م عاصم خان Profile Banner
م عاصم خان Profile
م عاصم خان

@Asimkhanksf

2,784
Followers
1,610
Following
1,873
Media
6,029
Statuses

فاضل جامعہ سراج العلوم سعدیہ کوئٹہ/ متخصص بدارالافتاء ربانیہ کوئٹہ/ سوشل میڈیا ورکر جمعیت علمائے اسلام قلعہ سیف اللہ

balochistan Pakistan
Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Asimkhanksf
م عاصم خان
2 months
المسجد_الأقصى المبارك ⬅️قبة الصخرة .. ⬅️قبة السلسلة.. ⬅️قبة المصلى القبلي
Tweet media one
1
1
5
@Asimkhanksf
م عاصم خان
2 years
واللہ موجودہ دور میں یہ درویش سفید پوش لوگ عمر بن عبد العزیز کے حقیقی جانشین ہیں کیسے کیسے درویش لوگ jui نے پارلیمنٹ تک پہنچائے ہیں مگر ہمارے معاشرے کی بےحسی دیکھیں کہ بغیر جانے بغیر سمجھے ہم ان درویشوں کو اپنی گھٹیا سوچ اور بازاری زبان سے نوازتے ہیں
Tweet media one
13
380
996
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
برکینگ نیوز مولانا فضل الرحمان 10 مئی کو پارلیمنٹ سے تاریخی اور اہم خطاب کریں گے۔
Tweet media one
16
88
705
@Asimkhanksf
م عاصم خان
2 years
مبارکبادیاں شروع کسی کے پانچ ہزار کسی کے دس ہزار فالوورز اور ہم بیچارے وہی سو دو سو میں۔۔۔خدا کے بندو فالو,فالو بیک تو دیا کریں @hhk1498 @iAimalKhan_ @SanaullahMMD_ @JUI_NW
Tweet media one
37
18
192
@Asimkhanksf
م عاصم خان
2 years
ھماری شاگردی کرنی پڑے گی
Tweet media one
2
30
182
@Asimkhanksf
م عاصم خان
11 months
2016 کا لطیفہ 😜، 2023 لطیفہ پہلے کمنٹ میں دیکھیں ،🤣🤩🤩🤣🤣😀😃😃😄😄😄🤣🤣🤩🤩🤩👇👇👇😋
Tweet media one
6
27
156
@Asimkhanksf
م عاصم خان
9 months
ہمارے زندگی کا مقصد خدا کی زمین پر خدا کا نظام نافذ کرنا ہے ہم نے روز اول سے یہ سودا کیا ہے اور اس راہ میں ہم جان دینے کیلیے اور لینے کیلیے تیار ہیں اور جمعیت علمائے اسلام کے کارکن ان بزدلانہ حملوں سے اپنے مقصد سے پیچے نہیں ہٹ سکتے۔۔ #امن_کانشان_کتاب
1
91
158
@Asimkhanksf
م عاصم خان
2 years
ایک شخص پورے شہر کو ویران کرگیا 😥 #آہ_مفتی_عبدالشکور
Tweet media one
0
14
81
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
مولانا کیخلاف بکواس کا جواب مولانا کے زخمی ورکروں بہتر انداز میں دیکر مخالفین کے منہ بندکردیا
Tweet media one
6
35
112
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
امریکی دلال ہزاروں نہیں لاکھوں اکاٶنٹس کو محدود رکھیں لیکن جب میرے رب نے مظلوم کا ہمدرد و ہمنوا دل ❤ عطا کیا ہے تو کسی کا باپ نہیں روک سکتا💪💪 #JUI_StandWithHamas
Tweet media one
0
85
105
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
جو احباب مجھے فالو کریں گے فالو بیک دینے کے ساتھ ساتھ اپنے اس چھوٹے اکاٶنٹ سے اسکا پروموشن بھی کرونگا انشإاللہ @Asimkhanksf #الجمعیت_پروموشن
Tweet media one
20
20
98
@Asimkhanksf
م عاصم خان
2 years
*افغانستان کے پہاڑوں سے عجیب معدنیات دریافت امارت اسلامیہ نے کان کنی پر اس وقت تک پابندی لگائ ھے جب تک عالمی منڈی کے ریٹ کا تخمینہ نہیں لگایا جاتا۔اور ھمارے چور حکمرانوں نے ریکوڈک جیسے سونے زخائر یہودی کمپنی کو کمیشن عوض اونے پونے کباڑ کے نرخ فروخت کر دیے
1
47
91
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
دنیاکےکسی ادارے میں شاگرد استاد کو اتنے غور سے نہیں سنتے یہ کوئی جلسہ نہیں بلکہ ایک کلاس ہے جو اس بات کی دلیل ہے کہ مدارس میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی دی جاتی ہے الحمداللہ اپنی قیادت پے فخر ہیے
10
30
100
@Asimkhanksf
م عاصم خان
2 years
کچھ لوگوں کے لیۓ یہ بہت چھوٹی کامیابی ہو گی لیکن میرے لیۓ ایک اہم سنگ میل ہے @A_D__L1 آپ کے بغیر یہ ناممکن تھا @I_SullahMMD @JUI_NW @z_h_dh @hhk1498 @MI_JUI_ @Iam_Rakiti @realikramnasim @iAimalKhan_ THANK YOU......
Tweet media one
13
13
86
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
اگر کسی پارٹی کی قیادت تیسری نسل کو منتقل ہوا ۔تو سمجھ لو کہ قیادت حق آدا کر رہی ہیں ۔ کیونکہ تبدیل تو وہ ہوتے ہیں ۔جو ناکام ہو ۔ #الجمعیت_پروموشن
Tweet media one
5
13
79
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
واہ مولانا صاحب اپکی چند منٹ کی تقریر 8.8 ملین لوگوں نے دیکھا اسے کہتے ہیں امت مسلمہ کا لیڈر @MoulanaOfficial
Tweet media one
5
19
89
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
مولانا مسعودالرحمن عثمانی شھیدؒ کے نماز جنازہ کا منظر۔ اللہ تعالی مولانا مسعودالرحمن عثمانی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Tweet media one
Tweet media two
1
11
69
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
سوہنڑا سرکل 💝 1.  @JUI_NW 2.  @ISullahMMD 3.  @mmm_jui 4.  @iAimalKhan_ 5.  @Iam_Rakiti 6.  @Naeem_H_Q 7.  @GulamAb00526438 8.  @SHIHZAD_JUI
Tweet media one
32
19
70
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
جمعیت علمإ اسلام + پی ڈی ایم سب سے بڑی پروموشن سپیس @juipakofficial @Asjuif @ArbabKasho @JUI_NW @MSamiUllah_786 @Sami_U_A_JUI
8
37
59
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
جو احباب مجھے فالو کریں گے فالو بیک دینے کے ساتھ ساتھ اپنے اس چھوٹے اکاٶنٹ سے اسکا پروموشن بھی کرونگا انشإاللہ @Asimkhanksf #الجمعیت_پروموشن
Tweet media one
12
16
64
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
ماشاءاللہ بلوچستان کے ایک تاجر نے شاہین جمیعت محافظ ختم نبوت حضرت مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کوایک کروڑ اسی لاکھ18000000 کاگاڈی تحفہ میں دے دیا
Tweet media one
Tweet media two
4
8
69
@Asimkhanksf
م عاصم خان
11 months
میں قلعہ سیف اللہ بلوچستان سے جمیعت علمإ اسلام 🏁 کو سپورٹ کرتا ہوں اور آپ؟؟
Tweet media one
@NaqashPir24429
Naqash Pir
11 months
مین سندھ سے جمیعت علمائے اسلام 🏁 کو سپورٹ کرتا ہوں اور آپ؟؟
Tweet media one
60
23
279
6
4
63
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
مولانا کے افغانستان جانے اور وہاں کے پروٹوکول دیکھ کر یوتھیوں سے برداشت نہیں ہوپارہا ۔مسلسل جلن کا شکار ہے #MaulanaInKabul
Tweet media one
0
35
59
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
جمعیت علماء اسلام سے حلقہ PB 38 کچلاک کوئٹہ پر نامُزد اُمیدوار حاجی عین اللّٰہ شمس صاحب 🌹 @Ainullah_Shams1
Tweet media one
1
8
49
@Asimkhanksf
م عاصم خان
11 months
ٹوئیٹر پر 2 ہزار فالوورز کا شکریہ جنہوں نے مجھ جیسے کم گو طالب علم کو اتنی عزت بخشی۔ محبت کرنے والے کرم فرماؤں کی شفقت کا شکریہ، اختلاف کرنے والوں کی تنفید بھی سر آنکھوں پر 🙏 #طوفان_اقصٰی_کانفرنس_بہاولپور @Asimkhanksf
Tweet media one
6
32
58
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
مدتوں بعد نٸ حاضری نۓ انداز کیساتھ ۔۔۔۔۔
Tweet media one
11
1
58
@Asimkhanksf
م عاصم خان
2 years
درویش باپ کا ملنگ بیٹا😢
Tweet media one
1
4
51
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
لگتا ہے مولانا اسرائیلی چمچے کیخلاف پی ڈی ایم بنانے کے بعد اسرائیل کےخلاف مسلم امہ کا پی ڈی ایم بنانے لگے ہیں❣️ #واہ_مولانا_واہ
Tweet media one
Tweet media two
1
17
55
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
اگر ہم اسلام کی باتیں نہیں کریں گے تو ہماری آنے والی نسلیں ان باتوں سے محروم رہ جائیں گی .
Tweet media one
0
16
55
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
اس بوسے اور اشعار سے شاید بہت سے لوگ آپ سے دلبر داشتہ ہوگئے ہوں گے مگــر آپ پرواہ نہ کیجئے ان شاءاللہ اس بوسے کا ذائقہ عمــر بھر منہ میں رہے گا !!!!💖💖💖💝💝💝 ..... @Asimkhanksf .....
Tweet media one
3
6
50
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صاحب اور ان کے وفد نے امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ہیں۔ #MaulanaInKabul
Tweet media one
1
33
49
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
چلو ایک تصویر جرلانڈوں کے تکلیف میں اضافہ کرنے کے واسطے ہوجاۓ @mobeenkhan1231
Tweet media one
3
6
46
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
میں بار بار نہیں ہزار بار کہوں گااس ملک کا وفادارشخص صرف مولانا فضل الرحمان ھے 👊👈
2
3
43
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
جانشین شہید مفتی عبدالشکورصاحب جمعیت علمائے اسلام سب ڈویژن بیٹنی اور قوم بیٹنی کے مشران کا احسن اقدام. علاقے کے مشران اورعلماء نے اتفاق رائے سے باقاعدہ مفتی عبد الشکور صاحب رحمہ اللہ کے برادر صغیر جناب حضرت مولانا احمد منیر بیٹنی صاحب کو مفتی صاحب رحمہ اللہ کا جانشین مقرر کردیا
Tweet media one
3
7
39
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
#1kfollowerscomplete کچھ لوگوں کے لیۓ یہ بہت چھوٹی کامیابی ہو گی لیکن میرے لیۓ ایک اہم سنگ میل ہے آپ کے بغیر یہ ناممکن تھا @I_SullahMMD @JUI_NW @z_h_dh @hhk1498 @MI_JUI_ @Iam_Rakiti @realikramnasim @iAimalKhan_ @BilalktkJUI @Sami_U_A_JUI THANK YOU......
Tweet media one
8
1
33
@Asimkhanksf
م عاصم خان
8 months
پشین والو۔ جس نے مولانا صاحب کو ووٹ دیا ہے۔ اللہ تعالی انکی نسلوں میں علماء صلحإ آور اولیاء پیدا کریں۔ آمین #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
0
29
36
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
وہ لوگ ہاتھ اٹھا لے جن کو موت قبول ہے مگر مولانا فضل الرحمن صاحب کا ساتھ چھوڑنا قبول نہیں✌🏁 🏁میں مولانا کے ساتھ ہوں✋
Tweet media one
1
6
35
@Asimkhanksf
م عاصم خان
11 months
تمہارا فیصلہ وقت کے ساتھ بدل جاتا ہے ھمارا فیصلہ کل بھی مولانا تھا آج بھی مولانا ہے تاحیات مولانا ہی رہے گا ان شاء اللّه ❤️😘🦋
Tweet media one
0
4
35
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
👈تازہ __ترین ❤️✌️👇 حافظ جی 👇
Tweet media one
1
5
30
@Asimkhanksf
م عاصم خان
11 months
کہاں تم کہاں ھم! تمہیں علماء کے سنگ چلنا نہیں اتا جبکہ ہمیں علماء کے بغیر جینا نہیں آتا • 🌿🥰 🌺🌺 @SoomroOfficial
Tweet media one
Tweet media two
2
5
31
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
جھنڈا لگاؤ مہم✌ آج سے اپنے گھر کے گیٹ یا چھت پر جمعیت علماء اسلام کا جھنڈا لگائے تاکہ عید میں آنے والے مہمانوں کےلئے یہ جھنڈا مہم ایک دعوتی مہم بھی بن جائے ۔ کون کون ساتھی اس مہم کےلیے تیار ہے ۔✋
Tweet media one
2
7
32
@Asimkhanksf
م عاصم خان
11 months
#کوئٹہ قائد جمعیت کے حکم پر پاکستان کے تمام شہروں کی طرح کوئٹہ میں بھی عظیم الشان طوفان الاقصی ریلی کے مناظر #یوم_یکجہتی_فلسطین
Tweet media one
0
26
28
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
ویلڈن مفتی اسعد محمود صاحب ٹانک شہر کے من روڈ پی ٹی آئی کے 10 سالہ حکومت کے خاتمے کے بعد الحمداللہ جمعیت علمائے اسلام کے نوجوان قائد وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود صاحب کے تعاون سے ٹانک کی تقدیر بدلنے والی ہے انشاءاللہ #کردار_جمعیت
Tweet media one
1
5
31
@Asimkhanksf
م عاصم خان
11 months
*جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے عظیم الشان یکجہتی فلسطین ریلی #یوم_یکجہتی_فلسطین
Tweet media one
Tweet media two
0
23
30
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
پاکستانیوں کا فلسطینیوں اور قبلہ اول سے نظریاتی تعلق ہے، برصغیر کے مسلمانوں نے انگریز کا مقابلہ کیا اور آزادی حاصل کی: سربراہ حماس #JUI_StandWithHamas #JUIStandWithHamas #JUIHistoricMarch #JUI_HistoricMarch
Tweet media one
0
17
30
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
سفیر امن علامہ راشد محمود سومرو #سندھ_کاہیرو_راشدسومرو #سنڌ_امن_مارچ
Tweet media one
3
17
29
@Asimkhanksf
م عاصم خان
8 months
صحافی : دھاندلی کا کوئی ثبوت ہے مولانا : محمود اچکزئی کے حمایت میں مسلم لیگ ن کا امیدوار دستبردار ہوکر گھر میں آرام فرما رہا تھا ان کو کہا گیا کہ آپ جیت گئے😂#ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
1
25
27
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
💗شیر جمعیت💗 جمعیت علماء اسلام تحصیل کچلاک کے امیر حضرت مولانا خدائے دوست صاحب جمعیت علماء اسلام تحصیل کچلاک کے زیر اہتمام کل منعقد ہونے والے ورکرز کنونشن کے لئے بیل ذبح کرتے ہوئے۔
Tweet media one
0
12
27
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
ماننا تو پڑے گا مولانا فضل الرحمٰن 58 اسلامی ممالک کے حکمرانوں اور انکی 78 لاکھ فوج سے نمبر لے گئے. ✌ #JUI_StandWithHamas
0
27
31
@Asimkhanksf
م عاصم خان
2 years
پچھلے سال حجاج کرام کے کھانوں اورسالن کے نگرانی کرتے ہوئے اب جنت میں اسکاکھانا پکانی انتظام شروع انشاءاللہ مفتی تجھے بھولنا مشکل ہوتا جارہا ہے👇
Tweet media one
1
8
27
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
❣تہ پہ خپلہ مرضی ژوند کوہ صاحبہ❣ ❣دلتہ کیگی فرشتو پسی خبری❣
Tweet media one
1
5
30
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
کچلاک جے ٹی آئی اس ٹھنڈ رات میں جمعیت طلباء اسلام کے سرفروش کارکن کچلاک بازار میں جھنڈے لگا رہے ہیں جبکہ پی بی 38 کیلئے جمعیت علماء اسلام کے کچلاک نامزد امیدوار حاجی عین اللہ شمس صاحب,تحصیل کچلاک کے امیر حضرت مولاناخدائے دوست صاحب ان کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں @Ainullah_Shams1 👏
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
5
28
@Asimkhanksf
م عاصم خان
2 years
گورنر حاجی غلام علی نے خیبر پختونخواہ کے تمام یونیورسٹیوں اور کالجوں میں طالبات کے جینز اور پاجامہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ طالبات کیلئے گھنٹوں تک قمیص، ٹراؤزر اور سفید دوپٹہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔اور ساتھ میں معذور طالبات کیلئے میڈیکل کالج میں مفت تعلیم کوٹہ مقرر کیا
Tweet media one
1
4
26
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
Picture of the day ❤❤ دِ گریٹ گاونڈیان❤❤
Tweet media one
2
4
24
@Asimkhanksf
م عاصم خان
8 months
خدا کی قسم 🙏 میں جب بھی مولانا صاحب کے باتیں سنو تو دل ❤️ باغ باغ ہو جاتا ھے 🥰 🤭LOVE YOU MOULANA ✌️ #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
1
32
26
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ ترجمہ: بیشک ہم نے ہی قرآن نازل کیا ہے اور بیشک ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں جمیعتی شھزادہ #Quran_is_our_soul
Tweet media one
1
13
24
@Asimkhanksf
م عاصم خان
2 years
خاکسار بندہ مفتی عبدالشکور صاحب اپنے حقیقی رب سے جاملے ۔۔۔۔۔ اللہ تعالی قبر کو منوّر کردے آمین
Tweet media one
1
7
19
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
خوشخبری! جمعیت علمائے اسلام ضلع قلعہ سیف اللّٰہ کے زیر اہتمام "عزم رفاقت" کانفرنس منعقد کیا جائے گاجس میں قلعہ سیف اللّٰہ کے علمی وسیاسی شخصیت شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الستار صاحب اپنے خاندان شاگردوں اورلاتعداد ساتھیوں سمیت جمعیت علمائے اسلام کے ساتھ رفاقت کا اعلان کرینگے
Tweet media one
3
7
21
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
✌✌✌ کامیابی قدم چوم لے گی #این_اے256مولانا_کا
Tweet media one
0
9
20
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
جمعیت علمإ اسلام + پی ڈی ایم پروموشن سپیس @Sami_U_A_JUI @JUI_NW @MSamiUllah_786 @MI_JUI_ @a_bid_2
7
17
26
@Asimkhanksf
م عاصم خان
11 months
کسی بھی امام مسجد کو دی گئی تکلیف کبھی اللہ معاف نہیں گا جب بھی امام مسجد سے مخاطب ہوں اپنا سردار باپ کے درجے پر سمجھ کر مخاطب ہوں ادب کے ساتھ ایک عالم کے ساتھ بے ادبی آخرت برباد کر دیتی ہے علماء سے دعا لیا کرو #یوم_یکجہتی_فلسطین
Tweet media one
2
7
25
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
💖 محمد 💖 "کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں، یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں:
Tweet media one
0
1
24
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
مخدوم العلماء ولی ابن ولی حضرت مولانا عبد القیوم ھالیجوی دامت برکاتہم العالیہ کو جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے نئے صدر منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
Tweet media one
1
4
22
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
محبت،اخوت،اتحاد ،اتفاق،
Tweet media one
0
5
24
@Asimkhanksf
م عاصم خان
9 months
محسن بلوچستان مولانا عبدالواسع صاحب کا قافلہ رواں دواں ہے
Tweet media one
1
5
23
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
سوشل میڈیا پر علمإ حق کا دفاع کرنے میں ہمارا کوٸی کمال نہیں بلکہ یہ ھم پر اللّٰہ کا بہت بڑا احسان ھیکہ اس گمراھی کے دُور میں ہمیں 🥀نبی کریمﷺ🥀 کے وارثین کے دفاع کیلۓ چُنا #MaulanaInKabul
Tweet media one
4
3
20
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
مولانا عبدالرحمن رفیق صاحب نامور شیخ الحدیث شیخ القرآن ،پیرطریقت ہیں آئیں ساتھ دیجئے
Tweet media one
1
2
20
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
اٹھو! اب ماضی کے ریکارڈ توڑ دو سوشل میڈیا والوں خاموشی نہیں چلے گی، (طوفان اقصٰی کانفرنس) ان شاءاللہ 29 اکتوبر بروز اتوار بمقام ہاکی گراؤنڈ کوئٹہ
Tweet media one
0
8
23
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
جمعیت تحصیل سرانان ضلع پشین نے مظلوم فلسطینی مسلمانوں کیلئے اپنا چندہ ضلعی خازن کو جمع کیا اللہ قبول فرمائے #سندھ_کاہیرو_راشدسومرو #سنڌ_امن_مارچ
Tweet media one
1
22
21
@Asimkhanksf
م عاصم خان
11 months
یوتھیوں اور یوتھیۓ صحافیوں کو جلنے کیلٸے تصویر لے کے آیا ہوں
Tweet media one
2
4
24
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
امیدوار عالم ہو یا نہ ہو سرپرستی علماء ہی کرتے ہیں مخالفین کی پروپیگنڈوں میں نہ آئے ان شاءاللہ جیت کتاب کی ہوگی۔ ⁦✌️⁩
Tweet media one
0
6
21
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
Tweet media one
7
6
23
@Asimkhanksf
م عاصم خان
9 months
پشین جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل این اے 261سے جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار مولانا عبدالغفورحیدری *قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب* کے حلقہ این اے 265 کے الیکشن مہم کے سلسلے میں بوستان تحصیل پشین پہنچ گئے تحصیل بوستان کی جماعت کیجانب سے شاندار استقبال
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
4
22
@Asimkhanksf
م عاصم خان
11 months
مستقبل میں اکثر یوتھیے یہ کہیں گے کہ جب عمران پاکستان کو تباہ و برباد کررہا تھا تو اس وقت مولانا کہاں تھا،😬
Tweet media one
1
5
21
@Asimkhanksf
م عاصم خان
11 months
موژ خو ورتہ جنرال ورتہ وایو۔ 🤪۔۔۔۔او تہ۔۔۔
Tweet media one
6
0
21
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
#طوفان_الاقصی_کانفرنس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے #JUISindhAmanMarch
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
12
21
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
اٹھو! اب ماضی کے ریکارڈ توڑ دو 💪 #طوفان_الأقصى_کانفرنس
Tweet media one
0
9
19
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
اج آپ بھی %99 آنکھ بندکر کے دیکھ لیجئے 🥰
Tweet media one
4
1
23
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
بلوچستان کی سرزمین انتظار کررہی ہے۔ یااللہﷻ 29 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والے طوفان الاقصٰی کانفرنس کو ہر شر سے محفوظ رکھے۔ آمین🤲 ❤🤗
Tweet media one
0
6
22
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
آج جب پی ٹی آئی کے وفد کو مولانا کے در پر بیٹھے دیکھا تو مولانا کے کہے گئے یہ تاریخی الفاظ یاد آگئے جس جس شخص نے بنیادی کردار بن کر میرے خلاف پروپیگنڈے میں کردار ادا کیا ہے ایک ایک نے آکر مجھ سے معافی مانگی ہے قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ @Ali_MuhammadPTI
1
9
16
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
جو کام 8 لاکھ تنخواہ لینے والے نہ کرسکے وہ 8 ہزار تنخواہ لینے والے مولوی نے کردیا 💪 الحمداللہ😘 آج مدرسے کے چٹائی پہ پڑھنے والا ایک طالب علم نے دنیا کے 58 اسلامی ممالک کے حکمرانوں اور انکی 78 لاکھ فوج سے نمبر لے گئے. ✌️❤️‍🔥💪 ⁦ #JUI_StandWithHamas #JUIHistoricMarch
Tweet media one
1
7
20
@Asimkhanksf
م عاصم خان
11 months
بڑے آۓ تھے جمعیت کے مقابلے میں پاور شو دکھانے بلوچستان میں ایک اور جلسہ فلاپ 😂 آدھا گراٶنڈ بھی نہ بھر سکا #طوفان_اقصٰی_کانفرنس_بہاولپور
Tweet media one
1
8
19
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
صلح حدیبیہ کے موقعہ پر مشرکین مکہ نے اعتراض کیا تھا کہ محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جگہ پر محمد بن عبداللہ لکھا جائے تو آپؐ نے صحابی رضی اللہ عنہ کو کہا کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا لفظ مٹاکر محمد بن عبداللہ لکھو تو 1/2۔
Tweet media one
5
4
24
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکا 💝👈 مسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا
Tweet media one
@Iam_Rakiti
عبدالسلام راکٹی
10 months
ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکا 💔👈 مسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا
Tweet media one
20
18
152
1
1
23
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
چلوچلو طوفان اقصی کانفرنس 29 اکتوبر ہاکی گراؤنڈ کویٹہ چلو منجانب جمعیت علمائے اسلام تحصیل سرانان پشین
Tweet media one
Tweet media two
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
صبح 5:00 بجے تک کام ��اری رات کے تاریکی میں نوجوانان جمعیت طلباء اسلام کوئیٹہ طوفان الاقصی کانفرنس کے سلسلے میں شہر کو فلسطینی اور پرچم نبوی سے سمجھانے نکلے ہیں اللہ رب العزت ان جوانوں کی قربانی قبول فرمائیں؛
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
4
12
1
8
21
@Asimkhanksf
م عاصم خان
11 months
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ #باجوڑ_کو_امن_دو
Tweet media one
0
29
22
@Asimkhanksf
م عاصم خان
8 months
جماعت میں تربیتی کنونشن کا فقدان ہیں یونٹ ،تحصیل ،ضلع ،ڈویژن کے سطح پر تربیتی کنونشن کرائے جائے ،نوجوانوں کو اکابرین کی تاریخ سے باخبر رکھیں #GrandeFratello #ValentinesDay #AMINmenang #رفح_تحت_القصف #adultingshowmax #bachelor #simps #HSRValentines2024 #JYPE_B
Tweet media one
3
6
22
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
ملک بھر میں ، سیاسی صف بندیاں شروع ہوگئی ہے ، آئیے جمعیت کی صف میں کھڑے ہوکر ، جمعیت کی صفوں کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں اپنا بیش بہا اور قیمتی کردار ادا کریں #اقصی_کی_جنگ_مولاناکےسنگ
Tweet media one
1
15
20
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
بقول ایمل ولی دا علمائے سوء دی۔ ایمل ولی یو زل بیا د خپل وفد سرہ د خپل تور سیاسی مستقبل د بچ کولو لپارہ ھم د ھغہ مولیانو در تہ سوال لپارہ تلے دے۔ کومو مولیانو تہ چی دے کنزل کوی او دے ورتہ علمائے سوء وائی۔
Tweet media one
1
4
18
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
قلعہ سیف اللہ قائد بلوچستان محسن بلوچستان امیر جمعیت علماء اسلام حضرت مولنا عبدالواسع صاحب عزم رفاقت کانفرنس سے خصوصی خطاب کر رہے ہیں #عزم_رفاقت_کانفرنس_قلعہ_سیف_اللہ
Tweet media one
Tweet media two
0
3
15
@Asimkhanksf
م عاصم خان
1 year
@Iam_Rakiti یوتھیوں! ان کنجروں کو ووٹ دیکر اب تو تسلیم کرلو کہ غلاظت کھاٸی ہم نے
0
0
20
@Asimkhanksf
م عاصم خان
10 months
جس کو بھی کتاب PDF میں چاہیۓ وہ رابطہ کرسکتے ہیں
Tweet media one
2
3
17
@Asimkhanksf
م عاصم خان
9 months
قلعہ سیف اللہ کے نوجوان عالم دین کا انتہائی خوبصورت پیغام کارکنان کو ❤ #امن_کانشان_کتاب
2
14
21
@Asimkhanksf
م عاصم خان
8 months
صحافی: کیا آپ میدان میں آئنگے ؟ ہم جس تیور کیساتھ آئنگے اس کا آپ سوچ بھی نہیں سکتے مولانا فضل الرحمٰن صاحب ✌️🔥#ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
0
15
18