乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ Profile Banner
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ Profile
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ

@AroojZahra15817

723
Followers
1,782
Following
429
Media
16,818
Statuses

Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا :’’ جس نے اللہ کے علاوہ کسی کی قسم اٹھائی ، اس نے شرک کیا ۔ ‘‘مشکوۃ المصابیح، حدیث: 3419
Tweet media one
54
10
78
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ❣️صبح بخیر زندگی ❣️ ہر سفر کی کوئی نہ کوئی منزل ہوتی ہے اگر سفر پاک ہے! نیت صاف ہے! عمل میں خلوص ہے! اور اللہ کے لیے صبر کیا ہے تو منزل بھی خوبصورت ملے گی! 💗ان اللہ مع الصابرین 💓
Tweet media one
50
11
70
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ رسول اللہ صلی اللہ السلام نے فرمایا: بیشک دنیا ملعون ہے اور جو کچھ دنیا میں ہے وہ بھی ملعون ہے سوائے اللہ کے ذکر اور اس چیز کے جس کو اللہ پسند کرتا ہے یا علم سکھانے اور سیکھنے والوں کے ۔ (جامع ترمذی: 2322)
Tweet media one
52
4
69
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ❣️صبح بخیر زندگی ❣️ اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی تڑپ کبھی ��ائع نہیں کرتا اپنی مانگی ہوئی دعاؤں پر یقین رکھیں، وہ رحمن ہے . رد نہیں کرے گا ۔
Tweet media one
50
6
65
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صـــــــُبح َ بَخیــــــــــــــــر یاﷲﷻ ہم سب کوتمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ اور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما ایمان والی زندگی اور ایمان والی موت عطا فرما ۔ آمین یارب العالمین
Tweet media one
42
6
66
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
اداسیاں ہمیشہ احساس کرنے والوں کے حصے میں ہی آتی ہیں..
Tweet media one
26
6
61
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
1 month
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ❣️صبح بخیر زندگی ❣️ فرمان امیرالمومنین سیدنا علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم میری بڑی خواہش ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ جیسا عمل کرتے ہوئے میں اللہ تعالٰی سے جاملوں۔ صحيح بخارى: 3685
Tweet media one
50
7
60
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی اللَّهُمَّ قَلْبَاً صَالِحاً لَا يَعْصِيك اے الله ! ہمیں ایسا صالح دل عطا کر جو کبھی تیری نافرمانی نہ کرے !! آمین یا رب العالمین
Tweet media one
49
9
60
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ❣️صبح بخیر زندگی ❣️ اپنے حصے کی بھلائی پانے کے لیے صبر کرو۔ اللّٰه کی عطاء میں دیر نہیں ہے۔ بس تمھارے یقین اور صبر کی آزمائش ہو رہی ہے۔ لہذا جب تم اس سے اچھا گمان رکھو گے تو کبھی محروم نہیں رہو گے۔ 🍃❣️
Tweet media one
49
8
58
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ❣️ صبح بخیر زندگی ❣️ زبان کا محتاط استعمال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن طعنہ دینے والا،لعنت کرنے والا،بے حیا اور بدزبان نہیں ہوتا سنن ترمذی 1977
Tweet media one
39
3
51
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
L*ذوالحجہ کہ پہلے 9 دن کے روزے* ہنیدہ بن خالد کی بیوی سے روایت ہے کہ امہات المومنین میں سے ایک کا بیان ہے کہ رسول کریمﷺ ذوالحجہ کے (پہلے) نو دن عاشورہ محرم ، ہر مہینے میں تین دن اور ہر مہینے کے پہلے سوموار اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھے (سنن ابو داؤد حدیث نمبر: 2437)
Tweet media one
34
11
45
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
25 days
فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم "جب جنتی جنت میں اور دوزخی دوزخ میں داخل ہوجائیں گے (اللہ پاک) فرمائیں گے جِس کے دِل میں رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان ہو اس کو بھی دوزخ سے نکال لو.
Tweet media one
33
7
48
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صـــــــُبح َ بَخیــــــــــــــــر یاﷲﷻ ہم سب کوتمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ اور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما۔ عزت دے اور ذلت سے بچائے رکھ۔ ۔ آمین یارب العالمین
Tweet media one
39
1
44
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ❣️صبح بخیر زندگی ❣️ عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کہ وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو اپنے گا لوں کو پیٹے اور گریبان چاک کرے اور جاہلیت کی پکار پکارے (جاہلیت کی سی بات کرے)
Tweet media one
36
4
46
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
1 month
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا، خواہ یتیم اس کا اپنا ہو یا کسی اور کا، جنت میں اس طرح ہوں گے۔ “ اور آپ ﷺ نے انگشت شہادت اور درمیانی انگلی کے ساتھ اشارہ فرمایا اور پھر ان دونوں (انگلیوں) کے درمیان کچھ فرق کیا۔ مشكوة المصابيح حدیث نمبر: 4952
Tweet media one
23
5
48
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
27 days
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ سیّدنا علی ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللّٰهﷺ نے غزوہٴ خندق کے موقع پر ارشاد فرمایا: جس طرح ان لوگوں نےہمیں عصر کی نماز سے روک دیا، اللّٰه ( اس کی سزا کے طور پر )ان کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر دے ۔ (سُنن ابن ماجه: 684)
Tweet media one
45
3
48
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
ہماری جانب سے اہل اسلام کو عید الاضحی مُبارک ہو* *اس عیدِقرباں کے موقع پر اہل فلسطین کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور اسرائیلی مسنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں*
Tweet media one
35
6
48
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
1 month
جمعہ کے دن فجر کی باجماعت نماز" سيدنا عبد الله بن عمر رضي الله عنهما بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى الله عليه وسلم نے فرمايا : *"الله تعالى كے ہاں افضل ترين نماز جمعہ كے دن فجر كى باجماعت نماز ہے."* [صحيح الجامع: ١١١٩ ]
Tweet media one
24
7
44
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
1 month
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ وَمَغْفِرَتُه صبح بخیر زندگی 💖حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کا فرمان!💐 تم سچائی کو لازم پکڑو ،اور ہمیشہ سچ بولو، کیونکہ سچ بولنا نیکی کے راستے پر ڈال دیتا ہےاور نیکی جنت تک پہنچا دیتی ہے۔ صحیح مسلم 6639
Tweet media one
28
4
40
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُه فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے جس نے کتاب میں مجھ پر درود پاک لکھا توجب تک میرانام اس کتاب میں لکھا رہے گا فرشتے اس کےلیے استغفارکرتے رہیں گے۔ اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ وَعَلَی آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ
Tweet media one
35
2
40
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی برستی گنبدِ خضریٰ سے ٹکراتی ہوئی بوندیں یوں بارش کا برسنا ہم بھی دیکھیں گے . ہمیں بلوائیں گے آقا ﷺ مدینہ ہم بھی دیکھیں گے . صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ بےشک
Tweet media one
27
3
42
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی ❣️ اللہ کا حکم عورتوں کے لئے! وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الأولى ( ب ) ترجمه کنز الایمان: اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور بے پردہ نہ رہو جیسے اگلی جاہلیت کی بے پردگی
Tweet media one
33
3
38
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بندہ اور کفر کےدرمیان حد فاصل نماز کا چھوڑنا ہے ۔ سنن ابی ماجہ 1078
Tweet media one
36
3
38
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی جمعہ کا بابرکت دن کثرتِ ورد درود شریف، سورہ کہف کی تلاوت کا معمول بنا لیں۔ ❤️جمعہ مبارک❤️
Tweet media one
30
3
38
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی ہر چیز قسمت سے نہیں ملتی، کچھ چیزیں *دعاؤں* سے ملتی ہیں اور دعائیں کمانا پڑتی ہیں۔ *دعاؤں* کی تلاش میں نکلا کرو کسی غریب کی ایسے میں *مدد* کردو جب وہ *توقع* نہ کررہا ہو پھر جو دعا ملے گی وہ قبول ہی قبول ہے
Tweet media one
35
2
39
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
13 days
اللہ کے نزدیک سب سے ناپسند آدمی نبی کریم ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ کے یہاں سب سے زیادہ ناپسند وہ شخص ہے جو سخت جھگڑالو ہو۔ صحيح البخاري : 2457
Tweet media one
32
3
38
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
4 months
شہر کو چھوڑ کے گاؤں کی طرف آتے ہیں لعل تھک جائیں تو ماؤں کی طرف آتےہیں ۔ #ZArooj
Tweet media one
12
3
35
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
3 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی فرمانِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہے:اَلْحَجُّ الْمَبْرُورُ لَيْسَ لَهُ جَزَاءٌ إِلَّا الْجَنَّةُ ترجمہ: حج مبرور کا ثواب جنّت ہی ہے۔(بخاری،ج1،ص586، حدیث: 1773)
Tweet media one
27
2
36
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!🌸 میری طرف سے آپ کو اور آپ کے تمام اہلِ خانہ کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں 🙂🤩❣️
Tweet media one
23
5
34
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
23 days
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  اللہ کی قسم! کسی شخص کے دل میں ایمان اس وقت تک گھر نہیں کر سکتا جب تک کہ وہ میرے اہل بیت سے اللہ کے واسطے اور ان کے ساتھ میری قرابت کی بناء پر محبت نہ کرے“
Tweet media one
21
4
36
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
21 days
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کو کوئی گری پڑی چیز ملے تو وہ ایک یا دو معتبر شخص کو اس پر گواہ بنا لے پھر وہ نہ اس میں تبدیلی کرے اور نہ چھپائے اگر اس کا مالک آ جائے تو وہ اس کا زیادہ حقدار ہے، ورنہ وہ اللہ کا مال ہے جس کو چاہتا ہے دے دیتا ہے سنن ابن ماجه 2505
Tweet media one
26
6
36
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا: “ کم عمر والا بڑی عمر والے کو اور چلنے والا شخص بیٹھے ہوئے شخص کو اور کم آدمیوں کی جماعت زیادہ آدمیوں کی جماعت کو سلام کرے۔” صحیح بخاری
Tweet media one
19
4
36
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
28 days
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ❣️ صبح بخیر زندگی ❣️ اے رب ہمارے! جب تو ہم کو ہدایت کر چکا تو ہمارے دلوں کا نہ پھیر اور اپنے ہاں سے ہمیں رحمت عطا فرما، بے شک تو بہت زیادہ دینے والا ہے۔
Tweet media one
24
5
35
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
سیدنا ابو ہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں *نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”سات طرح کے لوگ وہ ہیں *جنہیں اللّٰه تعالیٰ اپنے سایہ میں پناہ دے گا. ( ان میں) ایک وہ شخص بھی ہے جس نے تنہائی میں اللّٰه کو یاد کیا *تو اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے . صیحیح بخاری حدیث نمبر: (6479)
Tweet media one
20
6
34
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
في صحراءِ الذُّنوبِ قوافِل المُستَغفِرِينَ هيَ النَّاجية. گناہوں کے صحرا میں استغفار کرنے والوں کے قافلے بچ جاتے ہیـــں...!! 🌹♥️🌹
Tweet media one
13
3
33
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
1 month
صفِ ماتم میں 50 منٹ کھڑا ہونے والا نوجوان اگر 5 منٹ مصلہ پر کھڑا نہیں ہو سکتا تو مقصدِ امام حسین سے ناواقف ہے۔۔
Tweet media one
21
4
29
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب خوشبو کا دھواں لیتے تو عود کا دھواں لیتے ، اس میں کسی اور چیز کی آمیزش نہ ہوتی اور کافور کا ھواں لیتے ، اس میں کچھ عود ملا لیتے ، پھر بتایا کہ صلی اللی کم اسی طرح خوشبو کا دھواں لیتے ( اور رسول الله الله سل کپڑوں میں بساتے) تھے۔ صحيح مسلم5884
Tweet media one
22
2
32
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تاریکیوں میں ( نماز کے لیے ) چل کر جانے والے خوش ہو جائیں کہ ان کے لیے قیامت کے دن کامل نور ہو گا ۔ صحیح حدیث عید کا دوسرا دن مبارک ہو سلامت رہیں
Tweet media one
21
6
31
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
1 month
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ دن بخیر رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں، جو شخص حسین سے محبت کرتا ہے تو اللہ اس سے محبت کرے اور حسین میری اولاد سے ہیں۔ “ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔
Tweet media one
21
4
32
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
30 days
میری آنکھوں پر دھیان مت دو تم باتیں بھول جاؤ گے
Tweet media one
13
1
32
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
لا ادھر ہاتھ کہ ہم درد کی اس ڈوبتی ناؤ سے اتر کر چلیں اس پار جہاں کوچہ و بازار نہ ہوں درد کے آثار نہ ہوں . #ZArooj
Tweet media one
11
4
32
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
السلام علیکم! صبح بخیر زندگی🌹 دعا لفظ نہیں" دعا جذبات کا سمندر ہے! جو اپنے پیاروں کے لیے نکلتا ہے دعا ہے رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کردے جو آپ کی دعا ہے وہ بھی جو دل میں چھپی ہوئی خواہشات میں ہے الله کریم آپ کی نیند کو فرحت،جاگنے کو برکت اور دعاؤں کو قبولیت عطا فرماۓ! آمين
Tweet media one
26
3
28
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
30 days
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جسے پسند ہے کہ اس کی روزی میں فراخی ہو اور اس کی عمردراز کی جائے تو وہ صلہ رحمی کیا کرے۔ صحیح بخاری 5985
Tweet media one
18
1
31
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
16 days
مومن اور کافر میں فرق نماز سے ہے حضرت بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول کریمﷺ نے فرمایا: ہمارے اور ان (کافروں) کے درمیان امتیاز نماز سے ہے. جس نے اسے چھوڑ دیا اس نے کفر کیا ۔ (سنن نسائی حدیث نمبر: 464)
Tweet media one
23
4
30
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
23 days
"اَلسَّــــلَامُ عَلَيْـكُم وَرَحْمَـةُاللہِ وَ بَـرَكَـاتُهُ" دن بخیر زندگی رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
Tweet media one
29
2
30
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا" بہترین اجروالا صدقہ یہ ہے کہ تم تندرستی توانائی ہوتے ہوئے اس وقت صدقہ کرو کہ جب تمہیں بھی مال کی حرص ہو، تنگدستی کا ڈرہواورخوشحالی کی جستجوہو" صحیح بخاری
Tweet media one
23
3
29
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
18 days
اسَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤️صبح بخیر زندگی ❤️ اللہ تعالیٰ سورۃ الحجرات میں ارشاد فرماتا ہے۔ ”اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ سے ڈرو اور سچ بولنے والوں کے ساتھ رہو۔“
Tweet media one
30
4
28
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
اجنبیوں کو ہماری ذات اور کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی وہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیں جتنا ان کی مصروفیت کے درمیاں فارغ وقت ہوتا ہے۔
Tweet media one
15
2
26
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
1 month
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا : ’’ جس نے اللہ کے علاوہ کسی کی قسم اٹھائی ، اس نے شرک کیا ۔‘‘مشکوۃ المصابیح، حدیث: 3419
Tweet media one
22
4
28
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
1 month
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس میں تین باتیں ہوں گی وہ ایمان کا مزہ پائے گا ۔یہ کہ اللہ اور اس کے رسول کی محبت اس کو سب سے زیادہ ہو۔ دوسرے یہ کہ فقط اللہ کے لئے کسی سے دوستی رکھے۔ تیسرے یہ کہ دوبارہ کافر بننا اس کو اتنا ناگوار ہو جیسے آگ میں جھونکا جانا۔ بخاری، جلد اول کتاب ایمان 15
Tweet media one
16
4
26
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
سنو۔۔! دعائیں قبول ہوتی ہیں ہر حال میں اللّٰه پر توکل کرو اس وقت بھی جب ہر راہ بند ہو جائے اس وقت بھی جب وسائل ختم ہو جائیں اس وقت بھی بس بھروسہ رکھنا اللّٰه پر اگرچہ آسمان دور لگتا ہے لیکن جو آسمان کا مالک ہے وہ بہت قریب ہے اپنے رب٘ کی طرف ہاتھ اٹھائیں اور ہمیشہ مانگتے رہیں
Tweet media one
15
2
28
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
1 month
سیدنا عمر بن خطابؓ بیان کرتے ہیں رسول کریمﷺ ‌نے فرمایا: جو آدمی اس حال میں مرا کہ وہ اللّٰه تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو تو اسے کہا جائے گا: تو جنت کے آٹھ دروازوں میں جس دروازے سے چاہتا ہے داخل ہو جا۔ مسند احمد حدیث نمبر: (52)
Tweet media one
17
6
28
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
3 months
آپ کی زندگی میں سب کچھ عارضی ہے...یہاں تک کہ آپ کی اداسی بھی جو آپ کو پریشان کرتی ہے۔۔
Tweet media one
9
5
26
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
28 days
زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا اور یہی ہمارا ایمان ہے💯
12
4
26
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
حضرت عائشہ صدیقہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس بندے یا بندی پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے بیٹیوں کی ذمہ داری ڈالی گئی (اور اس نے اس ذمہ داری کو ادا کیا) اور ان کے ساتھ اچھا سلوک کیا، تو یہ بیٹیاں اس کے لئے دوزخ سے بچاؤ کا سامان بن جائیں گی۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)
Tweet media one
10
3
27
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
شادی کو زیادہ عرصہ گزر جائے تو میاں بیوی ہم شکل ہو جاتے ہیں ۔ مستنصر حسین تارڑ😂🤭
Tweet media one
9
1
26
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
1 month
دولت ایک جھٹکے میں اور خوبصورتی ایک بیماری میں فنا ہو جاتی ہے اس لیے دونوں چیزوں پر کبھی تکبر نہ کرنا ..!
13
4
25
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
ہر چیز ادھوری ہے مکمل صرف اللہ کی ذات ہے❤ #ZArooj
Tweet media one
7
10
23
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
1 month
ارشادِ باری تعالی ہے:*🌸🍃 *"فرمادو کہ تم اپنے دل کی بات چُھپاؤ یا ظاہر کرو اللہ کو سب معلوم ہے اور وہ جانتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور وہ ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہے۔ (آل عمران 29)*🌻🍃
Tweet media one
17
2
26
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
15 days
دعا تو تقدیر یں بدل دیتی ہے ایک دعا دیتے جائیں آپ سب مجھے❤️ جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Tweet media one
20
4
26
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
تجھ کو سوچوں تو ترے جسم کی خوشبو آئے میری غزلوں میں علامت کی طرح تو آئے میں تجھے چھیڑ کے خاموش رہوں سب بولیں باتوں باتوں میں کوئی ایسا بھی پہلو آئے
6
2
26
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
29 days
مہربان بنو اور کسی کو یہ بتانے کی کوشش نہ کرو کہ تم اچھے ہو ❤️‍🩹
Tweet media one
8
2
26
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
میں تہوار کے بعد کا دن ہوں تھکا تھکا سا بجھا بجھا سا..
Tweet media one
13
1
26
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
1 month
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: فاطمہ ! تم ، میں اور علی اور یہ دونوں حسن و حسین) جنت میں ایک ہی مکان میں ہوں گے ۔ ( سلسلة الاحدیث الصحیحہ 3457 بحوالہ النجم الکبیر الطبرانی 2556)
Tweet media one
11
4
24
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
3 months
میں مریض عشق رسول ہوں وہ حــبيب ، مــــیرا طــــبیب ھے ❤️❤️❤️ صلی ﷲ علیہ و آلہ وسلم 📷
Tweet media one
12
4
23
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ تین چیزوں کی وصیت سیّدنا ابو ہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں مجھے میرے جانی دوست *نبی کریمﷺ نے تین چیزوں کی وصیت کی ہے کہ موت سے پہلے ان کو نہ چھوڑوں ہر مہینہ میں تین دن روزے چاشت کی نماز اور وتر پڑھ کر سونا (صحیح بخاری: 1178)
Tweet media one
20
3
24
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
تم ۔۔۔! طلب کی وہ حد ہو جس کے آگے سب کچھ بے معنی ہے ! 🖤
Tweet media one
8
2
25
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
آغاز سحر تلاوتِ قرآنِ کریم کی مسحورکن آواز کے ساتھ ❤️ اللہ کریم ہم سب کی مشکلیں آسان فرمائے آمین #ZArooj
10
4
25
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
1 month
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: اس وقت تک مجھ سے حدیث بیان نہ کرو جب تک تمہیں صحیح علم نہ ہو۔ (یاد رکھو) جس آدمی نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھا وہ اپنا ٹھکانہ دوزخ میں بنالے۔ (ترمذی)
Tweet media one
9
1
23
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مبرور و مقبول حج کا بدلہ جنت کے سوا اور کچھ نہیں اور ایک عمرہ دوسرے عمرہ کے درمیان تک کے گناہوں کا کفارہ ہے“۔ #ZArooj
Tweet media one
10
4
24
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
گرل فرینڈ جیسی گھٹیا حرکت کرنے سے بہتر ہے بیوی بن جاؤ بیشک کسی غریب کی بنو زنا نہیں نکاح کو عام کرو کفر نہیں اسلام کو پرموٹ کرو..
Tweet media one
12
4
22
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِکْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Tweet media one
16
2
23
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
3 months
حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا بیان ہے کہ حضور انور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے جسم اقدس کا رنگ گورا سپید تھا۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ گویا آپ کا مقدس بدن چاندی سے ڈھال کر بنایا گیا ہے۔ [4] (شمائل ترمذی ص۲)
Tweet media one
6
4
23
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
26 days
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کسی مسلمان کے لئے حلال نہیں ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ترک ملاقات کرے لہذا جو شخص تین دن سے زیادہ خواہ ایک ساعت ہی کیوں نہ ملنا جلنا چھوڑ دے اور پھر وہ اسی حالت میں توبہ کئے بغیر مرجائے تو آگ میں جائے گا۔
Tweet media one
20
2
23
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
حضرت ابو درداء رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے ،سرکار ِدو عالَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’جس شخص نے صبح اور شام سات مرتبہ یہ پڑھا تواللہ تعالیٰ اس کے اہم کاموں میں اسے کافی ہو گا۔
Tweet media one
9
3
22
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
میں جب بھی سوچتی ہوں ،کپکپا سی جاتی ہوں.. حضور آپ میرے واسطے بھی روئے ہیں ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم❤🌸
Tweet media one
13
2
22
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
29 days
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”وقت بڑی تیزی سے گزرے گا، عمل کم ہوتے جائیں گے دلوں میں بخیلی سما جائے گی اور ہرج بہت زیادہ ہوجائے گا۔“ لوگوں نے پوچھا: ہرج کیا ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ”خونریزی اور قتل غارت۔“ صحیح البخاری 6037
Tweet media one
13
3
24
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
3 months
"ہر فرد خدا کی منفرد تخلیق ہے, اور ہمیں اسے ایسے ہی قبول کرنا چائیے۔"❤️ . #ZArooj
Tweet media one
8
2
24
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
28 days
غم پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں. "جس نے اپنی پریشانی پر قدم رکھا وہ جیت گیا اور جس نے پریشانی کو سر پر سوار کیا وہ ٹوٹ گیا."
Tweet media one
10
3
23
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
ہم اپنے ملک پاکستان میں خوبصورت جگہوں کی کچھ اس طرح تعریف کرتے ہیں، کہ فلاں جگہ جائیو۔ "لگے گا ہی نہیں کہ یہ پاکستان ہے"۔ ❣️
Tweet media one
10
2
21
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
21 days
حضرت ابوہریرہ (رضی اللہ تعالی عنہ*) سے مروی ہےکہ *حضورﷺ* نے ارشاد فرمایا *مسلمانوں میں کامل الایمان وہ شخص ہے جو اپنے اخلاق میں سب سے اچھا ہو اور تم میں سب سے زیادہ بہتر وہ لوگ ہیں جو اپنی بیویوں کےلیۓ سب سے بہتر ہوں. *سنن الترمذی حدیث1165
Tweet media one
12
5
23
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
Hello guys this one is a tasty dish of Daleem made by my beloved hasband for me.perfect dinner I love it.
Tweet media one
16
1
20
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
14 days
ابن القیم رحمہ اللہ نے فرمایا ؛ اگر تمہیں کسی ایسی چھپی ہوئی بیماری نے پریشان کر رکھا ہے کہ جسے صرف اللّٰه ہی جانتا ہے ، تو تم یوں چھپ کر صدقہ وخیرات کرتے رہا کرو کہ جسے صرف اللّٰه ہی جانتا ہو.
Tweet media one
19
1
22
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
1 month
آج کے دور میں اگر کوئی گناہوں سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے تو اس کا سہارا بنیں۔ *اس کا ماضی اٹھا کر اس کے منہ پر نہ ماریں کہ پہلے تم کیا تھے؟ اور اب کیا بننے کی کوشش کر رہے ہو؟*
Tweet media one
4
3
20
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
"ایسا نہیں ہے کہ ہمارے پاس جینے کے لیے کم وقت ہے، بلکہ یہ کہ ہم اس کا زیادہ حصہ ضائع کر دیتے ہیں۔" 〰️ سینیکا
Tweet media one
8
2
22
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
1 month
کیا اپ نے درود شریف پڑھا ہے۔؟؟ اگر نہیں ۔۔ تو پلیز درود شریف کو کثرت سے پڑھیں ۔۔
Tweet media one
10
4
20
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
1 month
*ارشادِ باری تعالی ہے:* *"اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کر لو کہ کہیں کسی قوم کو انجانے میں تکلیف نہ دے بیٹھو، پھر اپنے کیے پر شرمندہ ہونا پڑے" (سورت الحجرات ، 6)*🌻🍃
Tweet media one
14
3
19
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
اوس پڑے بہار پر، آگ لگے کنار میں تم جو نہیں کنار میں، لطف ہی کیا بہار میں اس پہ کرے خدا رحم گردش ِ روزگار میں اپنی تلاش چھوڑ کر جو ہے تلاش ِ یار میں ہم کہیں جانے والے ہیں دامن ِ عشق چھوڑ کر زیست تیرے حضور میں، موت تیرے دیار میں جگر مراد آبادی
Tweet media one
10
1
20
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
پر سکون نیند کا تعلق خوبصورت پر آسائش کمرے اور بستر سے نہیں بلکہ پرسکون روح اور ضمیر سے ہے۔
Tweet media one
8
3
20
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بندہ اور کفر کےدرمیان حد فاصل نماز کا چھوڑنا ہے . سنن ابی ماجہ 1078
Tweet media one
6
2
20
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
1 month
10 محرم یوم عاشورہ کے دن کا روزہ حضرت ابو قتادہ ؓ بیان کرتے ہیں نبی کریمﷺ نے فرمایا یوم عاشورہ (10 محرم) کا روزہ میں اللّٰه سے امید رکھتا ہوں کہ پچھلے سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا ۔‘‘ (صحیح مسلم حدیث نمبر: 2746)
Tweet media one
15
3
19
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
"میں نہیں سمجھتا، کہ جو شخص اللَّه اور اُس کے رسولﷺ سے محبت کرتا ہے؛ وہ کبھی بھی نبیﷺ پر درود پڑھنا تَرک کرے گا!" امام ابنِ عثیمین رحمه الله (لقاء الباب المفتوح : 234)
Tweet media one
6
6
18
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
عافیت کے دس حِصے ھوتے ھیں۔ نو حِصے خاموشی اور ایک لوگوں سے کنارہ کش رھنا ھے۔ .....
Tweet media one
5
4
18
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
3 months
"انسان کا سب سے بہترین اور افضل دن وہ ہوتا ہے؛ جِس دن وہ توبہ کرلے!" امام ابن القيّم رحمه الله (زاد المعاد : 585/3)
11
2
19
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
2 months
آپ مانیں یا نہ مانیں! “آپ جتنے امیر ہوتے جائینگے، خوشی اتنی مہنگی ہوتی جائیگی۔”
Tweet media one
8
0
19
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
3 months
مسلسل دعائیں اللہ سے کن کہلوا دیتی ہیں کیونکہ اللہ رب العزت بڑی لاج رکھنے والا بڑا سخی ہے وہ اپنے بندوں کو کبھی ضائع نہیں کرتا وہ بندے کے اٹھے ہوئے دونوں ہاتھوں کی بڑی لاج رکھتا ہے انہیں خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا.....!!
6
3
19
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
3 months
ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اُسکا دل کتنا میلا ہے اور کتنا پارسا ہے ۔۔۔۔۔۔ وہ بہتر جانتا ہے ۔۔ !! . #ZArooj
Tweet media one
10
1
18
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
1 month
بعض لطیفے کفر پر مشتمل ہوتے ہیں جن میں جنت ، فرشتے یا شعار اسلام کا مذاق اڑایا جاتا ہے (معاذ اللہ) ان کو ہرگز ہرگز شیئر نہ کریں۔
Tweet media one
10
2
16
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
1 month
امید انسان سے لگا کر... شکوہ خدا سے کرتے ہو ... تم بھی کمال کرتے ہو..!❤️‍🔥
5
3
18
@AroojZahra15817
乙卂卄尺卂卄 卂尺ㄖㄖフ
3 months
سب کچھ کھونے کے بعد بھی اگر آپ کے اندر حوصلہ باقی ھے تو سمجھ لیجیے کہ آپ نے ابھی کچھ نہیں کھویا!! . #ZArooj
9
6
19