Arif Profile Banner
Arif Profile
Arif

@ArifKhanAtozai

55,834
Followers
1,434
Following
387
Media
9,389
Statuses

A Learner

🇦🇺🔗🇵🇰
Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
فرعون آیا وہ بھی گیا۔ابوجہل آیا وہ بھی گیا۔نمرود آیا وہ بھی گیا۔اسلام تب بھی تھا۔اب بھی ہے اور تاحیات رہے گا.
1K
3K
13K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
قرآن مجید بار بار کہتا ہے ناامید نہ ہو، کمزور نہ پڑو، غمگین نہ ہو، بیشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
681
2K
9K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
جب تک جنرل فیض حمید حاضر سروس ہے تب تک امریکہ اور اس کے غلاموں کے گلے کی ہڈی بنا رہے گا ۔ #FaizHameed
595
920
5K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
یتیم ہوگیا ہے عدل کا جہاں زمانہ پھر سے عمر بن خطابؓ جیسا حکمران چاہتا ہے.
60
622
3K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
اللّٰہ پاک قرآن مجید میں فرما رہا ہے کہ ۔۔۔ "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں ، سن بھی رہا ہوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں" کتنا سکون دیتی ہے نا یہ آیت ۔
359
755
3K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
شھباز گل اور سلیم صافی صاحب دونوں سے گزارش ہے کہ اخلاقیات کے دایرے کے اندر اختلاف رائے قائم کرے۔
645
659
3K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
یتیم ہوگیا ہے عدل کا جہاں زمانہ پھر سے عمر بن خطابؓ جیسا حکمران چاہتا ہے.
327
665
3K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
اور مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے۔ (القرآن)
144
448
2K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
Wishing all the best to Pakistan Cricket Team for #AsiaCup2022 . Big game on 28th August!! #PAKvIND
Tweet media one
112
204
2K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
Goosebumps…. Watch & Retweet! #PakistanAt75
98
752
2K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
جیتنے کا مزہ تو تب آتا ھے، جب ساری دنیا تمھارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہو، اور تمھارا رب تمھیں کامیاب کر دے۔
50
408
2K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
یاد رکھے آج جو یہ لیڈران اور صحافی بہت بڑے انقلابی بنتے پھر رہے ہیں اور عمران خان کے بار بار منع کرنے کے باوجود افواج پاکستان کے خلاف پراپیگینڈے اور انتشار انگیز خبریں پھیلا رہے ہیں یہی کل خان کو اکیلا چوڑ کر بھاگنے والے ہیں۔ آج سے ان سب کی ٹویٹس پر نظر رکھے کیسے یوٹرن لیتے ہیں۔
529
477
2K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
دنیا میں سب سے کامیاب ترین اور بہترین انسان ہمارے نبی خاتم النبیین حضرت محمد ﷺّ ہیں۔
48
326
2K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
ماضی میں بھی بڑے بڑے سیاسی لیڈران جیل گئیے ہیں ، عمران خان کی گرفتاری کو پاکستان کے امن کا مسلہ نہ بنایا جائے ۔ دشمن اداروں اور عوام کے درمیان اختلافات پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔ صرف پرامن احتجاج کی اجازت دی جائے۔ کسی کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے۔ سب سے پہلے پاکستان🇵🇰
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
No one is above the Law no political leadership should forget this, many big politicians have been to Jail, PTI should not make this an issue if Imran Khan is arrested only peaceful protests should be organised. Please do not take the law into your own hands. #PakistanZindabad 🇵🇰
192
47
261
2K
428
2K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
خادم تھا سواری پر اور خود وہ چلے پیدل!! دنیا نے عمرؓ جیسا حکمران نہیں دیکھا.
30
278
2K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
”پاکستان کا جھنڈا اسلام کا جھنڈا ہے“
166
283
2K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
عاجزی اختیار کریں کیونکہ انسان کی اکڑ خدا کی پکڑ پر ختم ہو جاتی ہے۔
52
308
2K
The students of #LUMS are known for leading Anti-State narratives & Laal Laal (Communist) mindset. We have seen many Anti-State jokers teaching at @LifeAtLUMS like @Taimur_Laal , @NidaKirmani etc not only supporting PTM’s anti-Pakistan campaigns but also sympathising with Baloch
@WorldTimesWT
World Times
1 year
Interim Prime Minister of Pakistan Anwaar-ul-Haq Kakar on Monday arrived in Lahore, and he visited the Lahore University of Management Sciences ( #LUMS ) to participate in a special session. Kakar interacted with students of the top varsity, telling them to exercise different
Tweet media one
46
552
1K
32
766
368
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
لسبیلہ ہیلی کاپٹر کی انکوائری رپورٹ میں بڑے انکشافات سامنے آگئے، پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور ان کے سرغنہ کا سراغ لگا لیا گیا، 580 اکاؤنٹس میں سے 178 اکاؤنٹس کا تعلق پی ٹی آئی جماعت سے نکلا۔
937
368
1K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
This Love 💚 #FloodsInPakistan
Tweet media one
68
162
1K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
کتاب سادہ رہے گی کب تک، کبھی تو آغازِ باب ہوگا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی،کبھی تو انکا حساب ہوگا۔
49
339
1K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ " ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"- آمین️ #جمعة_مباركة
152
235
1K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
سر کٹ گیا بدن سے تلاوت نہیں رُکی قرآن سے حُسینؓ کا رشتہ کمال تھا.
29
207
1K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
کسی ادارے کا چیف اس ادارے کا سربراہ ہوتا ہے اور ادارے میں کام کرنے والے سب انکے حکم کے پابند ہوتے ہیں، پاک آرمی کے چیف کے خلاف پراپیگینڈے کرنا پاکستان آرمی کے ہر جوان اور ہر سپاہی کے حوصلے پست کرنے کے مترادف ہے۔ پاکستان کے دشمن چاہتےبھی یہی ہے خدارا ان ملک دشمن عناصر کاساتھ نہ دے
498
398
1K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
ہر سیاسی ورکر کے لیے ان کا لیڈر ریڈ لائن ہوتا ہے چاہے پھر زرداری ہو یا نواز شریف یہ سب بھی جیل گیے لیکن کبھی ان کے ورکرز نے پاکستان کا امن خراب نہیں کیانہ ہی آزادی کا نعرہ لگایا جو آج پی ٹی ائی والے لگا رہے ہیں، برائے مہربانی پاکستان کا امن خراب نہ کرے، #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
730
234
1K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
آج کے دن خصوصی طور پہ اپنے مصیبت زدہ بہن بھائیوں کے لیے دعا کریں جن کی جانیں، مویشی، فصلیں،جمع پونجی سب سیلاب کی نذر ہو گیا! اللہ ربّ العزت ہمارے حال پہ رحم فرما، ہماری خطاؤں کو درگزر فرما کر ہم سے راضی ہو جا۔ آمین
177
232
1K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا میں طلوع ہورہا ہوں تو غروب ہونے والا۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
18
332
1K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
آج ہمارے تین پشتون جوانوں رضوان پشاور سے، خشدل شاہ بنوں سے اور فخر زمان مردان سے پاکستان کا فخر بنے، تینوں نے مل کر 193 رنز کی جاندار اننگز کھیل کر پاکستان کو فتح یاب کیا۔ اب ٹاکرہ اتوار کو بھارت کے ساتھ ہوگا اور انشااللہ جیت پاکستان کی ہوگی۔۔ #PAKvHK #PakVsInd
87
188
1K
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
پلٹ جاؤاس ذات کی طرف جو رحیم ہے جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی۔
110
176
988
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
انسان کا سب سے اچھا دوست اس کا ضمیر ہے جو اچھی بات پر شاباش اور بری بات پر ملامت کرتا ہے
99
171
970
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
کربلا کا پیغام ہے کہ ظلم و زیادتی کے خلاف ڈٹ جاؤ، اور ﷲﷻ کو راضی کرنے کے لیے جو قیمت ادا کرنی پڑے کردو.
73
181
970
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
بس نام رہے گا اللہ کا #پاکستان_زندہ_باد
30
130
886
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
پاکستان ایک عشق ایک جنون!! #PakistanAt75
Tweet media one
46
157
869
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
تم حالات کی بات کرتے ہو میں نے درود شریف سے تقدیروں کو بدلتے دیکھا ہے۔۔۔ !! محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
30
129
877
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
جو ہمارے خلاف ہیں وہ اپنا خیال رکھیں اور جو ہمارے ساتھ ہیں ان کا خیال ہم رکھیں گے. #خودارپاکستان_کی_جنگ
35
151
856
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
پاک فوج میں تقرر و تبادلے، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات-
70
153
849
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
السلام علیکم صبح بخیر جب تک طاقت اور اختیار ہو الله کی مخلوق پر احسان کرو اور آسانیاں پیدا کرو کیونکہ انسان کی طاقت اور اختیار ہمیشہ باقی نہیں رہتے.
28
155
819
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
کیڈٹ کالج میں بطور مالی کام کر کہ اکلوتے بیٹے کو پڑھانے والے شہید کیپٹن عبدل ولی وزیر کے باپ کے چہرے پر سکون ہے، شہادت کی خواہش سپاہی سے لیکر جرنیل تک سب کو ہوتی ہے ۔اور یہی کپتان آگے جاکر جرنیل بنتے ہیں، سپاہی سے لیکر جرنیل تک سب وطن پر مٹنے کے لیے تیار ہوتے ہیں۔
40
147
784
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
الله أكبر
57
206
784
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے، محمدﷺ اللہ کےبندے اور آخری رسولﷺ ہیں!
35
108
710
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
معیشیت پہلے سے ڈوب رہی تھی اب ملک بھی ڈوب رہا ہے ، خدایا پاکستان اور اس ملک کے رہنے والوں پر اپنا رحم نازل فرما۔ یا اللّہ ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمیں نیک راستے کی ہدایت عطاء فرما۔ یا اللّہ اس ملک کو سیاستدانوں کے دلوں میں اس قوم کے لیے درد پیدا کر خدایا۔۔۔ #PakArmySavingNation
159
186
711
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
اس جوکر نے مجھے بلاک کر دیا ہے لیکن کوئی اسے بتائے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید صاحب “کوویڈ پازیٹو” ہیں اس لیے وہ شرکت نہیں کر سکے۔ @soldierspeaks نمک حرام غلط معلومات اور پروپیگنڈا پھیلا رہا ہے جسے روکنے کی ضرورت ہے۔ دنیا بھر میں بغاوت پر اکسانے کی سزا موت ہے۔ #ConspiracyExposed
Tweet media one
164
216
688
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
کچھ دوستوں نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں کےاداروں کے خلاف بیانات شیئر کئیے،آپ سےمتفق ہوں ان کو بھی سزا ملنی چاہیے جب یہ بیانات دے رہے تھے اس وقت پی ٹی ائی کی حکومت تھی کیوں اِن کوگرفتار نہیں کیا گیا؟ اب بھی پنجاب حکومت کو چاہیےکہ گرفتاریاں کریں۔ #اداروں_کوبدنام_کرنابند_کرو
170
209
659
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں۔۔۔ نہ میں کہہ سکا نہ میں لکھ سکا۔۔۔
42
81
646
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
ہمیں مل کر ان ملک دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہوگا جو ہمارے شہدا کا مزاق اڑاتے ہیں اور دفاعی اداروں کو بدنام کرتے ہیں۔ سب اس ٹوئیٹ کے نیچے یہ ہیشٹیگ استعمال کریں اور ایک ایک ٹوئیٹ کرکے مجھے ٹیگ کرے۔ یہ #اداروں_کو_بدنام_کرنا_بند_کرو استعمال کرے اور ملک دشمنوں کو اپنا پیغام پہنچائے۔
94
220
621
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
Respect & Protect Pakistani Flags please!! #PakistanAt75
42
186
579
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
تنقید اور بغاوت میں فرق جانئیے۔ جب پی ڈی ایم کے اراکین ریاست مخالف پرپیگینڈے کر رہے تھے تو انہیں بھی گرفتار کرنا چاہیے تھا۔ اب بھی گرفتاریاں ہونی چاہیے سیاستدانوں کو اپنی کرسی کے لیےریاست پاکستان کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہیے۔ ایک بہت اچھی ویڈیوں بہت سے سوالات کا جواب ہے اسمیں۔
200
209
566
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
“غلطیاں تمہیں عقلمند بناتی ہیں اور مقصد تمہیں مضبوط کرتا ہے”
30
123
568
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
پیارے پاکستانیوں اس وقت نہ ن ، نہ ش، نہ مولانا، نہ عمران نہ زرداری نہ کوئی اور سیاسی لیڈر نظر آرہا ہے، عوام کے ساتھ اور درمیاں صرف و صرف افواج پاکستان ہیں جن کو ہم دن رآت گالیاں دیتے نہیں تھکتے لیکن وہ پھر بھی جان جھوکو میں ڈال کر پوری قوم کی خدمت کر رہے ہیں۔ #FloodsInPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
227
123
555
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
یہئ دنیا کی حقیقت ہے اور کچھ نہیں۔
Tweet media one
55
136
562
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
Listen to Imran Khan - please don’t get used by the enemies. Watch & Retweet make sure it reaches all your friends.
46
206
541
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
Breaking: All General Officers of Pakistan army has donated one month pay for flood relief operations. #FloodinPakistan
76
105
554
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
پاکستان میں ایک طرف سیاسی لیڈران کرسی کی کینچا تانی میں مصروف ہے تو دوسری طرف افواج پاکستان سیلاب زدگان کی مدد کے لیے جان کی بازی لگا رہے ہیں۔ کب تک ہم سیاسی لیڈران کے بیانیہ پر اپنے اداروں کے خلاف پراپیگینڈے کرینگے جبکہ عوام کی مدد ہمیشہ فوج ہی کرتی ہے۔
164
102
517
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
@SushantNMehta @babarazam258 I can smell something burning bad…
16
7
512
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
پچھلے چند ہفتوں سے افواج پاکستان اور شہداء بلوچستان ہیلی کاپٹر کریش کے بارے میں جنہوں نے پراپیگینڈے کیے ہیں ان کی انکوائری اور معلومات کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ اینٹیلیجنس اداروں کے قابل افسروں کو زمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ بہت اچھا اقدام ہے تاکہ اصل دشمن کا پتہ لگ سکے۔
Tweet media one
113
142
531
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
اپنے ہاتھ سے کی ہوئی نیکی اور دوسرے سے سرزد ہونے والے گناہ کا تذکرہ کسی سے نہ کرو...... یہ تمہارے کردار کا امتحان ہے۔
37
85
522
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
جشن آزادی گزر جائیے تو برائے مہربانی پاکستانی جھنڈوں کی بے حرمتی ہونے سے بچائے۔ یہ ویڈیو آگے بھی شئیر کرے۔ #PakistanAt75 #جشن_آزادی__مبارک
27
149
515
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
آرمی کے دستے سیلاب کے امدادی سامان کے ساتھ کراچی اور اندرون سندھ کے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے۔ فوج کی ریسکیو ٹیموں نے ضلع دادو، ٹھٹھہ، بدین، جامشورو کے متاثرہ علاقوں میں ڈیوٹرنگ آپریشن اور راشن کی تقسیم شروع کر دی ہے۔ #PakArmySavingNation
73
109
515
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
امریکہ اور انڈیا کا پیسہ ضائع کرنے والا مرد مجاہد جنرل فیض حمید. #FaizHameedOurHero
Tweet media one
15
101
483
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
آدھے سے زیادہ پاکستان سیلاب کی وجہ سے متاثر ہے اور ہم نے نہ مولانا کے ڈھنڈابردار فوج دیکھی ، نہ پی ٹی آئی کے ٹائیگر دیکھے ، نہ ن لیگ کے شیر جوان نظر آئےاور نہ پیپلز پارٹی کے جیالے میدان میں دیکھے صرف جماعت اسلامی کے الخدمت اور پاک فوج کے جوان ہی میدان میں مدد کے لیے اترے ہیں۔
145
80
445
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
I am celebrating #15AugustBlackDay .
16
143
493
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
پاک فوج اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعلق ’’فیک نیوز‘‘ پھیلانے والا پی ٹی آئی ضلع جھنگ کا کوآرڈینیٹر نکلا. پھر پی ٹی ائی والے یہاں آکر کہتے ہیں کہ وہ پاک فوج کے خلاف نہیں۔ صرف ن لیگ ہی گند نہیں پھیلا رہی پی ٹی آئی میں بھی غدار گھُس گئیے ہیں ، برائے مہربانی روکھے انکو۔
527
202
502
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
کتنا تکلیف دہ فقرہ ہے کہ جن لوگوں کا سب کچھ تباہ ہوگیا ان کو گنہگار کہہ کر مذید اذیت دی جائے۔ یعنی جہاں سیلاب آیا وہ گنہگار اور جہاں سیلاب نہیں آیا وہ نیکوکار؟ یہ پیمانہ کس نے طے کیا ہے؟؟ #FloodsInPakistan
82
108
474
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
میں ایک مہینےسے پاکستان آرمی کے سیلاب زدہ علاقوں میں کاروایاں پوسٹ کر رہا ہوں اور بہت سے سیاسی کارکنان نے اس پر بھی غلط کمنٹس کیے ۔ شرم آنی چاہیے ان سب بے وقوفوں کو جو سیاسی لیڈران کی انا کی تسکین کے لیے اس آسمانی آفت کا بھی مزاق اڑا رہے ہیں۔ پاکستان آرمی دن رآت کام کر رہی ہے۔
110
105
480
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
کور کمانڈر پشاور جنرل فیض حمید نے جشن آزادی وزیرستان میں منائی۔ انہوں نے 14 آگست کے موقع پر خیبر پختونخواہ کے قبائلی اضلاع کا دورہ کیا اور لوگوں سے گل مل گیے ۔ #PakistanAt75 #PakistanZindabad
23
77
463
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
قَالَ لَا تَخَافَآ ۖ إِنَّنِى مَعَكُمَآ أَسْمَعُ وَأَرَىٰ    He (Allah) said, "(Do) not fear. Indeed, I Am with you both; I hear and I see. Chapter (20) sūrat ṭā hā Ayat 46 -Al-Quran
28
82
471
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
Best Army in the world without any doubt!! Pakistan Army to provide security services for Pakistan in the Football World Cup in Qatar. #FIFAWorldCupQatar2022
Tweet media one
111
67
433
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
پاکستان کی پوری ٹیم میں صرف دو لڑکے ایمانداری سے کھیل رہے ہیں باقی پوری ٹیم حرام خورہے۔۔ #PakvsEng2022
84
67
432
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
ڈھونڈ لیجئے نا ذرا پھر سے خدارا ہم کو آپ ہوتے ہیں تو ہوتا ہے سہارا ہم کو #FaizHameedOurHero
Tweet media one
25
79
416
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، کیا عمران خان اس ظلم کا جواب دینگے؟؟ یا پی ٹی آئی کے لیے یہ جرم بھی معاف ہے؟ #NishtarHospital 500 Dead Bodies
60
149
391
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
تاریخ یاد رکھیگی کہ پاکستان ڈوب رہا تھا اور سیاسی لیڈران کرسی کی کھینچا تانی میں مصروف تھے ، اس مشکل کی گھڑی میں صرف افواج پاکستان لوگوں کی مدد کر رہے ہیں اور سیلاب زدگان کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں۔ اس ویڈیوں کو دیکھے اور آگے شئیر کرتے جائے۔ #ISPR #PakArmySavingNation
68
151
406
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
پی ٹی ائی اور پی ایم ایل این میں کوئی فرق رہ گیا ہے؟ یہ سب باتیں تو مریم اور نواز شریف بھی کر رہے تھے تو ہم سب ان کو غدار کہہ رہے تھے۔کیا اب شھبازگل بھی غدار نہیں جو اداروں میں انتشار پھیلا رہا ہے؟ سب سیاسی پارٹیوں سے درخواست ہے خدارا وطن عزیز کے رکھوالوں کےخلاف بیان بازی بند کرے
331
133
413
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
میں اکیلا لڑ رہا ہوں اپنی اُداسی سے میں اپنے دُکھ اب اپنی ماں کو بھی نہیں بتاتا۔
22
64
383
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
بپچپن سے دیکھ رہے ہیں کہ ہمیشہ افواج پاکستان ہی ہر مصیبت کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑی رہتی ہیں اور ہم پھر بھی ہمیشہ انہیں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہے؟ وہ پھر بھی ہم سے ناراض نہیں ہوتے اور ہماری خدمت میں لگے رہتے ہیں. #PakArmySavingNation
75
111
376
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
ہمارے سیاسی لیڈران کے پاس زاتی استعمال کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹرز ہیں لیکن سوات میں کل سے لوگ مر رہے ہیں جن کو ریسکیوں کیا جاسکتا تھا لیکن نہیں کیا گیا کیونکہ انسانی جان سے زیادہ سیاستدانوں کو کرسی عزیز ہے۔ اور جو مدد کر رہے ہیں ان کا بھی مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ #FloodsInPakistan
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
میں ایک مہینےسے پاکستان آرمی کے سیلاب زدہ علاقوں میں کاروایاں پوسٹ کر رہا ہوں اور بہت سے سیاسی کارکنان نے اس پر بھی غلط کمنٹس کیے ۔ شرم آنی چاہیے ان سب بے وقوفوں کو جو سیاسی لیڈران کی انا کی تسکین کے لیے اس آسمانی آفت کا بھی مزاق اڑا رہے ہیں۔ پاکستان آرمی دن رآت کام کر رہی ہے۔
110
105
480
126
98
377
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
What Shaheed Arshad Shareef said about the possible new COAS #AsimMunir sb.
10
109
360
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
منفی سوچ تلوار کی نوک اور بندوق کی گولی سے زیادہ خطرناک ہے۔
27
48
336
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
Pakistan National Anthem with Rabab Mangi somewhere in Khyber Pakhtunkhwa. #PakistanIndependenceDay #PakistanAt75
14
61
322
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقریر براہِ راست دکھانے پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے عمران خان کے افواج سے متعلق بیان پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔
107
72
306
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
کنٹرول لائن کے دونوں اطراف سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستانی آج بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پرمنائیں گے۔ #15AugustBlackDay #15thAugust2022
20
68
286
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
بلوچستان کی کسی کو پروا نہیں۔ وفاقی حکومت اسمبلی میں لمبی لمبی تقریریں کرنے میں مصروف ہے۔ بلوچ بھائیوں کی مشکل میں صرف پاک فوج ان کے ساتھ کھڑی ہے. کہاں ہے ماما قدیر جو پاک فوج کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈا کرتا نہیں تھکتا۔ #PakArmy_FloodRescuers
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
20
73
277
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
Watch & Retweet!
16
86
279
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
مجھے بہت افسوس ہے کہ یہ لڑکا پی ٹی ائی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ تھا اور اس نے جان بھوج کر ہمارے شہدا کی توہین کی، اپنے بوڑھے والد کی عزت کا بھی خیال نہ کیا جو آج زلیل و خوار اس کی صفایا دیتے پھر رہا ہے۔ سب پی ٹی ائی کے سوشل میڈیا ٹیم سے درخواست ہے کہ اپنے جذبات پر قابو رکھے۔
137
95
275
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
پاکستانی اور ہندوستانی میں فرق جان کر جیو!! #BajwaDoctrine
Tweet media one
147
65
255
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
“Remember me and I will remember you!” #Quran 2:152 “They forgot Allah so He forgot them” #Quran 9:67
31
46
269
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
پاکستان سرزمین کے اصل محافظ اور اس پاک وطن کے سالمیت کے علمبردار کون ہے؟ عوام فیصلہ کرے۔
افواج پاکستان
1969
سیاسی پارٹیاں
263
249
69
267
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
Surprise visit of Corps Commander Quetta, Lt. General Asif Ghafoor to Central Police office. Good to see Asif Ghafoor Sb in action again.
Tweet media one
15
37
254
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
No one is above the Law no political leadership should forget this, many big politicians have been to Jail, PTI should not make this an issue if Imran Khan is arrested only peaceful protests should be organised. Please do not take the law into your own hands. #PakistanZindabad 🇵🇰
192
47
261
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
پاک فضائیہ کی جانب سے بلوچستان،سندھ اور جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں 12375پاؤنڈ امدادی سامان تقسیم کیا گیا. پاک فضائیہ کےقائم کردہ فیلڈ ہسپتالوں میں پی اے ایف کے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ٹیموں نے 346مریضوں کا مفت علاج کیا اور ادویات فراہم کیں. @ConceptTVNews
Tweet media one
42
43
249
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
آرمی کیو آر ایف جائے وقوعہ پر پہنچ گئ اے سی اور ہجوم کے درمیان ایک بفر قائم کیا۔ اسے محفوظ مقام پر پہنچا دیا۔ کمانڈنگ آفیسر بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ بہت سمجھداری اور سکون سے حالات کو سنبھالا۔ گفتگو کے اختتام پر سب نے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے۔🇵🇰
18
80
243
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
خبردار:⚠️ کچھ جعلساز آرمی فلڈ ریلیف فنڈ کے نام پر بینک آکاونٹ نمبرشیئر کر رہے ہیں جو کہ جعلی ہے. فوج سیلاب زدگان کی مدد کے لیے کوئی چندہ اکھٹا نہیں کر رہے۔ سیلاب زدگان کے لیے حکومت کی طرف سے اعلان کردہ صرف ایک بینک اکاؤنٹ ہے۔ #ISPR
16
86
250
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
ایس ایس جی کمانڈو شہیدمیجر شجاعت اپنے نام کی طرح بہادر اور نڈر تھا۔ سُنیے اس کی کہانی ایکس کور کمانڈر پشاور جنرل فیض کی زبانی۔
11
62
252
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
میچ کون جیت رہا ہے؟ #PakVsInd
121
31
242
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
ﷲ تعالٰی قرآن میں فرماتا ہے ﷽ تو میری یاد کرو میں تمہارا چرچا کروں گا، اور میرا حق مانو، اور میری ناشکری نہ کرو۔ (البقرہ آية ۱۵۲)
12
45
249
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
جمعہ مبارک اےاللہ ! ہمیں توفیق عطا فرما کہ تیرے بندوں کیلئے ہمارے لفظوں میں دعا، آنکھوں میں ہمدردی، دلوں میں محبت، ہاتھوں میں خدمت اور فطرت میں عاجزی ہو اور ہمارا چلتے ہاتھ پیر ایمان پر خاتمہ بالخیر ہو۔ آمیـــــــــــــن
23
42
238
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
میڈیاکے مطابق پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور ان کے سرغنہ کا سراغ لگا لیا گیا ہے،، کل 580 اکاؤنٹس کے ذریعے 2 ہزار 350 پوسٹیں کی گئیں، لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا مہم میں 18 بھارتی اکاؤنٹس بھی شامل رہے۔
45
32
238
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
پاکستان کی ٹیم سے رضوان کو ہٹا دو تو پوری ٹیم 50 رنز پر آوٹ ہوگی، ہر میچ میں۔۔۔۔ #PakvsEng2022
21
24
232
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
Last moments of the #INDvsPAK2022 from Pakistan’s dressing room, very emotional and beautiful moments. What a match!! #AsiaCup2022 #PAKvIND
10
45
223
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
کچھ لوگ میری اس ٹویٹ پرTLP والوں کا پوچھ رہےہیں۔جی تو وہ سیلاب زدگان کی مدد کیلئےمیدان میں ہے،سعد رضوی خود اس سلسلے کی نگرانی کررہےہیں.مشکل کی اس گھڑی میں نوجوان قیادت کا ریلف کےکام میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینا اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ قوم کو مایوس نہیں ہونا چاہئیےہمارامستقبل روشن ہے
Tweet media one
@ArifKhanAtozai
Arif
2 years
آدھے سے زیادہ پاکستان سیلاب کی وجہ سے متاثر ہے اور ہم نے نہ مولانا کے ڈھنڈابردار فوج دیکھی ، نہ پی ٹی آئی کے ٹائیگر دیکھے ، نہ ن لیگ کے شیر جوان نظر آئےاور نہ پیپلز پارٹی کے جیالے میدان میں دیکھے صرف جماعت اسلامی کے الخدمت اور پاک فوج کے جوان ہی میدان میں مدد کے لیے اترے ہیں۔
145
80
445
14
13
68