Aqsa Ali Profile Banner
Aqsa Ali Profile
Aqsa Ali

@Aqsa1133

1,388
Followers
1,102
Following
703
Media
6,016
Statuses

Follow back 100%

Sharjah, United Arab Emirates
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Aqsa1133
Aqsa Ali
5 months
روک دیتے ہیں شریعت کے تقاضے __________ورنہ. 😊 میری پیاری ماں. 😘 میں تیرا زکر __________ہر زکر سے افضل کر دوں. 🥰 #Mother #水曜日のダウンタウン
Tweet media one
2
2
5
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#ووٹ_کا_جادو میں تو کہتی ہوں میرے ساتھ شناسائی نہ کر _!!🦋 میں جو بچھڑی تو تیری جان پہ بن جاۓ گی _!!
Tweet media one
42
11
43
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#جوگی_دا_کمال 1 اسلام علیکم صبح بخیر تیری جالیوں کے نیچے تیری رحمتوں کے سائے۔۔۔ جسے دیکھنی ہو جنت وہ مدینہ دیکھ آئے۔۔۔ کیسے وہاں کے دن ہیں کیسی وہاں کی راتیں۔۔۔ انہیں پوچھ لو نبیﷺ کا جو مدینہ دیکھ آئے۔۔۔ صلی اللّٰه عليه والہ وسلم💫
Tweet media one
42
11
38
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
تو جو مِل جاۓ تو تقدیر نگوں ہو جاۓ یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جاۓ! 🖤 - فیض احمد فیض
Tweet media one
42
4
37
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
صبح بخیر الحمدللہ ایک بار درود پاک پڑہ کر ڈن لکھ دیں💫✨
Tweet media one
28
3
28
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#ووٹ_کا_جادو 5 اور پھر تمہاری محبتوں کی عادی وہ پاگل لڑکی !!! تمہاری بے رخی پر پوری طرح سے ٹوٹ چکی ہے اب🙂
Tweet media one
28
10
33
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
#میدان_نھیں_چھوڑنے_والے 3 عجیب مزاج کی لڑکی ہوں، نہ جانے کب ہو جائوں کسی خوشی پہ افسردہ، کسی ملال پہ خوش🍂
Tweet media one
30
1
26
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#اسکری_الیکشن_نامنظور 5 کسی بھی درجے کے اُداس شخص کی ڈھارس بندھانے کیلئے ہزار دلاسوں سے ایک پھول بہت بہتر ہے🌻🫀
Tweet media one
29
9
30
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#اسکری_الیکشن_نامنظور 1 ساتھ والے گھر میں اگر بیٹی پیدا ہو تو تمہارا فرض بنتا تم کبوتر بیچ دو __!!🌸?
Tweet media one
30
11
29
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
#میدان_نھیں_چھوڑنے_والے 4 ”جو تُم مایُوس ہوجاؤ تو رب سے گفتگو کرنا۔!“🥺
Tweet media one
28
0
21
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
اسلام عليکم Gud Afternoon ہم نے دیکھا ہے بہت غور سے تُجھ کو__!! تیرے چہرے پر تیری آنکھیں بڑی کمال لگتی ہیں___!!🌸♥️
Tweet media one
35
2
25
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#کی_حال_چال_اے 5 وَلَلًاٰ خِرَۃُ خَیًرُ لَکٰ مِنّ الاُؤلیٰ 🌸 "اور یقیناً تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہو گا"۔ القرآن (93.4) ♥️ شب بخیر✨ #وہ_دلوں_کو_فتح_کر_چکا_ہے
Tweet media one
29
8
26
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#جوگی_دا_کمال 5 شراکت کی نہیں ہوں قائل کسی صورت بھی جو کسی اور راہ جانا چاہے ، صدقی اتار آؤں گی !! Gud Wali Night🙃💫
Tweet media one
22
4
24
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#اسکری_الیکشن_نامنظور 2 مُدتوں روئیں گی وہ آنکھیں ہمیں بھولنے کو مُدتوں ہم تیرے اشکوں میں پائے جائیں گے💫
Tweet media one
26
13
25
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#ووٹ_کا_جادو 2 جنابِ حضرتِ دل بھی عجب اُلو کے پٹھے ہیں، جہاں دیکھا حسیں کوئی، بگڑ بیٹھے، مچل بیٹھے !
Tweet media one
23
10
23
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
#امید_پر_دنیا_قائم_ہے 1 اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
30
2
29
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
Aslaam o Alaikum Gud morning 🌞 مانگ لو گڑ گڑا کر خدا سے ابھی مغفرت سستی ہے؛ کہتے ہیں کہ رمضان میں ربّ کی رحمت برستی ہے!🥺🫀"- #BobbiAlthoff #perletti
Tweet media one
36
1
22
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#جوگی_دا_کمال 4 اسلام علیکم
Tweet media one
29
10
26
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#اسکری_الیکشن_نامنظور 4 پہلی بار مُجھے زِندگی اُس دن مُشکل لگی تھی ۔!!🙂 جب میں نے جانا کہ جِس بات پر مُجھے رونا آ رہا ہے ۔!! اُس بات پر اب دُوسروں کے سامنے مُجھے ہمیشہ مُسکراتے ہُوئے رہنا ہے -!!♥️
Tweet media one
29
10
27
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#ہم_سب_ساتھ_ہیں 5 جِس کا کوئی اِنتظار نہ کر رہا ہو __ اُسے نہیں معلوم کرنی چاہیے __ پُھولوں کے ایک دَستے کی قِیمت __ یا دِن ، تاریخ اور وقت __🌸
Tweet media one
24
1
24
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم _!! تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کر دوں ؟؟ اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں _!! آنکھ بھر کے میں دیکھوں تجھے؟ پاگل کر دوں _!!🔥?
Tweet media one
24
2
24
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
#امید_پر_دنیا_قائم_ہے 2 الفاظ🥀🍁
Tweet media one
22
4
26
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#کی_حال_چال_اے 2 تیری آواز اگر سنائی دے!!! 🌸🔥 میں طبیبوں سے معذرت کر لوں !!! 🎴
Tweet media one
26
12
28
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
میں وہ شہزادی ہوں جو محلوں کی طلبگار نہیں 🙃🥀 راج کرنے کے لیے مجھے ایک مرد کا دل ہی کافی ہے
Tweet media one
20
0
21
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
یا ﷲ! تُو مجھے اتنا بدل دے کہ میں تجھے پسند آجاؤں!! بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے💫
Tweet media one
18
3
27
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#جوگی_دا_کمال 2 اسلام علیکم وہ عارضی تکلیف دے کر تُمہیں مُستقبل کی سخت اذیت سے بچاتا ہے !- 🙂🍂 He destroys some of our plans before they destroy us, Indeed He's the best planner, Alhamdulillah ✨
Tweet media one
23
9
24
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#اپنے_حق_کے_لئے _لڑو_804 2 تم جن سے محبت کرتے ہو ان سے ایسے ملو جیسے دیار غیر سے لوٹا مسافر اپنی ماں سے گلے ملتا ہے_!!🌸
Tweet media one
22
6
22
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
آپ کے لمس کی ترسی ہوئی انگلیاں میری اکثر فون کی گیلری میں جا کر آپ کی سیوڈ تصویر کو زوم کرتی ہیں
Tweet media one
21
0
21
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
#میدان_نھیں_چھوڑنے_والے 2 وَلَعَلّكَ زرعتَ نفسكَ في غير أرضِكَ فَذَبلت "شاید تُم نے اپنا دل کسی غیر مناسب زمین میں بو دیا، سو تُم مرجھا گئے.🍂
Tweet media one
23
1
25
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
Alhmdullilah Gud MorninG Everyone Finally Back Again❤️💫
Tweet media one
18
1
20
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
یہ شخص تجھے جس نے "مری جان" کہا ہے اس شخص کے قبضے میں مری جان تھی پہلے🥀 #OTDirecto16F
Tweet media one
15
0
19
@Aqsa1133
Aqsa Ali
6 months
اسلام علیکم Gud Night X family Allah’s beautiful plan awaits you, have Sabr.
Tweet media one
21
4
20
@Aqsa1133
Aqsa Ali
6 months
Aslam o Alaikum Gud morning 🌞
Tweet media one
17
2
24
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
Aslam o Alaikum Gud morning 🌅 #Perletti
Tweet media one
21
1
19
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
Tweet media one
8
6
25
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
اسلام علیکم گڈ مارننگ ❤️🌅 #BobbiAlthoff #perletti
Tweet media one
22
0
20
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#اسکری_الیکشن_نامنظور 3 زندگی میں ایسی تلخ راہیں بھی آتی ہیں !!! درد غضب کا ہوتا ہے اور ہمدرد کوئی نہیں ہوتا !!!🖤
Tweet media one
18
10
20
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
Jummah mubarkh #AkiraToriyama
Tweet media one
20
2
17
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#ووٹ_فار_فیوچر Vote Done
Tweet media one
15
5
21
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
سانسوں کی لہر کان کے پردے پہ بوجھ ہے ! ماں میں اِس اداس طبیعت کا کیا کروں"🌻♥
Tweet media one
14
1
19
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#ہم_سب_ساتھ_ہیں 3 آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے 💙 یہ دنیا داری کے سارے کام پھر رفع دفع🥀
Tweet media one
23
1
16
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
اسلام علیکم صبح بخیر میں اقصا اپنی زندگی کا پہلا ووٹ عمران خان نام کرتی ہوں✌️
Tweet media one
22
2
22
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
جانے کس حادثے نے! اُس کو یوں رنجیدہ کیا وہ تو لڑکی تھی بڑی شوخ طبیعت لڑکی ۔🥀
Tweet media one
20
1
14
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
Jummah Mubarkh✨💫 ہمارا انتخاب کل بھی کپتان تھا اج بھی کپتان ہے اور آئندہ بھی کپتان ہوگا🌹 انشاءاللہ♥
Tweet media one
12
1
16
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
اور جب تمہارا صبر تھکنے لگے پھر خود کو یاد دلانا کہ ، "ان اللہ مع الصابرین" اور سر سجدے میں گرا دینا ، بس پھر یہیں سے دوبارہ صبر کرنے کی ہمت اور قوت ملنا شروع ہو جائے گی!!🌸🫀 Jummah Mubarkh✨❤️
Tweet media one
14
0
17
@Aqsa1133
Aqsa Ali
6 months
اسلام علیکم Gud Morning “Surely Allah loves those who trust in Him.” Quran [3:159]
Tweet media one
18
3
19
@Aqsa1133
Aqsa Ali
6 months
Aslam o Alaikum Gud morning 🌞🌄
Tweet media one
24
0
16
@Aqsa1133
Aqsa Ali
6 months
لڑکا نبھا نا سکا ؟ کس وہم میں ہو لڑکی _!!✨ مرد محبت کر لے تو تہجد میں بھی اٹھ سکتا ہے _!!🙂
Tweet media one
16
3
15
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
Need 50 Comments Plz🥹
Tweet media one
17
1
14
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#ووٹ_فار_فیوچر میں نے سورۃ یوسف میں پڑھا تھا قید سے رہائی کے بعد وہ بادشاہ بنے تھے💫🥺
Tweet media one
13
10
18
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
“No soul knows what it will earn tomorrow.”
Tweet media one
9
1
15
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
Morning 🌄🌞
Tweet media one
16
3
15
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
||•🖤🦋🌼•|| اگر سجدہ نہ ہوتا تو ہم اٌن تمام دٌکھوں کی وجہ سے مر جاتے جنہیں ہم اللّٰہ کے سوا کِسی سے نہیں کہہ سکتے❤️
Tweet media one
16
2
15
@Aqsa1133
Aqsa Ali
6 months
Aslam o Alaikum Gud morning 🌞🌄 وَيَتُـوْبُ اللّـٰهُ عَلٰى مَنْ يَّشَآءُ○ اور اللّٰه جسے چاہےتوبہ نصیب کرے"️♥️🌚✨ #BobbiAlthoff #perletti
Tweet media one
23
0
17
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
مجھے ملنے میری اوقات آئی ہے__!! مکاں کچا ہے اور برسات آئی ہے__!! نیا ایک زخم دینے مات آئی ہے__!! سنا ہے اس کے گھر بارات آئی ہے__!! اندھیرا ہوتے ہی چاند آ گیا چھت پر__!! اُجالا ساتھ لے کر رات آئی ہے__!! اب ایسے کیسے جانے دوں تجھے اے موت__!! بڑی مشکل سے میرے ہاتھ آئی ہے__!!🌸♥️
Tweet media one
18
1
18
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
دل محبت میں نیم پاگل ہے_!! میرے دل کو سنبھال لینا تم_!! میں نے تازہ گلاب بھیجا ہے_!! آٸینے سے نکال لینا تم_!!🌸♥️ #余命1ヶ月 #OTDirecto16F #Taglgyin #grandefratello
Tweet media one
17
1
16
@Aqsa1133
Aqsa Ali
6 months
Aslam O Alaikum Gud afternoon InshAllah💫 #TransDayOfVisibility
Tweet media one
18
2
17
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
#สุขุมวิท11 اور پھر مُجھے اپنا عادی بنانے کے بعد،🖤🥀 اُسے یاد آیا کہ ؛ اُسے مُحبت تو کرنی ہی نہیں تھی۔💔🙂
Tweet media one
18
3
16
@Aqsa1133
Aqsa Ali
6 months
ASLAM O ALAIKUM X FAMILY Gud Evening 🌃 If Allah is on your side, You're winning no matter what.💫
Tweet media one
20
3
17
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#کی_حال_چال_اے 3 ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیں ضبط جیسا بھی ہو ، کون اتنا صبر کرتا ہے اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر نسخہ لقمان بھی ہو ، کہاں اثر کرتا ہے_!!💔?
Tweet media one
21
7
15
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
Tweet media one
14
1
17
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
نگاہ ناز سے پوچھیں گے کسی دن یہ کہی تو نے کیا کیا نہ بنایا کوئی کیا کیا نہ بنا تو نے دیوانا بنایا🥺💫
Tweet media one
16
2
15
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
میں چاہتی ہوں اسے مجھ سے سخت نفرت ہو میں چاہتی ہوں میری موت پر وہ رقص کرے
Tweet media one
14
1
14
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#ووٹ_کا_جادو وہ الجبار ہے یعنی ہر ٹوٹی ہوئی شے کو جوڑنے والا تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کے تم فریاد کرو اور وہ اُسے ادھورا ہی چھوڑ دے؟ تم اپنا بکھرا ہوا وجود لیکر اُسکے روبرو جاؤ اور وہ ان کرچیوں کا نہ سمیٹے ؟ وہ ایسے سنبھال لے گا تمہیں کے پھر کبھی تھکاوٹ نہیں ہو گی تمہیں وہ یوں راضی
Tweet media one
19
10
16
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
”وجُود اَپنَا، نَہ رُوح اَپنِی. بَس اِک تَماشہ یِہ زِیست ٹِھرِی عَجِیب یِہ چَاہت کےِ مَرحلِے ہِیں نَہ جِیت پَائِے، نَہ ہَار پَائِے“
Tweet media one
11
1
14
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#جوگی_دا_کمال 3 Gud Afternoon کاش🥹
Tweet media one
17
6
15
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#اپنے_حق_کے_لئے _لڑو_804 1 اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
17
5
17
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
#OTDirecto18F #Perletti #OTDirecto17F #Nawalny #Taglgyin #رفح_تباد #คัลแลนพี่จอง #คัลแลน #พี่จองa
Tweet media one
13
2
15
@Aqsa1133
Aqsa Ali
6 months
Tweet media one
16
3
15
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
Asslam o Alaikum Gud morning 🌄🌞 A tired heart has nowhere to go except to the creator, Allah #stockmarketcrash #ยุบพรรคก้าวไกล #BBMzansi
Tweet media one
Tweet media two
17
0
13
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
Gud night #อุงเอิง
Tweet media one
17
2
13
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
Aslam o Alaikum Gud Morning 🌅
Tweet media one
16
2
15
@Aqsa1133
Aqsa Ali
6 months
❥ 𝗔𝘀𝘀𝗮𝗹𝗮𝗺 𝗔𝗹𝗮𝗶𝗸𝘂𝗺 ✿ ✿𝗚𝗼𝗼𝗱 NIGHT 𝗫_𝗙𝗮𝗺𝗶𝗹𝘆 ❦❤️ #thepassion #jhope_NEURON #TREASURE_reboot_in_bangkok #HOPE_ON_THE_STREET_VOL_1 #GivenchyXFreen
Tweet media one
19
1
14
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#ووٹ_کا_جادو 3 خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○
Tweet media one
17
10
17
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
#ووٹ_فار_فیوچر •"جب تمہارے پاس کچھ بھی نہ رہے تب بھی یقین رکھنا کہ تمہارے پاس اللّٰه ہے!🥹🫀"- Beshak
Tweet media one
10
8
17
@Aqsa1133
Aqsa Ali
6 months
مجھے کن سے کر تو قریب تر__!! مجھے اپنے در کی گدائ دے__!! مجھے اس جہاں سے غرض نہیں__!! مجھے اس جہاں کی رسائ دے___!!🌸♥️
Tweet media one
18
2
16
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
اور جنہیں الزام دینا ہو، وہ نہ یوسف کو دیکھتے ہیں نہ مریم کو..!"🍂
Tweet media one
12
2
15
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے ووٹ دو نہ کہ برادری کو راضی اور خوش کرنے کیلئے ۔ لکیر کے فقیر نہ بنیں اور باشعور قوم ہونے کا ثبوت دیں ۔ اپنے بزرگوں کی غلطیوں کو سدھارنے کیلئے پاکستان کو پاکستان کیلئے ووٹ دو اپنا پاکستان
Tweet media one
11
2
14
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
ایک مدت سے خیالوں میں بسا ہے جو شخص غور کرتے ہیں تو اس کا کوئی چہرہ بھی نہیں #viralvideo #viralvideo #DoumbeBaki #gntm #eurovisiongr
Tweet media one
16
1
16
@Aqsa1133
Aqsa Ali
6 months
Allah knows Everything💫
Tweet media one
11
3
14
@Aqsa1133
Aqsa Ali
6 months
Aslam o Alaikum Subah bakhair تم ایسے بُھلا دئیے جاؤ گے جیسے کبھی دنیا میں آئے ہی نہیں تم کس گمان میں ہو اِدھر تو لوگ دفنا کر بھول جاتے ہیں تمھیں یاد نہیں کرتے اس چیز کا غم کیونکر ہے ؟ جیسا کہ بیان ہے : '' وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکـــَ الْمُنْتَھیٰ
Tweet media one
16
2
15
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
Gud MorninG
Tweet media one
12
0
13
@Aqsa1133
Aqsa Ali
6 months
ASLAM O ALAIKUM Gud Morning 🌞 #หลานม่า #BobbiAlthoff #BaltimoreBridgeCollapse
Tweet media one
17
3
13
@Aqsa1133
Aqsa Ali
6 months
_نہ کر نصیب سے اتنے گلے اے انسان جب اللہ راضی ہوتا ہے تو ہر چیزمل جاتی ہے💞 6 sehri مبارک #BobbiAlthoff #perletti
Tweet media one
17
0
13
@Aqsa1133
Aqsa Ali
6 months
اسلام علیکم صبح بخیر درود پاک پڑھ لیں 🌸♥✨ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم🖤🌸
Tweet media one
17
0
14
@Aqsa1133
Aqsa Ali
7 months
Aslam o Alaikum Gud morning 🌞🌄
Tweet media one
20
2
14
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
شب بخیر💫
Tweet media one
13
3
16
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
سرِ لامکاں سے طلب ہوئی سُوئے مُنتہیٰ وہ چلے نبیﷺ کوئی حد ہے اُنﷺ کے عروج کی بَلَغَ الْعُلٌے بِکَمَالِہ بَلَغَ الْعُلٌے بِکَمَالِہ تمام مسلمانوں کو شبِ معراج مبارک
Tweet media one
8
3
13
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
_جمعہ مبارک ❤️🌸 "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" آمین️🤲 🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌 🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋 🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌
Tweet media one
14
0
13
@Aqsa1133
Aqsa Ali
8 months
@iihtishamm اڈیالہ جیل میں بڑی رش عمران خان کے منتیں ترلے کرنا شروع ہو گیا
0
0
19