Atif Rana Profile Banner
Atif Rana Profile
Atif Rana

@AtifRana007

2,666
Followers
3,072
Following
203
Media
2,443
Statuses

FreeLancer, Contant Creator, Businessman, Heart Broken💔, Alone

Gujranwala, Pakistan
Joined March 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
وفا ہونی چاہیے انسان میں💔 حسن تو ایک دن ڈھل جائے گا #atifrana007
3
0
12
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو جو ملے خواب میں وہ دولت ہو تم ہو خوشبو کے خواب کی خوشبو اور اتنی ہی بے مروّت ہو کس لیے دیکھتی ہو آئینہ تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو داستان ختم ہونے والی ہے تم میری آخری محبت ہو #atifrana007
4
1
11
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
سنا تھا کہ فرشتے جان لیتے ہیں۔💔 خیر چھوڑو، اب انسان لیتے ہیں۔ #atifrana007
8
1
12
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
جس کی ہنسی خوبصورت ہوتی ہے........ 😂🫠 اسکے زخم بہت گہرے ہوتے ہیں....... 😫🥺 #atifrana007
6
0
14
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
زندگی_!! ہم تیرے کُندذہن سے شاگرد جنہیں کچھ سوالات سمجھنے میں بہت دیر لگی، کون دشمن ہے کسے دوست سمجھنا ہے یہاں ہم کو حالات سمجھنے میں بہت دیر لگی..!!🖤 #atifrana007
1
1
11
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
کتنی لمبی خاموشی سے گزرا ہوں 🖤 ان سے کتنا کچھ کہنے کی کوشش کی.
2
0
12
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
ذرا سی بات سہی تیرا یاد آ جانا 😢😅 ذرا سی بات بہت دیر تک رلاتی ہے۔
3
0
12
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
اسلامُ علیکم
10
0
9
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
اپنوں کے درميان غيروں والی زندگی گزر رہی😐 #atifrana007
5
0
10
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا 💔
2
0
10
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں❤️‍🩹 یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنواۓ ہوۓ لوگ #atifrana007
2
1
12
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
بچھڑ کے جاں تیری آستاں سے لگایا جی کو بہت پر جی لگا نہیں #atifrana007
3
1
8
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
بے وجہ خوش رہا کریں...🥀 وجہ اکثر مہنگی پڑتی ہے #atifrana007
4
1
9
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
مجھ سے رسما" بھی نہیں ہاتھ ہلایا جاتا__ کوئی جاتا ہے تو بس آنکھ جھپک دیتا ہوں #atifrana007
3
0
9
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
ہم بھول سکے ہیں نہ تجھے بھول سکیں گے تو یاد رہے گا ہمیں ہاں یاد رہے گا ❤️‍🩹❤️‍🩹 #atifrana007
4
0
10
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
سب کچھ بدل جاتا ہے وقت کے ساتھ💔 پہلے ہم ضد کرتے تھے اب صبر کرتے ہيں #atifrana007
2
0
10
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
یاد رکھنا ہی محبت میں نہیں ہے سب کچھ بھول جانا بھی بڑی بات ہوا کرتی ہے #atifrana007
4
0
11
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
☠️✔️🤫جو معیار تک نہ پہنچ سکیں❌ 👀وہ پھر کردار پر وار کرتے ہیں 🔱🦅
2
0
8
@AtifRana007
Atif Rana
5 months
عشق نہ صوفی ہے, نہ مفتی ہے, نہ عالم ہے❤️‍🩹 عشق ظالم ہے ,بہت ظالم ہے, فقط ظالم ہے #atifrana007
2
2
9
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں یہ اذیت بڑی اذیت ہے لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے ہاں میرا غم ہی میری فرصت ہے ہم نے دیکھا تو ہم نے یہ دیکھا جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے #atifrana007
5
0
8
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے- آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی ❤️‍🩹❤️‍🩹 #atifrana007
3
0
8
@AtifRana007
Atif Rana
5 months
سوچوں تو ساری عمر محبت میں کٹ گئی🥀 دیکھوں تو ایک شخص بھی میرا نہیں ہوا💔 #atifrana007
5
0
7
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
یہ تمنا ہے کہ آزادِ تمنا ہی رہوں .🖤🖤
0
0
8
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
آپ دولت کے ترازو میں دلوں کو تولیں. ہم محبت سے محبت کا صلہ دیتے ہیں 🖤 #atifrana007
1
0
9
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
بچھڑ کے جاں تیری آستاں سے لگایا جی کو بہت پر جی لگا نہیں #atifrana007
1
0
6
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
ویسے تو تمہیں نے مجھے برباد کیا ہے الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا #atifrana007
1
0
7
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
سر اور کردار ___________ہمیشہ اونچا رکھو🖤😊 اچھے ,برے دن______________ آتے رہتے ہیں #atifrana007
2
0
8
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
ماضی بھی ہے اداس میرے حال کی طرح یہ سال بھی گزر گیا ہر سال کی طرح🖤 #atifrana007
2
0
8
@AtifRana007
Atif Rana
5 months
عشق کرنا ہے تو پھر چاکِ گریباں کر لے- ہوش والوں سے کہاں رقص جنوں ہوتا ہے #atifrana007
3
1
9
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
بس یہی تولتے رہنے سے ترازُو ٹوٹا..!! جتنا ٹوٹا میں ترے واسطے کیا تُو ٹوٹا؟ میں نے پڑھ پڑھ کے تری یاد کے منتر پھونکے..!! پھر کہیں جا کے شبِ ہجر کا جادُو ٹوٹا..!!🖤🖤 #atifrana007
4
1
9
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
تیری آنکھوں پہ مر گیا، ورنہ میں نے سرحد پہ جان دینی تھی
2
0
7
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
زندگی بھر میں کوئی شے تو مکمل کر لیں آو لبریز کریں صبر کے پیمانے کو!! #atifrana007 .
2
0
9
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
تُو میسر جو ہوتا تو کہتے ہم بھی ! بھلی شے ہے محبت ، سبھی کیجئیے #atifrana007
4
0
8
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
نہ شب و روز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے کس برہمن نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے❤️‍🩹 #atifrana007
2
0
9
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
تیرے گلاب ترستے ہیں تیری خوشبو کو تیری سفید چنبیلی تجھے بلاتی ہے میرے بغیر تجھے چین کیسے پڑتا ہے؟ تیرے بغیر مجھے نیند کیسے آتی ہے #atifrana007
3
0
7
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے ❤️‍🩹 آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا #atifrana007
1
0
8
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافل مجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر #atifrana007
0
0
8
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
دکھاوے کی حد تک ہر بندہ بہترین ہے >>🖤 #atifrana007
4
0
8
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
بتاؤ کونسی بہار لے کے آیا ہے جنوری تم تو کہتے تھے بہت ویران ہے دسمبر #atifrana007
0
0
9
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
ہم عام دماغوں کے اثاثے ہی نہیں تھے 💔😅 ہم یاقوت طبیعت تھے___ تُجھے راس نہ آئے
6
0
7
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے #atifrana007
0
0
8
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
لینے دیجئے ابھی اِس دِل کو اسِیری کے مزے ابھی کیجئے نہ خَــــــــمِ زُلف سے آزاد مجھے🖤❤️‍🩹 #atifrana007
2
0
8
@AtifRana007
Atif Rana
5 months
انا جب بے تحاشا ہو تو کیسے نہ تماشا ہو🙂 #atifrana007
1
2
7
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے ❤️‍🩹 #atifrana007
1
0
7
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
ارادہ روز کرتا ہوں مگر کچھ کر نہیں سکتا...❤️‍🩹 میں پیشہ ور فریبی ہوں محبت کر نہیں سکتا🙂 #atifrana007
3
1
8
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
تازہ تعلقات ہیں در پر پڑے ہوۓ……❤️‍🩹 دل ہے کہ ایک یار پرانے کے حق میں ہے
1
0
8
@AtifRana007
Atif Rana
5 months
ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر🖤💔 بہت مختصر ہے زندگی مسکرا کے ملا کرو #atifrana007
4
1
8
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
مِلنے کا مٙن نہیں تو بہانہ نیا تراش اب تو مکالمے بھی تیرے یاد ہو گئے بیزار ،بد مِزاج ،انا دار ،بد لِحاظ ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ہو گئے #atifrana007
0
3
8
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
اور تاحشر یاد رہے گی مجھے .. تیری وہ محتصر سی محبت جانا #atifrana007
1
0
7
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو💔🙂 دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
4
0
8
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
ہائے....!! دل کانٹوں پہ چل رہا ہے_ میری نَس نَس میں غَم پَل رہا ہے__ تیری یادوں کی نوکیں ہیں چُھبتی____ یار...!! دھڑکنوں میں خلل پڑ رہا ہے_
3
0
6
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ 💔🖤 #atifrana007
1
1
9
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
حرف تسلی ایک تکلف جس کا درد اسی کا درد #atifrana007
2
1
8
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
ﮨﻢ ﻧﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﯾﺎ ﮨﮯ_____❤‍🩹 ﯾﮧ ﻭﻓﺎ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻟﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﻧﮧ ﺳﻨﺎﻭ_____🖤
1
0
7
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
ہائے وہ شخص کہ جو نیند کی وادی میں کہیں تیری آواز سے بیدار ہو اور تو نہ ملے ___🖤 #atifrana007
0
0
6
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
یہ دنیا صرف ظاہر پرستوں کا ڈیرہ ہے۔🖤 #atifrana007
4
0
6
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
سو چاند بھی چمکیں گے تو کیا بات بنے گی تم آئے تو اس رات کی اوقات بنے گی #atifrana007
1
0
7
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
وقت کا انتظار کرو تمہاری ملاقات ہم سے ہی ہوگی
0
0
8
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
ہمارے واسطے دل کا مکاں نہیں بنا۔۔۔ 🌸🍂 ہمارے جیسے دھوکے میں رکھے جاتے ہیں🧡🍂 #atifrana007
4
0
6
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی یوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا 💔
3
0
6
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
خاموشی کا مطلب لحاظ بھی ہوتا ہے 🙃 لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں 🖤🔥
1
0
6
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
روگ ایسے بھی غم یار سے لگ جاتے ہیں در سے اٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جاتے ہیں #atifrana007
1
0
8
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
یہ بارِ ش کا موسم بھی بہت ہی عجیب ہوتا ہے-اکثر کوئی یاد آتا ہے جو دِل کے قریب ہوتا ہے #atifrana007
2
2
6
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا 💔😅
2
0
6
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے #atifrana007
1
0
6
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
ایک سال اور گزر گیا ان کے بنا😅 ایک ہمُ بھی گزر ہی جائیں گے ان کے بنا😥😅💔🖤 #atifrana007
3
0
8
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
سنو ایک جملے پر دل وجان کی بازی نہ ہار دینا...❤️‍🩹 لوگ رسماً بھی کہہ دیتے ہیں، مجھے تم سے محبت ہے #atifrana007
1
0
7
@AtifRana007
Atif Rana
5 months
تیری صورت کو دیکھ کر مری جان خود بخود دل میں پیار اُٹھتا ہے .!! #atifrana007
2
1
6
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا 🖤🖤🖤😣😣😣
5
0
8
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
لوگ کہتے ہیں محبت میں اثر ہوتا ہے 🤔 کون سے شہر میں ہوتا ہے کدھر ہوتا ہے #atifrana007
0
0
6
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے 🙂💔 آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
2
0
6
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
اک روز کھیل کھیل میں ہم اس کے ہو گئے اور پھر تمام عمر کسی کے نہیں ہوئے 😥
2
0
7
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ سنبھال رکھنا.... حساب ہو گا🖤 #atifrana007
1
0
6
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
اور تو کچھ نہیں کیا میں نے بس اپنی حالت تباہ کرلی ہے #atifrana007
2
0
7
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
ایک تمنا ہے کہ وہ آئے اور مجھے گلے سے لگا لے۔۔۔ ایک حقیقت ہے کہ وہ مجھ سے دور بہت ہے۔۔۔😒 #atifrana007
0
0
8
@AtifRana007
Atif Rana
5 months
🩵:کبھی فرصت میں بیٹھ کر سوچیں گے زندگی کہا سے خراب ہوئی ہم سے۔💔 #atifrana007
5
0
5
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں لگے گا، لگنے لگا ہے، مگر لگے گا نہیں۔ #atifrana007
0
1
4
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی 💔 تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
0
0
6
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
جس کا مکمل کوئی عاشق نہیں وہ دیوانے چائے سے عشق لڑاتے ہیں اور جن کا دل ہی چائے پر آیا ہو وہ چائے پر شاعری بناتے ہیں☕🖤 #atifrana007
4
0
5
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
تعلقات ہمیشہ دل سے رکھیں ،مطلب سے نہیں۔۔🖤✨
1
0
5
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
مرض عشق جسے ہو اسے کیا یاد رہے نہ دوا یاد رہے اور نہ دعا یاد رہ😢
2
0
7
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
یاد تب کرتے ہو کرنے کو نہ ہو جب کچھ بھی . اور کہتے ہو تمہیں عشق ہے مطلب کچھ بھی💔 #atifrana007
4
0
5
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
پہلے تو داغؔ صاحب اُن سے بگاڑ بیٹھے💔🖤 اب جان جا رہی ہے، اب دم نکل رہا ہے #atifrana007
2
0
5
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
خواہشیں، دل کا ساتھ چھوڑ گئی یہ ازیت ____بڑی ازیت ہے #atifrana007
1
0
3
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
ہمارے بخت میں لکھا ہوا سہولت سے.. بس اِکّ درد تھا جو ہر طرح سے مِیسر تھا..! #atifrana007
0
0
6
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
ان کا ذکر ان کی تمنا ان کی یاد وقت کتنا قیمتی ہے آج کل 💔💔💔🖤🖤🖤 #atifrana007
0
0
6
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
اسلام علیکم
9
0
5
@AtifRana007
Atif Rana
5 months
جس کی دنیا میں خزاؤں کے سوا کچھ بھی نہیں میری جانب وہ بہاروں کی مثال آیا تھا 🖤 #atifrana007
5
0
7
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
اے گردشِ ایام مجھ سے یوں مت الجھ میں نے ہر رنگ میں جینے کی قسم کھائی ہے #atifrana007
2
0
4
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
سَر پِھرِے اُٹھاتے ہیں اِس عِشق کا جام عقل والوں کو یہ زہر مُیّسر کہاں ہوتا ہے❤️‍🩹 #atifrana007
2
0
5
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
تم میرے لیے اب کوئی الزام نہ ڈھونڈو چاہا تھا تمہیں اک یہی الزام بہت ہے #atifrana007
1
0
7
@AtifRana007
Atif Rana
5 months
اب کے آتا ہے یہی جی میں کہ اے مہر جفا! کچھ بھی ہو جائے ، مگر تیری تمنا نہ کریں.❤️‍🩹 #atifrana007
1
0
5
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
آغاز محبت کا انجام بس اتنا ہے 💔🖤🙂 جب دل میں تمنا تھی اب دل ہی تمنا ہے #atifrana007
2
0
4
@AtifRana007
Atif Rana
5 months
*درد کو چھپائے ہوئے لوگ❤️‍🩹🖤 *ہائے یہ ہنستے ہوئے پیارے لوگ- #atifrana007
3
1
5
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا 💔 #atifrana007
0
0
7
@AtifRana007
Atif Rana
7 months
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا وہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا
1
0
6
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
بیٹھ کر اِک روز اپنے دل کو سمجھائیں گے ہم!! اس طرح چلتا رہا تو رائیگاں جائیں گے ہم!!🖤 #atifrana007
0
0
5
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
ہائے وہ وقت کہ طاری تھی مُحبت ہم پر...!! ہم بھی چونک اُٹھتے تھے اِک نام سے، پہلے پہلے...!! ہم بھی سوتے تھے کوئی یاد سرہانے رکھ کر...!! ہاں مگر!!۔۔۔۔۔۔ گردشِ ایام۔۔۔۔۔۔۔ سے پہلے پہلے... #atifrana007
1
0
6
@AtifRana007
Atif Rana
6 months
ساقی مجھے شراب کی تہمت نہیں پسند مجھ کو تیری نگاہ کا الزام چاہیے ❤️‍🩹 #atifrana007
1
1
5