Amal Fatima Profile Banner
Amal Fatima Profile
Amal Fatima

@Amal_Fatima5

1,770
Followers
1,049
Following
367
Media
4,163
Statuses

اعتبار عمل میں ہوتا لفظوں میں نہیں🥀

United States
Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
Goooood morning
Tweet media one
65
1
70
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
جب اُس کی دی اذیتیں حد سے بڑھتی ہے💔 تو میں سجدے لمبے ____ کر دیتی ہوں 🤍 Mood off
Tweet media one
42
1
52
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
دلاسے تو بہت سارے لوگ دیں گے لیکن محسوس صرف آپ کر سکتے ہیں Good night💕💕 X family ❣️
Tweet media one
36
1
50
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
ہر شخص مجھے صورت اخبار سمجھ کر. صفحات سے مطلب کی خبر کاٹ رہا ہے. Aoa💕 X family 🥀
Tweet media one
35
1
47
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
Aoa🥀 Goood afternoon 😍 X family 🤩 میں تجھے ڈھونڈنے یادوں کی کھلی سڑکوں پر😍😍 خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ہوں😍💖
Tweet media one
35
0
46
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
تجھ سے ملنے کی چاہت ہے میرے اللہ میں یہ دنیا بھول جانا چاہتی ہوں🥀 Good night 🥀🌉
Tweet media one
28
0
49
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
اسی لئے تو میری شاعری مہکتی ھے ... کہ میں نے ربط رکھا خوشبودار لوگوں سے ... Aoa ❣️ X family 🥀
Tweet media one
32
0
41
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
"مختصر ہوئے پہلے گفتگو کے سلسلے ۔۔ پھر خاموشی دھیرے دھیرے تعلّق نگل گئی ! Good night 🌉 X family 🥀
Tweet media one
29
0
44
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
مجھ پر اپنا عشق یونہی برقرار رہنے دو بڑا حسین ہے یہ قرض مجھے قرضدار ہی رہنے دو Good evening 💕 X family 🥀
Tweet media one
28
1
38
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
پانی کی طرح بہہ گئیں صدیاں کبھی کبھی.. اکثر ھوا ھے یوں بھی کہ لمحے ٹھہر گئے.🖤🌸 Good evening,💕💕
Tweet media one
37
1
44
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
اور انسان کی زندگی میں چند یادیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو عمر بھر کے لیے عذاب بن جاتی ہیں! 🖤✌🏻 Good night ❤️❤️ X family 🥀
Tweet media one
34
2
41
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
کوئی بھی اپنی دُعاؤں میں کسی کا ذکر نہیں کرتا جب تک کہ اس کی محبت مخلص نہ ہو🤍✨️ Good afternoon,❣️❣️
Tweet media one
28
0
44
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
_بڑے زوروشور سے چل رہا ہے کاروبار محبت_. _کہیں چاہتیں بک رہی ہیں کہیں لوگ بدل رہے ہیں_۔🔥 Good afternoon ❣️❣️
Tweet media one
35
0
41
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
کبھی کبھی جو لوگ ہمیں بےوقوف سمجھ رہے ہوتے ہیں دراصل ہم ان کی ہوشیاریوں کو نظر انداز کر رہے ہوتے ہیں Good morning 💥 X family 💕
Tweet media one
36
0
39
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
ہمارے ساتھ نہ چلنا ہم ایسے خانہ بدوش نئے سفر میں پرانی تھکن اتارتے ہیں ✨🍁
Tweet media one
30
1
37
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
ﺟﺘﻨﯽ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﮐﺮﻟﻮ ,,❤❤ ﮐﻔﻦ ﺟﻮ ﺍﭨﮭﺎﺅ ﮔﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﺗﮍﭖ ﺍﭨﮭﻮ ﮔﮯ💔✨
Tweet media one
31
1
38
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
وہ مجھے اتنا عزیز ہے کہ میں نے اُسے دل دُکھانے کی اجازت دے رکھی ہے!!
Tweet media one
27
1
37
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
Goooood morning 🌅
Tweet media one
29
0
38
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
وہی پسند ہے ایک ریا کو اس دنیا میں جو پارسا نہ ہو مگر پارسا نظر آئے 😔 Good morning 🌄🌄
Tweet media one
31
1
38
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
حالات کوئی بھی ہوں، شُکر ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے." اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ🥀 Aoa🐠 Kysn hn ap log💕
Tweet media one
28
0
30
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
مری پسند کا معیار کچھ بھی ہو، تاہم جسے چنوں گا، اسے بے مثال کر دوں گا Aoa❣️❣️ Good morning 🤯
Tweet media one
24
1
33
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
— ہماری حیات میں خوشیوں کے سارے رنگ فقط ہمارے "والدین" کے مسکرانے سے ہیں ۔۔♡♡ Aoa🥀❤️ Good morning 💕
Tweet media one
26
1
33
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
بے حد ہسنے والے اکثر اپنے لیے دعاؤں میں موت مانگتے ہیں Good afternoon 🫀 X family 🥀
Tweet media one
24
0
32
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے مجھ کو میں نے بھی حرف لکھے ، ہاتھ نہ آنے والے Good evening ❣️❣️
Tweet media one
26
2
34
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
Good morning
Tweet media one
27
2
32
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
اچھے " الفاظ " تخلیق کرنے کے ساتھ ساتھ اچھے رویئے بھی تخلیق کرنے چاہئیں کیونکہ الفاظ کتابوں میں زندہ رہتے ہیں جبکہ روئیے دلوں میں زندہ رہتے ہیں Good morning 💥 X family 💕
Tweet media one
27
0
29
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
پھر آج عدمؔ شام سے غمگیں ہے طبیعت پھر آج سر شام میں کچھ سوچ رہا ہوں Good night,,,
Tweet media one
25
0
33
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
مجھ سے بچھڑ کر جس کا مقدر بنے ہو تم اس نے خدا کی راہ میں کیا کیا دیا ہو گا Good morning 🌞🌞🌞
Tweet media one
31
0
35
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
دنیا کے لباسوں میں سب سے خوبصورت لباس حیا کا ہے Good night 🥀🥀 X family 💕
Tweet media one
18
0
32
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
حق ان پر جتایا جاتا ہے جو اپنا فرض محسوس کرتے ہیں، مگر جو فرض کو بوجھ سمجھیں، ان پر حق جتانا حماقت کے سوا کچھ بھی نہیں🥀 Good afternoon ❣️ X family 💕
Tweet media one
19
1
27
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
تو لاکھ بے وفا ہے مگر سر اٹھا کے چل دل رو پڑے گا تجھ کو پشیمان دیکھ کر Good morning 🌅❣️❣️
Tweet media one
24
0
31
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
4 months
خاموش لوگوں کو جو چیز سب سے زیادہ تھکا دیتی ہے، وہ ان کے دماغ کی چہچہاہٹ ہے 🖤🌸🌺
Tweet media one
15
1
29
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
Good morning
Tweet media one
24
0
26
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
دیا ہے زہر مرے چارہ گر نے تنگ آکر دوا تو خوب ملی ہے جو آئے راس مجھے🩶 Good afternoon ❣️❣️
Tweet media one
21
0
28
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
ہر بچھڑنے والا رشتہ ہمارے اندر کسی ایک احساس کو مردہ کر جاتا ہے،کچھ لوگ ہمارا یقین مار جاتے ہیں، کچھ اعتماد،کچھ دوستی،کچھ خوشیاں اور کچھ ہماری زندگی____🖤🥀 Asslamu alikum 😍
Tweet media one
12
0
25
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
تُو تنگ بہت تھی میرے اِظہارِ جنوں سے... لے آج سے کہہ دیا تیری طلب کے دن گزر گئے۔۔۔ Subha bakhar
Tweet media one
24
0
30
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
اُسے اذیت سے نِکلنے کی کوئی راہ نہ مِلے گی، یُونہی کوئی روگ اُسکے دِل کو بھی اگر لَگ جائے ... خُدا کرے پہلے مَیری یاد اُسکے دِل میں بَس جائے، پِھر اُس پہ سزا یہ کہ اُسے مَیری بھی عُمر لگ جائے........ ! Good morning 🌞🌞🌞 X family ❣️❣️❣️
Tweet media one
24
0
27
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
سبھی کی کہانی ادھوری ہی رہی ہے اکثر 😔 میں نے یہ سبق پڑھا ہے کچھ ادھوی کتابوں میں 🥀 Good night ❣️❣️ X family 🥀
Tweet media one
18
0
24
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
خطائیں ھو ہی جاتی ہیں ازالے بھی تو ممکن ہیں جیسے مجھ سے شکایت ھو اسے کہنا ملے مجھ سے
Tweet media one
19
0
26
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
Have a nice day
Tweet media one
18
0
27
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
اے خدا عجب ہے ترا جہاں ��را دل یہاں پہ لگا نہیں جہاں کوئی اہل وفا نہیں کسی لب پہ حرف دعا نہیں .. Good morning X family
Tweet media one
16
0
24
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
نصیب میں لکھی گئی اذیتیں 🖤 سہے بغیر تو ہم مر بھی نہیں سکتے🥀 Broken heart
Tweet media one
23
0
27
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
ہماری آنکھوں سے کچھ خواب چرا کے کسی نے بخت سنوارے ہیں اپنے ۔۔ Good night 🌉🌉
Tweet media one
26
0
25
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
انسان تنہائی کا شکار اس لیے ہے❗ کہ اسے سب سمجھانے والے ملتے ہیں سمجھنے والا کوئی نہیں ملتا✨
Tweet media one
23
0
22
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
مخلص رہو لیکن ثابت کرنے کی کوشش مت کرو «🩷 Good afternoon 🤩 X family 🥀
Tweet media one
21
0
26
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
__آنکھوں__پر دھیان دو گے👀🤍 تو بات اُدھوری رہ جائے گی 🦋✨ 🌞Suba bakhar
Tweet media one
20
0
22
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
اعتبار کیجئے تو صرف اندھوں کا🙂 جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی💯 Good evening 💕💕
Tweet media one
19
2
27
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
Aoa🥀 Good afternoon 😍 X family 🫀
Tweet media one
18
1
23
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
فقیر کہہ گیا مجھ کو تُو سر کا صدقہ دے فقیر دیکھ چُکا تھا زوال ماتھے پر🔥🖤 Good afternoon 🌞🥀
Tweet media one
14
0
27
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
آخر میں، صرف وہ ہی تمہارے ساتھ رہیں گے جنہوں نے تمہاری روح کی خوبصورتی کو دیکھا۔ اور وہ جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے تھے، وہ چلے جائیں گے !!🖤 Jumma Mubarak 💕 X family ❣️
Tweet media one
15
0
26
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
بھولنا بھی نہیں اور بھول جانا بھی ہے ـــ! اے ترکِ تمنا تجھے کس راہ پر چھوڑے ہم ـــ! 🍁 Good morning 🌅
Tweet media one
22
1
24
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
سیکھ نہیں پائی میں میٹھے جھوٹ کا ہنر _؛! کڑوے سچ نے کئی لوگ چھین لئے مجھ سے _؛! Good evening 💕 X family 🥀
Tweet media one
16
1
21
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
ہم میں کیا ہے کہ ہمیں یاد کرے گا کوئی🖤 اچھے اچھوں کو یہاں لوگ بُھلا دیتے ہیں🥀 Good evening 😍 X family
Tweet media one
14
0
24
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں تو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں .. Good afternoon X family
Tweet media one
14
0
21
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
😊::تیری خوشبو نہیں ملتی تیرا لہجہ نہیں ملتا🌹 ہم کو تو اس جہان میں کوئی تیرے جیسا نہیں ملتا💖 Good evening 🥀🫀 X family 🌞
Tweet media one
22
1
25
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
نگل گئیں مجھے رستے کی سختیاں ورنہ، یہ کل کی بات ہے میں بھی جوان ہوتا تھا۔ Good afternoon ❣️❣️
Tweet media one
13
1
25
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
صبح کے خواب ۔۔۔۔دیکھنے والوں خیر مانگو ۔۔۔۔کے شب گزر جائے Good morning 🌅🌄
Tweet media one
14
2
24
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
"ایک ایسے شخص کی وجہ سے غمگین ہونا آپ کی حماقت ہے جو اپنی زندگی خوشی سے گزارتا ہے۔" Good afternoon 🥀💕🫀
Tweet media one
13
3
21
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
اسے گمان تھا کہ میں پھر سے رابطہ کروں گی میں نے اس کے گمان کی دھجیاں اڑا دی
Tweet media one
16
0
20
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
تجربہ تھا، سو دعا کی ۔۔ تا کہ نقصان نہ ہو عشق مزدور کو مزدوری کے دوران نہ ہو میں اسے دیکھ نہ پاتا تھا پریشانی میں سو دعا کرتا تھا، مر جائے، پریشان نہ ہو گاؤں میں دور کی سسکی بھی سنی جاتی ہے سب پہنچتے ہیں، بھلے آنے کا اعلان نہ ہو ایک رقَّاصہ نے اک عمر یہاں رقص کیا دل کی دھک
Tweet media one
17
0
22
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر اُسے دوبارہ تنہا کر دینا بہت اذیت ناک ہے💔💔💔
Tweet media one
15
0
22
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
*دستک اور آواز محض کانوں کے ليے ہيں گل* *جو روح کو سنائى دے اسے خاموشى کہتے ہيں* Good morning 💕 X family 🤩
Tweet media one
15
0
20
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
میں نے ساحل پہ بچھا دی ہے صفِ ماتمِ ہجر، لہر کوئی تو مٹا دے گی فسانہ اُس کا۔ Goooood morning ,🌞🌞🌞🌞
Tweet media one
12
0
23
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
”خوشیوں کا تعلق آپ کے حالات سے نہیں آپ کے فیصلوں سے ہوتا ہے. Aoa😍 How are you 🥀
Tweet media one
19
1
21
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے💕💕
Tweet media one
15
0
19
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
دنیا کا سب سے پرکشش جزبہ مخلصی ہے 🫀 Good night ✨
Tweet media one
13
0
21
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
الفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی خود غر ض جب ہوئے پھر سیرت بدل گئی اپنا قصور دوسروں پر ڈال کر کچھ لوگ سمجھتے ہیں حقیقت بدل گئی
Tweet media one
10
0
19
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
4 months
کچــًــؔــْْْْھ خــًــؔــْْْْاص جــًــؔــْْْْادو نہیــًــؔــْْْْں ہمــًــؔــْْْْارے پــًــؔــْْْْاس بــًــؔــْْْْس باتیــًــؔــْْْْں دل ســًــؔــْْْْے کــًــؔــْْْْرتے ہیــًــؔــْْْْں.🖤🌸
Tweet media one
11
2
20
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
غلطیاں کیجیے ، مگر خدارا ! کسی کے ساتھ غلط مت کیجیے، آہیں نسلوں تک کھا جاتیں ہیں . . . Good evening
Tweet media one
12
0
21
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے اس رینگتی حیات کا کب تک اٹھائیں بار بیمار اب الجھنے لگے ہیں طبیب سے اس طرح زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھ جیسے کوئی نباہ رہا ہو رقیب سے💔🥀 Good afternoon to all x family 🫀
Tweet media one
15
0
21
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
جینے والوں سے بھی پوچھو کہ وہ کیسے زندہ ہیں. مرنےوالے کا تو سب پوچھتے ہیں "کیسے مرا". 🖤🖤 Good afternoon 💕💕
Tweet media one
18
0
17
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
4 months
پھر بعد میں مقدر پہ چھوڑ دیے جاتے ہیں جو رشتے جان بوجھ کر توڑ دیے جاتے ہیں 🙂
Tweet media one
15
1
17
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
مُسکرایا کریں بلاوجہ آنسو بہانے سے حُسن ڈھل جائے گا🩶 Good morning 💥 X family 🥀
Tweet media one
14
1
20
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
تم ہنسو تو دِن نِکلے ، چُپ رہو تو راتیں ہیں .. کِس کا غم ، کہاں کا غم ، سب فضُول باتیں ہیں❤ Good afternoon ❤️ X family 🥀
Tweet media one
15
0
18
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
وہ کہنے لگے__________مجھے پہچان لو گے کیا!! _______ہزاروں کے بیچ میں🍂 میں نے مسکرا کے کہا کہ تجھ سے ہی ہوا تھا عشق،، ___________ہزاروں کے بیچ میں✨❤️‍🔥
Tweet media one
14
0
18
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
ترے انتظار میں اس طرح مرا عہدِ شوق گزر گیا سرِ شام جیسے بساطِ دل کوئی خستہ حال سمیٹ لے Good night 🌉
Tweet media one
17
0
18
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
" ﭼـــﺎﺋﮯ " ﺍﻭﺭ " ﭼـــــﺎﮦ " ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﻮﺉ ﻗﺪﺭﺩﺍﻥ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ 🙂🖤 Good night 🥀 X family 😍
Tweet media one
18
0
18
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
Aoa😍 Kysn hn sb🫀 X family 🤩 بات مقدر کی ہے ,ساری وقت کا لکھا مارتا ہے🖤 کچھ سجدوں میں مر جاتے ہیں, کچھ کو سجدہ مارتا ہے.😍.
Tweet media one
12
0
16
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
ہمیشہ ایسے لوگوں کی "قربت"اختیار کرو ۔جن کے لفظوں سے" ادب"کی خوشبو آۓ🌷 Good evening 💕 X family 🫀
Tweet media one
10
0
19
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
ہزاروں باتیں دل میں رکھ کر اب خاموش رہنا پسند ہے مجھے۔🖤🌸 Good night 🥀🌉
Tweet media one
13
0
19
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
ہمارے پاس کھونے کو صرف زنجیریں ہیں ،جیتنے کو سارا جہاں پڑا ہے💕✨ ۔
Tweet media one
11
0
19
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
*قرآن کہتا ہے...🫀* *`"والَسوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى"`* *_`اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔🖤 Good morning 💥
Tweet media one
10
1
17
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
ہائے۔۔۔کس قیامت سے وہ گزرے ہونگے۔ جن کے یار وعدوں سے مُکرے ہونگے 🙃💔 Good morning 🫀 X family ❣️
Tweet media one
15
0
15
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
یادیں ہمارے اختیار کی ماتحت نہیں ہوتیں اپنی مرضی سے آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں. یہ دیکھے بغیر کہ کسی کو کتنا دُکھ دے گئی ہیں🩶
Tweet media one
12
0
15
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
4 months
💕جو مخلص ہیں بیو قوف تصور کیے جاتے ہیں💕 💕یہاں مطلب پرست لوگ عقلمند کہلاتے ہیں.
Tweet media one
12
3
16
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
وہ بھی میـــری طرح رہے سوزِ بجاں خدا کرے اُس کو قرار کیوں ملے، جو نہ مجھے قرار دے🙂🖤
Tweet media one
12
2
18
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
"ایسے محبوب کا انتخاب کرو جو تمہیں یوں دیکھے جیسے تم کوئی معجزہ ھو۔"🥀 Good night ❣️ X family 💕
Tweet media one
13
0
13
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
ﺭَﺏِ ﻻ ﺗَﺬَﺭْﻧِﻲ ﻓَﺮْﺩًﺍ ﻭَﺃَﻧﺖَ ﺧَﻴْﺮُ ﺍﻟْﻮَﺍﺭِﺛِﻴﻦ ۰ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ! ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌ ﺗُﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﻭﺍﺭﺙ ﮨﮯ Good night 🌉
Tweet media one
12
0
19
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
غم ایسا ملا کہ بات نماز تک جا پہنچی فقط ایک سجدہ کیا اور بات خدا تک پہنچی Good afternoon 🥀 X family ❣️
Tweet media one
12
0
18
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
انسان کو ہمشہ وہیں سے زندگی کا سب سے بڑا سبق ملتا ہے💘 جہاں وہ پوری طرح مخلص ہوتا ہے💯 Good night 🌉
Tweet media one
14
0
18
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
اے زندگی ہمارا حوصلہ تو دیکھ تیرے سارے ستم ہم تنہا سہہ گئے۔🖤🌸 Aoa❣️ How are you 🥀
Tweet media one
12
0
17
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
نہیں امید جب کوئی تو پھر تیری باتوں پہ بہلا کیوں کریں ہم 🍂 Good evening 🫀 X family ❣️
Tweet media one
10
0
16
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
-‘اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں🖤 -'FaiZi🥀 Good morning 💥
Tweet media one
13
1
17
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
کچھ لوگوں سے نفرت نہیں ہوتی بس انکو محبت دینا مشکل ہو جاتا ہے 🤯❣️
Tweet media one
9
1
14
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
5 months
ایک بار مجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دے 🌸 عمریں گزار دوں گا تیری دیکھ بھال میں ❣️ Good morning
Tweet media one
15
0
17
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
ہمارے خون میں شامل ہے مُنفرد کچھ تو!! یہ بہہ تو جاتا ہـــــے لیکن دغا نہیں کرتا۔🖤🌸 Good afternoon ❣️ X family 🥀
Tweet media one
10
0
16
@Amal_Fatima5
Amal Fatima
6 months
تیرا کام ہے جی اور زندگی گزار بات کیلئے دلیل تیرے فیصلے ہیں ! عارف .. Good morning ✨
Tweet media one
9
0
15