Assalamualaikum Aera Name Anabia Jan Hai Old Account Suspended Hogya Hai To Abhi Ye Account Lia Hai Abhi Ap Account Restriction Pe Hai Es Lie Abhi User Name Change Ni Kia Bad Main Kr Longi Sab Doston Se Request Hai Support kro Support Back Mile G Sab Ko
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”جس بندے کے قدم اللہ کے راستے میں غبار آلود ہو گٸے، اسے جہنم کی آگ نہیں چھوٸے گی۔“
(رواہ البخاري، کِتَاب الجِھَاد وَالسَّیَرِ ، رقم:٢٨١١)
Good Night
ہمارا مقصد اپنے رب العالمین سے ہمیشہ اور ہر وقت قریب ہونا ھے
اللہ کی جانب جاتا رستہ تھوڑا طویل ھے لازمی نہی ہم سارا کا سارا عبور کر لیں ضروری یہ ھے جب موت آئے ہم اس کے رستے پر موجود ھوں 👌
صبح بخیر
*_لوگ کہتے ہیں سب سے زیادہ اذیت تب ہوتی ہے جب آپ کسی اپنے کے ہاتھوں دھوکہ کھاتے ہیں
پر نہیں
میں بتاؤں سب سے زیادہ تکلیف کب ہوتی ہے
جب آپ اپنے رب کی بات نہ مانو
کبھی روح کا چیخناچلانا سنا ہے؟
_روح اذیت میں ہوتی ہے جب انسان نفس کی غلامی کرتا ہے اور اللہ کو ناراض کر دیتا ہے
وہ جس نے مچھلی کے منہ میں بند اپنے بندے کے دل کی صدا سن لی تمہیں کیا لگتا ہے اس کو تمہارے ٹوٹے دل کی صدا نہیں سنائی دیتی ہوگی؟۔
۔۔۔وَهُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُؕ🤎
Good night
﷽
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
🌻صبـــح بخیـــر🌻
🌹جمعہ مبارک🌹
وَيُرِيْكُمْ اٰيَاتِهٖ فَاَىَّ اٰيَاتِ اللّـٰهِ تُنْكِـرُوْنَ
اور وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے پس تم اللہ کی کون کون سی نشانیوں کا انکار کرو گے
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ ﴿٤١﴾سورة ابراہیم
اے میرے پروردگار! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو بھی بخش اور دیگر مومنوں کو بھی جس دن حساب ہونے لگے۔
آمین 💕
Good Afternoon
ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ
•┈┈•⊰✿﷽✿⊱•┈┈•
"
اور دنیا کی یہ زندگی نہیں ھے مگر ایک دل لگی اور کھیل، اور بیشک آخری گھر، یقینا وہی اصل زندگی ھے، اگر وہ جانتے ہوتے۔ "!؟
[{(📙 سورۃالعنکبوت : 64)}]
🥀اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🥀
ہـر کوئی فدا ہـے بِن دیکھے
دیــــــــدار کا عالم کیا ہو گا
صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم
Good Night 🌃
*اللّٰه کے سوا کوئی نہیں جانتا کہ آپ کتنے اکیلے ہیں، کتنی تکلیف سہہ رہے ہیں، درد کی شدت کیا ہے۔! اسلئے اگر رونا ہی ہے تو اللّٰه کے سامنے روئیں، دنیا کے سامنے نہیں!؛ بےشک اللّٰه بہت بڑا قدردان ہے..!✨🩷*
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاَخۡرَجَتِ الۡاَرۡضُ اَثۡقَالَهَا ۞
ترجمہ:
اور زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی ۞
Good evening
Aoa 2 din se mera x twitter down hai koi follow ni krha na like comment arhe hain kia masla hai main sab ki post pe jarhi hon koi ni ata meri post pe ??
"-دو نمازوں کی
درمیان بہت سے معاملات آتے ہیں ,مسئلے ,پریشانیاں ,چیلنجز -
اللّٰہ چاہتا ہے تم ہر نماز میں کھڑے ہو کر,
اس سے کہو تمہیں صرف اسی سے مدد چاہیے
,جب باربار کہو گے تو کیا وہ مدد نہیں کرے گا؟💞✨
Good Evening
تمھارے دل میں کتنے شگاف ہیں....
تم کہاں کہاں سے زخمی ہو، تمھاری کون کون سی خواہش انتظار کی سولی پہ لٹک رہی ہے وہ سب جانتا ہے
کیونکہ وہ سب جاننے والا ہےہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے،بہت بڑا رحمان و رحیم ہے
آج پاکستان اٹامک پاور ان کی محنت کی وجہ سے ہی ہے.
اللّه پاک ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب کو جنت میں آعلیٰ مقام عطا کرے آمین
يوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹر عبدالقدیر🫡
Good Afternoon
جو اللّه کا ذکر کھڑے اور بیٹھے اور اپنی کروٹوں پر لیٹے کرتے ہیں
اور اسمانوں و زمین کی پیدائش پے غور و فکر کرتے ہیں اور کہتے ہیں
اے ہمارے پروردگار تو نے یہ بے فائدہ نہیں بنایا تو پاک ہے پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے (القرآن )