Official Twitter account of Baloch Voice for Justice (BVJ).Together, we stand against enforced disappearances injustices,and human rights abuses in Balochistan
یہ کسی پراکسی یا جتھے کی نہیں بلکہ بلوچ قوم کی آواز ہے۔ بلوچ کبھی کسی کے پراکسی نہیں رہے اور نہ ہی انہوں نے روس، چین اور امریکہ کی پراکسی بن کر دوسری قوموں پر حملہ کیا ہے، بلکہ اپنی سرزمین کی آزادی، تحفظ اور تشخص کے لئے جدوجہد کرتے رہے ہیں، قربانیاں دیتے رہے ہیں اور دے رہے ہیں۔
سرفراز بگٹی کی سربراہی میں لاپتہ افراد کمیٹی کو مسترد کرتے ہیں۔
سرفراز خود ہمیشہ اس معاملے میں فریق بن کر سامنے آئے ہیں اور جبری گمشدگیوں کی تردید کرتے رہے ہیں۔
انہیں کمیشن کا سربراہ بنانا نہ صرف ایک بھونڈا مذاق ہے بلکہ لاپتہ افراد کے لواحقین کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔
Urgent appeal: Sammi Baluch, Sabiha Baloch, and Sibghatullah Shah were arrested and injured, but the police deny their detention. Their lives are at serious risk. We urge human rights organizations to intervene immediately.
#ReleaseBYCLeaders
@MaryLawlorhrds
@FrontLineHRD
آج پھر ایک اور درد کی کہانی لیکر اپیل کرنے آئی ہوں کہ عظیم دوست ہماری آواز کا منتظر ہے، آئیں مل کر ان کی آواز بنیں اور ان کی بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں۔
کل 3 جولائی کو شام 7 بجے سے رات 12 بجے تک ایکس مہم میں شامل ہوں۔
@sadafAmeerBaloc
#ReleaseAzeemDost
آواز اٹھاؤ
”ہماری اجتماعی خاموشی
اجتماعی گمشدگ�� کا سبب ہے“
بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے محمد عامر کی باحفاظت بازیابی کے لئے X پر مہم چلائی جائے گی۔
تمام ایکٹوسٹس سے مہم میں حصہ لینے کی اپیل کی جاتی ہے۔
Hashtag:
#ReleaseAmirAlizai
تاریخ: 11 فروری 2024
وقت: شام 7 سے 12 بجے تک
احمد فرہاد شاعر اور صحافی ہیں، شاعر اور صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتے ہیں، اگر آپ کو آئینے میں اپنے چہرے پر گندگی نظر آئے تو آئینہ توڑنے کے بجائے اپنا چہرہ صاف کریں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ احمد فرہاد کو فی الفور بازیاب کیا جائے۔
#ReleaseAhmadFarhad
صحافی اسد طور کو حراست میں غیر انسانی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، وہ بھوک ہڑتال پر ہیں، ان کو شدید خطرات لاحق ہے۔
ان کی رہائی کے لئے ایک گھنٹے بعد ایکس پر مہم چلائیں گے۔ تمام ساتھی اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر اسد کے ساتھ غیر انسانی سلوک کے خلاف آواز اٹھائیں۔
#ReleaseAsadToor
According to reports, 3 people were forcibly disappeared from Zehri On August 18, 2023, Raza Jattak and his son Manan Jattak were forcibly disappeared from Kahn Shafi Colony, while one person was also forcibly disappeared from Sangin area.
#Balochistan
#EnforcedDisappearances
As the mother of Rashid Hussain, forcibly disappeared in 2018, I urge you to use your voice to advocate for the safe release of Salman Asif and Rasheed. Let's raise awareness and demand action to bring them back to their families.
#ReleaseSalmanAsifRasheed
"آواز اٹھاؤ"
”ہماری اجتماعی خاموشی،
اجتماعی گمشدگی کا سبب ہے“
محمد عامر کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے، تمام انسانیت دوست افراد سے اپیل ہے کہ وہ مستونگ سے 2 فروری 2024 کو جبری لاپتہ کئے گئے طالب علم محمد عامر عالیزئی کی باحفاظت بازیابی کے لئے آواز اُٹھائیں۔
#ReleaseAmirAlizai
Thousands gathered in Gwadar in response to BYC's call to mark the "Baloch National Gathering." Dr. Mahrang Baloch addressed the crowd, warning the Pakistani state that excessive force will not stop their movement.
#BalochNationalGathering
گوادر: بالاچ اور رفیق کی بحفاظت بازیابی کے لیے لواحقین کا پرامن احتجاج جاری ہے۔ لیکن مظاہرین کو ہراساں کرنے کے لیے بھاری تعداد میں فورسز تعینات کیا گیا ہے۔ اور پرامن مظاہرے کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ اجتماع و تقریر اور احتجاج ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔
#ReleaseBalochMissingPersons
Baloch Voice For Justice is thrilled to see
@SammiBaluch
recognized with the
@FrontLineHRD
award 2024 award for her unwavering commitment to fighting for justice in Balochistan. Your bravery and leadership inspire us all!
اسلام آباد پولیس کیجانب سے جبری گمشدگیوں کے عالمی دن کے موقع پر
@dohrpk
کی جانب سے منعقدہ احتجاجی مظاہرے کو روکنا و کیمپ کو مسمار کرنا انتہائی قابل مذمت ہے۔ اگر پاکستان جبری گمشدگیوں میں ملوث نہیں ہےتو پھر جبری گمشدگیوں کا عالمی دن منانے سے کیوں ڈرتے ہیں؟
فیاض علی کی دوبارہ گمشدگی تشویشناک ہے، اس سے قبل اگست 2021 میں فیاض علی کو جبری گمشدہ کیا گیا تھا 9 ماہ ٹارچر کرنے کے بعد وہ بازیاب ہوئے تھے، رات دوبارہ کوئٹہ میں انہیں گھر سے لاپتہ کیا گیا ہے۔
اُن کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہے، لہذا انسانی حقوق کی تنظیمیں اُن کے لئے آواز اُٹھائیں.
خاموشی موت ہے۔
جبری گمشدگیوں کے خلاف X مہم پر چلائی جائے گی۔ تمام ایکٹوسٹس اور انسانی حقوق کے کارکنوں سے مہم میں شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔
ہیش ٹیگ:
#ReleaseBalochMissingPersons
تاریخ: 3 فروری 2024
وقت: شام 7 بجے سے 11 بجے تک
تربت میں بارش شروع ہو گئی ہے۔ لواحقین نے دھرنا جاری رکھا ہوا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے پیاروں کو بازیاب نہیں کیا جاتا وہ دھرنا ختم نہیں کریں گے۔ انہوں نے بلوچ قوم سے اپیل کی ہیں کہ وہ ان کے ساتھ دھرنے میں شامل ہوں۔
#ReleaseBalochMissingPersons
جب بلوچ یکجہتی کمیٹی اور رہنماؤں کے خلاف تمام ریاستی الزامات اور سازشیں کارگر ثابت نہیں ہوئیں تو ریاست اپنا آخری اور موثر ہتھیار توہین رسالت کا استعمال کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
#WeStandWithDrSabihaBaloch
5 Baloch students forcibly disappeared this week. As a human rights activist and lawyer
@ImaanZHazir
condemn these heinous crimes against Baloch Students. Education should not be a pathway to the dark dungeons of the State. Join the Campaign today
#SaveBalochStudents
Security agencies in Maskhay resort to despicable tactics by luring Baloch youth to FC Camp under false pretenses, only to brutally disappear them, violating their basic human rights and sowing fear .1/2
#EndForcedDisappearances
گوادر راجی مچی ��ھرنے پر ریاستی فورسز کا حملہ، فائرنگ، آنسو گیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، گرفتاریوں اور متعدد شرکاء کے زخمی ہونے کی اطلاعات تشویشناک ہیں۔
ریاست نے پرامن راجی مچی کو پرتشدد مظاہرے میں تبدیل کر دیا ہے، گزشتہ تین دنوں سے بدترین ریاستی بربریت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
ریاست جس طرح جبری گمشدگیوں کے اتنے بڑے اور اہم انسانی مسئلے کو چند فوٹو شاپ تصاویر اور پیڈ پروپیگنڈہ ٹولز کے ذریعے متنازعہ بنانے کی جو ناکام کوشش کر رہی ہے، یہ ریاست کی خام خیالی ہے کہ وہ اس طرح کی بیہودہ الزامات اور حرکتوں سے جبری گمشدگیوں کے معاملے سے چھٹکارا حاصل کر لے گی۔
کبیر بلوچ سمیت تمام لاپتہ اسیر افراد کو بازیاب کیا جائے۔
تمام ساتھی آج 3 فروری شام 7 بجے سے رات 12 بجے تک ایکس پر مہم میں حصہ لے کر جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے آواز اٹھا کر اپنا انسانی و اخلاقی حق ادا کریں۔
#ReleaseKabeerBaloch
#ReleaseBalochMissingPersons
Baloch Yakjehti Committee takes to the streets of Karachi, amplifying the call for justice and solidarity with the Baloch protesters in Islamabad. Let our collective strength be a beacon against Baloch genocide.
#MarchAgainstBalochGenocide
#IStandWithBalochMarch
Professor Nida Kirmani
@NidaKirmani
passionately calls on everyone to join the campaign on 27 March 2024, commemorating the 15 years since the disappearance of Kabir Baloch, Mushtaq Baloch, and Attaullah Baloch. Let's stand together to end the agony.
#EndEnforcedDisappearances
The loss of Hidayat Lohar is a tragic blow to the movement seeking justice for missing persons. His disappearance and subsequent murder highlight the urgent need to address and prevent enforced disappearances.
#JusticeForHidayatLohar
زاکر مجید بلوچ کی والدہ کی آواز بنیں، ان کی نحیف آواز میں اپنی توانا آواز شامل کرکے ان کے بیٹے کی بحفاظت بازیابی کے لیے آواز بلند کریں۔
#ReleaseBalochMissingPersons
The recent campaign against Mahrang Baloch is entirely unacceptable and deeply immoral. Mahrang Baloch stands as a symbol of pride and resistance for the Baloch people. Show your support by using this hashtag:
#PrideOfBalochistanMahrang
ایکس کیمپین!
لاشیں اٹھانے سے آواز اٹھانا بہتر ہے۔
بلوچ وائس فار جسٹس جبری لاپتہ طالب علم محمد عامر عالیزئی کی باحفاظت بازیابی کے لئے کل 11 فروری 2024 بروز اتوار شام 7 بجے سے رات 12 بجے تک X پر ایک مہم چلانے جارہی ہے۔
#ReleaseAmirAlizai
انسانی حقوق کی معروف کارکن ایڈووکیٹ ایمان مزاری اسلام آباد پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں کے عالمی دن کے موقع پر جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے اہل خانہ سے خطاب کر رہی ہیں۔
#EndEnforcedDisappearances
فضل یعقوب بلوچ اور شمس بلوچ کے لواحقین اپنے پیاروں کی بازیابی کیلۓ احتجاجاً سڑکوں پر نکل آٸیں ہیں اور ضلعی انتظامیہ اور حکام اعلی سے اپنے پیاروں کی باحفاظت بازیابی کا مطالبہ کررہے ہیں۔
#ReleaseFazalYaqoob
#ReleaseShamsBaloch
@asmashirazi
ہانل کی نازک مسکراہٹ درد کی ایک دنیا ہے، اس کی معصوم آنکھیں اپنے جبری طور پر گمشدہ کئے گئے والد کے لئے تڑپ رہی ہیں۔ وہ سورج کی تپش میں بیٹھی، آرزو کی تصویر لئے ہوئے، ہر گزرتے لمحے کے ساتھ اس کی واپسی کا انتظار کر رہی ہے۔
#ThisEidAskForRelease
#ReleaseAllMissingPersons
Baloch Voice for Justice strongly condemns the statement made by Pakistan Army spokesperson Maj-Gen Ahmed Sharif on Tuesday regarding the issue of missing persons. The Baloch Voice for Justice notes that such statements are deplorable and indicate impunity.
The suspension of
@sadiabalochssb
from
@PunjabUnivers
is a clear attempt to stifle voices advocating for Baloch rights. We call for her immediate reinstatement and an end to efforts to suppress human rights activism.
#StandWithSadiaBaloch
ایک بار پھر لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں قتل کر کے مسخ شدہ لاشیں پھینکنے کا سلسلہ شروع۔ گزشتہ کئی ماہ سے خضدار سے لاپتہ سعید غلامانی کی مسخ شدہ لاش خضدار سے برآمد۔۔۔ 1/2
#StopBalochGenocide
آواز اٹھاؤ"
”ہماری اجتماعی خاموشی،
اجتماعی گمشدگی کا سبب ہے“
محمد عامر کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے، تمام انسانیت دوست افراد سے اپیل ہے کہ وہ مستونگ سے 2 فروری 2024 کو جبری لاپتہ کئے گئے طالب علم محمد عامر عالیزئی کی باحفاظت بازیابی کے لئے آواز اُٹھائیں۔
#ReleaseAmirAlizai
#Balochistan
: On June 1, 2024, Dr. Abdul Hayee Baloch was forcibly disappeared from Awaran district. His family is still in the dark about his whereabouts. This grave violation of human rights needs immediate international attention.
#ReleaseDrAbdulHayeeBaloch
بلوچ وائس فار جسٹس، اسلام آباد پولیس کی جانب سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت جبری لاپتہ افراد کے لواحقین، طلباء اور ایکٹوسٹس کی گرفتاری، ان پر لاٹھی چارج، شیلنگ اور واٹر کین استعمال کرنے کی شدید الفاظ سے مذمت کرتے ہوئے تمام گرفتار پر امن مظاہرین کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتی ہے۔
"From the wisdom of our elders to the leadership of women and the hopes of our children, the Baloch movement is a collective effort driven by an unwavering struggle for freedom and justice."
#BalochNationalGathering
Sadaf Ameer Baloch
@sadafAmeerBaloc
is urging your support in the campaign for the safe release of Asif, Rasheed, and Salman - individuals unjustly subjected to enforced disappearance. Let's raise our voices for their freedom.
#ReleaseSalmanAsifRasheed
کیمپین الرٹ!
بلوچ وائس فار جسٹس اور جبری لاپتہ چنگیز بلوچ کے خاندان کی جانب سے کل 11 جنوری 2024 کو چنگیز بلوچ کی جبری گمشدگی کو 10 سال کا طویل عرصہ مکمل ہونے پر ایکس پر ان کی بازیابی کے لئے مہم چلائی جائے گی۔
ہیش ٹیگ۔
#SaveChangaizBaloch
Urgent! Mehbob Baloch, a bright student of BBA 5th semester at LUAWMS, forcibly abducted from Pasani Badok. As the students block the road in protest, we demand immediate action to
#SaveMehbobBaloch
. Let's raise our voices against such violations of fundamental rights!
اگر میرے بھائی راشد حسین پر ریاست کا کوئی الزام ہے تو اسے لائیں اپنے بنائی عدالتوں میں پیش کرے اس پر اپنے الزامات ثابت کریں اگر وہ گناہ گار ٹہراتا ہے تو اسے جیل بھیج دیں،اگر وہ اپنی بے گناہی ثابت کرتا ہے تو اسے خدا کے لئے بازیاب کریں مزید سزا نا دیں
#ReleaseBalochMissingPersons
The disappearance of Wahid Bakhsh highlights the ongoing atrocities in Balochistan. Where is the global outrage? We implore international community to stand against this gross violation of human rights. Baloch lives matter too!
#EndEnforcedDisappearances
#JusticeForWahidBakhsh
Amir Alizai, a youth, was abducted from Mastung on 2 February. Regardless of who holds the power, the military's control over
#Balochistan
exhibits no mercy towards the Baloch people. The ongoing Baloch Genocide persists with alarming intensity.
@MahrangBaloch_
#ReleaseAmirAlizai
Last night,two armed individuals were detained near the BYC gathering stage in Gwadar. They confessed to being sent by Pakistan's MI to assassinate BYC leadership. Security personnel later threatened BYC leaders, demanding the attackers'release.
@hrw
@amnesty
#GwadarIsUnderSiege
میرے والد امیر بخش کو4اگست2014کو جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا اس کے بعد ہم عید اور دیگر تہوار منانے کے بجائے صرف دوسرے بچوں کو خوشیاں مناتے دیکھ کر آہیں بھرتے ہیں۔
کمپین میں حصہ لے کر لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھائیں۔
@sadafAmeerBaloc
#ThisEidAskForRelease
#ReleaseAllMissingPersons
Massive demonstrations are underway in Turbat as citizens rally against alleged state atrocities, including the siege of Gwadar and the torture of
#BalochNationalGathering
participants. Protesters are calling for an end to enforced disappearances and unjust arrests.
@hrw
میرے والد کی جبری گمشدگی کو 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر بلوچ وائس فار جسٹس کے ساتھ مل کر 4 اگست 2024 کو شام 8 بجے سے رات 11 بجے تک X پر ایک مہم چلائیں گے۔
میں تمام مظلوموں بشمول بلوچ، پشتون، سندھی، مہاجر اور کشمیریوں سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ اس مہم میں شامل ہوں۔
#ReleaseAmeerBaksh
The blood-soaked In Coastal Road Winder stands witness to the horrors faced by Baloch . As we mourn the loss of lives in,
#MarchAgainstBalochGenocide
, a united call for international attention and action to halt the state-sponsored repressions.
Adv.
@ImaanZHazir
, Asif and Rasheed Baloch were forcibly disappeared on 31 Aug 2018. Shockingly, state media aired their alleged arrest on 1 Sept 2018, yet they have never been presented in court. Their illegal detention violates fundamental rights. 1/2
ناصر دینارزئی ولد محمد عالم سکنہ کلی بنگلزئی سبزل روڈ کو فورسز نے 7 فروری کی شام گھر سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔
بلوچ وائس فار جسٹس نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ ناصر دینارزئی کی بحفاظت بازیابی کے لیے آواز بلند کریں۔
#EndEnforcedDisappearances
We urge human rights organizations and the international community to investigate the rampant rights abuses in Balochistan, with a focus on the abduction and extrajudicial killings of Baloch youth. The escalating violence against women and children, 1/2
بلوچ وائس فار جسٹس جبری لاپتہ ثناء اللہ نور کی با حفاظت بازیابی کے لیے ایکس پر مہم چلائے گی۔
گزشتہ 10 سال سے ثناء اللہ نور کے اہل خانہ ان کی جبری گمشدگی کا درد جھیل رہے ہیں۔ آئیے ان کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔
📅 27 فروری 2024
⌚ شام 7 سے 12 بجے تک
#ReleaseSanaUllahNoor
The abduction of
@aun_khosa
is alarming and raises questions about freedom of expression. Satire is a crucial part of dialogue and should not be criminalized. If Aun has broken any laws, he deserves a fair trial, not a disappearance.
#ReleaseAunAliKhosa
17-year-old Baloch student Faizan Usman was forcibly disappeared by Pakistani intelligence agencies on July 5th. His family is under threat and Faizan remains missing after over two months. We demand his immediate release and an end to enforced disappearances in Pakistan.
@hrw
جعلی مقابلوں میں مارے جانے والےجبری لاپتہ افراد کے لواحقین کو لاشیں دینے کے بجائے انہیں فارم پر حلف نامہ دینے پر مجبور کرنا کہ انکا پیارا دہشت گرد تھا، بنیادی انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے اور یہ گھناؤنا فعل ریاستی سفاکیت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرتا ہے۔
#StopBalochGenocide
As the daughter of a missing person, I appeal to everyone to join the campaign on 6th September from 8 PM to 12 AM for the safe return of Mumtaz Baloch. Enforced disappearances must end, and justice must prevail.
@sadafAmeerBaloc
#ReleaseMumtazBaloch
بیٹا رو رو کر اپنے بابا کو پکار رہا ہے میں اپنے بیٹے کو کیا بتاؤں کہ اُسکے والد کو کس نے لاپتہ کیا ہے
11 اگست سے لاپتہ بلوچ فیاض علی کی اہلیہ
@nargisfayazali
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہی ہے.
#SaveFayazAli
The peaceful protest of Balach and Rafiq's relatives in Gwadar for their safe recovery persists, BUT heavy security forces are ruthlessly deployed to intimidate and harass the demonstrators.
#ReleaseBalochMissingPersons
Raise your voice against the Baloch genocide. The recent discovery of mutilated bodies, including Saeed Gulamani, Fayyaz Jattak, Saeed, and Nisar, is a grave human rights violation. Demand action and use the hashtag
#StopBalochGenocide
پورا بلوچستان 28 جولائی کو گوادر کی طرف مارچ کرے گا، جن کو ہمارے شناخت سے مسئلہ ہے ان کے چ��ک پوسٹوں سے اپنی شناخت بتاتے جائیں گے کہ ہم بلوچ ہیں اور اس سرزمین کے ہزاروں سال سے وارث ہیں۔
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
#BalochNationalGathering
#WeSupportBalochRaajiMuchi
بولان کریم کی جبری گمشدگی کو 11 سال ہو گئے ہیں، وہ تاحال لاپتہ ہیں، ان کی بازیابی کے لیے آج شام 6 بجے سے رات 12 بجے تک مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس مہم کا حصہ بنیں، ظلم، ناانصافی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز اٹھائیں۔
#ReleaseBolanKarim
20 اپریل 2010 کو گاہی خان چوک سریاب روڈ سے لاپتہ ہونے والے ڈاکٹر اکبر مری کو بازیاب کرایا جائے۔ کل 3 فروری کو سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ مہم میں حصہ لے کر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے آواز بلند کریں۔
#ReleaseBalochMissingPersons
My son Feroz Ahmad forcibly disappeared from Aird University Rawalpindi on May 11, 2022, and still no news of his Whereabouts.If he has committed any crime present him before the courts. Incorrect claims of his return intensely accelerate our pain.
#ReleaseFerozBaloch
On July 13, CTD abducted Levies employee Fayaz Jattak from Khuzdar’s RCD highway. On August 26, he was killed in a fake encounter in Quetta. This highlights severe human rights abuses against Baloch people. We demand justice.
#StopBalochGenocide
@ANI
@hrw
Join us in the fight for justice! Participate in the X campaign to demand the immediate release of Amir Alizai, a victim of enforced disappearance. Together, we can make a difference. Stand with us using the hashtag
#ReleaseAmirAlizai
.
@dohrpk
@MunizaeJahangir
@a_siab
بلوچ قوم نے ریاست کی بلوچ دشمن پالیسیوں کے خلاف ریفرنڈم کا اظہار کیا ہے، اب بلوچ قوم کے پاس مزاحمت کے علاؤہ کوئی راستہ نہیں اور چند وفاقی سیاستدانوں کے بیانات مگر مچھ کے آنسوؤں کے سوا کچھ نہیں، سردار عطاء اللہ مینگل 2011 میں کہا تھا کہ "بلوچستان پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ گیا ہے"
سوشل میڈیا ایکٹوسٹس واحد بخش بلوچ کی بازیابی کے لئے آواز بلند کریں۔ واحد بخش کو ریاستی فورسز نے سر عام اغوا کرکے جبری لاپتہ کر دیا ہے۔ لہذا تمام ایکٹوسٹس یہ ہیش ٹیگ کا استعمال کرکے انسانی حقوق کی تنظیموں سے انصاف کا مطالبہ کریں۔
#EndEnforcedDisappearances
#JusticeForWahidBakhsh
میرے بھائی کو 10 سال قبل 6 اپریل 2014 کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا۔ دس سال سے میں اور میرے والدین انتہائی اذیت اور درد میں زندگی گزار رہے ہیں۔ میں بھی اسلام آباد دھرنے میں شرکت کی لیکن میرے بھائی کے بارے میں ہمیں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
#ReleaseSanaUllahNoor
جیئند بلوچ اور شیر باز بلوچ کو 26 جولائی کو بلوچ راجی مچی کی تیاریوں کے دوران شال سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا، وہ تاحال لاپتہ ہیں۔
آج شام 8 بجے سے رات 11 بجے تک X مہم میں حصہ لے کر ہماری آواز بنیں۔
#ReleaseJiandAndSherbazBaloch
صحافی اسد علی طور مظلوموں کے لئے ایک طاقتور آواز ہیں۔ وہ ہمیشہ بے خوف ہو کر سچ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ جھوٹے الزامات لگا کر انہیں گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ کے ذریعے دباؤ دینے اور ہراساں کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اسد علی کو فی الفور رہا کیا جائے۔
#ReleaseAsadToor
@HamidMirPAK
میرے بھائی چنگیز بلوچ کے گمشدگی کو دس سال گزر گئے دس سالوں سے ہر طریقہ آزمایا ہے اپنے بھائی کے بازیابی کیلئے مگر ہر طرح سے ہمیں نظرانداز کیا جارہا ہے۔
کل تمام لاپتہ افراد بازیابی کے لئے مہم چلائی جائے گی، تمام ایکٹوسٹس سے حصّہ لینے کی اپیل کرتے ہیں۔
#ReleaseBalochMissingPersons
بلوچ وائس فار جسٹس جبری لاپتہ سفر علی ولد قادر بخش کی جبری گمشدگی کو 10 سال مکمل ہونے پر 23 اکتوبر 2023 کو ایکس پر ایک مہم ہیش ٹیگ ریلیز سفر علی چلائے گی۔
#ReleaseSafarAli
میرے بھائی چنگیزکے گمشدگی کو دس سال گزر گئے دس سالوں سے ہر طریقہ آزمایا ہےاپنے بھائی کے بازیابی کیلئےمگر ہر طرح سے ہمیں نظرانداز کیا جارہا ہے ہم بھی مسلمان ہیں لیکن ہمارے لئے کوئی کچھ نہیں بول رہا ہماری تکلیف انسانی حقوق کے دعویداروں کو نظر نہیں آرہی.
#ReleaseBalochMissingPersons
A powerful show of unity as thousands from Buleda marched towards Turbat to demand justice for the forced disappeared individuals. Let's stand together and support this vital cause.
Support Now!
#EndEnforcedDisappearance
Stand With Dr. Sabiha Baloch! The charges against her are a deliberate scheme to distance Baloch women from their national movement and silence their contributions. When previous efforts failed, the state has resorted to leveraging religious sentiments.
#WeStandWithDrSabihaBaloch
Let's join forces with
@ImaanZHazir
to advocate for the release of Salman, Asif, and Rasheed in the fight against enforced disappearances. Together, our voices can make a meaningful impact.
#ReleaseSalmanAsifRasheed
Join us today in the campaign against enforced disappearances and the shadowy practices of secretive agencies. Let's advocate for the rights and justice of Kabir Baloch, Mushtaq Baloch, and Attaullah Baloch. Together, we can
#EndEnforcedDisappearances
@sadiabalochssb
This is a story of many Mothers and Sisters in Balochistan struggling for their loved one's release over a decade. Forced disappearance is a crime against humanity. It is a collective punishment to silence the oppressed .
@GullzadiC
#EndEnforcedDisapperances
The forced disappearances in Balochistan cannot be ignored any longer. Baloch seek your attention and redressal. Together, we can ensure that the perpetrators of these crimes are held accountable and justice is served.
#ReleaseBalochMissingPersons
As a mother still searching for her son, Rashid Hussain's mother calls all to support the fight for Mumtaz Baloch’s release who forcibly disappeared on 6 Sept 2022. Be part of the campaign and amplify the call for justice.
📆 6 Sep 2024
⏰ 8 pm to 12 am
#ReleaseMumtazBaloch
جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کے لیے آواز اٹھانے کے جرم میں سیاسی کارکن یعقوب جوسکی کو گرفتار کرنا اور ڈی سی تربت کے حکم پر دوران حراست جسمانی تشدد کا نشانہ بنانا اور شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کرنا ریاستی ظلم ہے۔ اس عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
#ReleaseBalochMissingPersons
We condemn the forced disappearance of Wajid Baloch, a student of Turbat University, taken away in front of his mother. Enforced disappearances are grave concerns.
#JusticeForWajidBaloch
#EndEnforcedDisappearances