ANGEL HEART Profile Banner
ANGEL HEART Profile
ANGEL HEART

@AngelHeart72683

1,735
Followers
1,705
Following
91
Media
4,736
Statuses

Poetry wrïter ✍️ mathematician 📄🖊️ * وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے
92
2
66
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
انسان کے لئے وہی کچھ ہے جس کے لئے وہ کوشش کرے۔ (القرآن) insaan ke liye wohi kuch hai jis ke liye wo koshish kare. (Al-Quraan) “A man gets only what he strives for.” (Al-Quraan)
71
1
68
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
لڑکیاں لال لپسٹک کے 20 شیڈز کو الگ الگ پہچان سکتی ہیں لڑکے تو شیمپو کے بجائے کنڈیشنر سے نہا کر کہتے ہیں ،کون لایا ہے شیمپو اس کی تو جھاگ ہی نہیں بنتی ۔
67
2
65
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
تمہا ر ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یا د نہیں کرتے لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بُھولتا۔ میرے اعمال پہ ملتا تو بھو کا رہتا میری اوقات سے بڑھ کر وہ خدا دیتا ہے۔ قیامت تک رہے سجدے میں سر میرااے خدا کہ تیری نعمتوں کے شکر کے لئے یہ زندگی کا فی نہیں۔
Tweet media one
70
1
65
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
اسلام علیکم اس کے در پہ سکون ملتا ہے اس کی عبادت سے نور ملتا ہے جو جھک گیا اللّٰہ کے سجدے میں اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے ۔
Tweet media one
72
3
58
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے اور پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے جب تجھے دیکھ کر بھی اداسی کم نہیں ہو سکتی تو تیرے بغیر گزارہ کیسے ہو سکتا ہے ۔
60
1
53
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
@nurasabitu Yes exactly
2
0
40
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__! ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__! It's my own words!!
Tweet media one
40
0
36
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
Indeed,prayer has a lot of power 🤲
Tweet media one
30
0
30
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
*اپنے آنسوؤں کے لیے کسی کا کندھا تلاش نہیں کیا کرتے ایسے بھرم کھو جایا کرتا ہے، اپنے آنسوؤں کو تربیت دیں کہ کہاں رونا ہے اور کہاں نہیں، وہیں روئیں جہاں ہمیشہ آپ کا بھرم باقی رہے اور بیشک میرا اللّٰه ہی بھرم رکھنے والا ہے💓*
36
0
29
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
جن درختوں پہ پرندوں کے گھر نہیں ہوتے بلند جتنے بھی ہوں مگر معتبر نہیں ہوتے
26
1
31
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
بیٹھے ہیں چین سےکہیں جانا تو ہے نہیں ہم بے گھروں کا ٹھکانا تو ہے نہیں وہ جو ہمیں عزیز ہے کیسا ہے کون ہے کیوں پوچھتے ہو ہم نے بتانا تو ہے نہیں
Tweet media one
24
0
29
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
Crying doesn't indicate that you're weak. Since birth, it has been a sign that you're alive.
24
0
28
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
ہاتھ خالی ہیں تیرے شہر سے جاتے جاتے جان ہوتی تو میری جان لوٹاتے جاتے اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے بھئ اک عمر گزری ہے تیرے شہر میں آتے جاتے
23
0
28
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
explain in one line زندگی کیا ہے ؟؟
25
2
23
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
مکہ نور کا دھارا ہے جو سرِ شام بہنے لگتا ہے۔
Tweet media one
15
0
25
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے “Is it my life or some kind of a storm?”
19
0
23
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
جسے بارش کے پانی میں بہا کر مسکراتے تھے مجھے کاغذ کی وہ کشتی ذرا پھر سے بنا دینا Kis kis elaqy ma badal baras rhy hein ???
Tweet media one
17
0
24
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
مالک: آج کا اخبار کہاں ہے...؟ ⁦📰 نوکر جناب کل سے ڈھونڈ رہا ہوں مل ہی نہیں رہا..😂
21
0
18
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
Alhumdulillah I m also premium member now....... Blue tick appear soon.....
Tweet media one
26
0
23
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
Drop one line about محبت کیا ہے ؟
24
1
24
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
سوچا بھی نہ تھا ایسے بھی زمانے ہوں گے رونا بھی ضروری ہوگا آنسو بھی چھپانے ہوں گے
19
1
23
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
اور آنسو تو پھر صرف اللّٰہ کی بارگاہ میں ہی گرنے چاہیے وہ تمام جہانوں کا رب آپ کی آنکھ سے گرے آنسو کی بہت قدر کرتا ہے
Tweet media one
18
0
23
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
الفاظ کو نکھارو آواز کو نہیں کیونکہ پھول بارش میں کھلتے ہیں نہ کہ طوفانوں میں
20
2
24
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
میں اکیلا اور مسائل زندگی کے بے شمار😢🥹 Assalam o Alikum Good night 🌉💤 Remember me in your precious prayers #ALLAHUEKBER #Allah
Tweet media one
24
0
20
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
پرندوں سے زیادہ تو نہیں ہو آزاد................ شام ہونے کو ہے اب گھر کی طرف لوٹ چلو Good evening 🌞 #sunsetphotography #sunset
Tweet media one
23
2
18
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
وہ معزر تھے زمانے میں مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارک قرآن ہو کر
20
2
21
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
Assalam o Alikum 15 day of Ramadan 🎉 تیرے حرم کی کیا بات مولا تیرے کرم کی کیا بات مولا تا عمر لکھ دے آنا مقدر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر
Tweet media one
24
1
20
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
اے خدا دل کانج کے بنائے ہوتے کم سے کم دل توڑنے والوں کے ہاتھ میں زخم تو آئے ہوتے
14
2
20
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
دنیا کے 8 ارب لوگ, 16 ارب انگھوٹوں کے نشانات۔ اللہ کی قدرت سے ہر ایک میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے ک کسی دوسرے نہیں ملتا۔۔۔۔۔!!! *وَ فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ* اور خود تمہاری ذات میں بھی ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں ، تو کیا تم دیکھتے نہیں ۔۔۔۔۔!!!'
15
2
21
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
石の上にも三年
Tweet media one
10
0
18
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
تاکہ اس چیز کے ملنے کی تڑپ تمہیں اللّٰہ سے ملوا دے ۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
13
2
16
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
Drop your point about What is innocent ness? معصومیت کیا ہے ؟
10
1
17
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا مدتوں کے بعد کوئی ہمسفر اچھا لگا دل کا رک جانا تو دل کا مسئلہ ہے پرہمیں اس کا ہس دینا ہمارے حال پر اچھا لگا ہر طرح کی بےسروسامانیاں کے باوجود آج وہ آیا تو مجھ کو اپنا گھر اچھا لگا
17
1
13
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
ٹیچر پپو سے : اس شعر کی تشریح کرو ” کھول آنکھ زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ مشرق سے ابھرتے ہؤۓ سورج کو زرا دیکھ” پپو: اس شعر میں شاعر انتہائ مشکل الفاظ میں کہ رہے ہیں کہ ” گڈ مارننگ” 🤣🤣
13
0
15
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
نظر ثانی کیجئے
Tweet media one
11
1
15
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
وقت، اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں جو اڑ جائیں تو واپس نہیں آتے۔ waqt, aitbaar aur izzat aisay parinde hain jo udh jayain to wapas nahi aate.
9
0
15
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
Explain in one line منافقت کیا ہے ؟
11
3
14
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
3 months
Stay alive ❤️
Tweet media one
10
0
14
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
Assalam o Alikum!!! 12 day of Ramadan 🎉 روزے کا اصل مقصد ؟
Tweet media one
9
1
13
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
وطن کی مٹی گواہ رہنا گواہ رہنا وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں گواہ رہنا ،گواہ رہنا وطن کی مٹی گواہ رہنا گواہ رہنا 23𝗋𝖽 𝗠𝗮𝗿𝗰𝗵, 🅿🅰🅺🅸🆂🆃🅰🅽 🆁🅴🆂🅾🅻🆄🆃🅸🅾🅽 🅳🅰🆈 Good afternoon.......... #PakistanZindabad #PakistanResolutionDay
Tweet media one
8
2
12
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
3 months
عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے سمندروں کے لیے سیپیاں بناتے تھے وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا پھر اس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے میرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے
Tweet media one
8
0
11
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
3 months
ملا نہ گھر سے نکل کر بھی چین اے زاہدؔ کھلی فضا میں وہی زہر تھا جو گھر میں تھا
6
0
11
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمھاری کامیابی شور مچا دے۔ “Work hard in silence and let your success make the noise.”
10
1
10
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
اے عشق یہ سب دنیا والے بیکار کی باتیں کرتے ہیں پائل کے غموں کا علم نہیں جھنکار کی باتیں کرتے ہیں ہر دل میں چھپا ہے تیر کوئی ہر پاؤں میں ہے زنجیر کوئی پوچھے کوئی ان سے غم کے مزے جو پیار کی باتیں کرتے ہیں الفت کے نئے دیوانوں کو کس طرح سے کوئی سمجھائے نظروں پہ لگی ہے پابندی دیدار
10
2
11
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
“不管黑猫白猫,捉到老鼠就是好猫”
Tweet media one
3
1
11
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
BREAKING NEWS: Civilians in Japan are fleeing in The Okinawa islands as a Tsunami is approaching in less than an hour after Taiwan’s earthquake. Save yourself and others also
7
1
11
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
3 months
لمس کی آنچ پہ جذبوں نے ابالی چائے عشق پیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے اور کیتلی ہجر کی تھی غم کی بنا لی چائے وصل کی پی نہ سکے ایک پیالی چائے اور ہم نے مشروب سب ہی مضر صحت ترک کیے بھئ اک چھوڑی نہ گئ ہم سے یہ سالی چائے میں یہی ساچ رہا تھا کہ اجازت چاہوں اس نے پھر منگوا لی چائے ۔
6
0
11
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
3 months
اللہ تعالیٰ ہمیں گناہوں سے بچنے کی توفیق دیں۔
Tweet media one
9
0
11
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
10th day of Ramadan ❣️
Tweet media one
7
0
8
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
ہوا کے تیز جھونکے سے وہ ٹہنی ٹوٹ جاتی ہے جسے اپنی بلندی پر زرا بھی ناز ہوتا ہے
7
0
10
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
69.9% of Americans don't want WWIII and awful Joe in the office. #pandabuy
2
1
9
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
Western trend #คัลแลนพี่จอง
Tweet media one
1
0
8
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
Good night 💤 Remember me in your precious prayers ❤️ One Iqbal said..... Thekana qabar ha Kuch tu ebadat kar Iqbal Rewayat hai ky Khali hath Kisi ky ghar jaya nhi krty ❣️😍❣️😍❣️😍❣️😍❣️😍❣️😍❣️😍
Tweet media one
2
0
8
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
@CEOONemarkPvt Assalam o Alikum Keep it up sir God bless u
2
0
9
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
تیرے حرم کی کیا بات مولا تیرے کرم کی کیا بات مولا تا عمر کر دے آنا مقدر رب مجھ کو بلائے گا میں کعبے کو دیکھو گی وہ دن بھی تو ائے گا میں کعبے کو دیکھو گی In Sha Allah........ Good night 😴 Sweet dreams 🌌 ALLAH Hafiz
Tweet media one
3
1
9
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
0
0
2
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
3 months
ایک شادی شدہ عورت کو ذہنی مریض بنانے میں اہم کردار کس کا ہو سکتا ہے ساس نند شوہر یا گھر کے مالی حالات
7
0
7
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
كِتابٌ أَنزَلناهُ إِلَيكَ مُبارَكٌ لِيَدَّبَّروا آياتِهِ وَلِيَتَذَكَّرَ أُولُو الأَلبابِ (This is) a blessed Book which We have revealed to you, (Oh Muhammad), so that they may contemplate its verses, and people of reason may be mindful. (Surah Sad, 38:29)
Tweet media one
3
1
9
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ Good afternoon
Tweet media one
3
1
7
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
@CEOONemarkPvt Assalam o Alikum Ma sha Allah
0
0
8
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
کاش کوئی ایسی صبح آئے میری آنکھ کھلے سامنے کعبہ نظر آئے ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️ Ameen sum Ameen 💞
Tweet media one
6
0
7
@AngelHeart72683
ANGEL HEART
4 months
Tahajud ❣️
Tweet media one
1
0
6