Zaroon Profile Banner
Zaroon Profile
Zaroon

@Astheticzaroon

2,656
Followers
2,823
Following
451
Media
3,373
Statuses

Distance from People's is real Peace ✌🏿 DM 🚫

Pakistan
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
کیا آپ نے آج درودشریف پڑھا؟ نہیں پڑھا تو پڑھ لیجئے 😍
Tweet media one
14
6
39
@Astheticzaroon
Zaroon
11 days
مجھے فالو کریں✅ کمنٹ میں Done لکھیں😍 اور فالو بیک جلدی سے حاصل کریں جنکو میری طرف سے فالو بیک نہیں ملا کمنٹ میں آئیں اور فالو بیک لے جائیں
39
1
26
@Astheticzaroon
Zaroon
7 months
دنیا کے سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈر صرف اور صرف حضرت محمدﷺ ہیں بےشک 💞
2
0
10
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
زندگی میں دکھ اور بھی ہیں محبت کے سوا 🥺💔 Pakistan 💔
Tweet media one
3
2
10
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
اچھا بھلا ساوتھ افریقہ نے جیت جانا تھا پاکستانیوں نے حمایت کی تو وڑ گیا
4
0
8
@Astheticzaroon
Zaroon
10 days
پڑوس میں بنے چاولوں کی خوشبو کا مقابلہ دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کر سکتا😇❤️😍
5
0
8
@Astheticzaroon
Zaroon
11 days
پنجروں میں پیدا ہونے والے پرندوں کو لگتا ہے کہ اُڑنا ایک بیماری ہے۔ منقول
5
0
9
@Astheticzaroon
Zaroon
9 days
پتا نہیں کب 2500 پورے ہونگے 🥹
Tweet media one
8
2
9
@Astheticzaroon
Zaroon
10 days
آج جمعہ کا دن ہے آئیں مل کر دعا کریں اللہ پاک آپکی اور میری تمام مشکلات کو حل فرمادے 🤲❤️
4
0
7
@Astheticzaroon
Zaroon
8 days
الحمدللہ 2500 فالورز مکمل ہو گئے سارے دوستوں کا شکریہ ♥️🎉 مبارک باد تو بنتی ہے 🤗🥰 #2500followers
Tweet media one
9
0
6
@Astheticzaroon
Zaroon
1 month
لکھی گئی پریس کانفرنس ؟
2
3
9
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
اتنے ڈھیٹ لوگ ہیں (مجھ سمیت) آج پھر میچ دیکھنے بیٹھ جائیں گے 🙂
7
2
5
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
قصائی بڑی عید کا درزی ہوتا ہے اور درزی چھوٹی عید کا قصائی جبکہ نائی دونوں عیدوں پر قصائی ہی رہتا ہے اور ڈاکٹر پورا سال قصائی 😁
2
2
7
@Astheticzaroon
Zaroon
14 days
سب کلائیوں کی بات ہے چوڑیاں کب حسین ہوتی ہیں😍🥰
Tweet media one
3
0
5
@Astheticzaroon
Zaroon
10 days
میں حسن ہوں میرا روٹھنا لازم ہے!!!!! تم عشق ہو ذرا ادب سے رہا کرو!!!!!
Tweet media one
3
0
7
@Astheticzaroon
Zaroon
16 days
البتہ نرمی سے بیٹھ سکتے ہیں 😁
Tweet media one
6
0
8
@Astheticzaroon
Zaroon
7 days
پاکستان میں واحد بجلی کا میٹر ہے جو وی پی این کے بغیر چل رہا ہے🙄🤧
3
0
7
@Astheticzaroon
Zaroon
25 days
@ArifRetd @OfficialShehr باقی سب سے آکسفورڈ کے سپیلنگ سن لیں بس
0
1
8
@Astheticzaroon
Zaroon
1 month
محرم الحرام سفید لباس کو سیاہ لباس میں تبدیل کرنے کا نام نہیں۔۔۔۔ بلکہ سیاہ کردار کو سفید کردار میں بدلنے کا نام ہے۔۔🖤🤍 #
4
3
8
@Astheticzaroon
Zaroon
14 days
ایک وقت تھا جب پاکستانی ایک دوسرے سے ملتے تو خیر خیریت دریافت کرتے تھے، اور اب پوچھتے ہیں: "سنا بل کنا آیا اے"
2
1
8
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
نان فائلر اگر قلفی خریدیں گے تو پہلا چوپا حکومت لگائے گی😂
4
1
6
@Astheticzaroon
Zaroon
10 days
کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ھوتے ھیں،انھیں تعلق تو ملتا ھے لیکن محبت نھیں _!!🖤 #Paris2024 #Olympics
Tweet media one
2
0
5
@Astheticzaroon
Zaroon
3 months
تنخواہوں اور پنشن میں اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر اضافہ کرنے کی بجائے تنخواہوں اور الاونسسز میں تفریق کا خاتمہ کیاجائے
Tweet media one
2
1
6
@Astheticzaroon
Zaroon
1 month
ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتےہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی😜
4
0
7
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
شکر ہے میں آج نہیں تھا ورنہ مفت میں رگڑا جاتا ایک بار پھر 🤧🤧
Tweet media one
1
1
5
@Astheticzaroon
Zaroon
7 days
9 مئی میں ملوث جیز، زونگ اور ٹیلی نار نیٹ ورک کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا 😂😂 تاحال ضمانت کے کوئی امکان نہیں
2
0
6
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ہمیں یہ شکست بھول کر اگلی شکست کا انتظار کرنا چاہیے 🙏 محسن نقوی🤧
2
0
7
@Astheticzaroon
Zaroon
16 days
جب چائے آتی ہے تو دماغ چلتا ہے,, جب زیادہ چاے آتی ہے تو زیادہ دماغ چلتا ہے💞🩶
Tweet media one
3
0
7
@Astheticzaroon
Zaroon
3 months
تیرے ہونے کی تسلی بھی ہمیں کافی تھی تجھ سے کب ہم نے سہارے کو یہ بازو مانگے
2
1
7
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
یہ بھی ایک دور تھا جب وزیراعظم کی طرف سے ریلیف ملا کرتا تھا
Tweet media one
4
0
6
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
بس یوں سمجھ کر کہ جیا کریں کہ آپ گلاب جامن ہیں اور آپ سے نفرت کرنے والے شوگر کے مریض ہیں🙂
2
0
6
@Astheticzaroon
Zaroon
1 month
بچپن میں انہیں بڑے ہی شوق سے کھایا کرتے تھے آپ کی علاقائی زبان میں کیا نام تھا۔۔۔۔!!☺️
Tweet media one
4
0
6
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
*😝ہاتھ مــــیں پکڑا ہوا شیطان* *کـــس کــمپنی کا ہے* *👍Infinix📲* *❤️Vivo📲* *😀Oppo📲* *💚Realme📲* *😂Tecno📲* *😘Red me 📲* *😍iPhone 📲* *🙂Samsung 📱* *_ME Infinix😀_*
6
0
4
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
میچ تو وڑ گیا
1
1
4
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
سرگودھا اور اس کے گردونواح میں گرج چمک⚡⚡ کے ساتھ موسلا دھار بارش ⛈️⛈️ 🌨️🌨️🌨️ اور خوشگوار موسم دیکھنے کو عوام ترس چکی ہے..... 😀
4
0
5
@Astheticzaroon
Zaroon
1 month
@falakjavaidkhan حاسدین
Tweet media one
1
2
6
@Astheticzaroon
Zaroon
11 days
سب سے زیادہ بولے جانے والا جھوٹ ! ،"ڈاکٹر صاحب یہ مسلہ میرے دوست کا ہے "
3
0
5
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
کتنے دنوں سے 2 کلو پورے نہیں ہو رہے کروا دو یار
Tweet media one
2
2
6
@Astheticzaroon
Zaroon
1 month
بات تو سہی ہے 🥹🤧
Tweet media one
4
0
5
@Astheticzaroon
Zaroon
10 days
کُچھ مجبوریاں آپکو اُن لوگوں سے بھی دور کر دیتی ہے، جنکو آپ زندگی کہتے ہیں 🥀😐 🥀
Tweet media one
4
0
6
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
صبح گوشت 🙄 دوپہر گوشت 😑رات کو گوشت🙀 آئی مس یو ٹینڈے 😐🫠
2
0
5
@Astheticzaroon
Zaroon
1 month
دعا ہے ربٌِ کائنات سے یہ سال مسلم امہٌ سمیت تمام دنیا کے لیۓ امن و سلامتی کا سال ہو۔ فلسطین سمیت تمام انسانوں کے دکھ ,تکالیف آزمائش اور مشکلات ختم ہو جائیں۔ سب رنجیشیں دلوں کی مِٹ جائیں۔ رہتی دنیا تک امن ہی امن قائم ہو۔ آمین
2
3
6
@Astheticzaroon
Zaroon
10 days
محبتیں اعزاز ہوتی ہیں مگر جب یہ خیرات بن جائیں تو کشکول توڑ دینا ہی بہتر ہے❤️🖤
Tweet media one
3
0
5
@Astheticzaroon
Zaroon
10 days
Arshad Nadeem giving his everything for Pakistan 🇵🇰 #GOLD #OlympicGames
Tweet media one
2
1
6
@Astheticzaroon
Zaroon
8 days
دنیا 5G کے بعد 7G کی طرف جا رہی ہے اور ہمارے میسج ہی اوپن نہیں ہو رہے وطن کی مٹی گواہ رہنا😒🙄
5
0
6
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
*جب سارے چاند🌙 سے پیار کریں گے 😐* *تو سورج 🌞تو جلے گا ہی نہ* 😂😂 *اب بھگتو اتنی گرمی 😥*
4
0
5
@Astheticzaroon
Zaroon
9 days
ارشد بھائی مجھے بھی اٹھا کے یورپ پھینک دیں پلیز 🤕🥲
3
0
6
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
سکرین شاٹ لے لو آج کا میچ پاکستان ہی جیتے گا اگر ہار گیا تو تو ڈیلیٹ کر دینا 🤗🤧
3
0
5
@Astheticzaroon
Zaroon
3 months
محبوب کے نام کا درخت ضرور لگائیں لیکن اس سے وقتاً فوقتاً یہ بھی پوچھتے رہیں کہ "میلے بے بی نے پانی پیا؟"❤️🥹🙂
1
2
6
@Astheticzaroon
Zaroon
25 days
کیا خیال ہے ہے کیا یہ ٹرک بن پن پاۓ گا آپ سب سے بھی گزارش کریں کہ اس کیلئے دعا کریں 😅😅 کہا سے آتے ہیں ایسے لوگ یہ صبح میں نے دیکھا آفس جاتے ہوئے 🤧
Tweet media one
3
1
6
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا،، دلوں میں جگہیں بھی فنگر پرنٹس کی طرح ہیں جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتی__
2
0
5
@Astheticzaroon
Zaroon
9 days
اگر آپ غیر ضروری چیزوں کو اپنی میموری میں save کر لیتے ہیں، تو آپ بھی موبائل ڈیوائس کی طرح ہینگ ہوجائیں گے۔ ہمت کیجیئے اور ڈیلیٹ کیجیئے۔ کچھ لہجوں کو۔ کچھ باتوں کو۔ کچھ یادوں کو۔ کچھ رویوں کو۔ اور کچھ لوگوں کو تاکہ زندگی خوشگوار ہو جائے۔۔
Tweet media one
5
0
5
@Astheticzaroon
Zaroon
7 days
30 ہزار کی رینج تک کونسا موبائل اچھا ہے پلیز مشورہ دیں #مشورہ_درکار
6
2
5
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
میرا حصہ اس میں ڈال دیں 🤗 #EidAlAdha
Tweet media one
5
0
5
@Astheticzaroon
Zaroon
3 months
حاصل کر لیجئے گنوا دیجئے یا ضائع کردیجیۓ ,,مگر‚‚ استمعال مت کیجئے یہ بہت بڑی منافقت ہے...
Tweet media one
2
1
6
@Astheticzaroon
Zaroon
12 days
اتنا بھی تعلیم یافتہ نہ بنے کے سامن�� کتا ہو اور منہ سے در در کی بجاۓ Excuse me نکل جاۓ ۔۔ #Paris2024
Tweet media one
4
0
6
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
دنیا ابھی سچے لوگوں سے خالی نہیں ہوئی
Tweet media one
2
0
4
@Astheticzaroon
Zaroon
3 months
الحمدللہ 1.7 کلو فالورز ہو گئے 🥰
2
1
6
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
ترے فراق کی ہر رات کی قسم، ترے بعد اگر مرے نہیں ہم لوگ تو جیئے بھی نہیں
Tweet media one
1
0
4
@Astheticzaroon
Zaroon
25 days
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️
0
0
4
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
نان فائلر کی بینک ٹرانزیشن کا میسیج اس کی بیوی کے نمبر پر جائے گا ۰🤣
4
0
4
@Astheticzaroon
Zaroon
1 month
Collecting Matric Complete Year :)☺️😪 Mine :-2016🙄🙂🤝🙏
3
0
5
@Astheticzaroon
Zaroon
1 month
گرتی ہوئی قلفی بڑھتا ہوا پیٹ اور میکے جاتی ہوئی بیوی کو کوئی مائی کا لعل نہیں روک سکتا😅😜
3
0
4
@Astheticzaroon
Zaroon
7 days
چلو نا ساتھ چلتے ہیں سمندر کے کنارے کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارا کون کرتا ہے 🖤
2
0
4
@Astheticzaroon
Zaroon
4 months
مہمان نوازی میں سب سے آگے کچے کے لوگ ہیں مہمان آ جائے تو اس کو باندھ لیتے ہیں واپس جانے ہی نہیں دیتے۔۔۔🤗🤧
2
0
5
@Astheticzaroon
Zaroon
14 days
🌹یہ بارش کا موسم ! یہ ٹھنڈی ہوائیں💨 یہ اگست کا مہینہ ! یہ ساون کی آمد ، ✨ یہ سنہری یادیں ! یہ ہواؤں کی سنسناہٹ💨 کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں🌧️ یہ بکھری ادھوری شاعری اور چائے کا گرماگرم کپ��!! ُکچھ پل کے لئے سہی پر ___!!✨ زندگی کتنی حسین ہے ،!!💞
Tweet media one
4
1
3
@Astheticzaroon
Zaroon
1 month
سلام یا حسین (ع) یزید کی تو قبر کا نام و نشان بھی مٹ گیا چمک رہا ہے آج بھی روزہ حسین کا ❤️☘️
2
1
5
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
سوال کا جواب کمنٹس میں چاہئے؟؟؟
Tweet media one
2
0
4
@Astheticzaroon
Zaroon
3 months
گرمیوں میں موبائل اتنا گرم ہو جاتا ہےکہ۔۔ اس سے کپڑے استری ہو جائیں ۔۔😁😛😎
2
0
4
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
Pick one ? 😉😅
Tweet media one
5
0
4
@Astheticzaroon
Zaroon
20 days
محبتوں میں الہام ہوتے ہے محبوب اگر ملاوٹ کر رہا ہے تو دل کو خبر ہو جاتی ہے🖤
2
1
5
@Astheticzaroon
Zaroon
3 months
اتنے معصوم، اس قدر سادہ تم زمیں پر نئے نئے ہو کیا؟🥀🖤🏵️
Tweet media one
3
0
4
@Astheticzaroon
Zaroon
1 month
ابھی تو رات ہُوئی ہے ابھی کَہاں سونا ہے ... ابھی تو اُسکو یَاد کرنا ہے ابھی تو جِی بَھر کر رونا ہے ! ❣️❣️
3
0
5
@Astheticzaroon
Zaroon
3 months
سردیوں میں جس سورج کو سیکنے کے لئے ہم ڈھونڈ رہے تھے وہ ہی سورج آج ہمیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر سیک رہا ہے۔ مکافات عمل ☀️🥵 🔥
1
0
5
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
میرے گانے کو یوٹیوب سے تو ڈیلیٹ کروا سکتے عوام کے دل و دماغ سے نکال کر دیکھاؤ ہائے ہائے اوۓ ہوۓ بدو بدی #بدو_بدی
Tweet media one
2
0
3
@Astheticzaroon
Zaroon
29 days
ایک چھٹی تو منا میرے ساتھ گاٶں میں کوٸ خوش بخت سا اتوار مکمل کر دے 🤗
Tweet media one
1
0
5
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
اج رات قرض دینے والے اور لینے والو کے درمیان میچ ہوگا 🤨🤧
5
0
5
@Astheticzaroon
Zaroon
1 month
بات چاہت کی ہے بس ورنہ کون ملتا ہے یوں بیچ سڑک❤😒 🎭🦜
Tweet media one
3
0
5
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
🤧
Tweet media one
4
0
4
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
جب بندہ 2 روٹیاں کھا لے اور بعد میں ہمسائیوں کےگھر سے بریانی کی پلیٹ آجائےتوکیا کرنا چاہیے 🙂💔
4
1
5
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
🤣
Tweet media one
4
0
4
@Astheticzaroon
Zaroon
7 days
میں ارشد ندیم کا ساری زندگی شکر گزار رہوں گا جس نے گولڈ میڈل جیت کر عوام کی توجہ اپنی طرف کی ۔ خلیل الرحمٰن قمر
3
0
3
@Astheticzaroon
Zaroon
10 days
Believe it, Nadeem. You just became Pakistan's first ever athletics Olympic champion. 🇵🇰🥹 ARSHAD NADEEM WIN THE GOLD MEDAL 🥇 FOR PAKISTAN 🇵🇰
Tweet media one
2
1
5
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
پڑوسیوں سے تعلق خراب نہ کریں، رشتے والے آپ کے بارے میں جانکاری انہیں سے لیتے ہیں 😜😂 اہم بات
1
0
4
@Astheticzaroon
Zaroon
3 months
اگر ایک ہفتہ مزید ایسی یا اس سے شدید گرمی رہی تو مجھ میں اور پری زاد میں صرف بینک بیلنس کا فرق رہ جائے گا 🙆🏿‍♂️
1
1
3
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
🌺🌺تعلقات نبھانے کیلئے ..... وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی ضرورت ہوتی ہے تو بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی وہ تعلق چاہے پھر دوستی کا ہو ، محبت کا ہو خون کا ہو یا احساس کا...🌱🌾
2
0
4
@Astheticzaroon
Zaroon
26 days
ایک وقت تھا ⌚جب مجھے یہاں کوئی نہیں جانتا تھا 😏❤🙃آج بھی مجھے کوئی نہیں جانتا
4
0
3
@Astheticzaroon
Zaroon
14 days
سنو 🙄 یہ میری پوسٹوں کے ساتھ کیوں سوتیلی ماؤں والا سلوک کرتے ہو تم سب🤨😒
1
1
3
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
ہماری نظریں اگلے ورلڈ کپ پر ہیں 🫣 - بابر اعظم
Tweet media one
2
0
3
@Astheticzaroon
Zaroon
3 months
🌱🌿اگر خدا مجھے تم پر اختیار دے تو میں تمہارے ذہن سے اپنے لئے ساری لاپرواہی نکال کر رگ رگ میں اپنے لئے محبت دوڑا دوں🌺🥀
4
0
3
@Astheticzaroon
Zaroon
9 days
:آپ مکھیوں کو قائل نہیں کر سکتے کہ پھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہیں....🥀🌷🪷
Tweet media one
3
0
3
@Astheticzaroon
Zaroon
1 month
تمہیں کیا پتہ ” قربان شمہ ستا نہ “ کسے کہتے ہیں تم پٹھان تھوڑی ہو🙂 ویسے مجھے بھی نہیں پتا
1
0
4
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
پتا نہیں 2 کلو کب پورے ہونے ہیں کروا دو پورے ظالموں 🫤
Tweet media one
3
1
4
@Astheticzaroon
Zaroon
1 month
دو روپے کی تالیاں👏👏 ان لوگوں کے لیے جو کالا ہونے کے ڈر سے چاۓ☕ نہیں پیتے😁😂
0
0
4
@Astheticzaroon
Zaroon
8 days
میں نے باجے کی جگہ پودا لگایا تھا مگر وہ بکری کھا گئی بندا پاں پاں سے بھی گیا اور چھاں سے بھی 🙂
3
0
3
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
ملک ریاض کا بڑا اعلان ۔۔ پاکستانی ٹیم کو بحریہ ٹاؤن میں ایک کنال قبرستان دینے کا اعلان
0
0
4
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
سارا دن آج گرمی میں رل رل کر وزیراعظم ہاؤس کے سامنے احتجاج کر کے بھی 25% ملا اوپر سے ٹیکسوں کی بھرمار کر دی 😥
0
0
3
@Astheticzaroon
Zaroon
2 months
خواتین کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ درگاہ کی طرح ہوتا ہے ... کوئی نہ کوئی در پر حاضری دیتا رہتا ہے ... جبــــــــ کہ مردوں کا اکاؤنٹ آسیب زدہ حویلی کی طرح ہوتا ہے ... کبھی کوئی بھولا بھٹکا مسافر آ جائے ... تو ٹھیک ... ورنہ لوگ دور سے ہی منہ پھیر کر گزر جاتے ہیــــــــں ..😁😁
2
0
3
@Astheticzaroon
Zaroon
1 month
دوستوں وہ وقت دیا کریں ان کو گھر سے بلا کر کہیں گھومنے جایا کریں دیکھیں کتنا سکون ملے گا 😇 #DonaldTrump
1
1
3