے قتل کیا گیا یا بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اس سیل میں بہت سے معصوم طلبہ اور سیاسی و سماجی کارکنوں کا المناک انجام ہوا۔
10
321
616
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
سابق وزیرخارجہ حسن محمود کو آج حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وہ ملک سے فرار کی کوشش کر رہے تھے
Tweet media one
1
83
629
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
22 days
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے مرکزی بینک کو 20، 100، 500 اور ایک ہزار ٹکے کے نوٹوں کے نئے ڈیزائن تجویز کرنے کا ٹاسک دے دیا موجودہ ڈیزائنوں میں تبدیلی کے ساتھ ان پر سے شیخ مجیب الرحمن کی تصویر بھی ہٹادی جائے گی
Tweet media one
12
121
636
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
بھارت میں بنگلہ دیشی مداح سے بدسلوکی بنگلہ دیش بھارت ٹیسٹ سیریز کےلیے ٹیم بھارت میں ہے، جہاں بنگلہ دیشی مداح سے جھنڈا دھکا دے کر چھین لیا گیا، اور بدسلوکی کی گئی۔ پولیس بنگلہ دیشی شہری کو ہسپتال لے گئی۔
8
257
624
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
خوبصورت بنگلہ دیش کیا آپ کبھی بنگلہ دیش آئے ہیں؟ یا اب آنے کا پروگرام ہے؟
41
75
623
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
29 days
ہمیں بے قاعدگیوں اور بدعنوانی سے پاک رہ کر اپنے اجتماعی مفادات کے تحفظ کا عزم کرنا چاہیے۔ ناہید اسلام
Tweet media one
6
99
621
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
ہمارے ساتھ تعاون کریں، تمام شہید ہونے والوں کو انصاف ملے گا، قاتلوں کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا، بنگلہ دیش آرمی چیف کی یقین دہانی
Tweet media one
3
69
600
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
بنگلہ دیش نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی وزیر اعظم محمد یونس سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔
Tweet media one
1
100
585
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
26 days
چیف آف آرمی سٹاف جنرل وقار الزماں نے صدر مملکت محمد شہاب الدین سے ملاقات کی اور تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
Tweet media one
3
70
595
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا سے نیوریارک میں ملاقات کی، اجے بنگا نے عبوری حکومت کو مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے
Tweet media one
Tweet media two
1
72
601
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے والد شیخ مجیب الرحمن کا مجسمہ مسمار کر دیا گیا۔ ملک بھر میں شیخ مجیب کے مجسموں کو تباہ، اور دفاتر سے ان کی تصاویر کو اتار پھینکا گیا ہے
4
132
575
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
بریکنگ نیوز امریکہ نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کا امریکہ کا ویزا منسوخ کر دیا ہے، محکمہ خارجہ کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے۔
Tweet media one
2
91
549
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
26 days
ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے دورہ بنگلہ دیش کی ایک جھلک
1
88
559
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
فوجی جوان سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی تصویر اتار کر پھینک رہے ہیں۔ تمام سرکاری دفاتر سے ان کی تصاویر اتار دی گئی ہیں، جبکہ ان کے والد شیخ مجیب الرحمن کے مجسمے گرا دیے گئے ہیں
3
143
540
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
10 days
بھارت میں مسجد گرائی جا رہی ہے مودی حکومت بنگلہ دیش کے خلاف پروپیگنڈا کرتی ہے لیکن اس کی حکومت میں مسلمان محفوظ ہیں نہ ان کی عبادتگاہیں، حکومت کی سرپرستی میں انھیں نشانہ بنایا جا رہا ہے
7
397
557
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
بنگلہ دیش کے علاقے نواکھلی میں 180 بلین مکعب فٹ گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے، اس کی مالیت کا اندازہ 11600 کروڑ ٹکا لگایا گیا ہے۔
Tweet media one
10
87
520
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم حسینہ واجد ڈھاکہ سے فرار ہونے سے قبل استعفی پر دستخط کرتے ہوئے۔ آرمی چیف وقار الزماں بھی موجود ہیں
Tweet media one
2
138
522
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
13 سال بعد جماعت اسلامی بنگلہ دیش کا مرکزی دفتر کھول دیا گیا جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن رہنماؤں اور کارکنوں کے ساتھ دفتر میں داخل ہوئے۔ مرکزی مجلس عاملہ کے ارکان سے ملاقات کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس وقت سینکڑوں کارکن دفتر کے باہر کھڑے تھے
Tweet media one
4
61
506
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
بنگلہ دیش آزاد ہو گیا فلسطین بھی جلد آزاد ہوگا
Tweet media one
7
76
504
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
بھارتی ریاست آسام میں مسجد کو مسمار کیا جا رہا ہے آسام کے لکھی پور علاقے میں مسجد، درگاہ، مدرسہ اور 2000 مسلم خاندانوں کے مکانات کو مسمار کر دیا گیا۔ مقامی مسلمانوں پر بنگلہ دیشی ہونے کا الزام لگا کر انھیں علاقے سے نکالا جا رہا ہے
10
349
516
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
جماعت اسلامی اور آئی ایس آئی نے مل کر یہ انقلاب برپا کیا ہے۔ انڈیا کےلیے یہ ناقابل تلافی نقصان ہے۔ بھارتی چینلز اور سابق جرنیلوں کی دہائی
8
149
520
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
17 days
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارت کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دیا۔ کینیڈا کی سرزمین پر ہردیپ سنگھ نجار کے قتل سمیت بین الاقوامی دہشت گردی کو منظم کرنے کے لیے مودی حکومت کی مذمت کی
0
205
525
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
لڑکیاں بھی میدان میں ہیں انقلابی طالبات سڑکوں پر ٹریفک کنٹرول کر رہی ہیں انقلاب نے ہر نوجوان کو نئی توانائی بخشی ہے
6
115
485
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
1 month
فوج ہر قیمت پر عبوری حکومت کا ساتھ دے گی۔ آرمی چیف بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے اعلان کیا ہے کہ فوج اہم اصلاحات کے لیے ہر قیمت پر عبوری حکومت کی حمایت کرے، تاکہ انتخابات اگلے 18 ماہ کے اندر کرائے جا سکیں۔
Tweet media one
4
103
494
@BanglaUrdu_
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
3 months
بنگلہ دیش میں نئے دور کا آغاز عبوری کابینہ نے حلف اٹھا لیا طلبہ رہنما بھی حلف اٹھانے والوں میں شامل
Tweet media one
2
74
476