Aqsa Ali 🇵🇰 Profile Banner
Aqsa Ali 🇵🇰 Profile
Aqsa Ali 🇵🇰

@Aqsa_IK

8,056
Followers
6,598
Following
1,205
Media
50,129
Statuses

Proudly supporting IMRAN KHAN ♥️ | Software developer 🧑‍🎓 |Coffee enthusiast ☕️ | Bookworm and proud of it 📚| Growth-minded 🪄|

Pakistan
Joined October 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
6 months
نااہل تو ہوگئے ، ووٹ کہاں سے لو گئے ؟؟ پاکستانی قوم تو عہد کر چکی ہے کہ جان رب دی، ووٹ عمران خان دا 🔥 انشاء اللہ وزیراعظم پاکستان 🇵🇰 عمران احمد خان نیازی 🔥✅
10
26
130
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
7 months
میری پیاری ماں ہمشہ مجھے میرے ہر طرح کے عمل پر ہر کام پر مجھے ڈھیروں دعائیں دیتی ہیں اور میرے علاؤہ انکی دعاؤں میں میرے پیارے عمران خان شامل ہیں۔میری اماں اتنے یقین اور پر اعتماد لہجے میں مجھے یہ بات بولتی ہیں کہ"وزیراعظم عمران خان ہے"ان شاءاللہ۔ بہت سکون میں آ جاتی ہوں میں۔ 🥹♥️
0
18
63
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
8 months
@pkmuhafiz1 انشاء اللہ وزیراعظم پاکستان 🇵🇰 عمران احمد خان نیازی 🔥
1
4
51
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
4 months
25 کڑور عوام قید ہے ، صرف ایک شخص آزاد ہے ۔۔۔۔۔۔۔
3
11
54
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
2 months
عمران خان کا تختہ جب الٹا گیا تو اس وقت معاشی ترقی کی رفتار 6.20 فیصد تھی، اکانومی ٹیک آف کررہی تھی،اس سے پچھلے سال 5.8فیصد رہی، رجیم چینج کے بعد امپورٹڈ سرکار کے دور میں شرح نمو بدترین حد تک گر کر منفی 0.2 فیصد تک گر گئی معیشت کا بیڑا غرق کس نے کیا؟
0
14
54
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
2 months
@NaeemPanjuthaa عمران خان پر فوکس کریں پلیز ۔۔۔۔ انکے بلیڈ ٹیسٹ کروائے جائیں۔ سب سے اہم عمران خان ہیں 🙄
1
15
44
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
11 months
@intazarpanjutha خدا زمیں سے گیا نہیں ہے " رسی ڈھیلی ہے ابھی بس، پکڑ سب کی ہوگی اور جلد ہوگئی انشاء اللہ
0
4
41
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
8 months
@pkmuhafiz1 یہ بات آپ یقینی طور پر کر رہے ہیں یا امید ہے کہ پور پر ؟
4
5
35
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
3 months
سوشل میڈیا جو سب سے بڑی طاقت تھی وہ تقسیم ہو کر آپس میں ہی لڑ پڑی۔ اور عوام کو اب ایسا کینفیوز کیا کہ وہ کسی پر اعتبار کرنے کو تیار ہی نہیں ہیں۔ تنگ آگیے ہیں سن سن کر یہ رانگ نمبر اور یہ راہٹ نمبر، یہ غدار ہے یہ پلانٹڈ ہے۔ فوکس کرو عمران خان صاحب کی رہائی پر @ImranKhanPTI
2
11
32
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
9 months
@ZubairAlikhanUN سوال بنتا نہیں تھا کیونکہ صدر صاحب ایسا کام کر چکے ہیں کہ تاریخ یاد رکھے اسے۔ اپنا آئینی اختیار استعمال نہیں کیا انہوں نے الیکشن کی تاریخ نہیں دی بلکہ الیکشن کمیشن کے سر پر ڈال دیا سب
1
2
32
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
2 months
لاہور میں فوج کی موجودگی سے شہریوں میں تشویش بڑھ رہی ہے۔ کیا ماجرا ہے یہ ،اخر ہونے کیا جا رہا ہے ؟؟
4
4
29
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
1 year
@pkmuhafiz1 AJ apny leader Imran khan 💞 apny Murshad 🔥 ko itna confident r chilling mood m Dekh Kar apny m Tu energy agai.
0
3
28
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
5 months
شاندانہ گلزار کے اہم انکشافات؛ امریکہ کی ایمبیسی کے ساتھ ساتھ انگلینڈ کا سفیر بھی تحریک عدم اعتماد سے پہلے پی ٹی ائی کے لوگوں کو بلا کر ان کی وفاداریاں تبدیل کرواتا تھا۔
4
7
27
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
6 months
@javerias @Itsenoughji میری پیاری ماں آپ کو ہر دعا میں یاد رکھتے ہوئے بہت زیادہ دعائیں کرتی ہیں آپکے لیے @javerias ۔ سب سے زیادہ آپ کے لیے سکون اور خوشیاں مانگتی ہیں ۔♥️
0
5
27
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
9 months
1
1
25
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
24 days
ہیلو ہیلو ٹیسٹنگ ٹیسٹنگ...‼ عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان🔥🔥🔥🔥
5
9
27
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
4 months
عارف علوی ان فائر 🔥 الیکشن نے آپ کو ہلا دیا ہے، عوام نے آپ کو اپنی ترجیحات بتا دی ہیں، پی ٹی ائی سے انتخابی نشان چھین لیا، بندے بھی اٹھا لئے لیکن پھر بھی لوگوں نے ووٹ دیا صدر عارف علوی 🔥
6
9
26
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
1 year
@waqas_amjaad سچ میں مجھے خود بھی سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ یہ کیا چیز ہے لیکن خان صاحب نے وہاں پہ اینٹری ماری ہے اس لیے میں نے بھی ڈاؤن لوڈ کر لی ہے اب دیکھتے ہیں کہ کیسے یوز کرنا ہے😁
1
0
23
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
9 months
جب سے خان صاحب کے وکلاء نے یہ خبر رپوٹ کی ہے کہ خان صاحب کی جان کو شدید خطرہ ہے💔 ایک پل کے لیے بھی چین نہیں پڑ رہا ، سکون نہیں مل رہا🥹 بہت تکلیف میں ہے دل۔ ہم کیوں اتنے بے بس اور لاچار ہیں، کیوں نہیں کچھ کر پا رہے اپنے خان ♥️ کے کیے۔
10
6
25
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
2 months
میری رائے میں عمران خان نیب ترامیم کیس میں درخواست گزار ہیں، اگر وہ پیش ہونا چاہتے ہیں تو انتظامات کیے جائیں، ہم اُنہیں عدالت میں رسائی سے کیسے منع کر سکتے ہیں ؟ جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
2
8
24
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
4 months
آج خیبر پختونخواہ غلامی آزادی سے آزاد ہوگیا ہے۔ اللہ باقی تین صوبوں میں بھی یہ دن جلدی لائے آمین ۔ عمران خان کا پاکستان 🇵🇰🔥
8
4
23
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
4 months
PDM 2.0 ڈانلوڈ ہو رہی ہے پریشان نہیں ہوں، گھبرانا بھی نہیں ہے اتنی دھاندلی شدہ اور کمزور حکومت کبھی کامیاب نہیں ہوگی ۔ بے ایمان انسانوں کے ساتھ اللہ کی برکت نہیں ہوتی۔ یہ سب اپنے منہ کے بل گریں گے اور این آر او مانگیں گے عمران خان سے۔ تھوڑا صبر اور برداشت رکھیں ۔
5
12
22
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
5 months
کیا لگتا ہے ، کل قاضی کونسی کلا بازیاں مارے گا۔؟؟ کل کا دن اہم ہے ۔۔۔۔
2
8
21
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
2 months
کل مرشد 🔥 خان صاحب کی ڈریسنگ کیا ہوگئی ؟؟ 🙈♥️
6
4
22
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
8 months
@pkmuhafiz1 یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے 🥹 دیدار مرشد 🔥 نصیب ہوگا ان شاءاللہ 💗 بہت شکریہ @pkmuhafiz1 آپ ہمشہ کچھ نہ کچھ اچھا لے کر آتے ہیں ہمارے لیے۔ سلامت رہیں ہمیشہ آمین 🤲
0
0
20
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
7 months
@pkmuhafiz1 مخالفین یہ بات تسلیم کر لیں کہ عمران خان جیت چکا ہے اور پاکستان کی عوام عمران خان کو اپنا لیڈر جانتی اور مانتی ہے۔ ✊ حقیقت تلخ ہوتی ضرور ہے لکین ماننا پڑتا ہے اسکو
0
3
21
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
7 months
@sherafzalmarwat عمران خان کی نا اہلی کو چیلنج کریں اور فوری طور پر یہ کیس نمٹائے ۔ توشہ خانہ کیس میں جب سزا معطل ہوگئی ہے تو فیصلہ کیوں نہیں معطل ہوتا ؟ یہ کونسا قانون ہے ؟
6
3
18
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
5 months
میں ناراض ہوں 🙃 ٹوٹر فیملی سے 🤭
11
1
19
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
9 months
عمران خان کو اڈیالہ جیل میں واک کےلئے اضافی جگہ کی فراہمی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کا حامی و ناصر ہو آمین 🤲
1
2
20
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
2 months
جسٹس اطہر من اللہ پہلی بار ایسا ہوا کہ ایک بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کر دیا گیا۔ قانون میں کہاں لکھا ہے انتخابی نشان نہ ملنے پر وہ بطور سیاسی جماعت انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتی؟ کوئی زلیل ہو رہا ہے ، جس نے محروم کیا تھا انتخابی نشان سے۔
2
6
19
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
5 months
یہ جو ہو رہا ہے ، سمجھ کچھ نہیں آ رہا ، نہ ہضم ہو رہا ہے ، ہاں لیکن مزہ آ رہا ہے 😅 Enjoy, Enjoy 😀
@khankicheeti1
صدف حسین
5 months
سوچیں سوچیں یہ منظر دیکھ کر پشپا کی کیا حالت ہورہی ہوگی ۔۔
11
81
253
3
4
20
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
4 months
پھر سے سرپرائز کی باتیں ہو رہی ہیں کہ سرپرائز آنے والا ہے 🤦 ملک کا وزیراعظم چوری کا مینڈیٹ ، صدر بھی اور پنجاب کی وزیراعلی بھی چوری کے ووٹ کی ۔ سب تو ہوگیا جو چاہتے تھے یہ اور ہمارے ہاتھ کیا آیا چیخ ؤ پکار کرکے اپنا حق مانگ رہے ہیں، جہاں آئین ؤ قانون ہی نہیں کیسے ملے گا حق۔
7
5
17
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
9 months
کل ایک خبر آئی تھی کہ پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت مل گئی ہے ۔ ہے جلسہ کل ؟
6
4
17
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
4 months
پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات تک نئی حکومت کو تسلیم نہ کریں: امریکی اراکینِ کانگرس کا صدر بائیڈن کو خط۔۔!!
3
7
18
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
5 months
انہوں نے 9 مئی کا پلان بنا کر عمران خان کی سیاست ختم کرنی تھی ۔ اور خان صاحب نے جیل میں بیٹھ کر 9 فروری کروا کر استعفے دلوا دیے😉🤞🔥
4
4
18
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
5 months
شیر افضل مروت۔۔🔥🔥🔥 ہم اپنا مینڈیٹ آپ کے حلق سے نکال کر عوام کو واپس کریں گے۔۔۔ شیر افضل خان مروت کے اس بیان کے بعد سامراج کی ٹانگیں کانپ گئیں ہوں گی....!!
2
6
18
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
8 months
میری mother ہمشہ مجھے روکتی ہیں شوشل میڈیا کے زیادہ استعمال سے۔ جسے وہ بچپن میں انجان لوگوں سے بات کرنے سے روکتی تھیں۔ ظاہر ہے یہ ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہم سب ایک دوسرے کے لیے انجان ہیں۔ لیکن خیر ایک سال سے ٹویٹر پر ہوں۔ فیملی جیسا ماحول ملا ہے۔امید ہے ایسا ہی رہے سب کا بہت شکریہ
5
2
17
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
4 months
آخر کیوں ۔۔۔۔۔ کیوں مریم صفدر کو عمران ریاض سے اتنا خوف ہے ؟؟؟
3
4
17
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
8 months
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ اس گندے اور بد بودار نظام کے آگے اکیلا عمران خان ڈٹ کے کھڑا تھا۔ 🤞✊
2
2
19
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
5 months
@pkmuhafiz1 @NaeemPanjuthaa نعیم حیدر پنجوتھہ آج سارا دن ٹوئٹر پر خاموش رہے ہیں۔ کوئی وجہ ہوگئی ۔ بدگمان نہیں ہونا ۔ تمام لیگل ٹیم نے سب تک کا بیسٹ دیا ہے ۔
1
0
18
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
5 months
🚨 خان صاحب نے جیل سے پیغام دیا ہے کہ ؛ پی ٹی آئی اقتدار میں آکر فتح مکہ ماڈل پہ جائے گی۔ ہم کوئی سیاسی انتقام نہیں لیں گے بلکہ ملک و قوم کی ترقی کی خاطر ملک و قوم کو آگے لیکر جائیں گے۔۔ عظیم لیڈر عمران خان ♥️🔥
2
11
19
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
6 months
پہلے بھاگتے رہے کاغزات چین کر۔۔۔ اور اب کاغزات نامزدگی مسترد کرتے جا رہے ہیں۔ گھبرانا نہیں ہے ۔ ہمارے عظیم قائد لیڈر عمران خان اپنے ایک پتے سے انکی ساری بساط پلٹ دیں گئے ۔ ان شاءاللہ 🙌
3
5
16
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
5 months
آج شب معراج کی رات ہے۔ یااللہ پاک عمران خان کو کل فتح نصیب فرما, عمران خان کو لمبی صحت مند زندگی عطا فرمائے الہیٰ آمیـــــــــــــن 🤲♥️
8
7
18
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
5 months
اگر تو عمران اسماعیل اور علی زیدی کو پی ٹی آئی میں واپس لیا گیا ، شامل کر لیا گیا تو میں ۔۔۔۔۔ شیر افضل مروت بن کر سامنے آؤں گئی ۔ 😅🤭 یہ دونوں کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں ۔۔۔۔
9
5
18
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
8 months
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان 🇵🇰 عمران احمد خان نیازی 🔥🤞 ان شاءاللہ 💗
3
2
17
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
2 months
دو تہائی بھی فارغ ۔۔۔قاضی کی ایکسٹینشن بھی فارغ۔۔۔۔۔۔۔۔لندن پلان بھی وڑنا شروع🔥 کوئی پوچھے کون تھا تو بتانا، جسٹس اطہر من اللہ 😎🔥
3
1
16
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
8 months
آج اتنی خاموشی کیوں ہے ؟
3
1
14
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
8 months
کل صبح 9 بجے جج کو جیل میں طلب کر رکھا ہے عمران احمد خان نیازی نے 🔥۔ یہ اعزاز بھی عمران خان کے ہی پاس ہے کہ عدالتیں خود چل کر عمران خان کے پاس جاتی ہیں۔ 🤞
2
4
16
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
2 months
جسٹس اطہر من اللہ 🔥 سب مان رہے ہیں کہ عدالتی معاملات میں مداخلت ہو رہی ہے، کوئی یہ نہیں بتا رہا کہ اس میں مداخلت کے آگے بند کیسے باندھنا ہے۔ عوام اب ہم پر بھروسہ نہیں کر رہی، ہماری کریڈیبیلٹی ختم ہو چکی ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ۔۔۔۔۔۔۔!!
2
6
16
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
4 months
اسلام ؤ علیکم!! ٹوئٹر فیملی ، میرے exams چل رہے ہیں۔ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔ بہت شکریہ ، جزاک اللہ۔ اقصیٰ علی ۔۔۔۔۔۔!!
10
1
15
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
10 months
@JimmyVirkk @MusaratQasim بات وہی سچ ہوگئی عمران ریاض کے مطلق جو ان کے وکیل بتائیں گے۔ ہماری دلی دعا ہے کہ عمران ریاض بھائی کو اللہ صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور وہ خیرت و عافیت سے ہوں اور وہ جلد اپنے خاندان کو آ ملیں الہیٰ آمین 🤲
0
1
13
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
6 months
کیا خیال ہے ، بلیو ٹک لے لینی چاہیے اب 🤔 ؟؟؟؟؟؟؟
12
3
16
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
3 months
عمران خان اور بشری بی بی پر بہت مظالم ہوے۔ اخلاقی گراوٹ کا جو نقشہ ہماری روایات کے خلاف پیش کیا گیا پاکستان کا بچہ بچہ اس کا مذمت کرتا ہے۔ ہمارا لیڈر بہت جلد آزاد ہوگا اعظم خان سواتی 🔥
3
4
16
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
4 months
🚨 عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو پیغام دیا ہے کہ آئی جی خیبرپختونخوا کو فی الفور عہدے سے ہٹائیں، شیر افضل مروت۔۔۔!!!
3
3
16
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
4 months
آپ سب اپنی گنتی ٹھیک کر لیں ن لیگ کی سیٹیں 17 نہیں ، آج سے 14 ہیں😅
7
3
17
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
8 months
میری پیاری ماں سوچ کر بیٹھی ہیں کہ انکی بیٹی یعنی کہ میں 🙋 اپنا سارا فوکس سی ایس ایس کرنے پر رکھا ہوا ہے اور انتھک محنت بھی ہو رہی ہے۔ ( اور یہ سچ بھی ہے الحمدللہ) لیکن ساتھ ہی انکی یہ بیٹی سوشل میڈیا پر اتنک وادی بنی بیٹھی ہے 😅😁
4
4
15
@Aqsa_IK
Aqsa Ali 🇵🇰
8 months
اس قیصر کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ! کیا یہ ہے لیول پلینگ فیلڈ ؟
4
2
14