چنیوٹ کے پرائیویٹ سکول کی ٹیچر، جس نے گاڑی سے نکلنے کے باوجود خود کو واپس جلتی ہوئی گاڑی کے حوالے کیا اور آگ میں کھڑے رہتے ہوئے تمام 19 معصوم بچوں کو گاڑی سے باہر نکالا اور خود اسی گاڑی میں شہید ہو گئیں.
آج کے دن اس صنف آہن کو بھی یاد رکھا جانا چاہیے.
#WomensDay
ٹانگ پر پلستر چڑھانے سے لیکر وہیل چیئر تک کی کہانی۔۔منہ پر کالا ڈبہ اور کالی بالٹی کی کہانی۔۔عدالتوں کے احاطے سے جوتی چھوڑ کر بھاگنے کی کہانی سب نے دیکھی ہے !! مریم نواز شریف #اوکاڑہ_میں_امی��_سحر
#اوکاڑہ_میں_امید_سحر
گورے اورینج لائن کی تعریفیں کر رہے ہیں اس کا مقابلہ دنیا سے کر رہے ہیں یہاں کپتان نے پوری ایک نسل اس کی برائیوں میں برباد کر دی بابے رحمتے نے ملک کو اربوں کا نقصان کر دیا ۔۔۔ حق حق
الحمدلللہ, ناران کے مقام پر دریاے کنہار پر نواز شریف ❤ کا شروع کیا ہوا سی پیک پراجیکٹ سکی کناری ہائیڈرو پاور 884 میگاواٹ کا منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ گیا- پراجیکٹ ریزروائر نے پانی ذخیرہ کرنا شروع کر دیا-