Noor Profile Banner
Noor Profile
Noor

@AzadNoor8

6,111
Followers
5,138
Following
4,004
Media
74,053
Statuses

@uniofbrighton -Alumni, CEO, Entrepreneur, Traveller, GeoPolitics, History, Economy, Urdu, Russian, Spanish & English. @TeamiPians

Toronto, Ontario
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AzadNoor8
Noor
1 year
Among a people generally corrupt, liberty cannot long exist. @TeamiPians #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
Tweet media one
20
995
641
@AzadNoor8
Noor
1 year
You don’t necessarily need atomic bombs to destroy a nation. Politicians who value their pockets than the life of citizens always do that every day. @TeamiPians #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
Tweet media one
9
856
572
@AzadNoor8
Noor
1 year
#قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا Corruption is the enemy of development, and of good governance. It must be got rid of. Both the government and the people at large must come together to achieve this national objective. @TeamiPians #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
Tweet media one
19
767
491
@AzadNoor8
Noor
1 year
@AtiqueUR_Rehman @MoeedNj عتیق صاحب! پاکستانی زبان میں ایک محاورہ ہے کہ ’’اڑتا تیر لینا‘‘۔ آپ پیرزادہ صاحب کا نقطہ نظرپہلے سمجھیں پھر جواز پیش کریں۔"جب پینشن سویلین گورنمن�� دے رہی ہے تو روکنے کا اختیار GHQ کو کس نے دیا اور اگر ریٹائرڈ فوجی افسران سویلین ہیں تو GHQ ان پر اپنی پالیسی کیوں مسلط کرتا ہے!؟"
12
68
452
@AzadNoor8
Noor
1 year
#قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا All the things of the wild have their proper uses. Only misuse makes them evil. @TeamiPians
Tweet media one
7
691
447
@AzadNoor8
Noor
2 years
@durdananajam وہ کون تھا! جس نے کینیا میں ارشد شریف کی لوکیشن کا پتہ لگایا!؟؟ وہ کون تھا جس نے ارشد بھائی کو خاموش کرنے کا فائدہ اٹھایا؟ ارشد شریف کی موت پورے پاکستان کے لیے پیغام ہے کہ اگر آپ خاموش نہ ہوئے تو ہم آپ کو نشان عبرت بنا دیں گے۔پاکستانیوں یہ وقت ہے کہ جاگ جاو ابھی.
Tweet media one
3
103
262
@AzadNoor8
Noor
2 years
@Rab1122330 پاکستانیو! آپ ایک بات ذہن میں رکھیں کہ آج شہید ارشد شریف کی ماں انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے اور کل ہماری مائیں بھی بھیک مانگ رہی ہوں گی۔ بہتر ہے کہ آپ شہید ارشد شریف کے لیے آواز اٹھائیں ورنہ ہماری آنے والی نسلیں مزید نقصان اٹھائیں گی۔
2
61
248
@AzadNoor8
Noor
2 years
@GaziAmirGujar یہ زیڈ اے بھٹو کا تاریخی دستخط اور بیان تھا۔
Tweet media one
1
56
202
@AzadNoor8
Noor
2 years
@ReadinWakil وکیل بھائی، یہ آپ کی اچھی تحریر ہے۔ اصل میں دنیا کی تاریخ میں بہت سی فیفی قسم کی خواتین گزریں ہیں، جیسے فرانس، برطانیہ، یونان اور چین میں۔ مریم 420 دراصل 5G فیفی اس دور جدید کا تازہ ترین ورژن ہے۔ جُھوٹ، مکار اور مجرمانہ ذہنیت کے ساتھ.
2
45
176
@AzadNoor8
Noor
1 year
@MaidahMuhammad وہ دن بھی آئے گا ضرور جب ان پولیس والوں اور رینجرز والوں کی بیٹیوں اور بیویوں کی بھی عزتیں لوٹی جائیں گی۔ کوئی ان کی ہر گز مدد نہیں کرے گا۔ کیونکہ اللہ تعالی کے پاس انصاف ہے اور یقیناً اللہ جلد انصاف کرے گا۔
21
49
162
@AzadNoor8
Noor
2 years
@MaidahMuhammad مائدہ بی بی،بہت افسوسناک ہے کہ پورا ملک جھوٹوں،بلیک میلرز اور ٹارگٹ کلرز کی لپیٹ میں ہے۔ججز،جرنیل اور کرپٹ سیاستدان پورے پاکستان کو برباد کر رہے ہیں۔صرف ایک عمران خان قوم کے ساتھ مل کر ان تمام دھوکے بازوں سے لڑ رہا ہے۔ان ٹھگوں سے جان چھڑانے کا یہ آخری موقع ہے۔ پاکستانیو جاگ جاؤ!
4
32
143
@AzadNoor8
Noor
2 years
@soldierspeaks یہ آرمی چیف کا کام نہیں کہ وہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان کاروبار میں دلچسپی لیں۔آرمی چیف کو پاکستانی عوام کو محفوظ بنانے کے لیے حکمت عملی بنانا ہوگی۔اگر آج کاروبار میں دلچسپی لیتا ہے تو کل وہ اپنا ذاتی کاروبار شروع کرےگا۔ہمیں یہ رواج بند کرنا چاہیے,جو جس کا کام ہے وہ کرے.
6
20
142
@AzadNoor8
Noor
2 years
@shzad01 درحقیقت عمران خان کے خلاف یہ سارے ڈرامے جنرل اعجاز، حاجی صاحب اور مسٹر ہیری نے مریم نواز کے فرمائش پر بنائے ہیں اوریہ سب سپورٹ کر رہے ہیں۔کیونکہ مافیا پوری قوم کو شہباز شریف کے لندن کیس اور آرمی چیف کی تقرری اور ملازمت جاری رکھنے کے قانون میں ترمیم سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں۔
2
23
131
@AzadNoor8
Noor
1 year
This is the real face of Fascist Government of Gen Asim Munir who has been harassing and torturing innocent people in Pakistan. Please raise your voice. @hrw @UN @UNHumanRights @UNWatch @RSF_inter @amnestysasia @amnestyusa @steve_hanke @CNN @RT_com @BBCNews @POTUS @JustinTrudeau
@MaidahMuhammad
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
1 year
#انسانی_حقوق_کا_احترام
16
633
623
5
87
130
@AzadNoor8
Noor
2 years
@MehwishHayat کیا آپ پاکستان کی ٹاپ ماڈل ہیں!؟ آپ کا نام بھی کسی نے نہیں لیا،آپ نے آج خود ثابت کر دیا کہ آپ واقعی گٹر ہیں آپ اس وقت کہاں تھیں جب معصوم لوگوں کی جعلی آڈیوز اور ویڈیوز آ رہی تھیں۔آپ نےان معصوموں کےلیے آواز کیوں نہیں اٹھائی!؟یہ ہیں حرام خور پاکستانی صرف کمانا چاہتے ہیں, اپنا فائدہ
6
10
134
@AzadNoor8
Noor
2 years
@soldierspeaks یقین کریں،یہاں کینیڈا یا USA میں کسی کو نہیں معلوم کہ ٹورینٹو یا نیو یارک شہر کی کمانڈ کون کر رہا ہے؟!لیکن پاکستان میں ان سرکاری ملازمین کو بڑی چیز بنا دیا ہے۔ان سرکاری ملازمین کو شہریوںکو نظر انداز کرنے اور ان پر تشدد کرنے کی بجائے ہمارا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ @MaidahMuhammad
2
15
131
@AzadNoor8
Noor
1 year
Integrity is telling myself the truth. And honesty is telling the truth to other people. @TeamiPians #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
Tweet media one
2
553
133
@AzadNoor8
Noor
2 years
@soldierspeaks Sir Adil, unfortunately the Pakistan has been kidnapped by target killers, they are not interested to serve the nation because Gen Bajwa alongwith his team of few officers are busy to serve Mafias. Actually Bajwa has ruined our Army's name & fame due to his personal gains.
2
30
115
@AzadNoor8
Noor
2 years
@hinaparvezbutt جس طرح مریم نواز جنیوا میں سرجری کنسلٹنٹس کی خدمات حاصل کر رہی ہیں اسی طرح تم جاہل لوگوں کو کم از کم بہتر ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائنرز کی خدمات حاصل کرنی چاہئیں۔ لیکن ہوگا کچھ نہیں۔تم جھوٹ کو چھپا نہیں سکتے, نتیجہ صفر ھی ہوگا۔ جاہل لوگوں! #فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو @TeamiPians
3
18
116
@AzadNoor8
Noor
2 years
@soldierspeaks سر، ہمیں یقین ہے کہ ان سب کے لیےاور مزید ننگا ہونا ابھی باقی ہے۔جس کو چار گولیاں لگیں اور الحمدللہ اسے کچھ نہیں ہوا، اس کا مطلب ہے کہ خان کو خدا نے پاکستان کی بہتری کے لیے چنا ہے۔ اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے۔آمین
0
30
119
@AzadNoor8
Noor
1 year
@MaidahMuhammad اس کمپنی کو چیئر لفٹ اور بچوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے، اس کمپنی کو صرف پاور والی کرسی کی پرواہ ہے۔ اس کمپنی نے آج ثابت کر دیا ہے کہ وہ نہ صرف گھٹیا ہیں بلکہ ناقص اور نااہل بھی ہیں۔ یہ صرف دس بچوں کی حفاظت کرنے سے قاصر ہیں تو کل پچیس کروڑ لوگوں کی حفاظت کیسے کریں گے!!؟؟
4
38
99
@AzadNoor8
Noor
1 year
@MaidahMuhammad قیس سعید اکتوبر 2019 سےتیونس کےصدر ہیں، وہ فقہ کے ماہر ہیں،انہوں نےقانون پر عربی اور فرانسیسی زبانوں میں بھی چند کتابیں لکھی ہیں۔انہوں نےتیونس کےآئین کو دوبارہ لکھا ہےاور دلچسپ بات یہ ہےکہ اس نےملک کے تمام کرپٹ سیاستدانوں کوجیل بھیج دیاہے۔بلاشبہ یہ تیونس میں مقبول ترین رہنما ہیں۔
2
18
99
@AzadNoor8
Noor
1 year
@soldierspeaks جو کوششیں اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کی حکومت اور پی ٹی آئی کو گرانے کے لیے کی ہیں، اگر وہی کوششیں اسٹیبلشمنٹ نے ملکی معیشت کی بہتری کے لیے کی ہوتیں تو ہم بہت زیادہ خوشحال ہوسکتے تھے۔ یہی فرق ہے محب وطن اور غدار میں۔
2
32
99
@AzadNoor8
Noor
1 year
#قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا You can’t change someone who doesn’t see an issue in themselves. @TeamiPians
Tweet media one
4
415
100
@AzadNoor8
Noor
1 year
@waqasmughalpk وقاص بھائی, بات تو منطقی لگتی ہےلیکن ہمیں اس سےکوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکہ یا چین کیاچاہتا ہے،ہمیں اس باتکی پرواہ کرنی چاہیےکہ قوم کیا چاہتی.پاکستان کا اصل مسئلہ یہ ہےکہ پاکستان کےعام لوگوں اور پاکستان کی معیشت اسوقت اقتدار میں موجود کرپٹ اور فاشسٹ لوگوں کی وجہ سےتباہ ہونےکو ہے۔
1
6
95
@AzadNoor8
Noor
2 years
@soldierspeaks آئی ایس پی آر سیاسی جماعتوں، ڈالر کے نرخوں اور آرمی چیف کے ذاتی اثاثوں کا دفاع کرنے کے بجائے صرف آرمی چیف کی سرگرمیوں کے بارے میں ٹویٹ کرے۔ آئی ایس آئی سیاسی انجینئرنگ کے بجائے پاکستان کے دشمنوں پر نظر رکھے۔ پھر فوج بطور ادارہ اپنی عزت بحال کر سکتا ہے۔
4
11
86
@AzadNoor8
Noor
1 year
Mothers train your children to only Speak Truth. Imran Khan @TeamiPians #FairTrialForImranKhan #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
Tweet media one
1
171
89
@AzadNoor8
Noor
2 years
@AthKazmi یہ لبیکی آر ایس ایس کے پاکستانی ورژن کا دوسرا حصہ ہیں۔ یہ کہاں تھے جب پی ڈی ایم مافیا اسمبلی نے ناموس رسالت کے خلاف بل پاس کیا اور جب ہم جنس پرستی پر بل پاس ہوا تو یہ کہاں تھے؟ جاہل لوگ آر ایس ایس کی طرح ٹی ایل پی میں بھی ہیں۔ اللہ ہمارے پاکستان پر رحم کرے۔
10
18
77
@AzadNoor8
Noor
2 years
@Doctorsaimaa2 @shafqatmm1 @ImranRiazKhan @ImranARaja1 @Moona_sikander1 @EKohee @haiderbaloch100 @Shahidd_Bashir @pti_dewani دراصل سچ ہمارے جرنیلوں کو قبول نہیں، اگر کوئی سچ بولے گا تو اسے غدار سمجھا جائے گا اور اسے تشدد کا نشانہ بنا کر مار دیا جائے گا۔ یہ ہمارے جرنیلوں کی حقیقت ہے اسی لیے یہ جرنیل کرپٹ سیاستدانوں کے ساتھ مل کر کام کرنا پسند کرتے ہیں۔
1
7
75
@AzadNoor8
Noor
1 year
The more numerous the laws, the more corrupt the state. @TeamiPians #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
Tweet media one
1
287
76
@AzadNoor8
Noor
1 year
@soldierspeaks اطلاعات ہیں کہ پاڑہ چنار،بشارا گاؤں,قرم ایجنسی،دڑہ دڑ گاؤں،سادہ گاؤں میں اب بھی شیعہ و سنی فرقوں کےدرمیان لڑائی جاری ہے۔بہت سے لوگ ہلاک اور زخمی ہوئےہیں.پاکستانی ایجنسیاں دونوں گروپوں کو سپورٹ کر رہی ہیں۔آپ نےٹھیک کہا کہ یہPTI کو کچلنے,ڈالر کمانےاور امریکی ایجنڈا لانےکی سازش ہے۔
2
23
71
@AzadNoor8
Noor
2 years
@soldierspeaks Sir Adil, He doesn't seem an officer of a respectable army, he seems like a Don or he seems one of the gangsters who used to come in early 70's & 80's crime movies. We are shocked that what happened to those officers who are really patriotic!!?
3
8
73
@AzadNoor8
Noor
2 years
@MaidahMuhammad مائدہ بی بی، یہ خط پڑھ کر بہت تکلیف ہوئی۔😭.. باجوہ جان لیں کہ اس نے ارشد بھائی کی موجودہ دنیا برباد کر دی لیکن ارشد بھائی نے باجوہ کی ساری زندگی قیامت تک برباد کر دی ہے.😡
1
11
73
@AzadNoor8
Noor
2 years
@MaidahMuhammad ہم اس خواجہ آصف کو جانتے ہیں، یہ دبئی میں بینک میں سیلز آفیسر کے طور پر کام کرتا تھا، اس نے کریڈٹ کارڈز سے بھاری رقم چرائی تھی، یہ ایک عرب ملک میں اپنے فراڈ کی وجہ سے پولیس کو بھی مطلوب تھا۔ یہ خود ایک قسم کا چور اور دھوکہ باز ہے۔پی ایم ایل این چوروں اور فراڈیوں کا ایک ٹولہ ہے۔
0
31
70
@AzadNoor8
Noor
1 year
#قوم_کی_جان_عمران_خان "I think if the no-confidence vote against the Prime Minister succeeds, all will be forgiven in Washington bcz the Russia visit is being looked at as a decision by the Imran Khan,” Lu said, reported The Intercept, quoting the leaked document. @TeamiPians
Tweet media one
3
319
72
@AzadNoor8
Noor
2 years
@ShahzadGill202 یہ گریڈ 20 یا گریڈ 21 کا سرکاری افسر (میجر جنرل فیصل نصیر)ہے، یہ پاکستان کا بہت بڑا المیہ ہے کہ 21 گریڈ کا افسر عوامی نمائندے کو گرفتار کرنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کی ہدایت کر رہا ہے۔ پوری قوم 70 سال سے اس گندگی کا شکار ہے۔ قوم کو اب ان غنڈوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہوگا۔
0
13
71
@AzadNoor8
Noor
1 year
The difference between the impossible and the possible lies in a person’s determination. @TeamiPians #FairTrialForImranKhan #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
Tweet media one
2
239
77
@AzadNoor8
Noor
2 years
@MaidahMuhammad مائدہ بی بی، میں درست کروں کہ کور کمانڈر تمام GOcs سے کمانڈ فنڈ کے کاروبار میں اپنا حصہ لیتے ہیں، GOC میجر جنرل کے رینک ہوتے ہیں۔GOcs وہ ہیں جو ان تمام زرعی اور تجارتی کاروباروں کو سنبھالتے اور چلاتے ہیں۔ مسٹر مٹھو آج کل تمام کاروبار کے تمام ٹھیکے طویل مدتی بنیادوں پر لے رہے ہیں۔
2
10
67
@AzadNoor8
Noor
1 year
#قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا When self-interest supersedes public service, society collapses under the weight of corruption. @TeamiPians
Tweet media one
0
265
73
@AzadNoor8
Noor
2 years
@soldierspeaks وہ کون تھا! جس نے ارشد شریف کو پاکستان چھوڑنے پر مجبور کیا؟ وہ کون تھا جو اس کی برطانیہ کی جگہ جانتا ہے!؟؟ وہ کون تھا جس نے کینیا میں ارشد شریف کی لوکیشن کا پتہ لگایا!؟؟ وہ کون تھا جس نے ارشد بھائی کو خاموش کرنے کا فائدہ اٹھایا؟
Tweet media one
3
25
71
@AzadNoor8
Noor
2 years
@MajorrrrSO1 روکڑی بھائی، آپ کون ہیں؟کیا آپ کی اپنی شناخت ہے؟ پہلے آپ نے مقبولیت حاصل کرنے کے لیے خان پر الزام تراشی شروع کی اور اب میجر عادل پر الزام لگانے لگے۔سنیے مقبولیت مفت میں نہیں مل سکتی، محنت کریں اور قوم کے ساتھ مخلص رہیں تو لوگ آپ کی عزت کریں گے۔یہ ڈرامہ بند کرو پلیز.
0
7
73
@AzadNoor8
Noor
2 years
@GMChaudry1 سر، یہ بہت اچھی تحریر ہے، یہ بریگیڈیئر نہیں، فیصل نصیر میجر جنرل ہیں اور اس کو جولائی 2022 میں ترقی ملی، یہ میجر جنرل فیصل نصیر جو مسٹر زیڈ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ جزاک اللہ۔
1
19
72
@AzadNoor8
Noor
1 year
The more laws, the less justice. @TeamiPians #انصاف_کا_منتظر_عمران_خان
Tweet media one
2
280
70
@AzadNoor8
Noor
1 year
If you do not maintain justice, justice will not maintain you. @TeamiPians #قوم_کی_جان_عمران_خان #ImranFightingForPakistan
Tweet media one
4
185
68
@AzadNoor8
Noor
1 year
@MaidahMuhammad اس بات کی تو تصدیق ہو گئی ہے کہ یہ ریٹائرڈ جنرل عاصم نا ہی حافظ قرآن ہے اور نا ہی اس نے کبھی قرآن بھی پڑھا ہے. ورنہ اس ساری گندگی پر اسے تھوڑی سی بھی شرمندگی ہوتی۔ یہ تو باجوہ سے بھی بڑا بے شرم نکلا.
1
15
61
@AzadNoor8
Noor
2 years
@soldierspeaks ہم نے سنا تھا کہ پاکستان میں سیاستدان،جنرل,مذہبی غنڈے اور بیوروکیٹس بکتےہیں لیکن کچھ ججوں کےبرے کردار کی وجہ سےلگتاہےکہ اب پاکستان میں انصاف بھی دم توڑ چکا ہے۔ جو معاشرے کےلیےخطرے کی گھنٹی ہے۔یہ لمحہ فکریہ ہےکہ قوم کوابھی بیدار ہوناچاہیے. @TeamiPians #حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان
7
29
76
@AzadNoor8
Noor
1 year
We are informing you that your prestigious university will be at stake if you allowed judge Humayoun Dilawar to enter your campus because he is infamous and biased judge in Pakistan therefore he will be the reason to disrepute your respected university. @UniOfHull @hrw @UNGeneva
Tweet media one
3
31
64
@AzadNoor8
Noor
2 years
@AbidAandleeb عندلیب بھائی آپ نے دل کی گہرائیوں سے الفاظ لکھے ہیں، یقین کریں میرے آنسو بے قابو ہو رہے ہیں۔ اللہ ارشد بھائی کو جنت الفردوس میں رکھے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
1
5
60
@AzadNoor8
Noor
2 years
@RealWaqarMaliks وقار بھائی جب خداکسی کو برہنہ کرنا چاہتاہےتو بہت سے اسباب بناتا ہے اور جب خدا کسی کی حفاظت کرنا چاہے تو کنویں میں بھی حفاظت کر سکتا ہے۔قوم کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اللہ تعالی نے انہیں عمران خان کی صورت میں ایک عظیم،بہادر اور ایماندار لیڈر دیا ہے۔ #زرداری_کا_بچہ_نامنظور
0
13
69
@AzadNoor8
Noor
2 years
@MaidahMuhammad بدقسمتی سے تاریخ آج تک ہمارے چوکیداروں کی جنسی کہانیوں سے بھری پڑی ہے۔ یہ 60 یا 70 کا دور نہیں ہے۔ الحمدللہ قوم جاگ چکی ہے اور ہمیں یقین ہے کہ قوم آئندہ ایسا نہیں ہونے دے گی۔
2
10
56
@AzadNoor8
Noor
1 year
It is a dramatic fall from the luxurious lifestyle that Khan, the charismatic cricketer-turned-politician, has along been associated with in Pakistan and abroad as a sporting icon and national hero. Reported by global news. @TeamiPians #ReleasePrisonerNo804
Tweet media one
1
251
62
@AzadNoor8
Noor
1 year
@soldierspeaks عادل بھائی، کیا یہ عاصم منیر سمجھ رہے ہیں کہ وہ زمین پر خدا ہے!؟ یا وہ سمجھتا ہے کہ وہ پاکستان کا مالک ہے!؟ اسے سمجھنا چاہیے کہ عوام اقتدار میں رہنے والوں سے زیادہ طاقتور ہیں۔ اور کوئی بھی عوامی طاقت کے سامنے نہیں رہ سکتا۔
2
9
60
@AzadNoor8
Noor
1 year
#FairTrialForImranKhan Fundamental rights are for everyone and have to be respected by everyone. But we can’t be naïve in dealing with those who are abusing the principles protecting fundamental rights. @TeamiPians #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
Tweet media one
1
294
63
@AzadNoor8
Noor
2 years
@MaidahMuhammad نام نہاد نیوٹرلز نے لبیکی مذہبی غنڈے اور ٹی ٹی پی کے خنزیروں کی مدد سے پاکستان میں کس قسم کے ڈرامے شروع کر رکھے ہیں!؟ کہ امریکی صدر کو ہمارے ایٹمی اثاثوں کے خلاف بولنے پر اکسانے کے لیے میڈیا کے ذریعے مذہبی انتہا پسندی کو بڑھاوا اور پیش کیا جا رہا ہے۔۔اللہ ہمارے ملک پر رحم کرے.
0
14
56
@AzadNoor8
Noor
1 year
Justice is one of the most important ideals in our society. It's what we strive for in order to create a fair and equitable world. @TeamiPians #FairTrialForImranKhan #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
Tweet media one
2
97
60
@AzadNoor8
Noor
1 year
Sometimes you face difficulties not because you’re doing something wrong, but because you’re doing something right. @TeamiPians #FairTrialForImranKhan #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
Tweet media one
2
278
61
@AzadNoor8
Noor
1 year
@KaliwalYam جب محب وطن، صحافی، قومی ہیروز کو حکومت اپنے ہی ملک میں انہیں ہراساں، مار پیٹ، تشدد اور جیلوں میں ڈال رہی ہو تو سمجھ لینا چاہیے کہ ملک کو بیرونی دشمنوں کی بھی ضرورت نہیں۔ @TeamiPians #سائفر_ایک_حقیقت #ووٹ_صرف_خان_کا
Tweet media one
3
31
58
@AzadNoor8
Noor
2 years
@soldierspeaks عادل بھائی کوئی ہے جو پاک فوج میں ان مافیا سے پوچھ سکے! پاک فوج اور پاکستان ہیری کے یا مٹھو کے باپ کی ذاتی ملکیت نہیں ہے۔پاکستان پوری قوم کا ہے۔ لگتا ہے یہ غنڈے پاکستان کے حق میں نہیں ہیں۔پیارے پاکستانیو اپنے حقوق کے لیے اٹھو ورنہ ہماری آنے والی نسلیں مزید نقصان اٹھائیں گی۔
1
9
60
@AzadNoor8
Noor
1 year
@usmansaeedbasra Judge Humayun Dilawar has proved that he is the facilitator of mafia, he has murdered the justice in Pakistan and violated the human rights. Entire nation strongly condemns that he is going to join as a trainee in @UniOfHull and he can be the reason to disrepute the university.
1
27
59
@AzadNoor8
Noor
1 year
#قوم_کی_جان_عمران_خان My Pakistanis, you have not left me alone and I promise, I will never leave you alone in sha Allah Imran Khan. @TeamiPians #ImranFightingForPakistan
Tweet media one
3
114
61
@AzadNoor8
Noor
2 years
@MaidahMuhammad مائدہ بی بی، نواز شریف کے بیٹے کی مراکو، امریکا، جرمنی، فرانس، اٹلی اور قبرص میں جائیدادیں ہیں۔مالکان کی دبئی، امریکہ، فرانس، جرمنی، برطانیہ، آسٹریلیا اور بیلجیم میں بہت سی جائیدادیں ہیں۔پریشان کن اور تکلیف دہ بات یہ ہے کہ یہ اشرافیہ غریب کے کندھوں پر امیر تر ہو گئی ہے۔
2
17
56
@AzadNoor8
Noor
1 year
Where there is unity there is always victory. @TeamiPians #FairTrialForImranKhan #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
Tweet media one
2
249
60
@AzadNoor8
Noor
1 year
It is in justice that the ordering of society is centered. @TeamiPians #مرد_مومن_عمران_خان
Tweet media one
0
252
58
@AzadNoor8
Noor
2 years
@ChParvezElahi چودھری صاحب، باجوہ صاحب گریڈ بائیس کے سرکاری افسر ہیں اور آپ پنجاب کے عوام کے نمائندے ہیں، لہٰذا کوشش کریں کہ باجوہ صاحب کا مارکیٹنگ منیجر نہ بنیں۔ باجوہ صاحب نےآپ کو ووٹ نہیں دیا قوم نے آپ کو ووٹ دیا ہے۔ اس لیے قوم کی عزت کا خیال رکھیں۔
4
7
61
@AzadNoor8
Noor
1 year
#قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا Corruption is worse than prostitution. The latter might endanger the morals of an individual, the former invariably endangers the morals of the entire country. @TeamiPians
Tweet media one
0
245
58
@AzadNoor8
Noor
2 years
@SSEHBAI1 صہبائی صاحب، بھارت سے پرائیویٹ جیٹ ایک بار نہیں آیا، آٹھ مہینوں میں آٹھ بار کراچی ایئرپورٹ پر آیا اور دبئی گیا۔ ہم نے وہاں کے متعلقہ حکام سے بھی پوچھا اور انہوں نے کہا تھا کہ وہاں سخت سکیورٹی تھی اور صرف خصوصی عملے کو اس جیٹ کے قریب کھڑے ہونے کی اجازت تھی.
0
20
48
@AzadNoor8
Noor
1 year
#مرد_مومن_عمران_خان Be brave. Take risks. Nothing can substitute experience. @TeamiPians
Tweet media one
0
276
56
@AzadNoor8
Noor
1 year
Inaction breeds doubt and fear. Action breeds confidence and courage. If you want to conquer fear, do not sit home and think about it. Go out and get busy. @TeamiPians #مرد_مومن_عمران_خان
Tweet media one
0
319
55
@AzadNoor8
Noor
2 years
@MaidahMuhammad آصف زرداری وہ شخص ہے جو بڑی ایمانداری سے صرف بے ایمانی کرتا ہے۔ اور یہ مغرب میں سب سے زیادہ قابل نفرت اور گھٹیا شخص سمجھا جاتا ہے جبکہ پاکستان میں یہ ہمارے چند جرنیلوں کے سامنے سب سے زیادہ قابل احترام ہے۔ قوم ان جرنیلوں کا ڈی این اے چیک کرے۔ جس نے اسے قوم پر مسلط کیاہے.
3
10
43
@AzadNoor8
Noor
1 year
@MaidahMuhammad مختلف ذرائع سے یہ سنا ہے کہ پی ٹی آئی کا پرچم پاکستان کے پرچم سے بھی کل اور آج مہنگا فروخت ہوا اور ہورہا ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ کمپنی کو راہ راست پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ہمیں پاکستان اور پاکستانی پرچم سے پیار ہے۔ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان خوشحال ہو۔
0
14
49
@AzadNoor8
Noor
2 years
@MaidahMuhammad غریب پاکستانی سیاسی مافیا، ڈاکٹر مافیا، میڈیا مافیا اور بیوروکریسی مافیا سے لڑ رہے تھے۔ باجوہ کا شکریہ جنہوں نے سات ماہ سے جنرل مافیا اور جج مافیا کو فعال طور پر شروع کیا ہے۔ پاکستانیوں جاگو۔ اور اپنے بچوں کے حقوق کے لیے لڑیں، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
0
14
52
@AzadNoor8
Noor
2 years
@Moona_sikander1 یہ آپ کا تھریڈ بہت اچھا ہے، مارکو کے اسلام کے لیے متاثر کن کہانی شائع کرنے کا بہت شکریہ۔ مارکو کے والد برطانیہ میں ایک مشہور شیف ہیں, مارکو جونیئر بھی اب شیف بننا چاہتا ہے۔
Tweet media one
1
9
52
@AzadNoor8
Noor
1 year
@MaidahMuhammad آپ نے بالکل درست کہا، ہمیں یہ بتاتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ پنجاب اور سندھ کمپنی کے لیے موزوں ترین صوبے ہیں کیونکہ غلاموں کی اکثریت پنجاب اور سندھ میں رہتی ہے اور وہ غلام رہنا پسند کرتے ہیں۔ بلوچستان اور کے پی کے کی عوام اچھی طرح جانتی ہے کہ حقیقی آزادی کیسے حاصل کرنی ہے۔
1
10
47
@AzadNoor8
Noor
2 years
@soldierspeaks سر, انشاء اللہ وہ دن زیادہ دور نہیں کہ جرنیلوں کی بھی پرائیویٹ ویڈیوز جلد وائرل ہو جائیں گی۔ یہاں تک کہ لوگ جنرل کے اہل خانہ کی عریاں ویڈیوبھی ڈارک ویب پر اپ لوڈ کریں گے۔ اگر جرنیل معصوم لوگوں کی پرواہ نہیں کرتے۔ پھر لوگ ان جھوٹوں اور ٹھگوں کی پرواہ کیوں کریں گے۔
0
13
50
@AzadNoor8
Noor
1 year
@MaidahMuhammad اسی لیے نواز شریف نے شہباز شریف اور ان کی ٹیم کو ویڈیو کال پر کہا ہے کہ آرمی چیف ہمارے ساتھ ہیں فکر نہ کریں۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ رانی 420 کی فُل سروس کے بارے میں اچھی طرح جانتا ہے۔
3
8
43
@AzadNoor8
Noor
2 years
@MaidahMuhammad اگر عمران خان گھڑی نہ بیچتے تو کم از کم ملا فضل الرحمان کے مدارس میں بچوں کی عصمت دری نہ ہوتی، کم از کم پنجاب میں صنعتیں بند نہ ہوتیں۔ کم از کم نواز شریف ایون فیلڈ اپارٹمنٹس نہ خریدتے، کم از کم صحافیوں اور اعظم سواتی پر تشدد نہ ہوتا. لخ لعنت ایسی میڈیا پر! لخ لعنت ایسے نظام پر!
0
10
51
@AzadNoor8
Noor
2 years
@iQasimAliShah ویسے پچھلےسال نے باجوہ اور اس کے ساتھیوں سمیت بہت سے لوگوں کو ننگا کیا,اب وہ تمام مافیا صفر ہو چکے ہیں۔خان کے خلاف پروپیگنڈے کا حصہ بننے کے بجائے آپکو ان کے انجام سے سبق سیکھنا چاہیے۔اپنا کام کرتے رہیں مافیا کاحصہ بننے کی کوشش نہ کریں۔آپ کے منفی تبصرے آپ کی منفی شخصیت بنا دیں گے۔
0
8
50
@AzadNoor8
Noor
1 year
@MaidahMuhammad مورال کہانی کا یہ ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں جرنیل کمینے اور غدار ھی رہے اور اب بھی کمینے اور غدار ھی ہیں۔
3
6
43
@AzadNoor8
Noor
2 years
@MaidahMuhammad مائدہ بی بی، اللہ اکبر! ہماری بہن بہت ظالم ہے! کیا آپ ہمارے چوچا بھائی کو ہارٹ اٹیک دیں گے؟ کوئی بھی مرد اپنی بیوی کے سامنے آدھا جملہ بیان کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ 😂 ورنہ وہی ہوگا جو آپ نے یہاں بیان کیا ہے۔ 😆 😂
3
4
50
@AzadNoor8
Noor
1 year
@MaidahMuhammad قوم مریم نانی سمیت پاکستان کے اس موجودہ حکمران مافیا کا جائزہ لے کہ آیا یہ مافیا 'نڈرنگیٹا' کے بچے ہیں یا پائبلو ایسکوبار کے!؟ یہ مافیا پورے ملک کو کہاں لے جا رہا ہے؟ مزید تباہی کے سوا کچھ نہیں ہوگا. @TeamiPians #عوام_کی_ضد_عمران_خان
Tweet media one
2
22
46
@AzadNoor8
Noor
2 years
@ShahzadGill202 ام حریم کے بجائے کوئی بریگیڈیئر آئی ایس پی آر کا انچارج ہوگا۔ کیونکہ ام حریم کی عادتیں بہت بری ہو گئی تھیں۔ اور وہ اپنا اصل کام بھول گیا تھا۔
0
5
50
@AzadNoor8
Noor
2 years
@soldierspeaks وَيَمْكُرُٱللَّهُۖ وَٱللَّهُ خَيْرُ ٱلْمَٰكِرِينَ وہ وقت بھی یاد کرنے کے قابل ہے جبکہ منکرینِ حق تیرے خلاف تدبیریں سوچ رہے تھے کہ تجھے قید کر دیں یا قتل کر ڈالیں یا جلا وطن کر دیں وہ اپنی چالیں چل رہے تھے اور اللہ اپنی چال چل رہا تھا اور اللہ سب سے بہتر چال چلنے والا ہے.
2
20
48
@AzadNoor8
Noor
1 year
@MaidahMuhammad آپ نے بالکل درست فرمایا، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اگر حق و باطل کی جنگ ہو تو حق کے ساتھ کھڑے ہونا آپ کا بنیادی حق ہے۔
0
11
47
@AzadNoor8
Noor
1 year
The Intercept reported; it said it obtained from an anonymous source in Pakistan’s military documenting a U.S. State Deptt official forcing the Pakistani govt to oust the country’s then-prime minister Khan from power using a no-confidence vote. @TeamiPians #قوم_کی_جان_عمران_خان
Tweet media one
1
236
46
@AzadNoor8
Noor
1 year
@soldierspeaks ایسا لگتا ہےکہ پورا ملک سترہ ماہ سے غنڈوں، ٹارگٹ کلرز، لٹیروں، جھوٹوں، دھوکے بازوں اور ڈاکوؤں کے قبضے میں ہے اور یہ سب ٹھگ محفوظ اور مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ اللہ تعالیٰ پاکستان پر رحم فرمائے اور قوم کو اس گندگی سے نجات دلانے کی توفیق عطا فرمائے۔ @TeamiPians #خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے
Tweet media one
1
29
49
@AzadNoor8
Noor
2 years
@soldierspeaks سادہ الفاظ میں جنرل باجوہ نے نفسیاتی رویے کے ساتھ ساتھ جنسی اور ذہنی طور پر بیمار جنرل خود کو ثابت کیا اور انہیں پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ کرپٹ, نحوست اور حسد سے بھرا ہوا آرمی چیف سمجھا جائے گا۔
0
14
49
@AzadNoor8
Noor
1 year
@MianAliAshfaq جس کے پلو سے چمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ ایسی دربار سے بخشی ہوئی دستار پہ تھو جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کاٹتی ہو ایسی تلوار مع صاحبِ تلوار پہ تھو شہر آشوب زدہ، اس پہ قصیدہ گوئی زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور عادلِ شہر! تِرے عدل کے معیارپہ تھو @TeamiPians #خان_کی_طاقت_عوام
Tweet media one
0
32
47
@AzadNoor8
Noor
1 year
@SSEHBAI1 صہبائی صاحب، یہ پاکستان کا بہت بڑا مسئلہ رہا ہےکہ مختلف جنرل اپنی اپنی دکانیں لاتےرہے ہیں،جیسےکہ دہشتگردی،زمینوں پر قبضہ،اسلام، لبرل ازم،زراعت مطلب وہ اپنی نوکری کےعلاوہ سب کچھ کرناچاہتےہیں۔عوام اب ان تمام مافیاز سے اچھی طرح واقف ہوچکی ہے لہٰذا یہ اپنےمذموم مقاصد میں ناکام ہونگے۔
2
8
47
@AzadNoor8
Noor
2 years
@soldierspeaks دراصل حاجی اندھے ہتھکنڈوں سے غیر قانونی کام کر رہا تھا اور حافظ کھلی آنکھوں سے قانونی طریقے سے کر رہا ہے۔ لیکن ان دونوں میں کوئی فرق نہیں کہ وہ جمہوریت اور عوام کی آزادی کو برباد کر رہے ہیں۔
0
17
44
@AzadNoor8
Noor
1 year
@MaidahMuhammad افواہیں ہیں کہ چیف صاحب عنقریب امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں، انہیں CEPEC سے انخلاء، امریکہ کو ایئربیس دینے، اسرائیل کو تسلیم کرنے، چند ڈالر وصول کرنے کے لیے, خان کو ٹف ٹائم دینے اور الیکشن انجینئر کرنے کی ہدایات موصول ہوں گی۔ مطلب بائیڈن انتظامیہ سے چیف صاحب کو فری ہینڈ ہوگا.
2
22
47
@AzadNoor8
Noor
1 year
@MaidahMuhammad جنرل ریٹائرڈ خالد مقبول اپنی کارکردگی کی وجہ سے ہلال امتیاز ہیں۔ لیکن ان کی کارکردگی سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ہلال امتیاز سے بھی بڑے تمغہ کے مستحق ہیں۔
1
3
42
@AzadNoor8
Noor
1 year
@MaidahMuhammad عمران خان واحد لیڈر ہے جو پوری قوم کے دلوں پر راج کر رہا ہے۔ قوم اس سے زیادہ کچھ نہیں سننا چاہتی۔ #سائفر_ایک_حقیقت #چھا_گیا_نیازی @TeamiPians
Tweet media one
0
13
42
@AzadNoor8
Noor
1 year
The PTI spokesperson stated that PTI Chairman demanded a high-level judicial inquiry into the May 9 incidents but no progress has been made till date. @TeamiPians #قوم_کی_جان_عمران_خان
Tweet media one
0
62
46
@AzadNoor8
Noor
1 year
Imran Khan's brand of right-wing populism resting on the idea of “a savior” devoted to protecting the public from corrupt politicians will remain for years to come. @TeamiPians #انصاف_کا_منتظر_عمران_خان
Tweet media one
1
237
45
@AzadNoor8
Noor
2 years
@amber_rj پلیز آپ اپنے بھائی کو کہیں کہ وہ فوج میں نوکری کرے،آرمی آفیسر 45 اور 55 سال کی عمرمیں ارب پتی بن جاتے ہیں اگر ایکسٹینشن مل گئی تو وہ کنگ میکر بھی بن جائےگا۔اور وہ بیرون ملک گھر،اسلام آباد اور ہر جگہ پلاٹ بھی ہونگے۔وہ بھی عوام کے پیسے پرہوگا۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن @TeamiPians
1
10
45
@AzadNoor8
Noor
1 year
@MaidahMuhammad آپ نےبالکل ٹھیک کہا جب لوگ کور کمانڈر لاہور کےگھر میں داخل ہو رہےتھےتوجنرل سلمان(جوبے خبر تھا) نےفیصل نصیر اور دیگر افسران کو کئی بارفون کیا لیکن انہوں نےجواب نہیں دیا۔اس کا مطلب ہے کہ یہ پہلےسےھی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔ دراصل ڈرٹی ہیری سمیت چند جرنیل اس ڈرامےکےماسٹر مائنڈ ہیں.
0
15
43
@AzadNoor8
Noor
2 years
@MaidahMuhammad قوم کو سمجھناہوگا کہ خان نے اس مافیا کے خلاف آواز اٹھائی توملا اسلام کو بھول گئےPP بینظیربھٹوکو بھول گئ PMLN زرداری کےپیٹ پھاڑنےکو بھول گئ PTM قومیت کو بھول گئ عدالتیں انصاف کو بھول گئیں صحافی صحافت کو بھول گئےادارے فرض شناسی کو بھول گئے,کیونکہ اس مافیا کا کاروبار خطرے میں پڑگیا.
0
17
40
@AzadNoor8
Noor
1 year
@MaidahMuhammad اگر خان غلط ہوتا تو ان مافیا کو خان ​​پر 150 جالی مقدمات درج کرنے کی ضرورت نہ پڑتی, یہ مافیا بے گناہوں کو گھروں سے گرفتار نہ کرتے، پھر ان مافیا کو انٹرنیٹ بند کرنے کی ضرورت نہ پڑتی، پھر یہ مافیا تمام صحافیوں کو نہیں خریدتا, قوم ان مافیا اور جرنیلوں کے بارے میں سب کچھ جانتی ہے۔
2
14
44
@AzadNoor8
Noor
2 years
@soldierspeaks عادل بھائی, ویسے یہ کمپنی دن بہ دن بڑی بیغیرت ہوتی جا رہی ہے۔ اس کمپنی نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عوام اور پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہیں۔ یہ صرف اقتدار اور اپنی بالادستی کو اپنے پاس رکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں.
0
8
43