نداۓ قدس 💔 Profile Banner
نداۓ قدس 💔 Profile
نداۓ قدس 💔

@Alislam_432

15,615
Followers
328
Following
2,565
Media
18,720
Statuses

میرے الفاظ القدس سے محبت کی گواہی دیں گے 🇵🇰🇵🇸 قدسی

Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
10 days
سنو جنگ موتہ یاد ہے؟؟؟ خیریت اس موقع پر جنگ موتہ کا ذکر؟؟؟ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سفیر حضرت حارث رضی اللہ عنہ کو شہید کر دیا گیا تو اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قصاص کے طور پر بدلہ لینے کے لیے تین ہزار کا لشکر بھیجا اور حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کو امیر بنایا
Tweet media one
1
29
108
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
اے اللہ ہمارے اس خواب کو سچا کر دیں آمین یارب العالمین
Tweet media one
299
1K
4K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
11 months
اے اللہ ہم بھی اس صلح کے بعد فتح مکہ جیسی خوشخبری کے منتظر ہے یا ربی ہمیں بھی بیت المقدس کی فتح دکھلادیں
Tweet media one
85
639
3K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
11 months
ابن قاسم نے اپنے روحانی والد محمد بن قاسم کے نقش قدم پر چلتے ہوۓ اپنی فلسطینی بہنوں کو کفر کے پنجے سے آزاد کروایا شکریہ اے ابن قاسم شکریہ اے ابو الکوفیہ شکریہ اے ابو عبیدہ ♥️💛🩷🤍💚💙
Tweet media one
14
576
3K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
8 months
غزہ میں مخیمات کے اندر ایک فلسطینی غزہ کے لوگوں کو اپنے خوبصورت آواز میں سحری کے لئے جگا رہا یے
9
539
3K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
یہ فقط تصویر نہیں بلکہ دنیا کے تمام جدید ہتھیاروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے چند مٹھی بھر مجاہدین جنہوں نے دنیا کے سپر پاور ہتھیاروں کو اپنے ایمان کی طاقت سے شکست فاش دے دی آج کے بعد کوئی جدید ہتھیاروں پر بھروسہ کرنے کی بات کریں تو انہیں یہ تصویر دکھا دینا
Tweet media one
33
1K
3K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
7 months
عمان کے ایک اسکول میں بچوں اور بچیوں کا فلسطین کے لئے امداد دینے کا ایک خوبصورت منظر فاستبقوا الخیرات ❤️🌹
15
686
3K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
دنیا والے بھی سوچتے ہوں گے کہ جنات ہے یا انسان یہودیوں کے پرخچے اڑا کر خود سرنگوں میں لطف اندوز ہو رہے ہیں یا للعجب
Tweet media one
35
556
2K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
اپنے بچوں کو بیت المقدس کی محبت سکھائیں ، انہیں یہ سکھائیں کہ زمین ایک بیج کی مانند ہے ، اگر ہم اسکو خون سے سینچے گے تو انقلاب برپا ہوگا
Tweet media one
7
490
2K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
9 months
فلسطینیوں نے بھی تہیہ کیا ہوا ہے ڈرا ڈرا کر یہودیوں کو مارنا ہے🖤
Tweet media one
14
304
2K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 month
امارت اسلامیہ افغانستان کے اندر سوق النساء عورتوں کا بازار جہاں صرف عورتیں خرید و فروخت کرتی ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ یہ ہے اصل نظام اسلام جو عورت کو ہر شعبہ زندگی میں آگے آنے کے مواقع دیتے ہیں
13
372
2K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
3 months
مجھے کوفہ والوں مسافر نہ سمجھو میں آیا نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔بلایا گیا ہوں ۔۔۔ ہم نے صلاح الدین ایوبی اور محمود غزنوی کا دور تو نہیں دیکھا لیکن ہم نے ایسے شخص کا دور ضرور دیکھا جس کی مخالفت میں یہود و نصارٰی اور ان کی لے پالک اولاد روافض اور کافر و مشرک کھل کے لڑنے آئے
15
449
2K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
5 months
کیسے عجیب لوگ ہے نا پوری دنیا کے بڑے بڑے ممالک نے جمع ہوکر ان پر حملہ کیا یہ لوگ ثابت قدم رہیں اور اپنے خاندان کے ستر افراد شہید ہوۓ لیکن پھر بھی آنسو نہیں نکلے آج روضہ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری ہوئی تو سب کچھ بھول گئے وہ پہاڑوں جیسا صبر وہ آسمانوں جیسا وسیع دل رکھنے والے
12
389
2K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
یہ ایک انگلی دنیا کے تمام کفار ممالک کے جدید ہتھیاروں پر بھاری ہے کیونکہ یہ ایک انگلی فقط اللہ کی رضاء کے خاطر اٹھی ہے یا ربی اس انگلی والے کو سلامت رکھنا
Tweet media one
42
512
2K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
11 months
اللہ کی رحمت ہو ان لوگوں پر جنہوں نے ہمیں یہ سکھایا کہ فلسطین صرف ایک مٹھی بھر زمین کا ٹکڑا نہیں ہے جس کے لئے ہم لڑ رہے ہیں ، بلکہ وہ ہمارا دین ، ​​ایمان اور اعتقاد ہے
Tweet media one
16
418
2K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
11 months
لوگو! جہاد جہاد تو افضل عبادت ہے بڑے شرف والی مصروفیت ہے۔
Tweet media one
12
328
2K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
جب افغانستان کا دور جہاد عروج پر تھا تو ہر بچے کا نام اسامہ بن لادن کے نام رکھا جاتا تھا یہ ہے اسلام سے محبت عالم اسلام کا غلبہ کسی نے بش یا مشرف کا نام نہیں رکھا تھا اور آج ہر بچہ کا نام ابو عبیدہ کے نام پر رکھا جانے لگا ہے یہ ہے غلبہ اسلام جس کو کبھی زوال نہیں ہوگا
Tweet media one
21
428
2K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
6 months
غزہ میں آج کا دن قربان تیرے اس مسکراہٹ پر اے میرے بیٹے
Tweet media one
14
309
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
8 months
*پوری پاکستانی قوم کو مبارک ہو*‼️ کرکٹ PSL کے دیوانوں ڈوب کے مر جاؤ
32
1K
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
وقت گزرتے ہوۓ دیر کتنی لگتی ہے کل کے بچے جب آج جوان ہوۓ تو یہودیوں کی چیخیں نکلنا شروع ہوگئی ابھی تو آغاز ہے ان شاءاللہ اختتام اقصی کی آزادی کی صورت میں ہوگا
Tweet media one
31
504
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
8 months
امت مسلمہ کو بہتا ہوا ارزاں خون جس کی پرواہ عرب سے عجم تک کسی کو نہیں💔
Tweet media one
47
1K
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
8 months
یہ عاشق کون سی بستی کے یارب رہنے والے ہیں
Tweet media one
5
297
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
بات تو اب تلواروں کی زبان میں ہوگی⚔️
10
363
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
20 days
ایسی کون سی خواہش ہے؟؟ جس کو بار بار پورا کرنا چاہتی ہو جواب ملا سات اکتوبر کے دن کو بار بار دوبارہ سے دیکھنا چاہتی ہوں🫣
7
270
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
10 months
میری امی اجازت دو مجھے غزہ میں جانا ہے میرے بیٹے خدا کی راہ میں جرات سے لڑنا تم نہ جب تک القدس لینا کبھی واپس نہ مڑنا تم وگرنہ جان دے دینا بڑی عزت سے مرنا تم خدا کے ہاں عذر اپنا مجھے تو بھی بتانا ہے
Tweet media one
7
283
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
3 months
اقصی کی نسبت سے آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے ہم آپ کی باتیں اپنی آنے والی نسلوں کو فخر سے سنایا کریں گے کہ ہم نے فاتح القدس ایوبی محمد بن قاسم محمد فاتح طارق بن زیاد کے دور کو نہیں دیکھا لیکن ہاں ہم نے آپ کے دور کو دیکھا تھا اور یہ ہمارے لئے باعث فخر ہے تقبل اللہ
Tweet media one
7
325
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
ہماری اٹھتی انگلیاں گواہی دیں گی کہ ہم حق پر تھے شہید عثمان 💔
Tweet media one
10
346
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
سمجھ تو گئے ہوں گے کہ کون ہے؟
Tweet media one
32
222
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
بس حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ اللہ تعالیٰ کے بہت خاص بندوں میں ھوتا ھے لگا کہ جیسے مدینے کی گلیوں میں شراب بہہ گٸی تھی ایسا ہی منظر ہوگا
42
573
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
29 days
لوگ حسن نصر اللہ اور حزب قیادت کے مرنے پہ کیوں خوشیاں منا رہے ہیں؟ کیونکہ ایران، بشار اور حزب اللہ ایسے ہزاروں بچوں کے قاتل ہیں۔
52
566
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
8 months
صاحب تصویر نے ایک پوسٹ میں اس بات کا تذکرہ کیا کہ گزشتہ رمضان گھر میں اور اب کا رمضان خیمے میں دین قربانیاں مانگتا ہے اور قربانی دینے والے بڑے ہی عظیم لوگ ہوتے ہیں۔ اللھم انصر المسلمین فی کل مکان و زمان
Tweet media one
9
342
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
11 months
قسامی جانباز کا ٹینک کو اڑانے کے بعد خوشی سے جھومنے کا منظر ۔۔۔۔ " ولعت ولعت " يعني احترقت #ولعت
19
297
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
شہادت تو ایک اعزار ہے لیکن پتا نہیں بس دل ہے کہ انتہا سے زیادہ افسردہ ہے عثمان بھائی کے لئے شام فلسطین ہمارے دل کے وہ ادھڑے ہوۓ زخم ہیں جن کو ہم روز اپنے ہی ہاتھوں سے سیتے ہیں اور وہ روز ادھڑتے ہیں💔
16
403
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
4 months
شہدائے اقصیٰ ہسپتال کے اندر عید کے استقبال کا منظر نسل کشی،ناجائز قبضے کے باوجود یہ عید منانے کے لیے زندہ رہے زندگی اور ذریعہ معاش کی کمی کے باوجود یہ عید منا رہے ہیں حالانکہ دنیا انکے خلاف سازشیں کرتی ہے خدا کی قسم یہ لوگ جیت جائیں گے قربان میرے بچوں اللہ یہ خوشیاں دائمی بنادیں
12
377
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
تمہاری مظلومیت نے امت مسلہ کو جتنا رلایا تھا ۔ آج امت مسلمہ کے بیٹوں نے وہ بدلہ لے لیا ان سے
9
276
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
بڑے تو بڑے بچے بھی ابو عبیدہ کے دیوانے نکلے
8
348
998
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
جب جہاد فرض عین ہوجاۓ تو ایمان کے بعد سب سے افضل جہاد ہے
Tweet media one
6
345
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
جس قوم کے طبیب ایسے جی دار اور بہادر ہو اس قوم کے جذبے کو کون شکست دے سکتا ہے فلسطینی ڈاکٹرز اس بات کا اظہار کر رہیں ہے کہ چاہے کچھ بھی ہوجاۓ ہم یہی فلسطین میں رہیں گے ان شاءاللہ
13
468
951
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
گر تم امریکہ کی طاقت سے ہمیں سے ڈراتے ہو تو ہم تمہیں اللہ کی طاقت سے ڈراتے ہیں
9
298
968
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
8 months
اہل غزہ کے بچوں جیسے بچے شاید ہی دنیا میں مائیں جنتی ہوں گی یہ وہ بچے ہیں جن کے خون کا قطرہ قطرہ بیت المقدس کی حفاظت کے لئے گرتا ہے
8
359
1K
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
11 months
عبداللہ آج بھی بہت المقدس قبۃ الصخرۃ ایوبی کی راہ تک رہے ہیں آج بھی شام کے میدانوں اور کہساروں میں ایک درد مند مسلمان کو اپنے دل کی دھڑکنوں کے ساتھ صلاح الدین ایوبی کی آواز کا ارتعاش سنائی دیتا ہے اس کی تلوار کی جھنکار آج بھی شام کے میدانوں میں لوگوں کو سنائی دیتی ہے💔
Tweet media one
2
202
962
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
11 months
اے یہودیوں بتاؤ ضرب کیسے لگی🤭 #ولعت
Tweet media one
12
162
963
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
اس دور کا ہر بچہ ابو عبیدہ ہے اس دور کی ہر اک ماں ام عبیدہ ہے اس دور کی ہر اک بہن اخت عبیدہ ہے اس دور کا ہر اک بھائی، فدا ہے عبیدہ پر اس دور کا ہر ایک دوست شیدائی عبیدہ ہے اس دور کا ہر بندہ دیوانہ عبیدہ ہے
Tweet media one
8
282
934
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
11 months
غزہ کا غم ایسا ہے جس نے لکھنے کی صلاحیت چھین لی💔
Tweet media one
15
484
932
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
11 months
غزہ کا کردار ایسے ہی ہے فلسطین کے تمام شہروں کو اس بچے کے مانند اپنے آغوش میں لیکر خود زخموں سے چور ہیں
Tweet media one
5
330
914
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
11 months
مسجد اقصی کے حدود میں واقع ایک ایک انچ کی حفاظت اہل توحید کا فرض منصبی ہے اور اس میں سے ذرا سے ٹکڑے سے دستبردار ہونا بھی سخت بے غیرتی اور بد نصیبی ہوگی ذکریات_ القدس
Tweet media one
8
275
930
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
جس قوم کی بنیاد ہو خونِ شھیداں اس قوم میں کبھی بزدل پیدا نہیں ہوتے !⚔️ عشقی القدس 🧡
5
217
921
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
10 months
وہ تمام فلسطینی رات کے اس پہر سخت سردی میں آگ جلا کر اس کے ارد گرد بے نیازی سے بیٹھ کر گفتگو کر رہے تھے انکے دلوں میں جیسے ان نجس یہودیوں کا خوف تھا ہی نہیں جنکے دلوں میں ایمان رچ بس جاتا ہے انکے دلوں سے کفار کا خوف ختم ہوجاتا ہے ساتھیوں کے اصرار پر عبداللہ نے نشید سنانی شروع کی
8
281
920
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
2 years
عدنا یا اہل الشام لن نصالح ہم لوٹ آئے اے اہل شام🤍🕊️ #لن_نصالح #شام
28
138
699
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
11 months
اپنے بچوں کو یہ سکھائیں کہ فلسطین شہداء حق کی سرزمین ہے ، اور یہ قبضہ ناجائز اور ظالمانہ ہے ... # .. ♥ عشقی القدس
Tweet media one
6
309
879
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
5 months
فلسطین تو نہیں جا سکتے تھے لیکن یہاں اپنی جان فلسطین کے لئے قربان کر دی اللہ پاک آپ کی شہادت کو قبول کرے اخی💔
Tweet media one
16
191
903
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
10 months
روۓ زمین پر غرباء ہی ایسے لوگ ہیں جوحقوق العباد کے ساتھ ساتھ حقوق اللہ کی ادائیگی کا بھی بہت خیال رکھتے ہیں فطوبی للغرباء
Tweet media one
3
181
873
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
10 months
وہ جنگوں جدل میں حراست میں سجدے لگا تیر زخموں کی حالت میں سجدے جھکا سر تو بنتے تھے تلوار سجدے وہ سجدوں کے شوقین غازی یہاں ہیں زمیں پوچھتی ہے نمازی یہاں ہیں 👇
Tweet media one
10
261
841
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
7 months
رفح میں ایک فلسطینی بچہ بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر پکار رہا ہے مصر، ہم کھانا چاہتے ہیں۔ سرحد کھولو رمضان میں اس درد کو ہم اچھی طرح سے محسوس کر سکتے ہیں جب بھوک کا عالم شدید ہو مغرب کا انتظار کرنا مشکل ہوجاتا ہے ان کےلئے تو نا مغرب میں افطاری نہ ہی سحری ہم کیا جواب دیں گے اللہ کو ؟؟
13
770
872
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
10 months
اے اقصیٰ !! تجھ سے ملنے آئیں گی ارض پاکستان سے عاشقات کی اک ایسی جماعت جو تجھ سے بے پناہ محبت کرتیں ہیں جو شب و روز تجھے ہی سوچتی ہیں جن کے خیالات و تصورات پر اک تیرا ہی قبضہ ہیں جو ہر محفل میں تیرا ہی تذکرہ کرتیں ہیں جنہیں ہر ساعت تیری یادیں تڑپاتی ہیں جن کے مقاصدِ حیات میں
11
166
827
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
سیدنا یوسف علیہ السلام کو نقصان بھیڑیے نے نہیں بلکہ ان کے بھائیوں نے پہنچایا اسی طرح فلسطین کو نقص��ن کافروں نے نہیں ان کے بھائیوں (عرب و عجم) نے پہنچایا
Tweet media one
9
331
842
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
القسام بریگیڈز کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ کا پیغام : اے ہمارے لوگو، یقین رکھیں کہ ہماری جیت آنے والی ہے۔ 🔥
Tweet media one
23
279
812
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
شہید عثمان کی بیٹی اپنے والد کو الوداع کر ہی ہے اس کی والدہ نے ان سے کہا اداس نہ ہو میری بیٹی تمہیں فخر ہونا چاہیے کہ تمہارا باپ شہید ہے میں تمہاری پرورش تمہارے والد کے مطابق کروں گی تم ان کی طرح مضبوط، رحم دل بنو گی اور اپنے والد کی طرح قرآن مجید حفظ کرو گی۔۔
Tweet media one
13
392
807
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
10 months
گرم کمبل سخت سردی میں گرم کمرے کے اندر کمبل میں دبکی وہ تھر تھر کانپ رہی تھی کیا ہوا امۃاللہ؟؟ عائش کی پوچھنے کی دیر تھی کہ امۃ اٹھ کر کمبل کو دور پھینک کر ننگے پیر کمرے سے باہر نکل آئی ہوا کی سرد جھونکوں نے امۃاللہ کا استقبال کیا لیکن امۃ کو سردی کی پروا نہیں تھی
Tweet media one
6
280
782
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
واللہ ابو عبیدہ تجھ پر دنیا نثار
6
254
774
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
8 months
غزہ کے بارے میں آواز بلند کریں اگر چہ ایک لفظ سے ہی کیوں نہ ہو اپنے دلوں میں ایمان کو مردہ مت ہونے دے کیونکہ غزہ کو ہی نہیں بلکے ہمارے ایمانوں کو غزہ کی ضرورت ہے
Tweet media one
27
787
790
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
8 months
آج کے جدید دنیا میں ایک بندہ ایسے بھی ہے کہ جو نقاب میں آتا ہے اور چھا جاتا ہے جب کے لوگوں نے ان کا چہرہ آج تک دیکھا ہی نہیں لیکن یہ عقیدت اور احترام کا تعلق فقط جہاد کی وجہ سے ہے سلام ابو عبیدہ اللہ آپ سے راضی ہو الحب فی اللہ والبغض فی للہ
Tweet media one
6
173
764
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
10 months
#NewProfilePic عبداللہ ٹکٹکی باندھے ان بچوں کو دیکھ رہا تھا جو مسجد اقصی کے صحن میں ہوتی بارش میں خوشی سے بھیگ رہے تھے عبداللہ کو لگا یہ قوم جن کو یہود توڑنا چاہتی ہے ان کا ٹوٹنا ناممکنات میں سے ہے جن کے بچوں بچیوں میں ایسے ایمان ہو کہ بڑوں کا ایمان تو متزلزل ہوجاۓ لیکن انکا نہیں
Tweet media one
5
146
711
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
10 months
قید خانہ بھی مدرسہ بن گیا آج قندھار سینٹرل جیل میں 31 قیدی تجوید کے شعبے سے فارغ التحصیل ہوئے۔ یادرہے کہ افغان اسلامی حکومت نے تمام جیلوں میں تعلیمی سلسلہ شروع کیا ہے اور ہر صبح جیل میں ایک مدرسہ لگتا ہے اور باقاعدہ اساتذہ قیدیوں کو پڑھاتے ہیں۔ مفتی عبدالنور صادق
Tweet media one
10
143
737
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
سوچا تھا چھوٹے ہیں کچھ کر نہیں پائیں گے پھر کیا ہوا؟؟؟؟ اچانک وقت نے کروٹ بدلی اور بچے جوان ہو کر طوفان الاقصی کی صورت میں یہودیوں کو ناکوں چنے چبوانے پر مجبور ہوگئے
Tweet media one
6
295
711
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
آج کچھ نہیں بس القدس کی آزادی کے لئے کی گئی کوششوں کو اور ان لوگوں کی خوشی کو محسوس کریں بسسسس کوئی ادھر ادھر کی بات نہیں🙃
6
140
686
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
پیغام ابو عبیدہ اے یہودیوں: اپنی ذلت کے وقت کا بے صبری سے انتظار کرو۔
Tweet media one
8
192
657
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
پیغام ابو عبیدہ: جو دشمن روزانہ اپنی دھمکیاں دہراتا ہے ہم اسے کہتے ہیں کہ ہم ابھی تک اس کا انتظار کر رہے ہیں۔
Tweet media one
2
190
636
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
مسجد اقصی کی محبت تو دلوں میں ہے اور دلوں کی محبتوں کو بس موت (شہادت) ہی نکال سکتی ہے
Tweet media one
1
172
653
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
2 years
رک رک کر ہی سہی گھٹنوں کے بل ہی سہی نہایت کمزور ہی سہی لیکن ہم آپ کی طرف ہی آئیں گے اے مسجد اقصی تجھے آزاد کرانے تیرے بیٹے تیرے ہی طرف لوٹ کر آئیں گے ان شاءاللہ #مسجد_الاقصى
17
216
562
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
یا ربی یہ تیرے بندے تیری رضا کے خاطر اپنے گھروں سے نکل کر قبلہ اول کی آزادی کے لئے برسر پیکار ہے یاربی تو ان کو سرخرو فرما ان کا حامی و ناصر ہوجا ورنہ لوگ تو ان کے شکست کے منتظر ہیں غیر تو کیا اپنے بھی کفار کی سازشوں میں آکر ان کے خلاف ہو رہے ہیں اللھم انصر المجاھدین فی کل مکان
32
179
639
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
6 months
خداٸے واحد! ہم مرجھاۓ پھولوں کی مانند کُچلے جا رہے ہیں، ہمارا ہاتھ تھام کر ہمیں پھر سے زندگی بخش 🤍🌸🍂
Tweet media one
16
490
660
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
ایک فلسطینی نوجوان سے پوچھا گیا: بندوق اور ٹینک کے سامنے پتھر آپ کو کیب فائدہ دے سکتا ہے؟ !! . . . اس نے جواب دیا: ( ألم تر كيف فعل ربك بأصحاب الفيل) ! کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا! ذکریات_القدس
Tweet media one
6
240
632
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
9 months
نحن جندك یا محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)۔۔۔ کبّروا۔۔۔۔۔اللہ اکبر کبّروا۔۔۔۔۔اللہ اکبر
10
168
631
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
10 months
یہ سینے صورتِ فولاد ڈٹ جاتے ہیں میداں میں🩶 خدا کہتا ہے خود بُنیان مرصوص ان کو قرآں میں۔۔۔🩶
3
125
616
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
7 months
ملک شام کے شہر ادلب میں قرآن مجید حفظ کرنے والی اسلام کی شاہ زادیاں 🤍🕊️
7
105
639
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
11 months
امت کو اگر بھولا ہوا سبق یار کروایا جاۓ تو بعید نہیں وہ اپنے اصل کی طرف لوٹ آئیں آج کے بچے کل کا بہترین مستقل ابو عبیدہ حفظہ اللہ نے جو چنگاری امت مسلمہ کے دلوں میں جلائی ہیں ان شاءاللہ وہ بھڑکتی آگ کی صورت میں ان یہودیوں کو تاراج کر دیں گی
Tweet media one
9
161
614
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
11 months
ایک والد کی محبت کیا ہوتی ہے غزہ میں ہمیں اس والد نے یہ بتایا کہ بیٹیوں سے کیسے محبت کی جاتی ہے💔
Tweet media one
5
179
599
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
9 months
غزہ کی ایک بچی جس درد سے نشید سنا رہی ے ایسے محسوس ہوتا ہے گویا کہ غزہ کا درد اس کے لہجے میں آ سمویا ہے 💔 لک اللہ یا غزۃ💔🇵🇸
6
321
604
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
جنگل جنگل دریا دریا ہر جگہ سے آئی ندا یہ اسلام کا ہے بیٹا ابو عبیدہ ابو عبیدہ
Tweet media one
6
137
567
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
2 years
#افغانستان کابل میں لگا یہ سائن بورڈ مسجد اقصی کی آزادی نوید دے رہا ہے کہ ہم عنقریب افطار بیت المقدس میں کریں گے 🇵🇸💛
Tweet media one
28
86
507
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
11 months
فلسطین اہل غزہ نے تو اپنا حق ادا کر دیا ہے لیکن سوچنے کا مقام یہ ہے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں؟؟؟ لک اللہ یا غزہ💔
Tweet media one
19
311
588
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
8 months
خدا قسم ! تیری تسبیح، تیری عبادات، تیرے منہ پر مار دی جائیں گی، اگر تجھے امت مسلمہ کی کوئی فکر نہیں، ان کے غم میں غمگین، اور انکی خوشی سے خوش نہیں ہوتا!۔۔۔۔
Tweet media one
4
338
605
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
ابو عبیدہ کے انٹرویو سے تو نئے نئے انکشافات ہو رہے ہیں الحمدللہ ایسے حوصلہ افزا پیغامات کہ مومنین کے دل خوشی سے پھولے نہیں سما رہے
19
132
550
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
29 days
خس کم جہاں پاک ہم اہل شام کے تڑپتے سسکتے بچوں کو آج تک نہیں بھول پائے ہمیں کوئی یہ باشن نہ دے کہ شیعہ سنی بھائی بھائی اس وقت یہ راگ آلاپتے جب ملعون بشار الکلب نے اہل شام کے سنی لوگو کو تباہ و برباد کر دیا اس وقت آپ لوگ کہاں تھے؟ کیا یہ بھاشن صرف معلونوں کے مرنے پر یاد آتا ہیں
Tweet media one
70
165
617
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
11 months
اے اہل شام کی بیٹی آپ اپنی زمین ( شام) کی طرح خوبصورت ہے
Tweet media one
5
159
570
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
5 months
آزاد دنیا کے آزاد اور خوبصورت لوگ اسلحہ سجا کر شاہ زادے لگتے ہیں 🇵🇸🤍
2
98
555
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
أبو عبيدة: "جهزوا أنفسكم للصلاة في #المسجد_الأقصى المبارك، فالعودة باتت قريبة.."☝️ ابو عبیدہ کا پیغام مسجد اقصی میں نماز پڑھنے کے لئے تیاری کرو واپسی قریب ہیں ان شاءاللہ #ابو_عبيدة #كتايب_القسام
Tweet media one
34
186
503
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
11 months
اسرائیل یاد رکھیں جب مسلمانوں کا شعور بیدار ہوا تو یہودیت کا طلسم فنا ہونے اور اس کی برتری پامال ہونے میں اتنا وقت بھی نہ لگے گا جتنا سامری کے بچھڑے کو جلا کر اس کے راکھ کو سمندر میں بہانے میں لگا تھا
Tweet media one
2
159
537
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
11 months
حضرت نے تو آج دل کی باتیں کر دی اللہ رب العزت حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے علم و عمل و عمر میں خوب خوب برکتیں دیں
Tweet media one
20
85
540
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
11 months
فلسطین نے پاکستان سے مدد مانگ لی لوگوں نے بہت تبصرے کئے لیکن بس ایک بات ذہن میں آئی کہ اسلام سے جڑا رشتہ جہاں کہی آئے گا تو ہم مسلمانوں کو لگتا ہے وہ ہمارے ہی جسم کے حصے ہیں ہاں ہمارے ہی تو جسم کے حصے ہیں یہ سب فلسطین سے شام تک عراق سے مصر تک پاکستان سے برما تک
Tweet media one
14
169
523
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
وہاں مٹھائیاں تقسیم ہو رہی ہے یہاں ہم خوف سے مرے جا رہے ہیں کہ اب پتا نہیں کیا ہوگا 🤍🤓
11
149
489
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
ایسے مطمئن اور پر سکون چہرے صرف شہداء کے ہی ہوا کرتے ہیں
@zelal_katee
ظلال قطيع || Zelal katee
1 year
هَذي الحياةُ ممرٌ لَا لنَحيا بِها إنَّا نموتُ لنَحيَا بَعدهَا عُمرا ربح البيع يا محمد
Tweet media one
27
107
1K
7
175
513
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
9 months
عاتکہ بنت زید عبد اللہ بن ابی بکر سے نکاح کیا وہ شہید ہوگئے پھر زید بن خطاب سے نکاح کیا وہ شہید ہوگئے پھر عمر بن خطاب سے نکاح کیا وہ شہید ہوگئے پھر زبیر بن عوام سے نکاح کیا وہ شہید ہوگئے پھر حسین بن علی سے نکاح کیا وہ شہید ہوگئے حتی کہ اہلِ مدینہ نے کہا "
Tweet media one
12
116
511
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
8 months
انہوں نے منھدم مساجد میں بھی نمازوں کی ادائیگی کی اور ہمارے آباد اور سجے ہوۓ مساجد بھی ویران رہے یہ فرق ہے غزہ اور باقی مسلمانوں میں👇
Tweet media one
1
150
519
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
29 days
اپنے حصے کی ایک ایک مٹھائی اٹھا لیں کم پڑ جاۓ تو اپنے خرچے پر منگوا لیں 🤭😎 شیطان کے دنیا سے جانے پر خوشیاں تو بنتی ہیں
Tweet media one
64
62
539
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
9 months
محبت کے مسافر جب پلٹنا بھول جاتے ہیں ایسے ہی لوگ ہوتے ہیں جب راہ خدا میں چلتے ہیں تو گھر آنا بھول جاتے ہیں انہی کے لئے کہا گیا ہے فطوبی للغرباء
Tweet media one
6
102
514
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
سن لو اے لشکر کفار عمر کے بیٹے آچکے ہیں اب بھاگنے کی بھی جگہ نہیں ملے گی ان شاءاللہ
9
144
493
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
یہ ہے غزہ فلسطین کا لہو لہان شہر اپنے دن کا آغاز دیکھے گا کہ کیسے ہوتا ہے پھر ان کے دن کا آغاز دیکھے کہ کیسے ہوتا ہے ہم سب کہی نا کہی شہر غزہ کے مجرم ہے اسرائیلی پروڈکٹس خرید کر ہم بھی اس جرم عظیم کے برابر حصہ دار بن جاتے ہیں الی اللہ المشتکی 💔
6
364
484
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
2 years
*عالمات کی شادیاں* ایک عالمہ جو چھ سال درس نظامی پڑھتی ہےاس کی فکر دین کی خدمت کےلیے سرشار ہوتی ہے۔باقی لڑکیوں کی طرح اس کے خواب کوٹھی بنگلہ کار نہیں بلکہ اس کی خواہشات اور تمنائیں جامعہ،تدریس،تعلیم اور طالبات ہوتی ہیں۔وہ چاہتی ہے کہ وہ پوری آزادی سے دین کی خدمت کرے
Tweet media one
48
80
449
@Alislam_432
نداۓ قدس 💔
1 year
جنین شہر غزہ کی حمایت میں 🔥 فلسطین کے باقی شہر بھی اس بابرکت جہاد میں حصہ لینے لگے ہیں اور اپنے لوگوں کو جہاد کی طرف بلا رہے ہیں
2
129
456