Anum Ahmad Profile Banner
Anum Ahmad Profile
Anum Ahmad

@Anum_ahmid

628
Followers
1,849
Following
1,729
Media
5,735
Statuses

Journalist | Activist| Program ^Hum•Dekhenge^ HumNews

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
2 months
دیکھئے میرے ساتھ جہاں کرکٹ وہاں ہم
2
1
7
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
مجھے ا پنی ملک کی فکر ، مجھے اپنی فکر نہیں ہے، میں آخری گیند تک لڑونگا ، جو بھی کرنا ہے کرلو۔ سبق وزیراعظم عمران احمد خان نیازی
1
6
21
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
نتائیج میں تبدیلی سنگین غداری ہے۔ اس حکومت کو یہیں روک کر مکمل تحقیقات کا آغاز کرنا ہو گا۔ موجودہ حکومت کے پاس پاکستانی قوم کا منڈیٹ نہیں ہے۔۔ یہ حکومت جعلی ہے۔
1
10
18
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
نیا اکاؤنٹ ہے پلیز فالو کرے۔ شکریہ
Tweet media one
4
1
11
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
مجھے ا پنی ملک کی فکر ، مجھے اپنی فکر نہیں ہے، میں آخری گیند تک لڑونگا ، جو بھی کرنا ہے کرلو۔ سبق وزیراعظم عمران احمد خان نیازی
1
6
21
0
3
8
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
قومی اسمبلی اجلاس شروع،جے یوآئی کے اہم رہنماکا استعفیٰ؟
3
2
11
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
جمعیت علما اسلام کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت رات کی تاریکی میں جیل میں عمران خان سے ملنے کے لیے منتیں کر رہی ہے۔
Tweet media one
1
1
11
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
پنجاب یونیورسٹی میں اوباش نوجوان نے لڑکی کو چھیڑا جس پر کلرک انس نے اُسے روکنے کی کوشش کی۔ ملزم نے مشتعل ہوکر یونیورسٹی ملازم پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوا اور پھر ملزم فرار ہوگیا۔
Tweet media one
1
5
9
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
انا للہ واِنا اِلیہہ راجعون۔ عاصم منیر مرگیا۔
3
1
7
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
فواد چودھری ہتھکڑی لگے ہاتھوں سے بیٹی کو گود میں لیے عدالت میں پیش..
Tweet media one
1
1
9
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
ہارنے کے باوجود جس جس نے جان بوجھ کر حلف اٹھایا اللہ پاک انہیں تباہ وبرباد کریں بولۓ آمین 🤲
4
2
9
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
اس بار دھاندلی کی شدت بہت زیادہ ہے، اب دھاندلی سے بات آگے تک مایوسی کی حد تک چلی گئی ہے،لوگ نظام سے مایوس ہوگئے ہیں کہ ہمارے ووٹ کی کوئی وقعت ہی نہیں ہے،شاہد خاقان عباسی
0
1
7
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
نانی 420 خلف
1
1
8
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
سب سے زیادہ جھوٹا صحافی کون ہیں؟
غریدہ فاروقی
70
عمران ریاض خان
8
منیب فاروق
2
شاہزیب خانزادہ
4
3
3
8
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
جو لوگ قرضدار ہیں اللّٰه اس رمضان کے صدقے اُنکی غیبی مدد فرما آمین
1
2
8
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
سپریم کورٹ سے بھی ترازو کا نشان واپس لیا جائے اورترازو کی جگہ سپریم کورٹ کے باہر بوٹ 👞 کو آویزاں کیا جائے عوامی مطالبہ
3
2
7
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
پنجاب میں ہر جگہ بینرز لگے ہیں "ہمارا مشن صحت مند پنجاب" اور بینرز پر تصاویر ان دو بھائیوں کی لگی ہیں جو ہمیشہ اپنا علاج لندن سے کرواتے ہیں۔
2
4
8
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
4 months
عمران خان کے گرفتاری غیر قانونی ہے۔ چیف جسٹس رینجرز احاطہ عدالت میں آئے گی تو اخترام کہا گیا۔ عمر عطا بندیال کے ریمارکس
2
6
8
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
چوہدری الیاس مہربان کو تحریک انصاف نے اسلام آباد سینٹ کی سیٹ کیلئے نامزد کر دیا الیاس مہربان نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے.
Tweet media one
0
2
8
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
2002 اور 2018 میں مجھے الیکشن جتوانے کی آفر ہوچکی ہے ، ضمیر ایسی نشست نہیں مانتا، بوجھ اٹھانا مشکل ہے ، آج جو اسمبلی میں بیٹھے ہیں پتہ نہیں ان کا ضمیر کیسے مان گیا، شاہد خاقان عباسی
2
1
6
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
عوام کہہ رہی ہے کل کی بجائے آج ہی پریس کانفرنس کرو۔ @PTIofficial
1
0
6
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
سابق اسپیکر اسد قیصر مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پہنچ گئے.
Tweet media one
0
1
7
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
پشاور 🔥
Tweet media one
0
1
7
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
ان پر بجلی بند کردینی چا��یے تا کہ ہوش ٹھکانے آئیں۔۔
Tweet media one
3
0
6
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
پختونخواہ میں ن لیگ کا اپوزیشن مین بیٹھنے کا فیصلہ بندہ پوچھے 7 سیٹوں کے ساتھ اپوزیشن میں نہیں بیٹھنا تو چنگچی پر بیٹھنا ہے کیا؟
7
1
6
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
😆الحمداللہ آج میرے 16 روزے ہو گئے ہیں فارم 47 کے حساب سے 🤣
4
2
7
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
جب عورت اپنا مقام اور عزت پہچانے تب انکو عزت ملتی ہیں لیکن جب سینکڑوں لوگوں کے درمیان ایسی خرکتیں کریں تو یہ میرا جسم میری مرضی والوں میں شمار ہوتی ہیں اور ایسی عورتوں سے ہماری عورتوں کو اسلام نے پردہ کرنے کا حکم دیا ہیں.
0
2
6
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
دروازہ عدالت کا ہو یا خانہء کعبہ کا، صرف طاقتور کے لیے کھلتا ہے۔ غریب کے نصیب میں صرف چکر ہیں!!
1
0
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
میں اندر آجاؤں ۔۔ جبکہ کیمرہ مین پہلے سے اندر موجود ہے۔۔ سکرپٹ لکھنے والے مریم کو ذلیل کروانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ۔۔ !! 🤣🤣
Tweet media one
3
1
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
آئی ایم ایف نے شفاف الیکشن کی یقین دہانی کرائی تھی، خط جواب مانگنے کیلئے ہے، پی ٹی آئی رہنما آئی ایم ایف خود بانی پی ٹی آئی کے پاس آیا تھا اور یقین دہانی کرائی تھی، مہربانو قریشی
Tweet media one
0
1
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
کرتب دکھانے کی اصل جگہ پریڈ گراؤنڈ نہیں فلسطین ہے.
3
2
6
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
جو عورت اپنے شوہر کی فرما برداری کرنے کے بجائے معزز لوگوں کے ویڈیو بنوائے, شوہر ابھی اتا پتا ہی نہیں دوسروں کی سر ڈھانپ ریی ہے خود اپنی بھی سر ڈھاپیں بھئی 😍 😍 اسلامی شرعی طور پ مریم کی انگلیوں میں جو ناخن ہیں ایسا رکھنا حرام ہے۔
Tweet media one
1
2
7
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا، جے یو آئی سربراہ کا اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیر اعظم کےانتخابات کا بائیکاٹ کرنے کا بھی اعلان.
0
2
6
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
کھوسہ صاحب آپ اپنا پورا نام کیا لکھتے ہیں؟ چیف جسٹس عامر فاروق میری پارٹی اب زور دیتی ہے کہ میں اب نام کے ساتھ سردار لکھوں، سردار لطیف کھوسہ آپکو ضرور لکھنا چاہیے، چیف جسٹس عامر فاروق
1
2
6
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
الیکشن کمیشن نے فیصلہ وزیر اعظم کے الیکشن سے پہلے جاری نہیں کیا، علی ظفر
0
1
6
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
نواز شریف ساڈی گل ہوگئی ہے سے کچھ زیادہ ہی توقع کررہے تھے، لیکن اس الیکشن نے ن لیگ کی سیاست کو دفن کر دیا ہے۔ جاوید ہاشمی
1
3
6
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
شہبازشریف نے پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی دعوت دی تھی، پی ٹی آئی نے کہا ہم حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، راستہ طے نہ کیا تو ریاست اور سیاست نہیں رہے گی عابد شیر علی
0
2
6
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
خواجہ آصف اور عطاءتارڑ کا پاک فوج کے شہدا کو لے کر گمراہ کن پراپیگنڈا انتہائی قابل افسوس ہے ، اسد قیصر
0
1
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
جو عمارت تعمیرکی گئی،چند مہینوں بعد دھڑام سے گر جائے گی، جعلی حکومت کی عمارت کا ملبہ اٹھانے والا بھی کوئی نہیں ہوگا، سراج الحق
0
4
6
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
یہ وہ رانی ہے جو چار ماہ میں بچے دیتی ہے 😂کیوں مراثن
Tweet media one
2
2
6
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
ریڈ لائن ایک بار ضرور سنیں
@ImranRiazKhan
Imran Khan
7 months
کرپشن ریڈ لائن
616
18K
35K
2
2
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
حافظ صاحب کے سخی ہونے کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ 4 انچ کی سرجری والی چوکی کی قیمت پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب دے دیا۔ 👏
1
1
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
وسطی غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 40 سے  زائد فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی  ہوگئے۔
Tweet media one
3
3
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
یہ صاحب کہہ رہا NRO انسٹیٹوٹشنز کے ہاتھ میں ہوتا ہے وزیراعظم کے ہاتھ میں نہیں اسکا اشارہ جس طرف ہے سب جانتے ہیں لیکن اس بیوقوف کو یہ نہیں پتہ کہ جمہوریت میں سب کچھ عوام کے ہاتھ میں ہوتا ہے کسی ادارے کے ہاتھ میں نہیں اس لیے ٹاؤٹ بن کر مزید ذلیل ہونے سے بہتر ہے خاموش رہے۔
Tweet media one
2
2
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
ان کو کیا غرض شہادت کے رتبے سے ان کو تو بس شہیدوں والی مراعات چاہیے ہوتی ہیں اس لے بہت سے لوگ جو اپنی پاور کا غلط استعمال کرتے ہیں اور اسی دوران وہ رضاے الہی سے چل بستے ہیں ان کو بھی شہید ڈکلیر کر دیا جاتا ہے۔
Tweet media one
1
1
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
تحریک انصاف نے اسلام آباد میں 23اور 24مارچ کی درمیانی رات جلسے کی اجازت مانگ لی جلسے کی درخواست ریجنل صدر اسلام آباد عامرمسعود مغل نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو دی جلسے کیلئے تین جگہیں Dچوک، F.9 پارک اور پریڈ گراؤنڈ تجویز کی گئیں تینوں میں کسی بھی جگہ جلسے کی اجازت دی جائے.
0
2
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
مصطفیٰ کمال نے اپنی آڈیو کی تصدیق کردی، ثابت ہوگیا کہ مینڈیٹ اور ووٹ جعلی ہے ن لیگ کو اکثریت دینے کیلئے لوگوں کو زبردستی جتوایا گیا، زرتاج گل
0
2
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
ڈونلڈ لو نے چنگڑ نے جس سائفر سے انکار کیا ہے تو اُسی سائفر پر عمران خان کو سزا کیسے ہو سکتی ہے؟ لیکن اگر سائفر تھا نہیں تو پاکستان نے ڈیمارش کس بات کیلئے اور کس کو کیا تھا؟
2
1
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
نیب کو صرف عمران خان اور بشریَ بی بی نظر آتی ہیں۔ سلمان صفدر جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو۔
0
1
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
اسٹبلشمنٹ نے ایسے فقیر ملنگ انسان سے ٹکر لی ہے کہ اسکایقین صرف اللہ کی ذات پر ہے☝️ اور جب اللہ مددگار ہوجائے تو پھر پرواہ کس کی
Tweet media one
2
0
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
ہم کئی مواقع پر اکٹھے بیٹھے، لیکن عمران خان بیٹھنے سے انکار کرجاتے تھے، وہ تو 90 روز کے بجائے 180 دن کا ہمارا ریمانڈ چاہتے تھے..!! خواجہ آصف
Tweet media one
3
0
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
29 تاریخ کو اجلاس میں حلف لینے کیلئے شرکت کریں گے ، شیر افضل مروت
0
2
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
ایم کیو ایم اور جے یو آئی ف نے صدر اور چیئرمین سینیٹ کے لیے ووٹ دینے سے انکار کر دیا !! اب پیپلز پارٹی صدر اور چیئرمین سینیٹ کا انتخاب کیسے جیتے گی
3
1
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
پاکستان میں صرف دہشتگردی کے پیچھے ہی وردی کا ہاتھ نہیں بلکے مہنگائی، بیروزگاری اور غربت کے پیچھے بھی وردی کا ہی ہاتھ ہے.
1
1
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
چودھری پرویز الہیٰ  کا ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، چودھری پرویز الٰہی سے فیملی کے اراکین نے جیل میں ملاقات کر کے ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کروا لئے ہیں۔
Tweet media one
1
1
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
وزیراعلَی @AliAminKhanPTI سے درخواست ہے جتنے بھی یہ عوامی نیشنل پارٹی کے غنڈے تھے انکو ضرور سزا دلوائیے۔ جس نے فضل خان کو پشاور ہائیکورٹ کے احاطے میں مارا تھا۔
Tweet media one
Tweet media two
0
0
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
سادگی کی مثال قائم کرتے ہوئے مریم نواز نے CM ہاؤس میں اپنے شوہر کیپٹن صفدر کو ساتھ رکھنے سے صاف انکار کردیا 😉 مریم اورنگزیب
2
0
3
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
نواز شریف کی بیماری اور ڈیزل کی ایمانداری پر کبھی یقین مت کرنا..💯😁
2
2
6
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
تین سو تیرہ کو بدر میں فتح دینے والے مالک کائنات فلسطین کی بھی غائبانہ مدد فرمادیں۔😥 آمین
3
0
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
5 months
مریم نواز نے غیر ذمہ دارانہ بیان دیا ہے کہ دہشت گرد، اسمگلرز، پٹھان اور پشتون ہیں، وہ خیبرپختونخوا سے آتے ہیں، بارڈرز کو بند کر دینا چاہیے، کیا اب KPK سے آنے والوں کو پنجاب کیلئے ویزا لینا ہوگا؟ مہر بانو قریشی
4
0
6
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
سنی اتحاد کی جانب سے عمر ایوب اپوزیشن لیڈر ہوں گے، ذرائع
1
1
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
میلو تین دن تک پتلونیں اتارنے کی بات کرتا رہا اور ایک فون کال پہ شلوار اتار کے زرداری کے آگے کونڈا ہوگیا 😁 @AimalWali
Tweet media one
4
1
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
عمران خان یہ جنگ جیت چکا ہے صرف اقتدار میں آناجیت نہیں ہے اس نے سوچ، فکر اور نظریہ قوم کو دیدیا ہے جس سے ہر روز عمران خان پیدا ہونگے
Tweet media one
2
0
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
اچھا معذرت موٹی لڑکی والی تصویر میں نے ڈیلیٹ کردی۔
2
1
6
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
مریم نواز نے کل وزیر اعلٰی کا حلف اٹھایا میں انہیں ضرور مبارکباد دیتا ،مریم نواز کو اس لئے مبارکباد نہیں دی کیونکہ پہلے وہ اپنی سیٹ تو جیتیں ، علی محمد خان
Tweet media one
1
2
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
علی امین گنڈاپور نے بطور وزیر اعلی خیبرپختونخوا عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے....!!
Tweet media one
0
1
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
5 months
الیکشن کمیشن نے آئین توڑ کر سینٹ کا الیکشن ملتوی کیا، علی امین گنڈا پور
2
1
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
💦ہم جزباتی قوم ہیں بہت جلد دھوکہ کھا جاتے ہیں پوری PSL میں KFC کو فائدہ دیکر آخر میں ہمدردی حاصل کرنااورجھنڈے لہرانا منافقت ہے✍️💯
1
0
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
اس ناپاک فوج کے خلاف جہاد کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں رہا، پشاور کو دارالخلافہ بناؤ اور جہاد کا اعلان کر دو۔
2
1
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
مریم نواز کالاہور میں پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانےکااعلان
2
2
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
انٹرنیشنل میڈیا کو بتا دینا چاہتی ہوں کہ تمہاری مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ مریم اورنگزیب
2
1
6
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
عوام نے ہمیں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل سے نکالنے کیلئے ووٹ دیا ، علی محمد خان
1
1
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
لاہور: پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کی گرفتاری کا معاملہ لطیف کھوسہ کی گاڑی تھانہ شمالی چھاؤنی میں موجود، فوٹیج والد کی گاڑی تھانے میں ہے لیکن وہ یہاں نہیں ہیں، بیٹا بلخ شیر کھوسہ فکر مند ہیں کہ وہ کہاں ہیں، بیٹا بلخ شیر کھوسہ
0
1
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا، اسپیکر کے لیے ایاز صادق اور عامر ڈوگر کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
Tweet media one
2
2
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر منتخب ہو گئے۔ پی ٹی آئی کے الیکشن کمشنر قاضی انور ایڈووکیٹ نے علی امین گنڈاپور کی کامیابی کا اعلان کیا۔
Tweet media one
0
1
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
اگر ڈونلڈ لو کی بات سچ مان لی جائے کہ سائفر نہیں تھا تو پ��ر جھوٹے سائفر کا ڈرامہ کس نے بنایا اور اس کو بنیاد بنا کر حکومت کیسے گرائی گئی ۔جھوٹ کی بنیاد پر نیشنل سکیورٹی کی میٹنگ کیوں بلائی گئی اور اسی جھوٹ کی بنیاد پر خان صاحب اور شاہ محمود قریشی کو جیل میں کیوں رکھا گیا ہے؟
1
1
3
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
افغانستان نے چین کی مدد سے خام تیل نکالنا شروع کر دیا ہے جبکہ پاکستان نے IMF کی مدد سے عوام کا تیل نکالنا شروع کردیا.
3
2
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
1985 سے آج تک جتنی بھی اسمبلیاں آئیں آج پہلی مرتبہ میں پہلا سیشن اٹینڈ نہیں کرسکا جس وجہ سے بہت ڈپریشن میں ہوں،صحافی نصرت جاوید
0
1
3
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
5 months
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا خط سامنے آیا، ہم ججز کیساتھ کھڑے ہیں، عمر ایوب
0
0
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
مریم نواز نے کہا کہ میں خود بھی اچانک دورے کروں گی، ایک ماہ میں پورے پنجاب میں صفائی چاہیئے، تین دن بعد مختلف اضلاع کے سرپرائز وزٹ کروں گی اور چیک کروں گی، کوئی سڑک، محلہ اور گاؤں ایسا نہ رہے جو صاف نہ ہو، میں کسی بھی شہر میں گندگی برداشت نہیں کروں گی۔
Tweet media one
2
1
3
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کو صدارتی الیکشن شیڈول جاری کرنے کا اعلان کر دیا،29 فروری کو تمام اسمبلیاں وجود میں آ جائیں گی ،اعلامیہ الیکشن کمیشن
0
2
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
ماشاءاللہ ایسا لگ رہا ہے کہ پنجاب میں پہلی بار نون لیگ کی حکومت بنی جا رہی ہے پچھلے چالیس سال سے دوسرے پارٹیوں کی حکومتیں تھیں.
0
1
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
اسلام آباد پولیس نے رینجرز کی اضافی نفری طلب پی ٹی آئی نے اختجاج کیلئے درخواست نہیں دی۔ اسلام آباد پولیس
0
1
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
اپنے خاندان کی تیسری نسل کا نمائندہ ہوں جو اس ہاؤس میں دوسری بار منتخب ہوا، بلاول بھٹو
3
1
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
جنرل فیض کے وقت خفیہ اداروں کی مداخلت غلط تھی لیکن اب جنرل فیصل نصیر کے وقت خفیہ اداروں کی مداخلت ٹھیک ہے، عین قانون کے مطابق ہے۔ جسٹس شوکت عزیز دلیر تھے اور انکے دعوے درست تھے لیکن موجودہ چھے ججز کے دعوے مشکوک ہیں، انکی بھرتی بھی مشکوک ہے۔ کچھ لوگ بغض میں اس حد تک گر چکے ہیں
1
1
3
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
انوارالحق کاکڑ کے ذمے منسٹر انکلیو میں ساڑھے پانچ سال رہائشگا ہ 60لاکھ کرایہ واجب ادا ہے،وزرات ہاوسنگ انوارالحق کاکڑ نے منسٹر انکلیو میں رہائش گاہ کا ماہانہ کرایہ ادا نہ کیا وزرات ہاوسنگ اینڈورکس نے رقم کی ادائیگی کیلئے انوارالحق کاکڑ کو نوٹس جاری کردیا
0
1
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
وزیراعلیٰ نے انکشاف کیا کہ ایک ایکسیئن کے آرڈر کرنے کے 20 کروڑ روپے آفر ہوئے، الیکٹرک بسوں کے ٹینڈر میں 5 سے 10 ملین ڈالر آفر ہوئے مگر ہمارا ایمان نہیں ڈگمگایا، نگران کابینہ نے اس مدت کے دوران کوئی تنخواہ نہیں لی۔
Tweet media one
3
1
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
الیکشن میں جیتنے والے ہارنے والوں سے زیادہ شرمندہ ہیں، وہ اپنے آپ کو مبارکباد قبول کرنے کے لائق بھی نہیں سمجھتے، انکو پتہ ہے انکی حیثیت کیا ہے۔ " شاہد خاقان عباسی
1
2
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
لاہور ہائیکورٹ میں سالانہ انتخابات منعقد ہوئے۔ جس میں حامد خان گروپ کے حمایت یافتہ امیدوار اسد منظور بٹ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ اسد منظور بٹ 6 ہزار195 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جب کہ میاں سردار علی 3344 ووٹ لیکر نائب صدر منتخب ہوئے.
Tweet media one
1
1
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ یہ ن لیگ، پی پی کی آخری حکومت ہوگی، سراج الحق
0
2
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی کےخلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔۔!!
1
0
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
ایک مخصوص گروپ عمران ریاض کے خلاف ایکٹیو ہو چکا ہے یہ وہ لوگ ہیں جب تحریک انصاف پر ظلم ہو رہا تھا تو یہ ٹویٹر سے بھی غائب ہو گئے تھے.
0
1
3
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
عمران خان پاکستان ہے اور پاکستان عمران خان ہے! رہنما PTI شوکت بسرا
3
0
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
سابق آرمی چیف کو جس میٹنگ کے لیے انتظار کرایا گیاوہ سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے درمیا ن جاری تھی۔ جب اس وقت کے آرمی چیف جنرل باجوہ کو انتظار کرایا گیا.
0
1
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
لاہور: پولیس نے مظاہرین وکلا کو ہائیکورٹ پارکنگ میں دھکیل کر باہر گیٹ کو تالا لگا دیا
0
1
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
اس کنیزوں کی نزد ڈنڈے کھانے سے بندہ ملک سنبالنے کے لائق ہو جاتا ہے۔۔ تبی پوری قوم نے اس گندی نسل کو مسترد کیا۔۔ لیکن افسوس لانے والے بضد تھے کہ یہی گھٹیا کمپنی چلےگی۔
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
پہلا سوال
478
2K
5K
0
1
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
مطالعہ پاکستان میں تو پڑھا تھا کہ ہماری بجلی پانی سے بنتی ہے مگر بل دیکھ کر لگتا ہے کہ دیسی گھی، کاجو اور چلغوزوں سے بنتی ہے 😂
2
0
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
5 months
پنجاب پولیس کی حالت دیکھ کر سندھ پولیس کا کچے کے ڈاکوں کے ساتھ اتحاد کا اعلان 🤣🤣 آئی جی سندھ🔥
3
0
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
7 months
خیبرپختونخوا اسمبلی میں حلف برداری کی تقریب شروع ہو گئی..!!
Tweet media one
0
1
5
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
ایک سال پہلے ایک پولیس والا آیا اس نے اعتراف کیا کہ میں آپکا مجرم ہوں مجھے بھیجا گیا تھا اور ہم نے 36 ہزار ووٹوں کی گڑبڑ کی اور مجھے ہروایا گیا،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
1
1
4
@Anum_ahmid
Anum Ahmad
6 months
یہ اسلحہ جب خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں اٹھایا جاتا ہے تو دہشت گردی اور ملک دشمن کہا جاتا ہے لیکن جب سندھ میں اٹھایا جاتا ہے تو کچے کے ڈاکو تصور کئے جاتے ہیں۔۔۔؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
1
5