Ayesha Rajput Profile Banner
Ayesha Rajput Profile
Ayesha Rajput

@AyeshaRajput28

2,341
Followers
2,824
Following
117
Media
513
Statuses

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
7 months
ممکن ہی نہیں تیرے نام کو مٹانا! سوا لاکھ نبیوں کی لاڈلی مسجد ہے تو💞
Tweet media one
10
50
221
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
7 months
متفق بہترین بات کی
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
7 months
مسلم لیگ ن بلوچستان ایم این اے جام کمال صاحب کو وزارت دیا جائے انے والے نئے سینٹ انتخاب میں چوہدری نعیم کریم کو بلوچستان میں سینٹ کا ٹکٹ دیا جائے پارٹی کی جانب سے تاکہ نعیم کریم اور جام کمال صاحب ورکروں کے مسئلے مسائل حل کر سکیں ورکروں کی امید یہ دونوں شخص ہیں @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
0
6
50
0
1
9
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
7 months
بلوچستان میں بھی یہی صورتحال ہے جن کو مسلم لیگ ن میں دیکھا ہی نہیں بلوچستان میں ان کو مخصوص نشستوں سے نوازا گیا ہے جنہوں نے قربانیاں دی ہے وہ تو نظر انداز ہوئے @MaryamNSharif
1
0
8
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
10 months
پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان میں صوبائی قیادت کی نا انصافیوں پر کارکنان انتشار اور تذبذب کا شکار سینیر قیادت اس کا نوٹس لے اس سے پہلے کے دیر ہو جائے @NawazSharifMNS @ZeshanMalick @Atifrauf79 @RanaSanaullahPK
0
1
7
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
18 days
ویڈیو کھول کر دیکھیں اور اسرائیلیوں کی چیخیں سَنیں۔ آئیرن ڈوم وڑ گیا اور شہر کے بیچ ایرانی میزائلوں کی بارش ہورہی ہے۔
0
1
7
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
18 days
اسرائیلی ڈیفنس سسٹم ناکام ، ایرانی میزائل تل ابیب میں گر کر پھٹنے لگے
0
0
4
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
7 months
جب پارٹی پر مشکلات اتے ہیں تو یہی ورکر اپ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں ہمیں افسوس ہوتا ہے جب پارٹی عروج میں اتا ہے موسمی پرندوں کو نوازنے کے لیے بڑھ چڑھ کر اگے اتی ہے جو ہمارے پرانے ورکر ہیں یا نئے ہیں ذلیل و خوار ہو رہے ہیں دکھ سکھ میں یہ ورکر اپ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں ان پر توجہ دیں
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
7 months
ہماری پارٹی مسلم لیگ ن کو چاہیے کہ پاکستان کے کونے کونے میں جو ہمارے پارٹی کے ورکر ہیں ان کو عزت دو جب پارٹی اقتدار میں اتی ہے اپنے مشکل وقت کے ساتھیوں کو بھول جاتی ہے ہمیشہ پارٹی نے یہی کیا ہے جلوسوں کے لیے ورکروں کو عزت دیتے ہیں اپ کے مفاد پورے ہوں تو ورکروں کو بھول جاتے ہو
0
6
34
1
1
4
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
7 months
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
7 months
ہم اپنے قائدین سے ریکویسٹ کرتے ہیں کہ مسلم لیگ ن بلوچستان کے فیصلے اپنے ہاتھ میں لیں یہاں کے صوبائی صدر موسمی پرندوں اور اپنے خاندان والوں کو نواز رہا ہے سینٹ کے ٹکٹ بھی اپنے خاندان والوں اور موسمی پرندوں کو نوازا جا رہا ہے مشکل وقت کے ساتھیوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے
1
11
45
0
2
4
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
7 months
@SarfrazAli017
Sarfraz Ali
7 months
اپنے قائد نواز شریف اور اپنے بہن مریم نواز سے ریکویسٹ کرتے ہیں کہ بلوچستان کے صوبائی صدر شیخ جعفر خان مندوخیل کو صدارت سے فارغ کر دیں اس بندے نے ہمیشہ مخلص اور وفادار ساتھیوں کا حق مارا بلکہ ان کو نظر انداز کر دیا ایسے بندوں کو نوازا جو ہر دفعہ پارٹی کو کپڑوں کی طرح بدلتے ہیں
1
6
29
0
1
3
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
1 month
کوشش کرو زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے ہر کس کے ساتھ اچھے سے اچھا گزارو کیونکہ زندگی نہیں رہتی اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں
0
0
3
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
6 months
بوٹ چاٹنے سے جوتا چاٹنے تک کا سفر “ تبدیلی “ کہلاتا ہے 😂 اسے مکافات کہتے ہیں ، قدرت جب انتقام لیتی ہے تو جوتے چاٹنے پر مجبور کر دیتی ہے🙏
Tweet media one
0
1
3
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
6 months
تمہیں تو سب کچھ پتہ ہے بچے پھر کاپی پیسٹ کیوں کرتے ہو
@Abbasbugti52
Abbas Bugti journalist
6 months
ان محترمہ کو اب کون سمجھائے ۔ جنہیں بلوچستان اور سندھ کا نہیں پتا ۔
3
5
17
0
1
3
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
18 days
فلسطینی شہر نابلس میں آتش بازی کے ذریعے فلسطینی عوام کا جشن
0
0
1
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
7 months
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
7 months
جب پارٹی پر مشکلات اتے ہیں تو یہی ورکر اپ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں ہمیں افسوس ہوتا ہے جب پارٹی عروج میں اتا ہے موسمی پرند��ں کو نوازنے کے لیے بڑھ چڑھ کر اگے اتی ہے جو ہمارے پرانے ورکر ہیں یا نئے ہیں ذلیل و خوار ہو رہے ہیں دکھ سکھ میں یہ ورکر اپ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں ان پر توجہ دیں
1
1
4
0
0
1
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
1 month
❤️❤️ it's a good naat
0
0
2
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
10 months
صوبہ بلوچستان میں پارٹی کے مخصوص نشستوں پر صوبائی صدر صوبائی جنرل سیکرٹری اپنے رشتہ داروں کو لے کے ایا اور جنہوں نے پارٹی کی خاطر جدوجہد محنت کیا ان کا نام و نشان نہیں اور مرکز نے اپنے لسٹ میں ایک دو کے علاوہ باقی پتہ نہیں کہاں سے لیڈیزوں کو اٹھا کے لے ایا
@Aadiiroy2
صحرانورد
10 months
مسلم لیگ نواز کی مرکزی قیادت بلوچستان کی طرف تھوڑی نظر دوڑائے جہاں پر پارٹی کی طرف سے جاری کی گئی مخصوص نشستوں کی بجائے بلوچستان کے مسلم لیگ نواز کے صدر اور جنرل سیکرٹری نے اپنے رشتے داروں کی لسٹ بنوادی ھے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
20
84
218
0
0
2
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
6 months
@tahirmehmoodYMT خیر مبارک اپ کو بھی عید مبارک ❤
0
0
1
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
7 months
0
0
1
@AyeshaRajput28
Ayesha Rajput
6 months
@tahirmehmoodYMT انشاءاللہ
0
0
1