اَلسّلامُ عَلِیکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکاتُہُ
صُبَح بَخیر
اَللّٰہ رَبُّ العِزّت آپ سب کو تندرستی اور اِیمانِ اِلٰہی کے ساتھ زندگی دیئے رکھے ۔
آمین یَا رَبُّ العَالمِین
jumma mubark 💞
سائنسی زُبان میں پیراسائٹ اُس جاندار کو کہتے ہیں جو آپکا خون بھی چوسے اور آپکے پاس بھی رہے 😵💫🧟♀️
ہمارے ہاں ایسے جاندار کو جانو کہتے ہیں😁😝 Good morning
سائنسی زُبان میں پیراسائٹ اُس جاندار کو کہتے ہیں جو آپکا خون بھی چوسے اور آپکے پاس بھی رہے 😵💫🧟♀️
ہمارے ہاں ایسے جاندار کو جانو کہتے ہیں😁 good night 😝
اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ
مرزی ھے آپ سب کی میرے500 فالورز ھے لیکن نا کوئی مجھے کمنٹ کرتاہے نا کوئی پوسٹ کو لائک کرتا ہے سب دیکھتے ہیں لیکن لائک نھیں کرتا کوئی بھی ☹️☹️☹️