Azmat Afroz Khan Profile Banner
Azmat Afroz Khan Profile
Azmat Afroz Khan

@AzmatAfroz

1,930
Followers
2,725
Following
902
Media
40,181
Statuses

بے یقین لوگوں میں،بے یقین ہوجاتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ہم کو خود پرستی نے شہر سے بچا دیا ۔۔۔

Joined November 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
سوال:آپ تو قوم یوتھ میں بڑے پکے تھے ، آپ الگ کیسے ہوئے۔ جواب:اللہ ہر شخص کو زندگی میں ایک موقع تو دیتا ہی ہے ، اور جس قسم کی باتیں عمران خان کرتا ہے تو بندے کے پاس 24 گھنٹے موقع ہی موقع ہے ۔🤣🤣👌💯 @AAltaf2010 😜
28
345
883
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
11 months
مشرف کے مارشل لا کو شاید ایک دو دن ہوئے تھے، بدھ کو روٹری کی میٹنگ ہوا کرتی تھی، شکر گنج ملز جھنگ کے آڈیٹوریم میں میٹنگ تھی، مشرف کا مارشل لا موضوع گفتگو تھا، ہمارے روٹری کے بہت سے بزرگ بہت جوش میں تھے، کوئ صاحب کہہ رہے تھے کہ بس اب بے رحم احتساب ہو گا، مشرف تمام لٹیروں کو 👇👇
12
69
571
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
7 years
@Matiullahjan919 میرے فیصلوں کا گلہ نہ کر،کہ ہے پیٹ مجھ کو لگا ہوا میری منصفی کو بھی بخش دے، مری نوکری کا سوال ہے
18
123
274
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
11 months
کچھ لوگ ہمیشہ ہی مسیحا کے انتظار میں رہتے ہیں، زندگی میں بہت سے مسیحا بھگتاتے ہیں مگر ان مسیحاوں کے دھوکے ان کی مستقل مزاجی پر اثر انداز نہیں ہوپاتے یا شاید ٹھگے جانا ہی اُن کی تقدیر destinyہوتی ہے ۔۔ #12thOctober
6
15
206
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
7 months
کیا کے پی والوں نے اسلئے تحریک انصاف کو ووٹ دیا کہ اُن پر علی امین گنڈاپور جیسا گھٹیا شخص مسلط کیا جائے ؟؟ ہرگز نہیں ۔۔ گنڈاپور کو مسلط کرنے کی جرات عمران خان نے اسلئے کی کہ اُسے معلوم ہے کہ اُس کے مجہول ، دولے شاہ کے چوہے ماضی کی طرح اُس کے ہر گھٹیا فیصلے کا دفاع کریں گے ۔۔۔✌️
9
51
150
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
11 months
کہ قوم کو اس غاصب کے خلاف کھڑا ہو جانا چاہئیے اور ایسے ڈکٹیٹر کو پھانسی پر چڑھنا چاہئیے نا کہ ملک کی تقدیر کے فیصلے کرے، میرے بزرگوں کو ناگوار گزرا، کچھ نے مزاق بھی اُڑایا، اب وہ تمام بزرگ، جو کہ خاصے ضعیف بھی ہو چکے ہیں، عمران خان سے اُمیدیں لگائے بیٹھے ہیں، 👇👇
3
13
151
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
دروغ برگردن راوی حاجی نواز کھوکھر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی تھےاُنکا پھڈا کسی برگیڈئیر سے ہوگیا،معافی تلافی کی کوششوں میں GHQ پہنچے تو گاڑی کو گیٹ پر روک لیا گیا اورسپیکر صاحب کو گیٹ سے پیدل چل کر جانا پڑا۔۔ اس واقع کو ان ٹکرزسے ملا کر پڑھیں تو معلوم ہوجائے گا کہ خان صاحب تلے گئے
Tweet media one
Tweet media two
4
10
131
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
ہم آپ کے غم میں “شریک” کی طرح شریک ہیں 🙃
12
49
140
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
11 months
دبے لفظوں میں اپنے تحفظات کا اظہار کر رہے تھے، میرے لئے یہ سب کچھ بہت حیران کن تھا، میں کسی ساٹھ پینسٹھ سال کے آدمی سے یہ توقع ہرگز نہیں رکھتا تھا کہ وہ ایک کھلی دہشتگردی و نا انصافی کی حمایت کرے خیر میں بھی کھڑا ہوا اور مشرف کے خلاف سخت الفاظ میں ایک تقریر جھاڑ دی اور کہا👇👇
1
9
112
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
11 months
مشرف تمام لٹیروں کو لٹکا دے گا، ایک صاحب کہہ رہے تھے کہ ایران، افغانستان اور تُرکی کو ملا کر ایک اسلامی بلاک بننے جا رہا ہے، ایک صاحب اس میں چین کو بھی شامل کر رہے تھے، کوئ صدارتی نظام کی خوشخبری سُنا رہے تھے، غرض بہت خوش تھے ہمارے بزرگ، ہم کچھ نوجوان جو مشرف کے خلاف تھے دبے 👇
1
9
110
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
9 months
ٹویٹر پر سپیسز شروع نہ ہوتیں تو ہم پاکستانی اس وہم اور غم ہی میں مبتلا رہتے کہ پاکستان سے برین ڈرین ہو رہا ہے ۔۔۔🤔
12
12
93
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
5 years
@SyedIHusain جابر سلطان کے آگے کلمہ حق کہنا ہی اصل جہاد ہے جو مولانا کر رہے ہیں، اللہ سلامتی دے
2
3
87
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
Happy birthday my son #Ahmad_16
Tweet media one
40
1
91
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
ایک انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ اُنہیں historical fiction پسند ہے ، اس بات کا indoctrinated zombies خوب مزاق اُڑا رہے ہیں ۔۔ کہ جیسے مریم نے غلط ٹرم استعمال کر لی ہے ۔۔ ہمیں تو خیر معلوم ہی تھا مگر آج باقی دُنیا کو بھی معلوم ہو گیا کہ ذومبیز کا مطالعہ سے کچھ لینا دینا نہیں
8
8
82
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
اکثر دیکھا گیا ہے کہ بڑے بڑے لوگ اپنی اولاد کی تربیت پر توجہ نہ دے سکے ۔۔۔ ابن فراز کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ ہوا لگتا ہے 🥲
@sana_J2
Sanam Jamali🇵🇰
1 year
شبلی فراز نے سارا غصہ آج سینئر صحافی @Matiullahjan919 پر نکالا مطیع نے سادہ سا سوال پوچھا اس پر شبلی فراز غصے پر آ گئے مطیع اللہ جان کے لیے انتہائی نامناسب الفاظ استعمال کیے۔
857
1K
4K
16
14
84
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
11 months
ایک سفاک اور بے وفا شخص کو وفادار ساتھی مل ہی نہیں سکتے۔۔۔ جو جو عمران خان کے قریب رہے وہ تمام لوگ اُسے چھوڑ چکے کیونکہ وہ جان چکے تھے کہ عمران خان بھی اس صورتحال میں یہی کرتا ، جہانگیر ترین علیم خان کی مثال سامنے۔۔ وفادار اب وہی بچے جو اُسے بہت دور سے جانتے ہیں یعنی اوورسیز ۔👇
1
14
75
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
عمران خان نے بہت سال پہلے بتایا تھا کہ اگر دس ہزار بندہ سڑکوں پر آجائے تو “پینٹیں” گیلی ہو جاتی ہیں ،نوازشریف نے “ووٹ کو عزت دو” تحریک اور پھر “نام” لے کرعملی مثال سےسمجھایا، عمران نے یہ سبق سیکھا اور اس حکمت عملی کو اپنا لیا جبکہ مسلم لیگ کو چاچُو نے “خدمت کو عزت دو” کے چھاپے
5
12
70
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
5 months
عید مبارک ❤️
Tweet media one
23
0
76
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
Champ…. going to school 🌹
Tweet media one
15
0
65
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
یہ 19 سالہ کشف ہیں،میکڈونلڈز ڈلیوری رایڈر،چھ گھنٹے ڈیوٹی سے پچیس ہزار کماتی ہیں۔سیکنڈ ائیر کے پیپر دینے ہیں،کئی”ناپسندیدہ”کتابیں پڑھ چکیں،یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی۔اس معصوم کی تعلیم کا خرچ ریاست نہیں اُٹھا پائ کیونکہ دفاع پر سالانہ پندرہ سو ارب خرچ کرنے ہوتے ہیں۔ منقُول
Tweet media one
4
19
63
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
7 months
میں تحریک انصاف میں شمولیت اور پارٹی چیئرمین گوہر خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتا ہوں۔میں اپنے باقی دوستوں کو بھی شمولیت کی دعوت دیتا ہوں کیونکہ ہمارے موجودہ چیئرمین ایک شریف اور ایماندار شخص ہیں سابقہ چیئرمین کی طرح لُچے لفنگے،چور اور بددیانت نہیں ۔ شکریہ 🙏🏻
13
7
61
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
10 months
نیت شوق بھر نہ جائے کہیں تُو بھی دل سے اُتر نہ جائے کہیں
8
10
64
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
بھئی بہت ہی نیچ آدمی ہے یہ نیازی بھی ۔۔
@RH_views
RH Riaz
1 year
شوکت خانم ہسپتال کی لاگت 72 کروڑ جس میں سے 50 کروڑ نواز شریف نے دیئے تھے اور زمین بھی نواز شریف نے دی تھی دس کروڑ جناب اسحاق ڈار دو کروڑ خواجہ آصف مگر اج یہ لوگ کرسی کی لالچ میں سب کچھ بھول گئے ..
60
1K
2K
1
20
57
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
7 years
سازشوں سے ہم اتنا ڈر چکے ہیں کہ گھر باہر کوئ بلغمی کھانس بھی لے تو ہم چور چور کا شور مچا دیتے ہیں،یہی حال میرا بھی ہے
@KlasraRauf
Rauf Klasra
7 years
MyColumn: NawazSharif or ImranKhan-who is best at hatching conspiracies to grab the heaven sent throne of Islamabad?
156
152
623
10
8
52
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
ایسی صورتحال میں عالمی رائے عامہ کو اپنے حق میں ہموار کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ،2016 میں تمام سیاسی جماعتوں کےparliamentarians کے 22 وفود،پچاس سے زائد ممالک میں کشمیر کا مقدمہ لے کر گئے ۔۔مگر نیازی نے اتنے بڑے واقع کے بعد صرف آدھ گھنٹہ دھوپ میں کھڑے ہونے پر اکتفا کیا۔۔۔
@HummaSaif
Dr Humma Saif
1 year
کیا کروں انڈیا پر حملہ کر دوں :خان صاحب یہ یادگار الفاظ تب کے ہین جب انڈیا نے آرٹیکل 370 ختم کر کے کشمیر کو ضم کر لیا تھا آج کہتے ہین مودی کا بیان ( جس سے زیادہ سخت بیانات وہ خان کے زمانے مین دے چکا ) پاکستان کی ناکامی ہے
0
451
737
2
27
54
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
3 years
Sir @KlasraRauf this is the story of double murder, plz raise your voice 🙏
@AsmaMujahid6
Asma Mujahid
3 years
#احسان_کو_انصاف_دو Wadera system kabi insaaf nahi hony dy ga.
0
11
12
2
14
54
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
کل گروسری کرنے گئے تو بہت مدت بعد یہ آم دیکھا جو اب تقریباً معدوم ہوتا جا رہا ہے ۔۔ اسکے نام کی وجہ سے ڈرتے ڈرتے تصویر لگائ ہے ، پی ٹی آئ کے دوست ناراض ہو جاتے ہیں 😔😔😔
Tweet media one
11
5
48
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
میری ریاست سے اپیل ہے کہ پچیس سال سے کم عمر نوجوانوں سے شفقت کا رویہ اپنائے۔۔۔انہیں سزا دینے کی بجائے ، ان کی بحالی rehabilitation پر توجہ دے۔۔ان بچوں نے جو جرائم کیے،ان میں “ریاست” پوری طرح ملوث ہے ، لہذا ان معصوموں کی بجائے ان کی ذہن سازی کرنے والے سول/خاکیوں کو سزا دی جائے۔🙏
Tweet media one
12
7
49
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
10 months
ابصار عالم صاحب کی دلیری اور اصول پسندی کو سلام ۔۔۔ حافظ صاحب اور قاضی صاحب کو امتحان میں ڈال دیا ۔۔ قاضی صاحب تو کامیاب رہیں گے حافظ صاحب کے بارے کچھ کہنا مشکل ہے ۔۔۔
@chsandhilaa
Pervaiz Sandhila
10 months
فیض آباد دھرنے کے دوران فیض حمید اور ان کے ماتحت افسران ٹی وی چینلز پر دباؤ ڈالتے رہے، اپریل 2017 میں شدید دباؤ کی وجہ سے اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف، اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار اور آرمی چیف کو خط بھی لکھا تھا جس میں بتایا تھا کہ پیمرا حکام کو ہراساں اور مفلوج کیا جا رہا
15
231
944
1
13
48
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
نکل گئی ہے 😩
@FadiViews
Fahad Hassan fadi 🐯
1 year
یار یہ بندہ کمال کا ہے۔۔ جب بھی ویڈیو بناتا ہے کمال کی بناتا ہے۔۔😂😂😂😂
68
982
3K
3
10
42
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
7 years
@MunizaeJahangir میری ماں، میری محبوبہ میری پیر، میری راہنما، میرا چاند، میرا سورج، میرے لفظ، میری آواز، میری سوچ، میری سمجھ، میرا عزم، میرا حوصلہ، میری آس،میری اُمید ایسا لگتا ہے کہ سب کچھ ختم ہوگیا!! یتیمی اور کیا ہوتی ہے!!!
1
15
39
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
@syedsohail6m @TalatHussain12 طلعت متعصب ہے اور عمران ریاض نیوٹرل 🤣🤣🤣 ویسے اس پورے کلپ میں طلعت نے تو ایک لفظ نہیں کہا ۔۔ جو کچھ کہا آپکے مہاتما نے کہا
5
0
37
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
7 months
یہ چور ہیں ان سے ہر طرح کے پروگرام کینسل کریں : نیازی کا IMF کو خط آئی ایم ایف کا جواب : وہ کہاں ہے جس نے یہ خط لکھا؟ *جی وہ چوری کے کیس میں جیل میں ہے* 😂 منقول
5
15
39
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
Tweet media one
8
0
35
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
میں تاحیات محبت کا اب نہیں قائل ہر ایک عمر کے ہوتے ہیں مسئلے اپنے ساجد رحیم
Tweet media one
6
3
33
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
اہم بات یہ نہیں کہ کپتان نے ملک کے تمام قرضے ادا کرنے کا دعوی کیا،اہم بات یہ بھی نہیں کہ یوتھی زومبیز نے اس دعوی کو اپنے ایمان کا حصہ بنایا۔۔۔ اہم بات یہ ہے کہ جتنا قرضہ 72 سال میں تمام حکومتوں نے مل کر لیا اُس کا 76 % میرے کپتان نے اپنے 3.5 سالہ دور حکومت میں لیا۔۔
0
13
31
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
میرے بچپن کے دن ۔۔۔ کتنے اچھے تھے دن ۔۔۔۔ ❤️❤️❤️ ۔ ۔ کس کس کو یاد ہیں یہ بسکٹ ؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
2
35
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
7 months
"نفس و شیطان کے خدع و فریب کے کاروبار بہت وسیع ہیں۔لوگوں نے ہمیشہ اس کو میکدوں ہی میں ڈھونڈھا۔مدرسوں اور خانقاہوں میں ڈھونڈ ھتے، توشاید جلد پتا لگ جاتا"۔ 'تذکرہ'ص ۶۴ - مولانا ابوالکلام آزاد
2
5
37
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
8 months
بجا کہ فیصلہ قانون کے مطابق تھا مگر دیکھیں نہ اس فیصلے سے ڈیڑھ کروڑ ووٹر disenfranchise ہوگیا۔ تو حضور کیا یہ پہلی بارایسا ہوا؟ کیا ۱۰سال سے MQM کا ، ۷۵ سال سے بلوچی اور کشمیری ووٹر disenfranchised نہیں ہے؟ ہاں البتہ اس مرتبہ پنجابی لاڈلے کے ساتھ یہ کچھ ہوا تو چیخیں آسمانوں پر۔۔
8
12
36
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
بکرا خریدنے گیا تو میں نے بیوپاری سے مذاق میں پوچھا "بھائی صاحب ! ایس بکرے نے 9 مئی دی مذمت کیتی اے ناں" ؟؟ "آہو پاء جی" بیوپاری مسکرا کر بولا "چیک کر لو پورا خصی اے" ۔۔۔ 🤣🤣🤣
7
7
35
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
11 months
راحیل شریف کی سعودی عرب تعیناتی پر خلیفہ“ہرُون رشید” اُچھل اُچھل کر بتایا کرتا تھا کہ تیس ممالک کی فوج کا کمانڈر پاکستان سے اسلئے لیا گیا ہے کہ اب اسرائیل کو عنقریب نکیل ڈالی جائے گی ۔۔ بعد میں پتہ چلا کہ بیچارے کو مہمانوں سے “ٹھنڈا گرم” پوچھنے کے لئے رکھا عربوں نے۔۔۔۔
4
6
34
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
7 months
آ چکا ہے وہ وقت ۔۔۔
@IsrarAhmedPK
Israr Ahmed
7 months
خواجہ صاحب جیسے سیاستدان بہت پہلے سے خبردار کر رہے تھے کہ ملک کے ساتھ کھلواڑ چھوڑ دو، "وزرات عظمی دینے والے ہاتھ میں لیے پھریں گے لیکن لینے والا کوئی نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔"
13
173
427
5
9
36
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
3 years
جانی! کیا آج میری برسی ہے؟ یعنی! کیا آج مر گیا تھا میں؟
Tweet media one
1
8
34
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
قوم یوتھ اصل میں بھٹو کے پیچھے اس لئے پڑی ہوئ ہے کہ اُس کا نواسہ ، نیازی کی منجی ، ایک ماہر ترکھان کی طرح ٹھوک رہا ہے ۔۔۔ 🤣🤣🤣
6
2
34
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
ریٹائرڈ “افسروں” کے لاتعداد وڈیو پیغامات دیکھ کر اندازہ ہوا کہ اس ملک کی بقا کے لئے سویلئن سپریمیسی کتنی ضروری ہے ورنہ یہ مجہول ، یہ تکبر کے پُتلے ، یہ زومبیز تو ہمیں تباہ و برباد کرکے رکھ دیں گے ۔۔۔
3
5
34
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
Tweet media one
11
1
33
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
6 months
مغل بادشاہ اپنی زندگی ہی میں اپنے مقبروں کی تعمیر شروع کر دیا کرتےتھے ، ہمیں بھی خان صاحب کے مقبرے کے لئے چندا مہم شروع کر دینی چاہیے۔۔۔❤️ ڈی سی کا باپ مرے تو سارا شہر آتا ہے، ڈی سی خود مر جائے تو کوئ نئیں ۔۔ لہذا خان صاحب کی زندگی ہی میں بنا لو ورنہ یوتھیاں دا کوئ پتہ لگدا۔۔😔
5
9
34
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
نیا نیا سپیسز میں جانا شروع کیا تو ہوسٹ کو ہوسٹ کو فالو کر لیا کرتا تھا کہ یہ ضرور عصر حاضر کے بقراط ہونگے جو بڑے بڑے دانشور ان سےاجازت لے کر بات کرتے ہیں، پھر جب دوسروں کی سپیسز میں انکی گفتگو سُنی تو دل کو سمجھایا کہ عظمت خان ٹینشن نئیں لینی تُو جہالت میں انسے تھوڑا ہی نیچے ہے
7
1
32
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
Tweet media one
1
8
32
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
ڈی جی آئ ایس پی آر صاحب اگر آپ ایسے کریں گے تو پھر ہم انقلاب کیسے لائیں گے ؟😩😩😩
5
1
29
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
Tweet media one
5
0
30
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
ایویں زرا شریکاں واسطے ۔۔۔😉
Tweet media one
7
2
30
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
8 months
نظام عمران خان کا پریشر برداشت نہیں کر پا رہا اور تاش کے پتوں کی طرح بکھر رہا ہے 🤔 قوم یوتھ کی سپیس سے براہ راست 🥰
4
3
31
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
6 years
@sheikhsafina اندازہ کرو یہ شخص روز ہمیں بھاشن دیتا ہے ، کالموں میں اللہ رسول کے فرمان سُناتا ہے، اور خود اپنے اعمال یہ ہیں
1
1
30
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
All pure ❤️
Tweet media one
4
0
28
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
5 years
@tariqtariqw @Khalid_Munir @Ahmad_Noorani وہ اُسوقت کینیڈا میں رہتی ہے، میرے دوست کی بیوی ہے، اسکے پاس اس کتاب سے ہٹ کر بھی بہت سی کہانیاں ہیں نیازی کی !
2
6
28
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
10 months
“ن لیگ کو ووٹ دینا حرام ہے” کا فتویٰ دینے والا ڈبہ پیر سیالوی ن لیگ میں شامل ۔۔۔ لیخ دیاں نیں ۔۔🖐️🖐️
1
5
29
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
5 months
دیسی گھی میں چُپڑی بیسن کی روٹی۔۔لہسن اور سرخ مرچ کی چٹنی ۔۔ دھنیے پودینے کا رائتہ ۔۔ Out of this world باوا جی ❤️❤️
Tweet media one
5
0
30
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
Tweet media one
5
0
30
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
11 months
شیدے نے بارہ مصالحے کی بجائےصرف ایک بات پر فوکس رکھا کہ ۹ مئی میں”غیر سیاسی/اندر کے لوگ”بھی شامل تھے ۔۔ یہی اندر کے لوگ پراجیکٹ عمران کے سہولت کار بھی تھے ۔۔ اس نکتے پر نوازشریف اور حافظ سیم پیج پر معلوم ہوتے ہیں ۔۔ یہی نکتہ نوازشریف کی آج کی تقریر کے خدوخال بھی واضح کرتا ہے۔۔۔
0
4
27
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
سانسوں کی ضرورت ہے جیسے زندگی کے لئے بس اک صنم چاہئیے ، زندگی کے لئے ۔۔۔۔۔ کبھی گُل ، کبھی مشرف ، کبھی پاشا ، کبھی ظہیر ، کبھی باجوہ ، کبھی فیض ۔۔۔۔اور اب امریکہ ۔۔ حقیقی آزادی کی 27 سالہ(سالا) جدوجہد 🤔
@HummaSaif
Dr Humma Saif
1 year
امریکی انصافی کبھیFATF , IMFاور ورلڈ بینک سے پاکستان پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کرتے کبھی امریکی کانگرس کو خطوط لکھتے کہ پاکستانی حکومت اور فوج پر پابندیاں لگاؤ اور کبھی امریکی کانگرس من سے IMF قسط ریلیز کرنے پر احتجاج کرتے بیچارے انصافی پوری کوشش کرتے رہے پاکستان کو ڈیفالٹ:1
2
630
1K
0
17
25
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
Tweet media one
5
0
30
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
عون چوہدری نے جب نیازی کو جا کر بتایا کہ پنجاب تو فرح گوگی اور احسن جمیل کجر چلا رہے ہیں، تو چوتھے روز عون چوہدری کو وزارت سے ہٹا دیا گیا ۔۔۔ اندازہ کریں کہ اس بدذات کو بہت سے مجہول ایماندار سمجھتے ہیں
3
8
28
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
پپلاں دی چھاں وے، کدی بہہ جاں وے۔۔۔
Tweet media one
5
1
27
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
Tweet media one
6
12
27
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
برخوردار جھگڑ پڑے اور اباجان کی پیشی ہوگئی۔۔مگر خیر شکریہ cctv footage کا کہ بے گناہ ثابت ہوئے ✌️ ویسے ہم نے بھی اپنے اباجان کی تین چار پیشیاں تو کروائ ہیں 😔
Tweet media one
14
0
26
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
10 months
@AbsarAlamHaider جب “ماں” جیسی ریاست ، پراجیکٹ عمران اور باجوہ ڈاکٹرائن جیسے حرامی بچے جنے تو یوں ہی ہوتا ہے
0
4
28
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
3 years
ملک کا بیڑہ غرق تو ہوا مگر چلیں کچھ لوگوں کی خارش تو ختم ہوئ 🙏
2
8
26
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
Tweet media one
8
2
27
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
7 months
Truth and reconciliation ٹرتھ اینڈ ریکنسیلئیشن سے پہلے نیلسن مینڈیلا نے دہائیوں پر محیط جدوجہد کے ذریعے اپارتھائڈ apartheid کو پوری دُنیا میں ایک قابل نفرت نظریہ بنا دیا تھا۔ اس “جیت” کے بعد ہی وہ ریکنسیلئیشن کی طرف گئے۔ یہ درست کہ پاکستان کی “دائمی اشرافیہ” نفرت کی علامت👇👇
3
6
26
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
3 years
Sir @KlasraRauf she @S_K788 needs your help as she is fighting against some criminals and all the police officers are silent and doing nothing. If you can get in touch with her, it will be really kind of you. #احسان_کو_انصاف_دو
2
11
25
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ کو میں 27 سال سے جانتا ہوں ، اس جملے کو خان صاحب کی 27 سالہ “جدوجہد” سے ملا کر پڑھا جائے ۔۔۔
@SocialDigitally
Raza Butt 🎙️
1 year
ن لیگ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کو عمران خان کا مشورہ اور پیغام: جو کچھ آٓج ہمارے ساتھ ہورہا ہے کہ وہ کل آپکے ساتھ بھی ہوگا اسلئے آپ سمجھ جائیں کیونکہ میں اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ کو ستائیس برس سے جانتا ہوں۔
341
291
750
4
3
25
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
اچھا بھئی ایک بات کہنی تھی کہ تمام لوگ ، جس بھی سیاسی وابستگی سے ہیں ، جس کے ساتھ بھی ہیں رب سے ایک دعا کریں کہ آنے والے دنوں میں کسی بے گناہ کی جان ضائع نہ ہو، کسی ماں کا لال نہ بچھڑے ۔۔ باقی سیاست ، شغل میلا چلتا رہے گا مگر بس خون خرابے سے اللہ بچا دے 🙏
4
5
23
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
7 months
مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کا شرف حاصل ہونے کے بعد، اب یوتھیئے، یوتھیئے نہیں رہے بلکہ "یوتھیائے کرام" ہو گئے ہیں🥰
2
2
25
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
@SdqJaan کیوں جھوٹ بولتے ہو ، یہ آج کی رسید ہے ، 290 ریٹ ہے ، کل 316 تھا
Tweet media one
5
3
25
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
5 months
کل جھوٹ بولنے کا عالمی دن ہے،اللہ بخشے خاں صاحب ہوتے تو تقریب کی صدارت کرتے 😎😍
3
3
25
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
کپتان نے اسٹیبلشمنٹ کی ایک بڑی وکٹ اُڑا دی 😉
Tweet media one
1
7
23
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
دیسی گھی میں چُپڑی بیسن کی روٹی۔۔ سرخ مرچ اور لہسن کی چٹنی۔۔ اور پھر۔۔۔ جب مرچوں نے آپکی زبان جلا رکھی ہو تو گرم گرم چائے کا پہلا sip ….اُف ❤️❤️❤️
Tweet media one
15
0
25
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
۔میرے دادا کا اتنا بڑا اصطبل تھاکہ گھوڑے کا بچہ چلتے چلتے بوڑھا ہوجاتا مگر اصطبل ختم نہ ہوتا ۔میرے دادا کے پاس اتنالمبابانس تھا جس سے چاند کی صفائ کیا کرتے تھے ۔تمھارے دادا وہ بانس رکھتے کہاں تھے ۔تمھارے دادا کے اصطبل میں ۔ اوورسیز پاکستانی اور خان مل کر ملک کی تقدیر بدل دیںگے😂
6
2
25
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
11 months
کسی کے غم پہ طعنہ زنی انتہائ نیچ حرکت ہے ۔۔۔۔اور غم بھی اولاد کا ۔۔ تعزیت نہیں کر سکتے تو خاموش رہ لو۔۔ خدا مولانا کو صبر دے اور تمام والدین کو اولاد کے غم سے بچائے ۔ آمین
5
5
26
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
آج پی ٹی آئ کی سپیس میں گیا ، اُنہوں نے بات کرنے کا موقع دیا ،صبر سے سُنا بھی،ہلکی پھلکی بحث بھی ہوئ مگر اخلاص برقرار رہا۔اچھا لگا۔۔بہت سوں کو سچ کی تلاش میں پایا،اہم بات یہ ہے کہ اُنہیں بھی کنویں میں موجود نجس جانور نظر آ چکا ہے، یہ پہلی سیڑھی ہے سویلئین بالادستی کی۔✌️❤️
7
8
24
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
8 months
عظیم جمہوریت پسندوں کا مطالبہ ہے کہ قاضی صاحب جسٹس منیر کے نظریہ ضرورت کے تحت فیصلے کریں ، کیونکہ خان صاحب اس ملک کے مقبول لیڈر ہیں لہٰذا ان کو آئین اور قانون سے ماورا قرار دیا جائے ۔۔۔۔ اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا ۔۔۔🤔🤔🤔
@HammadHassan30
Hammad Hassan
8 months
میں تھوکتا ہوں ویوز ریٹنگ اور مردار گوشت سے بد تر چند ڈالروں پر ! یہ انتہائی ایماندار اور دلیر جج (جسٹس فائز عیسی ) کم از کم اس صف میں تو کھڑا ھے جہاں محترم ترین جسٹس اے آر کارنیلیئس اور جسٹس دراب پٹیل جیسے چند سربلند لوگ ہی کھڑے ہیں. اور یہ (جسٹس فائز عیسی ) اپنے کردار کے
Tweet media one
486
1K
4K
1
5
25
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
11 months
Tweet media one
7
0
24
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
Mentor of most of the “insafians”….. Face of PTI……
Tweet media one
6
3
23
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
چالیس سال سے زیادہ کی دوستی میں مجھے نہیں یاد کہ ایک آدھ گھنٹے سے زیادہ کی ناراضگی ہوئ ہو ، “کُٹی” تو کبھی بھی نہیں ۔۔ کبھی کبھار سخت بحث غصے میں بدلنے لگے تو دو چار منٹ کا خاموشی کا وقفہ لیتے ہیں اور کسی دوسرے موضوع پر گفتگو شروع ✌️ ابھی پانچ نمونے تصویر میں شامل نہیں
Tweet media one
7
1
25
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
گرمیاں آم اور پُول کے سہارے ہی گزر سکتی ہیں ۔۔۔
Tweet media one
5
0
23
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
@ch_sajaad چوہدری صاحب سماعت براہ راست دکھانے سے ستائش کا پہلو کہاں سے آ گیا ؟؟؟ کیا اس سے نظام انصاف میں شفافیت نہیں بڑھے گی ؟
1
0
24
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
سینیٹر صاحب نے بتایا کہ کیسے دو نمبر کپتان نے جاتے جاتے 33 ارب اپنے بندوں میں تقسیم کئے اور اُن MNAs نے ایک ایک رات میں سینکڑوں کلومیٹر کی سڑکیں بنائیں گیس پائپ بچھائے(صرف کاغذوں میں) اور بل منظور کروا کر پیسے نکلوا کر سرکاری خزانے کو تھوک لگایا۔۔ چور کپتان نے کھلاڑی بھی چور
@SenatorHilal1
Senator Hilal-u-Rehman
1 year
Honoured with Hilal-e-Imtiaz by President Dr Arif Alvi today, on exposing the mega corruption scandals of PTI government in Khyber Pakhtunkhwa.
153
506
2K
1
7
22
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
6 months
😂😂😂 ویسے تو سب لوگ ان فراڈیوں کی اصل حقیقت سے واقف ہی ہیں سو اس پہ کیا بات کی جائے ۔۔۔ اصل لطیفہ یہ ہے کہ ایک مبینہ قابل اعتراض سائٹ(اسلام میں ممنوع) پر لگائے ہوئے پیسے “اللہ کی راہ” میں معاف کئے جا رہے ہیں 😜😜😜😜😜 “عفو و درگزر کی اس سے بڑی مثال اور کیا ملے گی آپکو 😂😂
@MansoorSAfridi
Mansoor Afridi
6 months
This is the real face of @qaiseraraja . While he's not busy preaching to us about West's immorality, his Revivalist buddies are using his platform to harass a woman, demanding explicit pics on Only Fan or a refund. Allah walon se Allah bachaye! 😂
18
40
117
3
1
23
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
3 years
ایتھے رکھ 🦾
Tweet media one
1
3
24
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
A Real Madrid fanatic is going to loose tonight ✌️ #Ahmad_Afroz #Mohamed_Salah #Liverpool ✌️
Tweet media one
7
0
23
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
11 months
یہ بات وہ ڈکٹیٹر کررہا ہے جو خود اور اُس کے ساتھی آٹھ آٹھ دس دس سال لگاتار بلا شرکت غیرے حکومت کرتے رہے اور ملک کو نچوڑ کراندھیروں اور مفلسی میں چھوڑ کر دفعان ہوئے۔ اور یہ بدزات جن پارٹیوں کی چار چار باریوں کا کہہ رہا ہے اُن کی مدت مل کر دس سال بنتی ہے۔۔خدا غارت کرے۔۔۔
@JackThe07417105
Jack~The~Ripper
11 months
شروع میں تو اس نے صحیح کی تھی کتے والی ان دونوں پارٹیوں سے !
3
13
37
4
5
20
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
Tweet media one
7
0
24
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
6 months
یوم جمہوریہ پر فوجی پریڈ؟؟؟ کہیں یہ پیغام دینا تو مقصود نہیں کہ ٹینک آئین پر بھاری ہیں ؟؟؟
5
6
24
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
11 months
جی بلکل ۔۔۔ اور ایک کو تو باقائدہ ایڈمٹ کیا ہوا ہے حافظ نے 😜😜
@rubiaabrar
Ruby ( 804)
11 months
لندن کے ڈاکٹر 4 سال میاں صاحب کا غلط علاج کرتے رہے۔ آخر کار شفاء "حافظ دواخانہ" سے ہی ملی۔ 😇😇
44
135
595
3
2
23
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
2 years
خستہ کا ناشتہ ، یہ پوری اور پٹھوروں سے مختلف اور بے حد crispy ہوتے ہیں شاید اسی لئے ان کا نام “خستہ” رکھا گیا ہے ۔۔ بہت ہی مزے کا ناشتہ جھنگ کے جھنگ بازار میں 👌❤️
8
0
21
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
1 year
ایک مرتبہ شام کے ایک دو نمبر اخبار میں خبر چھپی کہ نوازشریف نے 4 ارب روپے غیر قانونی طور پر ہندوستان بھیجے ۔۔۔ اُسوقت کے چیف جسٹس نے سُو سُو موتُو لے لیا ۔۔۔۔ یہ اُن دنوں کی بات ہے جب ججوں کا مثانہ کافی کمزور تھا بات بات پر سوُسوُ موتوُ ۔۔۔ آجکل تمام جج دھنیا پی کر سوئے ہوئے ہیں
1
1
23
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
10 months
سقراط، گلیلیو، امام حسین ، ابن زبیر ،ولیم والس، جیورڈانو برونو، امام ابو حنیفہ،۔۔یہ وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے زمانے کی اشرافیہ سے “شکست” ہوئ۔۔۔مگر آج یہ لوگ شجاعت و دلیری، حق اور سچ ، عزت و تکریم کا استعارہ ہیں۔۔ تاریخ میں یار جیت کا فیصلہ طاقت نہیں سچ کی بنیاد پر ہوا کرتا ہے✌️❤️👇
@goneneutral
Zafar Hijazi
10 months
جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراں ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے
60
177
1K
1
3
22
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
6 months
سردار کھیتوں میں چارپائی ڈال کر لیٹا ہوا تھا اور اسکا کتا روڈ پر گذرنے والی ہر گاڑی کے پیچھے بھونکتا ہوا بھاگ پڑتا اور کچھ دْور بھاگنے کے بعد واپس چارپائی کے نیچے آ بیٹھتا۔ کسی نے یہ دیکھ کر سردار جی سے کہا کہ یہ جب کسی گاڑی کو پکڑ نہیں سکتا تو اس کے پیچھے بھاگتا کیوں ہے؟ 👇👇👇
3
1
22
@AzmatAfroz
Azmat Afroz Khan
6 months
ماشاء اللہ تحریک انصاف کے “تعلیم یافتہ” حضرات ۔۔۔”اخے،ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ، دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے” ۔۔کون لوگ او تُسی 👇👇👇😜😜😜
Tweet media one
@AAKLodi
Ali Lodi
6 months
Seriously Asif married with Asifa? Or is she’s is someone else. First Lady is a wife of a president. God bless BA part one pass!
49
21
63
2
3
23