آج کےدورمیں وہی انسان کامیاب ہےجوخود کے ساتھ مخلص ہےجس کی اُمیدیں صرف خود سے وابستہ,جو دوسروں کے سہارے پہ نہیں جیتا,جو اللہ کے بعدصرف خود پہ بھروسہ کرتا ہے, جو دوسروں کےکہہ تلخ الفاظ ایک کان سےسنتااور دوسرے سے نکال دیتاہے,جو اِس بات کی پرواہ نہیں کرتا کےلوگ کیاکہتےاور سوچتے ہیںKR