💞 Profile
💞

@Alisha_Khanni

1,057
Followers
1,144
Following
482
Media
2,272
Statuses

Alhumdullilah for Everything ❣️😍 #Peshawar ❤️ #PTI

Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Alisha_Khanni
💞
7 months
کسی کی زندگی میں ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم اس کی کہانی میں بھی جگہ رکھتے ہیں۔۔ زلیخا کی کہانی میں یوسف کے سوا کوئی نہیں تھا، اور یوسف کی کہانی میں زلیخا کہیں نہیں تھی!! Good Night dear X family ❤️❤️
Tweet media one
5
0
12
@Alisha_Khanni
💞
8 months
میرا حال اس قیدی جیسا ہے جسے عین فرار کے وقت یاد آیا کہ میرا تو کوئی منتظر ہی نہیں۔💔🙂
Tweet media one
15
2
34
@Alisha_Khanni
💞
5 years
مرشد جناب وآصف علی وآصف (رح) ۔۔ #کامیابی_کا_سفر
Tweet media one
2
1
25
@Alisha_Khanni
💞
7 months
اسلام وعلیکم 🥀 صبح بخیر زندگی 💕✨ جمعہ مبارک 🌿🥀 بس صبر کی ڈور تھام کر رکھو اور انتظار کرو اپنے یقین کو پختہ رکھو۔ وہ تمہاری تقدیر بدل دے گا۔ تمہارے آنسو ضائع نہیں کرے گا۔ @Alisha_Khanni ❤️👑💕🌹
Tweet media one
20
1
18
@Alisha_Khanni
💞
2 years
او ڈر گیا ے😂😂😂 #رانا_ثنا_تو_گیو #FinalCallToSavePakistan
Tweet media one
0
10
18
@Alisha_Khanni
💞
7 months
اسلام علیکم ❤️ Good Morning X family😍 Kesay ha ap sab?
Tweet media one
12
1
17
@Alisha_Khanni
💞
8 months
عمر بیت گئی مگر ایک بات سمجھ نہیں آئی ہو جائے جن سے محبت وہ قدر کیوں نہیں کرتے۔🖤🌸 @Alisha_Khanni
Tweet media one
11
1
15
@Alisha_Khanni
💞
5 years
Landay k side effects......😊 #گیدڑ_نوٹنکی_بھاگ_رہا_ہے
Tweet media one
2
10
21
@Alisha_Khanni
💞
7 months
Asalam o alaikum ❤️ Good Morning 🥀🥀 Kesay ha ap sab?😍
Tweet media one
18
0
17
@Alisha_Khanni
💞
7 months
کتابوں کے صفحے پلٹ کر سوچتی ہوں!! یوں پلٹ جائے اگر زندگی تو کیا بات ہے!! 🥀🙂 @Alisha_Khanni
Tweet media one
14
1
16
@Alisha_Khanni
💞
7 months
Assalamualaikum 😍 Good Morning dear X family💯 Kesay ha ap sab❤️ Type Ameen in comment 👇👇
Tweet media one
18
1
17
@Alisha_Khanni
💞
8 months
صرف خان کے چاہنے والوں کو فالو بیک دوں گی💞🥀🥀
Tweet media one
3
0
20
@Alisha_Khanni
💞
8 months
مسکراہٹ لاجواب تھی میری🥀 اچھی لگی تھی کسی کو سو چھین لی 🤍 Good night dear X Family ❣️ @Alisha_Khanni
Tweet media one
13
1
14
@Alisha_Khanni
💞
7 months
ساتھ رہنا ہو مگر وفا کا سامان نہ ہو ہائے احساس کا ایسا کبھی فقدان نہ ہو آج بھی خواب میں کہتی ہیں وہ آنکھیں ٹھیک ہو جائے گا سب کچھ تو پریشان نہ ہو۔۔۔🖤 @Alisha_Khanni
Tweet media one
8
1
13
@Alisha_Khanni
💞
7 months
ملک کے ساتھ جتنی بڑی غداری کرو گے اتنابڑا پروٹوکول ملے گا. جتنی بڑی وفا کرو گے اتنی بڑی سزا ملے گی. (ڈاکٹر عبدالقدیر خان) #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
Tweet media one
10
2
16
@Alisha_Khanni
💞
7 months
Asalam o alaikum ❤️ Subah Bakhair X Family 🥀🥀 @Alisha_Khanni
Tweet media one
17
0
14
@Alisha_Khanni
💞
8 months
Good morning dear X family ❣️ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں 💞💞💞
Tweet media one
8
3
15
@Alisha_Khanni
💞
8 months
تم سنور کے بھی آدھے لگتے ہو 🌸 میں اجڑ کر بھی خوبصورت ہوں 🙂 @Alisha_Khanni
Tweet media one
4
2
16
@Alisha_Khanni
💞
5 years
Only 9% of sindh's teachers can teach maths and science ... But Bhutto is still alive 😐😐 #SindhWantsEducation
Tweet media one
0
5
8
@Alisha_Khanni
💞
8 months
💖✨️ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✨️💖 💟 صبح بــخیـــر زنـــدگـــی💟 💟اے اللّٰـــــہﷻ ھمارے ہر دن کو بابرکت دن بنا اور ھم سب کے رزق میں اضافہ فرما (امین) @Alisha_Khanni
Tweet media one
10
1
11
@Alisha_Khanni
💞
5 years
روز محشر حساب کیا لے گا ۔۔ جو مجھے بے حساب دیتا ہے ۔۔ #کامیابی_کا_سفر
Tweet media one
1
3
17
@Alisha_Khanni
💞
5 years
اہل حجاز کر چکے ہیں بیت یزید کی ۔۔۔ امت کو آج پھر ضرورت ہے حسین کی۔۔۔ #كشمير_تذبح_وكتارا_تحتفل
Tweet media one
0
3
18
@Alisha_Khanni
💞
8 months
پھولوں کی نمائش میں اگر تم بھی ہوئے تو اس بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی...😇🔥🫰 @Alisha_Khanni
Tweet media one
13
1
14
@Alisha_Khanni
💞
7 months
وہ جو تھا کبھی سانس سے بھی قریب تر اُسی سے اب صدیوں کی دوری ہے زندگی کے سبھی ضروری کاموں میں بس یہ محبت اب غیر ضروری ہے🖤 @Alisha_Khanni
Tweet media one
11
1
14
@Alisha_Khanni
💞
8 months
Good morning X family ❣️🥀
Tweet media one
8
1
13
@Alisha_Khanni
💞
7 months
Asalam o Alaikum ❣️ Good Morning dear X family ❣️🥀 @Alisha_Khanni
Tweet media one
14
1
13
@Alisha_Khanni
💞
8 months
خان کے چاہنے والے مجھے فالو کریں 😍
Tweet media one
1
1
11
@Alisha_Khanni
💞
7 months
محبت میں نوافل نہیں ہوتے 💙 محبوب کو جو چیز بھی خوشی دے 🎴 وہ فرض ٹھہرتی ہے۔🌸 Good Night dear X family @Alisha_Khanni
Tweet media one
9
1
14
@Alisha_Khanni
💞
7 months
شب بخیر🍂🌼🍂 زندگی اتنی سستی نہیں ہے کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دیا جائے۔💜 مسکرائیں کہ یہ زندگی صرف اس "ربﷻ''کی امانت ہے جس نے اس کائنات کی کسی شے کو بیکار نہیں بنایا۔💙 شکر ادا کریں کہ آپ سے محبت کرنے والا کوئی عام نہیں بلکہ اس کائنات کا " ربّ " ہے۔🍂🌼🍂
Tweet media one
9
1
14
@Alisha_Khanni
💞
8 months
Asalam o alaikum X family ❣️ Will you reply my salam🥀
Tweet media one
9
1
14
@Alisha_Khanni
💞
7 months
Type Ameen 👇🥀
Tweet media one
13
0
9
@Alisha_Khanni
💞
8 months
نزاکتوں کی دیوانی ہوں میں میں عشق جیسی حماقتیں نہیں کرتی❤‍🔥 @Alisha_Khanni
Tweet media one
5
1
9
@Alisha_Khanni
💞
7 months
یا نبیﷺ سلامٌ علیک، یارسول سلامٌ علیک❤ یا نبیﷺ سلامٌ علیک، صلواتُ اللّٰہ علیک❤ جان کر کافی سہارا، لے لیا ہے در تمہاراﷺ❤ خلق کے وارث خدارا، لو سلام اب تو ہمارا❤ Good Morning X family ❤ @Alisha_Khanni
Tweet media one
6
1
8
@Alisha_Khanni
💞
7 months
_مت پوچھو کہ کیسے ہیں ہم_🩷 صدا یاد رہے گے کچھ ایسے ہیں ہم_ 🩷 @Alisha_Khanni
Tweet media one
7
0
10
@Alisha_Khanni
💞
5 years
مت سوچ کہ تا دیر رہے گا یہ تماشا ہر روز یہ لاشے اٹھائے نہیں جاتے اب خون بہائیں گے تبھی بات بنے گی آنکھوں سے مزید اشک بہائے نہیں جاتے اے وادی کشمیر تو جنت ہے ہماری ۔ کافر کبھی جنت میں بسائے نہیں جاتے #KashmiriGenocideByModi #ShameOnUAE
Tweet media one
Tweet media two
0
4
13
@Alisha_Khanni
💞
7 months
Asalam o alaikum 🥀😍 Good Morning ❤️❤️ Kesay ha ap sab🥀😍
Tweet media one
14
0
12
@Alisha_Khanni
💞
5 years
وہ جو رب ہے ۔۔۔ وہی سب ہے ۔۔۔۔ #کامیابی_کا_سفر
0
4
12
@Alisha_Khanni
💞
8 months
اللہ پاک ہمیں پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطاء فرمائیں۔۔۔آمین ثم آمین Good Night #X Family 💞💞🥀🥀 @Alisha_Khanni
Tweet media one
4
2
10
@Alisha_Khanni
💞
5 years
My beloved teacher @QasimAShah ❤❤ #WeLoveOurPakistan
Tweet media one
2
1
13
@Alisha_Khanni
💞
3 years
@The_Anon9889 @its_Amanat Hahaha phat gai hinduo ki😂
8
0
11
@Alisha_Khanni
💞
7 months
اللہ پاک ریحان زیب کے درجات بلند کرے اور ان کے قاتلو کو نشان عبرت بنانے ۔ امین💔😓 #RIP #RehanZeb
Tweet media one
1
1
12
@Alisha_Khanni
💞
8 months
کتنا آسان ہوتا ہے اک مرد کے لیے ، اک عورت کا ہاتھ چھوڑ کر دوسری عورت کا ہاتھ پکڑ لینا ۔"💔🙂 #ShoaibMalik
Tweet media one
4
1
12
@Alisha_Khanni
💞
8 months
Me ❣️ My Future PM🇵🇰❣️
Tweet media one
Tweet media two
3
2
12
@Alisha_Khanni
💞
8 months
Good afternoon X family 🙂❣️ Follow me for follow back 💞
Tweet media one
3
1
10
@Alisha_Khanni
💞
8 months
Aslam o alaikum X Family ❤️ May a new day bring happiness in your life ✨️🥀 😌 💛 Good morning 🌄🌹💞. Will you answer my Salam!!!!!
Tweet media one
8
1
9
@Alisha_Khanni
💞
7 months
اپ ان ہاتھوں کی چاہیں تو تلاشی لے لیں 💞 میرے ہاتھوں میں لکیروں کے سواء کچھ بھی نہیں @Alisha_Khanni
Tweet media one
10
0
8
@Alisha_Khanni
💞
7 months
Asalam o alaikum 😍 Good Morning and happy Sunday dear X family 🥀 @Alisha_Khanni
Tweet media one
9
0
10
@Alisha_Khanni
💞
7 months
السلام و علیکم شب بخیر زندگی 💝 ☘دعا ھے ,اے بلندیوں کے بادشاہ! اے رب کائنات! میرے پیاروں کو ھمیشہ خوشحال اور آباد رکھ ! ھم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمردراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور بندگی عطا فرما,امین Good Night Dear X Family @Alisha_Khanni
Tweet media one
9
1
8
@Alisha_Khanni
💞
7 months
میں نے کہا بھی تھا کہ یہاں سے نکل چلیں اے دل تیرے لحاظ میں ماری گئی ہوں میں 💔 @Alisha_Khanni
Tweet media one
8
0
9
@Alisha_Khanni
💞
7 months
انگوٹھا ضرور کالا کریں 🌚 لیکن ن لیگ کو ووٹ دے کر منہ کالا نا کریں شکریہ 🙌😂 #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
Tweet media one
5
1
8
@Alisha_Khanni
💞
5 years
چھوٹی سی بات پر اسلام آباد بند کردینے والے علماء آج کہاں سو گئے ہیں ، یہ ملعون ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں مسلسل گستاخی کررہا ہے لیکن سب خاموش ہیں ۔ خدارا اس کے خلاف آواز بلند کریں اور اسے نشان عبرت بنائیں۔۔۔😬 #BoycottIndianProducts
Tweet media one
Tweet media two
3
5
10
@Alisha_Khanni
💞
7 months
سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب 🥀🥀 قید خانے میں کبھی کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں💔 #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
6
1
9
@Alisha_Khanni
💞
8 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🤝 صبح بخیر 🌄 ❤صلّٰیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ Will you answer my salam❣️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #PTI_Followers
Tweet media one
5
2
7
@Alisha_Khanni
💞
8 months
صرف اُسے اجازت تھی بے ادبی کی ورنہ سخت نفرت ہے مجھے تم، کہہ کر بات کرنے والوں سے❤️
Tweet media one
2
1
9
@Alisha_Khanni
💞
7 months
ایک ہزارسال بھی جیل میں رہناپڑارہوں گا۔۔ کوئی ڈیل نہیں کی۔۔8فروری کونکلو۔۔ووٹ کااستعمال کرو۔۔ اپنی جدوجہدجاری رکھو۔۔ #اب_فیصلہ_عوام_کرےگی #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
Tweet media one
2
0
8
@Alisha_Khanni
💞
8 months
🥀❣️
Tweet media one
3
1
9
@Alisha_Khanni
💞
7 months
ایک بار پھر محبت کریں گے ہم...!! بھروسہ اٹھا ہے، ہمارا جنازہ تو نہیں...!! Good Afternoon 😍😍🥀❣️❣️ @Alisha_Khanni
Tweet media one
4
1
9
@Alisha_Khanni
💞
8 months
مجھے فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں ❤️
11
0
10
@Alisha_Khanni
💞
8 months
I love myself 💞🥀 Good night X family #goodnight
Tweet media one
4
0
9
@Alisha_Khanni
💞
8 months
آج ہم تینوں بڑی فرصت میں ہیں چاۓ اتوار اور میں ۔ ۔
Tweet media one
2
0
9
@bookscache Other countries have army but unfortunately in Pakistan army have a country..
1
3
9
@Alisha_Khanni
💞
5 years
کوئی پوچھے کہ کشمیریوں کے ساتھ امت مسلمہ کا کیا کردار رہا ہے ، تو صاف صاف کہہ دینا کہ کربلا میں جیسے کوفہ والوں کا رہا ہے۔۔۔۔😢😭 #ShameOnUAE
Tweet media one
0
0
9
@Alisha_Khanni
💞
8 months
Tweet media one
0
0
9
@Alisha_Khanni
💞
7 months
Asalam o alaikum ❣️ Good Morning dear X family ❣️ Ameen🥀🥀 @Alisha_Khanni
Tweet media one
7
1
9
@Alisha_Khanni
💞
5 years
جناب آصف غفور صاحب اگر اپکو انڈیا سے ڈر لگ رہا ہے تو ہمیں اسلحہ دے کر کشمیر بھیج دیں ، کیونکہ ہم اپنے کشمیری بھائیوں کو ایسے مرتا نہیں دیکھ سکتے ۔۔۔۔۔😢 @peaceforchange @OfficialDGISPR #KashmirProtests
Tweet media one
Tweet media two
0
1
8
@Alisha_Khanni
💞
5 years
جن کی سانس ایک عبادت ھے جن کا ھر خواب بس شھادت ھے اے خدا ان کی حفاظت کرنا جو محافظ ہیں میری دھرتی کے۔۔ #KashmirProtests
Tweet media one
0
1
9
@Alisha_Khanni
💞
8 months
Alhumdullilah 1000 followers completed ❣️ Thanks to all X family 💞 Need your more support 😍🥀 @Alisha_Khanni
Tweet media one
2
1
9
@Alisha_Khanni
💞
5 years
Arabs are businessmen , Leaders are here. Mr Vampire.❤ #KashmiriGenocideByModi #كشمير_تذبح_وكتارا_تحتفل #ابوظبي #كلمتين_لشخص_في_بالك
Tweet media one
Tweet media two
1
2
7
@Alisha_Khanni
💞
8 months
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ 🥀🥀
Tweet media one
0
1
8
@Alisha_Khanni
💞
8 months
اسلام وعلیکم 🥀 صبح بخیر زندگی 💕✨ جمعہ مبارک 🌿🥀 بس صبر کی ڈور تھام کر رکھو اور انتظار کرو اپنے یقین کو پختہ رکھو۔ وہ تمہاری تقدیر بدل دے گا۔ تمہارے آنسو ضائع نہیں کرے گا۔ @Alisha_Khanni ❤️👑💕🌹
Tweet media one
3
1
8
@Alisha_Khanni
💞
2 years
@AamirMa49354464 @ImranRiazKhan لگتا ہے آپ نے قسم کھائی ہے شاید ساری زندگی جہالت میں ہی رہنا ہے کھوتے کھانے والے سے ایسی ہی توقع کی جاسکتی ہے
1
1
8
@Alisha_Khanni
💞
5 years
زاہد تلاش ہور میں مسجد میں آگئے❤ رندوں نے میکدے میں خدا تلاش کر لیا🍷 #ادب_كا_سفر
Tweet media one
1
3
7
@Alisha_Khanni
💞
8 months
یااللہ جمعہ کا دن ہے اس دن کے صدقے ہمارے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کی مدد فرما ❤️آمیں❤️
3
1
6
@Alisha_Khanni
💞
8 months
Ab theek ha🙂 #ShoaibMalik
Tweet media one
4
0
9
@Alisha_Khanni
💞
7 months
میرا نمبر اس چور کو کس نے دے دیا🤔🤨 کیا آپکو بھی کال آئی ہے؟؟؟
Tweet media one
7
0
8
@Alisha_Khanni
💞
8 months
● اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہ ● میں گواہی دیتا ہوں اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اسکا کوئی شریک نہیں، میں گواہی دیتا ہوں بیشک محمد ﷺ اللہ کے بندے اور رسول ہیں♡ Good Morning 💞🥀🥀
Tweet media one
2
3
7
@Alisha_Khanni
💞
8 months
سردیوں کی دھوپ کا بھی اپنا ہی مزہ ہے🌞❣️💞
Tweet media one
2
1
7
@Alisha_Khanni
💞
8 months
دعا کرو آج رات خواب میں دیدارِ مصطفیٰ ہو جائے آمین ثم آمین 🤲 #شب_بخیر
3
0
8
@Alisha_Khanni
💞
8 months
پختون قوم کو بیوقوف کہنے والے #بیوقوف_جاہل_نواز_شریف پر بے شمار لعنت 🖐️🖐️🖐️
2
1
8
@Alisha_Khanni
💞
5 years
There is a polish for everything that takes away rust, and the polish for the heart is the remembrance of ALLAH. " Prophet Muhammad (S.A)" #SundayMotivation #کامیابی_کا_سفر
0
2
6
@Alisha_Khanni
💞
8 months
The most beautiful place on Earth ❤️🕋 #光る君へ #Kaaba #Islam
Tweet media one
1
2
6
@Alisha_Khanni
💞
8 months
Good morning جس کے فالورز 1000 سے کم ہے نیچے کمنٹ کریں سب کو فالو بیک ملے گا👇👇
3
1
4
@Alisha_Khanni
💞
5 years
Shame on UAE ...... #ابوظبي
Tweet media one
Tweet media two
1
1
8
@Alisha_Khanni
💞
8 months
ایک تمہارا ہی تو سہارا ہے..🥀 ورنہ دنیا میں کون ہمارا ہے 🔥
Tweet media one
0
1
7
@Alisha_Khanni
💞
8 months
سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے 💯🥀♥️☝️ 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
Tweet media one
2
0
8
@Alisha_Khanni
💞
8 months
رسول اللہﷺ نے فرمایا گناہوں سے توبہ کرنے والا ایسا ہے جیسے اس نے گناہ کیا ہی نہیں. یااللہ ہمارے گناہ معاف فرما. آمین #شب_بخیر #GoodNight
1
1
8
@Alisha_Khanni
💞
7 months
سائفر جھوٹا ہے ۔ مگر سزا درست ہے ۔ پھر کہتے ہیں کہ نواجوان ہمیں گالی اور ہم سے نفرت کرتے ہیں ۔۔۔ !!! 🖐️ #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
1
1
6
@Alisha_Khanni
💞
8 months
13 رجب آمدِ مولاءِ کائنات شیرِ خدا جانشینِ اول دامادِ مصطفیٰ حضرت امام علی ع بہت بہت مبارک ہوں 🥀❤ #13rajabmubarak #جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
Tweet media one
2
2
5
@Alisha_Khanni
💞
5 years
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی شہید محمد مقبول بٹ 😢 #MaqboolBhat
Tweet media one
1
2
6
@Alisha_Khanni
💞
8 months
"🍂🍂.. ~°بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو ❤ ~°لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں💔
Tweet media one
2
0
8
@Alisha_Khanni
💞
5 years
نازل کر اب عیسی کو۔۔۔ اب بھیج خدایا مہدی کو۔۔ دیکھ دجال آزاد ہوئے۔۔۔ اور پھولوں کے کیا حال ہوئے۔۔۔ #ReadyToDieForPakistan
Tweet media one
Tweet media two
0
2
7
@Alisha_Khanni
💞
8 months
شادی شدہ لوگوں کے بھی مزے ہیں ، جب دل کیا لڑ لیا 🙂😒
2
0
7
@Alisha_Khanni
💞
5 years
اکثر ذہن میں یہ خیال آتا ہے کہ کوفہ والے کیسے ہونگے جنہوں نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی آل کی مدد نہ کی؟ آج کشمیر میں بھی ایک سید نے امت سے مدد مانگی ہے اور جو جو خاموش ہیں ویسے ہی کوفہ والوں کے دل تھے ۔۔ اگر کربلا باقی ہے تو کوفہ والے بھی باقی ہیں۔۔۔۔ #غدارِکشمیر_نوازشریف
0
2
8
@Alisha_Khanni
💞
7 months
آخر کب تک پشتون قوم کا خون بہتا رہے گا😭😭 اناللہ وانا الیہ راجعون 💔 #RehanZeb
1
1
6
@Alisha_Khanni
💞
8 months
خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ محبت صرف ایک بار ہی ہوتی ہے آدمی دوسرا تیسرا چوتھا ہوتا ہے اگر آپ چننے میں غلطی کرگئے ہیں تو اس غلطی پر آڑ مت جائیں اگر کوئی آپ کا نہیں ہے تو آپ بھی اس سے کہیے ہم بھی آپ کے نہیں 🖤
Tweet media one
1
1
6