*اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللہ وَبَرَكاتُهُ* ✨🌹
#GoodMorningTwitterWorld
صبح بخیر زندگی🌿
دعا ہے اللہ پاک ہم سب کو توحید پر قائم رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻
اللّٰہ رب العالمین ھمارے دلوں کے زنگ دور کر دے اور ھماری سماعتوں اور بصارتوں کو اور دلوں کو بے عیب کر دے ۔ آمین یارب