Amin Magsi Adv Profile Banner
Amin Magsi Adv Profile
Amin Magsi Adv

@AminMagsiAdv

3,683
Followers
336
Following
4,779
Media
30,337
Statuses

Lawyer

Islamabad☆Quetta
Joined December 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
Tweet media one
1
1
38
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
9 months
لالا شعیب مگسی بازیاب ہوکر گھر واپس پہنچ گئے الحمدللہ, ڈاکٹر مہرنگ, سمی دین اور تمام لانگ مارچ شرکاء کو سلام پیش کرتے ہیں. #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
10
211
1K
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
سر آپ پورے بلوچستان کو جیل میں ڈال دیں تاکہ احتجاج کی نوبت ہی نہ آئے !
Tweet media one
78
176
671
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
8 months
اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنا میں @QadeerMama اور @ManzurBaluch کی شرکت ! #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
6
97
681
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
8 months
آپ کا بے حد شکریہ کہ آپ نے اپنی اس مسکراہٹ سے بہت سے حاسدین کو شدید اذیت پہنچائی ! @SammiBaluch
Tweet media one
4
34
613
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
9 months
زر صحافت پر حامد میر کا ردِ عمل اور حقیقی دہشتگردوں کی وضاحت بھی کردی ! #MarchAgainstBalochGenocide
1
164
504
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
سلام ! ہماری ٹیم آج سیلاب زدگان کو جب راشن و چاول پہنچا رہے تھے تو دور کسی خیمے سے ایک بوڑھے شخص نے آواز لگائی, ٹیم کے ممبر سمجھے کہ شاید بچارے کو بھوک لگی ہے چاول لے کر گئے تو سامنے سے منظر ہی کچھ اور تھا. 1/3
Tweet media one
15
108
462
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
9 months
میرا یہ پیغام کوئی @MahrangBaloch_ تک پہنچا دے, ڈاکٹر ماہ رنگ کا ایک ویڈیو پیغام انکے لئے کافی ہے. سب لوگ انکے چینلز سے بائیکاٹ کردیں گے. #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
Tweet media two
20
129
409
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
8 months
بلوچ قوم کے دو عظیم رہنما ! @MahrangBaloch_ @SammiBaluch
Tweet media one
3
31
374
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
8 months
وہ کون ہے جسے ڈاکٹر ماہ رنگ اور سمی دین کے نام لینے والوں سے شدید تکلیف ہوتی ہے. @MahrangBaloch_ @SammiBaluch
Tweet media one
Tweet media two
25
37
345
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
الحمدللہ ایک بے روزگار ملازم کو آج اللہ تعالی کی مہربانی سے بلوچستان سروس ٹریبونل سے بحال کروا کر صاحب روزگار بنایا. محمد امین مگسی ایڈووکیٹ
Tweet media one
23
4
302
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
8 months
ڈا کٹر ماہ رنگ 😊 انت بدبختی ہلکن نمے چاہ کنگ کے ام دا ٹائم کارے @MahrangBaloch_
21
31
266
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
@ImaanZHazir انجینئر ظہیر بلوچ کو جعلی مقابلہ میں شہید کردیا گیا 😢
Tweet media one
12
65
252
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
5 years
کشمیر کے موجودہ حالات اور کرفیو کے بعد پی ٹی آئی کے نوجوانوں کی اکثریت پی ٹی آئی چھوڑ کر تحریک لبیک میں جارہی ہے۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی پارٹی سے تو نوجوان پہلے ہی بیزار ہوچکے تھے یہی سوچ کر پی ٹی آئی کو ایک موقع دیا مگر عمران خان نے نوجوانوں کو بہت جلد مایوس کردیا۔
15
45
141
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
4 years
باپ کا یہ ایک بوسہ ساری زندگی کی کمائی ہے 😥💔
Tweet media one
13
58
215
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
حفیظ بلوچ پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے, بحیثت وکیل ہم حفیظ بلوچ کا مقدمہ لڑنے کو تیار ہیں اور اس مقدمہ سے بھی بہت جلد حفیظ بلوچ بری ہو جائیں گے ان شاءاللہ @ImaanZHazir #ReleaseHafeezBaloch
Tweet media one
9
34
227
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
They have released dead body of father of this little talented BALOCH Girl ! #StopBalochGenocide
Tweet media one
4
62
218
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
بابا خیر بخش مری نے ایک مرتبہ فرمایا تھا کہ ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارا واسطہ کم ظرف دشمن سے پڑا ہے, اگر بابا مری کے اس ایک جملہ کو ہی سمجھا جائے تو اس میں بہت بڑا فلسفہ ہے, بابا مری صرف یہ نہیں کہنا چاہ رہے کہ ہمارا دشمن کم ظرف ہے بلکہ آپ یہ بھی کہنا چاہتے ہیں کہ ہم سے یہ 1/6
Tweet media one
4
19
214
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
9 months
تونسہ والوں نے سب کے دل جیت لئے ! #LongMarchAgainstBalochGenocide
2
43
230
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
9 months
دانش مراد بلوچستان کا ابھرتا ہوا ایک عظیم صحافی ہے جو ہمیشہ حق و سچ کی بات کرتا ہے, میری گزارش ہے کہ ایسے صحافیوں کی دل سے قدر کریں ! @Mee_Danish
Tweet media one
6
17
211
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
10 months
یہ فلسطین نہیں بلوچستان ہے ! بلوچ ماوں, بہنوں کی سسکیاں تمہیں لے ڈوبے گیں کیونکہ تم ظالم ہو !
5
74
209
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
حکومت بلوچستان اور انتظامیہ کو ڈوب کے مرنا چاہئے جو صرف جھوٹ بولتے رہتے ہیں کہ ہم نے سب کو روشن, ٹینٹ اور ادویات پہنچا دی ہیں. بلوچ مائیں راشن کیلئے لوگوں کے پیروں میں چادر ڈال رہی ہیں بلوچی روایات میں اس چادر کی کیا اہمیت ہے وہ صرف بلوچ ہی سمجھ سکتے ہیں !
13
80
195
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
قوم پرستی کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ دیگر اقوام سے نفرت کریں, قوم پرستی یہ ہے کہ اپنے لوگوں کی خستہ حالی پر توجہ دیں تاکہ انہیں دنیا کی ترقی یافتہ اقوام کے برابر لایا جاسکے. امین مگسی
Tweet media one
14
16
197
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
ہمارے تو ہاتھ کانپتے ہونگے جبکہ اس وقت تو ہم اور پریشان ہوجاتے ہیں جب خود ضرورت ہو مگر یہ بندہ اتنا امیر نکلا کہ خود سب کچھ برداشت کرکے اپنے رب تعالی کے دیئے سے سیلاب زدگان کیلئے دے دیا. یہ ہماری ٹیم کیلئے 600 نہیں بہت بڑی حوصلہ افزائی ہے مہم " چولھا بجھنے نہ پائے " 3/3
3
16
173
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
8 months
ڈاکٹر صاحبہ دھرنے میں ہی " بلوچی دودھ پتی چائے ڈھابہ " کھولا جائے مگر بلوچ نوجوانوں کو اس نعمت سے محروم نہ رکھا جائے ! @MahrangBaloch_ @kamanchar
3
27
180
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
آج لاپتہ افراد کے خاندان والوں میں ایک ماں نے روتے ہوئے جو بد دعائیں دیں سن کر مجھے ڈر لگنے لگا کہ ان بد دعاوں سے کیا تباہی آئے گی اسکا اندازہ شاید کوئی بھی نہ کرسکے, تھوڑی دیر کیلئے مجھے لگا کہ بس زمین پھٹ جائے گی یا ان بد دعاوں سے آسمان گر جائے گا, 1/5 @Senator_Baloch
4
47
170
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
My Younger bro adv Bashir Ahmed Magsi who teaches poor working guys in evening, majority of them are those who didn't go school in their whole life, in evening, they come for taking a class of basic English and urdu.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
12
166
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
5 years
خادم رضوی کی تحریک لبیک کیلئے حکومتی و ادارتی سطح پر بہت سی رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں اسکے باوجود نوجوانوں کی کثیر تعداد تحریک لبیک میں شرکت کر رہی ہے۔ تحریک لبیک کے راستوں میں رکاوٹیں نہ ڈالی گئیں تو بہت جلد یہ تحریک پورے ملک میں چھا جائے گی۔
12
18
65
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
ایمان مزاری بھی لاپتہ ! اس ملک کا نام جمہوریہ لاپتہ افرادستان رکھا جانا چاہیے #ReleaseImaanMazari
Tweet media one
6
24
159
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
ایسے لاکھوں آئین شکن سوری ایک مزاری صاحب پر قربان ! @Dost_M_Mazari
Tweet media one
9
18
154
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
اک ��لا ہے جو تیرے بعد کبھی پُر نہ ہوسکے گا ! شہیدِ وطن نواب اکبر خان بگٹی #Nawabbugti
Tweet media one
2
16
155
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
5 years
خادم رضوی نے طاہر القادری کے فلسفہ " اسلام محض امن کا دین ہے " کی اہمیت ختم کرکے مسلمانوں کو بتا دیا ہے کہ دین اسلام کی کتاب کا ایک باب جہاد و جنگ پر بھی مشتمل ہے جسے طاہر القادری نے کبھی نہیں پڑھا۔
6
18
72
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
6 years
خادم رضوی ایک فرد نہیں ایک انقلابی نظریہ بن چکا ہے اگر حکومت اسی طرح کرتی رہی تو اسلامی انقلاب آکر رہے گا
4
21
60
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
سب کو کہانی سننے سنانے پر لگا کر خود جا کر سمندر کے بیچ آرام فرما رہا ہے 😊 @kaifi_khalil
Tweet media one
9
5
148
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
بلوچستان کی سرزمین پر @Aliwazirna50 کے اس سیاسی و متنازعہ بیان پر میں بحیثیت بلوچ @ManzoorPashteen کو احتجاجا #Unfollow کرچکا ہوں کیوں کہ یہ اپنی سیاست کھیلنے بلوچ لاپتہ افراد کے کیمپ آئے تھے بلوچوں کا درد بانٹنے نہیں آئے تھے.
Tweet media one
@Aliwazirna50
Ali Wazir
1 year
جنوبی پشتونخوا کے شہر کوئٹہ میں پی ٹی ایم کے علاقائی پروگرامزمیں عوام کی شرکت قابل دید ہے. پشتون اب ریاستی بربریت اور پشتون کش پالیسیوں کو جان چکے ہیں. اب مزاحمت ہی ان کے پاس واحد راستہ ہے #StopStateTerrorism #StopPakiMafia #LongLiveResistance
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
242
343
2K
59
23
138
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
10 months
اے خُدا کجا ئے تو !
Tweet media one
1
11
149
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
اگر ٹرک کے پیچھے تصویر لگنا ہی مقبول لیڈر کی علامت ہے تو پھر @Senator_Baloch صاحب عمران خان سے کم مقبول لیڈر نہیں ہیں. ویسے عمران خان کے مقابلے میں ثناء بلوچ مسائل کی نشاندہی اچھے انداز سے کرتے اور انکا ممکنہ حل تجویز کرتے ہیں اس لئے بھی ثنا بلوچ عمران خان سے اچھے سیاستدان ہیں.
Tweet media one
@Jemima_Khan
Jemima Goldsmith
1 year
Just spotted on the M25 (in the UK) 🇵🇰😂
Tweet media one
Tweet media two
8K
40K
123K
40
15
145
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
یہ کیا چل رہا ہے ؟ حالات پنجاب میں خراب ہیں فوج کی تعیناتی بلوچستان میں ہورہی ہے
Tweet media one
29
23
145
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
شہید لالا عثمان کاکڑ کے صاحبزادے خوشحال خان کاکڑ کے چیئرمین منتخب ہونے پر سب سے بڑا اعتراض یہ اٹھایا جارہا ہے کہ اس فیصلہ سے مورثیت کو پروان چڑھایا گیا ہے. معترض بھی عجیب لوگ ہیں 1/3
Tweet media one
4
9
143
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
5 years
Tweet media one
4
7
123
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
مت رلائیں ان ماوں کو, مت اذیت دیں انہیں, یقین جانئے یہ آنسوں تمہاری بربادی کیلئے کافی ہیں 😢
3
23
137
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
6 years
وکلاء برادری کو علماء کی رہائی کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اور فواد چوہدری کے خلاف عدالت میں جانا چاہیے آئینِ پاکستان قادیانیوں مزرائیوِ احمدیوں کو غیرمسلم قرار دے چکا ہے تو فواد احمدیوں قادیانیوں کو مسلم قرار دینا آئین کی خلاف ورزی ہے @ShaheerSialvi @OryaMaqboolJan
4
32
83
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
وہ بوڑھا شخص جس کی اپنی بکریاں سیلاب میں مر گئیں ایک ٹینٹ میں بیٹھا تھا گھر گر گیا جب ٹیم ممبر پہنچے تو اپنی جیب سے 600 نکال کر دیا اور کہا میری طرف سے بھی اپنے کام میں حصہ ڈال دیں 😢💔2/3
4
14
127
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
کہاں سے لاتے ہیں ایسا ظرف !
5
31
137
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
دشمن کا جنازہ بھی لایا جائے تو اسے بھی احترام کیساتھ دفنایا جاتا ہے اسے بھی دشمن سمجھ کر منہ نہیں موڑا جاتا یہ کونسی بلوچی روایات ہیں کہ جس لڑکی کی میت کو بارکھان سے کوئٹہ لایا گیا اور لاوارث قرار دے کر شال کی سڑک پر چھوڑ کر چل دیئے نواب خیر بخش مری کی روح آج تڑپ رہی ہوگی😢💔
25
36
129
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
یہ دھماکے صرف بلوچستان اور کے پی کے میں ہی کیوں ہوتے ہیں وزیراعظم کاکڑ عوام کو جواب دیں ! تین لاکھ میں اور کتنے فیصلے کرنے ہیں آپ نے کاکڑ صاحب ! #Mastungblast
Tweet media one
Tweet media two
7
40
139
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
9 months
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کیساتھ 300 مزید نامعلوم افراد کے خلاف ضلع خیرپور سندھ میں دفعہ 124A تعزیرات پاکستان کے تحت بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے. یاد رہے کہ متذکرہ دفعہ کو لاہور ہائیکورٹ نے struck down کردیا ہے. جس کے بعد اس دفعہ کی کوئی حیثیت نہیں ہے. @MahrangBaloch_ @HamidMirPAK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
36
127
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
3 years
تم انکے بچے قتل کرو گے مگر انکے عزم و ہمت , جدوجہد کو کیسے قتل کرو گے؟ #StopBalochGenocide #BalochLivesMatter
Tweet media one
Tweet media two
0
30
120
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
رضا محمد مگسی کو منظر عام پر لایا جائے انکے بوڑھے والدین کو اذیت سے نہ گزارا جائے, اگر اس نے کوئی جرم کیا ہے تو اسے عدالت سے سزا دلوائی جائے, @ImaanZHazir @HamidMirPAK
Tweet media one
6
30
122
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
8 months
ہم محترمہ کیلئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی محترمہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین #MarchAgainstBalochGenocide
1
18
117
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
مجھے کچھ دوست کہہ رہے ہیں کہ انسانیت کے ناطے عمران ریاض کیلئے آواز اٹھانی چاہیے دل بڑا کرکے اس بندے کے پروپیگنڈہ کو درگزر کرنا چاہیے. ایسا ہرگز نہیں ہوسکتا اگر اس بندے کے صریح منافقت پر مبنی پروپیگنڈہ کو درگزر کیا گیا تو ان مظلوم بلوچ ماوں اور بہنوں کیساتھ 1/4
Tweet media one
16
10
117
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
اپنی سلطنت کا بادشاہ !
Tweet media one
2
5
119
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
بہت بہت شکریہ بلو چستان کی ننھی ٹیلنٹڈ پری کہ آپ ہمارے آفس تشریف لائیں اور مبارکباد پیش کی ! مدام سلامتی
Tweet media one
Tweet media two
1
3
123
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
یہ بلوچ لاوارث بہن نہیں ہے اب اس کے ورثاء پوری بلوچ قوم ہے جنہوں نے اسے لاوارث سمجھ کر چھوڑ دیا وہ تاریخ کا حصہ بن چکا ہے. مگر ہم انصاف کیلئے آواز اٹھائیں گے اور اسے لاوارث سمجھ کر ہرگز نہیں بھلائیں گے. یہ بہن لاوارث نہیں لاوارث تم ہو, کیونکہ محسن لاوارث نہیں ہوتے !
Tweet media one
Tweet media two
2
37
121
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
9 months
مجھے آج بلوچستان کی قوم پرست پارٹیوں سے کسی حد تک شکوہ ہے, سیاست تب قوم کی امید بنتی ہے جب سیاسی پارٹیاں مشکل وقت میں قوم کیساتھ کھڑی ہوتی ہیں, تربت سے آنے والے لانگ مارچ کے شرکاء سریاب روڈ پر ایسے بیٹھے ہیں جیسے وہ اپنے وطن ( وہ بھی سریاب ) 1/3
Tweet media one
6
8
116
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
اگر آپ نہیں جانتے تو آپکو معلوم ہونا چاہیے کہ ایک کرمنل شوہر کو تحفظ فراہم کرنے پر اسکی بیوی کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا یہ پاکستانی قوانین کا حصہ ہے. دوسری طرف آپکو یہ واضح کرنا ہوگا کہ آپ اگر عورتوں کو اٹھاتے ہیں تو انہیں کیا حیثیت دے رہے ہیں آیا وہ کالعدم تنظیموں 1/3
Tweet media one
6
24
114
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
کیا ملتا ہے تمہیں ایسے ہنستے مسکراتے چہروں کو بڑی بے دردی سے من مٹی میں ملا دیتے ہو, کیا اندازہ بھی ہے اس مسکراہٹ کو دیکھ کر ایک ماں کے کلیجے میں کتنی ٹھنڈ پڑتی ہوگی اب وہ ماں ظہیر جان کی مسکراہٹ نہ دیکھ پائے گی تو کیسے جی پائے گی ! 😢😭💔
7
28
102
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
6 years
بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے اشد ضروری ہے کہ وہ سیاست میں دلچسپی لیں کیونکہ سیاست شوق نہیں اس دور کی ضرورت بن چکی ہے اور ضرورت مجبوری کے زمرے میں آتی ہے سیاست سے کنارہ کشی مسائل کا سبب بن سکتی ہے مزید غیر سیاسی رہنا خود کو دھوکہ دینا ہے @Senator_Baloch
15
23
114
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
9 months
بلوچ قوم کا مستقبل مضبوط ہاتھوں میں ہے #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
1
7
112
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
Tweet media one
1
11
107
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
مولانا سے دو تلخ سوالات ! آج @MHidayatRehman ڈسٹرکٹ بار کوئٹہ تشریف لائے جہاں مولانا سے میں نے دو سوال کئے جو مولانا کی اجازت کیساتھ ٹوئٹر پر لگا رہا ہوں. پہلا سوال ! مولانا صاحب کیا آپ بلوچستان کو جنگ زدہ خطہ قرار دیتے ہیں؟ مولانا : بالکل بلوچستان ایک جنگ زدہ خطہ 1/3
Tweet media one
9
21
100
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
سردار صاحب کو اللہ تعالی اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین @sakhtarmengal
Tweet media one
5
0
112
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
9 months
محترم عمیر بلوچ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے دھرنے میں شرکت کی اور ڈاکٹر مہرنگ کو چادر پہنائی #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
Tweet media two
1
16
111
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
بلوچستان کی مائیں عید والے دن بھی خوشی منانے کے بجائے غم مناتی ہیں,
Tweet media one
3
16
103
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
ایک اور لاپتہ بلوچ کی شناخت ہوگئی ہے یااللہ رحم 😢 @ImaanZHazir @HamidMirPAK
Tweet media one
2
27
97
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
3 years
بس کر پگلے رلائے گا کیا 😊😢
@jam_kamal
Jam Kamal Khan
3 years
This political movement shall be a start of a new era in balochistan and Pakistan's politics These two months have opened many things, shown faces, political so called principles, greed, lust for power,conspirators and many heros and sted fast people with credibility.
Tweet media one
447
293
2K
12
9
104
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
Beautiful work of @BismanMarri
Tweet media one
2
6
106
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
مولانا @MHidayatRehman کو گوادر میں کلین سویپ کرنے پر داد پیش نہ کرنا قلمی خیانت ہوگی, مولانا نے حق دو تحریک کے ذریعے جدوجہد شروع کی اور جس مقبولیت سے گزرے اسکے بعد مولانا کی کامیابی یقینی تھی. جبکہ اب مولانا کا امتحان شروع ہوچکا ہے. مکمل تحریر لنک پر
Tweet media one
1
19
101
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
مجھے انصاف کون دلائے گا ؟ انجینئر ظہیر بلوچ کا سوال #JusticeForEngrZaheerBaloch
Tweet media one
7
16
94
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
اسحاق لہڑی صاحب کا شاندار کام !
Tweet media one
3
10
102
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
9 months
کیا ڈاکٹر ماہ رنگ سے یہ سوال بنتا ہے کہ, چونکہ وہ اپنے لئے انصاف مانگنے آئی ہے تو پہلے مذمتی بیان دے پھر اپنے آئینی حقوق کی بات کرے. 1/2 @MahrangBaloch_ #MarchAgainstBalochGenocide
7
21
98
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
3 years
The only & First Baloch cricketer from Sindh Mr #Shahnawazdahani best wishes guy for you bright future ! @ShahnawazDahani
2
7
98
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
4 years
جناب جام صاحب بلوچستان میں اگر وکلاء برادری بھی محفوظ نہیں تو آپ کی انتظامیہ عام آدمی کیساتھ کیا کچھ کر ہی ہوگی ۔ سبی تحصیلدار نے میرے خلاف جھوٹی ایف آٰئی آر درج کی ہے جبکہ میں گذشتہ چار ماہ سے اسلام آباد میں وکالت میں مصروف ہوں #BaselessFIRagainstAdvAminMagsi
18
14
101
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
Thread ! آج، خان محمد مری کے وکلاء کے طور پر ہم نے بلوچستان کے ضلع بارکھان، کوہلو میں گرناز مری اور اس کے دو بیٹوں کی enslavement، غیر قانونی حراست، تشدد اور قتل پر انسانی حقوق کے قومی کمیشن کو درخواست بھیجی ہیں/1 @ImaanZHazir
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
23
96
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
آمین
Tweet media one
1
11
90
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
10 months
آپ میڈیا سے تو کہتے رہے کہ لاپتہ افراد کراچی چلے جاتے ہیں مگر ان مظلوم ماوں کا سامنا کرتے ہوئے آپکو احساس تو ہوا ہوگا. @PakSarfrazbugti
Tweet media one
12
7
99
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
6 years
خادم رضوی نے صرف پاکستان اور برصغیر کے مسلمانوں کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کو جگا دیا ہے جہاں جہاں تک خادم رضوی کی آواز پہنچ رہی ہے مسلمان لبیک کے نعرے بلند کرتے جارہے ہیں رضوی صاحب کی آواز امت مسلمہ کو متحد کرنے میں مثبت کردار ادا کرسکتی ہے
3
14
33
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
سردار مینگل کا یہ مطالبہ آئینی و جمہوری ہے کہ بلوچستان کی جامعہ اور تمام تعلیمی اداروں سے بندوق اور خوف کی علامت وردی کو نکالا جائے تاکہ تعلیمی اداروں میں تعلیم کا ماحول پیدا ہو, سردار صاحب سے درخواست ہے کہ کمیشن رپورٹ میں اس مطالبہ کو findings کا حصہ بنایا جائے. @sakhtarmengal
6
18
91
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
3 years
I’m going to @NaziaMemon01 ’s upcoming Space. Will you join too?
2
6
97
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
ہمارے انتہائی پیارے دوست نوید نگل کے بھائی 7 اکتوبر 2021 سے لاپتہ ہیں تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ انجینئر ظہیر بلوچ کی بازیابی کیلیے آواز بلند کریں.
Tweet media one
1
34
93
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
7 months
چند ووٹ کیا لاپتہ ہوئے سڑکیں جلا دیں اور جن کے بچے لاپتہ ہیں ان سے اظہار یکجہتی تک نہ کرسکے !
Tweet media one
1
12
91
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
اب ان شاءاللہ کوئی بلوچ لاپتہ نہیں ہوگا
Tweet media one
35
3
92
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
مطلب اتنا سستا خون ہے بلوچ کا کہ جہاں چاہا جب چاہا گولی مار دی ! بلوچ قوم کو اب سنجیدگی سے سوچنا چاہیے اور بیٹھ کر کوئی حتمی فیصلہ کرنا چاہیے کہ بلوچ کو جینے کا حق ہے بھی کہ نہیں اور اگر مرنا ہی ہے تو روز روز کے مرنے سے بہتر ہے کہ کسی عظیم مقصد کیلئے مرا جائے.
Tweet media one
11
16
84
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
کہتے ہیں بلوچ اس اتحاد کو نقصان پہنچا رہے ہیں بلوچ سرزمین پر بلوچوں کو لاوارث سمجھ کر بیان بازی آپ کریں, اور لاپتہ افراد کیمپ آکر ساتھ کھڑے ہونے کی قسمیں کھائیں قائداعظم یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس ایشو پر باہر سے لوگ آپ بلائیں اور کہیں کہ ہم مظلوم بلوچوں کیساتھ ہیں, ایسی منافقت !
12
12
91
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
5 years
بلوچستان میں بچے اور بچیاں فرش پر بیٹھ کر ٹیسٹ دے رہے ہیں ۔ اس جدید دور میں بھی بچوں اور بچیوں کے بیٹھنے کیلئے کوئی انتظام نہیں افسوس 😥 @ZiaKhanqta @HamidMirPAK @ZehriiiBaloch @Senator_Baloch @jam_kamal @fan_zia @mohsin08698425
Tweet media one
6
11
82
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
3 years
پولیس کے تمام سپاہی بلوچستان کے ہی باسی ہیں ہماری پولیس کے سپاہیوں اور آفیسران سے گزارش ہے کہ وہ دھرنے کے شرکاء کو تکلیف نہ پہنچائیں کیونکہ مولانا @MHidayatRehman اپنی ذات کیلئے نہیں عام آدمی کیلئے نکلے ہیں. #گوادر_پولیس_گردی_نامنظور
0
28
91
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
بلوچستان میں پہلے بھی مارشل لاء تھا بلوچستان میں آج بھی مارشل لاء ہے, بلوچستان میں پہلے بھی آئیں معطل تھا بلوچستان میں آج بھی آئین معطل ہے, بلوچستان میں پہلے بھی انسانی حقوق کی وائلیشن ہورہی تھی بلوچستان میں آج بھی انسانی حقوق کی وائلیشن ہورہی ہے. راحب خان بلیدی @RahibkhanB
5
29
89
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
5 years
@asmashirazi میرا وقت تیری مرضی نہیں چلے تہذیبِ نو کے منہ پر وہ تھپڑ رسید کر جو اس حرام زادی کا حلیہ بگاڑ دے...!! مولانا ظفر علی خان مرد مارچ زندہ باد 😊 #khalilurrehmanqamar #MardMarch2020 @asmashirazi @khalilRQamer
Tweet media one
1
9
80
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
5 years
@sakhtarmengal تمام پارٹیاں سردار صاحب کو آگے کر رہی ہیں ان کا کوئی بھروسہ نہیں کونسی پارٹی کس وقت اپنی راہیں الگ کر لے بلوچ انتہائی سیدھے ، سچے اور مخلص لوگ ہیں دنیا بہت چالاک ہے۔ آج جو پیچھے کھڑے ہیں کل اپنے مفادات نکلنے کے بعد ایک بھی ساتھ نہیں ہوگا۔ ن لیگ جو آج ساتھ کھڑی ہے /1
8
5
87
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
جو لوگ اکثر یہ پروپیگنڈہ کرتے رہتے تھے کہ بلوچ لاپتہ نہیں ہوتے خود چلے جاتے ہیں آج وزیرداخلہ و وزیر قانون پاکستان نے اس وعدے کیساتھ بلوچ ماوں, بہنوں کا دھرنا ختم کرایا کہ 3 ماہ کے اندر اندر آپ کے پیاروں کو بازیاب کردیا جائے گا,
Tweet media one
1
13
84
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
At High Court of Balochistan !
Tweet media one
5
1
93
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
The earth is divine for the rest except The Baloch !
1
16
84
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے نواب صاحب @SarawanChief
Tweet media one
2
6
87
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
افسوس ہی کیا جاسکتا ہے کہ 10 دنوں سے ایک معمولی مسئلہ حل نہ کر سکے اور آج نوبت یہاں تک آ پہنچی ہے کہ بلوچ اسٹوڈنٹس critical condition میں ہسپتال میں پڑے ہیں. @Senator_Baloch @ImaanZHazir
4
13
82
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
9 months
اگر بلوچ خواتین اور لانگ مارچ شرکاء کو رہا نہیں کیا جاتا تو بلوچستان کے نوجوان ایک دوسرے کیساتھ رابطہ میں رہیں ہم لائحہ عمل تیار کریں گے ان شاءاللہ
Tweet media one
0
8
87
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
تم ظلم کرکے بھول جاتے ہو مگر یہ بات مت بھولنا کہ " بلوچ کچھ نہیں بھولتا " سب یاد رکھتا ہے اور نسل در نسل یاد رکھتا ہے !
4
15
80
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
ہمارے دوست مقصود بلوچ ایڈووکیٹ کے بھتیجے حافظ محمد یاسر کو آج بعد از نماز مغرب فورسز اہلکاروں نے ولی جیٹ کلی سردہ سریاب سے اپنی پرچون کی دکان سے گھر کے سامنے سے فیڈر گاڑی میں اٹھا کر لے گئے۔ تمام انسانی حقوق کے تنظیموں سے گذارش ہے ان کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں. @ImaanZHazir
Tweet media one
0
29
81
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
Tweet media one
8
0
85
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
5 years
رضوی صاحب ایک بات ہمیشہ کرتے ہوتے ہیں کہ دین کی اپنی ایک پاور ہے جسے کسی اور پاور کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آج واقعی تمام پاورز ایک طرف ہیں جبکہ دین کی سربلندی والے ایک طرف اور تما بڑی طاقتیں پریشانی کا شکار ہیں۔
@AnsarAAbbasi
Ansar Abbasi
5 years
کھری کھری زرا مولانا خادم رضوی صاحب سے بھی سن لیں!
461
2K
5K
2
8
25
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
1 year
دنیا کا سب سے پیارا و مقبول Style سادگی ہے !
Tweet media one
3
2
88
@AminMagsiAdv
Amin Magsi Adv
2 years
نوابزادہ !
Tweet media one
3
3
84