جس سے محبت کرو اس سے ہمیشہ رابطے میں رہو۔ اسکی خیریت معلوم کر لیا کرو۔ اسکی فکر کیا کرو۔
A mother is feeding her children. No one can love so much except a mother. May Allah bless everyone's mother, Ameen.
Aslam o Alaikum ❤️
Good morning 🌄
x family ❤️
Islam and Peace be upon you
"Keep praying for what you desire
Possible and impossible are only imagination of human mind
Nothing is impossible for Allah."
Aslam o Alaikum ❤️
x family ❤️
good night 🌉
The cycle of the night is the time between sunset and sunrise when the sun is below the horizon. In most places, this cycle lasts for 12 hours. The sky becomes dark during this time and the stars and planets become visible.
#GoodNightX
شام بے چاردِ مہتاب ہے اے صاحبِ شام
کام باقی ہے ابھی دستِ ہنر کا سارا
اور کیا عمرِ رواں میں تجھے حیراں کرتا
بوجھ اٹھائے تو پھرا کاسہءِ سر کا سارا
Good night 🌉
کرنے لگا ہے طنز میرے نصف عکس پر
مجھ میں جو ایک شخص ہے پورا بنا ہوا
پہلے کسی کی آنکھ نے پاگل کیا مجھے
اب ہوں کسی نظر کا تماشا بنا ہوا🌹🥀
السلامُ عليكم 🥀
شب بخیر 🌹🥀
*اپنی آنکھوں سے مدینے کا سماں دیکھتے ہیں....❤️!
کتنے خوش بخت ہیں جو ان کا جہاں دیکھتے ہیں.♥️.!
!مجھ کو یقین ہے اک دن وہ بلائیں گے ضرور_____!اعلیٰ ادنیٰ میرے آقاﷺ جی کہاں دیکھتے ہیں___!!*
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپکی زندگی کے ہر دن خوشگوار بنائے اپکو سلامتی ایمان صحیت کے ساتھ خوش و خرم رکھے آپکی زندگی میں کبھی رکھ نہ دیکھیں آمین یا رب العالمین 🌸
AssallamuAllaikum!!🍂
GooD night 🌉
ALLAH bless you All🌸
Aslam o Alaikum ❤️
بسم الله الرحمن الرحيم
*🌹لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِ خَيۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَهۡرٍؕ
*شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر (سورة القدر 3)*
*🌿شب قدر کا رمضان کی آخری دس طاق راتوں میں تلاش کرنا۔*
*🔹رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، شب قدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں ڈھونڈو۔🔹*
السلام علیکم..!!
صبح صبح دل سے نکلى هوئي بے شمار دعائيں آپكي خیریت كى طلبگار ھيں.
ميرى دلى دعا ھے آپ همیشه خوشحال, آباد اور صحتیاب رھيں.
آمین يا رب العالمين..!!
صبح بخير
Aslam wa alaikum wa rahmatullah wa barakatah ❤️
x family ❤️
Parents are the most precious diamond in the world
May Allah bless all the parents with good health and long life 💗
𝑮𝑶𝒐𝒅 𝑵𝒊𝒈𝒉𝒕 𝑫𝒆𝒂𝒓 𝑭𝒓𝒊𝒆𝒏𝒅𝒔🌻
𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉 𝑩𝒍𝒆𝒔𝒔 𝒀𝒐𝒖 𝑬𝒗𝒆𝒓𝒚𝒐𝒏𝒆🤍
كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجْتَهِدُ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مَا لَا يَجْتَهِدُ فِي غَيْرِهِ
Good afternoon friends 🌞
The Prophet, peace and blessings be upon him, would exert himself in worship during the last ten nights of Ramadan ❣️
السلام و علیکم 🤲💖
AslamoAlikum 🤲💖
شام بخیر 🌄🤲💖
Good Evening 🌄🤲💖
کسی بھی شخص کو اپنی کیفیتات نا بتائیں جو انہیں سمجھ نہ سکتا ہو نتیجتا آپ تھک جائیں گے اور وہ بور ہو جائے گا۔🖤
🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌸
ثِق تمامًا بأنَّ اليَدَ المُمتَدَّةُ إلى اللهِ لا تعودُ فارغةً أبدًا.❤️
کامل یقین رکھو کہ خدا کی طرف بڑھا ہوا ہاتھ، کبھی خالی نہیں جاتا۔❤️
Good Night Vibes
یہاں تہذیب بِکتی ہے یہاں فرمان بِکتے ہیں
ذرا تم دام تُو بدلو یہاں ایمان بِکتے ہیں۔
محبت دیکھ لی ھم نے زمانے بھر کے لوگوں کی
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں انسان بِکتے ہیں۔!
Aslam o Alaikum ❤️
Good Afternoon 🌞
x family ❤️
Aslam o Alaikum ❤️
x family ❤️
Sunsets are proof that endings can be as beautiful as beginnings
In the evening the world slows down allowing us to savor life’s simple pleasures.
السلام علیکم 🌷💓🌷
"اپنے ربّ کے ساتھ مخلص شخص کی مثال، ریت پر چلنے والے شخص کی طرح ہے؛ جِس کے قدموں کی چاپ سُنائی نہیں دیتی، لیکن نشان باقی رہ جاتے ہیں!"
Do not hate those who hate and envy you because that is who you are.
Who are the true fans who are absolutely convinced that you are better than them?
Good evening 🌆
Aslam o Alaikum ❤️
x family ❤️
Ramzan Mubarak ❤️
Salah is the key to all happiness and success.
If you believe in Allah, then don’t panic, don’t stress, and don’t worry. Just remember Allah and pray. Allah will help you.
The sweetest sound I know is the Azan
جب دل تُمہارا اپنا ہو.!
پر باتیں ساری اُسکی ہوں.!
جب سانسیں تمہاری اپنی ہوں.!
اور خوشبو آتی اسکی ہو.!
جب حد درجہ مصروف ہو تم.!
وہ یاد اچانک آئےتو.!
جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں.!
تم پاس اسےہی پاؤ تو.!
پھر خود کو دھوکہ مت دینا.!
اور اس سے جا کے کہہ دینا.!
اس دل کومحبت ہےتُم سے!❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
رمضان المبارک کی دسویں _ سحری مبارک ہو ۔
مصائب اور آزمائشیں تو سب پر آتی ہیں ،کوئی ان سے ہیرے کی مانند نکھرتا ہے،تو کوئی اپنا آپ ہی کھو دیتا ہے۔
وہ آزمائش جس میں آپ ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں اور رب کی نافرمانی سے بچے رہیں.
جب کیفی نے بولا !!
تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں__!!
جب فیض نے لکھا !!
تیری آنکھوں کے سواء دنیا میں رکھا کیا ہے__!!
جب نصرت فتح نے کہا !!
آنکھیں دیکھیں تو میں دیکھتا رہ گیا !!
عزیز من میں نے اس بات کو شدت سے محسوس کیا __!!
Good night 🌉
x family ❤️
Asalam o Alaikum ❤️
x family ❤️
May Allah ease your hardships and shower you with loads of peace and prosperity during this holy month of Ramadan.
#Ramadan
شب بخیر
خیر اور شر سے بھری بزم سجائی گئی ہے
آزمائش کے لیے دنیا بسائی گئی ہے
اس کو تحریف کہا جائے یا تخریب کی خو
بات کچھ اور تھی کچھ اور بنائی گئی ہے
ہر نئے وار پہ دشمن کے یہی دل نے کہا
کچھ نیا پن نہیں ، اوقات دکھائی گئی ہے
السلام و علیکم 🤲
صبح بخیر 🤲
رمضان المبارک ❤️🤲
سب طرح کی تعریف اللّٰہ ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔🙏🕋😔
Aslam o Alaikum ❤️
x family ❤️
Beauty of Ramadan Mubarak ❤️Ramadan teaches us self-discipline patience and empathy for those less fortunate ❤️
#Ramadan2024
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ اپنی رحمتوں برکتوں کا سایہ
ہمیشہ آپ پر قائم ودائم رکھے آپ کو زندگی کی تمام خوشیاں نصیب کرے آس مقدس مہینے کے صدقے آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین 🤲
AssallamuAllaikum!!🌱
GooD evening 🌆
Good evening, my all respectful followers 🌹🌹😊💐
In the hustle and bustle of life, take a moment to pause, breathe, and appreciate the beauty around you.
" پھر وہ کہتا ہے ___!!
باقیوں کے پاس مال ہو گا ، دولت ہو گی ، اقتدار ہو گا ، اور بہت کچھ ہو گا ____!!
" ان اللہ مع الصابرین" ❤️❤️
( صبر کرنے والوں کے ساتھ رب کریم ہو گا ) 💯
Aslam o Alaikum ❤️
x family ❤️
Ramadan is a reminder to rekindle our light Ramadan is the end of all feelings uncharitable. Ramadan is resurrection of a promise divine Festival of one people is festival of humankind ❣️
#Ramzan2024
_*"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ*
_*"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"آمین یا رب العالمین 🤲
AssallamuAllaikum!!🌼
GooD evening 🌆
❤️ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎتہ✨
“It was the possibility of darkness that made the day seem so bright.”
Have a peaceful Night😇
السلام و علیکم 🤲💖
AslamoAlikum 💖
Good morning 🌄🤲💖
کسی بھی شخص کو اپنی کیفیتات نا بتائیں جو انہیں سمجھ نہ سکتا ہو نتیجتا آپ تھک جائیں گے اور وہ بور ہو جائے گا۔🖤
Assalamualaikum warahmat Ullah
End of the day with the word of ALLAH
"I only complain of my suffering and my grief to ALLAH" : Surah Yousaf-Quran
Good morning friends
So glorify your Lord and ask for his forgiveness.
Translation: Of your Lord
Praise him and ask for his forgiveness. Indeed, he is very accepting of repentance.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
Aslam o Alaikum ❤️
X family
میرے کریم پروردگار🤲 ماہ رمضان کی رحمتوں اور
ہماری عبادات کے وسیلے ایک روز ہمیں بھی اپنے محبوب نبی کریمﷺ کے در پر بلا
آمین🤲❤
ممکن ہے کہ کھا جائے یہ ہجرت اسے کہنا.!!
ہم جھیل رہے ہیں ، تری قلت اُسے کہنا.!!
ہاتھوں کی لکیروں میں ، ترا نام نہیں ہے.!!
اور بڑھتی چلی جاتی ہے ، چاہت اسے کہنا.!!
کسی شخص کے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا.!!
ہاں لہجوں میں آجاتی ہے ، شدت اسے کہنا.!!
معجزے ہوتے ہیں، دعائیں سن لی جاتی ہیں، زخم بھر دیے جاتے ہیں، دل جوڑ دیے جاتے ہیں، کُن فرما دیا جاتا ہے، صرف ایمان، توکل اور صبر کی بات ہے 🌸🥀
اَلْحَمْدُلِلّٰه ❤
خفا زندگانی سے ہونے لگی
بہانے سے جاجا کے رونے لگی
نہ اگلا سا ہنسنا، نہ بولنا
نہ کھانا، نہ پینا، نہ لب کھولنا
جہاں بیٹھنا، پھر نہ اٹھنا اسے
محبت میں دن رات نہ گھٹنا اسے
Aslam o Alaikum ❤️
good afternoon 🌞
x family ❤️
اور درد کتنا ہے بتا نہیں سکتے۔۔
زخم کتنے ہیں دکھا نہیں سکتے
انکھوں سے سمجھ سکتے ہو سمجھ لو
انسو گرے کتنے گنا نہیں سکتے!!!
Aslam o Alaikum ❤️
Good morning
May your life be blessed with Allah's blessings. Ramadan is more than fasting. It is time for spiritual growth through patience, acts of kindness and being helpful to all. Wishing you a last Friday of Ramadan ❣️
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی آپ ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!!🌸
Inshallah🥰😍💚
مانگی ہیں میں نے جتنی دعائیں
منظور ہوں گی مقبول ہوں گی
میزابِ رحمت ہے میرے سر پر اللہ اکبر اللہ اکبر
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
#Ramdan
Good Night Sweet Dreams Family 🌸🥀🥀
They say that God sprinkles his blessings upon the Earth every day and I think I’ve caught one it’s you! Wishing you a good night. 💞✅🌻
ہم جو تم سے ملے ہیں
اتفاق تھوڑی ہے
مل کے تُم کو چھوڑ دیں
مذاق تھوڑی ہے
اگر ہوتی تم سے محبت
ایک حد تک تو چھوڑ دیتے
پر ہماری ٹیم سے محبت
کا حساب تھوڑی ہے
اب تُم ڈھونڈو گے
میری اس غزل کا جواب
یہ میرے دِل کی آواز ہے
کتاب تھوڑی ہے
❣️❣️❣️❣️
بِسْــــــمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🌹*
اسلام وعلیکم۔۔
صبح بخیر ۔۔
*"نعمت شکر چاہتی ھے اور* *مصیبت صبر چاہتی ھے جبکہ* *گناہ استغفار کا محتاج ہوتا ھے*
*_پس---_*
*جس نے صبر، شکر، اور استغفار اپنا لیا اس نے کامیابی حاصل کر لی"*✨🌸🍂
#GoodMorningEveryone
عید مبارک
دعا ہے کہ یہ مبارک موقع آپ اور آپ کے پیاروں کے لیے خوشی امن اور خوشحالی لائے آپ کو خوشیوں محبتوں اور بے شمار نعمتوں سے بھری عید مبارک ہو
آمین
It is the month when the devils are chained The gates of hell are closed those of Paradise are opened It is the month the holy Prophet used to Pray to witness It is The Blessed Month Of Ramadhan. May God shower his blessings Grant You forgiveness in this holy month ❣️
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰهِ و برکاتہ🌹🌹
🌞💐🌄 دوپہر بخیر🌄💐🌞
وَ اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ ؕ وَ اِنَّهَا لَكَبِیْرَةٌ اِلَّا عَلَی
الْخٰشِعِیْنَۙ
اور (رنج و تکلیف میں) صبر اور نماز سے مدد لیا کرو اور بیشک نماز گراں ہے مگر ان لوگوں پر (گراں نہیں) جو عجز کرنے والے
🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌸
May Allah make my heart so pure
Let there be no desire in the heart except your longing.
Good night 🌉
x family ❤️
السلام و علیکم 🌹🌹🌹
اسے کہنا ____سنبھل کے چلے!!!!
عشق راستے میں ____چھوڑ دیتا ہے!!!!!
بظاہر آتی نہیں ____دراڑ کوئی!!!!!
عشق اندر سے ____توڑ دیتا ہے!!!
❤️❤️❤️❤️🤍🤍🤍🤍
Asalam O Alaikum ⚘️ 🤗🥰💐💐
السلام و علیکم و رحمتہ اللّہ وبرکاتہ🥰🤗❤️
Good night to X Family ..💗💗
.. Night descends.. wrapping the world in a tranquil embrace...Wishing you peace and serenity as night unfolds its beauty ...👍
آمین 🤗❤️🌃
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
اللہ کریم آپ کو صحت و سلامتی والی خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے✨
آمین ثمہ آمین يا رب العالمين 🤲♥️
صبح بخیر زندگی 💞 🌅
آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ:”غم نہ کرو، بے شک اللّٰہ تُمہارے ساتھ ہے🥺❤🌸"
world of colors