ضلع چکوال کے گاؤں دھرابی میں عید الضحی کے موقع پر کل سیر کو نکلے تو سواں کے سیلابی ریلے نے آ لیا
گاؤں کے ٹریکر ڈرائیور ظفر نے جان کی پرواہ کیئے بغیر ان لوگوں کو بحفاظت نکال لیا
یہ ہے انسانیت کی خدمت ہمدردی
آج صبح سے دیکھ رہا ہوں بھکاری فیس بک اور ٹویٹر پر ایسے نکلے ہیں جیسے ساون کے موسم میں ڈھڈو مینڈک نکلتے ہیں ٹھیک دو دن بعد ان کے ہاں فوتگی ہو رہی ہے وقت کا انتظار ہے
اپنے والد محترم کے ساتھ خوش گپیوں میں چاند رات کو بنائی گئی تصویر ہے والد محترم روزانہ کی بنیاد پر اپنے آپ کو فٹ رکھنے کے لئے کام کاج میں لگے رہتے ہیں
الحمدللہ مجھ سے بہتر لگتے ہیں