Babar Yousafzai Profile Banner
Babar Yousafzai Profile
Babar Yousafzai

@BabarYousafzai_

3,839
Followers
75
Following
1,720
Media
9,534
Statuses

Politician, Former Spokesperson CM Balochistan, Former Coordinator Cheif Minister Balochsitan, Alumni NSW-5 🇵🇰 Alumni IVLP 2020 (USA), Alumni SCP 2022( USA)

Quetta Balouchistan
Joined November 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
Allahamdulillah assumed the Charge of Spokesperson Cheif Minister Balochistan , Pakistan Zindabad الحمد اللہ ، آج میں نے ترجمان وزیر اعلی بلوچستان کے عہدے کا چارچ سنبھال لیا ھے @MirImranGichki1 @dpr_gob @cs_balochistan
Tweet media one
196
10
648
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 month
میں نے فیصلہ کیا ھے کہ میں کیچ ، پنچگور، گوادر ، خضدار ، سوراب ،قلات ، وڈھ ، ڈیرہ بگٹی ، وہلو جاؤنگا اور بلوچ نوجوانوں سے ملوں گا ، ان کو گمراہ کر کے جو ذہن سازی کی جارہی ھے اس میں ان کے تحفظات سن کر انہیں سمجھاؤنگا کہ یہ ملک آپ کا ھے اور آپ اس ملک کے ھو ( پروپیگنڈہ ناکام کرونگا)
97
65
493
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
6 years
بریکنگ نیوز پاکستان تحریک انصاف میں نئے شامل ھونے والے میر عمر جمالی ، سابقہ وزیر اعظم پاکستان میر ظفرالللہ جمالی کے بیٹے ، سابق صوبائی وزیر خوراک خان محمد جمالی نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ لئیے درخواست جمع کروادی بابر یوسفزئی صوبائی سیکرٹری اطلاعات بلوچستان
3
46
354
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
6 years
3 Big Wickets in Three Days in Balouchistan 1. X Minster Mir Shahnawaz Marri Join PTI 2, Two Times X Minster Sardar Nawab khan Tareen Join PTI 3, X PM Mir Zafar Ullah Join PTI Credit Goes To Provincial President Sardar Rind @JahangirKTareen @ImranKhanPTI @PTIofficial
3
32
196
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
ترجمان وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی کی یوم تکریم شہداء کے موقع پر کمانڈر 12 کور ، لیفٹنٹ جنرل آصف غفور سے ملاقات @peaceforchange @dgi
Tweet media one
25
18
207
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
6 years
@ImranKhanPTI @SardarRind4 @JahangirKTareen بات اگر کی جائے قومی اسمبلی کی تو انشاء الللہ بلوچستان سے پہلا ایم این اے عمران خان کا سپاہی @QasimKhanSuri ھوگا جسے عمران خان نے مستقبل کا لیڈر کہا ھے قاسم سوری کی دھرنے میں بہت قربانیاں ھیں قاسم سوری کے یہ نشست جیتنے کے چانسز 80% ھیں
9
24
158
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
4 years
5 گھنٹے بعد کوئٹہ کی تاریخ کا سب سے بڑا سوشل میڈیا ایونٹ ھونے جارہا ھے ، جانے پہچانے ملک بھر سے نامور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کوئٹہ پہنچ گئے ھیں ، سننے میں آرہا ھے @MeFixerr نے سب دوستوں کو کوئٹہ کی روایتی ڈِش کھڈی کباب سے لطف اندوز کروایا ھے ، اسٹیج تیار ھے #ActivistsInQuetta
3
24
150
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
With Big brother ❤️ @MirImranGichki1 he is a gem , My Mentor Allah Bless U
Tweet media one
20
5
118
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
آج جنرل سرفراز شہید کی پہلی برسی ھے ، اللہ پاک جنرل سرفراز شہید کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے ، بیشک ہم سب نے لوٹ کر اللہ کے پاس جانا ھے
Tweet media one
18
3
106
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
ترجمان وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی کا بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بابا جی ( عبدالقادر مری) سوشل میڈیا پر سادگی کی بنیاد پر وائرل ھونے والے بزرگ کو اپنے خرچے پر حج کروانے کا اعلان ، اپنے ذاتی خرچ پر عبدالقادر مری کو حج کروآونگا ( بابر یوسفزئی ، ترجمان وزیر اعلی بلوچستان)
@hamzashafqaat
Muhammed Hamza Shafqaat
1 year
@Ayab_Ahmed OK I will in sha Allah. He lives 8 hours away from Quetta
11
3
152
29
11
109
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
الیکشن کے قریب آتے ہی اس طرح کے نفرت آمیز بیان دیکر لوگوں کو بیوقوف بنایا جاتا ھے ، پشتون اور بلوچ بھائی ھیں ، بھائی چارہ ہمیشہ سے محبت پر قائم تھا اور رھے گا ، پشتون اور بلوچوں کی آپس میں رشتے داریاں ھیں وہ زمانے چلے گئے جب فضول کے بیانات سے ہمیں آپس میں لڑایا جاتا تھا
@Intekhabhd
Daily Intekhab
1 year
بلوچ پشتون بھائی چارہ صرف برابری کی بنیاد پر قائم ہوسکتی ہے ،محمود خان اچکزئی #Balochistan
Tweet media one
39
10
116
25
7
105
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
Eid Ul Fitar #2023
Tweet media one
14
2
98
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ترجمان بابر یوسفزئی نے کوئٹہ پریس کلب کے باہر خاران کی ایک فیملی کو فراہمی انصاف کی یقین دہانی کراتے ہوئے ان کا احتجاج ختم کروا دیا واضح رھے یہ فیملی قرآن پاک لیکر پریس کلب کے سامنے بیٹھی تھی @AQuddusBizenjo @MirImranGichki1 @hamzashafqaat @cs_balochistan
16
10
93
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
میں نے اس اسکول کی حالت زار کا نوٹس لیا ھے سیکرٹری اسکولز اور ڈائریکٹر اسکولز کو فوری طور پر رپورٹ جمع کروانے اور اسکول کی حلقے بہتر بنانے اور بچوں کو تعلیم فراہم کرنے کی ہدایت کی ھے آئندہ چند دنوں میں اسکول کی نئی حالت آپ سے شئیر کرونگا پڑھے گا بلوچستان ، بدلے گا بلوچستان
@zehrijournalist
Naeema Zehri
1 year
بلوچستان ضلع خضدار تحصیل نال کے علاقہ گریشہ میں اسکول کی صورتحال۔ اس علاقے میں 200 سے زیادہ بچے اور بچیاں تعلیم حاصل کر رہے ہیں حکومت کی توجہ کی ضرورت ہے کیونکہ نال کے بچوں کا مستقبل کا سوال ہے ⁦ @MajidBuhair ⁩ ⁦ @HamidMirPAK
8
39
156
19
12
92
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
Tweet media one
28
2
91
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
یہ ایک المیہ ھے میں وزیر اعلی صاحب کی ہدایت پر آج کراچی پہنچا ھوں اور کوشیش کررہا ھوں کہ ان چینلز کے ڈائریکٹر نیوز سے ملاقات کروں لیکن ایک دفعہ پھر مایوسی کا سامنا ھے میں ایک اہم عہدے کے باوجود بار بار ملاقات کا وقت مانک رہا ھوں ، بلوچستان کے لئیے یہ رویہ قابل برداشت ھے
@hamzashafqaat
Muhammed Hamza Shafqaat
1 year
بطور سیکرٹری اطلاعات میرا اپنے دفتر میں پانچواں مہینہ ہے۔ ان پانچ ماہ میں بلوچستان حکومت نے اپنے بہترین پراجیکٹس کے کم از کم 20 سے زائد میڈیا پیکج خود بنا کر بھیجے لیکن کسی بڑے نجی چینل نے ایک بھی آن ائیر نہیں کیا۔ حیرانگی کی بات یہ ہے کہ بڑے نجی ٹی وی چینلز پر اوسطاً بلوچستان
562
2K
10K
28
12
92
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
صوبے کی تاریخ کا بہترین بجٹ پیش کرنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کو بجٹ سیشن میں مبارکباد پیش کرتے ھوئے Today in Budget Session With CM @AQuddusBizenjo @MirImranGichki1 @dpr_gob Balochistan
Tweet media one
29
2
90
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر ترجمان وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی کی ڈائریکٹر نیوز سماء طارق محمود سے ملاقات @AQuddusBizenjo بلوچستان کو ملکی میڈیا میں کوریج نہ دینے کی شکایت ، @SAMAATV بلوچستان کو کوریج دینے کا وعدہ @hamzashafqaat
Tweet media one
Tweet media two
17
4
91
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
2nd Day of Eid Ul Fitar #2023 Brown Never Goes out of Fashion , brown is Fashion #BabarYousafzai #EidAlFitr2023
Tweet media one
13
1
83
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
Allahamdulillah appointed as a Cordinotor CM Balouchsitan @dpr_gob @dpr_gob @BBhuttoZardari @LetDevelop @ZahoorBuledi
Tweet media one
34
7
83
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
9 days
ہمارا قومی ترانہ ہمیں اپنی جان سے بھی زیادہ پیارا ھے ، ہم اپنے قومی ترانے کے وقار کر کسی کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ، پاکستان زندہ باد @OfficialDGISPR @PakSarfrazbugti @dpr_gob
14
11
87
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
7 years
@MaryamNSharif سِنگم مووی کا ڈائیلاگ یاد آ گیا "یہ کوئی ہیرو نہیں جو آٹوگراف دینے آیا ہے، کرمنل ہے سالا، سائن کرنے آیا ہے" 😂😂😂 #CrimeMinisterNawaz
3
11
74
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
کوئٹہ امریکہ میں پرفیشنل فائٹس جیتنے کے بعد کک باکسر شاہ زیب رند کی کوئٹہ آمد کوئٹہ ایئرپورٹ پر ترجمان وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی نے استقبال کیا @AQuddusBizenjo @MirImranGichki1 @dpr_gob
5
3
79
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
Proud of u @MirImranGichki1 You deserve More , اللہ آپکو لمبی زندگی اور صحت دے ، بلوچستان کے لئیے آپ کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
Tweet media one
12
3
81
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
میں انشاء اللہ کسی دوست ، بھائی ، بلوچستان کے کسی فرد کو مایوس نہیں کرونگا ہر کسی کے لئیے بلا تفریق ، بلا نسل و قوم اپنی ہر ممکن کوشیش کرونگا باقی رزلٹ دینا اور کام ھونا یا نہ ھونا میرے رب کی رضا ھے دعاؤں کا طلب گار پاکستان زندہ باد بلوچستان پائندہ باد
26
1
82
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
وزیر اعلی بلوچستان @AQuddusBizenjo میر عبدالقدوس بزنجو کا بڑا اعلان بلوچستان کے میڈیا ورکرز ، صحافی حضرات کے لئیے ایک مہینے کا مفت راشن فراہم کرنے کا اعلان بابر یوسفزئی ترجمان وزیر اعلی بلوچستان کا پریس کانفرنس میں اعلان @dpr_gob @MirImranGichki1 @cs_balochistan
52
6
77
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
Meeting with my Mentor , My Brother @MirImranGichki1 @dpr_gob
Tweet media one
4
0
73
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
We are one , یکجان پاکستان #PakistanDay Quetta Sareena Chowk #Pakistan Celebration of Pakistan Day
27
4
68
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
عید مبارک ❤️
Tweet media one
15
1
71
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
بحثیت ترجمان وزیر اعلی بلوچستان میں ہر ہفتے میڈیا کو ، بلوچستان کے عوام کو وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے صوبے کی بہتری کے لئیے کئیے گئے اقدامات اور وزیر اعلی کی پرفارمنس سے آگاہ کرونگا ، عوام کی جانب سے دی گئی مثبت تجاویز کو وزیر اعلی کے سامنے رکھا جائے گا
23
1
71
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
مجھے جو بولنا ھے بولے ،غلط الفاظ استعمال کرنے ھیں کریں ،میں ایک مڈل کلاس سیاسی کارکن ھوں اور اپنی محنت سے اس مقام تک آیا ھوں میں کسی کے نام رکھنے ،برا بولنے کی وجہ سے کام کرنا نہیں چھوڑوں گا اس مٹی اس وطن کے مجھ ہر بہت احسانات ھیں میں اپنی جدودجہد جاری رکھونگا ( پاکستان زندہ باد)
23
2
70
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
Get together With my Mentor , My brother My boss @MirImranGichki1 Thank u so much for ur Time Brother
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
0
68
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
ترجمان وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی کا کراٹے کمبیٹ لیگ جیتنے پر پاکستانی کھلاڑی شاہ زیب رند سے رابطہ شاہ زیب رند امریکہ کی سر زمین پر اپنے ملک کا پرچم بلند کرنے میں کامیاب میں نے ہمیشہ شاہ زیب کو سپورٹ کیا ھے بابر یوسفزئی @AQuddusBizenjo @MirImranGichki1 @dpr_gob
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
3
67
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر کوئٹہ شہر میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ @AQuddusBizenjo @MirImranGichki1 @dpr_gob @BehramLehri انشاء اللہ کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا کرنے میں اپنا ہر کردار ادا کرونگا
32
4
68
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
6 years
@RehamKhan1 ناکام عورت، حاسد عورت ، جھوٹی عورت اور ناکام پروپیگنڈے ( عمران خان نے اپنے لئیے جمائما کے اربوں ڈالر ٹھکرا دئیے تھے ) عمران خان اس قوم کے لئیے دوست ممالک کے پاس گیا ھے وہ تمہارے طرح شاطر اور مکار نہیں انشاء اللہ پاکستان عمران خان کی قیادت میں سپر پاور بنے گا اور تم جل کے مرجاؤگی
0
1
61
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
ترجمان وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی کا حال ہی وزیر اعلی بلوچستان @AQuddusBizenjo میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے ھونے والے اجلاس کے اہم فیصلوں سے متعلق اہم ویڈیو پیغام @MirImranGichki1 @dpr_gob
35
4
68
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی بلوچستان میر عمران گچگی سے ترجمان وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی ملاقات کررھے ھیں @MirImranGichki1 Always Kind like Brother ❤️
Tweet media one
13
0
62
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
10
2
65
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
وزیر اعلی بلوچستان @AQuddusBizenjo کا عوام سے کیا گیا وعدہ پورا ،آپ کوئٹہ کی عوام بہترین سفری سہولتوں سے مستفید ھوگے @MirImranGichki1 @dpr_gob #BabarYousafzai
18
4
63
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
کل میں نے خاران کے ایک خاندان کو جو پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاج کررہا تھا اس کو یقین دہانی کروائی تھی کہ آپ کا مسئلہ حل کرونگا آج متاثرہ خاندان کی ایس ایس پی خضدار سے ملاقات ھوگئی اور متاثرہ خاندان کی شکایت پر داد رسی بھی کی گئی ھے نامزد ملزمان کے خلاف کاروائی بھی شروع ھوگئی
18
4
60
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
6 years
جن حضرات کو یہ ان کے لیڈرز کو ٹکٹ نہیں ملا وہ اب پاکستان تحریک انصاف کو گالیاں دے رھے ھیں یا جن کو ٹکٹ ملا ھے ان کی کردار کشی کررھے ھیں یہ فرق ھوتا ھے نظریاتی اور مفاد پرست میں کیا ان کے ایسا کرنے ے پاکستان تحریک انصاف کو نقصان نہیں ھوگا لیکن انہیں کیا بس اپنی دکانداری لگی رھے
2
10
52
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
ترجمان وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی کا وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر ادویات کی عدم فراہمی کی عوامی شکایات پر سول اسپتال کوئٹہ کا دورہ کسی کو عوام کی صحت سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے @AQuddusBizenjo @MirImranGichki1 @dpr_gob @cs_balochistan
35
7
62
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
6 years
@fawadchaudhry @Hammad_Azhar بالکل درست فیگرز دئیے گئے ھیں کچھ لوگوں ابھی تک کرپٹ لوگوں پر پردہ ڈال رھے ھیں میں بطور بلوچستانی یہ دعوی کرتا ھوں کہ ایک روپیہ بھی صوبے میں نہیں لگایا گیا آج تک ہمارے شہروں کی وی آئی پی شہاہراہوں پر آسٹریٹ لائٹس تک نہیں نہ اسپتالوں میں ادویات ھیں نہ اسکولوں میں سہولیات
2
5
57
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
Allahamdulillah, Sun Allahamdulillah Inshallah I will not disappoint @AQuddusBizenjo @dpr_gob @MirImranGichki1 Pakistan Zindabad
24
3
61
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
Today’s Press Conference
28
9
57
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
Inshallah Another Achievement , Credit Goes to @AQuddusBizenjo
@BalochistanTV_
Balochistan TV
2 years
گوادر میں ایشیا کا سب سے بڑا ائیرپورٹ کا جلد آغاز ہو گا ترجمان وزیر اعلی بلوچستان بابر ہوسفزئی @BabarYousafzai_
Tweet media one
1
0
3
23
2
58
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
ترجمان وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی کی رمضان سستا بازار ، عوام کو دئیے گئے ریلیف اور گیس بجلی کے حوالے سے Aur News کے ساتھ خصوصی گفتگو
19
0
57
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
الحمد اللہ جو وعدہ کیا وہ پورا کیا بلوچستان کے لئیے بڑی خوشخبری صوبائی کابینہ نے وزیر اعلی بلوچستان @AQuddusBizenjo کی قیادت میں ہیلتھ کارڈ کی منظوری دے دی , بلوچستان کی عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا ، شکریہ وزیر اعلی بلوچستان ( اب علاج کی سہولت ، بلوچستان کے ہر شہری کے لئیے)
28
2
57
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
ہمارے شہداء ہمارا فخر ، یوم تکریم شہداء پاکستان @OfficialDGISPR
Tweet media one
8
5
54
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
6 years
@RehamKhan1 محترمہ آپ کی اطلاع کے لئیے عرض ھے کہ @ImranKhanPTI نے 17 تاریخ کوئٹہ میں جلسے کا اعلان کیا تھا لیکن مستونگ واقعے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے بار بار درخواست کے بعد بھی اجازت نہیں دی میں ترجمان پاکستان تحریک انصاف کی حیثیت سے بتانا چاہتا ھو کہ عمران خان ہمیشہ بلوچستان کو اہمیت دی ھے
3
4
54
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
#Black is always my Colour , 1st Day of #EidAlAdha2023 #babarYousafzai
Tweet media one
11
0
56
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
8 years
@ImranKhanPTI @JahangirKTareen @ChMSarwar @TeamSarwar Today at bani Gala With Ch Sarwar and other PTI Leaders #IslamabadLockDown
Tweet media one
Tweet media two
0
13
47
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
مجھے عوامی شکایات ملی ھیں کہ محکمہ تعلیم کی پوسٹوں کے فیس چالان پر بینک والے اضافی رقم وصول کررھے ھیں ، میں نے سارا معاملے سے متعلق وزیر اعلی بلوچستان @AQuddusBizenjo کو آگاہ کیا ھے اور محکمہ تعلیم اور بینکوں سے فورآ رپورٹ طلب کی ھے @dpr_gob ، بلوچستان کے کر بچے کو روزگار دیں گے
23
5
53
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
سب بلوچستان میں ، بلوچستان ھے پاکستان ، پاکستان ھے بلوچستان ، پاکستان زندہ باد 🇵🇰، بلوچستان پائندہ باد ، محبت اور پیار کا نشان، خودداری اور عزت کی مثال میرا پیار پاکستان ، میرا پیارا بلوچستان @AQuddusBizenjo @hamzashafqaat @dpr_gob @OfficialDGISPR @MirImranGichki1
5
10
51
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
Allahamdulillah another achievement of @AQuddusBizenjo and GOb @dpr_gob @hamzashafqaat CM Balouchsitan achieved another milestone This will help all students to prepare them self for CSS Exam
Tweet media one
7
2
51
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
Eid Mubarak ❤️
Tweet media one
8
1
53
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
3 years
پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان سردار یار محمد رند کی رکن صوبائی اسمبلی لالہ رشید کی مزاح پرسی کے لئیے ان کی رہائش گاہ آمد بلوچستان عوامی پارٹی کے قائمقام صدر میر ظہور بلیدی ، میر اسلم بلیدی اور عبدالغفور بزنجو بھی موجود @SardarRindPTI @ZahoorBuledi
2
7
51
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
ائیر کنڈیشنڈ ڈرائنگ روم میں اسلام آباد میں بیٹھ کر الزام تراشی کرنا آسان ھے ،بلوچستان میں آج تک جن جن حکومتوں میں آپ کی جماعت اتحادی رہی ھے کتنی فیکٹریاں لگائی گئی ھیں؟ کتنی دفعہ آپ نے سینیٹ میں بلوچستان میں وفاقی حکومت سے روزگار دینے کی بات کی ھے؟
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
1 year
ایران باڈر,ڈیزل،ہیروئن،شراب،کرنسی سمگلنگ کی جھلک۔یہFC,کسٹم،کوسٹ گارڈ،DC,پولیس @dpr_gob کی سہولتکاری سےہورہاہے۔روزانہ اربوں متعلقہ لوگوں کی جیبوں میں،ملکی معیشت کادیوالیہ نکل رہاہے۔پاک ایران تجارت ریگولیٹ ہوتوبلوچ نوجوانوں کوقانونی روزگارملے،ملکی معیشت کوسہارالیکن مافیانہیں ہونےدیتا
279
2K
4K
30
5
48
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
#Pakistan میرا عشق ، میرا جنون #پاکستان #BabarYousafzai
Tweet media one
Tweet media two
24
1
53
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
Important announcement, Thanks To CM Balochistan @AQuddusBizenjo @dpr_gob
22
4
50
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
One glance , No Words Required ❤️ @AQuddusBizenjo Boss
Tweet media one
11
4
51
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
3 years
بلوچستان کے سب سے بڑے قبیلے کے سردار @SardarRindPTI نے فیصلہ کیا ھے کہ وہ خود جاکر گوادر دھرنے میں مظاہرین سے اظہار یکجہتی اور ان کے مطالبات کے حق میں ان کا ساتھ دیں گے ، بحیثیت بلوچستانی ان کے مطالبات کی مکمل حمایت اور بھرپور ساتھ دیا جائیں گا @MHidayatRehman
9
5
49
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
وزیر اعلی بلوچستان @AQuddusBizenjo کی ہدایت پر اسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کے ہمراہ رمضان سستا اسٹال کے انتظامات کا جائزہ ، عوام کو معیاری اور سستی اشیاء فراہم کی جائیں گی @MirImranGichki1 @dpr_gob
12
1
46
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
کوآرڈینیٹر وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی وزیر اعلی بلوچستان کی ہدایت پر شدید سردی میں ریڈ کریسنٹ کے تعاون سے بے گھر افراد میں گرم کمبل تقسیم کررھے ھیں @AQuddusBizenjo @hamzashafqaat @dpr_gob @MeerLangau @BehramLehri
18
3
48
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
10 months
Happy Birthday Sir @peaceforchange May u have many more
Tweet media one
7
1
46
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
وزیر اعلی بلوچستان @AQuddusBizenjo کی ہدایت پر چیرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ہمراہ امتحانی مراکز کا دورہ @MirImranGichki1 @dpr_gob @LoveBizenjo143 باتیں نہیں حقیقی کام اور خدمت
8
1
46
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
آج دوپہر 2:15 منٹ پر وزیر اعلی سیکرٹریٹ میں اہم پریس کانفرنس کرونگا ، جس میں وزیر اعلی بلوچستان کی جانب سے بلوچستان کی عوام کے لئیے اہم اعلانات کرونگا
21
2
47
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
With Brother Home Minister @ZiaLangove
Tweet media one
12
0
45
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
Second Day of Eid #BabarYousafzai
38
1
43
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
Happy Baloch Culture Day To all Baloch Brothers & Friends #BalochCultureDay #baloch_culture_day #Balochistan
Tweet media one
4
1
43
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
Allahamdulillah We r ready to bring them on Roads , Inshallah Soon these buses are on Roads
@jam_kamal
Jam Kamal Khan
2 years
The government should bring them on Roads... They can easily run on joint, hanna, airport, sabzal, nawakilli and rest roads. In 2020 we took this initiative and they were delivered in early 2022. Why wasting and destroying them. @cs_balochistan
24
62
225
18
2
46
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
🙏🙏
11
2
45
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
Some Random clicks about Todays Press Conference @AQuddusBizenjo @MirImranGichki1 @dpr_gob #BabarYousafzai
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
1
44
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
عوام کی شکایات پر مجسٹریٹ اور انتظامیہ کے ہمراہ فوری ایکشن ایک درجن دکانداروں کی دکانیں سیل کرکے جیل بجھوادیا ، کسی کو گرانفروشی نہیں کرنے دینگے ، رمضان میں لوگوں کو سہولت دیں نہ کہ ناجائز منافع کمائیں @AQuddusBizenjo @dpr_gob @MirImranGichki1
24
2
42
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
بدل رہا ھے بلوچستان ، بدل رہا ھے پاکستان بلوچستان کی ہر بچی پڑھ لکھ کر بلوچستان اور پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتی ھے ، ہماری مائیں ، ہماری بہنیں ، ہماری بیٹیاں ہمارا فخر ھے شکریہ @AQuddusBizenjo وزیر اعلی بلوچستان ، شکریہ افواج پاکستان @OfficialDGISPR
7
5
42
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
14th August Preparations #Quetta Sareena Chowk , Pakistan Zindabad🇵🇰 #BabarYousafzai
15
10
40
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
Evening walk In Chicago #BabarYousafzai #USA #Chicago
Tweet media one
3
0
42
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
وزیر اعلی بلوچستان @AQuddusBizenjo میر عبدالقدوس کی ہدایت پر بولان میڈیکل کمپلیکس کا دورہ @MirImranGichki1 @dpr_gob #BabarYousafzai
18
3
41
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
سوشل میڈیا پر شکایت ملی کہ سول اسپتال کے سامنے کچرہ پڑا ھوا ھے آج ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ سے بات کرکے کچرہ اٹھا لیا گیا ، وزیر اعلی بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو ہر ممکن ریلف فراہم کریں گے @LetDevelop @LoveBizenjo143 @AQuddusBizenjo @dpr_gob @BehramLehri @hamzashafqaat
25
1
41
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
After meeting in pleasant mood with CM Bln @AQuddusBizenjo @dpr_gob @LoveBizenjo143 @LetDevelop
Tweet media one
Tweet media two
7
4
41
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
ہیلتھ کارڈ کی مدت ایک سال سے بڑھا کر تین سال تک کرنے کی منظوری کابینہ نے دیدی ، شکریہ وزیر اعلی بلوچستان @AQuddusBizenjo @MirImranGichki1 @ @hamzashafqaat @dpr_gob @MirImranGichki1 (اب بلوچستان میں علاج کی سہولت ہر شہری کے لئیے)
10
3
42
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
Another achievement of @AQuddusBizenjo CM Balochistan, @MirImranGichki1 @dpr_gob
16
1
39
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
ترجمان وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی کا سریاب روڈ پر سوشل میڈیا پر وائرل واپڈا کے کھمبے کی حالت زار کی خبر کا نوٹس ترجمان وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی کا چیف ایگزیگتیو کیسکو کریم جمالی سے رابطہ کھمبا کو درست حالت میں کرکے بحال کردیا گیا کریم جمالی چیف ایگزیگٹیو کیسکو
Tweet media one
18
3
39
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
There is no Power on Earth Can undo Pakistan 🇵🇰🇵🇰( My love , My Passion Pakistan ) #Pakistan #PakistanIndependanceDay #14thaugust2023 #14thAuguat
14
3
37
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
@Bachakhanzada5
Bacha Khanzada
1 year
بلوچستان کے تمام شہریوں کے لیے صحت انصاف کارڈ کی منظوری بہت بڑی خوشخبری ہے اخر کار شہریوں کو ان کا حق ملا ہے جس کے لیے ہم وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو اور کے ٹیم کا شکر گزار ہیں @AQuddusBizenjo @dpr_gob @BabarYousafzai_ @hamzashafqaat
Tweet media one
1
9
51
16
2
40
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
5 years
Answer to So Called Student Leader @MahrangBaloch5 منفی پروپیگنڈے اور اس طرح کی حرکات کا مقصد صرف خود کو مشہور کرنا ھے آؤ قرآن پر حلف لیکر قسم کھاؤ کہ تمہیں ماں ، بہن ،بیٹی کے سوا کچھ کہا گیا @SardarRindPTI 1/1
19
9
39
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
شکوہ ، جواب شکوہ 😜
23
1
39
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
7
0
40
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
سبّی اجتماع کے موقع پر وزیر اعلی بلوچستان @AQuddusBizenjo کی ہدایات پر خود کوئٹہ سبّی شاہراہ پر موجود ھوں اور عوام کو پر ممکن سہولت فراہم کرنے کی کوشیش کررھے ھیں @MirImranGichki1 @hamzashafqaat @cs_balochistan
6
10
38
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
کوآرڈینیٹر وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی کی صوبائی اسمبلی اجلاس میں شرکت ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق ھونے والے افراد کے لئیے اسمبلی اجلاس میں خصوصی دعا @AQuddusBizenjo @MirImranGichki1 @hamzashafqaat @LetDevelop @dpr_gob
Tweet media one
Tweet media two
4
2
39
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
7 years
@ambrinmaria @HamidMirPAK سِنگم مووی کا ڈائیلاگ یاد آ گیا "یہ کوئی ہیرو نہیں جو آٹوگراف دینے آیا ہے، کرمنل ہے سالا، سائن کرنے آیا ہے" 😂😂😂 #CrimeMinisterNawaz
4
6
37
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
ترجمان وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی کی کوئٹہ پریس کلب میں کوئٹہ پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد @AQuddusBizenjo @hamzashafqaat @dpr_gob امید کرتے ھیں کہ پریس کلب کی نو منتخب کابینہ صحافیوں اور پریس کلب اراکین کے مسائل حل کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی
4
4
39
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
حیثیت ترجمان وزیر اعلی مجھے اپنے صوبے کے لئیے کسی کے پاؤں بھی پکڑنا پڑے میں پکڑوں گا ، بلوچستان سب سے بڑا صوبہ ھے بلوچستان کو توجہ چاہئیے خدارا بڑے چینلز اس مسئلے پر خصوصی توجہ دیں
@hamzashafqaat
Muhammed Hamza Shafqaat
1 year
بطور سیکرٹری اطلاعات میرا اپنے دفتر میں پانچواں مہینہ ہے۔ ان پانچ ماہ میں بلوچستان حکومت نے اپنے بہترین پراجیکٹس کے کم از کم 20 سے زائد میڈیا پیکج خود بنا کر بھیجے لیکن کسی بڑے نجی چینل نے ایک بھی آن ائیر نہیں کیا۔ حیرانگی کی بات یہ ہے کہ بڑے نجی ٹی وی چینلز پر اوسطاً بلوچستان
562
2K
10K
18
3
38
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
As a chief Guest all Balochistan National games fencing 🤺 Competition, Inshallah CM Balochistan @AQuddusBizenjo will support Youth . @MirImranGichki1 @dpr_gob
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
1
38
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
Fruitful Meeting with Honourable Governor Balochistan #BabarYousafzai @dpr_gob
Tweet media one
5
2
39
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
Allahamdulillah another Achievement, @AQuddusBizenjo @MirImranGichki1 @dpr_gob @cs_balochistan @hamzashafqaat دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے کوٹہ کی بحالی کی مںظوری کا تاریخی اقدام
Tweet media one
18
2
37
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
2 years
وزیر اعلی بلوچستان پر تنقید برائے اصلاح کریں ، اچھے آئیڈیاز دیں وزیر اعلی صاحب آپ کے مشوروں کو سنیں گے لیکن تنقید برائے تنقید ، ذاتیات اور بے بنیاد الزامات کا بھرپور جواب دیا جائیں گا (ہماری رہنمائی کریں ، ذاتی بغض یا ذاتی حملوں پر اب کوئی کمپرومائز نہیں ھوگا) پاکستان زندہ باد 🇵🇰
15
1
38
@BabarYousafzai_
Babar Yousafzai
1 year
ترجمان وزیر اعلی بلوچستان بابر یوسفزئی کی ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسی خیل سے ملاقات @MirImranGichki1 @AQuddusBizenjo @dpr_gob
Tweet media one
5
0
38